Reality of Ghadir Khumm | غدیر خم کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi | من کنت مولاہ فعلی مولاہ | GCIL

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 403

  • @asadbukhari-k4d
    @asadbukhari-k4d 3 місяці тому +51

    Ahlibait (AS) wo hasti-yaan hain jin par durood k baghair namaz nahi hoti. Allah taala sab ko Mohabat e Ahlibait naseeb farmaaey Ameen

  • @thinkoutsidethebox3620
    @thinkoutsidethebox3620 2 місяці тому +22

    : یا علی أنت منّي بمنزلة هارون من موسى إلّا أنّه لا نبيّ بعدي ».

  • @hafees88
    @hafees88 3 місяці тому +36

    من كنت مولاه فهذا على مولاه

  • @awaisahmad4091
    @awaisahmad4091 Місяць тому +19

    اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِیٗ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ و خَلیفَۃُ بِلا فَصل۝

  • @GreenPartyAli
    @GreenPartyAli 3 місяці тому +34

    Sorry to say but it is not convincing, This incident seems quite significant and you are painting a very simplified picture. From an unbiased view, if this issue was just raised because of criticism from Barirah then Prophet SAW had no reason to announce his support for Ali in such a big gathering, he could’ve just responded to Barirah in private, but He SAW used this opportunity to declare his inclination (if not verdict) in favor of Ali as a future leader

  • @mrsrizvi9530
    @mrsrizvi9530 3 місяці тому +58

    الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایتہ امیر المؤمنین علیٌ ابنِ اَبی طالب علیہم السلام ❤

  • @tariqsonzia
    @tariqsonzia Місяць тому +22

    حضرت علی افضل تھے یا حضرت ابو بکر یا حضرت عمر یا حضرت عثمان ان سب باتوں پر بحث کرنے کا مطلب وقت کا ذیاں ہے اور کچھ نہیں۔

  • @alinawab3642
    @alinawab3642 2 місяці тому +10

    الحمدللہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤

  • @AqeelNoor-x7f
    @AqeelNoor-x7f Місяць тому +27

    غامدی صاحب اس قوم کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو بائیبل سے بھی یا علی مدد ثابت کر دیتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai 3 місяці тому +87

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @tirimzi7173
    @tirimzi7173 3 місяці тому +5

    نبی پاک اپنی مرضی سے نہیں بولتے۔ جب اللہ پاک کا حکم تھا نبی پاک نے خطبہ ارشاد فرمایا۔

  • @HanifUllah-p3q
    @HanifUllah-p3q 2 місяці тому +4

    زبردست اور مدلل گفتگو۔

    • @tanveerabbas4721
      @tanveerabbas4721 2 місяці тому

      It means zardari ya nawaz sharif ya koi bi Jo Kisi bi terah hakoomat bna le uski ita'at krni parde gi ?

  • @younusmr
    @younusmr 3 місяці тому +14

    Jazak Allah, mashaAllah

  • @awaisahmad4091
    @awaisahmad4091 Місяць тому +1

    علی اِمامِ مَنَ است و مَنَم غُلامِ علی
    ہزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی

  • @syedamjadhussain4230
    @syedamjadhussain4230 3 місяці тому +53

    یہ بات بیاں کرنے میں موت آتی ھے جب رسول اللہ نے علی علیہ السلام کا ھاتھ بلند کر کے فرمایا جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا اور حضرت عمر رضی اللہ نے حضرت علی کو مبارک دی۔ بیان کرو ورنہ حضرت علی سے بغض کی انتہا ہے

  • @ahsanullahbaig950
    @ahsanullahbaig950 2 місяці тому +5

    Ghamidi sahb is good at general issues related to Islam I.e. parda, music, halal- haram, etc. But lacks an in-depth understanding of the spiritual aspect of Islam..... He needs to go through the concept of Imamat as per Quraan Pak. Allah says, "Yawma Nadu kullu unaasim bi imamihi".

