allah tera shukar hain aj Quran sun kar pta chala rooh ka wahee ka jab tak allah bashar ko wahee nahi karta na usko kitaab ka pta hota hain na emaan ka or muhammmad pbuh allah ke ayat ke rooh hai wo bashar kay nafas me point ho jatay hain phir wo bashar allah ke ayato ke talawat karta hain love you allah
لگتا ہے آپ کو وضاحت کی بلکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔ شیخ صاحب کہہ رہے ہیں کہ محمد کوئی بشر نہیں بلکہ بشر کے ساتھ آتا ہے جسے اللہ تعالیٰ وحی کرتا ہے ہر نبیؐ کے ساتھ محمد آیا اور لاسٹ احمد وہ بشر ہے جس کے ساتھ محمد رسولﷺ آئے۔۔۔۔
SubhanAllah !!!! JazakAllah Brother Shaikh Sahab. App ne itni behtreen ayato ki wazahat ki hai. Yeh buhut hairat angaiz or dil o dimaagh se bataye jhootoun ko clear kerdena wala topic hai. Ajj tak itna jhootoun se akeeda bana lia hai ke sach sach nahi lagta. Magar ye sach hai aur Allah ki taraf se haq hai. Alhamdulillah
heheheh no doubt shaikh sahib is brilliant but my question is that who is the first that listened Quran ? when the new version will update ? because shaikh sahib said that it is continuous
SubhanAllah! Excellent explanation about Hijab, Basher with Messenger as a Noor/Light from Allah. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
اللہ پاک تعریف کیئے ہوئے بشر کو حجاب کرنے کیبعد جب اپنے امر سے روح وحی متاسر کرتا ہئے تو وہ بشر سیدھے راستے کی ہدایت کرتا ہئے۔۔ اور روح کو وحی کرنے سے پہلے وہ بشر بھی کتاب اور ایمان نہیں جانتا تھا۔۔۔ اللہ اکبر
اس میں کوئی شک نہیں ہے جو آپ بول رہے ہے سچ بول رہے بلکل روح تصدیق کرتی ہے اللہ نے آپکو آیات کی روح اور وضاحت عطا کی ہے آپکو سنتے ہوے ایسے لگتا پے کہ یہ سارا علم آپکو غائب سے عطا کیا گیا ہے اور آپ کے ذریعے اللہ پاک ہم تک آیات کی روح پہنچا رہے ہے آپ نے جو اللہ کی راہ میں جو محنت کی ہے اللہ نے آپکو علم کی سند عطا کی ہے جزاکہ اللہ ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے، واضح اور سمجھنے میں آسان ہیں۔ میں نے جو سنا اس کی کبھی توقع نہیں کی تهی۔ بچپن سے جو کچھ سنتے آرہے تھے وہ تمام روایتی عقائد بکھر گئے۔
So true!! Never heard before! Maryam a.s is a beautiful example to follow! With physical hijab, psychological hijab is also very important to do!! Means if we will not stop hearing others philosophies/concepts/schools of thoughts,we can't understand ayaats of Allah!!!! It's very important to understand!
After watching Br.Muhammad Shaikh lectures one can easily determine the count of years that one lived in darkness however if one believes and corrects himself, will be enlightened and attain peace in this world and hereafter.
کونسی پوسٹ سے نوازا ھے اللہ نے خسرو شیخ کو کیا خسرو شیخ ولد نظام دین کا قران میں زکر ھے اور قران میں کہاں لکھا کہ محمد صل اللہ عبد یا بسشر نہیں روح ھیں اور وہ 1996میں شیخ خسرو میں اجاے گی
اللّٰہ کے کلام کی روح ہر بشر میں موجود ہوتی ہے لیکن عام بشر اور احمد بشر میں فرق ہے کہ (احمد) پر جب وحی ہوتی ہے تو وہ اس وحی سے متاثر ہو تا ہےاور وہ روح اس کے لیے روشنی بن جاتی ہے پس وہ اس کلام کے ساتھ لوگوں کی سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے
Thank you Shaikh Sahab.. never heard the ayats with this clarification.. We r blessed to have you as a teacher. May Allah bless you and your family. Ameen
Masha Allah. Allah has blessed you with knowledge of book. I have learnt almost everything by listening to your understandable lectures. May Allah guide us.
