ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ڈاکٹر زاکر نایک صاحب اللہ تعالیٰ کا ایک تحفہ ہیں Dr Zakir Nayak saheb is a Gift for World Muslims From Allah Tala डाक्टर जाकिर नायक साहब दुनिया के मुसलमानों के लिए एक तोहफा हैं
Pakistan main milte honge kiraye ki awam, this gentleman having debate all' over the world and these kirye ki awam sath main flight bhar kar lejate honge.what a rotten mentality.
اللہ اپکو روزقیامت ذاکر نائیک کیساتھ اٹھائے۔روزقیامت ھر بندہ اپنے امام کیساتھ اٹھایاجائیگا۔ھم امام علی والے ہیں۔ذاکر نائیک یذید ملعون والا جھوٹا ملا ہے ۔اپ اسلام کو پڑھو۔مفتی فضل ھمدرد کو سن لو۔جھنم سے اپنے اپکو بچاو
When Dr.Zakir Naik was a student and was talking in TV I had told my whole circle this gentleman Dr.Zakir Naik will be one of the most popular intelligent person to represent Islam in the world and it came true makes me v.happy. I went many times to Bombay and also visited his school.and shop and library.i also told them do send him to calcutta. He came twice.i was v.happy as I live on kolkata India
This is not heated debate at all Rather it's very friendly debate which I loved it...look at this Christian brother he is so sober and dr zakir nai has different level of patience...kudos to both for their patience
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ذاکر صاحب اللہ آپ کی ہر شر سے حفاظت فرمائے آپ کی طرف اترنے والے ہر شر کو خیر میں بدل دے آمین ثم آمین ۔ ہم آپ کو سننا پسند کرتے ہیں بہترین عالم ہونے کی وجہ سے محبت کرتے ہیں ۔قیامت کے دن اللہ کے سامنے گواہ بن جائیے گا پلیز کہ ہمارا بھی آپ کے ساتھ تعلق ہے۔ اللہ ہم سب مسلمانوں کو معاف فرمائے آپ جیسے بہترین اعمال کرنے والوں جیسا بنا دے اس قرآن کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
MASHALLAH kya zahaniyat hai kya umda andaz e bayan hai mai confirm kah sakti hn k ALLAH ki madad shamil hai dr sb k sath just imagine how it is possible to remember all the references ,ayat,books,sorah e numbers MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH
ماشاء اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی "تقابل ادیان" کے ذریعے مذہب اسلام کی حقانیت واضح کرنے میں لاثانی خدمات ہیں، ان شاء اللہ وقت قریب ہے کہ تمام دنیا کے لوگ اسلام لے آئینگے،، اللہ سب مسلمانوں کو قرآن و احادیث میں ہدایات پر عمل کی توفیق عطاء فرمائیں
MashAllah MashAllah kamal video..Mera iman taza hogya Allah pak ka lakh lakh shukr hai mai musalman houn or Allah pak sy dua hai k mujhe or puri ummah musalman ko islam ki taleemaat py pura utarny ki toufeeq ata farmay❤❤
Masha Allah.Allah Dr.zakir ko mazid hausla aur hammiyat islami ki daulat se wafir hissa ata kare.Dr. zakir qudrate ilahia ki ek khuli nishai hain.Allah unki hifazat fermaye.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں کے راہ ہدایت دیکھانے والے فرد واحد ہو اللہ پاک پوری دنیا میں ہر طرف ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے لوگ ہی بھیج دیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
Allah zakir naik sahb کو lambi zindgi عطا فرمائے muje ایسا to ni kehna chahiye lekn pata ni ku mry dil کو لگتا h k zakir naik hazrat موسٰی کی طرح lagtay hon gay... Allah knows very well... Is anyone agree with me?
ماشاءاللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب واحد مسلم سکالر ہیں جو تمام دیگر مذاہب کے سکالرز کو کما حقہ مطمئن کر سکتے ہیں۔۔ ان کے ہاتھ پر دیگر مذاہب کے بہت سے لوگوں کو مسلمان بنایا ہے۔۔کاش پاکستان کا کوئی ایک عالم بھی اس پائے کا ہے۔۔جس نے کسی ایک غیر مسلم کو مسلمان بنایا ہو۔۔۔۔
کوئی نبی کتاب کے بغیر نہیں اٰیا ہر نبی کتاب اور سلیبس یعنی میزان لیکر آیا یے ۔ لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَیِّنٰتِ وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ)الحدید25 میزان اُس نقطے کو کہتے ہیں جہاں کوئی چیز مکمل ہوتی ہے جیسے ایک کلو گرام دودھ 999 ملی گرام بھی ہو تو میزان پورا نہیں ۔ جیسے دنیاوی تعلیم میں پہلی جماعت کا سلیبس پھر دوسری پھر تیسری ہر کلاس میں الگ تعلیم دی جاتی ہے لیکن بڑی کلاس پہے والی تعلیم کی تصدیق کرتی ہیں اُنہیں درست مانتی ہے منسوخ نہیں کرتیں دوسری کلاس میں اگر 2+2=4 ہوتا ہے تو PHD میں بھی 2+2=4 ہی ہوتا ہے ۔ اسی طرح ہر آنے والے نبی نے پہلے والے کسی نبی کی کوئی بھی بات منسوخ نہیں کی بلکہ اُسکی تصدیق کی ہے ۔ جب بندہ اگلی کلاس میں چلا جاتا ہے تو پچھلی کتابیں پڑھنا چھوڑ دیتا ہے اسلیے نہین کہ وہ غلط تھیں بلکہ اس لیے کہ وہ ابھی ارتقائی منزل مین ہے ۔ حضرت عیسی علیہ السلام تشریف لائے تو اُنہوں نے تورات زبور کو منسوخ نہیں کیا بلکہ فرمایا ( وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىةِ )اور بالکل اسی طرح قران جو اسلامی تعلیمات کی PHD کا کورس ہے نے بھی پچھلی تمام تعلیمات کی تصدیق کی نہ کہ کسی نبی کی تعلیم کو نعوزباللہ غلط بتایا ۔ لہذا وحی لانے والے بھی اچھے اور بُرے فرشتے نہیں ایک ہی فرشتہ ہے جو آدمؑ سے خاتم تک وحی لانے کاے کام پہ معمور رہا اور تمام تعلیمات اللہ واحدہ لاشریک ہی کی طرف سے آئیں اَب یہ الگ بات ہے کہ لوگوں نے جہاں تک ممکن ہو سکا اُس حق میں اپنا پسندیدہ باطل شامل کیا باقی کتابوں کی تو عبارت تک بدل دی گئی قران کی عبارت محفوظ ہے لیکن مسلمانوں نے بھی اسکے مفاہیم کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ۔
Quran was *MEMORIZED SINCE DAY 1 AND IT HAS BEEN HANDWRITTEN* SINCE DAY 1. A HUMBLE REQUEST TO YOU IS RESEARCH ABOUT THE PRESERVATION OF QURAN. YOU WILL GET YOUR ANSWER INSHAALLAH
It was first combined in usman r.a rule , but it was handwritten in the presence of prophet Muhammad PBUH on his command. When you will research you will realize it. Do you know billions of people today memorized the Holy Quran is the same and has not a single difference. And it has been memorized since the prophet Muhammad ( PBUH ) 's time. And if you research you'll get to know how much Arab people had Sharp memory. They had the sharpest memory of all time.
You know what arabs sharp memory is very famous, they used to look or hear 1 time and were able to memorize 1000 poems easily. So my fellow you must go and research. May Allah Guide you to the right path Ameen
❤یا اللّہ پاک ڈاکٹر زاکر نائک کو اسلام پہلانے میں ساری زندگی کامیابی حاصل کر ےاور لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ یااللہ ڈاکٹر زاکر نائک صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین ثمہ آمین یا رب العالمین ثمہ آمین 🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالی حضرت ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کو مزید شرح صدر عطاء فرمائے اور اللہ کریم حضرت ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے اللھم آمین یارب العلمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah bht bht achi informative video Jo dusray mazahab ki sachai ka pata chal Raha he ,video bht achi share ki apny... Allah apko jazaye khair dy or dr.sahab ko duniya or akhrat me kamyabi dy ameen
ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ڈاکٹر زاکر نایک صاحب اللہ تعالیٰ کا ایک تحفہ ہیں
Dr Zakir Nayak saheb is a Gift for World Muslims From Allah Tala
डाक्टर जाकिर नायक साहब दुनिया के मुसलमानों के लिए एक तोहफा हैं
Beshak tohfa hi hay par kitno ki dukaan band hote hi nafrat faylana suro kar dete hay
Kiraye ki awaam bithata hai 😂😂😂
بے شک 😢❤
Pakistan main milte honge kiraye ki awam, this gentleman having debate all' over the world and these kirye ki awam sath main flight bhar kar lejate honge.what a rotten mentality.
