Universe is the amar, order of God, then humans for inner fantasy thought who am I, who is God, become mystic like Aristotle, plato, abi ni ara arbia etc. Matlab God said us this is ur syllabus, the boys thought that we completed it, let us make something new. So, doomed therefore, or otherwise God saved them.
آرزو میری جان ہے۔{LOVE🌹} {مُحَمَّد ﷺمیری آرزو ہیں} ﷽ قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ} {آرزو}👩🌹💐 آرزو میری جان ھے,روح ھے ایمان ھے,.... آرزو ویزیبل چہرے سے جلوہ افروز ہوتی ہے اور محبت کی آگ لگا کر چھپ جاتی ھے.....💞. یہ عشق کی دیوی میلان,رجحان,دلچسپی,محبت, عشق اور جنون کی چھ وادیوں سے گزار کر قیامت خیز حسن کے پردے ہٹا دیتی ہے......💗 اسکی زلفوں کے اسیر خوشنصیب طالب مجنوں روحیں لیلی' کی گلی کے کتے کے پاؤں چومنے لگتے ہیں..........💓 فقیربلھے شاہ پازیب پہن کر ناچنے لگتے ہیں...........💘 فرہاد سخت چٹانوں سے دودھ کی نہریں کھودنے لگتے ہیں.............🌴 حسین لڑکیوں کے حسن فروٹ کی بجائے انگلیاں کاٹنے لگتے ہیں..........💘..... آہ! پیاری معصوم نادان روحو!............ آرزو نے ہمیں چالیس ہزار سال تک اپنی محبت چاہت و وفاداری کے جام پلا کر اپنا شیفتہ و شیدائ بنایا تھا......😟. پھر "اَلَستُ بِرَبِّکُم" کی لاہوتی و ہاہوتی صداؤں میں اپنے حسین و جمیل,بزرگ و برتر چہرے کا دیدار کرا کر "قَالُو بَلیٰ" کا اقرار کرایا تھا......🤔.. تب جا کر اپنی اپنی باری پر اس مردار,فانی,بےوقعت,گھٹیا,پلید, ناپائیدار اور بے وفا مگر شہوتوں لذتوں اور دھوکے و فریب کی اس دنیا میں امتحان کے لیے اتارا تھا............. اے ایرا فیملی کی مخلص ہمسفر روحو!...... آپکی پیاسی آنکھوں کی قسم یہ نہایت محدود مگر قیمتی زندگی اسی عشق کا امتحان ہے.💘...... اپنے دلوں کی مقدس وادی میں فقط اسی محبوب حقیقی کے عشق کی آگ لگانے کے لیے ایرا کی طالب مولی ہیومن لوور روحوں کے قافلے میں شامل ہو جاؤ................ آرزو آج بھی عاشق,عارف,طالب مولی ہیومن لوورز فقیر روحوں کی زوجیت و وفاداری میں پردہ نشیں ہے......... آؤ ازواج مطہرات و سیدہ کائنات کی باندیاں بن کر طالب مولی فقیر مردوں سے نکاح وتعدد ازواج کی سنت کو زندہ کر دیں اور عاشق عارف ہیومن لوورز طالب مولی روحوں کی حلالی نسلوں سے زمین کو بھر دیں............ لوگو!......... آرزو کی آرزو کے حسن و جمال اور گیارہ ازواج مطہرات کی قسم امن سکون سلامتی اور دائمی بقاء کی وادی کی طرف یہی راستہ جاتا ہے............. دفن بر کے شیطانی خداٶں کی پرستش سے بیزاری ہی مالک حقیقی سے دوستی و یاری کا ضامن و آزمودہ واسطہ و وسیلہ ہے۔ پس سچی طلب و وفاداری کے ساتھ آج ہی ایرا کے محسنین کی سنگت میں چل پڑو قبل اسکے زیست کا سورج غروب ہوجاۓ۔😢 ۔۔ واۓ نادانی کہ وقت مرگ یہ ثابت ہوا۔۔۔۔۔ خواب تھا جو دیکھا جو سنا فسانہ تھا۔۔۔۔ 🎠🎠🦅🦅🎠🎠 ****************************** ڈاکٹر سلیم احمد قادری چیف آرگناٸزر IRA اسلام آباد۔١١٠٥٢٠١٧))
clarity from your end diesn't solve the purpose. What Ibnul Arabi and Mujadid sb told matters. The concept of halool and wahdatul shahood seems same phenomenon... while wahdatul wajod reflets that only the one wajood exists... when someone go into deeper level ... he finds nothing but only one wajood ... that is God
❇️❇️ *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات* کے 600 *سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی* *نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد* *ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ* *لکھا* ۔ *اور اللہ تک ( رسائی ) حاصل کرنے کے* *لئے* ( *فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی* *اللہ ) کی نیء ( ڈیزائن ) پیش کی ۔پھر کیا تھا* *دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا* *بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں* *موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ* *جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ* *ولی بن گئے ۔