Daarhi Rakhny Ka Sharai Hukm | Daarhi Wajib Ya Culture Ka Hissa | Ijtihadi Masail | Kamran Shehzad
Вставка
- Опубліковано 15 вер 2024
- Ijtihadi Masail Series:
•Daarhi Ka Sharai Hukm
•Daarhi Rakhna Wajib Ya Sunnat?
•Darhi rakhna farz ya sunnat?
•Darhi Na Rakhny Wala Gunahgar?
•Darhi Rakhna Deeni Hukm ya Tradition/Culture?
•Darhi Arab ka culture ya zaruri?
•Arab Mein Ulama Choti Darhi Kyun Rakhty hain?
•Misr (Egypt) k Ulama Daarhi Kyun Nahi Rakhty?
•Ulama e Arab k nazdek daarhi kaatna jaiz?
•Mulazimat (Employment) K liey Daarhi Mundwana Jaiz Ya Haram?
•Clean shaven musalman ko fasiq, jahannumi kehna?
•Clean shave Allama Iqbal Fasiq? Clean Shave Quaid e Azam Fasiq?
•Maa Bap K hukm p daarhi mundwana jaiz ya Haram?
•Maa Bap Ka Hukm, Sunnat k khilaf?
Speaker: Kamran Shehzad
#Darhi
#BeardinIslam
#KamranShehzad
#muftikamranshahzad
اج اپ نے ان سوالوں کا جواب دے ہی دیا جو یہ نیم قسم کے ملا مولوی فتوے لگایا کرتے تھے ۔اپ نے بہترین انداز میں ان کا جواب دیا ہے
Sarkar sunnat ammal ki apni aik haisiat ha
سنت رسول اکرم صلى الله عليه وآله وسلم ہی اعلیٰ وافضل ہےاور یہی فطری سنت انبیاء بھی ہے ،ا
کسی چیز کے سنت ہونے کے لیے پہلے اُسے دین ثابت ہونا چاہیے۔
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
آپ نے انصاف کے ساتھ اس مسلہ پر دلیل سے ہر موقف کو پیش کیا یہی تبلیغ حق ہے جزاک اللہ،👍🏿🤲☝🏿🌹
Allah tera shukar hai k tune hame itne zaheen logo ko sunne ki tofeeq di. Mashallah ❣️
بہت اچھی بات کہی علمی دلیل پر عمل کرنا
اور نفس کی خاطر چھلانگیں لگانا فرق چیز ہے
تم مزاج دیکھتے ھو ھم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم سر آنکھوں پر رکھتے ہیں
Kia ye har sunnat Kay liaay hai ya Sirf darhi Kay liaay??
@@darsequran9486
جی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم حکم ہوتا ھے۔ آپ انسانوں کے بنائے ہوئے ٹریفک قانون یعنی سرخ بتی پر رک جاتے ہیں اور مزاج کو نھیں دیکھتے لیکن جب غامدی اور اس کے گمراہ شاگرد سنتوں پر بولتے ہیں تو پھر حکم کو مزاج میں بدل دیتے ہیں ۔ بتایئے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تو کیا کسی صحابی نے حکم عدولی کی تھی؟ بلکل نھیں ۔
داڑھی رکھنا فطرت میں سے ہے۔ جس بابت احادیث بہت واضح ہیں اور اسی طرح تمام انبیاء کرام و صحابہ کرام و صلحاء کا طرز عمل۔ عورتوں سے مشابہت کرنے والوں پر اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔ بات صرف ایک حدیث کی نہیں بلکہ جملہ روایات سے بخوبی اس امر کا اندازہ یو جاتا ہے۔
Phir ap aj say hi lehsan khana chor dain q nabi pak ku lehsen ki bu sakht na pasend thi😂
Kitne hukm mante ho? Kia song nhi sunty? Kiya larkiyan nhi dekhte? Kia jhoot nhi bolte? Kia badkari nhi krte? Kia aliyan nhi dety?
اَلَّحْيَةُ زِيْنَةٌمِّنَ الْوَجْه
داري چهرے كي زينت هے..
