An eye opening lecture!!! All biblical misconceptions shattered Alhamdulillah! Logically and clearly explained that #Essa a.s is #Ummi #Nabi #MohammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #QuranKaBashar #Foryou
پڑھی گئی واضح آیت اور بہترین بیان سے امّی نبیؐ کی طرف سے خوشخبری ھر زمانے میں آنے والے احمد / جس کی زیادہ تعریف ھے کی پہچان ھورھی ھے وہ ھمیشہ بشر ھوگا اور روح القدس کیساتھ آئے گا سبحان اللّہ
Bilkul thek kaha ap na .but sheikh sab yahn 3 no ko jor rhy hen .maslan rouhul khuds or ahmed apas ma jour jyngy .apas ma jorny k bary ma quran ma ni kha gya.quran pak ma likha ha ki st ahyngy
بھائی جان اس بات کی وضاحت کیجئے کہ جس میں آگے کہا گیا ہے کہ جب وہ آیا تو انہوں نے کہا کہ یہ کھلا جادو ہے۔ اسکا مطلب وہ آچکا۔ اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ آتا رہے گا۔ اندھی تقلید کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ ان صاحب کو خود نہیں معلوم کہ وہ کہہ کیا رہے ہیں اور کمںٹس لکھنے والوں کو خود نہیں پتہ کہ کہا کیا جا رہا ہے بس لگے ہوئے ہیں۔ لگے رہو لگے رہو شخصیت پرستی میں
عظیم استاد ولی سرپرست دلوں میں بسنے والے اللہ کی روح بتانے والے کردار میں گفتار میں قرآن #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے اور زخم کھانے کے باوجود معاف کرنے والے اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے عظیم استاد ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر خاص تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا. جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے. ربنا و تقبل دعاءِ.
بےشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام بھیجتے ہیں فرشتے نوکر ہیں میرے اور تمام مسلمانوں کی جان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
Essa pbuh is giving Basharat/ Good News of a Basher after him who will be with messenger/Rooh qudas/Holy Spirit and his name will be more praiseworthy. This good News is till the Day of Judgment. Subhanallah! jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے.
my teacher,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,how much I am lucky,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,MY BELOVED TEACHER,,,,,,,THE GREAT SIR. MUHAMMAD SHEIKH.....I know YOU are AHMED of present time.
Ahmed (ziyada tareef) jab rasool( Ruhul ameen aur Ruhul quddu s) k saath jud jaae to wo Ruh Mohammed rasool Allah hojati hai aur nabiyo ki mohar banjati hai Ager Bashar se alag hojae to Ruhul ameen Ruhul quddus rehti hai wo ruh Alhumdulillah understood jazakallah Sheikh sahab ❤
بیشک جب وہ #بشر احمد/جس کے نام کی زیادہ تعریف ہئے ۔جب رسول کیساتھ بنی اسرائیل میں #واضح آیات لیکر آئے #تو چند لوگوں کے علاوہ #سب نے کہا یہ تو کھلا #جادو ہئے۔
یہی بات مجھے سمجھ نہیں لگ رہی تھی محمد اور احمد کی اپنی طرف سے بہت کوشش کر رہا تھا لیکن اس پوائنٹ تک نہیں پہنچ پا رہا تھا جو آج اللہ کے رسول نے وضاحت کر کے روح ٹرانسفر کر دی ہے تعریف اس رب کی جس نے قیامت تک کے لئے بہت ہی زبردست سسٹم بنایا ہے اپنی بات زندہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ آپ کی ہمت اور دلیری کو سلام
how Amazing this book is? how hidden, you read it all your life... and not really read anything from the book Because of all the concepts already in the brain. .an Eye opener.
It's a continuous process till the day of judgement, people of the book will keep hiding the book and the messenger will keep coming to clarify from the book
#MohammadShaikh #TheQuranMan Quoted from Quran clearly that that Essa Pbuh said after me will come a Bashar with Rosool whose name will be Ahmad( most praise worthy) .
