tablighi jamat ki bhayanak galti | pir zulfiqar naqshbandi aur tablighi jamat | by: fuzail nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 73

  • @molanaahtasham5423
    @molanaahtasham5423 Рік тому +6

    ماشاءاللہ۔ بہت پیاری باتیں کہی حضرت نے۔
    اللہ تادیر سلامت رکھے۔

  • @masihulummat6297
    @masihulummat6297 Рік тому +8

    اللہ پاک حضرت والا دامت برکاتھم کی عمر میں برکت عطافرمائےاور انکے فیضان کو تادیر جاری وساری رکھے آمین

    • @FaisalKhan-we4zy
      @FaisalKhan-we4zy Рік тому

      آمین آمین ثمہ آمین یا رب العلمین

  • @Abdul_Rashid759
    @Abdul_Rashid759 Рік тому +6

    ماشأاﷲ بہت اچھی نصیحت فرمائی حضرت نے کاش کہ ناسمجھ لوگ جان جاتے

  • @NoorMohammad-zy8tx
    @NoorMohammad-zy8tx Рік тому +5

    ماشاءالله وذكر فان الذكرى تنفع المؤمنين

  • @اسلامیزندگی-ط4ر
    @اسلامیزندگی-ط4ر Рік тому +1

    کاش یہ باتیں جماعتی حضرات کے سمجھ میں آ جائیں اور اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین بندہ

  • @MdRafi-lb4pm
    @MdRafi-lb4pm Рік тому +1

    Hazrat ne 100% bilkul SAHEH farmaaye @Allah Ta-alaa Hajrat ko umar daraaz ata farmaaye @aur Hame Amal ki taufiq ata farmaaye

  • @shakeelahqummar318
    @shakeelahqummar318 Рік тому +5

    اللہ ایسے لوگوں کے شر سے علماءکرام کی حفاظت فرمائے جو مدارس کے دشمن ہیں

  • @tabarakhusain4452
    @tabarakhusain4452 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @shaikhsaeed8007
    @shaikhsaeed8007 Рік тому

    Allah hu akbar

  • @mohammadsalman7123
    @mohammadsalman7123 Рік тому +4

    Allah Pak hazrat ka Sayah Ummat Per Tader Qayem Dayem Rakhe Aameen

    • @anjumshama1348
      @anjumshama1348 Рік тому

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ismailbha4293
    @ismailbha4293 Рік тому

    Jazakallah khaira

  • @faruksaudhagar1144
    @faruksaudhagar1144 Рік тому

    Mashallah bilkul sahi baat he

  • @abduljaleel6961
    @abduljaleel6961 Рік тому +1

    Assalam walekum rahmtullah Barkat ullah Allah Tala aapko jaza Khair De

  • @mdsarfaraz3283
    @mdsarfaraz3283 Рік тому

    سبحان الله جزاك اللهُ‎

  • @syyadnazishali3551
    @syyadnazishali3551 Рік тому

    Aese kabhi nhi sudhrenge ye tabligi har ulma ki zimmedari hai ki inki haqiqat bataye awam ko bhut fayda uthaya hai in tablig walon ne logon ki kam ilmi ka

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 Рік тому +3

    کیا پیر صاحب کی یہ باتیں نام نہاد تبلیغی جماعت
    سے وابستہ لوگوں کو سمجھ میں آینگی لگتا نہیں ہے
    شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد

  • @IslamicScholar313
    @IslamicScholar313 Рік тому

    کچھ لوگو کا حال یہ ہیکہ اگر کوئی نصیحت کرے تو نصیحت کرنے والابرالگتا
    ناصحہ مت کر نصیحت دل میرا گھبراۓ ہے
    سمجھوہو اسے دشمن جومجھے سمجھائے ہے

  • @SaadKhan-siddiq
    @SaadKhan-siddiq Рік тому

    Good job

  • @ummelabeeba1219
    @ummelabeeba1219 Рік тому +3

    بہتر ہے کہ اس جماعت کا نام اصلاحی جماعت رکھا جاۓ
    اسلیۓ کہ تبلیغی جماعت کا اطلاق باعتبار معنی کے تمام شعبوں پر صادق آتا ہے
    تو اصل گڑبڑ
    میں سمجھتا ہوں کہ لفظ تبلیغی جماعت سے پیدا ہوئی ہے
    کہ لوگ تبلیغ کا مفہوم صرف مروجہ تبلیغ میں منحصر سمجھتے ہیں
    اور یہی سب سے بڑی غلطی ہے
    جس کی اصلاح ضروری ہے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      صحیح

