Why Tablighi Markaz In Israel By Maulana Abdur Rahman | اسرائیل میں تبلیغی مرکز کیوں؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 1 тис.

  • @abusaad7666
    @abusaad7666 Рік тому +16

    ماشاءاللہ بہت بڑی حقیقت سے آپ نےپردہ اٹھایا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔
    آمین۔

  • @bakhtawashad5561
    @bakhtawashad5561 Рік тому +21

    اللہ تعالی جلا جلال ہوں جو حق پر ھے مدد کردے اور جو ناحق پر ھے اللہ تعالی جلہ جلال ہوں تباہ او برباد کردے امین یا رب العلمین

    • @Saif.12345
      @Saif.12345 Рік тому +4

      آمین ثُمہ آمین

    • @Saif.12345
      @Saif.12345 Рік тому +4

      آمین یا رَبُّ العالمین

    • @Saif.12345
      @Saif.12345 Рік тому

      مولوی صاحب
      کیا آپ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کی وہ تحریر پیش کر سکتے ہیں جس میں اُنہوں نے لکھا ہے کہ وہ ڈاکٹر الیگزنڈرا ڈوئی سے متاثر ہو کر خود کو مسیحِ موعود کے طَؤر پر پیش کیا؟
      مرزا صاحب نے تو ڈاکٹر ڈوئی کے خلاف قلمی جہاد کیا اور اُس سے مباہلہ کیا جس کے نتیجہ میں ڈاکٹر ڈوئی ذلت کی موت مارا گیا!
      اگر آپ کہیں تو میں وہ تحریر پیش کر دیتا ہوں جو حقیقتُ الوحی صفحہ ۵۰۵ پر تفصیل سے لکھا ہے۔
      اگر آپ اِن باکس آئیں تو کیونکہ یہاں کاپی پیسٹ نہیں ہو رہی!
      شُکریہ

  • @shahidhussain6399
    @shahidhussain6399 Рік тому +25

    اصل میں تمام تاغوتی طاقتیں جہاد سے خوف زدہ ہوتے ہیں ،باقی آپ عبادت گاہوں میں لاکھوں لوگوں کو بھر لو یہ پریشان نہیں ہوتے ہیں۔

    • @ilyaspardesi8654
      @ilyaspardesi8654 Рік тому +2

      تاغوتی طاقتوں کا مقصد یہ ہی ہے کہ مساجد کے ممران جلسوں آستانوں درسگاہوں اور اور تبلیغی اجتماع وجماعت میں مسلمان بھائیوں بہنوں نوجوانوں بچے بچیوں کو اسلام صرف امن کا درس دیتا ہے پر کامزن کر دو دنیاوی تعلیم اور کشکش میں پھنسا دو
      مسلمانوں ہوش میں آؤ کیا اللّٰہ تعالیٰ کے حکم اور اس کی مدد سے کیا تم بیگانوں کی منتشر ہو گئے ہو
      جس راؤف و رحیم تمام مخلوقات کو پیدا کیا ہے اس کا زمہ بھی اس نے ہی اوٹھا رکھا ہے شیطان کے وصوصوں اور ہنود اور یہود ونصاری کی چالبازیوں میں گرفتار نہ ہو اپنی تاریخ کے اوراق پر نظر ڈالوں اور اگر آج مشاہدہ کرنا ہے تو اسرائیل کے خلاف ابو عبیدہ اور ان کے مجاہدین کی طرف دیکھوں رب کریم نے ان کو کتنا نوازہ ہوا ہے یہ بھی آپ ہی کی طرح انسان ہیں مگر ان کے ایمان اور عقیدہ کا کمال عروج پر ہے

    • @Khaireummatidara
      @Khaireummatidara 15 днів тому

      Asslamwalaikum

  • @abdulsadiq-fc5re
    @abdulsadiq-fc5re Рік тому +7

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @shafieshamsi8985
    @shafieshamsi8985 Рік тому +11

    بالکل سہی کہا آپ نے ہمارے سامنے اور اثبات ہیں

  • @ghulamakbarbhatti2603
    @ghulamakbarbhatti2603 7 місяців тому +4

    ھمارے سندہ کے ایک بزرگ تھے عبدلکریم قریشی رحمت اللہ علیہ وہ کھا کرتے تھے کہ ایک دن ھم کو ان تبلیغیوں سے جھاد کرنا ھوگا

  • @Towardspast
    @Towardspast 8 місяців тому +10

    میں ذاتی طور پر پہلے نماز بھی نہیں پڑھتا تھا آج میں خلافت اور جہا د کا قائل ہوں تو یہ میرے چار مہینے کی برکت ہے۔ جو میرے تبلیغ میں لگے تھے۔

    • @hot8801
      @hot8801 2 місяці тому

      قائل ہو تو جہاد کی تربیت کرو اپنی اولاد و اقارب کو بھی تربیت کرواؤ اور کفار کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کی ہر طرح سے معاونت کرو

    • @Zakielectric
      @Zakielectric Місяць тому

      🍼

    • @miang660
      @miang660 Місяць тому

      ​@@Zakielectricتنظیم اسلامی جائن کرنے کی گزارش ہے
      الحمدللہ اسی فکر میں ہم بھی ممبر ہیں

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750 Рік тому +9

    اللّہ پاک اسلام کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @MansoorAbbas-jx8bl
    @MansoorAbbas-jx8bl Рік тому +19

    اللہ آپ کو حق بیان کرنے اور امت کو حق سننے کی تو فیق عطا فرمائے

    • @alsiddiqnasharyaat4380
      @alsiddiqnasharyaat4380 Рік тому +3

      حق جاننے و پہچاننے کی ضرورت زیادہ آپ کو ہے

    • @muhammadshafiqmsq5819
      @muhammadshafiqmsq5819 4 місяці тому

      آمین ثم آمین یا رب العالمین! لعنت الله على الكاذبين

    • @muhammadshafiqmsq5819
      @muhammadshafiqmsq5819 4 місяці тому

      انا لله و انا اليه راجنون. جوٹے پر اللہ کی لعنت!

  • @fiazmian121
    @fiazmian121 Рік тому +13

    ماشااللّہ اللہ آپ کو جزا دے یقیناً حق کروا ہوتا ہے

  • @AbbasMuliya
    @AbbasMuliya Рік тому +13

    لگتا ہے تل ابیب میں کوئی مسلمان نہیں ہو گا اور کوئی مسجد نہیں ہوگی صرف تبلیغی مرکز ہوگا

    • @gh.mohammadbhat8328
      @gh.mohammadbhat8328 Рік тому +1

      israel ki kul aabadi naway lakh hye jis mein pachees lakh musalman hein phalastin key s waqt do ilaqey hein aik to gaza ka ilaqa hye dusra magribi kinara jahan bytul maqdis aur masjid aqsa hye

  • @muhammadaziz1711
    @muhammadaziz1711 Рік тому +9

    Kindly do let me know, I searched in Google map Tabighi Jamaat office in Israel but couldn’t find it.

    • @Abdulhadi1952
      @Abdulhadi1952 Рік тому +1

      آپ غلط کہہ رہے ہیں۔ اسراٸیل میں تبلیغی جماعت کے مراکز ہیں اور نظام الدین کے زیر اہتمام کام کر رہے ہیں۔ یہ میں نے گوگل سے ہی سرچ کیا ہے۔ ہفتہ وار تکبیر اور احساس کے مطابق تبلیغی جماعت کو 19-10-1995 کو اسراٸیل نے تبلیغی جماعت کو کام کرنے کی اجازت دی اور انہیں غزہ اور فلسطین کے نوجوانوں پر کام کرنے کا ٹاسک سونپا۔

    • @hooqah
      @hooqah Рік тому

      Kia ye ghaza k musalmano ki zehn sazi kar rhay hain ki Israel k khilaf jihad haram ha

    • @muhammadhassaanahmad
      @muhammadhassaanahmad Рік тому

      @abdulhadi1952. give the link

    • @zafarshaikh2767
      @zafarshaikh2767 8 місяців тому

      israil mein kafi sari masjidein hai kya aap ko Pata hai

    • @saimaasad8307
      @saimaasad8307 4 місяці тому

      لشکر طیبہ فتنہ غیر مقلدین اور جماعت غیر اسلامی مودودیت کا پروپیگنڈہ ھے تبلیغ والوں کے مراکز مساجد میں ھوتے ھیں مساجد کسی جگہ بھی بن جاتی ھے جہاد جہاد کی رٹ لگانے والے صرف شور شرابہ کرتے ھیں ورنہ جہاد کے نام سے خوفزدہ ھیں یہ انکے پرانے حربے ھیں جو جماعت اخلاص کیساتھ حکمت کیساتھ اسلام کی خدمت میں مصروف ھو ان حرام خوروں کا کام ھے انکی جڑیں کاٹنا یہ اگر آٹھ سال وھاں رھا ھے تو دس سال مزید گزارتا کم ازکم پینٹاگون رابطہ تو ھو جاتا یا اسرائیل پہنچ جاتا لوگ اپنی اصلاح کیلئے نکلتے ھیں تبلیغی جماعت نہ رجسٹرڈ جماعت ھے نہ انکی رکنیت ھے جس کا جب دل چاھے وقت لگائے وہ کسی کو سیاست سے جہاد سے دنیاداری سے منع نہیں کرتے بی بی سی کے سی این این کے مبصرین ھر اجتماع میں سیاسی دینی پروگراموں میں شریک ھوتے ھیں کوئی نئی بات نہیں عمران خان کے بھی امریکہ برطانیہ چین اسرائیل بھارت رابطے ھیں نواز زرداری کے بھی ان پر بھی ویڈیو بناؤ یہ سب بھی جہاد کیخلاف ھیں اور ان کے پاس اختیارات بھی ھیں ان کے خلاف بھی کچھ ارشاد فرمائیں شاوا

