How many people are displaced in Rafah?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • غزہ کے جنوبی شہر رفح سے لاکھوں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں ، جبکہ مصر کی سرحد کے قریب اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں شدت آنے کے بعد دیگر بہت سے لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں۔ فلسطینی خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بھاگنے کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں رہی اور نہ ہی کوئی امداد دستیاب ہے۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 8

  • @abdulrahimkhan8412
    @abdulrahimkhan8412 4 місяці тому +1

    Shame on you America Israel Europe long live palstine

  • @mubashirhasan5293
    @mubashirhasan5293 4 місяці тому +1

    Ya Allah help Palestine

  • @ayaansaleem8750
    @ayaansaleem8750 4 місяці тому

    God bless you Palestine

  • @Fatima-px9vu
    @Fatima-px9vu 3 місяці тому

    😢😢

  • @Muhammadumar-v1w2i
    @Muhammadumar-v1w2i 4 місяці тому

    hamas ne war start ki k israel saudia daulough na hon
    but
    aisa hoga ni saudia daulough key ka hamas ne phalastine ko tabah krwa dya ,

  • @chintumintu4198
    @chintumintu4198 3 місяці тому

    Pakistan armi where r u😡😠