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 3 місяці тому +8

    Hadith e Saqailain and Hadith e
    Ghadeer e Khumm
    Real historical facts

  • @5864amin
    @5864amin 3 місяці тому +17

    No match to Ghamdi sb. MashaAllah. JazakAllah.

  • @ZahidHussain-c1b
    @ZahidHussain-c1b 8 днів тому

    Great ALLAH pak gamdi sahab ko ajar ata kare.Hassan bhai gamdi sahab se hamare liye dua ki darkhwast krna.

  • @aghashafqathabib4669
    @aghashafqathabib4669 3 місяці тому +20

    حیا محبت اور احترام حوالوں اور سندوں سے پیدا نہیں ہوتے۔جن کے دل ادب اور نسبت محمد کی وجہ سے نرم ہیں اور جھکے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نبی پاک کی محبت اور حیا کا تقاضا ہے کہ نبی کریم کو اپنی جان سے عزیز رکھا جائے اور ان کے ان پیاروں سے اس سے کہیں زیادہ پیار کیا جائے جتنا پیار ہم اپنے کسی بھی پیارے سے کرتے ہیں۔۔۔نبی پاک اور ان کے پیاروں پر سلام ہو۔۔۔جب بھی غامدی صاحب نبی پاک کی آل کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہیں ان کے قلب کا بغض ان کے چہرے کے سکیڑ اور تناو کی صورت سامنے آجاتا ہے۔۔تب ان کی شکل مکروہ ہو جاتی ہے۔۔اللہ کریم ہمیں ان سے محبت کی توفیق دے جن سے اس کے پاک رسول محبت کرتے ہیں اور امت کو ان کی محبت کا حکم دے گئے۔۔آمین

  • @javedarabi-cm2wh
    @javedarabi-cm2wh 3 місяці тому +25

    محترم اَمْرُھُمْ شُوْریٰ بَیْنَھُمْ کے اصول کے مطابق خلیفہ کے انتخاب کے موقع پر حضرت علی کو کیوں شامل نہیں کیا گیا یہ ناانصافی نہیں۔

  • @alfalahschooltolichowki-hy5425
    @alfalahschooltolichowki-hy5425 3 місяці тому +48

    Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya😂😂😂😂😂

  • @mirzasajid5503
    @mirzasajid5503 2 місяці тому +9

    نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھہ نہیں کہتے سوائے اس کے کہ جو ان کو وحی کی جائے۔ جب الله کا حکم آیا کہ:
    يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ
    اے رسول! جو حکم تمہاری طرف (یعنی علی بن ابی طالب) کے بارے میں نازل کیا گیا ہے، اسے پہنچا دو اور۔۔۔۔۔۔۔ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو۔۔۔ گویا رسالت کی تبلیغ نہیں کی اور...... الله تمہیں لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا، *سورہ مائدہ آیت-67 (یہاں غور کی ضرورت ہے کہ وہ کونسی شر تھی جو اس اعلان کے بعد ہوسکتی تھی)۔ رسول الله نے غدیر میں قیام کیا اور پھر الله کے حکم سے پیغام لوگوں تک پہنچایا۔
    غامدی صاحب شاہد یہ بھول گئے اور انھیں یہ بھیی یاد نہیں رہا کہ وقت آخر آپ ص نے اصحاب کاغذ قلم طلب کیا تھا جو حضرت عمر اور دیگر اصحاب نے یہ کہہ کر منع کردیا کہ بیماری کی وجہ سے نعوذ بااللہ آپ ص کو ہزیان ہوگیا ہے اور ہمارے لئے قرآن کافی ہے جبکہ کچھ نے کہا کاغذ قلم دے دو اور اتنا شور ہوا کہ آپ ص سے برداشت نا ہوا اور فرمایا کہ کمرے سے نکل جاو نبی کے سامنے اونچی آواز سے باث نہیں کی جاسکتی۔
    یہ قرآن کریم میں ہے کہ اے لوگوں نبی ص کی آواز سے اپنی آواز بلند نا کرو کہیں ایسا نہ ہو جائے تمہارا ایمان ضایع ہو جائے۔ یہ تو الله ہی جانتا ہے کہ کس کس کا ایمان ضائع ہوا اور کس کا ضائع ہونے سے بچ گیا۔