    • @ummelabeeba1219
      @ummelabeeba1219 Рік тому +1

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial مروجہ تبلیغ میں تبلیغ کو منحصر کرنا
      یہ لفظ تبلیغ میں تحریف نہیں تو اور کیا ہے

    • @muftiabdulkhaliqueofficial8503
      @muftiabdulkhaliqueofficial8503 Рік тому +1

      واہ کیا کام کی بات کی آپ نے ،فی الحال تو میری طرف آپ کو سو تو پوں کی سلامی ،

    • @ummelabeeba1219
      @ummelabeeba1219 Рік тому

      @@muftiabdulkhaliqueofficial8503
      مستقبل میں کیا ؟

  • @ghulamqadir465
    @ghulamqadir465 Рік тому

    Sach farmaya mere murshid izat maab ne

  • @thetruth......94
    @thetruth......94 Рік тому +2

    بعض تبلیغی بھائی کہتے ہیں علماء تو دین کا کام کرتے ہیں لیکن اجرت لیتے ہیں جب کہ داعی کی صفت تو یہ ہے کہ وہ بے غرض ہوکر کام کرتا ہے اسلیے یہ داعی نہیں ہیں اس کا کیا جواب ہو سکتا ہے ؟

    • @shahnawaqsmi9920
      @shahnawaqsmi9920 Рік тому

      بے غرض ابوجہل جیسوں کےلیے ہے. ابوبکر رضی اللہ عنہ اورصحابہ رضی اللہ عنہم نےاپنامال نبی اکرم صلی اللہ وسلم پر خوب لگایاہے.

    • @محمدشھمیرخانقاسمالعلوممسجدصدیق
      @محمدشھمیرخانقاسمالعلوممسجدصدیق Рік тому +2

      تبلیغی جماعت کے احباب دوڈھائی گھنٹے دین کے کام لئے دیتے ہیں باقی وقت دنیا کے لئے اور علماء پورا وقت دین کے کام لئے دیتے ہیں

    • @shafiqurrahman6033
      @shafiqurrahman6033 Рік тому +2

      تعلیم پر اجرت لینا جائز ہے تنخواہ لے کر بھی یہ دین کا کام ہے تبلیغی جماعت کے لوگ جاہل ہیں وه سمجھتے نہیں ہے اور اصل داعی تو وہ ہے جو غیروں کو دعوت دے

  • @mohdumar6429
    @mohdumar6429 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست۔۔۔۔حضرت اپنا نمبر ارسال کریں

  • @syedtalha3766
    @syedtalha3766 Рік тому

    کیپشن یوں لگایا جاتا تو بہتر تھا جیسا کہ حضرت جی فرماتے ہیں کہ تبلیغ کا کام کرنے والے دین کے دوسرے شعبوں میں کام کرنے والوں کو اپنا محسن سمجھیں

  • @gulammustafa6130
    @gulammustafa6130 Рік тому +1

    حضرت جی دامت برکاتہم کا کہنا تو بس یہ کہ سارے شعبوں کا کام دین ہے ۔
    کئی لوگ سوچتے ہے کہ بس تبلیغ کا کام دین ہے باقی سب بیکار ہے۔ یہ غلو نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔

  • @IslamicScholar313
    @IslamicScholar313 Рік тому

    پیرو کی وجہ سے کچھ بھی نہیں بھائی سب کچھ ہماری محدود ذہنیت کی وجہ سے ہوا ہم کہتے ہم جوکررہے ہیں وہ ہی کام صحیح ہے جب کے حضرت جی فرماتے مدارس ومکاتب خانقاہ دعوت و تبلیغ یہ سب کام اللہ کے نبیؑ نے بھی کئے تمام اکابرین نے بھی یہ ہماری غلطی ہے کہ ہم کام باٹ دئے یہ ہمارے کام کا نہیں ہے وہ ہمارے کام نہیں اللہ محدود ذہنیت سے بچائے آمین

  • @hafizaasmohammed268
    @hafizaasmohammed268 Рік тому

    مولانا الیاس صاحب نےسیرسپاٹہ اور آوارہ کردی کہاہے

  • @imraankhan6041
    @imraankhan6041 Рік тому +1

    India Men Is Waqt Sab Se Ziyaadah Bare Munaafiq Wa Gumraah Teen Log Hain Hazrat ji Maulaanaa Saad Saahib Kaandhlavi Hazrat Maulaanaa Ahmad Laat Saahib Amereeki Hazrat Maulaanaa Saiyad Mahmood Asad Madani Saahib

