Missing poet Ahmed Farhad Shah's lawyer Iman Mazari speaks about the case

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 тра 2024
  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کو بازیاب کرانے کے لیے جمعے تک کی مہلت دے دی ہے۔ منگل کو اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو کہا کہ وہ ذمے داری لیتے ہیں کہ احمد فرہاد کو ریکور کرلیں گے۔ اس کیس میں احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری کی وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا سے گفتگو دیکھیے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 12

  • @khalidsardar1098
    @khalidsardar1098 25 днів тому +4

    ایمان سلیوٹ ٹو یو تھینکس

  • @ziaulhaq306
    @ziaulhaq306 21 день тому

    Masha Allah buht khoobsurat hey wakeel sahiba

  • @user-on5rx6rp9u
    @user-on5rx6rp9u День тому

    پیوستہ رہ شجر سے
    امید بہار رکھ

  • @mushtaqali6224
    @mushtaqali6224 25 днів тому +1

    ISI K PAS JANY KE JURAAT KISI KE NAHE..

  • @akmalkhangekhankhan4556
    @akmalkhangekhankhan4556 9 днів тому

    Zualm hi😂😂😂😂

  • @goldisold385
    @goldisold385 24 дні тому

    Why u guys always blames ur own forces and intelligence agencies ...stop abusing and disrespect martyred and ghazies

    • @hayatullahkhan476
      @hayatullahkhan476 22 дні тому

      Too app ke own forces kaisse huve.ye america aur indian sa hukam lete heen..