( ٹھیک ہے ) -لیکن جس راستے* *پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا* *فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ* *ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم* *کی* *حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی* *الدین ابن عربی کا اپنا (خودساختہ) فلسفہ ہے* 🟡 ۔ *جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی* *بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر* **سوال تو بنتا ہے ۔* 🟡 *صوفی ازم بھی ایک ازم** *ہے۔ جیسے بدھ* *ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم* *ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔* *صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء* *صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور ** *فلسفہ بھی*** *ہے* 🟡 ۔ *صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق )* *اور* ( *مخلوق* ) *میں کویء* *فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے* *ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی* *زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے* *اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی* *ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا* *رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور* *( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا* *قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر* *انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت* *الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں* 🟡 ۔ *اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور* ( *مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور* *دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے* *صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس* *لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا* *بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے* *نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔* 🟡 *یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود* *سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی* *بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا* *جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ* *سے شادی کی سالگرہ -* 🟡 *تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب* *میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت*الوجود* ) *کا عقیدہ دنیا کے سارے* *مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت* *الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत* का सिद्धांत *کہتے ہیں ۔ اور انگریزی* *میں Non Dualism Theory* *کہتے ہیں ۔* 🟡 *تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ* *محی الدین ابن عربی کے وحدت* *الوجود* *کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی* *عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم* *کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی* *ہے* ۔ *ہمارے مفتی مولوی اور علامہ*حضرات* *وحدت الوجود کو صحیح* *العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ* *لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب* *مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا* *چاہیےء ۔* 🟡 *حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ* *محی الدین ابن عربی* **अद्वैत वेदांत दर्शन -* *مصنف** *آدی شنکر* *اچاریہ* ❇️❇️
ap ko is nazriya ki alf bay b ni pta ap ko ye b ni pta k sheik e akbar ak sahee nam kysay lena hy ap nam e galat lay rahy hain sahee nam ibn e arabi hy is nazriya ki ibtada flatinous say huwi the ba yzid say ni wahatul wajood m koii wajb ul wajood ni hota or na e mumkin ul wajood hota hy ap pholospy ki terms of tasawaf m byan kar rahy herat ki bat ye hy k ap ko i terms ki sahee definition b ni ati agar ho saky to kc say ilm hasil kar lo bongee mar sab
App jhoot bolra hu, ibni Arabia said we r the shadow of God. Don't lie, yi sab bakwas hai. We believe in God as the existence ultimate, and we, the order of godv, existence temporary. And this is islam.