❤
First time kisi molvi ko dil say like kiyaa hai kya baat samjhaiii hai
ماشاءللہ اپکی گفتگو کے پہلے حصه سے معلوم ہوتا ہے وزنی بہی وجوب حکم معلوم ہوتا ہے
حضرت ۔۔چاروں امام اس بات پر متفق ہیں کہ داڑھی کا حکم دیا ھے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے۔
4on kia 1200 bhi hon to unse ikhtilaf hosakta he
اگر ان (امام )کی بات مجھے ہی نہیں ا رہی تو میں اس کے سوا کیا کر سکتا ہوں کہ اپنی سمجھ پر عمل کروں❤۔
4 ro imam Hujjat nahi hai hamare upar
داڑھی کو سنت نہیں کہا جا سکتا کیونکہ سنت کے لیے اس کا دین ہونا لازمی ہے۔ اس کو اسوہ رسول ضرور کہا جا سکتا ہے۔
kia uswa e Rasool صلى الله عليه وسلم
Deen nhin hay?
@@abdul1391rasool S.A.W ghore, ghade pe safar ktre the,apni ilaqe aur time k khane khate apne time k mutabiq ilaj k lye Medicines use krte etc. Yr Deen to nhi ya hai kya??
That's what he said
@@Sheharyar171chalbe Wahabi huzur Deen ki jaan he samjha
@@ShahbazMalik-qb5mu frustration to dika di ab meri baat ka jawan b de do?
آپ غامدی صاحب کی رائے دے رہے ہیں شاید، جو کہ صحیح بھی ہے، لیکن آپ نے اُن کا موقف صحیح بیان نہیں کِیا۔
غامدی صاحب، دین کے احکام پر رسول اللہ کے سب سے اعلیٰ عملی نمونہ کو اسوۂ حسنہ کہتے ہیں۔ مطلب یہ کہ رسول اللہ نے کسی سنت یہ پر عمل کا جو سب سے بہترین نمونہ سیٹ کر دیا، وہ "اسوۂ حسنہ" ہے۔ اسوہ حسنہ کوئی الگ چیز نہیں ہے۔
Hadeeso ki itni zabardast maharat👍
Million disserve karte hen ap
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
پیارے بھائی اپنے دلائل میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا عمل مبارک بھی پیش فرمایا کریں شکریہ
Sahi Amal bhi dekhna hoga kyunki hamare ijma e Ummat bhi hujjat hai.
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
Mufti shb highly needed discussion JazakAllah you are a great scholar soo much important points you discuss Allah pak apko apni hifazat mai rakhy ameen
Interesting. Firstly time I have heard some very astute and neutral discussion and view point about beard. Thanks for the detailed information. Jazak Allah.
Ap ky Matlab ki bat mil gai jesi ap chahty hain toh mufti shab ki tareefain
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوہ حسنہ
یہ بہت اچھی بات کی آپ نے ایک ہی جملے نے سارا مسئلہ حل کر دیا اگر کوئی سمجھے تو یہ بڑی گہری بات ہے اگر کوئی سمجھے تو
@Khaleel Qasmi: Uswa-e-Hasna se kya muraad hai? Huliya? Ya alhlaaq-o-muamlaat? Huliya ka talluq tamaddun se hota hai na ki Deen se jaise Paighambar wafaat tak Arbi zabaan bolte rahe toh kya Arbi me baat karna Uswa-e-Hasna qaraar payega?
Hardware ya software???
@@ParvezAlam-pt5zu بلکل
@@ParvezAlam-pt5zu
Uswa se murad aadat o atwar na ke fitri baten jaise language wagaira.
