Tablighi Ulama & Deeni Ghairat By Maulana Abdur Rahman | تبلیغی علماء اور دینی غیرت

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 51

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 3 місяці тому +1

    جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤

  • @QariUmer-xl8ni
    @QariUmer-xl8ni 3 місяці тому +2

    Bilkul sahi kaha aapane

  • @maulanamuftisheraz9395
    @maulanamuftisheraz9395 Рік тому +4

    مولاناصاب میں سمجھتا ہوں کہ باری تعالی آپ سے بڑا کام لے رہے ہیں۔۔۔۔آپ بڑی ذمہ داری ادا کررہے ھیں۔۔۔اللہ تعالی مجھے بھی آپ کے نقش قدم پر چلنے کی تو فیق عطا فرماٸیں۔۔۔آمین۔۔

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 10 місяців тому

      Bhai ismein Kisi per jhujlana jhallana nahin Hai qayamat aise hi aaegi aapne Kabhi Suna ulmay soo

  • @imranhafiz2196
    @imranhafiz2196 11 місяців тому +3

    1000 % درست ہے

  • @nazeerahmed5200
    @nazeerahmed5200 Рік тому +6

    بلکل آپ کی بات درست ہے میں 20 سال سے زائد عرصہ بعد از تحقیق لوگوں کو اپنی بساط کے مطابق جماعت کی قیام ، مولوی الیاس کی دوست و معاون فرنگیوں کی حمایت و تعاون ، مکر و فریب ، تاویلات ، جھوٹے خواب و قصے ،،،،
    اور اس وقت کے علماء حق کی خدشات جو کہ اب نوشتہ دیوار بن چکے ہیں سمجھانے کی کوشش میں لگا ہوں۔۔۔۔
    اور اس دوران سب و شتم اور کیسے نام و القابات سے نوازا گیا ہوں ۔ لیکن خوشی و مسرت ہے کہ اب ہر جگہ علماء کرام ، خصوصاً مملکت سعودیہ ، علماء دیوبند ، علماء جموں کشمیر ، علماء ساوتھ افریقہ ، پاکستان کے جید علماء کرام نے کھل کر ان کی مکر و فریب اور ضلالت و گمراہی کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا ہے ۔ اور خود یہ گروہ بھی کھل کر مدارسِ و علماء کرام کی مد مقابل آرہا ہے ۔
    سندھ کے عظیم روحانی شخصیت حضرت مولانا تاج محمود امروٹی رح فرمایا کرتے تھے کہ یہ جماعت ،، بھیڑ کی روپ میں بھیڑیا ہے ۔،،

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd Рік тому +2

      جزاکم اللہ الخیر ۔شکر ہے ابھی علماء حق زندہ ہیں اللہ تعالی آپکو اجر عظیم فرمائے۔

    • @imraankhan6041
      @imraankhan6041 Рік тому +2

      Hazratji Maulana saad Saahib Kaandhlavi Imaarat Waalon Ke Ameer / Zimmeh daar India Men AUR Hazrat Maulana AHMAD Laat Saahib AMERICAN Aalami Shooraa Waalon Ke Ameer / Zimmeh daar India Men AUR H. M. S. M. A. M. S. Q. S. J. U. H. 02 AUR Hazrat Maulana Saiyad Salmaan Husaini Nadvi Saahib Lucknow U.P. AUR Hazrat Maulana MUFTI MAHMOOD HASAN BULAND SHAHRI Jaamah Baaf Saahib Naaeb Sadar Mufti Daarul Iftaa Daarul Uloom Deoband U.P. INDIA Yeh Paanchon Hazraat Aalaa Darjeh Ke Munaafiq Wa Gumraah Hain AUR Doosron Ko Bhi Gumraah Kar rahe Hain YAQEENAN LAAZIMAN Jis Men Koe Shak Wa Shubhah Bilkul Bhi Naheen Jee Haan

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd Рік тому +1

      مولانا آپ نے اپنی تمام کاوشوں کو کتابی شکل دی ہے تو براہ کرم آگاہ فرمائیں مجھے ایسی کتاب کی بہت ضرورت ہے جیسا کہ آپ نے اوپر تحریر کیا میرے بہت سے رشتہ دار دین الیاسی کے گڑھے میں گرے ہوئے ہیں میں ایسی مستند چیز انکے سامنے رکھنا چاہتا ہوں جسے وہ جھٹلا نہ سکیں اور اسلام پر واپس آجائیں شکریہ

