difa e tabligh
difa e tabligh
  • 89
  • 1 852 585

Відео

Why Soft On Tablighi Jamat? تبلیغی جماعت سے نرمی کیوں؟ بیان- مولانا عبد الرحمن صاحب۔
Переглядів 6 тис.10 місяців тому
Why Soft On Tablighi Jamat? تبلیغی جماعت سے نرمی کیوں؟ بیان - مولانا عبد الرحمن صاحب۔
Consequences Of Tablighi Jamat's Unfair Defence | تبلیغی جماعت کی حمایت کے سنگین نتائج
Переглядів 11 тис.Рік тому
Consequences Of Tablighi Jamat's Unfair Defence تبلیغی جماعت کی حمایت کے سنگین نتائج بیان: مولانا عبد الرحمٰن صاحب
Unfair Defence Of Tablighi Jamat By Maulana Abdur Rahman | تبلیغی جماعت کا باطل دفاع
Переглядів 2,1 тис.Рік тому
Unfair Defence Of Tablighi Jamat By Maulana Abdur Rahman | تبلیغی جماعت کا باطل دفاع
The Erroneous Tawakkul Of Tablighis By Mufti Tariq Masood
Переглядів 10 тис.Рік тому
The Erroneous Tawakkul Of Tablighis By Mufti Tariq Masood
Tablighi Jamat's Secret Mission By Maulana Abdur Rahman l تبلیغی جماعت کا خفیہ مشن
Переглядів 19 тис.Рік тому
تبلیغی جماعت کا خفیہ مشن
Taliban & Tablighi Akabir By Maulana Abdur Rahman | طالبان اور تبلیغی اکابر بیان مولانا عبد الرحمٰن
Переглядів 20 тис.Рік тому
طالبان اور تبلیغی اکابر بیان مولانا عبد الرحمٰن صاحب
Tablighi Ulama & Deeni Ghairat By Maulana Abdur Rahman | تبلیغی علماء اور دینی غیرت
Переглядів 4 тис.Рік тому
تبلیغی علماء اور دینی غیرت اکابر تبلیغی جماعت کی واقعہ اصحاب کہف کی خطرناک گستاخی
Why Tablighi Markaz In Israel By Maulana Abdur Rahman | اسرائیل میں تبلیغی مرکز کیوں؟
Переглядів 92 тис.Рік тому
اسرائیل میں تبلیغی مرکز کیوں؟
A Story Of Tablighi Jamat By Maulana Abdur Rahman
Переглядів 5 тис.Рік тому
A Story Of Tablighi Jamat By Maulana Abdur Rahman
The Fate Of Tablighi Akabir By Maulana Abdur Rahman | اکابرین تبلیغی جماعت کا انجام
Переглядів 4,5 тис.Рік тому
اکابرین تبلیغی جماعت کا انجام
Why Kafirs Pleased With Tablighi Jamat? By Maulana Abdur Rahman SB| تبلیغی جماعت سے کفار راضی کیوں؟
Переглядів 9 тис.Рік тому
Why Kafirs Pleased With Tablighi Jamat? By Maulana Abdur Rahman SB| تبلیغی جماعت سے کفار راضی کیوں؟ ua-cam.com/video/SO23ljqu1D8/v-deo.html مولانا عبد الرحمٰن صاحب کے مزید بیانات سنیئے۔ Does 'AlJamaat' Refer To Tablighi Jamat? By Molamna Abdurrehman Sahb کیا " الجماعۃ" سے تبلیغی جماعت مراد ھے؟ بیان : مولانا عبدالرحمن صاحب ua-cam.com/video/doTQnpSkJFQ/v-deo.html Is Tablighi Work Proved From Ijma...
Tableeghi Jammat | Does 'AlJamaat' Refer To Tablighi Jamat? |کیا " الجماعۃ" سے تبلیغی جماعت مراد ھے؟
Переглядів 6 тис.Рік тому
Does 'AlJamaat' Refer To Tablighi Jamat? By Molamna Abdurrehman Sahb کیا " الجماعۃ" سے تبلیغی جماعت مراد ھے؟ بیان : مولانا عبدالرحمن صاحب ua-cam.com/video/doTQnpSkJFQ/v-deo.html مولانا عبد الرحمٰن صاحب کے مزید بیانات سنیئے۔ Is Tablighi Work Proved From Ijma? | By Maulana Abdur Rahman SB کیا تبلیغی جماعت کا کام اجماع سے ثابت ہے؟ ua-cam.com/video/LOyaGBaHYqk/v-deo.html Tablighi Jamat Is Against A...
Is Tablighi Work Proved From Ijma? Maulana Abdur Rahman | کیا تبلیغی جماعت کا کام اجماع سے ثابت ہے؟
Переглядів 4,1 тис.Рік тому
مولانا عبد الرحمٰن صاحب کے مزید بیانات سنیئے۔ Does 'AlJamaat' Refer To Tablighi Jamat? By Molamna Abdurrehman Sahb کیا " الجماعۃ" سے تبلیغی جماعت مراد ھے؟ بیان : مولانا عبدالرحمن صاحب ua-cam.com/video/doTQnpSkJFQ/v-deo.html Is Tablighi Work Proved From Ijma? | By Maulana Abdur Rahman SB کیا تبلیغی جماعت کا کام اجماع سے ثابت ہے؟ ua-cam.com/video/LOyaGBaHYqk/v-deo.html Tablighi Jamat Is Against A...
Tablighi Jamat Is Against Akabir | Maulana Abdur Rahman SB | اکابر کی مخالف جماعت تبلیغی جماعت
Переглядів 7 тис.Рік тому
