Mufti Zarwali Khan vs Tableeghi Jamaat | Life Change Bayan | Truth about Jihad

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 лют 2025
  • Mufti Zarwali Khan vs Tableeghi Jamaat | Life Change Bayan | Truth about Jihad
    #muftizarwalikhan #tableegh #emotionalspeech #lifechangebayan
    --------------------------------------
    Subscribe Our Channel for More Islamic Content Bayanat, Islamic Stories, Wazaif etc.
    Channel Link: / @muftizarwaliofficial
    Facebook Page: / mufti-zarwali-khan-fan...
    --------------------------------------

КОМЕНТАРІ • 34

  • @HafizAbubakar-s5g
    @HafizAbubakar-s5g 8 місяців тому +1

    mashaallah allah pak hazrat ke darajat buland farmy ameen

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 6 місяців тому +1

    عظیم عالم تھے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔آمین

  • @MuhammadSadiq-cz8pl
    @MuhammadSadiq-cz8pl 6 місяців тому

    Good video

  • @السعودیہ-ص7ذ
    @السعودیہ-ص7ذ 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ مفتی زر ولی خان صاحب زندہ باد نڈر ولی تھے

  • @MuhammadSadiq-cz8pl
    @MuhammadSadiq-cz8pl 6 місяців тому

    The most clear video

  • @AbdulRahman-se9nm
    @AbdulRahman-se9nm 2 роки тому +3

    اللہ اکبر۔۔۔مفتی صاحب رحمۃ اللہ کی فراست

  • @mbmalik5029
    @mbmalik5029 2 роки тому +3

    Ohhhhh
    Allah hazrat mufti sahab k Qabr ko Noor se bhar de
    Me Tableeg se lga hua pakka insan hu
    Or hmesha hazrat ki ilmi baat ko dhyan se sun kr amal me lane ki koshish krta hu

    • @AbdulRahman-se9nm
      @AbdulRahman-se9nm 2 роки тому

      ماشاء اللہ بہت اچھا۔۔۔۔پر ذرا زیادہ اہتمام سے تبلیغ میں رہیں اور اگر آپ دنیا دار بھی ہیں ساتھ ساتھ تو اپنے زہر کو استعمال نہ کی جیئے گا۔۔۔ بس اتنا ہی کافی آپکے لئے ۔۔۔۔

    • @mbmalik5029
      @mbmalik5029 2 роки тому

      Aapki baat mere samajh me nhi aaya
      Kis zahar ki baat kr rahe ho aap

  • @healthetics
    @healthetics Рік тому +1

    zabardast ... basically islam agar seekhna hai to Quran first then Hadith second ,, ulamah third ,, ulamah ki bato ki tehqeeq Quran or Hadees se khud kare to islam mai ap nahi bhatkenge .. firqo se door rahe , kisi ko bura bala na kahe agar masle chote ho .. biddat se door rahe ,, agar koi baat quran or hadees se takrati hai to us ko apne imaan ka hissa na banai.. yahi kamyabi hai ...

  • @rahmani7160
    @rahmani7160 Рік тому

    Mashallah

  • @saadkhan985
    @saadkhan985 2 роки тому +1

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم
    اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد

  • @Abdullahkhanazim6946
    @Abdullahkhanazim6946 2 роки тому

    SubhanAllah

  • @7298720206
    @7298720206 2 роки тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤🥰

  • @daudshah5110
    @daudshah5110 Рік тому

    میرے گاؤں شبقدر میں ایک مجاہد ایک شہید دونوں تبلیغ والے،
    سات علماء ہیں تبلیغ کی برکت سے اور میرے ایک بیٹی اور تین بیٹے حافظ ہے تبلیغ کی برکت سے
    پاکستان میں جتنے مدرسے ہیں اس میں اکثر تبلیغ والوں کے بچے ہیں، الحمداللہ جہاد میں مدرسوں میں تصوف میں ہر جگہ تبلیغ والے ہمیں نظر آتے ہیں آپ لوگوں کو کیوں نظر نہیں آتے
    سرخ چشمہ لگاوگے تو ہر چیز سرخ، سبز میں ہر چیز سبز نظر آتا ہے
    صفات کے چشمے میں صفات اور عیب کے چشمے میں عیوب نظر آتے ہیں ۔
    انما اشکو بثی و خزنی الی اللہ

  • @ismailshah8591
    @ismailshah8591 2 роки тому

    Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad 12

    • @Afghanov-e3u
      @Afghanov-e3u 2 роки тому

      اعلی حجرت🤣🤣🤣🤣 بدعتی مشرک

  • @babajan-9061
    @babajan-9061 Рік тому

    مولانا. مرحوم مے کراچی میں ایک مسجد میں کرسی پر نماز پڑنے پر کناٹی. یعنی کولہے. کو
    یادکیا. جو اسکی حیثت. کے مطابق نہی تھا

  • @daudshah5110
    @daudshah5110 Рік тому

    چمگادڑ کو سورج کی روشنی میں کچھ نظر نہ آئے تو اس میں سورج کا کیا نقصان ہے

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 Рік тому

    Smjhane ka kia fasih o bligh andaz h.