Essa pbuh gave good news/basharat to Children of Israel that after him will come ‘with the messenger’, one whose name is Ahmed/more praiseworthy. Jazakallah Br Shaikh
آنکھیں کھول دینے والی وضاحت ( سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر۔79) مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ يُّؤۡتِيَهُ اللّٰهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحُكۡمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُوۡلَ لِلنَّاسِ كُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّىۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ كُوۡنُوۡا رَبَّانِيّٖنَ بِمَا كُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡكِتٰبَ وَبِمَا كُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَۙ ۞ کسی ایسے بشر کو جسے اللہ تعالیٰ کتاب وحکمت اور نبوت دے، یہ ﻻئق نہیں کہ پھر بھی وه لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ، بلکہ وه تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعﺚ اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب۔ (Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 151) کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ جیسا کہ ہم نے تمہارے درمیان تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جوتم پرہماری آیات تلاوت کرتاہے اور تمہیں پاک کرتاہے اور وہ تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتاہے اورتمہیں وہ کچھ سکھاتاہے جوتم نہیں جانتے تھے۔
Allah’s rasool is Rooh al Ameen/ qudus, combined with the bashar ( Ahmed) the continuous praised one becomes Muhammad Rasool Allah. Its the combination of Rooh and the bashar. Rooh by itself is rasool. Combined with a bashar becomes mohammad rasool Allah.
بچپن سے ہم اس معاشرے میں سنتے آ رہے ہیں محمد ﷺ ہی آمی نبی ہیں لیکن اس درس کو دیکھنے کے بعد آج علم ہوا کہ عیسیٰ علیہ السلام وہ واحد رسول ہیں جن کا ذکر قرآن میں اپنی والدہ مریم کے نام کے ساتھ کیا گیا ہے۔ دراصل مسلمان ہی اصل بنی اسرائیل ہیں جن کا اللہ نے قرآن میں ذکر کیا ہے اور وہ اپنی کتاب کے حقیقی وارث ہیں۔ عیسیٰ؏ بنی اسرائیل سے ہیں اورانہیں روح القدس سے تقویت ملی اور وہ جبل رحمت پر اپنے آخری خطبے میں ایسے شخص کی بشارت دے رہے ہیں جو بنی اسرائیل میں آئے گے اور روح القدس کے ساتھ مضبوط ہوگے۔
Hazrat Essa A.S is predicting till Qayamat that Ahmed will come with Rasool(Rooh-ul-Quddoos/Rooh-ul-Ameen). This was the Last Sermon of Hazrat Essa A.S.
To make it more simple to understand** Just don't take one personality in the ayath , It's two Ahmad with Rasool. Most of the Translations left the (ba) letter with rasool word.🌲🌲🌲🌲
Akhri khutbae maien UmiNabie/Hazrat Essa PBUH nae Basharat die keh un ke badd Rasool ke sath aye ga aur us ka nam Ahmed ho ga, Wazahat hue keh Rasool/RohulQuds physical nahin Lekin jub woh Ahmed/Zyadah tareef ke sath ho gie tou woh Mohammad/jis ke ziyadah tarref kie jae Rasool Allah ho jaein ge. Jesa keh Hazrat Essa ko RohulQuds/Allah ke Muqaddas rooh sae mazboot kiya gaya. Behtreen wazahat
3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ : 39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔
Essa( A. S) has given the good news to Children of Israel of messenger(rasool/rooh ul qudus) with Ahmad(more praise worthy) , coming after him so when he came they said its clear magic. It means we can also say that Essa(A. S.) is not coming back as he is giving the news of messenger coming after him.
اس درس سے یہ وضاحت ہوئ کہ امی نبی عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام ہیں اور انہوں نے بنی اسرائیل کے لوگوں کو بشارت دی کہ میرے بعد ایک رسول کے ساتھ آئے گا جس کا نام احمد/زیادہ تعریف کیا گیا ہوگا۔عیسی اسلام کو اللہ نے روح الامین اور روح القدس سے مضبوط کیا اور انہوں نے جس رسول کی پیشن گوئی کی وہ بشر بھی روح القدس اور روح الامین کے ساتھ ہے اور اس بشر کی زیادہ تعریف ہوگی روح القدس اور روح الامین فزیکل نہیں ہے لیکن بشر جس کے ساتھ روح ہے وہ فزیکل ہے
Hazrat Essa AS gave the good news of the praised one who will come with Rooh ul quads whose name will be Ahmed(the praised one) and he will come after him, and this remains true until the final day.