قران پاک نے سب باطل نظریات کا خاتمہ کر دیا قران پاک مین ہے اللہ کی ذات مخلوق کو دیکھتی ہین لیکن مخلوق کیذات اللہ کو نہین دیکھ سکتی لاتدکہ الابصار وھو یدرک الابصار . اور صحیح حدیث مبارک مین حضرت عاءیشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہین کہ جس نے کہا کہ نبی پاک نے اللہ کو دیکھا اس نے جھوٹ کہا اور خود نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ وہ اللہ تو نور ہے مین بھلا اسے کیسے دیکھ سکتا ہون تو ایک امتی خواہ کتنی ہی عبادت کر لے وہ کیسے دیکھ سکتا ہے اور کسی بھینبی رسول اور صحابی نے اللہ کو دیکھنے کا کبھی دعوی نہین کیا جو کہ افضل ترین ہستیان تھین تو بھاءی خواہ ابن العربی ہو خواہ یہ باتین مجدد الف ثانی کی طرف منسوب ہون یہ بے دینی گمراہی اور شرک کے زمرے مین اتی ہین اسلام مین ایسی کوءی تعلیم نہین ہے اور ایک امتی صحابہ کے علاوہ کوءی معصوم نہین ہے غلطی کا امکان ہو سکتا ہے لہذا ایسے عقاءید کو تباہ کرنے والے عقاءید سے توبہ لازم ہے ورنہ ایمان کے ضاءیع ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہین
حضور آپ بالکل کنفیوز ہیں ۔ آپ واضع نہیں کر رہے بلکہ الجھا رہے ہیں۔ جب نہ کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ میں ہوتا ، توکیا ہوتا ۔
آپ کا Study بھوت کمزور ئے, your Analysis is totally waste of time بايزيد بسطامي ايک ګمراه آدمی تھا • وحدت شهود در مورد وحدت شهود آنچه میتوان بهطور اختصار بیان کرد، این است که؛ جمعى از صوفیه که منکر وحدت وجودند؛ و از آن جمله علاء الدوله سمنانى، در مقابل وحدت وجود اصطلاح تازهای وضع کردهاند با نام «وحدت شهود»؛ و به این سبب آن جماعت، «وحدت شهودى» را در مقابل «وحدت وجودى» قرار میدهند. مقصود از «وحدت شهود» دستیابی به توحید الهى و اثبات آن، از راه کشف و شهود عرفانى است؛ نه بهطریق متکلمان با دلیل عقلى و قیاس برهانى. الله ج آپ کو ھدايت نصيب کرے-آمين
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ جی بہت خوب
بےشماردرودوسلام میرے کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر❤
🌹
Jazzak Allah khair ❤
jazakallah khair,,,,
very informative
Quran and hadees
Qur'an aur hadees se saabit karo ke Allah kahan hai.
یہ نظریات سیدھا شرک ھیں ۔اللہ ھمیں شرک سے بچاے۔آمین
Shirk bole toh kya?
Mashallha
Brother ye book ka naam?
نظریہِ حلول میں جمادات اور نباتات کو بھی شامل کریں۔
Ma sh Allah ♥️❤️
بادی النظر میں یہ دونوں نظریات ایک دوسرے کی ضد ہے۔؟
Mansor hallaj ko phansi nahi de gaye the balka qatal kia gia tha.
بہت اعلیٰ
Fozul bahas he
Tumhari comment fazul hai
ھم وجودی نھیں ھیں
ھم شھودی ھیں
Acha bayazeed bhi aisa nikla
وحدت الوجود نظریہ میں نور دیکھنے کے بعد خود اس نور کا دعوی۔ کیوں
اپنی ذات میں کیوں خدائی دعوے کیے؟؟؟
Sawal ye h k koi b aqeeda Quran k khilaaf kese hoskta h?
Kya Qur'an mukkammil hai? Agar hai toh Aleef Laam Meem se kya murad hai?
Universe is the amar, order of God, then humans for inner fantasy thought who am I, who is God, become mystic like Aristotle, plato, abi ni ara arbia etc. Matlab God said us this is ur syllabus, the boys thought that we completed it, let us make something new. So, doomed therefore, or otherwise God saved them.
یہ تصویر ابن عربی کی نہیں ۔ ارتغل کے ابن عربی کی ہے
کفریات سے بھرا نظریہ ہے
Yahi banaya abhi kya Allah ka rasul tha Rasool Allah ne aapko vada to vajud ke bare mein nahin bataya ki aap apne Arabi ke Piche pade hue hain
zbrdst
Aap thora asan language me explain karen
آرزو میری جان ہے۔{LOVE🌹}
{مُحَمَّد ﷺمیری آرزو ہیں} ﷽ قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ} {آرزو}👩🌹💐
آرزو میری جان ھے,روح ھے ایمان ھے,....