  • @asimbakhtiar4640
    @asimbakhtiar4640 7 місяців тому +2

    Well said Molana Sahib
    💯💯💯💯💯💯💯💯
    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammedmohtasham2864
    @mohammedmohtasham2864 Рік тому +7

    تقربا چالیس سال قبل مولانا الیاس کاندھلوی بانی جماعت تبلیغی کے خانوادہ اور خلیفہ درجنوں کتابوں کے مصنف اور جید عالم دین درجنوں کتابوں کے مصنف مولانا احتشام الحسن کاندھلوی رحم اللہ نے جماعت کو بدعت سئیہ قرار دیا تھا اور زندگی کی صراط مستقیم نامی کتاب تصنیف فرمائ تھی اور جماعت سے علیحدگی اختیار کی تھی مگر انتہائی افسوس کے علمائے دیوبند کا طبقہ جماعت کے حاملین کی ظاہری شکل وصورت اور ان کے چند اعمال ہاتھ میں تسبیح ہاتھ میں لوٹا اور بوری بستر اور بڑے اجتماعات دیکھ کر بہت بڑا دینی کام ہورہا ہے کہ کر ان کے غلط سلط بیانات قرآن وسنت کی من مانی تشریحات اور تحریفات پر سکوت اختیار کیا ہوا تھا الحمدللہ اب پانی سر سے اونچا ہونے کے بعد برصغیر کے علمائے دیوبند کا ایک طبقہ مفتیان کرام سمیت جماعت کے موجودہ طریقہ کار پر کھل کر تنقید واعترضات کررہا ہے جماعت کے حاملین اپنے دینی کام کے علاوہ دوسرے دعوت وتبلیغ اصلاح معاشرہ امر بالمعروف نہی عن المنکر اور ملت اسلامیہ کے ملی مسائل خدمت خلق کے کام کو دینی کام نہیں سمجھتے جماعت کے حاملین کا مزاج بن چکا ہے تبلیغی نصاب موجودہ فضائل اعمال کتاب کو جماعت میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اس کتاب میں بیشتر واقعات غیر وسر پا منکر وموضوع روایات اور کشف و خواب کے واقعات جو قرآن وسنت سے متصادم شرک اور اہل بدعت کو تقویت دینے کے باعث ہوتے ہیں اس کتاب کے علاوہ دیگر دوسری مستند احادیث نبوی اور قرآن کی مستند تفاسیر کی تعلیم دینے کو برداشت نہیں کرتے المیہ یہ کہ اگر کوئی مسجد کا امام درس قرآن دیں تو اس امام کو امامت کے منصب سے برطرف کیا جاتا ہے یہ اس جماعت کی صورتحال ہے

  • @ShahzadAli-yw6tr
    @ShahzadAli-yw6tr Місяць тому

    ✅✅✅✅✅

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Рік тому

    KahanSayHain

  • @liaqatazeemkaimkhani1706
    @liaqatazeemkaimkhani1706 Рік тому

    Moulana saeed palanpuri sb ki audio sunain,Moulana Kaleem siddigui sb ko sunain.umeed h kafi kuch clear ho jai ga.

    • @elliminatefalsehoodadhereo1804
      @elliminatefalsehoodadhereo1804 Рік тому

      Mou Saeed palanpuri ra ne kaha tha ki Mufti asli dhoondne se bhi nahee mil rahe itne saare madarse k faarig kahan gaayab ho gaye? Tablig waale masjid ko 24 ghantte aabaad Karo par chand ajhal siyyasat me mubtalaa hain. Mou Kalim Siddiqui sb db ne kahaa markaz nizaamuddin aur moulana saad aur unke khaandaan ka ummat par bahot bada ehsaan hai; beja tablig waalon k peechena padho tumhaari nasle barbaad ho jaayegi aur madarse ko chandaa aur bacche milna mushkeel ho jaayega