بہت علمی بحث ہے
جزاك الله خيرا
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
MashaAllah tabarak ar Rahman mufti shahab aapne bhut achche se explane kardiya Allah aapko jaza e khair ata farmaye aameen❤
ماشاءاللہ... تمام سننے والے بھائ احادیث کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کا مطالعہ ضرور کریں
جزاک اللہ- بہت عمدہ استدلال-
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
آپ نے فرمایا کچھ صحابہ بال رنگتے تھے کچھ نہیں
لیکن یہ بتائیے کہ کس صحابہ نے داڑھی نہیں رکھی
اگر دونوں کا حکم برابر ہے تو کچھ ایسے بھی ہوتے جو داڑھی نہیں رکھتے
جناب آپ کے حکم سے پہلے ہی صحابہ کی داڑھیاں تھیں۔
مشرکین مکہ میں کتنے تھے جن کی داڑھیاں نہ تھیں؟
@@MuhammadRashid-un7jytum nafs parast ho dadhi rakhne tujhe dikkat kya
Ye janab bhi na jane kisi ke ishare pe hain ya nahi keh nahi sakte but ye kahin na kahin khamdi sahab ko defend kar rahe aisa lag raha thadi ko rakhna na rakhna ye toh bataya lekin kisi ek sahabi ne bhi darhi na rakhi ho kyun nahi bataya ? Agar sabne rakhi toh phir ye optional toh nahi raha hoga na , agar wajib na bhi ho toh kya sunnat ki ahmiyat nahi hai? Bilkul bhi inke bayan se muttafiq nahi hun
مجھے یاد ہے سن 2000 تک عام لوگ بھی دوسرے فرقے کی مساجد میں نماز نہیں پڑھتے تھے۔ نہ کسی دوسرے فرقے والواں کو اپنی مساجد میں گھسنے دیتے۔ بغیرداڑھی والے کو سوور کہتے تھے
جزاکم اللّہ خیرا کثیرا
بہت مدلل لیکچر ہے ۔
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
Aj pehli bar yeh masla sahi samaj aya... Inshallah main dhari bari rakhnay ka irada karta hoon or jin ki dhari kam ho un ko gunahgar bhi nahi samajna
جزاک اللہ - بہت عمدہ بیان-
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
Sahih Muslim 259c
Ibn Umar said:
The Messenger of Allah (may peace be opon him) said: Act against the polytheists, trim closely the moustache and grow beard.
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَوْفُوا اللِّحَى " .
بلکل صحیح درست جواب ہے بلکہ مسئلہ حل ہو گیا بہت بہت شکریہ سلامتی ہو اپ پر
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم جناب مفتی صاحب اپ کی پوری ویڈیو سننے کے بعد ایک عجیب سی فیلنگ
ھوئی کہ
عادی امور میں صحابہ کا عمل دونوں طرف رھا ھے
تو یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ
داڑھی کے متعلق بھی صحابہ کا عمل دونوں طرف رھا ھے ؟
یعنی کچھ صحابہ داڑھی منڈواتے تھے کچھ کٹواتے تھے کچھ نہیں کٹواتے تھے
اس پہ بھی کوئی دلیل دینا پلیز
آپ استدلال کے ماہر بنتے ھو لیکن پھر کمی رھے جاتی ھے۔
او بھائی اسوقت اور اس وقت سے پہلے بھی عرب میں شیو کا کلچر ہی نہیں تھا، اس لئے دور اصحاب میں یہ سوال بنتا نہیں، ہاں ایران اور مصر یعنی یونانی کلچر کے تحت شیو کرتے تھے تو وہاں دیکھو مثال ضرور مل جائے گی، کیونکہ اگر کسی معزز شخصیت نے شیو نہ کی ہوتی تو یہ مسئلہ ہوتا ہی نہیں!
Jazakallah khair ❤
Kamran Bhai Allah ap ko Jaza e Khair Ata farmaye Bohat kamal ilm ap k zarye se Allah ne ata kiya is se pelhy kabhi is terhan se kisi ne nahi samjhaya Allah ap k ilm me or barkat kary
*** زبردست ، ما شاء اللہ ۔
اللہ نیک اجر عطا فرمایے ۔
Bahut achcha mashala aapne uthaya or badhiya bayan
Jazkallah khair
دارہری رکہنا واجب ہے
املہ
علماءمتقدمین میں کون وجوب کےمنکرتھےحوالہ درکارھے
الله تعالی همارے ايمان کی حفاظت فرما .
Jis bicharay nay bari mushkil say dari rakhnay ka irada kya tha, is video kay baad us nay irada tarak kardya hoga. Is ka credit qari sb koh jata hai🎉
bhai ilmi nuktay ko samjhain, jazbaat pe na jain,, ,,
Bhai. Mufti sb. nay dari koh sunan adya may daal toh dya lakin istidlaal sahi nahi kya. Kyunkay daari kay baraay may Nabi sa. Ki doosri ahadeeth hai jis may Nabi sa nay Narazgi ka izhaar kya.