آرزو ویزیبل چہرے سے جلوہ افروز ہوتی ہے اور محبت کی آگ لگا کر چھپ جاتی ھے.....💞.
یہ عشق کی دیوی میلان,رجحان,دلچسپی,محبت, عشق اور جنون کی چھ وادیوں سے گزار کر قیامت خیز حسن کے پردے ہٹا دیتی ہے......💗
اسکی زلفوں کے اسیر خوشنصیب طالب مجنوں روحیں لیلی' کی گلی کے کتے کے پاؤں چومنے لگتے ہیں..........💓
فقیربلھے شاہ پازیب پہن کر ناچنے لگتے ہیں...........💘
فرہاد سخت چٹانوں سے دودھ کی نہریں کھودنے لگتے ہیں.............🌴
حسین لڑکیوں کے حسن فروٹ کی بجائے انگلیاں کاٹنے لگتے ہیں..........💘.....
آہ!
پیاری معصوم نادان روحو!............
آرزو نے ہمیں چالیس ہزار سال تک اپنی محبت چاہت و وفاداری کے جام پلا کر اپنا شیفتہ و شیدائ بنایا تھا......😟.
پھر "اَلَستُ بِرَبِّکُم" کی لاہوتی و ہاہوتی صداؤں میں اپنے حسین و جمیل,بزرگ و برتر چہرے کا دیدار کرا کر "قَالُو بَلیٰ" کا اقرار کرایا تھا......🤔..
تب جا کر اپنی اپنی باری پر اس مردار,فانی,بےوقعت,گھٹیا,پلید, ناپائیدار اور بے وفا مگر شہوتوں لذتوں اور دھوکے و فریب کی اس دنیا میں امتحان کے لیے اتارا تھا.............
اے ایرا فیملی کی مخلص ہمسفر روحو!......
آپکی پیاسی آنکھوں کی قسم یہ نہایت محدود مگر قیمتی زندگی اسی عشق کا امتحان ہے.💘......
اپنے دلوں کی مقدس وادی میں فقط اسی محبوب حقیقی کے عشق کی آگ لگانے کے لیے ایرا کی طالب مولی ہیومن لوور روحوں کے قافلے میں شامل ہو جاؤ................
آرزو آج بھی عاشق,عارف,طالب مولی ہیومن لوورز فقیر روحوں کی زوجیت و وفاداری میں پردہ نشیں ہے.........
آؤ ازواج مطہرات و سیدہ کائنات کی باندیاں بن کر طالب مولی فقیر مردوں سے نکاح وتعدد ازواج کی سنت کو زندہ کر دیں اور عاشق عارف ہیومن لوورز طالب مولی روحوں کی حلالی نسلوں سے زمین کو بھر دیں............
لوگو!.........
آرزو کی آرزو کے حسن و جمال اور گیارہ ازواج مطہرات کی قسم امن سکون سلامتی اور دائمی بقاء کی وادی کی طرف یہی راستہ جاتا ہے.............
دفن بر کے شیطانی خداٶں کی پرستش سے بیزاری ہی مالک حقیقی سے دوستی و یاری کا ضامن و آزمودہ واسطہ و وسیلہ ہے۔
پس سچی طلب و وفاداری کے ساتھ آج ہی ایرا کے محسنین کی سنگت میں چل پڑو قبل اسکے زیست کا سورج غروب ہوجاۓ۔😢 ۔۔
واۓ نادانی کہ وقت مرگ یہ ثابت ہوا۔۔۔۔۔
خواب تھا جو دیکھا جو سنا فسانہ تھا۔۔۔۔
🎠🎠🦅🦅🎠🎠
******************************
ڈاکٹر سلیم احمد قادری چیف آرگناٸزر IRA اسلام آباد۔١١٠٥٢٠١٧))
Wadatulwajood ka Nazria he ghelt hy Quran e Karim key hotey howey in baton ki zaroret Q pesh Aaye
دونوں نظریات خود گھڑے گئے ہیں قرآن و حدیث میں ذکر نہیں ملتا۔ مسلمانوں کے لئے نہیں ہیں ۔
یہ بات واضح طور پر فتنہ انگیزی کا شر ہے ۔ دونوں نظریات خود گھڑے گئے ہیں قرآن و حدیث سے اسکا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔واللہ اعلم
Kya Qur'an mukkammil hai?