کیا نبیﷺ کی بشارت سنی، شیعہ، احمدی، یہودی، یا نصارہ کو دی گئی۔؟ انبیاء کی مقتدی کرنے والے نبیﷺ کی بشارت عیسی علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو دی اور اللہ نے اس کی طرف روح کو وحی کیا، نبیﷺ نے اس روح کے ذریعے محمد رسول اللہ کو دیکھا اور اور تمہارا صاحب مجنوں نہیں ہے، اس نے اس (رسول) کو افق کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے ۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: وَإِذْ قَالَ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ يَٰبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ إِنِّى رَسُولُ ٱللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَىَّ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ وَمُبَشِّرًۢا بِرَسُولٍ يَأْتِى مِنۢ بَعْدِى ٱسْمُهُۥٓ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَآءَهُم بِٱلْبَيِّنَٰتِ قَالُوا۟ هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ اور جب عیسیٰ بن مریم نے کہا اے بنی اسرائیل بےشک میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں تصدیق کرنے والا تورات/ قانون میں سے جو میرے ہاتھوں کے درمیان ہے اور بشارت دینے والا ہوں اپنے بعد سے وہ آئےگا رسول کے ساتھ اس کا نام احمد/ زیادہ تعریف ہے پر جب وہ ان کے پاس وضاحتوں کے ساتھ آیا تو انھوں نے کہا یہ واضح جادو ہے۔ 61-As-Saff : 6 وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ ٱللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَآئِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِىَ بِإِذْنِهِۦ مَا يَشَآءُ ۚ إِنَّهُۥ عَلِىٌّ حَكِيمٌ وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَٰبُ وَلَا ٱلْإِيمَٰنُ وَلَٰكِن جَعَلْنَٰهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ اور کسی بشر کے لئے نہیں ہے کہ اللہ اس سے کلام کرے سوائے وحی کے یا حجاب/ پردے کے پیچھے سے یا رسول کو بھیج کر ۔ پس وہ اس کی اجازت سے وحی کرے جو وہ چاہے بے شک وہ (اللہ) اعلی، حکمت والا ہے۔ اور اسی طرح ہم نے تیری طرف روح کو وحی کی ہمارے امر سے اور نہیں تو ادراک/ جانتا تھا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے۔ اور لیکن ہم نے اس روح کو ایک نور/ روشنی بنا دیا ہم اس کے ساتھ ہدایت کرتے ہیں جس کو ہم چاہیں ہمارے بندوں میں سے اور بے شک تو (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے۔ 42-Ash-Shura :51 & 52 مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَىٰهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِضْوَٰنًا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَهُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًۢا محمد اللہ کا رسول ہے اور جو لوگ اس کے ساتھ ہیں (یعنی مومن) کافروں پر زیادہ شدید ہیں اور آپس میں رحم دل ہیں تُو اُن کو رکوع اور سجدہ کرتے ہوئے دیکھے گا وہ اللہ سے فضل اور رضامندی ڈھونڈتے ہیں ان کے سجدوں کے اثر سے ان کے چہروں/ ذاتوں میں نشان /پہچان ہے۔ وہ ان کی مثال تورات/قانون میں ہے اور ان کی مثال انجیل/ خوشخبری میں ہے۔ جیسے کہ بیج بویا گیا اس نے اپنی کونپل نکالی پس اس نے مضبوطی پکڑی پس وہ موٹی ہوئی پس وہ اپنے تنے کے اوپر سیدھی ہوئی بیج بونے والے تعجب خیز ہوئے تاکہ وہ (اللہ) ان کے ساتھ کفار کو غیظ و غضب دلاتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور صحیح عمل کرتے ہیں ان سے اللہ کی بخشش اور عظیم اجر کا وعدہ ہے۔ 48-Al-Fath : 29 وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ وَلَقَدْ رَءَاهُ بِٱلْأُفُقِ ٱلْمُبِينِ اور تمہارا صاحب مجنوں نہیں ہے، اس نے اس (رسول) کو افق کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے 81-At-Takwir :22 & 23 ua-cam.com/video/7vX5GBfqA5Q/v-deo.html
In verse 6:61, Allah Almighty delivered the last sermon of Isa (peace be upon him) and the messenger whom he predicted to come after him will come with the messenger and gave him a sign that The more praise of his name, the more the Prophet is praised in the language of human beings today. The name of Muhammad (peace be upon him) comes. The whole world knows Muhammad (peace be upon him). We are well aware of the fact that Jesus (peace be upon him) gave the good news of Muhammad, the Messenger of God, who will come after him.
ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ سن رہے ہیں تاریخ میں، قرآن میں اللہ عیسٰی علیہ السلام کا آخری خطبہ دے رہا ہے جس نے احمد کے بارے میں اس کی مثال کی طرح پیشن گوئی کی.
1. عیسی علیہ السلام اپنے جانے اور اپنے آپ کے واپس آنے کی بجائے اپنے بعد کسی اور کے آنے کی خوشخبری دے رہے ہیں جو رسول کے ساتھ ہوگا جس کا نام زیادہ تعریف کیا ہوا ہے. 2. اللہ کا یہ کلام ہرزمانے میں ہے قیامت تک، اسی لیے یہ خطبہ ھر زمانے میں موجود ہے. 3. عیسی علیہ السلام خود بشر ہیں روح کے ساتھ. اسی طرح اپنے جیسے بشر جو رسول کے ساتھ ہوگا اس کی بشارت دے رہے ہیں. 3. بشر کو روح القدس رسول کے ساتھ ہوگا جو روح فزیکل نہیں لیکن بشر تو جسمانی وجود رکھنے والا ہوتا ہے. جب ایسا بشر جو روح کے ساتھ ہو جب آتا ہے تو وہ وضاحتوں کے ساتھ آتا ہے.
An eye opening lecture!!!
All biblical misconceptions shattered Alhamdulillah!
Logically and clearly explained that #Essa a.s is #Ummi #Nabi
#MohammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #QuranKaBashar #Foryou
Subhanallah very clearly explanation ❤️
JazakAllah shaikh sahab.....
Mashaa Allah
A very clear explanation of difference between Prophet & Messenger
Just Amazing
100%♥️♥️
Salam Br Beshak
Ummi Nabi Essa as Ne Ahmad/Bashar ki Bisharat Di . R #Momineen Ne #Qabool ki . Alhamdulilah
جزاک اللہ بہت اعلی وضاحت 💚💙
Jazak Allah Br. Excellent explanation Masha Allah. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
This lecture needs too listen again and again.
اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
#محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
پڑھی گئی واضح آیت اور بہترین بیان سے امّی نبیؐ کی طرف سے خوشخبری ھر زمانے میں آنے والے احمد / جس کی زیادہ تعریف ھے کی پہچان ھورھی ھے وہ ھمیشہ بشر ھوگا اور روح القدس کیساتھ آئے گا سبحان اللّہ
JazacAllah Br ,🧡🌹
Bilkul thek kaha ap na .but sheikh sab yahn 3 no ko jor rhy hen .maslan rouhul khuds or ahmed apas ma jour jyngy .apas ma jorny k bary ma quran ma ni kha gya.quran pak ma likha ha ki st ahyngy
بھائی جان اس بات کی وضاحت کیجئے کہ جس میں آگے کہا گیا ہے کہ جب وہ آیا تو انہوں نے کہا کہ یہ کھلا جادو ہے۔ اسکا مطلب وہ آچکا۔ اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ آتا رہے گا۔
اندھی تقلید کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
ان صاحب کو خود نہیں معلوم کہ وہ کہہ کیا رہے ہیں اور کمںٹس لکھنے والوں کو خود نہیں پتہ کہ کہا کیا جا رہا ہے بس لگے ہوئے ہیں۔ لگے رہو لگے رہو شخصیت پرستی میں
بیشک یہی ہئے اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ
قرآنک عبداللہ #محمد شیخ
🧡💚
SubhanAllah Shaikh Sahib
JazakAllah shaikh sahab
Is lecture se
Mohammadun abduhu wa rasuluhu
Ka matlab samjh a gya
#MuhammadShaikh
#Abdullah
#AllahKaBanda
#QuranKaBashar
عظیم استاد ولی سرپرست
دلوں میں بسنے والے
اللہ کی روح بتانے والے
کردار میں گفتار میں قرآن
#اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
اور زخم کھانے کے باوجود
معاف کرنے والے
اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
عظیم استاد
ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
خاص تعریف اللہ کے لیے
جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
ربنا و تقبل دعاءِ.
very nice said! Shabash.
مجھے تو یہ آدمی پاگل لگتا ھے
It is the healing and guidance for mankind.
each time I listen I enjoy it even more.
Jazakallah br Mohammed shaikh sb
بےشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام بھیجتے ہیں فرشتے نوکر ہیں میرے اور تمام مسلمانوں کی جان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
jajak allah #the quran men#sarvent of allah#shaikh sahab#
آمین
Thanks for the sharing Brother Mohammad shaikh this is the reality most of us do not know.