    • @shanraza4082
      @shanraza4082 2 місяці тому

      We'll done ❤️

    • @maliktaj39
      @maliktaj39 2 місяці тому +1

      غدیرٍ خم اگر حضرت علی کی جانشینی کا اعلان تھا، تو کیا انہوں نے اس پر عمل کیا؟ نہیں نہ، کیونکہ وہ اس کی حقیقت جانتے تھے، اگر تم بضد ہو کہ یہ اعلانٍ خلافت ہی تھا ، تو پھر اسکے لیے دوبارہ کاغذ و قلم کی ضرورت ہی نہیں تھی۔

  • @ShahidSir-kk3fc
    @ShahidSir-kk3fc 2 місяці тому

    Alhamdolillah.karoron Ehsan Us Khuda k jis n hm ko Apne wahdyanyat Hazrat Muhammad saww ke Risslat aur Ali ke imamt p Qaym rakha.

  • @shaheenali3590
    @shaheenali3590 3 місяці тому +4

    You were very respectful in my opinion but by denying the hadees of saws lost that respect

  • @latifahmed5818
    @latifahmed5818 3 місяці тому +10

    کون کہتا ہے کہ رسول نے دین کی حفاظت کا ذمہ بے علم لوگوں پر چھوڑ دیا۔

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 3 місяці тому +3

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @syedtahirbukhari
    @syedtahirbukhari 3 місяці тому +5

    Hazoor SAW ny her kaam ALLAH ka hukam sy farmaya, Ghamdi sb us hikmat ko nai janty. Khum wahi maqam hy jahan sy rastay devide hotay thay aor yah akhari pyghaam diya ta ka yad rahy.

  • @awaisahmad4091
    @awaisahmad4091 Місяць тому +1

    علیؓ ھے راہنماۓ جن و آدم
    علیؓ لاریب ، میرِ کارواں ھے
    حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

  • @mosafir5056
    @mosafir5056 3 місяці тому +9

    Allah ki kitab aik roshni hay. Khaas kar aisi society may jaha qissey kahanio ko deen bana kar pesh kiya jata h.

  • @wetrose5476
    @wetrose5476 2 місяці тому +1

    Jazak Allah

  • @tanseerbukhari8398
    @tanseerbukhari8398 2 місяці тому +25

    غامدی صاحب اپ کی یہ بات سن کر بہت دل کو دکھ ہوا اج یقین ہو گیا کہ سورہ منافقون کیوں ائی تھی ۔۔۔

  • @LiaqatAli-gb4gx
    @LiaqatAli-gb4gx 3 місяці тому +7

    Suna tha ke jab insan buzurgee ke maqam par atta he too sach bol he leta he lekin jab dil m bugz ho too sahee bat zeban pe aa he naheen saghtee Allah pak gamdi sahab ko logon ko sahee bat Botanee ke tofiq atta farmaee

  • @ThKh
    @ThKh 3 місяці тому +13

    جس وجہ سے عمر رضہ نے اپنا خطبہ حج پر نہیں، بلکہ مدینہ واپس پہنچ کر دیا، وہ غدیرِ خم کی روایت کی پاسداری ہی ہے،کہ جو باتیں اُمت کے لیئے تھیں وہ الگ اور جو مقامی لوگوں کے لیئے تھیں وہ الگ-کیوں کہ بعد میں جو ہوا وہ عرب میں کم اور مکہ مدینہ میں زیادہ ہوا-کاش اِس بات کو ایسے سمجھنے کی سعی کی ہوتی