  • @daudshah5110
    @daudshah5110 Рік тому

    چمگادڑ کو سورج کی روشنی میں کچھ نظر نہ تو اس میں سورج کا کیا نقصان ہے

  • @Zakielectric
    @Zakielectric Місяць тому

    انا للہ وانا الیہ راجعون مسواک کے فضائل تقریبا تبلیغیوں کو بہت معلوم ہے لیکن ان کو اتنا نہیں پتہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں تلواریں کتنی تھی نیزے کتنے تھے تیرکش کتنے تھے کو معنی کتنی تھی زریں کتنی تھی اور تلواروں کے نام کیا تھے ان کے بروں کو بھی نہیں پتا کون سی جنگ میں کونسا تلوار استعمال کی اور کونسے جنگ میں کس تلوار سے کس کافر کو قتل کیا مسواک تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ہوگی یا دو ہوں گی بس لیکن تلواریں نو اور اس کے علاوہ اور اسلحہ الگ کون ہے عاشق رسول جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کو زندہ کیا ہو کہ گھر میں اسلحہ رکھا ہو سنت کے لئے کہ جب بھی موقع ملے گا میں اسی سے مقابلہ کروں گا مسواکیں جیب میں لگا رکھی ہیں یمن جیسے ملک والوں کے پاس تلواریں ہیں اور لڑ رہے ہیں حالانکہ لاروا اسلحے سے رہے ہیں لیکن تلوار لازمی سینے پر رکھی ہوئی ہے پیٹ پر باندھ کے رکھتے ہیں تو جو عاشق رسول ہیں صرف نعرے نعرے نعرے نعرے

  • @AbdulRahman-se9nm
    @AbdulRahman-se9nm 2 роки тому +6

    مفتی صاحب آپکی باتیں لوگ کہاں سمجھیں گے

    • @BashirAhmad-jy8js
      @BashirAhmad-jy8js 2 роки тому +2

      Magar samajdar samjaingain

    • @AbdulRahman-se9nm
      @AbdulRahman-se9nm 2 роки тому

      @@BashirAhmad-jy8js koi lakh me 1-2 milin gy

    • @servantofallah9425
      @servantofallah9425 2 роки тому +2

      Mere sheikh ki har bat kitab ma mehfoz karne ki ha❤️ Ye deen Allah ka ha, wo esko mehfoz karega. Log samghe Mufti sahab ki baat toh behtar, na samghe to aur bi behtar. Mufti sahab ne toh apna farz ada kar dia, hum bi apna farz ada karege

  • @YaseenPatel-o1d
    @YaseenPatel-o1d 4 місяці тому

    To,
    Molvi Ilyas Qadri Halwa khori aur Molvi Saad Hussain Rizvi Deghe khori,
    (Quran Aur sahi hadees KO samne Rakhte hue)
    Jis ghar mai maut hoti hai, Rules of Mourning kya hai?
    3Din hai (3 din tak Raat mai Aurtain mayyat wale Ghar Kodi padhne JAATi hai, (wohvTasbee ka naam kya hai? AUR ouska MATLAB kya hai?)
    (Madad keliye Hazrat Maulana Ilyas Ghumman Sahab se Raabta karsakte hai)
    Jazakallah