Apni jahalat khatm kro us par jamay na raho
@@WaqarKhan-un6uo Yazid Ibn Abi Habib (rahimahullah), a reliable Tabi’i reports that when the two messengers of Kisra arrived in Madinah, they had shaved beards and long moustaches.
Rasulullah (sallallahu’alayhi wasallam) did not look at them [at first]. He then looked to them and asked: ‘Who instructed you to do this?’
They said; ‘Our lord.’ (referring to their king)
Rasulullah (sallallahu’alayhi wasallam) replied: ‘But my Rabb has commanded me to lengthen the beard and shorten the moustache.’
(Tarikh Tabari, vol.3 pg.248, )
Koi daleel NH he darhi ki
Mashallah mashallah mashallah kya ahsan tariqy say app maslo ka hall bataty hyn. Allah kareem app ko hamary saro pay salamat rakhy ameen.app nay islam ko kitna asani wala mazhab bana k paish kiya hy.jaisa k wo hy
Aur ak ye riwati ulma hyn jo islam ko itna mushkil bana dayty hyn k insan sochta hy k is pay amal kaisy ho sakta hy
Jazakallah khair
ماشاءاللہ محتر م
ماشاءاللہ اللہ اپکو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین
حضرت موسٰی علیہ السلام نے حضرت ھارون علیہ السلام کو داڑھی سے پکڑ ا تھامعلوم ھوا پیغمبران خدا اللہ کے حکم سے ھی داڑھی رکھتے ھوں گے
جھگڑے کے وقت ایک دوسرے کی داڑھی پکڑنا بھی سنت ثابت ہوا۔
@@mehtabshah8468
جھگڑا کرنا بھی سنت ثابت ہوا ولہذا اپنے گھر میں شروع کردو
Firqon ki khas pehchan ha.
1- Firqy Aqeeda e Tauheed ko buhat kam time daty hain ya siry sy awam ko sikhaty hi nahi.
2- Firqy shaksiyat compare karty dikahi daingy.
3- Firqy Quran aur Hadis ki books hony k bawajood ak new book develop karty hain aur bar bar usi ka reference daingy.
4- Firqy ak dosry firqy sy sabqat ly janay k liya un practices ko karwaty hain jo Nabi Pak (Peace be upon him) ka last khutby tak nahi thin.
5- Firqy zida time Nabi Pak (Peace be upon him) ka bad ka zamany ko daty hain.
6- Firqon ka dress code hota ha. bhaly hi kisi topi ka design sy hi q na ho.
As salamualikum mufti sahab I never comment usually but you unbiased mind and open anc clear way to reach deen may ALLAH give you khair and make it sadqa-e-jariya for you aapne bohot ache se explain kara ese islam ke sipahiyon ko or insaaf pasand logo ko mera salam ALLAH apko kamiyabi de or please mere nikah ke liye bhi dua kare kaafi dikkat problems aari hai isme ab to umeed bhi nahi dikh rahi❤❤❤❤❤❤ lakin aap sab dua kare in sha ALLAH wo raste banane wala hai
बेहतरीन मुफ़्ती साहब
اس معاملے میں حضرت نے جہالت والی بات کی ہے اللہ انکو ہدایت دے
ہمیشہ یہ جہالت والی ہی گفتگو کرتے ہیں
Thank u so much mufti sahab
ماشاء اللہ
Alhumdulillah
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے اپنے بعد خلیفہ بھی دیا ہے
حکمران کا فیصلہ وہی کریں گے جن پر حکومت کی جانی ہے۔
میرا رجحان اور عمل اھلحدیث کی جانب ھے لیکن آپ کے علم و استدلال سے بہت متاثر ھوا اور آپ کے بیانات بہت غور سے سنتا ھوں
👍👍👍
بہت عمدہ بیان ھیں آپ کے ۔۔۔
شکر ھے مولویوں میں سے بھی کوئی شخص معتدل مزاج نظر آیا ۔۔۔
آپ جیسے علماء کی اشد ضرورت ھے اس قوم کو ۔۔۔ ورنہ تو عوام مولویوں سے متنفر ھو چکے ۔۔۔