An eye opening lecture
Excellent bjaahat
Allah bless you brother Mohammad shaikh
Essa PBUH ne apne Rasool ki peshgoi ki Jo till end Tak Hoga zyada tareef k sth
Jazak Allah Sh Sb
Essa pbuh is giving Basharat/ Good News of a Basher after him who will be with messenger/Rooh qudas/Holy Spirit and his name will be more praiseworthy. This good News is till the Day of Judgment. Subhanallah! jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
JazakAllah
ماشاءاللّٰه
اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے.
Excellent clarification. I got it. Thanks sir.
The Lion of Allah is unleashed - the one and only Muhammad Shaikh with the messages and essence spirit of Allah, verified from the Book of Allah only.
SubhanALLAH beautiful clarification ❤
my teacher,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,how much I am lucky,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,MY BELOVED TEACHER,,,,,,,THE GREAT SIR. MUHAMMAD SHEIKH.....I know YOU are AHMED of present time.
Ummi Nabi ki Quran ki Aayaat se behtareen wazahat .
Alhamdulillah
Masha Allah Be shak Allah ki Aayaat me har baat wazahat he baqi sab kahniyan hen
Jazzak Allah
Bohat shandaar great
Thank u for such an open thought provoking explanation. I would incourage not only muslims but the followers of other religion to listen closely.
سبحان اللہ جناب محمد شیخ صاحب
بہت بڑا کنفیوژن ختم ہو گیا
جزاک اللہ
JazacAllah
Very good speech
An eye opening lecture.
A good explasion.
SubhanAllah
zakir malik
Jazakallah
Ahmed (ziyada tareef) jab rasool( Ruhul ameen aur Ruhul quddu s) k saath jud jaae to wo Ruh Mohammed rasool Allah hojati hai aur nabiyo ki mohar banjati hai Ager Bashar se alag hojae to Ruhul ameen Ruhul quddus rehti hai wo ruh
Alhumdulillah understood jazakallah Sheikh sahab ❤
Clearly explained from the verse of Quran.
بیشک جب وہ #بشر احمد/جس کے نام کی زیادہ تعریف ہئے ۔جب رسول کیساتھ بنی اسرائیل میں #واضح آیات لیکر آئے
#تو چند لوگوں کے علاوہ #سب نے کہا یہ تو کھلا #جادو ہئے۔
this Lecture should open eyes of all these so called Muslims who are following Bible.
امنا صدقننا ❤😢
Salam SHAIKH Saab
Nice explanation
یہی بات مجھے سمجھ نہیں لگ رہی تھی محمد اور احمد کی اپنی طرف سے بہت کوشش کر رہا تھا لیکن اس پوائنٹ تک نہیں پہنچ پا رہا تھا جو آج اللہ کے رسول نے وضاحت کر کے روح ٹرانسفر کر دی ہے
تعریف اس رب کی جس نے قیامت تک کے لئے بہت ہی زبردست سسٹم بنایا ہے اپنی بات زندہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ آپ کی ہمت اور دلیری کو سلام
In all times, When people cannot explain the revelation of the true understanding of the Ayats, they call it a magic.
روح الامین رسول+احمد بشر=محمدرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، خاتم النبیین
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
Thand pa ti Shaikh Saab ne Senay wich. Salamat Rahain
SubhanAllah
Zakir Malik
❤❤❤
Bilkl hain Allah ki rooh hi tu rasool hi aur kis trhan Mohammad pbuh hamare drmyan hamesha se hain, gaur karain pehchane apne rasool ko.
Allah's Rasool messenger is the rooh /spirit which doesn't have any physical existence .
Inspiration of Quran on Muhammad pbuh is same as it was inspired to all messengers & tribes without any difference.
Ummi nabi eesa( pbuh) hn
how Amazing this book is? how hidden, you read it all your life... and not really read anything from the book Because of all the concepts already in the brain. .an Eye opener.
The concept of Ahmed / Mohammad is cleared now. The Bashar/ Man strengthened with Rooh ul Ameen/ Rooh ul Qudoos (Jibarael ) is Ahmed/ more praised.
Prophet Essa pbuh give the good news for all times that after him will come Ahmed to deliver message of Allah
The Ume-Nabee (prophet Essa) gave the good news about coming a Rasool (Ahamd).
Muhammad (PBUH) came among Bani Israel after Essa (PBUH).