  • @mmzhashmi8618
    @mmzhashmi8618 Рік тому +19

    میرے تمام شکوک و شبہات کی اثباط ھو گئی۔ جزاک اللہ خیراً کثیراً۔

  • @Lubivideos
    @Lubivideos 9 місяців тому +7

    میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ اللہ تعالی آپکے حال پر رحم فرمائے۔۔۔ آمین ثمہ آمین افسوس صد افسوس ہم بھی اتنا عرصہ ہو گیا اپنی آنکھوں سے دین کی برکتیں دیکھیں

    • @m.z.e6049
      @m.z.e6049 4 місяці тому +2

      دین کی برکتیں نہیں بلکہ تبلیغی جماعت کے ساتھ استدراج ہے

  • @ajazahmad582
    @ajazahmad582 Рік тому +11

    اب تک کسی سنی یا عرب مسلم ملک کی ہمت ہے۔ فلسطینیوں کو اسرائیل کے ظلم سے روک سکے۔😢

  • @ilyasabbasmohammad8641
    @ilyasabbasmohammad8641 Рік тому +3

    ماشاء اللہ تبارک اللہ میں نے ایک عالم صاحب کا بیان سنا تھا جسمیں انہوں نے ایک شعر جو علمہ اقبال کا ھے سنایا تھا مست رکھو انہیں ذکر فکر صبح اہِ جاہی میں پختہ تر کردو انہیں مزاج خانقاہی میں

  • @dawatkiehmiyat
    @dawatkiehmiyat Рік тому +4

    Aap mujhe yah bataiye Israel mein masjiden Kyon Hain ya FIR kaun sa Aisa Mulk hai jahan Masjid Nahin Hai aur markaj jo banaya jata hai vah Masjid Hi Ko banaya jata hai

    • @hot8801
      @hot8801 2 місяці тому

      کمینے تمھارے اسرائیل اور ہمارے فلسطین میں جو مساجد ہیں وہ خلافت عثمانیہ کے دور کی ہیں تمھارے یہودی آقاؤں نے فلسطین پر قبضہ کے بعد کوئی مسجد نہیں بننے دی
      اور اسرائیل کے اندر ان کے عیسائی سرپرستوں امریکہ و برطانیہ کو عسایت کی تبلیغ کی قطعاً اجازت نہیں مگر یہودیوں کے علاوہ قادیانیوں کا ایک اور رائیونڈیوں کے پہلے دو اور اب تین مرکز ہیں

  • @raisahmedsardarahmed561
    @raisahmedsardarahmed561 Рік тому +23

    السلام علیکم محترم حضرات
    میں ہندوستان سے ہوں اور آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے ملک میں ہندو اکثریت میں ہونے کی وجہ سے ہماری تہذیب اور نئ نسل کی دینی تربیت بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے اور دیہاتوں میں تو لوگ ہندوؤں کے تہوار وغیرہ بھی مناتے ہیں یہاں تک کہ ان کے مندروں میں جا کر ان کی مذہبی شرکیہ و کفریہ رسومات میں بھی شامل ہوتے ہیں یہاں تک کہ وہ صرف نام کے مسلمان ہوتے ہیں اور عملی طور پر وہ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں ایسے لوگوں کو ہمارے ہاں صرف تبلیغی جماعت ہی کے ذریعے اسلام کی طرف راغب کیا جا سکتا ہے جو انکے گھروں پر جا کر ان بے طلبوں کی خوشامد درآمد کر کے انہیں دین سے اور اللہ و رسول سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ بھی فی سبیل اللہ تو کیا یہ سب بھی اسرائیل کے ایجنٹ ہیں، مولانا چند افراد کی وجہ سے کسی جماعت پر اتنی بڑی تہمت لگانا کیا یہ صحیح ہے
    اب رہا سوال آپ کے راے ونڈ مرکز کے اکابرین کے اسرائیلی ایجنٹ ہونے کا تو ہو سکتا ہے ہے کہ کچھ مفاد پرست لوگ جنہوں نے اپنے اثر و رسوخ سے مرکز میں اپنی پوزیشن بنا لی ہو اور مرکز کے *ٹھیکیدار یا ذمہ دار بن گۓ ہوں* تو ان کی وجہ سے نیچے کے جو لوگ اخلاص کے ساتھ اپنی جان اپنا مال لگا کر امت میں دعوت و اصلاح کا کام کر رہے ہیں ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے
    خدارا میری ان باتوں پر غور کریں اور ایک بات میں کسی جماعت یا کسی اکابر کی اندھی تقلید کرنے والوں میں سے نہیں ہوں الحمدللہ پوری بصیرت کے ساتھ اپنوں میں اصلاح کا اور غیر مسلموں میں دعوت دین و دعوت اسلام کا کام کر رہا ہوں
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور آپس میں ایک دوسرے کا ادب و احترام کرتے ہوئے تعاونوا على البر والتقوى کے مطابق ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @mohammadfaizuindian5879
      @mohammadfaizuindian5879 Рік тому

      آپ کہاں سے فارغ ہیں??

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd Рік тому +3

      ہمیں آپکے اصلاحی کام پر کوئ اعتراض نہیں ۔مگر درخواست صرف اتنی ہے اسلام پورا ہی اللہ کا راستہ ہے ۔مگر ہر کام کا نام احکام فضائل جدا جدا ہیں ۔آپ لوگ لوگوں کو جہنم و جنت والی آیات پڑھ کر جہنم سے ڈرائیں جنت کا شوق دلائیں انہیں نماز روزہ اور باقی اسلام کے احکامات کی تعلیم دیں انکے اخلاق درست کریں انہیں یاد دلائیں کہ تم مسلمان ہو تمیں مر کر اللہ کے حضور پیش ہونا ہے آگے اللہ نے جنت و جہنم تیار کر رکھی۔صرف اتنی مہربانی کریں اس کام کو اللہ کا راستہ کہکر جہاد کے فضائل جہاد کی اصطلاحات پر ڈاکہ مت ڈالیں ۔جیسے تشکیل خروج گشت ہجرت نصرت اللہ کا راستہ جان مال لگانا امیر مشورہ اور ہر ایک پر نماز کی طرح فرض قرار دینا ۔یہ سب جہادی اصطلاحات ہیں انکا استعمال ترک کردیں بے شک اصلاح کا کام جاری رکھیں ۔پھر جو حدیظ آپ لوگ پڑھتے ہیں تھوڑی دیر کا غور و فکر کرنا دنیا و ما فیھا سے بہتر ہے ۔یہ حدیث اصل میں یوں ہے تھوڑی دیر کیلیئے سرحد پر پہریداری کرنا دنیا و مافیھا سے بہتر ہے ۔یہ حدیث سرحد پر پہریداری کرنے والے کیلیئے اللہ کے نبی نے بیان کی ہے اسکو اپنے مجمع میں کہنا چھوڑ دیں بے شک آپ لوگ گمراہ لوگوں کی اصلاح کرتے رہیں آپکو کون منع کرتا ہے

    • @mushaikh-hr3lr
      @mushaikh-hr3lr Рік тому +1

      بھائی مجھے تو یہ مسلمان ہی نہیں لگتا

    • @mohammadfaizuindian5879
      @mohammadfaizuindian5879 Рік тому

      @@mushaikh-hr3lr کون

    • @raisahmedsardarahmed561
      @raisahmedsardarahmed561 Рік тому

      @@mohammadfaizuindian5879 میں کسی مدرسے سے نہیں بلکہ ایک یونیورسٹی سے فارغ انجینئر ہوں اور زمانہ طالب علمی سے تبلیغی جماعت میں وقت لگاتا ہوں اور اب برادران وطن کی ہدایت کے لئے بھی کچھ ٹوٹا پھوٹا کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں الحمدللہ البتہ میرے والد مرحوم ندوۃ العلماء سے فارغ تھے جن کی تعلیم و تربیت کا ہم تمام بہن بھائیوں کی زندگی میں بہت بڑا اور بنیادی اثر ہے اللہ رب العزت ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے اور انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @aamirshamsi6258
    @aamirshamsi6258 Рік тому +9