  • @ShahzadKhan-mh6vz
    @ShahzadKhan-mh6vz 3 місяці тому +16

    اس کا مطلب ہے کہ آپ ﷺ کے بعد تمام دینی اور دنیاوی معملات شوریٰ کے پاس چلے گئے۔ آپ کی باتیں عقل تسلیم نہیں کرتی۔

  • @karamelahijhamat
    @karamelahijhamat 2 місяці тому +2

    قران مجید میں جنوں اور انسانوں کا ذکر آیا ہے کہ ہم نے انہیں محض عبادت کے لئے خلق کیا ہے ۔ لیکن یہ شخص کہتا کہ کوئی جن وغیرہ نہیں ہیں ۔ قران میں عرب کے بدوؤں کو جن کہا گیا ہے ۔ یہ اپنے فلسفے خود سے گھڑتا ہے

  • @KaleemHussainTakallum
    @KaleemHussainTakallum 3 місяці тому +12

    سقیفہ میں خلیفہ کا تعین اسلام کے کن اصولوں پر ہوا ہے؟ اہل حل و عقد کے درمیان اختلاف کی صورت میں زور زبردستی کے ذریعہ جناب ابوبکر کو خلیفہ کیوں بنایا؟ پھر سعد بن عبادہ نے آخر دم تک ابوبکر کی بیعت نہیں کی؟

    • @muhammadshujahat8590
      @muhammadshujahat8590 2 місяці тому +2

      Bhai, I highly appreciate your argumentative style, which is not common. Hazrat Umar R.A. used to say Abu Bakar khilafah is not a standard to follow, even though the majority accepted khilafah voluntarily. That's why he formed a committee out of which Usman R.A. was selected.

  • @adeelaafzal3564
    @adeelaafzal3564 3 місяці тому +17

    Many thanks for the clarification! جزاکم اللہ خیر

  • @Sikandarz936
    @Sikandarz936 3 місяці тому +2

    Masha Allah Subhan Allah Jazakallah. Allah Aap ko salamat rake Ameen.

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai 3 місяці тому +26

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

  • @syedaliukashashah2408
    @syedaliukashashah2408 3 місяці тому +12

    وکیل صحابہ رض جاوید احمد غامدی صاحب

  • @shahidzafar-qj7ih
    @shahidzafar-qj7ih 3 місяці тому +4

    ghamidi sahab ki har nashist main Aale muhammad ka bughz saaf nazar ata hai

  • @khaliquzzamaansari5735
    @khaliquzzamaansari5735 3 місяці тому +15

    الحمدللہ سم الحمدللہ بےحد ساہتیہ انداز سے اس مسعلے کو پاے تکمیل تک پہچا یا
    الله آپکو جزاء خیر سے نوازے
    آمین

  • @uzairhassan1201
    @uzairhassan1201 2 місяці тому

    Shukr Alhamdulliah Allah kareem ne mjy ghaamdi sb se mehfooz rakha hai

  • @umar.666
    @umar.666 3 місяці тому +11

    اس موضوع پر شیعہ نقطہء نظر بھی پیش کیا جانا چاہیے انکی مستند کتب اور ان کے اکابر علماء کی آراء کوپیش کرکے۔ اجمالی تبصرے کا کوئی خاص فایدہ نہیں۔ ان کا استدلال انھی کی زبانی بیان ہونا چاہیے۔ صرف غدیر کے موضوع پر باقاعدہ کتب لکھی گئی ہیں۔۔۔انکا بھی ذکر فرمائیں۔

  • @dgreen9653
    @dgreen9653 3 місяці тому +13

    Subhan Allah.....ghamdi sb may Allah bless you a long
    Life with health....
    You have cleared a lot confusions.....which were
    raised by shia....

  • @taimurahmad8430
    @taimurahmad8430 3 місяці тому +5

    KMaaaal. Kahani sharif ko expose krne k liay

  • @saadtirmizi96
    @saadtirmizi96 Місяць тому +1

    Great analysis, never thought about this riwayat in this angle.
    His placement of Ahadith and keeping the QURAN as the highest authority is commendable.
    Thanks!