Really?
اللہ تعالی انھیں ھدایت دے اور ھمیشہ ھمیشہ صراط مستقیم پر قائم و داہم رکھے ۔ آمین
No match of Dr Zakir Nail sahib , he is blessing of Almighty Allah.
May Allah bless Dr Zakir Naik. May he lives a long and healthy life and continues to serve Islam.
Ameen
Ameen
Ameen
Mashallah allah pak saya dua ha k allah pak. Ap ki hafizay kar
@@ghausiaqamar3147 ameen
یا اللہ ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کو اسلام کء خدمت کرنے کے لئے لمبی ذندگی عطا فرمانا۔ آمین
Ameen summa Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇵🇰🇨🇭
Ameen
Playboy imran zani pakistan ko riyasat e madina banaiga. Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai. Pakistan awam, aqal ke nakhun lein.
اللہ اپکو روزقیامت ذاکر نائیک کیساتھ اٹھائے۔روزقیامت ھر بندہ اپنے امام کیساتھ اٹھایاجائیگا۔ھم امام علی والے ہیں۔ذاکر نائیک یذید ملعون والا جھوٹا ملا ہے ۔اپ اسلام کو پڑھو۔مفتی فضل ھمدرد کو سن لو۔جھنم سے اپنے اپکو بچاو
AMEEM AMEEM
اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے زاکر نائک صاحب کو آمین
Ameen jazakAllah
That's not true . Zakir knows he himself is lying for his rozi roti. 😂😂😂😂
Pastor is so polite and humble. But zakir is shouting. Zakir, raise your argument not your voice.
So muhammad was not a Muslim??? 😂😂😂😂😂
Quran mein kahin nahi likha k muhammad ka khatna hua?????
When Dr.Zakir Naik was a student and was talking in TV I had told my whole circle this gentleman Dr.Zakir Naik will be one of the most popular intelligent person to represent Islam in the world and it came true makes me v.happy.
I went many times to Bombay and also visited his school.and shop and library.i also told them do send him to calcutta.
He came twice.i was v.happy as I live on kolkata India
How patient is Dr. Zakir Naik! May Allah bless you with goodness here and hereafter.
this is man is wali today. he influenced many person and they embraced to Islam. many sufi who are just fooling around don't have this quality.
The other person is also patient listening
I can't stop saying that Dr Zakir is an amazing person and I have not seen any muslim like him, he is marvellous.
ALLAH HU AKBAR
SubhanAllah yes he is amazing
گریٹ اسلامک سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب اللہ رب العزت انکی صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
Ameen summa ameen 🤲
Ameen sum ameen
Ameen
Amen
Ameen allah in ko slamt rkhy
ماشاءاللہ، بہت خوبصورت جواب۔ یا اللہ ڈاکٹر زاکر ناءیک کو اسلام کی خدمت کے لیے لمبی عمر عطا فرما؛ آمین
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ کے رسول ہے۔
آخری رسول ہے ختم نبوت زندہ باد
الله پاک آپ کو سلامت رکھے ڈاکٹر ذاکر نائیک الله نے آپ کو بہت علم دیا ہے ❤❤
الحمدللہ ❤ اللہ اکبر ،، مالک ڈاکٹر زاکر نائک کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے اسلام کا اصل سہرا ڈاکٹر زاکر نائک جیسے لوگ ہی ہوتے ہیں ❤
This is not heated debate at all Rather it's very friendly debate which I loved it...look at this Christian brother he is so sober and dr zakir nai has different level of patience...kudos to both for their patience
اللہ تعالٰی جسے چاہے ہدایت دیتا ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہم سب مسلمانوں کو اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین الہی آمین
PlI’m lp😅😅
MASHA ALLAH Excellent
Almighty Allah bless Dr. Zaker with long life and deeper knowledge! Amin
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت وسلامتی وتندرستی عطا فرمائے اور اسلام کی تعلیمات دینے کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen jazakAllah
@@AlFalah_Yt46:22
اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو دنیا میں موجودہ تمام غیر مسلم انسانون اور جنات کے لئے ھدایت کا ذریعہ بنائے ۔
آمین ثم آمین
Ameen summaAmeen 🤲
ماشا اللہ... اللہ نظر بد سے اور دشمنوں سے بچائے.