    • @AsgarAnsari-hm3ul
      @AsgarAnsari-hm3ul Рік тому

      Agar ye log munafik na huwe to ye munafikat tumhari taraf lotegi samjhe

  • @shahabuddinalam4984
    @shahabuddinalam4984 Рік тому +1

    अपनी इज़्ज़त आप करो उलमा को चाहिए कि वाक्तन फोकतन तबलीग में वक्त दें ताकि अनपढ़ लोगों की इस्लाह हो जाए वह सही रास्ते पर आ जाए

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      یعنی جو علما مولانا الیاس کاندھلوی صاحب کے طریقے پر نہیں ہیں وہ دین کی تبلیغ نہیں کر رہے ہیں؟

    • @parwezalam3683
      @parwezalam3683 Рік тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial Deen ki tabligh beshak kar rahe hai lkn Tabligh me jo gair aalim log galatiya karte hai oo kaafi haad tak kam ho jayega

    • @whb0313
      @whb0313 Рік тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial
      حضرت ایسے جاہل لوگوں کو اللہ عقلِ سلیم عطا کرے

  • @zakirAhmed1983
    @zakirAhmed1983 Рік тому

    Hum saport karte Hain tabligi jamat ko ..chahe jalne waale jalte rahe

    • @mdsarfaraz3283
      @mdsarfaraz3283 Рік тому +1

      saport to ham vi karte hai lekin tablig ke alawah madarse me padhane wale masjid me imamat karne wale maktab me padhane wale kiya deen ka kaam nahi kar rahe hai kiya sirf tablig wale hi deen ka kaam karte hai

    • @saleemmalla7211
      @saleemmalla7211 Рік тому

      جہاد کے نام سے تم لوگوں کو چڑ کیوں ہے تم لوگوں کو جہاد سے دور کیوں کرتے ہو ہر جہاد کی قرآنی آیت کو تبلیغ پر کیوں فٹ کرتے ہو۔ یہ اسلام کے خلاف تم لوگوں کی سازش ہے

    • @nowabjeherul476
      @nowabjeherul476 Рік тому

      @@mdsarfaraz3283 allah ki Nabi(s,)ne ashabe suffa me madrasa kiye the,masjid me emamvi bante the aur ummat ke dar dar me jakar paththor vi khate the,makka se madina tak hijrat vi karte the.dawat o tablig me Nabi ki ye sare kamo par amal hote hai isliye is kaam ki koi kaam mutabadil nahi ho sakta.ha ham ye mante upar me diya Goya sare kaam is kaam ke sath mutalajim hai.

  • @mohdyounus4939
    @mohdyounus4939 Рік тому +2

    دین اسلام میں دین کا کام کرنے والے کو وظائف دۓ جاتے رہے ہیں اور آج کے زمانے میں بھی وظائف دۓ جاتے ہیں اگر یہ وظائف نہ دۓ جائیں تو اہل خانہ کی ذمہداری کیسے پوری کی جائے گی اس لیۓ مدارس میں امامت میں جماعت میں جہاد میں تعلیم میں تبلیغ میں تصنیف و تالیف اسی طرح سے اور بھی بہت سارے کام ہیں یہ سب دین کا کام ہیں اور ان کاموں میں لگنے والے سب دین کا کام کرنے والے ہیں

  • @fukhankhan256
    @fukhankhan256 Рік тому

    Jmaat.ghar.ghar.jaakar.deen.kee.davat.dete.hei.jyaada.molvee.ilaaj.ke.naam.par.muslimo.ko.thagte.hei.ab.bhee.jmaate.deen.par.hei

  • @shadabshaikh6638
    @shadabshaikh6638 Рік тому

    Khuruj ka badal nahi

  • @jawwadkhan6571
    @jawwadkhan6571 Рік тому

    Hazrat aik rengrut ki BAAT ko itni ehmiat na dain tableegh Kay akabir ka yay moqsf nahi hay AAP jo farms rahay Hain yahi tableegh Kay Barron ki taleem hay I

  • @irshadbaig7661
    @irshadbaig7661 Рік тому

    نماز میں مسلمان قرآن کا فہم نہیں سمجھ سکتے
    کیونکہ عربی پاکستانیوں کی مادری زبان نہیں ہے
    تو قران کا پیغام مسلمانوں تک نہیں پہنچتا
    اردو جمعہ کے10 منٹ کے خطباب میں جو
    مولوی صاحب نصیحت کرتے ہیں
    وہ بھی ایک کان سے سنتے ہیں
    اور دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں
    کیونکہ نمازیوں کے پاس اس نصیحت کا کوئی
    حوالہ گھر میں نہیں ہوتا تو مسلمانوں کو
    چاہئیے کہ خود قرآن و حدیث کو سمجھیں
    دنیا کے دوسرے علوم بھی تو سمجھیں
    یا مسجد کے پاس کوئی کمرہ ہو جہاں
    مسلمان کسی ماہر سے قرآن و حدیث
    کو سمجھیں کیونکہ ہدایت کے یہ
    ہی دو ہی طریقے ہیں
    نہیں تیسرا کوی