    کیا بات ہے تبلیغی جماعت والوں کی اللّہ پاک کی مدد ان کے ساتھ ہے

    • @m.z.e6049
      @m.z.e6049 4 місяці тому

      اللہ کی مدد نہیں استدراج ہے

  • @najeemullabaig452
    @najeemullabaig452 Рік тому +1

    pentagon vale information leke kya karengre

  • @shahidrazzaq9145
    @shahidrazzaq9145 Рік тому +15

    حضرت آپ کی بدنصیبی کے لئے یہی کافی ہے آپ اتنی مبارک محنت سے دھتکار دیئے گئے

    • @MyousufKhan-g1t
      @MyousufKhan-g1t Рік тому +1

      Parda uthdia is lie

    • @mohammadhayat1560
      @mohammadhayat1560 Рік тому

      یہ تبلیغی جماعت بدبختوں کا ریوڑ ہے ۔یہ ہر اس جماعت اور بندے کی مخالفت کرتے ہیں کہ جو اسلامی اجتماعیت کی بات کرتے ہیں ۔یا جو جھ اد کی بات کرے۔ یا جو قصاص کی بات کرے

    • @m.z.e6049
      @m.z.e6049 4 місяці тому

      حضرت کی خوش نصیبی ہے کہ تبلیغی جماعت کی گمراہی سے پردہ اٹھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی جماعت مبارک محنت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منحوس محنت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کو دین کے نام پر مرتد بنا‌دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شریعت کے ایک حکم کا انکار بھی کفر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @StarBoysb
      @StarBoysb 3 місяці тому +1

      ​@@MyousufKhan-g1tkoi pardarshan warda nahi uthha rahe hain balki ummat ko jodne ke bajay tod rahe hain
      Agar Kami ki islaah maqsood hai to bilkul islaah ki jaani chahiye ham taayeed karte hain magar ek doosre ko yahoodi Agent batakar nahi
      Isi tarah main un Deobandi aur Breilvi ki baaton se bhi ittifaq nahi rakhta jo yah bolte firte hain ki Ahle-hadees Angrezon ka Agent hai
      Kiyonki ek doosre ko Agent bol kar ummat kabhi bhi ek nahi hogi aur inka khasaara ham log sadyon se zhhel rahe hain
      Bas Allah se yahi duaa hai ki wah hamain ek ummat bana de

    • @BadaKhuar
      @BadaKhuar 3 місяці тому

      اوہ بھائ اس وقت تمام مدارس میں یہ باتیں طلباء کی زبانوں پر ہیں آپ ابھی عوام میں ہیں اسی لیے یہ باتیں آپکو انوکھی لگ رہی ہیں

  • @huzaifahaman3331
    @huzaifahaman3331 Рік тому +13

    سچ میں آپ کی بات مجھے بھی صحیح لگتی کیونکہ میں بھی اس کا کچھ تجربہ کر رہا ہوں جب کہ میرا تبلیغ ایک سال وقت لگ چکا ہے بس اللہ حفاظت فرمایے

    • @AbdulHadi-iq3oo
      @AbdulHadi-iq3oo Рік тому +1

      کہاں سے ہو بھائی آپ

    • @huzaifahaman3331
      @huzaifahaman3331 Рік тому

      @@AbdulHadi-iq3oo جی آپ

    • @AbdulHadi-iq3oo
      @AbdulHadi-iq3oo Рік тому +1

      @@huzaifahaman3331 جی میں تو سہارنپور سے ہوں آپ کہاں سے ہیں

    • @qariwasiqimran6363
      @qariwasiqimran6363 Рік тому +1

      جناب اپ نے سال گزارا ہوگا سال اگر لگایا ہوتا تو اس طرح کی باتیں اپ کبھی بھی نہ کرتے

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 Рік тому

      ​@@qariwasiqimran6363غلطیوں سے پاک سمجھتے ھو خود کو ؟؟؟؟

  • @merajuddin5083
    @merajuddin5083 Рік тому +5

    Jazak Allah jazak Allah mashaa Allah thek kha farmaya Allah tala apki himmut taqut toufiqat ajar o sawab may izafa karay

  • @Khaireummatidara
    @Khaireummatidara 15 днів тому

    Is mouzu pr mazeed maumalt kaha milegi

  • @muhammadakramdarwesh5338
    @muhammadakramdarwesh5338 Рік тому +22

    تبلیغی جماعت کے خلاف سازشیں عرصہء دراز سے جاری ھیں مگر کبھی کوئ سازش کامیاب نہیں ھو گی۔۔۔۔۔ان شاء اللہ

    • @syedrizwan1312
      @syedrizwan1312 Рік тому +4

      Ap in ki bton ka modalil jawb dain israel mi tablige marqaz q km kr raha hy????????

    • @irshad45
      @irshad45 Рік тому

      آمین

    • @saadullahabbasi
      @saadullahabbasi Рік тому +1

      ​@@syedrizwan1312unki bakwas sun li hay location send Karo kidher tablighi markaz hay? unho nay Jo Kahan tum nay haq maan liya?

    • @siddiqmohammad3352
      @siddiqmohammad3352 9 місяців тому +2

      شوری اور سادی کیا ہے یہ خود بٹ گئے اپنی ھی سازش کا شکار ھو کر

    • @wreakhavoc1680
      @wreakhavoc1680 8 місяців тому

      لکیر کے فقیر ۶ نمبر کے محدثین ۔۔وقت رہتے کسی نے پکڑ کی نہیں اب بھکتو

  • @KhanHameex
    @KhanHameex 6 місяців тому

    Apny kn kn se jga jehad kea ha btayn zra?

  • @mohammedmohtasham2864
    @mohammedmohtasham2864 Рік тому +22

    آپ نے بالکل صحیح اور درست بات کہی ہے اس میں شک کی گنجائش نہیں ہے آپ نے جرات مندی کی ہے اللہ تعالٰی آپ کو اخلاص صبر اور استقامت عطا کرے۔

    • @aslamparacha1928
      @aslamparacha1928 Рік тому +3

      تبلیغ کا مرکز اسرائیل میں کیوں۔ اور اپ کا مدرسہ ہندوستان میں کیوں۔

    • @imrankhan240
      @imrankhan240 Рік тому

      ​@@aslamparacha1928مدرسہ اور مروجہ تبلیغ سے کیا نسبت بھاءی

    • @maawan1
      @maawan1 Рік тому +1

      یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ
      اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ

  • @patrioticpakistani6415
    @patrioticpakistani6415 Рік тому +1

    افغان طالبان حکومت ابھی فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کیوں نہیں کررہی؟

  • @ilyasabbasmohammad8641
    @ilyasabbasmohammad8641 Рік тому +8

    اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @SaeedIqbal-b4j
    @SaeedIqbal-b4j Рік тому +12

    اس کو سب پتہ چل گیا اور پاکستان کے خفیہ اداروں کو کچھ پتہ نہیں چلا سب جھوٹ ۔

    • @ubaidurrahman983
      @ubaidurrahman983 Рік тому +1

      भाई बस अल्लाह पाक ख़ैर फरमाए

    • @babamalik9059
      @babamalik9059 Рік тому +1

      Pakistan k idarey bhi Israel aur America k liye kaam karte hn sirf dollars ke khatir

    • @arifeenalvi
      @arifeenalvi 2 місяці тому

      پاکستان کے خفیہ ادارے امریکہ کے ہئں۔ڈاکٹر عافیہ کو کس نے امریکہ کے حوالے کیا۔اسامہ بن لادن کس نے امریکہ کے حوالے کیا۔ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ رات چار بجے عدالت لگا کر کس نے جہاز میں امریکہ بھیجا۔امریکہ کی فوج کو افغانستان گوادر سے کون لے کر گیا۔پاکستان پر سینکڑوں ڈروں حملے کس نے کرواۓ۔امریکہ کو جیکب آباد اور شمسی ائیر بیس کس نے دیۓ۔ماں کے لعل ہو تو جواب دو۔ بلاوجہ مفتی صاحب کی مخالفت کرتے ہو۔چیلنج ہے،کوئ ایک تبلیغی جواب دے۔

  • @muhammadhassaanahmad
    @muhammadhassaanahmad Рік тому +2

    Jhoot. Agar pentagon ka link tha to aksar jamato ko visa kio nahi milta tha.

  • @izharshah2529
    @izharshah2529 Рік тому +6

    Tablighi jama,at haq ki jama,at hay.