Aamen
Ameen
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ماشااللہ اسلام کے لیے کافی محنت کر رہے ہیں
Assalam Alaikhum
Brother Dr. Naik
I really admire your memory
Masha Allah
May Allah SWT give you long life with good health
Ameen jazakAllah
@@AlFalah_Yt
جزاک اللّٰه خیرا ❤❤❤🌹🌹🌹🌹😍😍😍🥰🥰🥰🥰♥️♥️♥️♥️😘😘😘😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ذاکر صاحب اللہ آپ کی ہر شر سے حفاظت فرمائے آپ کی طرف اترنے والے ہر شر کو خیر میں بدل دے آمین ثم آمین ۔ ہم آپ کو سننا پسند کرتے ہیں بہترین عالم ہونے کی وجہ سے محبت کرتے ہیں ۔قیامت کے دن اللہ کے سامنے گواہ بن جائیے گا پلیز کہ ہمارا بھی آپ کے ساتھ تعلق ہے۔ اللہ ہم سب مسلمانوں کو معاف فرمائے آپ جیسے بہترین اعمال کرنے والوں جیسا بنا دے اس قرآن کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشااللہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو اللہ تعالیٰ صحت سلامتی عطا فرمائے۔آمین ڈاکٹر صاحب بلاشبہ اسلام کا قیمتی سرمایہ ہیں
ماشا اللہ ڈاکٹر زاکر نایک صاحب نے بہترین جواب دیا
माशाल्लाह डाक्टर जाकिर साहब ने बेहतरीन जवाब दिया ❤
عالمِ اسلام کا ایک قیمتی سرمایہ
اللہ تعالٰی حفاظت فرماۓ آمین
Duniya me sab se unchi kitaab quran hai ..❤️😘😘☪️💪🇮🇳
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان کیا مائی روحانی برادر اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤❤❤
جزاک اللہ خیر
❤@@AlFalah_Yt
نہ کہ درباروں پہ جاکے بلکہ اللہ تعالی سے مدد مانگو
اسلام میں سکالرز کا ھونا اللہ تعالےا کی بہت بڑی عنایت ھے
اللہ تعالےا ڈاکٹر صاب کو عمر خضر عطا فرمائے:آمین
MASHALLAH kya zahaniyat hai kya umda andaz e bayan hai mai confirm kah sakti hn k ALLAH ki madad shamil hai dr sb k sath just imagine how it is possible to remember all the references ,ayat,books,sorah e numbers MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH
May Allah swt protect him n bless him and his family. May Allah swt give him a long healthy life and preserve him for the ummah
Zakir Niek is our Lion of Islam Mashaallah.
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤🌹🌹🌹🌹🌸🌸🌸🌸🌺🌺🌺🌺🌺🌺🏵🏵🏵🌷🌷🌷🥀🥀🥀🌼🌼🌼
MashaAllah Alhamdulillah what a great appreciable preacher jazakallahu khairan kaseera InshaAllah ❤❤❤InshaAllah
jazakallahu khairan
Allah dr zakir naik ko lambi zindgi dy r asy hi din ki khidmat py mamoor rakhy he is such a great scholor
Ameen
الله تعالی داکتر ذاکر کو لمبی عمر عطا فرمای تا که همیشه دین اسلام کو آج که دنیا مین تبلیغ کرین آمین ثم آمین
ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب اللہ پاک کی عمر دراز کریں. اور صحت کاملہ عطافرمایئں.