It's a continuous process till the day of judgement, people of the book will keep hiding the book and the messenger will keep coming to clarify from the book
#MohammadShaikh #TheQuranMan
Quoted from Quran clearly that that Essa Pbuh said after me will come a Bashar with Rosool whose name will be Ahmad( most praise worthy) .
اللہ کی طرف سے انسانیت کے لۓ اعلان
اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے اور واضح ہیں۔
Essa pbuh gave good news/basharat to Children of Israel that after him will come ‘with the messenger’, one whose name is Ahmed/more praiseworthy.
Jazakallah Br Shaikh
آنکھیں کھول دینے والی وضاحت
( سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر۔79)
مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنۡ يُّؤۡتِيَهُ اللّٰهُ الۡكِتٰبَ وَالۡحُكۡمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُوۡلَ لِلنَّاسِ كُوۡنُوۡا عِبَادًا لِّىۡ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ وَلٰـكِنۡ كُوۡنُوۡا رَبَّانِيّٖنَ بِمَا كُنۡتُمۡ تُعَلِّمُوۡنَ الۡكِتٰبَ وَبِمَا كُنۡتُمۡ تَدۡرُسُوۡنَۙ ۞
کسی ایسے بشر کو جسے اللہ تعالیٰ کتاب وحکمت اور نبوت دے، یہ ﻻئق نہیں کہ پھر بھی وه لوگوں سے کہے کہ تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ، بلکہ وه تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ، تمہارے کتاب سکھانے کے باعﺚ اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب۔
(Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 151)
کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہ ہم نے تمہارے درمیان تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جوتم پرہماری آیات تلاوت کرتاہے اور تمہیں پاک کرتاہے اور وہ تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتاہے اورتمہیں وہ کچھ سکھاتاہے جوتم نہیں جانتے تھے۔
The Last Sermon
JazakAllah buhat saaf aayat ki wazahat hoi ,Essa AS nai hi Ahmed yani zyada tareef hoi ho jis ki, uski basharat di Quran mein.
Allah’s rasool is Rooh al Ameen/ qudus, combined with the bashar ( Ahmed) the continuous praised one becomes Muhammad Rasool Allah. Its the combination of Rooh and the bashar. Rooh by itself is rasool. Combined with a bashar becomes mohammad rasool Allah.
بچپن سے ہم اس معاشرے میں سنتے آ رہے ہیں محمد ﷺ ہی آمی نبی ہیں لیکن اس درس کو دیکھنے کے بعد آج علم ہوا کہ عیسیٰ علیہ السلام وہ واحد رسول ہیں جن کا ذکر قرآن میں اپنی والدہ مریم کے نام کے ساتھ کیا گیا ہے۔ دراصل مسلمان ہی اصل بنی اسرائیل ہیں جن کا اللہ نے قرآن میں ذکر کیا ہے اور وہ اپنی کتاب کے حقیقی وارث ہیں۔
عیسیٰ؏ بنی اسرائیل سے ہیں اورانہیں روح القدس سے تقویت ملی اور وہ جبل رحمت پر اپنے آخری خطبے میں ایسے شخص کی بشارت دے رہے ہیں جو بنی اسرائیل میں آئے گے اور روح القدس کے ساتھ مضبوط ہوگے۔
Salam Br
Ummi Nabi Essa as Ne Ahmad/Bashar ki Bisharat Di . R #Momineen Ne #Qabool ki . Alhamdulilah
Salam Shaikh Saab
Ummi Nabi Essa as Ne Ahmad/Bashar ki Bisharat Di . R #Momineen Ne #Qabool ki . Alhamdulilah
روح آیات کا جوہر اور فہم ہے جو اللہ کے حکم سے ہے۔ یہ روح اللہ کا رسول ہے۔
Hazrat Essa A.S is predicting till Qayamat that Ahmed will come with Rasool(Rooh-ul-Quddoos/Rooh-ul-Ameen). This was the Last Sermon of Hazrat Essa A.S.
To make it more simple to understand**
Just don't take one personality in the ayath ,
It's two Ahmad with Rasool. Most of the Translations left the (ba) letter with rasool word.🌲🌲🌲🌲
Akhri khutbae maien UmiNabie/Hazrat Essa PBUH nae Basharat die keh un ke badd Rasool ke sath aye ga aur us ka nam Ahmed ho ga,
Wazahat hue keh Rasool/RohulQuds physical nahin Lekin jub woh Ahmed/Zyadah tareef ke sath ho gie tou woh Mohammad/jis ke ziyadah tarref kie jae Rasool Allah ho jaein ge.
