VOA URDU| View 360 | MAY 21, 2024 | Arrest warrants for Israeli Prime Minister and Hamas leaders

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 тра 2024
  • آج ویو تھری سکسٹی میں
    انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست۔ عالمی دباؤ اور اسرائىل کی اندرونی سیاست۔۔کا غزہ اور خطے پر کیا اثر پڑے گا۔
    جانیں گے آج کے شو میں۔۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 6

  • @humayunsarfraz1495
    @humayunsarfraz1495 25 днів тому

    Informative

  • @SubhanQazi-uz3tw
    @SubhanQazi-uz3tw 25 днів тому

    NYC news❤

  • @draliakbar1814
    @draliakbar1814 25 днів тому

    R Asdullah sahib ur great man who are given good news God bless you and your family e Palestine people's God is great subhanullah Dr Ali akbar jamali from sindh pakistan slute all people of team

  • @MuhammadImran-mj3wc
    @MuhammadImran-mj3wc 24 дні тому

    I c j bhi America ke andar hy

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 25 днів тому

    بازی ۔
    یہ ایسا موقع ہے کہ اسرائیل فلسطین میں مسلمانوں کو انسانی حقوق سے محروم کرچکا ہے ۔ کیوں ؟
    کیا اسرائیل نہیں جانتا کی احترام انساں کو نظرانداز کرنا منفی عمل ہے ۔
    کیا اسرائیل کی ریشہ دوانیاں کسی بین الاقوامی جنگ کو جنم دے سکتی ہے ؟
    ان حالات میں جیتی جنگ بھی ہار بن جاتی ہے سر ۔