  • @MohammadSaddique-cq5jd
    @MohammadSaddique-cq5jd Рік тому +4

    مولانا جب سے مولانا احمد الرحمن قاسمی کو سنا مولانا یونس قاسمی کو سنا اب آپ کو سنا مفتی سعید احمد کی کتاب سنگین فتنہ دفاع تبلیغ مولانا عبد الرحمن کی کتاب انکشاف حقیقت ۔مروجہ تبلیغی جماعت و ملفوظات الیاس کاندھلوی مفتی قدوائ کی چونسٹھ کھمبوں کے الہامی نبی پڑھی ہے مولانا عبدالمعز حقمل کی کتاب میڈ ان رائیونڈ پڑھی ہے مرزا الہی بخش سمدھی بہادر شاہ جاسوس انگریز کی کارکردگی جنگ آزادی میں اسکا کردار شہزادوں کا قتل بہادر شاہ کے ساتھ دھوکا پھر انگریز کی طرف سے غداری کے صلے میں الہی بخش کو خطیر رقم کا ملنا پھر اسکا بنگلہ بنانا پھر اس مدرسہ میں مولوی اختر الیاس کے والد کا مدرسہ کاشف العلوم کھولنا پھر اختر الیاس کا مرزا کے بچوں کو پڑھانا پھر دوسرے حج کے بعد اختر الیاس کے جعلی خواب آنا پھر مرزا قادیانی کی ناکامی کے بعد خان بہادر رشید کا اختر الیاس کو پیسے دیکر مرزا قادیانی کے ادھورے مشن انکار جہاد کو آگے بڑھانا اور پٹواری نصراللہ اور فیروز پور نمک والوں کا اختر الیاس کو مغرب کے وقت پہلا ھشت کروانا۔اسے پہلے ہندوئوں کی شدھی سنگھٹن تحریک شروع کرنا اور ہندوئوں کا یہ کہنا کہ اورنگزیب عالمگیر نے ہمارے آباء و اجداد کو زبردستی مسلمان بنالیا تھا انہیں ہم نے شدھ یعنی پاک کرنا ہے اور دوبارہ ہندو بنانا ہے پھر دیوبند دارالعلوم کے علماء کا ملک بھر میں تقاریر کرنا اور ہندوئوں کی اس تحریک کا مقابلہ کرنا مولانا اشرف علی تھانوی کی خدمات ۔پہلے پہلے اختر الیاس کا اسمیں شامل ہوکر کام کرنا بعد میں اپنی چھ نمبری کا علیحدہ کھاتہ کھولنا علماء کے اعتراضات مولوی زکریا کے جوابات ۔پھر مولوی زکریا کے شاگرد محمود گنگوہی کا دارالعلوم کا صدر مفتی لگایا جانا۔ایک تسلسل ہے جو میرے مغز پر سوار ہیں مگر سوائے بے بسی کے کچھ ہاتھ نہیں آتا ۔آپ گلہ کس سے کرتے ہیں یہ علماء محمود گنگوہی کے فتاوی کی بتیس جلدیں پڑھکر فتوے دیتے ہیں تو پھر کیونکر الیاسی دین کو چھوڑ کر اسلام پر آسکتے ہیں جن انکا استاد ہی محمود گنگوہی ہے جو اختر الیاس کے شاگرد کا شاگرد ہے اختر الیاس نے اسلام پر ایسا ڈاکہ مارا جیسا تاریخ میں کسی نے نہ مارا ہوگا دارالعلوم دیوبند جوکہ قرآن و سنت کا ترجمان ہے اسکی آڑ میں مسلمانوں کے عقیدوں پر حملہ آور ہیں اور تقدس کے لبادے میں مسلمانوں کی بربادی کا سامان کر رہے ہیں اے کاش محمود گنگوہی کو دارالعلوم کا صدر مفتی نہ لگایا جاتا تو اسلام کے شفاف چشمے میں زہر کی پڑیا نہ انڈیلی جاتی۔اب جو بھی اس چشمے سے علم کا پانی پیئے گا یہ زہر خود بخود اسکے اندر آجائے گا میں اپنے علاقے کے علماء اور عوام کو سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں آخر خاموش ہوگیا ہوں اور ان عالموں کے پیچھے نمازیں پڑھنی بھی چھوڑ دیں۔کیونکہ مرض لاعلاج ہوچکا ہے