  • @sikandar4340
    @sikandar4340 Рік тому

    Saad ka kehna h
    Jo murawwaja tablig jamat h wahi dawat tablig h
    Ulma jo apne nakam pr bethkr daras or tajvid karte h wo tablig nahi
    Saad ke nazdic bagir khuruj ke tablig nahi
    Matlab ye hua jo aalim madresa padhkar madresa hi me ustad ban gaya chae puri umar nikal de us ne zarra brabar bhi tablig ka hak ada nahi kiya

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      ان کا کہنا محض جہالت ہے۔

    • @luqmanupdates6754
      @luqmanupdates6754 Рік тому

      Hasid ki aag in logo ko khati hai molana saad sab k hassideen ko

    • @luqmanupdates6754
      @luqmanupdates6754 Рік тому

      Molana saad sab ka naam b ye log kitni badtmizee se lete hee

    • @sikandar4340
      @sikandar4340 Рік тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial saad ko amir babaya kisne
      Jutha dawa karke beth gaya

    • @sikandar4340
      @sikandar4340 Рік тому

      @@luqmanupdates6754 aap ke hazrat ko amir banaya kisne
      Tumhare jese jahil unke piche chlange tab hi wo fitka e jaalna bana penge

  • @HabeebGnt
    @HabeebGnt Рік тому +3

    *Silsila Naqshbandiya Baaqi rahega,*
    *Baaqi Tamaam Silsile Khatam hojayenge,*
    *Imam Mehdi isee Silsile me aayenge.*
    Chishtiya Qadriya Sohrawardiya se Kayi Gunah Afzal hai Naqshbandi Silsila.
    woha Tableegh me Ghuloo
    Yaha Tasawwuf me Ghuloo

  • @inayatullakhan9395
    @inayatullakhan9395 Рік тому

    اسلام علیکم محترم ہند و پاکستان میں جماعت کی تشکیل کے بعد کتنے عالمی اجتماعاد ہوے تو برادران کو دین کواورسیرت نبیصللاہ وسلم تعارف کرایا گیا ہے محترم اسکا جاءزا ملت کوکراءے تفہے ایسی جماعت پر

  • @ruqyahalhabibyoutubechanne8608

    مولانا ذوالفقار خود غلط ہے اُس کو ھر جماعت غلط نظر آئیگی وہ نام کے مسلمان ہیں اور پیسہ بات کرتا ہے جو پیسہ زیادہ دےگا وہ ویسے بات کرےنگے

    • @IslamicScholar313
      @IslamicScholar313 Рік тому +1

      ایسانہیں ہے بھائی آپ نے جو چشمہ لگایا ہوا ہے پہلے وہ اتارے حضرت جی پیر صاحب کی باتیں آپ کو ہضم نہیں ہورہی ہے حضرت جی حقیقت جھاۓ ہے ایک ہی کام کو کام کہنا باقی کامو کو غلط کہنا یہ غلو ہے

  • @altafmarchiyamarchiya626
    @altafmarchiyamarchiya626 Рік тому

    Maulana Tablig ki galtiya khojne ke liye aap ko rakha gaya hai kya

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      تبلیغ نہیں، تبلیغی جماعت۔
      تبلیغ تو فرض ہے۔ وہ اللہ اور رسولﷺ کا حکم ہے۔ اس میں سراپا خیر ہی خیر ہے۔ تبلیغی جماعت میں بہت سی باتیں قابلِ اصلاح ہیں، انہی کی طرف توجہ دلائی جا رہی ہے۔ اور یہ ہر عالمِ دین پر فرض ہے۔

  • @alamzaib2271
    @alamzaib2271 Рік тому

    جس عالم اور امام نے سہ رزہ نہیں لگایا اسکو تبلیغی جماعت والے عالم اور دین کی خدمت کرنے والا سمجھتے ھی نہیں

  • @ansarahmad5405
    @ansarahmad5405 Рік тому +1

    آج یہ تبلیغ میں علم طلب کرنے نہیں نکلتے ہیں بلکہ
    تکریر کرنے نکلتے ہیں چاہے گھر میں گھر والے پدین ہی کیوں نہ ہو،