  • @islahetablig
    @islahetablig Рік тому +1

    مولنا الیاس کاندھلوی صاحب نے ہی اپنے زندگی میں حضرت مولانا شبیر علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ( یہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے بھتیجے اور تربیت یافتہ تھے حضرت تھانوی کے بعد خانقاہ تھانہ بھون کے جانشین مقرر ہوئے) سے ایک ملاقات میں کہا کہ حضرت مولنا شبیر علی صاحب مجھے لگتا ہے کہ میرے کام سے ( تبلیغی جماعت سے ) قادیانی لپیٹ چکے ہیں ۔۔۔
    اسی طرح تبلیغی جماعت نے جہاد و قتال کی ایسی منظم مخالفت کی ہے کہ قادیانی بھی ایسی مخالفت نہیں کر سکے ۔۔
    امیر جماعت ۔۔ یہ نام جہاد کے امیر سے منطبق کیا گیا ہے ۔۔
    ہجرت ۔۔ جماعت میں چلہ چار ماہ لگانے کو ہجرت سے موسوم کرتے ہیں ۔۔
    نصرت ۔۔ جماعت کو ایک دو وقت کھانا کھلانے کو نصرت سے جوڑتے ہیں
    گشت ۔۔ جہاد و قتال کے راستے میں رات میں کچھ سپاہی جاگ کر پہرہ دیا کرتے تھے اس کو گشت کہتے تھے مگر تبلیغی جماعت نے چند گھروں کو چل کر ایمان کی دعوت ( یاد رہے کہ یہ دعوت پہلے سے مسلمان ہے انہی کو دی جاتی ہے تبلیغی جماعت کی پوری تاریخ میں ایک بھی غیر مسلم یا اسلام دشمن فرد کو ایمان کی دعوت نہیں دی گئی ہے) دیکر گشت نام رکھ لیا ہے ۔۔
    دعوت الی اللہ ۔۔ پہلے سے مسلمان ہونے والوں کو دعوت الی اللہ کے نام پر ایک خاص اور مخصوص محنت سے جوڑا جارہا ہے اور نہ ان کو پورے اسلام سے نکال کر صرف چھ نمبر نامی نئے دین پر گامزن کیا جارہاہے ۔۔۔
    اکرام مسلم کے عنوان سے آواز تو لگاتے ہیں مگر جو مسلمان ان کے کام سے اور ان کی جماعت سے جڑا ہوا نہیں ہے اس کا اکرام کرنا انکی فطرت میں شامل نہیں ہے حتی کہ کسی امام اور مؤذن اور علاقہ کا بڑے سے بڑا عالم بھی ان کے ظلم و ستم سے محفوظ نہیں رہ سکتا ۔۔۔
    یہ سب بنیادی باتیں ہیں اسی لیے پورے دین اسلام میں ان کی جماعت کے ذریعے تحریف کا جرم انجام دیا جارہا ہے اسی لیے سختی سے مخالفت کی جاتی ہے ۔۔۔
    یاد رکھیں کہ اگر تبلیغی جماعت میں اصلاح ممکن ہوتی تو خود تبلیغی جماعت والے اپنی غلطیوں کو دور کرلیتے تھے مگر اصلاح ممکن ہی نہیں رہی اس لیے اس کی مخالفت لازم آگئی ہے جیسے آپ خود تجربہ کر لیجیے کہ تبلیغی جماعت کی کسی غلطی کو سامنے رکھتے ہوئے چند جماعتیوں کے سامنے اس غلطی کو واضح کرتے ہوئے اس کی اصلاح کی کوشش کریں پھر آپ کو تجربہ ہوجائے گا انشاء اللہ ۔۔۔
    دوسری اہم بات اصلاح کے لیے نص شرعی سے امر ثابت ہونا ضروری ہے مثلا اگر کسی فرض یا واجب میں غلطیاں شامل ہوجائیں تو اس کی اصلاح کی جائے گی اور اگر سنت یا مستحب امر میں غلطیاں شامل ہوجائے تو ان امور کو ترک کیا جائے گا یہ قاعدہ فقہ ہے اب آتے ہیں تبلیغی جماعت کی طرف یہ نہ فرض ہے نہ واجب ہے اور نہ ہی سنت و مستحب ہے بس مولنا الیاس کاندھلوی کا شروع کیا ہوا ایک نیا طریقہ ہے اس لیے اس کی مخالفت نہ دین کی مخالفت ہے اور نہ اس کی حمایت دین کی حمایت ہے اگر اس طریقہ کی مخالفت دین کی سمجھی جائے گی تو یہ دین میں تحریف ہوگی اور اس طریقہ کی مخالفت کے لیے صرف یہی ایک چیز کافی ہے اور ایک اہم بات مسلمانوں کے لیے سب سے مقدم دین اسلام ہے اس لیے دین اسلام کا دفاع حسب استطاعت فرض ہے باقی کسی جماعت اور تنظیم اور تحریک مقدم نہیں ہے اسلام کی تاریخ میں ایسی بے شمار تنظیمیں تحریکیں اور جماعتیں وجود میں آئی اور ختم ہوگئی ہے مگر کبھی کسی جماعت کی حمایت میں جاہلوں کے ساتھ بہت سے عالم نما جاہل میدان میں نہیں آئے جتنے تبلیغی جماعت کے لیے سال والے ملاٹے آرہے ہیں اور ان کو صاف معلوم ہیں کہ ان کی جماعت کی شرعی حیثیت دین اسلام کے چار اصولوں کی روشنی میں ذرہ برابر بھی نہیں ہے مگر یہ لوگ صرف ہمارے بڑے ہمارے اکابر کی قربانی اکابر کی جماعت کے نام سے پوری امت کو دھوکا دے رہے ہیں ۔۔۔
    اس لیے دین اسلام کی حفاظت کے لیے اس جماعت کی جس قدر سخت مخالفت کی جائے وہ کم ہے

    • @DawoodShahBacha
      @DawoodShahBacha 2 місяці тому

      و اذا خاطبهم الجاهلون قالو سلاما
      اپ اور آپ کی بکواس کے لئے یہ کافی ہے