Tablighi Jamat Is Against Akabir Maulana Abdur Rahman SB اکابر کی مخالف جماعت تبلیغی جماعت بیان: مولانا عبد الرحمٰن صاحب فاضل : مدرسہ رائے ونڈ تبلیغی مرکز مولانا عبد الرحمٰن صاحب کے مزید بیانات سنیئے۔ Does 'AlJamaat' Refer To Tablighi Jamat? By Molamna Abdurrehman Sahb کیا " الجماعۃ" سے تبلیغی جماعت مراد ھے؟ بیان : مولانا عبدالرحمن صاحب ua-cam.com/video/doTQnpSkJFQ/v-deo.html Is Tablighi Work P...
The Real Face Of Tablighi Jamat | By Maulana Abdur Rahman | تبلیغی جماعت کا اصلی چہرہ
Переглядів 13 тис.Рік тому
The Real Face Of Tablighi Jamat | By Maulana Abdur Rahman | تبلیغی جماعت کا اصلی چہرہ
Maulana Qasim Quraishi's Deviation | مولانا قاسم قریشی کی گمراہی - مفتی احمد الرحمٰن قاسمی کا جواب
Переглядів 9 тис.Рік тому
Maulana Qasim Quraishi's Deviation | مولانا قاسم قریشی کی گمراہی - مفتی احمد الرحمٰن قاسمی کا جواب
Haji Abdul Wahhab's Deviation By Maulana Abdur Rahman SB | حاجی عبد الوہاب کی گمراہی
Переглядів 16 тис.2 роки тому
Haji Abdul Wahhab's Deviation By Maulana Abdur Rahman SB | حاجی عبد الوہاب کی گمراہی
Tablighis Are Ignorant Of Creed By Yusuf Bhai Vapi |عقیدہ کی اہمیت اور تبلیغیوں کی جہالت
Переглядів 14 тис.2 роки тому
Tablighis Are Ignorant Of Creed By Yusuf Bhai Vapi |عقیدہ کی اہمیت اور تبلیغیوں کی جہالت
The Fitnah Of Tablighi Jamat By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi | تبلیغی جماعت کا فتنہ
Переглядів 16 тис.2 роки тому
The Fitnah Of Tablighi Jamat By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi | تبلیغی جماعت کا فتنہ
Tablighi Jamat & Hijrat By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi | تبلیغی جماعت اور ہجرت
Переглядів 3,4 тис.2 роки тому
Tablighi Jamat & Hijrat By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi | تبلیغی جماعت اور ہجرت
Tablighi Jamat Is Distorting Deen By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Переглядів 17 тис.2 роки тому
Tablighi Jamat Is Distorting Deen By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Tablighi Jamat Needs Reformation By Ahmadur Rehman Qasmi
Переглядів 3,1 тис.2 роки тому
Tablighi Jamat Needs Reformation By Ahmadur Rehman Qasmi
Error Of Tablighi Jamat's Method By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Переглядів 9 тис.2 роки тому
Error Of Tablighi Jamat's Method By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
The Right Way Of Dawat & Tabligh By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Переглядів 6 тис.2 роки тому
The Right Way Of Dawat & Tabligh By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Explanation Of Tablighi Jamat's Deviation By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Переглядів 22 тис.2 роки тому
Explanation Of Tablighi Jamat's Deviation By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi
Fabricated Virtue Of Tablighi Gasht By Mufti Younus Qasmi | تبلیغی گشت کی من گھڑت فضیلت
Переглядів 3,3 тис.2 роки тому
Fabricated Virtue Of Tablighi Gasht By Mufti Younus Qasmi | تبلیغی گشت کی من گھڑت فضیلت
Tablighi Jamat's Atrocities On Ulama & Huffaz | By Mufti Younus Qasmi
Переглядів 2,3 тис.2 роки тому
Tablighi Jamat's Atrocities On Ulama & Huffaz | By Mufti Younus Qasmi
Can Tablighi Jamat Be Reformed? By Mufti Younus Qasmi | کیا تبلیغی جماعت کی اصلاح ممکن ہے؟
Переглядів 2,1 тис.2 роки тому
Can Tablighi Jamat Be Reformed? By Mufti Younus Qasmi | کیا تبلیغی جماعت کی اصلاح ممکن ہے؟
Ulama Spending 1 Year In Tablighi Jamat By Mufti Younus Qasmi | علماء کا سال لگانا ناجائز؟
Переглядів 2,8 тис.2 роки тому
Ulama Spending 1 Year In Tablighi Jamat By Mufti Younus Qasmi | علماء کا سال لگانا ناجائز؟