Jesa keh Hazrat Essa ko RohulQuds/Allah ke Muqaddas rooh sae mazboot kiya gaya.
Behtreen wazahat
یہ روح اللہ کا رسول ہے۔ روح آیات کا جوہر اور فہم ہے جو اللہ کے حکم سے ہے۔
3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
: 39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔
Sir there is long period between maryam and moses and Haroon
Please detail .
Essa( A. S) has given the good news to Children of Israel of messenger(rasool/rooh ul qudus) with Ahmad(more praise worthy) , coming after him so when he came they said its clear magic.
It means we can also say that Essa(A. S.) is not coming back as he is giving the news of messenger coming after him.
Allah ka rasool jab Bashar ke sath judta h to Mohammad pbuh kaihlsta h
محمد شیخ صاحب قرآن کے ذریعے بات سمجھاتے ہیں.. محمد شیخ صاحب قرآن کے ایک جینیئس قرآنی محقّق ہیں... آفتاب عالم خان بینکاک
We should not turn on our heels after after receiving Allah's message which is more important than plunging into his Death controversy.
اس درس سے یہ وضاحت ہوئ کہ امی نبی عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام ہیں اور انہوں نے بنی اسرائیل کے لوگوں کو بشارت دی کہ میرے بعد ایک رسول کے ساتھ آئے گا جس کا نام احمد/زیادہ تعریف کیا گیا ہوگا۔عیسی اسلام کو اللہ نے روح الامین اور روح القدس سے مضبوط کیا اور انہوں نے جس رسول کی پیشن گوئی کی وہ بشر بھی روح القدس اور روح الامین کے ساتھ ہے اور اس بشر کی زیادہ تعریف ہوگی روح القدس اور روح الامین فزیکل نہیں ہے لیکن بشر جس کے ساتھ روح ہے وہ فزیکل ہے
The last sermon of eesa as
If the messenger is not appointed in our Nafs / Psyche then it’s wastage of life.
Hazrat Essa AS gave the good news of the praised one who will come with Rooh ul quads whose name will be Ahmed(the praised one) and he will come after him, and this remains true until the final day.
کیا نبیﷺ کی بشارت سنی، شیعہ، احمدی، یہودی، یا نصارہ کو دی گئی۔؟
انبیاء کی مقتدی کرنے والے نبیﷺ کی بشارت عیسی علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو دی اور اللہ نے اس کی طرف روح کو وحی کیا، نبیﷺ نے اس روح کے ذریعے محمد رسول اللہ کو دیکھا اور اور تمہارا صاحب مجنوں نہیں ہے، اس نے اس (رسول) کو افق کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے ۔
اللہ تعالی فرماتا ہے:
وَإِذْ قَالَ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَ يَٰبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ إِنِّى رَسُولُ ٱللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَىَّ مِنَ ٱلتَّوْرَىٰةِ وَمُبَشِّرًۢا بِرَسُولٍ يَأْتِى مِنۢ بَعْدِى ٱسْمُهُۥٓ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَآءَهُم بِٱلْبَيِّنَٰتِ قَالُوا۟ هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
اور جب عیسیٰ بن مریم نے کہا اے بنی اسرائیل بےشک میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں تصدیق کرنے والا تورات/ قانون میں سے جو میرے ہاتھوں کے درمیان ہے اور بشارت دینے والا ہوں اپنے بعد سے وہ آئےگا رسول کے ساتھ اس کا نام احمد/ زیادہ تعریف ہے پر جب وہ ان کے پاس وضاحتوں کے ساتھ آیا تو انھوں نے کہا یہ واضح جادو ہے۔
61-As-Saff : 6
وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ ٱللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَآئِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِىَ بِإِذْنِهِۦ مَا يَشَآءُ ۚ إِنَّهُۥ عَلِىٌّ حَكِيمٌ وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَآ إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ۚ مَا كُنتَ تَدْرِى مَا ٱلْكِتَٰبُ وَلَا ٱلْإِيمَٰنُ وَلَٰكِن جَعَلْنَٰهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِۦ مَن نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهْدِىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ
اور کسی بشر کے لئے نہیں ہے کہ اللہ اس سے کلام کرے سوائے وحی کے یا حجاب/ پردے کے پیچھے سے یا رسول کو بھیج کر ۔ پس وہ اس کی اجازت سے وحی کرے جو وہ چاہے بے شک وہ (اللہ) اعلی، حکمت والا ہے۔ اور اسی طرح ہم نے تیری طرف روح کو وحی کی ہمارے امر سے اور نہیں تو ادراک/ جانتا تھا کہ کتاب کیا ہے اور ایمان کیا ہے۔ اور لیکن ہم نے اس روح کو ایک نور/ روشنی بنا دیا ہم اس کے ساتھ ہدایت کرتے ہیں جس کو ہم چاہیں ہمارے بندوں میں سے اور بے شک تو (بشر) سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے۔
42-Ash-Shura :51 & 52
مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَىٰهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِضْوَٰنًا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَهُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًۢا
محمد اللہ کا رسول ہے اور جو لوگ اس کے ساتھ ہیں (یعنی مومن) کافروں پر زیادہ شدید ہیں اور آپس میں رحم دل ہیں تُو اُن کو رکوع اور سجدہ کرتے ہوئے دیکھے گا وہ اللہ سے فضل اور رضامندی ڈھونڈتے ہیں ان کے سجدوں کے اثر سے ان کے چہروں/ ذاتوں میں نشان /پہچان ہے۔ وہ ان کی مثال تورات/قانون میں ہے اور ان کی مثال انجیل/ خوشخبری میں ہے۔ جیسے کہ بیج بویا گیا اس نے اپنی کونپل نکالی پس اس نے مضبوطی پکڑی پس وہ موٹی ہوئی پس وہ اپنے تنے کے اوپر سیدھی ہوئی بیج بونے والے تعجب خیز ہوئے تاکہ وہ (اللہ) ان کے ساتھ کفار کو غیظ و غضب دلاتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور صحیح عمل کرتے ہیں ان سے اللہ کی بخشش اور عظیم اجر کا وعدہ ہے۔
48-Al-Fath : 29
وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ وَلَقَدْ رَءَاهُ بِٱلْأُفُقِ ٱلْمُبِينِ
اور تمہارا صاحب مجنوں نہیں ہے، اس نے اس (رسول) کو افق کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے
81-At-Takwir :22 & 23
ua-cam.com/video/7vX5GBfqA5Q/v-deo.html
In verse 6:61, Allah Almighty delivered the last sermon of Isa (peace be upon him) and the messenger whom he predicted to come after him will come with the messenger and gave him a sign that The more praise of his name, the more the Prophet is praised in the language of human beings today. The name of Muhammad (peace be upon him) comes. The whole world knows Muhammad (peace be upon him). We are well aware of the fact that Jesus (peace be upon him) gave the good news of Muhammad, the Messenger of God, who will come after him.
Yu r greatest non scence person of the world
ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ سن رہے ہیں تاریخ میں، قرآن میں اللہ عیسٰی علیہ السلام کا آخری خطبہ دے رہا ہے جس نے احمد کے بارے میں اس کی مثال کی طرح پیشن گوئی کی.
عیسیٰ عہ نے بشارت دی کہ ان کے بعد رسول کے ساتھ بشر آئے گا اور اس کے نام کے ساتھ زیادہ تعریف ہوگی۔ وہ محمد رسول اللہ ہیں۔
1. عیسی علیہ السلام اپنے جانے اور اپنے آپ کے واپس آنے کی بجائے اپنے بعد کسی اور کے آنے کی خوشخبری دے رہے ہیں جو رسول کے ساتھ ہوگا جس کا نام زیادہ تعریف کیا ہوا ہے.
2. اللہ کا یہ کلام ہرزمانے میں ہے قیامت تک، اسی لیے یہ خطبہ ھر زمانے میں موجود ہے.
3. عیسی علیہ السلام خود بشر ہیں روح کے ساتھ. اسی طرح اپنے جیسے بشر جو رسول کے ساتھ ہوگا اس کی بشارت دے رہے ہیں.
3. بشر کو روح القدس رسول کے ساتھ ہوگا جو روح فزیکل نہیں لیکن بشر تو جسمانی وجود رکھنے والا ہوتا ہے. جب ایسا بشر جو روح کے ساتھ ہو جب آتا ہے تو وہ وضاحتوں کے ساتھ آتا ہے.
Ahmed (pbuh) will come after Essa (pbuh) , so Essa won't be coming back.