VOA URDU| Headlines | 07 PM | MAY 08 , 2024 | Khalid Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 тра 2024
  • پاکستان اپنے معاملات پر ویٹو کی اجازت نہیں دے گا: اسحق ڈار،'غیر قانونی' طور پر گرفتاری کی مجھ سے معافی مانگی جانی چاہیے: عمران خان ، طالبان کی پاکستانی فوج کے دعووں کی تردید ، ایئر انڈیا پائلٹوں کی اجتماعی چھٹی،امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی: سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 10

  • @rajamurrawat3311
    @rajamurrawat3311 14 днів тому +1

    Imran khan is a Ring leader. He is Play Boy nothing else can't change his habits.

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg 14 днів тому +1

    Nice news from nisar Ahmed sheikh

  • @Hammadhassan9489
    @Hammadhassan9489 14 днів тому

    ھیومن رائیٹس آف پاکستان کو بھرپور تشویش فلسطین میں اسرایئل اور امریکہ پر ریکارڈ کرانی چاھیئے

  • @RiazRasheed-cz1jj
    @RiazRasheed-cz1jj 14 днів тому

    Janab ajab dastoor dekha ye hum ne Roz e Eid e qurban...
    Wohe zibah b kre air vohe Le phir SAWAAB Ulta
    Ek traf zulm b kra Raha ha to Sath me ensani haqoq ka mamalah b ye doghla pan nahe to kea ha. Sach Bolna mushkil nahe BUT such SUNNA mushkil huta ha

  • @syedwaseem2117
    @syedwaseem2117 14 днів тому

    Kia.IK ko in tagooti quwwaton ke samne jhuk jana.chahiye??? But why?