  • @muhammadaqeelqazi1081
    @muhammadaqeelqazi1081 24 дні тому

    Great and simple explanation.

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 3 місяці тому +7

    Jazzak Allah ❤

  • @FutureSiblings
    @FutureSiblings Місяць тому +2

    It's been blessing to have such level of scholar in this era❤❤

  • @AmirBasharKhan
    @AmirBasharKhan 3 місяці тому +2

    Jazak ALLAH khair.

  • @FreeCitizenPK
    @FreeCitizenPK 3 місяці тому +19

    ماشاءاللہ الحمدللہ
    جزاکم اللہ خیر

  • @s.mabbasali8790
    @s.mabbasali8790 3 місяці тому +26

    ہاۓ رے بغضِ علی ع!

  • @shabeerm.8854
    @shabeerm.8854 3 місяці тому +8

    We wish and pray Ustad Sir Javed Ahmed Ghamidi Saheb live longer, healthy and spread the islam to the world ...

  • @NazirAhmad-uk1qc
    @NazirAhmad-uk1qc 3 місяці тому +12

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست مدلّل جواب

  • @ghulamrasulgujjar5000
    @ghulamrasulgujjar5000 3 місяці тому +2

    Good JazakAllah

  • @iramnabj2928
    @iramnabj2928 3 місяці тому +4

    MashahAllah clearly explained ❤

  • @AqeelNoor-x7f
    @AqeelNoor-x7f Місяць тому +2

    ماشاللہ زبردست علمی اور عقلی دلائل

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 2 місяці тому

    Asa.ghamdi sahab allah app ko lambi umar ata farmay sehat eman k sath ameen
    Asif❤

  • @azamali8642
    @azamali8642 3 місяці тому +3

    Jazakala

  • @quest...6246
    @quest...6246 3 місяці тому +12

    جزاک اللہ۔ غامدی صاحب اس وقت مسلم دنیا کے ایسے عالم ہیں جو لوگوں کو شخصیت پرستی اور ملاوں کی عیاری و غلامی سے نکال کر قرآن کی طرف لانے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں، لیکن لوگ ہیں کہ ان کے ذہنوں سے ملاوں کی گڑھی ہوئی داستانیں نکل ہی نہیں پا رہی ہیں۔
    لگتا ہے یہ امت بھی عیسائیوں کی طرح اصل دین کو چھوڑ کر ملاوں کی پاپایئت کے چنگل میں پھنس گئ ہے۔
    ایران میں تو ملا داستانیں سنا سنا کر لوگوں کی گردنوں پر سوار ہو ہی گئے ہیں،
    اب باقی اسلامی دنیا کے ملا بھی اسی تک و دو میں مسلمانوں کو فرقوں اور جتھوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔
    کوئی ہے جو قرآن کے مطابق دین کو سمجھ کر اختیار کرے اور ملا کی غلامی سے آزاد ہو کر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت حاصل کر لے؟
    قرآن انسان کو آزادی، شعور اور سیدھا راستہ دکھاتا ہے۔
    قرآن نے رسول اللہ علیہ السلام کے اصحاب میں سے کسی کا نام لے کر ذکر نہیں کیا، بس ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے زندگی گذارنے کا ایک واضح پیغام چھوڑا ہے،
    اور اگلے زمانے کے لوگوں کے بارے میں صاف کہا ہے، کہ
    انہوں نے جو کیا اس کے بارے میں تم سے ہر گز نہیں پوچھا جائے گا، تم سے صرف تمھارے ہی اعمال کی باز پرس ہوگی۔

  • @WaheedAkhter-ed6ek
    @WaheedAkhter-ed6ek 2 місяці тому

    Assalamualaekum wa rakh matullah e wa barakataho sir Ma shah Allah very good very nice exilant sir

  • @abdussattar4574
    @abdussattar4574 3 місяці тому +1

    Thank you so much Ghamdi sahab!