  • @abrarahmad231286
    @abrarahmad231286 Рік тому +2

    السلام علیکم
    مولانا صاحب جزاکم اللہ خیرا کثیرا
    کیا آپ کا فون نمبر مل سکتا ہے

  • @charaghuddinsaeedi3065
    @charaghuddinsaeedi3065 Рік тому +10

    اللہ پاک اپکو دیو کے بندوں کے چنگل سے جلد نجات عطا فرمائے اور انکے شر سے محفوظ رکھے

    • @mudasirahmad4567
      @mudasirahmad4567 Рік тому

      Allah pak hum musalmano ko Barelvi Mushrik munafiqoo ke shar se puri duniya ko mehfooz rakhe 😢

    • @charaghuddinsaeedi3065
      @charaghuddinsaeedi3065 Рік тому

      @@mudasirahmad4567 ساری دنیا کے مسلمانوں پر کفر اور شرک کے فتوے لگانے کی ٹھیکیداری آپ نے سنبھالی ھوئی ھے کچھ شرم کرو

    • @hazratbilalmir
      @hazratbilalmir Рік тому

      ​@@mudasirahmad4567آمین ثم آمین

  • @belovedpakistan7364
    @belovedpakistan7364 Рік тому +2

    اگر آج ہم مسلمان مضبوط نہیں تو ہم دعوت کے ذریعہ آپس میں مضبوط بھی نہ ہوں۔

  • @salmansaudagar3293
    @salmansaudagar3293 Рік тому +4

    AllAH SE DAR AISE LOG NAKISI DUSRI MAJLIS MEN JATE HAIN NA MUKHTADIUN KO JANE DETE KIUNKE INHE DAR HAI KANHI TALEGI IJTEMA MEN AGR GAYA TO HAMARA BHADNA PHOTJAEGA ALLAH HIDAYAT DE IN JAHILON KO KHAS KAR AISE JHOTE ABDULRAHAMAN KO

  • @ghulamakbarbhatti2603
    @ghulamakbarbhatti2603 7 місяців тому +1

    بلکل صحیح فرمایا اپ نے

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 6 місяців тому +1

    نماز پر ساری دنیا میں کوئ پابندی ہیں لیکن اسلامی نظام پر سخت پابندی ھے ۔

  • @muhammadwaqas9639
    @muhammadwaqas9639 Рік тому +10

    دعوت و تبلیغ زندہ باد ❤️

  • @rajanaeemakhtarakhtar8916
    @rajanaeemakhtarakhtar8916 Рік тому +2

    ماشااللہ بھائی اللہ سبحان تعالی سلامت رکھے ایمان علم صحت عمر میں برکت عطا فرمائے امین تما امین آپ نے %100 درست تجزیہ کیا ہے بڑے علماء اکابرین کا فرض آپ نے نبہایہ ہے کوئی ایک شخص بھی راہ راست یعنی مسلمانوں کی اصل جماعت اہل سنت و جماعت سواد اعظم ( یارسواللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کہنے والوں کی طرف آ گیا تو اس کا اجر آپ کو بھی ملتا رہے گا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ میری امت میں 73 فرقے بنے گے ایک جنتی باقی سب جہنمی ہوں گے ، الحمداللہ وہ ایک جماعت اہل سنت و جماعت ہی ہے ،

  • @ferozbakht4905
    @ferozbakht4905 Рік тому +18

    مولانا مودودی کا کہنا ہے اگر کوئ اپنے آپ کو حق سمجھتا ہے باطل اگر اُس کی مُخالفت نہ کرے تو اُس کے حق ہونے پر سوالیہ نشان ہے

    • @mahafeezislami9618
      @mahafeezislami9618 Рік тому

      ظاہر بات تو یہی ہے تجربہ اور مشاہدہ بھی اسی طرح کا ہوتا ہے
      اللہ خیر کرے 1:21

    • @ZalmiTalentAcademy
      @ZalmiTalentAcademy Рік тому

      Laikin aaj toh oo apno ko jail mein b daaltay hein esliaye keh ounki shuhrat hojaye.

    • @ZalmiTalentAcademy
      @ZalmiTalentAcademy Рік тому

      Maudoodi and tableeghi both are allies of Imran Khan.

    • @sabbirpatel-u3c
      @sabbirpatel-u3c Рік тому

      Galat

    • @MohdYaseen-gq5eq
      @MohdYaseen-gq5eq Рік тому

      ​@@ZalmiTalentAcademyغلط

  • @muhammadhafeezullah7647
    @muhammadhafeezullah7647 Рік тому +2

    Passport customs ny nahi pakry ?

  • @AlbarkatAlbarkattibianabwi
    @AlbarkatAlbarkattibianabwi Рік тому +10

    مولانا آپ تو امت کے سر کے تاج ہو میرے بس آپ سے ایک ہی سوال ہے 1918 سے لیکر آج تک امت کے اکابر علماء حضرت شیخ زکریا حضرت مولانا ابو الحسن علی میاں ندوی چوٹی کے علما آج موجودہ وقت کے ہمارے اسلاف کا سرمایا حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی کبھی بھی دعوت کی مخالفت نہی کی ساتھیوں سے تکلیف ہوی الگ بات العوام کالانعام لیکن کام کی تائید رہی اب آپ فیصلہ کریں آپ صحیح ہے یا 1918 سے آج تک دعوت کے کام کی تائید کرنے والے علماء ؟

    • @hot8801
      @hot8801 2 місяці тому

      صرف مسلک پرستی

  • @afzalmehmood356
    @afzalmehmood356 7 місяців тому +5

    مولانا عمر پالنپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا اخری بیان رائے ونڈ اجتماع میں چل رھا تھا انہوں نے فرمایا کہ لد کے مقام پر جب دجال کے ماننے والوں نے اس کے استقبال اور فرار کا راستہ ھموار کرنے کہ لیے ایئرپورٹ بنایا ھے تو ھم نےحضرت عئسئ علیہ السلام کے استقبال کے لیے مقام لد پر تبلیغی مرکز بنا دیا ھے ،الحمداللہ

  • @zafarnakhuda4875
    @zafarnakhuda4875 Рік тому +11

    Yeh adami pagaal ho gaya hai. Allah tala musalmano ki aysye logo sye hufazat farmave. Aameen Suma Aameen

    • @BadaKhuar
      @BadaKhuar 3 місяці тому

      جاؤ بیغیرت سارے تبلیغی لعنتیں برستی ہیں تمہارے چہروں پر

  • @KamranAli-ip7lt
    @KamranAli-ip7lt 8 місяців тому +3

    Subhan Allah mashaallah bohat achi bat batai Hy Apne Allah apko jaza e Khair AATA kare aameen

  • @junaidalimemon6223
    @junaidalimemon6223 Рік тому +14

    ایک اللّٰہ سے ہوتا ہے ۔۔۔
    اللّٰہ کے غیر سے نہیں ہوتا ۔۔

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd Рік тому +2

      اللہ کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا تو چارپائ پر پڑ جائو اللہ تمارے منہ میں آکر ڈالے گا۔تمارا یہ کفریہ جملہ قرآن کی اس آیت کی نفی کرتا ہے ان لیس للانسان الا ماسعی ۔انسان کو اسکی کوشش کے مطابق ہی ملتا ہے۔گویا کہ ہم گناہ کریں تب ہمارا کوئ قصور نہیں کیونکہ اللہ ہی سے جو ہوا ہے ۔پھر تو اللہ بڑا ظالم ہوا گناہ بھی خود کرواتا ہے اور جہنم بھی تیار کر رکھی ہے اعیاذ اللہ

    • @Dr-789
      @Dr-789 Рік тому

      ​@@MohammadSaddique-cq5jd
      ایک اللہ تعالی سے ہوتا ہے اور
      اللہ تعالی کے ارادے کے بغیر
      مخلوق سے کچھ نہی ہوتا....

    • @shermuhammadmalik2999
      @shermuhammadmalik2999 Рік тому

      Please don't write molana with his name.

  • @lionsolidkhan8270
    @lionsolidkhan8270 Рік тому +1

    مجہول اسلام اور معروف اسلام
    Active Islam and Passive Islam

  • @shamshuddinmalik7725
    @shamshuddinmalik7725 Рік тому +12

    میرے دوست آپ کا خیال بلکل دوست ہیں آپ نے صحیح فرمایا اللہ تعالیٰ آپ کو حق بات کرنے کی ھدایت فرمائے آمین ثم آمین

    • @maawan1
      @maawan1 Рік тому +2

      یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ
      اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ

    • @naseerahmed2690
      @naseerahmed2690 Рік тому +2

      YETO SHAITAN INSAN HAI .AGAR AAP ISKI BAAT KO SACH SAMAJHTE HAIN TO AAPKO AQAL NHI HAI .

    • @naseerahmed2690
      @naseerahmed2690 Рік тому

      YE KHUD YAHUDI HAI APNI BAAT KA KOI SUBOOT NHI DIYA.@@maawan1

    • @muhammadsarwar9691
      @muhammadsarwar9691 Рік тому +1

      Haq baat? Haq bhi apna banaya hua? Jahalat zindabad.