ماشاء اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی "تقابل ادیان" کے ذریعے مذہب اسلام کی حقانیت واضح کرنے میں لاثانی خدمات ہیں، ان شاء اللہ وقت قریب ہے کہ تمام دنیا کے لوگ اسلام لے آئینگے،، اللہ سب مسلمانوں کو قرآن و احادیث میں ہدایات پر عمل کی توفیق عطاء فرمائیں
ماشاء اللہ بہت عمدہ اللہ کریم آپکی۔حفاظت فرماے
Truly the one ,God has chosen to dispel the misinterpretation of Islam
بلکل درست بہت ہی اچھی طرع ترجمہ کیا تشریع کی چاروں کتابوں کی
تکبیر اللہ اکبر ❤
MashAllah MashAllah kamal video..Mera iman taza hogya Allah pak ka lakh lakh shukr hai mai musalman houn or Allah pak sy dua hai k mujhe or puri ummah musalman ko islam ki taleemaat py pura utarny ki toufeeq ata farmay❤❤
Masha Allah.Allah Dr.zakir ko mazid hausla aur hammiyat islami ki daulat se wafir hissa ata kare.Dr. zakir qudrate ilahia ki ek khuli nishai hain.Allah unki hifazat fermaye.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں کے راہ ہدایت دیکھانے والے فرد واحد ہو اللہ پاک پوری دنیا میں ہر طرف ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے لوگ ہی بھیج دیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
Ameen
Allah Ta'Allah Dr zakir naik ko lambi awr babarkat zndagi aata farmaye
اللّٰہ پاک ہمیشہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
Mashallah bohat khubsurat video ha thanks ❤❤❤
اللّٰہ کریم ڈاکٹر صاحب کو ایمان اور سلامتی کی لمبی زندگی عطا فرمائیں امین
MAA Shaa ALLAH ❤
Great Dr Zakir Naik
I LOVE YOU SO MUCH DR ZAKIR NAIK ❤
ماشااللہ ۔الللھ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے ۔آللھ۰آپ کو بھی اپنے امان میں رکھے ۔اردو ٹآٹل میں ہم تک پہنچانے کے لے۔
Allah zakir naik sahb کو lambi zindgi عطا فرمائے muje ایسا to ni kehna chahiye lekn pata ni ku mry dil کو لگتا h k zakir naik hazrat موسٰی کی طرح lagtay hon gay... Allah knows very well...
Is anyone agree with me?
❤❤❤excellent islamic presentation tabligh from dr.zaker niak sahab❤❤❤as a Muslims i salute to dr.zaker naik sahab❤❤❤
❤ Doctor Saab ALLAH ap ko SAHET Zindgi Tandarusti De or Ap aise he Islam Ki khidmat kerte Rahe AMEEN ❤
اللہ صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔آمین۔
ماشاءاللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب واحد مسلم سکالر ہیں جو تمام دیگر مذاہب کے سکالرز کو کما حقہ مطمئن کر سکتے ہیں۔۔ ان کے ہاتھ پر دیگر مذاہب کے بہت سے لوگوں کو مسلمان بنایا ہے۔۔کاش پاکستان کا کوئی ایک عالم بھی اس پائے کا ہے۔۔جس نے کسی ایک غیر مسلم کو مسلمان بنایا ہو۔۔۔۔
One way is Zakir Naik, Why does he avoid the face of Sam Shamoun?
Masha Allah bohat khub Zakir Bhai Allah pak apko sehat wali Zindagi de Ameen Suma Ameen,❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤️ Allah pak lambi Umar ata farmaye Dr Zakir naik ki ,aur UN ko Deen e Islam ki Roshni youn hi phlane ki tofek ata farmaye Ameen.