КОМЕНТАРІ

  • @mohammedmohtasham2864
    @mohammedmohtasham2864 4 години тому

    مولانا عبدالرحمن صاحب کی تبلیغی جماعت کے تعلق سے باتیں حقیقت پر مبنی ہیں اس کا انکار نہیں کیا جاسکتا چونکہ ایک عرصہ تک اس جماعت سے وابستگی رہی ہمارا مشاہدہ اور مطالعہ بھی ریا ہے اس جماعت کے حاملین کا ایک مزاج بن چکا ہے کہ انکے اکابرین نے کام کی اور تعلیم کی ترتیب دی ہے اسی پر اکتفا کرتے ہیں اس سے آگے بھی اسلام کے احکام و مسائل کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے ان کی کتاب تبلیغی نصاب موجودہ فضائل اعمال کو جماعت میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اس کتاب میں بیشتر ضعیف اور موضوع روایات اور غیر سر وپا حکایات کشف و کرامات کے واقعات درج ہیں جو کتاب وسنت کی تعلیمات سے متصادم ہوتے ہیں اور اہل بدعت قبر پرست بریلوی طبقہ کو تقویت دینے کے باعث ہوتے ہیں اس کے علاوہ دیگر دوسری مستند احادیث نبوی اور قرآن کی مستند تفاسیر کی تعلیم کو جماعت کے حاملین برداشت نہیں کرتے المیہ یہ کہ اگر کوئی مسجد کا امام جسے قرآن وسنت کی تعلیمات کا علم فہم عطا کیا ہے اگر وہ امام قرآن مجید کا درس دے تو اس امام کو امامت کے منصب سے برطرف کیا جاتا ہے اس جماعت کا تصور دین یہ کہ صرف جماعت میں وقت لگاؤ تین دن چالیس دن چار مہینے ایک سال ہفتہ روزہ گشت اجتماع جمعرات کو شب گزاری جماعت کی تشکیل مشورہ جوڑ کار گزاری عالمی اجتماع کی تشہیر کرکے حج کے بعد سب سے بڑا اجتماع قرار دیتے ہوئے عوام الناس کو اس اجتماع میں شرکت کے لئے آمادہ کرنا اور اجتماع کے آخری دن میں حضرت جی کی دعا میں شرکت کرنے کے لیے عوام الناس کو دعوت دیتا۔اور کار گزاری کے نام سے جماعت کے ساتھ مدد ونصرت شامل حال کے نام سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب سے بشارت دینے کے واقعات اور کشف کرامات اور سال کی پیدل جماعت راستہ بھول گئی تو شیر آگیا اور راستہ بتایا گیا اور کھانا پکانے کے اسٹور میں گیس سلنڈر میں گیس خالی ہوئی تھی بغیر گیس سےآگ جلنے لگی یہ واقعات تقربا پچاس سال قبل سنتے آرہے تھے ایسی کرامات کے واقعات حالیہ دنوں سے کثرت سے گردش کر رہے ہیں افریقہ کی سال کی پیدل چلنے والی جماعت راستہ بھول گئی تو تین شیروں نے آکر رہنمائی کی اس طرح امریکہ کی سال کی پیدل راستہ بھول گئی تو فوجی اہلکاروں قانونی خلاف ورزی کی شبہ میں ان پر گولیاں چلائیں تو جماعت کے کسی فرد کو گولی نہیں لگی اب تو جماعت میں جنات بھی شرکت کررہے ہیں اور جنات کی بھی تشکیل ہورہی ہے ۔ جماعت کے اکابرین کو بیداری کی حالت میں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کیا شرف کی سعادت حاصل ہوتی ہے۔ جماعت کے حاملین ایسے واقعات اپنے بیانات میں سنایا کرتے ہیں اور اپنی جماعت کی عظمت و اہمیت کو عوام الناس میں اجاگر کرتے ہیں۔ جماعت کے ابتدائی دور سے ہی جماعت کے اکابرین ایسے بیانات سنایا کرتے رہے ہیں علمائے دیوبند کا طبقہ جماعت اپنے ہم مسلک ہونے کے باعث ان کے غلط سلط بیانات پر سکوت اختیار کرکے پردہ پوشی کرتے رہے ہیں جماعت والے کبھی شرک وبدعات قبر پرستی صوفیانہ عقائد پر نکیر نہیں کرتے اور عقیدہ توحید کی تعلیمات سے روشناس نہیں کرتے دین وایمان کے نام پر اللہ تعالٰی سے ہونے کا دکان سے نہ ہونے کا یقین ان کی توحید ہوتی ہے اسی کے باعث ایک بڑی اکثریت دکان تجارت اور والدین کی خدمت ال اولاد بیوی بچوں کے حقوق سے آزاد ہو کر جماعت کا کام ہی اصل دین کا کام سمجھتے اس میں وقت لگاؤ تمام مشکلات حل ہو جائیں گے جماعت کہا کرتے ہیں تقربا پچاس سال قبل مولانا الیاس رحم اللہ کے خانوادہ اور خلیفہ اور کاتب درجنوں کتابوں کے مصنف مولانا احتشام الحسن کاندھلوی رحم اللہ نے جماعت کو بدعت سئیہ قرار دیا تھا اور جماعت سے علیحدگی اختیار کی تھی اور زندگی کی صراط مستقیم نامی کتاب تصنیف فرمائ تھی اب پانی سر سے اونچا ہونے کے بعد برصغیر کے علمائے دیوبند مفتیان سمیت کو اس بات کا احساس و شعور بیدار ہونے کے بعد جماعت پر تنقید ونکیر کررہے ہیں۔ اس جماعت کی صورتحال ہے۔ تاہم مولانا عبد الرحمن کی خدمت میں عرض یہ کہ زبان کے اسلوب احتیاط کریں علمائے کرام کا نام لیتے وقت احترام ملحوظ رکھا جائے۔ الدین النصیحہ کے ضمن علمائے کرام کی ذمے داری یہ عائد ہوتی ہے کہ غلط سلط افکار ونظریات واقعات قرآن وسنت اور عقیدہ توحید کی تعلیمات سے متصادم ہوتے ہیں اس پر کھل کر نکیر کی جائے مدہانت اختیار نہ کی جائے۔ اللہ تعالی ہمیں قرآن وسنت اور عقیدہ توحید کا صحیح علم وفہم عطا فرمائے اور اخلاص اور استقامت کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور شرک اور بدعات خرافات قبر پرستی صوفیانہ عقائد شخصیات سے اجتناب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @bilalahwaniwani6689
    @bilalahwaniwani6689 7 годин тому

    Jo jamat Omar Khalid bin Waleed ali rh nah nekali woh he maksad I jamat thi jamat Taliban ke ha aur koye jamat nahe ho sakhta