    • @alimadad3416
      @alimadad3416 Рік тому

      ماشاء الل٘ہ

  • @abdurraufrauf7009
    @abdurraufrauf7009 Рік тому +4

    آپ نے جرأت مندانہ اقدام کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے آمین میں نے تجربہ کیا ہے

  • @UmarsultanUmarsultan-v3u
    @UmarsultanUmarsultan-v3u Рік тому +18

    اس وقت پوری دنیا میں جہاد کی ضرورت ہے تبلیغ کی نہیں عنقریب پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ کی زمین پر اللہ کا نظام آئے گا انشاءاللہ جمہوریت سراسرکفرھے جمہوریت سے بچو جمہوریت کے ذریعے سے ایک گھر 🏠 نہیں چل سکتا تو پورا ملک کیسے چلے گا

    • @hashirshah4570
      @hashirshah4570 Рік тому +1

      Bilkul Mari bi bachpan se yehi soch ha apna number dain ap

  • @propakistani5174
    @propakistani5174 Рік тому +2

    آپ جو خرابیاں تبلیغی جماعت میں گنوا رہے ہیں آپ میں تو ان میں سے کوئی خرابی نہیں اور نا ہی اس کے علاؤہ کوئی خرابی نہیں جب ہی آپ کو دوسروں کی خرابیاں گنوانے کا استحقاق ہے
    اگر تبلیغی جماعت جہاد کے خلاف ہوتی تو افغانستان اور فلستین میں آج تبلیغی جماعت کام نہیں کر رہی ہوتی
    اللہ کا خوف کریں کہ جو بات آپ کر رہے ہیں اللّٰہ کے سامنے اس کو ثابت کرنا ہو گا

    • @Ranamumtazhussain
      @Ranamumtazhussain 3 місяці тому

      Aap ka shrah sadar hona zarori he aap ke sawalat ka jawab phir he mumkin he jab aap jamat ke sath EK PURA SAAL APNE KHARCH PER LAGAIN BECAUSE AAP GHALAT FEHMI KA SHIKAR HAIN

    • @Ranamumtazhussain
      @Ranamumtazhussain 3 місяці тому

      Eak aalim hote aap ko yeh batein zaib nahin

  • @MuhammadMustafa-t1c
    @MuhammadMustafa-t1c Рік тому +4

    واہ جی واہ دیو بندیوں کو شیشہ ریکھا دیا

  • @mohammedzakariyakhan4781
    @mohammedzakariyakhan4781 4 місяці тому +1

    ماشاءاللہ بالکل درست فرمایا آپ نے ُ

  • @drilyasmeo
    @drilyasmeo Рік тому +8

    How Israil passport Holder Enetered in Pakistan through Pakistani Airport? It means Pak govt is also agent of Israil....Do you agree?

    • @mohdsaqib482
      @mohdsaqib482 9 місяців тому

      Yes

    • @NasirAli-yz6ew
      @NasirAli-yz6ew 7 місяців тому

      Ye shwahid mojood Hein keh hamary mulk mein ghaert Mulki
      Bna passport visa k aaty rahey Hein
      Khuda kry Jo aap kaha such na ho
      Aap ne itni malomat tu hamein dein
      Ab dalaeil o shawahid dena bhi aap
      Ki zimadari he wrna ye tamat jhooti
      Tasawur hongi

  • @ajazahmad582
    @ajazahmad582 Рік тому +1

    حضرت رسول کریم ﷺ نے موعود مسیح و مہدی کی بیعت کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا تھا: فَبَا یِعُوْہُ وَلَوْحَبْوًاعَلیٰ الثَّلْجِ (مستدرک حاکم کتاب الفتن و الملاحم باب خروج المہدی صفحہ ۴۱۴) یعنی جب تم اسے دیکھو تو اس کی ضرور بیعت کرنا خواہ تمہیں برف کے تودوں پر گھٹنوں کے بل بھی جانا پڑے۔ کیونکہ وہ خدا کا خلیفہ مہدی ہوگا۔
    اس حدیث میں برف کے تودوں سے مراد مشکلات اور مصائب اور روکیں ہیں

  • @samiullah4727
    @samiullah4727 Рік тому +11

    اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر استغفار کرو ۔۔

  • @jameelshah8832
    @jameelshah8832 Місяць тому

    تبلیغی جماعت اور جہاد بہت حیرت کی بات

  • @shamsheralam2624
    @shamsheralam2624 Рік тому +8

    Jhoot Kay paaw nahi hotay jehad may to sab say ziada tableeghi hay

  • @ImranKhan-nu6xw
    @ImranKhan-nu6xw Рік тому +13

    Sorry mulana sab , don't confuse people , there is every level of people in tableegh , if u see any issues, try to correct them , who will preach Islam , a little bit a group tempting people for Islam ,people like u want to confuse and disperse from it , if u observed it u have to raise voice at the spot , our Islam has all aspect, i.e tableegh, jihad, tasauuf , maashrat maamlaat, everyone has its own opinion, one opinion can be against the right but it does not mean tableeghi group all has the same .there is no restrictions on Jews Hindu , tabllegh originally for Jews Hindu and non Muslim , if they come may be Almighty Allah grant them hidayat,

    • @mohammadtahir4017
      @mohammadtahir4017 Рік тому

      The Holy Prophet pbuh was at the same time a preacher having also his sold in his hand to crush the evil. A limited number of taliban liberated their country from the cluches of America but billions of tableghis are weightless in pakistan.

    • @ImranKhan-nu6xw
      @ImranKhan-nu6xw Рік тому

      @@mohammadtahir4017 dear u have limited knowledge and information, most of tableeghi ,aged peoples sons and related has participated in Afghanistan . If u want tableeghi no participate in jihad ,u start compain of jihad ,we will be with u ,let's Bismillah

    • @mohammadtahir4017
      @mohammadtahir4017 Рік тому

      @@ImranKhan-nu6xw A few individuals may have definitely participated but what about their collective role in jehad and in the implementation of Islamic system in this country. Please study the real purpose and spirit of ibadat and salat and their role in the implementation of islamic system in the country.

  • @abulqasimashrafi714
    @abulqasimashrafi714 Рік тому +18

    جزاک اللہ ۔اللہ تعالی آپ کو ثابت قدم رکھے۔علماء حق کی آنکھیں کھولدے۔انکے بائیکاٹ کے لئے سبکو متفق فرمائے۔آمین

    • @maawan1
      @maawan1 Рік тому

      یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ
      اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ

    • @ShahzadAli-yw6tr
      @ShahzadAli-yw6tr 7 місяців тому

      Ameen

  • @hazratbilalmir
    @hazratbilalmir Рік тому +32

    مولانا تمہاری مولویت پر افسوس کے سوا کچھ نہیں کیا جاسکتا
    اور ساتھ دعا کرسکتے ہیں کہ ﷲ پاک آپ کو ہدایت دے

    • @hafizzafarali2740
      @hafizzafarali2740 Рік тому +1

      Allah ap ko hidayat dy kh ap ouraton ki tarah sirf rotay hn.

