السلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحب ۔میں ہومیوپیتھک علاج کروا رہی ہیں ۔کیوں کہ میڈیکل کی دوائیاں کھانے سے میرے معدے میں تکلیف ہوتی ہے ۔ مجھ سے میڈیکل کی دوائی نہیں کھائی جاتی ہے ۔مگر پرہیز بہت زیادہ بتایا ہے گائے کا گوشت ۔ بکرے کا گوشت ۔مرغی کا گوشت ۔مسور کی دال ۔چنے کی دال ۔پالک ۔میتھی ۔وغیرہ یہ سب منع کیا ہے کھانے کے لئے ۔لیکن میرے آپ سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں کیا کھاؤ ۔اگر آپ کچھ خاص چیزیں بتا دیں جو میں روزانہ کھاؤ تو میرا درد کم ہو جائے ۔
Jazakallah u khair
Its a general information but very reliable & logical
Glad you liked it
شکریہ جزاک اللّہ
شکریہ
جزاک اللّٰه ڈاکٹر صاحب میری ایڑیوں میں بہت تکلیف ہے ۔میں برف کی سکائی کر سکتی ہیں کیا
جی کر سکتی ہیں
برف کی ٹکور درد اور سوجن کو کم کرتی ہے
صبح اٹھتی ہو تو کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا۔
کھڑے ہونے سے پہلے پاؤں کو حرکت دیں اور stretch کریں
آپ نے جو ورزش مجھے بتائیں ہیں وہ میں نے آج کی تھی اس سے کافی آرام بھی آیا ہے اور بہت سکون مل رہا تھا درد میں
Baji aap ko aram aya ..
Kindly mujy bi guide kr dy . Mai 6 month say buhat problem Mai ho
نہیں بھائی ابھی تک میرے پیروں میں درد ہے ۔کیف لام گولی کھاتی ہوں تو اس سے درد صحیح ہو جاتا ہے
اپ بھی استعمال کر کے دیکھ لیں بہت ہلکی لائٹ گولی ہے
Useful information
Thanks. Share with others
I got acute heel pain after running on sandy beach. What should I do?
Please consult with your doctor.
میں نے ہر طرح کا علاج کر لیا مگر درد سہی نہیں ہوتا
درد کو زیادہ کرنے والی activities سے پرہیز کریں
السلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحب ۔میں ہومیوپیتھک علاج کروا رہی ہیں ۔کیوں کہ میڈیکل کی دوائیاں کھانے سے میرے معدے میں تکلیف ہوتی ہے ۔ مجھ سے میڈیکل کی دوائی نہیں کھائی جاتی ہے ۔مگر پرہیز بہت زیادہ بتایا ہے گائے کا گوشت ۔ بکرے کا گوشت ۔مرغی کا گوشت ۔مسور کی دال ۔چنے کی دال ۔پالک ۔میتھی ۔وغیرہ یہ سب منع کیا ہے کھانے کے لئے ۔لیکن میرے آپ سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں کیا کھاؤ ۔اگر آپ کچھ خاص چیزیں بتا دیں جو میں روزانہ کھاؤ تو میرا درد کم ہو جائے ۔
آپ کی بڑی بڑی مہربانی ہوگی میں آپ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھو گی
Hamesha kelea kese khatam Karen mujhe dono foot perhe
Please consult with a specialist
Salam sir meri aeriyon me pain sirf summer season me hota h? Iski kia reason h?
You can contact us via email
Alihusnainofficial123@gmail.com
Jazakallah
12 years k boy k liye hm kia method use kren gay,agar pain ho,?
Same method use ho ga. Or pao'n k neechy thora sa oil laga kar (naram) massage krain gay
G bilkul
Doctor sahib .koe tablets he lekh dain
Sorry we can’t help.
Please consult with your physician.
Mai 10 video dekh chuka hn ksi b lanti doctor ne medicine ka nam nhi btaya
@@chandabbas313 Is Dard k liye koi Medicine nahi banni sir , is liye is ka 1 hi Solution hai , woh hai exercise...
Dr sahb agr sath backbone gap ho to phir yeh exercise kasy karain?
G ye sirf pao’n k lye hai
Backbone per asar nahi ho ga
Dr sahab ye sab exercises to 1 sal se kr rahi, lekn iska permanent ilaj kya h ???
Is beemari ka Ilaj or Ahtiat labmy time k liye chahye hota hai
Agr symptoms main kami nahi a rhi to qareebi consultant se rabta karain.
Thanks
@@physiotherapywala 6 months phly dr ne injection lagaya tha heel m, ab a phr pain start ho gya h 1 mah se…
is ka ilaj wohi injection hai, woh 6 month k liye hi hota hai,
Check uric acid levels and take steps to reduce it and drink lots of water
Ek exercise hamen kitne minut Karni chahie
15 se 20 martba har ek exercise ko karain. Subah Sham
جزاک اللہ خیر کثیرا
Or kia hum walk kr sakty hein
Bhot pain haii heel sahi se Chala NH jata
For consultation you can contact us on email
Alihusnainofficial123@gmail.com
میرا پاوں درد کرتاہے جب صبح اوٹھوں انگلیںوں سے لے کر گٹے تک❤
Allah AAP ko sehet de.
Tyyujtt