جزاک اللہ ۔ماشاءاللہ
مفتی صاحب بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب نے فرمایا ہے کہ "قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ عزوجل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کجھ تمھیں دیں وہ لے لو اور جس چیز سے تمھیں روکیں ، اس سے رک جاؤ"۔ بے شک ہر مسلمان کو اللہ پاک کے اس فرمان عالیشان و ذیشان پر مکمل و بھرپور اور مستقلاً عمل کرنا چاہیے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس حکم کا سارا زور صرف داڑھی پر ہی کیوں؟زندگی کے دیگر معاملات میں اس آیت کو کیوں لاگو نہیں کیا جاتا؟ مثال کے طور رشوت ،بدعنوانی ، ملاوٹ وغیرہ کے معاملات میں۔
جناب کسی صاحبی نے داڑھی کٹائ ہے انکا نام بتائيں میں مان جاؤں گا لیکن قیامت آجائیگی ثابت نہیں کر پاؤگے
اور ابو جہل کی داڑھی کے متعلق کیا خیال ہے؟ اس طرح ابلیس کی داڑھی کے متعلق کیا خیال ہے؟
اللہ سبحانہ تعالٰی کے واسطے اپنی بات ثابت کرنے میں اتنا نہ بڑھیں کہ ان مقدس حستیوں کی توہین ہونے لگے۔
Adhoora masla bayan farmaya mufti sahb ne
Very nice speech mufti sahab
بہت خوب ❤️
آج کل کے لوگوں سے ہٹ کر ، متقدمین میں سے کسی امام ، محدث ، فقیہ نے کہا ہے؟ کہ یہ ضروری نہیں؟
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
Masha Allah .
Great .. Jazak Allah
Kuch sahaba nay bal rngag kuch nay nai....but kuch nay darhi rkhi ar kuch nay nai yeh misal h to den plz
Dadhi rakhna arb ke logo ka culture tha abu jahal aur abu lahab ki bhi dadhi thi
ہر کسی کا ایمان مختلف سطح کا ہوتا ہے کوئ فرمان رسول پر جان نثار کرتا ہے کوئ داڑھی صاف کرنے کے لئے بھی بہانے ڈھونڈ لےتا ہے سب اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو کہ اسکا ایمان کس سطح کا ہے
Kya koi shaks ager maidan e jang mai rasool Allah kai liyai jan kta dai lkn us ki dhari na ho tb..?
مصر، سعودی ، کویت وغیرہ کا عمل ہمارے لئے کوئی سند نہیں ، اج سے سو سال پہلے کو دیکھیں تو تمام عالم اسلام کے علماء بڑی داڈھی رکھتے تھے اور اس کی تعلیم بھی کرتے تھے
آپ کا یہ بیان کہ اجتہادی مثلہ کے اس کو حنفی علماء سے ثابت کریں،
Good work in good way❤
دارھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارک ہے بس بات ختم
Ma Sha Allah
JazakAllah
HEM NE ARAZ KEE "YAA ALLAH INN KO MASAAJID BANAANE KE LIYYE ZINDAH RAKH"
حضرت آپ نے جس طرح دوسرے خالفو کے مثالیں دی ہیں تو داڑھی کے کے عدم وجوب پر بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک مثال پیش کرتے کہ صحابہ کرام نے داڑ کے مسئلے میں خالفوا کو غیرواجب کے معنی میں لیا ہو کم از کم کوئی صحابی تو داڑھی منڈا مل جاتا
Isee fazool ke bahs aur tazkire me logon ko uljhaaye rakhiya duniya aur aakhrat ke saare masaayel hal hojaayenge
ماشاء اللہ
well explanation,
Masha Allah ......best knowledge
Well done nice marvellous
Salam janab yeh mere dost ka phone hy beher Haal bachpan se m yehi sochta tha k darrhi ka masla sunati hy wajib nh par AAJ mujhe aap ki taraf se daleel mil gai
Excellent and logical exposition of an intricate issue. Keeping beard is undiably Sunnah; declaring it as Wajib is not logical in the light of Quran and Hadees. Despite being a Hanafi I have come this conclusion after requisite study of Holy Quran and Ahadees on the subject.
