New York Police Officers visit Pakistan: What is the difference between Pakistan and US policing?
Вставка
- Опубліковано 21 вер 2024
- پاکستان کے دورے پر حال ہی میں آنے والے نیو یارک پولیس کے افسران نے ملک کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور کئی سرکاری اور قانون نافذ کرنے والے حکام سے ملاقات کی۔ ان افسران نے پاکستان اور نیو یارک میں ٹریفک اور پولیسنگ کے نظام میں کیا فرق پایا؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
کہیں غلطی سے مال بنانے کا طریقہ نہ سیکھ لیں
bhai wo bhi Pakistani hain woh already jante hain kaise maal banaya jaata hai.. ALLAH e hafiz hai America ka ab Zawal qareeb hai
@@jhouseoman Maal?
pls can someone clearify
@@Mubashar783bribery
@@Buniervines94 ab iska bhi koi mtlb hota hoga
rishwat ka faraq hai
اگر پاکستان 1000 سال کا بھی ھو جائے لیکن اگر پولیس نظام، عدالت نظام اور انصاف کا نظام ٹھیک نہ کرے تو پاکستان وھی 1947 کا چھوٹا بچہ رھے گا ۔کیونکہ ملک میں سب سے بنیادی کام انصاف ھے اور اس کو ھر طریقے سے ٹھیک کرنا ھو گا جیسے یورپ میں دوبئ میں سعودی عرب میں قطر میں ۔۔۔
Corruption Corruption Corruption corrupt moneylenders leadership
Never Good HOPE WITH CORRUPTION AND CORRUPT MONEYLENDERS LEADERSHIP
پاکستان بھت خوبصورت ملک ھے لیکن جب تک پولیس نظام عدالت نظام انصاف کا نظام ٹھیک نہ ھو پاکستان بد صورت لگے گا۔دوبئی، قطر وغیرہ میں صرف صحرائیں ھیں لیکن قانون مضبوط ھو نے کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں ۔۔۔کسی ملک کیلئے سب سے بنیادی کام انصاف کا نظام ٹھیک کرنا ھوتا ھے باقی چیزیں بعد میں ۔۔۔۔
Pakistan Govt or Army shame for u. Learn from American police
I love America ❤
You like genocidal country 😡💩💩
لوگ ایسے ملک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں جہاں قانون اور انصاف کا نظام ٹھیک ھو تاکہ کسی کے پیسے چوری نہ ھو جائے کیا ھمارے ملک کا قانون اور انصاف کا نظام ٹھیک ھے۔کسی ملک کے لئے سب سے بنیادی کام انصاف کا نظام ٹھیک کرنا ھے۔باقی تمام کام خود بخود ٹھیک ھو جائنگے۔۔
نظم وضبط انسانیت کی ضرورت ہے
حیرانگی کی بات ہے کہ اپ ایک ترقی یافتہ ملک کی پولیس کا ترقی پذیر ملک کی پولیس کے ساتھ موازنہ کر رہے ہیں یاد رہے وہاں کے لوگ بھی ڈسپلنڈ ہیں اور پولیس بھی۔۔
ہمارے یہاں بھی کافی حد تک اچھے ہیں لیکن تنخواہوں کی کمی اور اوپر کے افسران کی افسری کی وجہ سے کوئی اپنا کام ایمانداری سے کرنے کو تیار نہیں تو ایسے میں اب کیسے امید رکھ سکتے ہیں یہاں حالات ٹھیک ہوں گے یہاں سب سے پہلے حکومت کو ٹھیک کرنا ہوگا ہر شخص کو انفرادی طور پر خود ٹھیک ہونا ہوگا تو یہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ورنہ ہمیشہ ایسا ہی چلتا رہے گا
Documentation of daily activity of each policeman, performance control system is missing. No record for accountability for our policing.
hamain khud ko agay brhana ho ga .loogoon ko educate krna ho ga. k rules and regulations kya hoti hain. jeenay ka saleeqa seekhana ho ga .
اسلام علیکم تعلیم وہ نہیں کہ کتابیں چاٹ لی اور ڈگریاں حاصل کیں جب تک ہم اچھے برے کی تمیز نہ ہو پاکستانی پوری قوم جس میں ہر پاکستانی یعنی چاھے وہ یونیفارم میں ہو یا سول اس کے دماغ میں ایک ہی بات ہے کہ میں رات دن میں بنگلے گاڑیوں اور پلاٹوں کا مالک کیسے بنو نو پارکنگ کی جگہ قانون کے محافظ ہی گاڑی پارک کریں جب کوئی کہے تو جواب کے دو ٹکے کا تیری یہ جرت کوئی غلط کیس بنا کر اندر کیا تو تجھے سمجھ آئے گی
اگر پاکستان میں آپ بھت بھی پیسے کمائے یا کوئی بھی کامیابی حاصل کرے یا پاکستان چاند پر بھی پہنچ جائے یا پاکستان کرکٹ کا ھر میچ جیتے یا پاکستان کا فوج دنیا کا نمبر1 فوج بن جائے یا پاکستان کوئی بھی میزائل بنائے لیکن لیکن اگر پاکستان میں امن نہ ھو پولیس نظام ٹھیک نہ ھو عدالتی نظام اور انصاف کا نظام ٹھیک نہ ھو اور آپ خوف خوف میں رھتے ھو تو ان سب کامیابیوں کا کیا فائدہ ۔۔۔
Did US police officers ever visit Pakistan in the past? It appears that the IS police are here to train Punjab Police and how to handle PTI with more advanced techniques. Ha ha ha
ان کو 24 گھنٹے کسی تھانے میں رکھیں اور اور 24 گھنٹے کسی ناکے پر ان کو فرق پتا چل جائے گا
Sab se main farq wahan ke aur yahan ke Chaudhry ka hai....yahan ka Chaudhry bohot laachi aur zaalim hai...Khuda gharat kare zaalimo ko
کلمہ طیبہ فرق ھیں
American police pisay nai layta Hy aur Pakistani police pise do aur Kam nikalo aur maze karo ,he's lihy kachi ke dako ke maze Hy
Abay paise do police ko , in ka aik city ka budget poray Pakistan ki police ka budget ho ga
Saray punjab say uth ker America gaye hain apnay ap ko Gora consider ker rahay hain 😅😅
Tankhawa km hy to police Waly khud hi bana lety hen double se b double
Ap sar-e- aam dekh lo police waly kitni rishwat lety hen chahy traffic police ya community police dono ek Jese hen
Hahah😂😂😂😂 yaar itna bara mazk pakistan k sath, difference 😆 pakistan and Newyork 😅
yahan sirf bhutto hay...aur kuch nahi
Yaha pe police Vale sirf Haraam kamaai pe yaqin rakhte hein, inko halaal kamaai se kuch Lena Dena nahi
Pakistani police ko khusray and fauji marte hen jabki new York police just a professional police Hy jo apne kaam se kaam Rakhti hy 😂
Not much difference
😂😂😂😂
غلام 😂
Are yah Itni corruption karte hain Itni garibon ki Khal utarne ki unko tankhvah ki jarurat hi Nahin padati haram ki kamai Itni Kama Lete Hain Ki Tumhari sal ki tarah salary Inki 1 mahine ki aapane Lifestyle Nahin Dekha aapke post thikane a jaenge Pakistan ke bich avsar yah bahut Bade Jagirdar hai bhaiya ki kamai se yah Jyada Kama lete hain 1 mahine ki Inki kamai bahut jyada hai aapki sal ki kamai