  • @bilalahwaniwani6689
    @bilalahwaniwani6689 10 годин тому

    I. Spend my years in tableqa jamat from Kashmir more then ten years at least I fell down in depression due to this jamat I saw a dream were we are in car that car fells in deep water and one angel saves be and tells me leave them they all will fellen down i then choice the connectivity to submitted my self in connection with ollamia deo bandhi and now I am charge faithfully and devoted alhamdulillah

  • @mohdasadasad-cq6dp
    @mohdasadasad-cq6dp 13 годин тому

    Kuchh achcha kam karo mola na Sahab

  • @ShakeelAhmad-si6le
    @ShakeelAhmad-si6le 13 годин тому

    Apko hasad ki bimari lagi hy,

  • @ShakeelAhmad-si6le
    @ShakeelAhmad-si6le 13 годин тому

    Beghirat tablegh waly tu Allah aor rasool ki sirf bat krty hy,

  • @ShakeelAhmad-si6le
    @ShakeelAhmad-si6le 13 годин тому

    Apko raiwend me koi ghass nhi dalta ta ,kewnky apka ilam dimagh me ta dil me nhi,

  • @ShakeelAhmad-si6le
    @ShakeelAhmad-si6le 13 годин тому

    Tableghi Allah k siwa kisi sy bhi nhi drty, aor tablegh ki koi bat dhki chupi nhi hy, 1987 sy me tablegh me mera waqt lgta sirf ikhlas hy, apko ilam yani sirf ilmi malomat ka jaska lga hy ,bta apki dunya ki zindagi kitni sadi hy,

  • @user-nd4ox8sc5h
    @user-nd4ox8sc5h 14 годин тому

    Molana.zekria.sab.par.jhot.band.rahay.hey.bari.afsos.key.bat.hey.ajkal.key.logo.par.allah.ko.keya.jawab.dogay.allah.say.koy.bach.nahey.sakta.

  • @bilalahwaniwani6689
    @bilalahwaniwani6689 15 годин тому

    In past times I spent my alot of time but over all I saw my mentality was disturbed then after I dwa alot I saw a dream were I ve told that you can leave it then after I begin my journey to become the server s of over ollamas and this connection of scholars devotion in heals my faith release all pressure material things so I can appeal whole world if you want to be a great myslium you must can listen to your madrasa you just can be a part of ollamas haq now I am deo bandhi connect with my ollamas and I am in total peace may Allah bless us

  • @suhelbagban1101
    @suhelbagban1101 16 годин тому

    Jalne wale jalte raho. Jalne wale jalte raho.

  • @suhelbagban1101
    @suhelbagban1101 16 годин тому

    Jalne wale jalte raho. Jalne wale jalte raho.

  • @user-fy2nt2tf5d
    @user-fy2nt2tf5d 16 годин тому

    Jota awer dajal monafiq . Allah ke samny hazri Hoge. Soraj ongle se nahi chofti.

  • @suhelbagban1101
    @suhelbagban1101 17 годин тому

    jalne wale jalte raho. jalne wale jalte raho.

  • @qaziasad2299
    @qaziasad2299 19 годин тому

    Faradi Banda

  • @akhtargul6600
    @akhtargul6600 20 годин тому

    مولانا صاحب آپ خود ہی گمراہ اور فتنہ پھیلا رہے ہیں 😂

  • @aurangzeb5735
    @aurangzeb5735 День тому

    Allah ka shukar hai ye bat jo maulana sahib ne kahe hai "" k tabligh bhe 1 kaam hai"" . Aaj se 5 saal pehle bena kisi k bataye Allah ne mere dil mein dal di thi k tabligh he nahe tabligh bhe 1 kaam hai