  • @AHKhan-pe1jq
    @AHKhan-pe1jq 3 місяці тому +4

    Subhan Allah

  • @alihashim6228
    @alihashim6228 3 місяці тому +1

    Just finished watching Ghamdi's program on the hadees and incident at Ghadeer e Khum which the Shias say shows that The Prophet (pbuh) named Imam Ali as his successor.
    Ghamdi says that the question of succession of the prophet has to be decided by the Ummah after mutual consultations. he also refutes the Shia interpretation of the Ayat e Quran in Sura e Maidah which the Shias use to justify the claim.
    Now we can agree or disagree with Ghamdi but the real answer to this question is with Allah (SWT). however, we can ask ourselves what would be the consequences of making a wrong choice in this matter.
    if we take Ghamdis point of view and say that th right of succession is with teh ummah then the consequence of not believing in the person selcted by th ummah would be that we have not agreed with the majority decision of the ummah- this is not a serious matter because when the choice is given to a group of people some will inevitably have a differing opinions.
    However, if we say that the ghadeers e khum , incident shows that the choice is made by God then the consequence of not believing in this choice is a direct violation of god's orders which is a serious matter.
    so On this basis I would go with the option that God has to decide and we have to agree to his choice.
    However, the majority of the Muslim's do not take thsi view and say that eh choice rests with teh ummah and the ummah did decide on teh line of succession as represented by teh 4caiphs.
    Now we see that the consequences of this choice and selection was that immediately after the caliphate was established the Bani ummayah were rehabilitated and Mauwia was given the governor ship of sham.
    this eventually resulted in the massacre at karbala of the entire family of the propet. and took Islam on a route of monarchy and tyranny. So this choice could not have been correct.
    This is perhaps the final reason why I would cast my vote for God's choice of the successor. namely Imam ali.
    This metho of succession was due to the fact that matters of religion and state in the early years of Islam were intimately related.
    in later years when matters of the church and state got separated the right of selection of leaders for the state would devolve down to the people and that for religion would continue to rest with God as represented by the Imams.

  • @AyanQuraishi676
    @AyanQuraishi676 3 місяці тому +3

    Masallah " may Allah bless ustad imam long healthy life ❤

  • @AT_Eng
    @AT_Eng Місяць тому

    very informative

  • @tanvirhumayun4340
    @tanvirhumayun4340 3 місяці тому +2

    Thanks God I follow Mr Ghamidi who follow Quran

  • @rashidhassan3422
    @rashidhassan3422 3 місяці тому +4

    Ghadeer khum per ahlesunat ki tamam kitabon mai mutawatir ahadees mojood heny "" Mun kumto mola ho fa haza Alliun mola" is wajah say mauana Tariq jameel sahib nay chund saal phelay kaha tha sirf Hazrat Ali mat kaho bulky Mola Ali khha karo.
    Ghamdi sahib tou bohat baray munkaray hadees heny wo sirf apni rai ko har ik par muqadam samjtay heny.
    In ki beja tareef karnay walo say mera sawal hay kia aap sehay e sitta (Six authentic books of Ahlesunnat) ko bool gai heny.
    Khuda ka wasta aqal aur shaoor say cheezo ka mushahida kare.

  • @MaherSarkaar
    @MaherSarkaar 3 місяці тому +3

    Unblievable knowledge about islam impressed❤

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 3 місяці тому

    Amro hoo shura bainahum Surah Asshoora
    Concensus through ijtehaad on national or Ummah issues
    2) Ideal place was not Khumm but on occasion of Hajj and in Masjid e Nabawi for such big announcement.
    3) Riwayat of Ghadeer Khumm
    4) Hadith e Qassa and Hadith e Saqalain must be understood.
    5) Haz Ali RA was given a special responsibility for Nazm e Riasat on that occasion
    6) Arbab e Hall o Aqad/ Ool ul Amr were very few 10 Suhaba Ashra Mubasjri from Muhafaireen o Insaar e Madina
    7) Zihar problem was guided by Allah revealed in Quran