    • @AbdulHadi-lz8vn
      @AbdulHadi-lz8vn Рік тому +1

      جزاک اللہ ❤
      اللہ رب العلمین حفاظت فرمائیں

    • @abdul1391
      @abdul1391 9 місяців тому +1

      Aap ki haq goie ko salaam

    • @ummatkijimmedari
      @ummatkijimmedari 9 місяців тому

      السلام علیکم جناب آپ نے اتنی کتابیں پڑھیں اب اپ ایک چھوٹا سا رسالہ جو فضائل اعمال اول میں ہے مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد اس کا مطالعہ کریں سیرت کی کتاب پڑھا کریں علمائے سو کے چکر میں نہ پڑیں
      ہدایت کے لئے مجاہدا شرط ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب بادشاہوں کو خط بھیجا کرتے تھے تو صحابہ لے کر چل کر جایا کرتے تھے حالانکہ ڈاک کا نظام موجود تھا
      خالی علم سے اگر کچھ ہوتا تو اب تک بہت کچھ ہو چکا ہوتا خالی علم پر سواe اللہ تعالی کے یہاں جواب دہی کے کچھ بھی حاصل نہیں
      جماعتی ملاقاتوں میں پہلے بچے ہی مدرسوں کو ملتے ہیں ادمی تو بمشکل نکلتا ہے وہی بچے بڑے ہو کر استادوں کے چکر میں حافظہ ہوتے ہوتے انہیں بھی جماعت سے الرجی ہو جاتی جاتی ہے اور اگے بڑھ کر وہی لوگ دارالافتا میں پہنچتے ہیں وہاں کوئی فرشتے نہیں بیٹھے ہیں

  • @salimnadkar9440
    @salimnadkar9440 Рік тому

    A kaam n hota two kya hota??

  • @ghufranibrahim3697
    @ghufranibrahim3697 11 місяців тому +1

    میرے خیال میں ایک عام آدمی کے لیے اس جماعت میں پکنک کے سوا کچھ نہیں ہے۔ گرمیوں میں گرم علاقے والوں کو ٹھنڈے علاقوں کی سیر کا موقع مل جاتا ہے اور سردیوں میں سرد علاقے والے کم سرد علاقوں میں گھوم جاتے ہیں۔ اگر بیرون ملک جانا چاہے تو بہت ہی کم خرچ میں سال میں دو سے تین ملک پھر آتا ہے۔

  • @careercrazyclasses6066
    @careercrazyclasses6066 11 місяців тому

    चूंकि देवबंदी हमेशा दुनिया दार रहे है और दुनिया दार और रसूखदार से मुतासिर रहे है। और देवबंदियत का बुनियाद ही गुस्ताखी है तो उस उल्लुमा को केसे यह गुस्ताखी समझ आती ???

  • @nafiskhan1124
    @nafiskhan1124 2 місяці тому

    یہ دعوت و تبلیغ بالکل نہیں ہے ح زیادہ سے زیادہ اصلاح ہے مکمل اسلامی نہیں ہے مکمل اسلامی نہیں ہے یہ موبائل ہے جائیں تو ٹھیک نہ جائیں تو بھی ٹھیک

  • @kazimusaddik1767
    @kazimusaddik1767 Рік тому

    Allah in ko din Ki samaz atakare awor badoka adab karneki tofhiq de

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd 9 місяців тому

      ادب صرف حق والوں کا کیا جاٸے گا مرتدوں کو قتل کیا جاٸے گا

  • @ZulquarnainHaider-t5z
    @ZulquarnainHaider-t5z 2 місяці тому

    Qabil e islah umoor ki nishandahi kia kafi nhi thi?? Itna zyada bhonknay ki kia zaroorat hay??

  • @AhqarFayaz
    @AhqarFayaz 4 місяці тому

    Ab bamar the us time

  • @inayatullashariff5299
    @inayatullashariff5299 Рік тому

    Dont disgrace ;a group of students. Try to improve the erranous if you h9ave more knowledge.

  • @ZulquarnainHaider-t5z
    @ZulquarnainHaider-t5z 2 місяці тому

    Tu andha hay kia?? is mihnat say dunya kay konay konay may puhnchnay wala fayeda tujhay nazar nhi aata??

  • @MuhammadHanif-g8p
    @MuhammadHanif-g8p Місяць тому

    Gumra

  • @lonepervaizlone5116
    @lonepervaizlone5116 Рік тому

    Tum is sadi ke mujaddid lagte ho

  • @MuhammadRamzan-ev8st
    @MuhammadRamzan-ev8st Рік тому

    Afsos he ap pr

  • @ZulquarnainHaider-t5z
    @ZulquarnainHaider-t5z 2 місяці тому

    Tumhari ye gandi zuban kisi aalim ki zuban lgti hay??

  • @elliminatefalsehoodadhereo1804

    Hasad wa bejaa bakwaas

  • @m.hamzakhan2814
    @m.hamzakhan2814 11 місяців тому

    گمراہ کن بیان۔۔۔۔استغفرللہ

  • @salimnadkar9440
    @salimnadkar9440 Рік тому

    Tom bhi tblig k brkt se Alim bne hwo