  • @aurangzeb5735
    @aurangzeb5735 День тому

    Zaber 10. Allah aap ko jaza I khair de

  • @imteyazahmad8465
    @imteyazahmad8465 День тому

    فرقہ پرست لوگ گمراہ ہیں قرآن متحد کرتا ہے تفرقہ والے بخشے نہیں جائینگے القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 105 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَكُوۡنُوۡا كَالَّذِيۡنَ تَفَرَّقُوۡا وَاخۡتَلَفُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَهُمُ الۡبَيِّنٰتُ‌ؕ وَاُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيۡمٌۙ ۞ ترجمہ: اور مت ہو ان کی طرح جو متفرق ہوگئے اور اختلاف کرنے لگے بعد اس کے کہ پہنچ چکے ان کو حکم صاف اور ان کو بڑا عذاب ہے تفسیر عثمانی مفسر: مولانا شبیر احمد عثمانی سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 105 تفسیر: 2 یعنی یہود و نصاریٰ کی طرح مت بنو جو خدا تعالیٰ کے صاف احکام پہنچنے کے بعد محض اوہام و اہواء کی پیروی کر کے اصول شرع میں متفرق اور فروع میں مختلف ہوگئے۔ آخر فرقہ بندیوں نے انکے مذہب و قومیت کو تباہ کر ڈالا، اور سب کے سب عذاب الہٰی کے نیچے آگئے۔ (تنبیہ) اس آیت سے ان اختلافات اور فرقہ بندیوں کا مذموم و مہلک ہونا معلوم ہوا جو شریعت کے صاف احکام پر مطلع ہونے کے بعد پیدا کئے جائیں۔ افسوس ہے کہ آج مسلمان کہلانے والوں میں بھی سینکڑوں فرقے شریعت اسلامیہ کے صاف وصریح اور مسلَّم و محکم اصول سے الگ ہو کر اور ان میں اختلاف ڈال کر اس عذاب کے نیچے آئے ہوئے ہیں۔ تاہم اسی طوفان بےتمیزی میں اللہ و رسول کے وعدہ کے موافق ایک عظیم الشان جماعت بحمد اللہ خدا کی رسی کو مضبوط تھامے ہوئے مَا اَنَا عَلَیْہِ وَ اَصْحَابِیْ کے مسلک پر قائم ہے اور تا قیام قیامت قائم رہے گی۔ باقی فروعی اختلافات جو صحابہ (رض) اور ائمہ مجتہدین میں ہوئے ہیں، انکو آیت حاضرہ سے کوئی تعلق نہیں، اس فروعی اختلاف کے اسباب پر حضرت شاہ ولی اللہ قدس سرہ، نے اپنی تصانیف میں کافی و شافی بحث کی ہے۔

  • @atiqrahman7289
    @atiqrahman7289 День тому

    Calling TABLEEGHI JAMAET an evil is not right. I myself do not have love for tableeghi jamaet. Tableeghee Jamaet is not doing anything evil. We may disagree with Tableeghi Jamaet 's method of preaching--- but doesn't mean that Tableeghi Jamaet is evil. I feel that TABLEEGHI JAMAET must improve , and instead of FAZAIL E AMAL, should concentrate on QURAN. FAZAIL E AMAL should be taken away . I myself do not like method of preaching by Jamaet Tablerghee---' but that should not mean that I start calling them evil

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 День тому

    قران و حدیث کو ترک کر کے صرف جھوٹی اور من گھڑت روایات کو پھیلانا ہی تبلیغی جماعت نے اسلام سمجھ کیا ھے یہ جہل تنگ نظر ہر جگہ اھل حق کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں

  • @akhtargul6600
    @akhtargul6600 День тому

    آپ خود ہی مشکوک اور جھوٹے ہیں

  • @akhtargul6600
    @akhtargul6600 День тому

    آپ سراسر جھوٹ بول رہے ہیں اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے کا کام کر رہے ہیں۔اصلاح نہیں کر رہے بلکہ فتنہ بن رہے ہیں۔آپ کے تانے بانے کن سے مل رھے ھیں

  • @akhtargul6600
    @akhtargul6600 День тому

    آپ بھی اصلاح نہیں بھگاڑ اور فتنہ پیدا کرنے والے بن گئے ہیں۔اگر آپ میں اتنی ہی اہلیت talent ھے تو آگے آئیں اور صرف باتیں نا کریں اور فتنہ نہ بنیں۔تنقید سب سے آسان کام ھے۔مجھے تو آپ ہی مشکوک لگتے ہیں۔لوگوں کو گمراہ نہ کرو۔جو بھی دین کا کام کر رھے ھیں ان کو اللہ نے تو فیق دی ھے۔احتراز کرنے والا ساری زندگی بھٹکتا رہتا ھے۔آپ پہلے اپنی اصلاح کر یں۔پھر آپ کو حقیقت کا ادراک ھوگا آپ کے اپنے حوالے ہی گو گل کے ھیں جو کے سراسر مشکوک ھے

  • @mohdmuidurrahman7034
    @mohdmuidurrahman7034 День тому

    Tabligi ilyasi bidati gumraah jamaat he haqiqat me suwwaro ki jamaat he ... Ulamaa e haqu Deoband zinda baad...

