VOA URDU| Headlines | 07 PM | MAY 20 , 2024 | Khalid Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 тра 2024
  • عالمی عدالت انصاف پراسیکیوٹر کریم خان کی اسرائیلی وزیر اعظم اور حماس کے سرکردہ رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کے لیے درخواست، پاکستان کا بشکیک سے پاکستانی طلباء کی واپسی کے لیے خصوصی پروازوں کا بندوبست، بھارت میں لوک سبھا کے لئے پانچویں انتخابی مرحلے میں ووٹنگ: دیکھئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 13

  • @mdAlauddinidrisi
    @mdAlauddinidrisi Місяць тому +1

    ےکام امریکہ اور بھارت اور اسرائیل نےکروایاہےخالدصاحب جی❤❤❤

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg Місяць тому

    Nice news

  • @mushtaqahmad2742
    @mushtaqahmad2742 Місяць тому

    ایرانی رہنماؤں کی موت نہایت افسوس ناک ہے
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ایران کو ان کا نعم البدل عطا کرے ۔

  • @user-io2eh7ew4p
    @user-io2eh7ew4p Місяць тому +1

    Never war threatening countries each other, all wars stoped, please

  • @munirahmad8232
    @munirahmad8232 Місяць тому +1

    thanks for updating

  • @therahehaqfamily1416
    @therahehaqfamily1416 Місяць тому

    Walikumsalaam sad news😢

  • @afzalkhan-im4hz
    @afzalkhan-im4hz Місяць тому

    Welcome

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 Місяць тому

    اس حادثہ میں اسرایل انوال ھوسکتا ھیں