  • @FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw
    @FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw 3 місяці тому +9

    Ghamdi sb ap ko Allah kreem behtreen jaza sy nwazy bilkul theek operation kiya hy ap ny

  • @rahulgandhigandhi4242
    @rahulgandhigandhi4242 3 місяці тому +1

    Ahle Sunnat wal jummat zindabad...
    ❤❤❤Ghamdi ❤❤❤

  • @celebritiesworld346
    @celebritiesworld346 2 місяці тому +2

    بلکہ ٹھیک فرمایا سر جاوید احمد غامدی صاحب ❤❤❤

  • @WasimShaikh-st8fn
    @WasimShaikh-st8fn 3 місяці тому +2

    Ghamdi Sir, aap ne Engineer Sahab aur jo bhi yeh Maukif rakhte sab ki cheekhein nikalwa di, aap ko Allah Salamat Rakhein aap ko is tarha ki Hadith ( Controversial topic) par aap ke ilm aur aap ki rahemumayi ki mujhe bahut zarurat hai, aur baat ko Samajhne ka Salika main ne aap sikh raha hoon aur mujhe dua dijiye ke Allah mujhe Kamyab karein, aur aap ke knowledge ki mujhe bahut zarurat hai aap se jitna sikhta hoon kam hi lagta hai aur meri pyaas aap se sikhne ki badhti hi jaati hai, Hadith e Ammar ko please ek baar discuss kijiyega. Aur taabot mein Aakhri keil thonk dijiye aur is azmaish ko Hamesha ke liye khatam kar dijiye, Phir Is topic par kisi ko kabhi insha Allah muntashir hone ki zarurat nahi rahegi. Allah aapko aur aapki family ko bahut achcha rakhein, Ameen
    From
    India

  • @NazirAhmed-kz9uz
    @NazirAhmed-kz9uz 3 місяці тому

    Jo bi mamla.ha yom e hashar ka intizar kren.allah sb fesly kr dy ga muj sameet har musalman pe lazam.ha ha allah k hukam.ko nabi k tariqy pe mane or amal kren

  • @ZafeerKhan-l2k
    @ZafeerKhan-l2k 3 місяці тому +9

    بہت شاندار ❤❤

  • @Saqib-o3r
    @Saqib-o3r 3 місяці тому +9

    May Allah Tala shower His countless blessings upon Javed Ahmed Ghamidi Sahib. He is truely a Daee

  • @syedvazirhussain3905
    @syedvazirhussain3905 Місяць тому +1

    Who don't love ahle bait of prophet are very far from knowledge and wisdom.they don't want to go on right track.

  • @ShamsAbbasi-gp1jd
    @ShamsAbbasi-gp1jd 3 місяці тому +1

    غدیر خم والی حدیث سب جانتے ہءں جس کا میں مولا اس کا علی مولا

  • @MuhammadKhalid-sb9cr
    @MuhammadKhalid-sb9cr 2 місяці тому

    Bohut hi khoob kia natija Quran o hadees se akhaz kia hay sari iktilaf hi khatam farmadia aur muhaddiseen ne bhi yahi farmaya ab mufti hadadard sahib ko bhi jaan Lena chaye Samaj Lena chaye