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 2 дні тому

    تبلیغی جماعت کے کئ بڑے نام نہاد بزرگ جھاد کی سرعام مخالفت کرتے دیکھے ہیں ۔جھوٹی اور من گھڑت روایات بیان کر کے فرقہ واریت پھیلا تے ہیں ۔

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 2 дні тому

    حویلیاں کا ایک گدی نشین جو شیعہ تھا جس نے اپنی رسوائے زمانہ کتب میں سیدنا معاویہ بن ابو سفیان رض اور صحابہ کرام رض کی گستاخیاں کیں اس مردود کے پاس طارق جمیل خبیث حاضری دے چکا ھے ۔۔طارق جمیل نے گلگت میں شیعہ علما سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ صحابہ کرام رض آور امھات المومنین رض کی گستاخی کرنے سے کوئ کافر نہیں ہو سکتا ۔لاکھوں لوگوں نے اس کی وڈیو سن کر اس پر لعنتیں کیں ۔

  • @TahseenKhan-wt2rg
    @TahseenKhan-wt2rg 3 дні тому

    Chall jhoota 2000% ye badbakhat jhoot bool raha hey ye Hazar bar ALLAH ki kasam kha ker kehta hon k ye badbakhat joot bolta hey es dallay ka jhoot pakra geya Lanatttttttttttttttttt tum per

  • @ShahzadAli07847
    @ShahzadAli07847 3 дні тому

    Allah apki Umar me Barkat de ❤❤❤ love 💖💖

  • @MumtazAhmad-zw5wt
    @MumtazAhmad-zw5wt 3 дні тому

    Aise ulma aksar fitna fitna phaolakar loghon ka.zehani intishar me dal rahe hain

  • @Shinwari415
    @Shinwari415 3 дні тому

    تبلیغ والے بالکل صحیح ہیں البتہ آ پ ان کے مخالفت میں گمراہ ہو چکے ہیں دیوبند کونسے حق پر ہیں اس لیےتومیں اللہ کے فضل سے اہلحدیث ہو گیا ورنہ میں پیدایشی دیوبندی تھا

  • @user-ct7wt6bd6g
    @user-ct7wt6bd6g 3 дні тому

    ہم ایسے دیوبندیوں مولوی الگ ہیں یہ سستی شہرت بھکاری ہوتے ہیں تم دعوت کا کام جہاد سے بہتر ہے پہلا نمبر دعوت کا ہے جب دعوت ہوگی تو ایمان ہوگا اور جب ایمان ہوگا تو جہاد ہو ہوگا سب سے پہلے تما نبیوں نے دعوت دی اور پھر جہاد کیا

  • @Shinwari415
    @Shinwari415 3 дні тому

    آپ کے ایک ایک بات سے نفرت ٹپک رہا ہے اخلا ص کے ساتھ وقت لگاؤ وگرنہ علم سے یہ بات دور نہیں ہو گی آ پ کی ساری بکواس ہے

  • @jamalbutt4454
    @jamalbutt4454 4 дні тому

    Tariq jameel Sahab munafqat ke ala darje per faiz hai ....inn se .shiya .mirzai.mushriq....qaber prast ..toh faiz yaab ho sakte hai .....lakin aik touheed prest mussalman nahi ......iss fitne se bachna cahye ... Or jis jamait se yeh aya hai .....woh bi ...fitnoo ki amajgah hai .....jahad ki inkari hai. Inna Lillah e wa Inna elahe rajeon....

  • @ashrafgujjar6539
    @ashrafgujjar6539 4 дні тому

    JHOOTE BAKWAS SHAKHS KHUDA THJH PAR QEHR NAZIL KARE

  • @servantofallah4554
    @servantofallah4554 4 дні тому

    ❤اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وسکنہ فی الجنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس اللہم ابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ آمین یا رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الامین الکریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین ❤

  • @husseinkolia2503
    @husseinkolia2503 4 дні тому

    ❤ Very. True We. Need. To. Guide. The. Work. N workers. ALLAHPAAK. PROTECT. THE. DEEN. SHARIYYA. N. SUNNAH. VERY. URGENT. N. VERY. QUICKLY. WITH. HILM N. TACT. N. WISDOM. PLEASE