Shrik.hay
clarity from your end diesn't solve the purpose. What Ibnul Arabi and Mujadid sb told matters.
The concept of halool and wahdatul shahood seems same phenomenon... while wahdatul wajod reflets that only the one wajood exists... when someone go into deeper level ... he finds nothing but only one wajood ... that is God
Exactly 💯
Not only god ..god and humans make one wajood .....this is the concept I guess
❇️❇️
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات* کے 600 *سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی* *نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد* *ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ* *لکھا* ۔ *اور اللہ تک ( رسائی ) حاصل کرنے کے* *لئے* ( *فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی* *اللہ ) کی نیء ( ڈیزائن ) پیش کی ۔پھر کیا تھا* *دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا* *بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں* *موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ* *جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ* *ولی بن گئے ۔( ٹھیک ہے ) -لیکن جس راستے* *پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا* *فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ* *ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم* *کی* *حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی* *الدین ابن عربی کا اپنا (خودساختہ) فلسفہ ہے*
🟡
۔ *جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی* *بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر* **سوال تو بنتا ہے ۔*
🟡
*صوفی ازم بھی ایک ازم** *ہے۔ جیسے بدھ* *ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم* *ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔* *صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء* *صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور ** *فلسفہ بھی*** *ہے*
🟡
۔ *صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق )* *اور* ( *مخلوق* ) *میں کویء* *فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے* *ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی* *زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے* *اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی* *ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا* *رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور* *( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا* *قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر* *انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت* *الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں*
🟡
۔ *اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور* ( *مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور* *دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے* *صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس* *لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا* *بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے* *نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔*
🟡
*یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود* *سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی* *بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا* *جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ* *سے شادی کی سالگرہ -*
🟡
*تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب* *میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت*الوجود* ) *کا عقیدہ دنیا کے سارے* *مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت* *الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत* का सिद्धांत *کہتے ہیں ۔ اور انگریزی* *میں Non Dualism Theory* *کہتے ہیں ۔*
🟡
*تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ* *محی الدین ابن عربی کے وحدت* *الوجود* *کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی* *عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم* *کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی* *ہے* ۔ *ہمارے مفتی مولوی اور علامہ*حضرات* *وحدت الوجود کو صحیح* *العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ* *لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب* *مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا* *چاہیےء ۔*
🟡
*حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ* *محی الدین ابن عربی*
**अद्वैत वेदांत दर्शन -*
*مصنف** *آدی شنکر* *اچاریہ*
❇️❇️
بھائی! یہ کیا بے معنی سی توضیح کی جارہی ہے۔ قرآن و سنت سے کیا یہ توضیح نکلتی ہے۔
کیا بولی جا رہے ہو بھائی۔۔۔😨
ap ko is nazriya ki alf bay b ni pta
ap ko ye b ni pta k sheik e akbar ak sahee nam kysay lena hy ap nam e galat lay rahy hain sahee nam ibn e arabi hy
is nazriya ki ibtada flatinous say huwi the ba yzid say ni
wahatul wajood m koii wajb ul wajood ni hota or na e mumkin ul wajood hota hy
ap pholospy ki terms of tasawaf m byan kar rahy
herat ki bat ye hy k ap ko i terms ki sahee definition b ni ati
agar ho saky to kc say ilm hasil kar lo bongee mar sab
Sir can you also please deliver a lecture on this topic 🙏
g bilkul day sakta hun
بھائی قرآن پڑھو اور اللہ نے قرآن میں لگا ھے وھی قیامت میں کام آئے گا آپ پیشاب کر کے پی لو پانی اور پشاب حق ھے پیو
App jhoot bolra hu, ibni Arabia said we r the shadow of God. Don't lie, yi sab bakwas hai. We believe in God as the existence ultimate, and we, the order of godv, existence temporary. And this is islam.