Regards
محترم،
آپ نے جو مثالیں پیش کی ہیں ان وجوب کا حکم ہے ہی نہیں جبکہ ڈارھی میں وجوب کا حکم موجود ہے آپ کی امثال پیش خدمت ہیں۔
عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «إن اليهود والنصارى لا يصبغون، فخالفوهم
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہودی اور عیسائی خضاب نہیں لگاتے۔ تم ان کی مخالفت کیا کرو
خَالِفُوا الْيَهُودَ فَإِنَّهُمْ لَا يُصَلُّونَ فِي نِعَالِهِمْ وَلاَخِفَافِهِم)
یہودیوں کی مخالفت کرو ! وہ جوتے اور موزے پہن کر نماز نہیں پڑھتے
اب ذرا ڈارھی کے بارے میں حدیث میں حکم دیکھ لیں
قَالَ رَسُولُ اللّهِ صلى الله عليه وسلم: "خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَوْفُوا اللِّحَى".
اس کے علاوہ صحیح مسلم میں حدیث موجود ہےکہ دس چیزین فطرت میں سے ہیں
عن عائشة رضي الله عنها مرفوعاً: «عَشْرٌ من الفِطْرة: قَصُّ الشَارب، وإعْفَاء اللِّحْية، والسِّواك، وَاسْتِنْشَاقُ الماء، وقص الأظْفَار، وغَسْل البَرَاجِم، ونَتْف الإبْط، وحلق العَانة، وانْتِقَاصُ الماء» قال الراوي: ونَسِيْتُ العاشرة إلا أن تكون المَضْمَضَة. قال وكِيع - وهو أحد رواته - انْتِقَاص الماء: يعني الاسْتِنْجَاء.
[صحيح] - [رواه مسلم]
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دس باتیں فطرت میں سے ہیں: مونچھیں کاٹنا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا، ناک میں پانی چڑھانا، ناخن تراشنا، انگلیوں کے جوڑوں کو دھونا، بغل کے بال اکھیڑنا، زیر ناف بال مونڈنا اور پانی سےاستنجاء کرنا“۔ روای کہتے ہیں کہ میں دسویں چیز بھول گیا، شاید کلی کرنا ہو۔ وکیع جو کہ اس حدیث کے راویون میں سے ہیں کہتے ہیں کہ انتقاص الماء کا مطلب ہے پانی سے استنجا کرنا۔
اور آخر میں ایک بات کا جواب عنایت کر دیں کہ وہ کون سے ایک صحابی ہیں جنہوں نے ڈارھی کو دونیاوی حکم سمجھتے ہوئے ڈارھی ہی نہ رکھی ہو کوئی ایک مثال صحیح سند سے آپ کے پاس موجود ہے جبکہ اپ نے ڈارھی رنگنے اور جوتے نہ پہن کر نماز پڑھنے کی مثالیں پیش کی ہیں تو ذرا ہمت کر کے کسی ایک ایسے صحابی کا نام بتا دیں جنہوں نے ڈارھی نہیں رکھی ہو
Is it a really an issue?
Prophet SAW had greater moral values ,like kindness,respect of others,sweet talking,helping needy ,prioritizing others on oneself,
Why these basic basic moral values to be inculcated in Muslim character don’t come under discussion?
By the way I do appreciate your efforts to bring normalcy in more a subcontinental (pak/Ind/Bangladeshi/)so called religious issues.
JazakumAllah khier
I appreciate you.
سنت ہیمان لین تب بھی نفل تو نہیں ہے ۔ ۔۔ مگر آپکا کہنا نفل کے درجہ تک پہنچا دیا ہے ۔۔
سنت مؤکدہ پر عمل بھی ضروری ہے ۔
بالدوام ترک سنت ممنوع ہے ۔
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ
حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ".
پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“
سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین
تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
غلط استدلال!
آپ کسی داڑھی منڈے کو ناقص مسلمان کسی صورت قرار نہیں دے سکتے، آپ تو تکفیر لگا رہے ہیں یہ عبث ہے
Sahih al-Bukhari 5892
Narrated Nafi`:
Ibn `Umar said, The Prophet (ﷺ) said, 'Do the opposite of what the pagans do. Keep the beards and cut the moustaches short.' Whenever Ibn `Umar performed the Hajj or `Umra, he used to hold his beard with his hand and cut whatever remained outside his hold.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، وَفِّرُوا اللِّحَى، وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ ". وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ، فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ.