  • @user-fs4yp9qy3m
    @user-fs4yp9qy3m 4 дні тому

    یہ اس چینل سے کمائی کر رہا ہے اور کچھ بھی نہیں

  • @user-fs4yp9qy3m
    @user-fs4yp9qy3m 4 дні тому

    کتے کے بچے جب تیرا نام آصف ہے تو تو نے مولانا عبد الرحمن صاحب کا ٹائٹل کیوں دیا ہے ۔

  • @JehanzaibKhan-n2l
    @JehanzaibKhan-n2l 5 днів тому

    M, aziz sb gogle ko spni raini di Kafee tadad mi hr tabligie,, ko maloom hi ghar,k prros mi kisee b tabligie ko madjid mi li ja ki poochi bta,diga ,, w,t gogle dousry bat chaina,,prr,s mi wahn, jmaty kyun naie jaty

  • @JehanzaibKhan-n2l
    @JehanzaibKhan-n2l 5 днів тому

    22,, Sal tabligieun K 7 hum b hi Kabie b JEHAD ka zikar APni jga Naam tak naie. Lity hin. k 7 hmari kch Madris,b joined hi

  • @JehanzaibKhan-n2l
    @JehanzaibKhan-n2l 5 днів тому

    Rais bhaie,, hum deoba.ny ktr tablgee hi Islam,, Haque hi Aaj tak samj naie Hatha Yi deobandy aur kina. Chata naie hallim b hi kitni Yazeed,, KO Yi Bitar samjty hi. Naam APNA Yazeed rakty naie ALLA,PAK muslmanu kie Emman kie hifazat kri,, deo,bandy jitni b leader sab kitty hi PALISTIEN,,kie Jung fitna Yi Emman BNA Hua hi

  • @JehanzaibKhan-n2l
    @JehanzaibKhan-n2l 5 днів тому

    Hum KD b tablik K 7 hi Yi bilkul writes Kai rah hi,🥀

  • @mujammilansari7174
    @mujammilansari7174 5 днів тому

    Love you Mufti sahab ❤❤❤

  • @user-fp6gw3vu1w
    @user-fp6gw3vu1w 6 днів тому

    یہ جھوٹ ھے جو مولانا قاسم ںیا ن کررھے۔ اپ صلی للہ علیہ وسلم کوئی جماعت نھی نکالی۔ اپ کی حیات مبارکہ میں صرف صرف 2,ھی چیزیں ھی نمبر 1,غزوات نمبر 2سریا کوئی جماعت کا پوری۔ ذخیرہ حدیث میں نھی ھے

  • @khalistanbanega165
    @khalistanbanega165 6 днів тому

    tabligh aur islam me bahut farq hai ....

  • @javednehal6071
    @javednehal6071 6 днів тому

    تبلیغ میں وقت لگانا فرض عین ہے جناب !!!

  • @user-cp2sw9cp4i
    @user-cp2sw9cp4i 6 днів тому

    Us ko chor dyn muslaman ho ga tu na jihad say mun moray ga na traddud kry ga... Lekin Ye jo kutta hay aur aalim ki roop dhar kay, pagal bana hua hay, jo hr ek ko katnay dourta hy, is ka kia ilaaj hay... is ka lehja o zuban tu daikho...ghin aata hy is ki makrooh aawaz sun kr..yar ghaltiyan kahan nhi hoti ... Lekin itna propaganda krna k logon ko deen aur Ulma deen hi say say bad dil kr dia jaye ye deen ki kon c khidmat hay??

  • @user-cp2sw9cp4i
    @user-cp2sw9cp4i 6 днів тому

    Teri misaal us gandagi kay dhair ki hay jis pr barish ho jaaye tu is ka taafun bhi door tk phail jata hay aur is may say gand bhi ug aata hay...halankay barish saf krti hy aur baagh o bahaar laati hy!! Pr tu tha hi gand hi gand is lye tujhy safayi naseeb na hui... murdaar tu jb kuttay ki mout maray ga tu us waqt b dunya k lye nishaan e ibrat ho gay

  • @user-cp2sw9cp4i
    @user-cp2sw9cp4i 6 днів тому

    Iski awaz aur lehja itna makrooh lgta hay pata nhi is shaitan ka mun kitna kareeh ho ga...zra dkhana hum thook tu sakay is pe...