    • @majidali-wc6cj
      @majidali-wc6cj Рік тому +4

      Bhai ye to haqeeqat hai keh tablleg waly tableeg ko he jihad kehty hain

    • @hazratbilalmir
      @hazratbilalmir Рік тому

      @@majidali-wc6cj یہ تجھے کس نے کہا کہ تبلیغ والے صرف تبلیغ کو جہاد کہتے ہیں
      تبلیغ والے کہتے ہیں کہ تبلیغ کے موقعے پر تبلیغ کرو اور جہاد کے موقعے پر جہاد
      ﷲ کے نبی ﷺ نے 13 سال مکی زندگی میں دین اسلام کی تبلیغ کی
      باقی کی مدنی زندگی تقریباً جہاد میں گزار دی
      جہاد میں جو دشمن گرفتار ہوتا تو پہلے اس کو دعوت دی جاتی کہ کلمہ پڑھو اور دین اسلام میں داخل ہو جاؤ
      انکار کرنے پر پھر قتل کردیے جاتے
      یا قید کر دیے جاتے جو بعد میں جاکر مسلمانوں قیدیوں کے بدلے ان کو رہا کیا جاتا
      تبلیغ اور جہاد دونوں ہی مسلمانوں پر فرض ہیں
      اَمرَ بِالْمَعْرُوفِ وَنَحِی٘ عَنِ ال٘مُنکَر
      اچھائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
      یہ ہے تبلیغ اور اس کا حکم ہمیں ﷲ پاک قرآن کے ذریعے دیتا ہے
      جہاد و قتال (چند اہم مباحث)
      جہاد کے معنی
      جہاد کے معنی ہیں کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اپنی اتنہائی کوشش کرنا۔گویا جہاد کے مفہوم میں ہر قسم کی جدوجہد شامل ہے۔جب یہ ساری جدوجہد صرف اللہ کی رضا کے لئے ہو تو اسے’’جہاد فی سبیل اللہ‘‘ کہتے ہیں۔یہ لفظ جنگ کا ہم معنی نہیں۔خالص مسلح جنگ کے لئے قرآن مجید نے ہمیشہ’’قتال‘‘کا لفظ استعمال کیا ہے۔گویا جہاد ایک وسیع المعنی اصطلاح ہے۔حقوق اللہ،حقوق العباد اور نفس کی تربیت کے لئے کی جانے والی ہر جدوجہد’’جہاد‘‘ہے۔جس طرح اللہ کی رضا کے لئے جنگ جہاد ہے،اسی طرح غریبوں کی مدد،معاشرے میں تعلیم عام کرنے کی جدوجہد،اپنے آپ کو گناہوں سے بچانے کی کوشش اور قرآن مجید کے ذریعے دین کی دعوت پھیلانا،یہ سب جہاد کے مفہوم میں شامل ہیں۔ گویا جب بھی کوئی مسلمان نیکی کا کوئی کام،یا کوئی بھی مثبت کام کررہا ہوتا ہے، تو درحقیقت وہ جہاد میں مصروف ہوتا ہے۔ چنانچہ جہاد ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے جو ہر مسلمان ساری زندگی انجام دیتا رہتا ہے۔ اسی لیے ہمارے پرانے فقہا نے جہاد کی جو اقسام بیان کی ہیں، مثلاً جہاد با النفس، جہاد بالعمل، اورجہاد بالعلم، ان میں عملاً نیکی کا ہر کام آجاتا ہے۔ کیونکہ نیکی کے ہر کام کرنے کے ساتھ ساتھ شیطان اور اپنے نفس سے لڑائی لڑنی پڑتی ہے۔
      قرآن کریم میں لفظ ’’جہاد‘‘ اور اس سے متعلق الفاظ انتیس(29)آیات میں استعمال ہوئے ہیں۔ان میں چار آیات مکی دور کی ہیں۔اس دور کے متعلق یہ معلوم ہے کہ اس میں مسلمانوں کو مسلح جنگ یعنی قتال کی اجازت نہیں تھی۔اس لئے یہ لازم ہے کہ ان تمام آیات میں ’’جہاد‘‘ سے مراد’’دین کے لئے پرامن جدوجہد‘‘لی جائے۔ پچیس آیات مدنی دور کی ہیں۔ مدنی دور کے متعلق ہمیں معلوم ہے کہ اس وقت دین کی دعوت پھیلانے کی پرامن جدوجہد بھی جاری تھی،بے شمار مسلمان دین کو سیکھ رہے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ،چونکہ اس نوزائیدہ ریاست کو پہلے دن سے ہی دشمنوں کی طرف سے بے شمار خطرات لاحق تھے،اس لئے مسلمان ریاستی حدود کی حفاظت کے لئے راتوں کو پہرے بھی دیتے تھے اور حملے کی صورت میں جنگ بھی کرتے تھے۔گویا مدنی دور میں جہاد کے لفظ میں پرامن جدوجہد کے ساتھ ساتھ مسلح جنگ کا پہلو بھی شامل ہوگیا۔ان تمام آیات کے سیاق وسباق سے یہ بھی واضح طور پر معلوم ہوجاتا ہے کہ کون کونسی آیات میں اس لفظ کے استعمال سے مراد عمومی جدوجہد ہے اور کونسی آیات میں مسلح جنگ کا پہلو غلبہ پا گیا ہے

    • @maawan1
      @maawan1 Рік тому +2

      ​@@majidali-wc6cjطالبان جہاد میں اس وقت تک کسی کو لیتے نہیں جب تک اسکا کم از کم چلہ نا لگا ہو
      اور نفس کے خلاف لڑنے کو تو خود نبی ﷺ نے بھی مجاہد کہا ہے المجاہد من جاہد نفسہ

    • @maawan1
      @maawan1 Рік тому

      ​@@hafizzafarali2740تو کیا انہیں گالی گلوچ کرنی چاہئے تھی۔
      قرآن کہتا ہے
      واعرض عن الجاہلین

  • @TariqMahmood-kj4uo
    @TariqMahmood-kj4uo Рік тому

    haq bat karna mushkal kam ha. jo ap nay kia ha.ager ye sari batain sachi han to allah ap ko is ka ajer ata farmai.ameen

  • @aqeel261065
    @aqeel261065 Рік тому +9

    اللّٰہ اکبر ۔ حق کہا آپنے ،انشاءاللّٰہ اسکا ثواب ضرور پائینگے ۔

    • @aslamparacha1928
      @aslamparacha1928 Рік тому

      اسرائیل اور ہندوستان بھائ بھائ ہیں۔ تبلیغ کا مرکز اسرائیل میں کیوں؟ اور آپکا مدرسہ ہندوستان میں کیوں؟

    • @MOHDMUIDURRAHMAN
      @MOHDMUIDURRAHMAN Рік тому +2

      ​@@aslamparacha1928اسراءیل میں تبلیغی بدعتی جماعت کا مرکز اسلیئے کہ تبلیغی جماعت جہاد قتال کا منکر ہے???
      اور ہمارا مدرسہ ہندوستان میں اسلیئے کہ ہم نے الحَمْدُ لله یہاں کے بتوں کو توڑا ہے اور ہزاروں سال حکومت کی.....
      تبلیغی بدعتی جماعت جیسی میر جعفر میرصادق کی وجہ سے حکومت چھن گئی۔

  • @sultanmehmood5103
    @sultanmehmood5103 Рік тому +1

    Shettan ko Allah Pak ney Bhoat Taqattwar Banaya hey

  • @zulqarnain9576
    @zulqarnain9576 Рік тому +4

    ماشاءاللہ ۔ اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے ۔ آپ نے بلکل درست پوسٹ مارٹم کیا

  • @mirzashamsuddinbeg413
    @mirzashamsuddinbeg413 Рік тому +9

    اللہ تعالی تبلیغی جماعت کی فاسقوں سے حفاظت فرمائے آمین

  • @RanaG-pn9be
    @RanaG-pn9be 7 місяців тому

    Salaam brother. AP ne jo koch farmaia hai

  • @Khadijatulkubraa
    @Khadijatulkubraa Рік тому +7

    آپکی سب باتیں بےکارہیں ہوسکتاہے کچھ لوگ اندر گھس کر ایساکام کررہےہوں لیکن اس جماعت سے بہت زیادہ فائدہ ہورہاہے ہمارے گاؤں میں پہلے چندنمازی تھے لیکن اب الحمدللہ بہت سارے لڑکے نمازی بن گئے دیندار بن گئے ہیں

  • @belovedpakistan7364
    @belovedpakistan7364 Рік тому

    اگر یہودی اور عیسائیوں کو کسی نہ کسی ذریعہ سے دین اسلام کی دعوت کا پیغام مل رہا ہے تو یہ قرآن و سنت کے خلاف کیسے ہو گیا۔

  • @AbdullahBaloch000
    @AbdullahBaloch000 Рік тому +8

    Alhumdulillah mai ek aam tablegi ho waqt lagataaa ho aisy koi baaat nai jhooote insaaaan hai aaaap

    • @shamimiqbal3219
      @shamimiqbal3219 Рік тому +1

      RIGHT

    • @shamimiqbal3219
      @shamimiqbal3219 Рік тому +1

      Ap ghalt kah rahy hn Asia koch n hy

    • @amajeedaaziz8519
      @amajeedaaziz8519 Рік тому

      عام تبلیغی کو خاص بات (یعنی تبلیغی جماعت کا اصلی چہرہ) صبح تک نہیں دکھا یا جاۓ گا ،انگریزی برانڈ جو ہے ۔

    • @abrarshaikh7857
      @abrarshaikh7857 Рік тому +2

      Tere jaise logo k samne aise Zahir hote ye log Tablighi ke bade buzurg ne faizail Amal me kya likha hai dekh

  • @badarzamankhannaz6080
    @badarzamankhannaz6080 Рік тому +1

    Sir ap ko milla ja skta he

  • @mohammadashfakmohammadkhal7112

    Tabligi jamat me sirf eemam,namaz ,deen ka ilm,akhlak,ikhlase niyat,dawat e ilallah per hi bat hoti hai.koi politics per nahi

    • @dilliwala6201
      @dilliwala6201 Рік тому

      Tablighi jama'at mein Imaan ki baat to bilkul bhi nahi hoti, baki kuchh to hota hai.

    • @farazshaikh5659
      @farazshaikh5659 Рік тому +3

      ​@@dilliwala6201tum gaye ho kabhi jamat me

  • @arshadsultani75
    @arshadsultani75 Рік тому +8

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    مجھے نہیں معلوم کہ آپ کا تعلق دیوبند سے ھے کہ نہیں لیکن میرا تعلق دیوبند اور تبلیغی جماعت سے قطعاً نہیں ھے اور اس بات پر اللّٰہ کریم کا بیحد شکر گزار ہوں الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔
    آپ نے جو گفتگو کی ھے اس ویڈیو میں ۔۔۔ اس سے میں بالکل متفق ہوں ۔ میں کوئی عالم نہیں ہوں اور بہت ہی عام سا بندہ ہوں لیکن جو کچھ آپ نے ذکر کیا ھے وہ سو فیصد درست اور سچ ھے ۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہود ونصاریٰ مسلمانوں کے اور اسلام کے کٹر دشمن ہیں اور دین اسلام کا تبلیغی مرکز وہ اپنے ملک میں کیسے قائم کر سکتے ہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟ بھائی صاحب بات یہ ھے کہ ہدایت اللّٰہ کی طرف سے ملتی ھے اور اللّٰہ سے جو شخص مانگے گا ہدایت اسکو ضرور ملے گی ۔۔ اور آخری بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ دیوبندی تبلیغی جماعت کے تمام اکابرین اور علماء کے عقائد ونظریات بالکل درست نہیں اگر وہ اپنے پرانے اکابرین سے آزاد ہو جائیں اور اپنے عقائد ونظریات درست کرلیں تو یہ سب لوگ میرے بھائی ہیں