Allahpak zakar naik sahb ke hefazat farmay ameen
@@almamumtaz3575 Ameen summaAmeen 🤲
جزاک اللہ جی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💎🌷
اللہ اکبر ⚡ سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
I LOVE YOU MUHAMMAD SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM ❤❤
الحمدللہ الحمدللہ بہت اچھا لگا سن کر اللہ نے ڈاکٹر صاحب کو کامیابی عطا فرمائی
اللہ تعالیٰ انہے اور کامیابی عطا فرمائے آمین
کوئی نبی کتاب کے بغیر نہیں اٰیا ہر نبی کتاب اور سلیبس یعنی میزان لیکر آیا یے ۔ لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَیِّنٰتِ وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ)الحدید25
میزان اُس نقطے کو کہتے ہیں جہاں کوئی چیز مکمل ہوتی ہے جیسے ایک کلو گرام دودھ 999 ملی گرام بھی ہو تو میزان پورا نہیں ۔ جیسے دنیاوی تعلیم میں پہلی جماعت کا سلیبس پھر دوسری پھر تیسری ہر کلاس میں الگ تعلیم دی جاتی ہے لیکن بڑی کلاس پہے والی تعلیم کی تصدیق کرتی ہیں اُنہیں درست مانتی ہے منسوخ نہیں کرتیں دوسری کلاس میں اگر 2+2=4 ہوتا ہے تو PHD میں بھی 2+2=4 ہی ہوتا ہے ۔ اسی طرح ہر آنے والے نبی نے پہلے والے کسی نبی کی کوئی بھی بات منسوخ نہیں کی بلکہ اُسکی تصدیق کی ہے ۔ جب بندہ اگلی کلاس میں چلا جاتا ہے تو پچھلی کتابیں پڑھنا چھوڑ دیتا ہے اسلیے نہین کہ وہ غلط تھیں بلکہ اس لیے کہ وہ ابھی ارتقائی منزل مین ہے ۔ حضرت عیسی علیہ السلام تشریف لائے تو اُنہوں نے تورات زبور کو منسوخ نہیں کیا بلکہ فرمایا ( وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىةِ )اور بالکل اسی طرح قران جو اسلامی تعلیمات کی PHD کا کورس ہے نے بھی پچھلی تمام تعلیمات کی تصدیق کی نہ کہ کسی نبی کی تعلیم کو نعوزباللہ غلط بتایا ۔ لہذا وحی لانے والے بھی اچھے اور بُرے فرشتے نہیں ایک ہی فرشتہ ہے جو آدمؑ سے خاتم تک وحی لانے کاے کام پہ معمور رہا اور تمام تعلیمات اللہ واحدہ لاشریک ہی کی طرف سے آئیں اَب یہ الگ بات ہے کہ لوگوں نے جہاں تک ممکن ہو سکا اُس حق میں اپنا پسندیدہ باطل شامل کیا باقی کتابوں کی تو عبارت تک بدل دی گئی قران کی عبارت محفوظ ہے لیکن مسلمانوں نے بھی اسکے مفاہیم کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ۔
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپکو اور ہمت دے اور لمبی زندگی دے اور اسی طرح دین اسلام کی خدمت کرتے رہیں
You are true
Love you, Dr. Zakir Naik Sahib
You are a gift for all of us from Allah Pak
حضرت خالد بن ولید کا لقب سیف اللہ ہے آج کے دور میں ذاکر نائیک بھی سیف اللہ ٹو ہے اللّٰہ کریم ان کی حفاظت فرمائے آمین ثم
اللہ تعالی ڈاکٹر ناک صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
Allah paak tamaam Musalmano ke Jaa Maal Izzat Aabru ki hifazat farmay Aameen🎉🎉🎉
❤❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤
Masha Allah thanks for uploading knowledge
Ya Allah nike s health and age increase .
Allaha tala aap ko bahot bahot himmat aur taqat de bahot Aamin bahot Aamin
Quran was first written as a book, 200 yrs after Mohammed, tell me it hasn't been corrupted.
Brother please research your knowledge again it is wrong it is collected by Prophet followers in just 20-25 years after prophet Muhammad PBUH death
Quran was *MEMORIZED SINCE DAY 1 AND IT HAS BEEN HANDWRITTEN* SINCE DAY 1. A HUMBLE REQUEST TO YOU IS RESEARCH ABOUT THE PRESERVATION OF QURAN. YOU WILL GET YOUR ANSWER INSHAALLAH
It was first combined in usman r.a rule , but it was handwritten in the presence of prophet Muhammad PBUH on his command. When you will research you will realize it. Do you know billions of people today memorized the Holy Quran is the same and has not a single difference. And it has been memorized since the prophet Muhammad ( PBUH ) 's time. And if you research you'll get to know how much Arab people had Sharp memory. They had the sharpest memory of all time.