sahi baat karne par salam
Is mamley men boht lambi lambi na hi choro to behter hy darhi rakhna SUNNAT E MUAQQIDA hy jo k farz k brabar hota ksi ek SAHABI RAZIALLAHU TA'ALA ANHU ka b naam bta do jinhon ney ek musht sey b kum darhi rakhi ho darhi na rakhna kabira gunahon men shamil hy
آپ داڑھی کب صاف کریں گے۔ اللہ آپ کے شر سے محفوظ رکھے۔
Great explanation, 👍
Good explanation...
very good allama sahb
buhat umda explanation Sheikh
جزاك اللهُ
Excellent
Bhot aala tehqeeq
Bahut khoob ❤
Ziada tarr mufti shab ki tareef kar rahy Hain yahan kyun ky ye bat Un ky haq main Hai wah g
جزاك الله خيرا الجزا الله يوفق الجميع شكرا لك مع الف سلامه عليك الله يحفظك من كل شر الله يستر عليك صلو عللحبيب صل الله عليه وسلم
Ma sha Allah
Mashallah nice
Bahut sare comments ISI baat ke Hain ki kisi ek sahabi ka naam bataen jisne dadhi Na Rakhi Ho. Aur is sawal ka jawab ab Tak nahin aaya yani jawab hai hi nahin .
Sabit yah hota hai ki Sahaba kram ne yah Jaan liya tha ki dadhi rangne ka hukm alag hai aur dadhi rakhne ka hukm alag hai.
Molana sahb ap neshe frmaya indya ya pkistan molana ko allah tala inko hk sch samjhne ke tofeq de amen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ak bat btay kya 2 4 sahaba ka nam btay jo dadi nhi rakhte the masala Hal ho jayga
پہلے عام طور پر بلیڈ قینچی اور ایریزر ہر ایک کے پاس نہیں ہوتے تھے نہ ہی نائیوں کی دکانیں ہوا کرتی تھیں لہذا یورپ سے لیکر افریقہ تک 99٪ لوگوں کی داڑھیاں بھی ہوتی تھیں اور بال بھی لمبے ہوتے تھے۔
یہ دلیل نہیں ہے، بال بھی تو کاٹے جاتے تھے، ناخن بھی کاٹے تھے، انڈر شیف بھی کی جاتی تھی
اگر کوئی بغیر مجبوری کے اور بغیر کسی وجہ کے یا فیشن سمجھتے ہوئے کٹاتا ہے یا مونڈھتا ہے اس کا وہ عمل فعل حرام مانا جائے گا؟
Bilkul
Nhi
Baal rangna na rangna aur jooty pehan k namaz parhna na parhna tu sabit kiya k sahaba mai ikhtilaf raha lakin kitny sahaba ny darhi katai zara yeh b bata daity tu aap ki baat mai ziyada wazan hota. Lakin aisi koi misal aap nahi dy sakty. 2 alag cheezoun ko aap my ikathy kr dia. ALLAH PAK hum py reham farmy. Aameen
اوووو مولانا صاحب خدا کا خوف کریں کوئی ایک صحابی بھی پیش کرتے سکتے ہیں جس نےداڑھی نہ رکھی ہوجیسا کہ بال نہیں رنگے اس جواب ضرور اور ضرور دیں شکریہ
Kuch example unn sahaba ka deda jin ki dhadhi nahi thi
Yahan baat sunnat ki nahi ho rahi. "Wajib/fard" ki ho rahi hay, aur Daarhi kam karna "Haram" kehna...iss cheez pe ye jaanna zaroori hay ke Sunnat amal ko fardh ke level pe laga dena sahi nahi. (same as inventing new rules in Religion).
Also Qur'an has all the Rules (Haram/Fardh) clearly detailed, and it doesn't mention beard.
But yes it's Sunnah, and one should try to keep it. No doubt.
عن ابن عمر رضی اللہ عنھما قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: خالفوا المشرکین؛ اوفروا اللحی و احفوا الشوارب، وفی روایۃ انھکوا الشوارب و اعفوا اللحی (مشکاۃ: 2/380)
How can you oppose this hadeeth.....
In this hadeeth prophet Muhammad s.A.W commands to keep beard to all muslims.....and all sahaba followed...and everything is not mentioned in Quran that how to pray Fajr zohr asr magrib Isha salats but We follow as mentioned in hadeeth..
So my dear brother,if we want to right way and get succeed then we have to follow prophet's foot print..