    • @SarifKhan-nu1re
      @SarifKhan-nu1re Рік тому +3

      آپ عالم نہیں ہے تو بس عقائد پر مت جائیے۔
      الحمدللہ ہم اپنے اکابرین کے نقشے قدم اور قدم بقدم چلنے والے ہیں۔ آپ کا عقیدہ آپ کو مبارک۔ آپ کون ہوتے ہیں۔ ہمارے اکابرین پر گندی زبان کھولنے والے

    • @arshadsultani75
      @arshadsultani75 Рік тому

      @@SarifKhan-nu1re مجھے ضرورت نہیں پڑی کہ اپنی زبان گندی کروں
      اس کے لئے آپ کے اکابرین ہیں نا

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 Рік тому

      ​@@arshadsultani75پرانے علماء کے عقائد ونظریات کونسے ؟

    • @arshadsultani75
      @arshadsultani75 Рік тому

      @@gulfarazlalalala9430 او میرے پیارے بھائیو آپ میری باتوں کو چھوڑ کر صرف یہ جواب دو کہ اسرائیل میں تبلیغی مرکز کیوں ھے ۔۔۔ اسے تو سعودیہ عرب میں ہونا چاہئے ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟?؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟??

    • @khansab643
      @khansab643 Рік тому

      ​@@SarifKhan-nu1reTariq Jameel k munh se kabhi jihadi bayan suna hay halanki Quran min buht se ayat jihad k baray min buht wazih hay. Aap logon ne Tariq Jameel jesay butt banaay hain Jo Quran ki nahi mantay tableghyon ka Islam mantay ho

  • @m.hamzakhan2814
    @m.hamzakhan2814 Рік тому +2

    لاحول ولا قوت الا باللہ۔
    آپ کا بیان میں نہیں مانتا۔

  • @MaqboolAhmad-vt3dc
    @MaqboolAhmad-vt3dc Рік тому +3

    میں نے تمہاری وڈیو مکمل تو نہیں سنی مگر یہ جو تمنے کہا انکے تانے بانے اسرعیل سے جا ملتے ہیں ٹھیک کہا

  • @syedsami5062
    @syedsami5062 Рік тому +2

    O bhai kitne sal se tabligh me lagho a to bhot hay a to phir Pakistan ki tabligh alahda hay aur kahani bahut achchi banai app ne

  • @shahsadiq7089
    @shahsadiq7089 Рік тому +9

    اللہ پاک آپ کے شر سے محفوظ رکھے

    • @alsiddiqnasharyaat4380
      @alsiddiqnasharyaat4380 Рік тому +1

      اللّٰہ تعالیٰ سعدیانیت سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @AlamKhan-tv8cd
    @AlamKhan-tv8cd 6 місяців тому +1

    Tablighi jamat koi agency ka idara nhi ha waha to ye yad dilaya jata ha bhai ALLAH se apna taluq thek karlo warna marne ke bad ye chalakya dari ki dari reh jayegi kch kam nhi ayega us na khatam hone wali zidagi ma

  • @MerajRaaz-ym1gu
    @MerajRaaz-ym1gu Рік тому +3

    Kafi qabil ho allah rahem kare

  • @akrammason7009
    @akrammason7009 Рік тому

    Assalamoaleykum SR 🙄 sorry
    Aap Ney Apney Aap ko kiya batya 🙄 please

  • @mnrabc3439
    @mnrabc3439 Рік тому +3

    افسوس تم پر جہاں کھایا پیا علم حاصل کیا انہی کی غیبت!
    افسوس تبلیغ کو سمجھ نا سکھے ۔زنگی اپکی شکوک میں گزر رہی ہے۔
    اوروں کو گمراہ نا کرو ۔اللہ سے ڈرو

    • @MUsman-jk6yz
      @MUsman-jk6yz Рік тому

      Allah heydait day,ye misley shatan ,Elam k Baad phisal giya,

    • @khansab643
      @khansab643 Рік тому

      Tariq Jameel k munh se kabhi jihadi bayan suna hay halanki Quran min buht se ayat jihad k baray min buht wazih hay. Aap logon ne Tariq Jameel jesay butt banaay hain Jo Quran ki nahi mantay tableghyon ka Islam mantay ho

  • @arshiuae
    @arshiuae Рік тому +2

    Laanatullah hy allalkaazbeen

  • @goldiehussain2631
    @goldiehussain2631 Рік тому +6

    ❗Nowadays everyone wants to be heard by everyone ..... social media has made alott of people talkers Boasting and Roasting etc etc ....... this is what happens when theres lack of knowledge!

  • @rashidjadoon203
    @rashidjadoon203 Рік тому +1

    Wha

  • @humanbeing6286
    @humanbeing6286 Рік тому +25

    لعنة الله على الكاذبين

  • @deeniordunyavitaleem1316
    @deeniordunyavitaleem1316 Рік тому

    اللہ اپ جو ہدایت

  • @fazalchitrali9025
    @fazalchitrali9025 Рік тому +6

    بیٹا تمھیں تبلیغ کا بو بھی نہیں لگی ہے۔۔۔

    • @ummatmuhammad6246
      @ummatmuhammad6246 Рік тому

      مولوی تھمارے بکواسات سے کچھ بھی فرق نھی پڑتا بریلوی وغیرمقلد قادیانی یھودی سارے تبلیغ کی مخلافت کرتے ھے تھمارے مخلافت سے کوئی فرق نھیں پڑتا اور یہ مولوی عبد الرحمن بیغیرت رائیونڈ میں پڑکر یہ بکواس کررھا ھے کمینہ انسان اس کو انسان کھنا بھی انسان کی توھین ھے اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں تمھیں رسوا کریں

    • @md.lateefmohiuddinsufi4026
      @md.lateefmohiuddinsufi4026 Рік тому

      پتہ نہیں کمنٹس کرنے والے کس عمر میں ہوں گے اگر ٤٥پنتالیس کے اندر ہو تو یاد رکھئے جتنی آپ کی عمر ھے اتنا میرا تجربہ ھے تقریباً جماعتوں اور فرقوں کو چھان بین ابتدائی جوانی نہیں بچپن سے ہی تحقیق بین المسالک و فرقہ جات و جماعت کا موقع ملا میری تحقیق کا نتیجہ یہ ھے کہ دیوبندی ہی حقیقی اہل سنّت والجماعت فرقہ ناجیہ ہے موجودہ تبلیغی جماعت امت کے لئے ایک فتنہ عظیمہ بن چکا ھے *الحمدللہ میرے اوقات اس جماعت میں باضابطہ بچپن سے شعور والے زمانے تک لگتا رہا آج کے دونوں دھڑے منہج الیاسی سے ہٹے ہوئے ہیں کام کا مقصد یہ نہیں تھا کہ عوام علماء اور مشایخ سے کاٹو بلکہ مقصد یہ تھا کہ مدارس کو طلبہ ملے مشائخ کو طالبان عشق و عرفاں ملے حقیقی داعی دعوت کے تمام شعبوں سے متفق ہوتے ہیں جہاد بھی وقت ضرورت فرض و واجب ہوتا ھے*

    • @khansab643
      @khansab643 Рік тому +1

      Tariq Jameel k munh se kabhi jihadi bayan suna hay halanki Quran min buht se ayat jihad k baray min buht wazih hay. Aap logon ne Tariq Jameel jesay butt banaay hain Jo Quran ki nahi mantay tableghyon ka Islam mantay ho

    • @md.lateefmohiuddinsufi4026
      @md.lateefmohiuddinsufi4026 Рік тому

      Yeh bouli Ke Mendak Hai Inhe Poora Deen 6 Number Hi Nazar Aata Hai Dawath ka Kaam Sirf Jamaath Wale Hi Kar Rahe Hain Yeh Ghalath Fahmi Hai jis Me yeh Mubtela Hain@@khansab643

  • @Sacchapak
    @Sacchapak Рік тому

    اس سب کے باوجود کہ عربوں نے یہودیت پر لکھا ، مگر اج عرب یہودیت کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لئے بالکل آمادہ نہیں !