You know what arabs sharp memory is very famous, they used to look or hear 1 time and were able to memorize 1000 poems easily. So my fellow you must go and research. May Allah Guide you to the right path Ameen
@@aminamoghulyes that's great
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH itna Elam hai doctor Saab k pass ALLAH pak lambi zindgi atta fermaye Ameen
❤یا اللّہ پاک ڈاکٹر زاکر نائک کو اسلام پہلانے میں ساری زندگی کامیابی حاصل کر ےاور لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ یااللہ ڈاکٹر زاکر نائک صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین ثمہ آمین یا رب العالمین ثمہ آمین 🎉🎉🎉🎉🎉
ویڈیو دیکھ کر طبعیت خوش ہوئی اس نے جو بھی سوال کئے مگر جواب سن کر ہمارا مشاہدہ بہت وسیع ہوا
بہت خوب ڈاکٹر صاحب
ماشاءاللہ تعالیٰ
اللہ تعالی حضرت ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کو مزید شرح صدر عطاء فرمائے اور اللہ کریم حضرت ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے اللھم آمین یارب العلمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah bht bht achi informative video Jo dusray mazahab ki sachai ka pata chal Raha he ,video bht achi share ki apny... Allah apko jazaye khair dy or dr.sahab ko duniya or akhrat me kamyabi dy ameen
❤یا اللہ ڈاکٹر ذاکر نائک کی حفاظت فرماء اور ان سےزیادہ سےزیادہ دین کا کام لےآمین
گریٹ اسلا مک سکالر ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب اللہ رب العزت انکی صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔امین۔۔❤
🇵🇰🇵🇸ALLAH RAB UL IZZAT Dr Zakir Naik Sahab ki hifazat frmaye💝🤲🤲🤲
Boht hi zabardast debate thi
Es video se boht hi ziyada information Mili ha
اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی اور صحت دے۔۔۔آمین
اللہ تعالیٰ نے ڈاکٹر زاکر نایک صاحب کو مخصوص زہن عطا فرمایا ہے
अल्लाह ताला ने डाक्टर जाकिर साहब को बेहतरीन मोमिन का दिमाग दिया है
❤❤mashaallah Mashaallah Dr zakir sahab ❤❤
زبردست ذاکرنائک صاحب❤❤❤❤
SUBHAN ALLAH ALLAH PAK DR ZAKIR NAIK se RAZI ho AAMEEN Jazak ALLAH Khair fidDuniya wal Akhira Aameen suma Aameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ جزاک اللہ ❤
اللہ پاک میرے مرشد قبلہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے
یااللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے امین ❤❤❤❤❤❤
May Allah bless Dr. Zakir Naik. Jazakallah Khair uploader and translator. May Allah bring victory to Islam and perish their enemies.
اج یہ ویڈیو دیکھ کر میرا ایمان اتنا مظبوط ہوگیا جتنا کوئی سوچ نہیں سکتا ھے اسلام زندہ باد الحمدللہ رب العالمین
MaaShaAllah GREAT 👍🏻. Many SALUTES to Dr. ZAKIR. ALLAH BLESSED YOU. AAMEEN AAMEEN
اللّہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے ۔
ماشاء اللّٰہ بہت خوب۔ اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر۔ فلسطین زندا باد 🇸🇦🇵🇸💯 یہود ونصاریٰ مردہ باد۔ ڈاکٹر زاکر نائک زندا باد۔
بارک اللہ فی علمک وعمرک ۔ اللہ یحفظک ورعاک
❤❤❤Love you Zakir Bhai ❤❤❤
Ya Allah Dr Zakir Naik saheb ko Islam ki khidmat ke liye lambi umar ata farmana aameen summa aameen
Ameen
ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت عظیم شخصیت ہیں
دعوت وتبلیغ ہی انبیاء کا کام تھا ۔ اللہ علم میں اضافہ کرے آمین