  • @awaisahmad4091
    @awaisahmad4091 Місяць тому

    سلام یا حسینؑ علیہ السلام
    لبیک یا حسینؑ علیہ السلام

  • @FUNTubeJ
    @FUNTubeJ 3 місяці тому +2

    ماشاءاللہ۔۔اللہ استاد محترم کو سلامت رکھے❤

  • @jabreelasghar
    @jabreelasghar 3 місяці тому +19

    کیا رسول اللہ کے مقرر کردہ اولی الامر کی اطاعت رسول اللہ کی زندگی میں ہی واجب تھی یا رسول اللہ کی وفات کے بعد بھی وہ واجب الاطاعت تھے؟
    یا پھر صرف امجر معاویہ کو یہ بریت حاصل ہے کہ وہ رسول اللہ کے اولئ الامر کی نیت پر ہی شک نہےں کر سکتے تھے بلکہ مسلح بغاوت بھی کر سکتے تھے؟ جناب غامدی جب تاریخ پر بات کرتے ہےں تو معاویہ کو تو ہر شک کا فائدہ دیتے ہیں لیکن حضرت علی کے معاملے میں وہ بہت قطعی بات کرتے ہیں۔ میں یہ نہیں کہتاکہ وہ شعوری طور پر یہ تعصب برتتے ہیں لیکن اہل بیت ؤر حضرت علی کے حوالے سے ان کی جتنی گفتگو ہے وہ ان کے مخالفین کے حق میں دلائل پر مبنی ہے۔

  • @ssomroo1528
    @ssomroo1528 3 місяці тому +3

    well said. Great scholar. May Allah bless him.

  • @muhammadtahir5446
    @muhammadtahir5446 Місяць тому

    صدقت

  • @mohammedanwar5175
    @mohammedanwar5175 3 місяці тому +1

    Great. Unbelievable explanation. Mashallah. May Allah bless you.

  • @ZararKhan-p9q
    @ZararKhan-p9q 3 місяці тому +1

    I love you J.A.G

  • @detachment1172
    @detachment1172 3 місяці тому +4

    Aalm e Deen hone k sath sath Ghamdi Sab agar Jaleebi nikalne ka kaam bhi krte tu us mein bhi bahut kamyab hote

  • @moazsharf
    @moazsharf 2 місяці тому +1

    Superb expalanation ......Ghamndi sb chezoon ko aksar inthai saaf krke byaan krdete hain...JzakAllah

  • @RWS-16
    @RWS-16 2 місяці тому

    Mashallah GREAT Ghamdi sb you cleared all lies about Khum jo jo jhoot bandhay jatay hain wo sab khul k saamnay agaey bohat khubsurat beyan hy Ghamdi Sb Gof Bless you

  • @sanaullahkhan8268
    @sanaullahkhan8268 3 місяці тому +1

    Masha Allah

  • @saleemjaved4355
    @saleemjaved4355 3 місяці тому +3

    Always talking logical..

  • @umar_kiani
    @umar_kiani 2 місяці тому +2

    تو کیا جو خلیفہ بنے وہ تمام مسلمانوں کے باہمی مشورے سے بنے؟؟ کیا مجلس شوریٰ نے متفقہ فیصلے کیا؟

  • @proudmuslim999
    @proudmuslim999 3 місяці тому

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آپ نے صحیح فرمایا

  • @MuhammadKhalid-sb9cr
    @MuhammadKhalid-sb9cr 2 місяці тому +1

    Salamti ho ghamdi sahib ko bouhuti wazeh asan aur salees alfaz me ghadeer khum.qurano hadees ki Roshni me bayan kia sab ki ankhe Kahan khul.jani chaye agar musalman Hain aqal rakhte Hain mazhabi tassub Pasand firqa firqa parast apni Marzi thoonsne wale darasal Quran o hadees par sawl utharahay Hain mufti hadard sahib khas kar is bayan ko zaroor sune

  • @husnainrazasherazi6406
    @husnainrazasherazi6406 29 днів тому

    کیسا نظام حکومت بنایا گیا کہ صرف 60 سال بعد ہی یزید جیسا حکمران مسلط ہو گیا

  • @naziaafaq142
    @naziaafaq142 2 місяці тому +3

    Actually ghamdi saheb bughaz-e-Ahl e bait mai iss qadr pagal ho chukey hain keh such aur jhoot mai koi ferq nahi ker paa rahey.
    Allah in ko Hidayat dai

  • @imtiazahmed8755
    @imtiazahmed8755 12 днів тому

    سورہ حج آخری آیت
    واعتصموا باللہ ھو مولکم فنعم المولا ونعم النصیر