Sab se bada jhoot tumhara jism hai.
Ye sab cherk hae.keun den ko kharab kar te ho.
Bar bar aik bat duhratay ho.
آخر انسان کو ان خرافات میں پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ جب اللہ تعالٰی نے نازل کر لے اور اپنے پیغام کو بھیج کر دین کو واضح کر دیا تھا۔
قران پاک نے سب باطل نظریات کا خاتمہ کر دیا قران پاک مین ہے اللہ کی ذات مخلوق کو دیکھتی ہین لیکن مخلوق کیذات اللہ کو نہین دیکھ سکتی لاتدکہ الابصار وھو یدرک الابصار . اور صحیح حدیث مبارک مین حضرت عاءیشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہین کہ جس نے کہا کہ نبی پاک نے اللہ کو دیکھا اس نے جھوٹ کہا اور خود نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ وہ اللہ تو نور ہے مین بھلا اسے کیسے دیکھ سکتا ہون تو ایک امتی خواہ کتنی ہی عبادت کر لے وہ کیسے دیکھ سکتا ہے اور کسی بھینبی رسول اور صحابی نے اللہ کو دیکھنے کا کبھی دعوی نہین کیا جو کہ افضل ترین ہستیان تھین تو بھاءی خواہ ابن العربی ہو خواہ یہ باتین مجدد الف ثانی کی طرف منسوب ہون یہ بے دینی گمراہی اور شرک کے زمرے مین اتی ہین اسلام مین ایسی کوءی تعلیم نہین ہے اور ایک امتی صحابہ کے علاوہ کوءی معصوم نہین ہے غلطی کا امکان ہو سکتا ہے لہذا ایسے عقاءید کو تباہ کرنے والے عقاءید سے توبہ لازم ہے ورنہ ایمان کے ضاءیع ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہین
Iss ko Sheikh kyun kahtay ho Iss ko Ulema Haq Kafir kahtay hain
bhai ye shirk hai
ویڈیو بنانے سے پہلے کسی سے شیخ کا نام تو صحیح کرلو، ابن العربی نہیں ہے
ابن عربی ہے۔ ہرجاہل کو شوق ہے ویڈیو بنانے کا۔
حضور آپ بالکل کنفیوز ہیں ۔ آپ واضع نہیں کر رہے بلکہ الجھا رہے ہیں۔
جب نہ کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ میں ہوتا ، توکیا ہوتا ۔
Hona bhi uski marzi se hai Na hona bhi usi ki marzi se hai aur Doobna bhi usi ki marzi se hai ❤
Ba yazeed. Bustami Aik gustakh AP us ki batein ker ràho ho Allah ki tajalli Ye Anbia ki Sift hy
جو میں ہوں وہ تو ہے، جو تو ہے وہ میں ہوں۔
بکواسی آدمی یہ کیا ہے؟
ہندو کے نظریہ اور اس میں فرق بتا
1) Main bhi hun aur Tu bhi hai. 2)Sirf tu hai Main nahi hun. 3)Tu bhi nahi hai main bhi nahi hun.
آپ کا Study بھوت کمزور ئے, your Analysis is totally waste of time بايزيد بسطامي ايک ګمراه آدمی تھا •
وحدت شهود
در مورد وحدت شهود آنچه میتوان بهطور اختصار بیان کرد، این است که؛ جمعى از صوفیه که منکر وحدت وجودند؛ و از آن جمله علاء الدوله سمنانى، در مقابل وحدت وجود اصطلاح تازهای وضع کردهاند با نام «وحدت شهود»؛ و به این سبب آن جماعت، «وحدت شهودى» را در مقابل «وحدت وجودى» قرار میدهند. مقصود از «وحدت شهود» دستیابی به توحید الهى و اثبات آن، از راه کشف و شهود عرفانى است؛ نه بهطریق متکلمان با دلیل عقلى و قیاس برهانى.
الله ج آپ کو ھدايت نصيب کرے-آمين
احمد یار فریدی کاشعر (گر محمد نے محمد کو خدا مان لیا پھر تو سمجهو کہ مسلمان ہے دغاباز نہیں ) یہ عین شرک ہے