  • @Alexanderyou5186
    @Alexanderyou5186 Рік тому +3

    Allah apko hidayat de or 1 saal ke liye qabool farmae

    • @wreakhavoc1680
      @wreakhavoc1680 8 місяців тому +1

      اللّٰہ تمہاری جہالت میں مزید اضافہ فرمائے

    • @Alexanderyou5186
      @Alexanderyou5186 8 місяців тому

      @@wreakhavoc1680 kya hua shaitaan or tumhara nafs kyo josh me a gya sahab

    • @wreakhavoc1680
      @wreakhavoc1680 8 місяців тому

      @@Alexanderyou5186 جاھل آدمی جاؤ جا کر استنجاء آور استمجاء میں فرق سیکھو ۔۔آور لگے ہاتھوں کرنے کہ طریقہ بھی سیکھ لو ۔ویسے یے بات تو تمہارے تینوں آسمانی کتابوں میں نہیں لکھی ہے۔فر سیکھوگئے کہاں سے؟🥱

  • @mohammedrehandeshmukh
    @mohammedrehandeshmukh Рік тому +1

    Ye munafeqat ke sath paesa kyu kama rahe ho. Agar tabligi jamat se mukhalifat hi karna hay to khul kar Karo na. Deoband ka aur Maulana words ka use karke kyu gumrah kar rahe ho. Deoband aur deobandi ulama to tablig ke sath hay. Apke jaesa munafiq kaha se agaya.

  • @muhammadalam1930
    @muhammadalam1930 Рік тому +4

    آپ کی باتیں کافی درست ھیں جہاد کے بارے میں تو اب کوٸ بات بھی نہیں کرتا

    • @hazratbilalmir
      @hazratbilalmir Рік тому

      یہ تجھے کس نے کہا کہ تبلیغ والے صرف تبلیغ کو جہاد کہتے ہیں
      تبلیغ والے کہتے ہیں کہ تبلیغ کے موقعے پر تبلیغ کرو اور جہاد کے موقعے پر جہاد
      ﷲ کے نبی ﷺ نے 13 سال مکی زندگی میں دین اسلام کی تبلیغ کی
      باقی کی مدنی زندگی تقریباً جہاد میں گزار دی
      جہاد میں جو دشمن گرفتار ہوتا تو پہلے اس کو دعوت دی جاتی کہ کلمہ پڑھو اور دین اسلام میں داخل ہو جاؤ
      انکار کرنے پر پھر قتل کردیے جاتے
      یا قید کر دیے جاتے جو بعد میں جاکر مسلمانوں قیدیوں کے بدلے ان کو رہا کیا جاتا
      تبلیغ اور جہاد دونوں ہی مسلمانوں پر فرض ہیں
      اَمرَ بِالْمَعْرُوفِ وَنَحِی٘ عَنِ ال٘مُنکَر
      اچھائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
      یہ ہے تبلیغ اور اس کا حکم ہمیں ﷲ پاک قرآن کے ذریعے دیتا ہے
      جہاد و قتال (چند اہم مباحث)
      جہاد کے معنی
      جہاد کے معنی ہیں کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اپنی اتنہائی کوشش کرنا۔گویا جہاد کے مفہوم میں ہر قسم کی جدوجہد شامل ہے۔جب یہ ساری جدوجہد صرف اللہ کی رضا کے لئے ہو تو اسے’’جہاد فی سبیل اللہ‘‘ کہتے ہیں۔یہ لفظ جنگ کا ہم معنی نہیں۔خالص مسلح جنگ کے لئے قرآن مجید نے ہمیشہ’’قتال‘‘کا لفظ استعمال کیا ہے۔گویا جہاد ایک وسیع المعنی اصطلاح ہے۔حقوق اللہ،حقوق العباد اور نفس کی تربیت کے لئے کی جانے والی ہر جدوجہد’’جہاد‘‘ہے۔جس طرح اللہ کی رضا کے لئے جنگ جہاد ہے،اسی طرح غریبوں کی مدد،معاشرے میں تعلیم عام کرنے کی جدوجہد،اپنے آپ کو گناہوں سے بچانے کی کوشش اور قرآن مجید کے ذریعے دین کی دعوت پھیلانا،یہ سب جہاد کے مفہوم میں شامل ہیں۔ گویا جب بھی کوئی مسلمان نیکی کا کوئی کام،یا کوئی بھی مثبت کام کررہا ہوتا ہے، تو درحقیقت وہ جہاد میں مصروف ہوتا ہے۔ چنانچہ جہاد ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے جو ہر مسلمان ساری زندگی انجام دیتا رہتا ہے۔ اسی لیے ہمارے پرانے فقہا نے جہاد کی جو اقسام بیان کی ہیں، مثلاً جہاد با النفس، جہاد بالعمل، اورجہاد بالعلم، ان میں عملاً نیکی کا ہر کام آجاتا ہے۔ کیونکہ نیکی کے ہر کام کرنے کے ساتھ ساتھ شیطان اور اپنے نفس سے لڑائی لڑنی پڑتی ہے۔
      قرآن کریم میں لفظ ’’جہاد‘‘ اور اس سے متعلق الفاظ انتیس(29)آیات میں استعمال ہوئے ہیں۔ان میں چار آیات مکی دور کی ہیں۔اس دور کے متعلق یہ معلوم ہے کہ اس میں مسلمانوں کو مسلح جنگ یعنی قتال کی اجازت نہیں تھی۔اس لئے یہ لازم ہے کہ ان تمام آیات میں ’’جہاد‘‘ سے مراد’’دین کے لئے پرامن جدوجہد‘‘لی جائے۔ پچیس آیات مدنی دور کی ہیں۔ مدنی دور کے متعلق ہمیں معلوم ہے کہ اس وقت دین کی دعوت پھیلانے کی پرامن جدوجہد بھی جاری تھی،بے شمار مسلمان دین کو سیکھ رہے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ،چونکہ اس نوزائیدہ ریاست کو پہلے دن سے ہی دشمنوں کی طرف سے بے شمار خطرات لاحق تھے،اس لئے مسلمان ریاستی حدود کی حفاظت کے لئے راتوں کو پہرے بھی دیتے تھے اور حملے کی صورت میں جنگ بھی کرتے تھے۔گویا مدنی دور میں جہاد کے لفظ میں پرامن جدوجہد کے ساتھ ساتھ مسلح جنگ کا پہلو بھی شامل ہوگیا۔ان تمام آیات کے سیاق وسباق سے یہ بھی واضح طور پر معلوم ہوجاتا ہے کہ کون کونسی آیات میں اس لفظ کے استعمال سے مراد عمومی جدوجہد ہے اور کونسی آیات میں مسلح جنگ کا پہلو غلبہ پا گیا ہے

  • @ajazahmad582
    @ajazahmad582 Рік тому +1

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ
    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعودؑ
    ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب
    یہ ہے کہ لاالٰہ الّا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیّین و خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے اور ایک شُعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ہو سکتااور نہ کم ہو سکتا ہے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ہو سکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل یا تغییر کر سکتا ہو اگر کوئی ایسا خیال کرے تو وہ ہمارے نزدیک جماعت مومنین سے خارج اور مُلحد اور کافر ہے۔
    حضرت مرزا غلام احمد، مسیح موعودؑ۔ ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد3۔ صفحہ169تا

  • @darood264
    @darood264 Рік тому +5

    Aap galat fehmi aur bad gumani ka shikar hain kuch logon ki wajah se puri jamaat ko galat kehna munasib nahin aap is kaam ke bare men masnoon istekhara kar lo

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 Рік тому

      جو بندہ سالوں ادھر پڑھتا رھا اور اپنے کانوں سے سنتا رہا اور آ نکھوں سے دیکھتا رھا وہ غلط فہمی کا شکار ہے ؟؟؟

  • @ajazahmad582
    @ajazahmad582 Рік тому +2

    لَآ إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَدْ تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى لَا انْفِصَامَ لَهَا وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
    (البقرہ 257)
    ترجمہ :دین میں کچھ زبردستی نہیں بے شک ہدایت گمراہی سے صاف صاف الگ ہو چکی ہے تو جو نہ مانے جھوٹے معبود کو اور اللہ ہی کو مانے تو البتہ اس نے مضبوط رَسّی پکڑ لی جو ٹوٹنے والی نہیں اور اللہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے

  • @BilalGhani-tt4ec
    @BilalGhani-tt4ec 8 місяців тому +3

    Allah rehm kare maulana

  • @WazirKhan-z2t
    @WazirKhan-z2t Рік тому +11

    اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت عطا فرمائے آمین بکواس سننے سے نہ سننا بہتر ہے

    • @desi-gt3ig
      @desi-gt3ig 4 місяці тому

      Dr Israr
      Pakistanis are Duniya Ki MunaFiq Tareen Quom Hay, and you just proved it.
      Innaa LilLaHaee

  • @maawan1
    @maawan1 Рік тому +1

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ
    اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750 Рік тому +11

    حیران کن معلومات 😅😅

    • @IslamicPakChannel-z1t
      @IslamicPakChannel-z1t 5 місяців тому

      stupped mulla

    • @warekhminkhan2838
      @warekhminkhan2838 4 місяці тому

      اللہ کی قسم سب جھوٹ بولتا ہے لعنت ہو ایسے گندے لوگوں پر ۔۔خسد کی بھی کوئی خد ہوتی ہے

    • @ahmedfaraz7622
      @ahmedfaraz7622 2 місяці тому

      دیوبندی دماغ بند۔ کرو جہاد کرو کس نے منع کیا ہے اگر کرسکو

  • @aMega1122
    @aMega1122 Рік тому +5

    Koe Israeli passport pe kaisey entry kerskta he