We all carry Allah’s rooh in us but the inspiration only comes with Allah’s order. Ahmed is the one who gets the wahi( inspiration) and he guides people to the right path through the Ayats. Allah refers to this rooh as Noor.
Swal aeham, aur us ka Jwab Intehaie wazeh, ~Ahmed/Zyadah tareef (bashar/physical) aye ga Rasool/RohulQuds ke Sath. ~BASHR main Rooh mojood ayaton kie roo sae. ~Bashar pae jub Wahe/mutasir/inspire ke gaie tou Bashar Rasool ke sath hua. ~Ahmed+Rasool/Mohammad Rasool Allah ko Wahe hone pae Allah nae us Rooh Ko Noor/Roshnie bna diya takae us Roshnie main hum sahe aur ghalat ka farq ker sakien. ~Ahmed Bashar kie physical hasiat ko nafi nahin ker saktae. Behtreen wazahat JazakAllah
لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ بشر جس کےاندر روح ہے جب اللّٰہ اس کو وحی کرتا ہے تو وہ بشر احمد بشر اور وحی کی ہوئی روح جو احمد بشر کے اندر ہے وہ محمد رسول اللّٰہ کہلائے گی جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ صاحب
ایک ایسی شخصیت جس پر اسلام کی بنیادیں قائم ہیں ، اور کہا جاتا ہے کہ یہ شخصیت قرآن پر مبنی ہے۔ تاہم ، یہ کلپ اور دیگر جو حقیقت میں قرآن پر مبنی ہیں ہمیں اس بنیاد کی حقیقت بتا رہے ہیں۔ رسول ﷲ ﷺ کے بارے میں جن شخصیتوں کو ہم سب جانتے ہیں ، وہ سب واقعات پر مبنی ہے جس کا قرآن میں ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ در حقیقت ایک بار جب قرآن واضح ہونا شروع ہوجاتا ہے تو ہمیں آہستہ آہستہ احساس ہوجاتا ہے کہ قرآن میں ذکر کیا گیا رسول ﷲ محمد ﷺ وہ شخص ہیں جسے ہم بالکل نہیں جانتے ، جب تک کہ ہم آیات پر غور و فکر نہ کریں۔ قرآن مجید کی آیات پر غور کرنے کا یہ وقت ہے تاکہ ہم اللہ کے سچے رسول کو پہچان سکیں۔
جی بالکل درست قران کافی ہے اس میں سب کچھ اسان ا ور کھول کھول کے بتا دیا گیا پھر تو شیخ بھی غیر اللہ ھے اس کو سننا کیسے جایز۔ اس کے لیکچرز میں بھی نئی باتیں ھیں جو وہ کہتا ھے۔ مجھے غیب سے پتہ چلی کیا اس پہ محمد کہ مہر لگ گی ھے کیا عشیخ اپنی مہر دکھا سکتاھے
اوریہ کہ ھمارے والدین کے لیے اللہ نے اس وضاحت کا کیا انتظام فرمایا تھا جیسا کہ شیخ دے رھا ھے کیونکہ اس وقت شیخ نہیں تھا۔ اور کل جب شیخ مر جاے گا ھسٹری ھو جاے گا۔ وڈیوز پہ بھی اتنی ایڈیٹنگ ڈبنگ اور اگے نہ جانے کیا کیا ھو جاے۔ پھر ہھمارے گرینڈ چلڈرن اسکو ایسے ھی ریجیکٹ کردیں گے جیسے مسٹر بخاری کی کتابوں کو کرتے ھیں کیا شیخ روح ھے؟؟؟؟؟ شیخ تو اباءواجداد بھی ھےاگر محمد بن عبداللہ کو اباءواجداد ھونے کی بنا پر ھسٹری اورنہ جانے کیا کیا کہتا ھے۔ ۔۔۔۔۔پلیز گائیڈ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
@@SS-qp7jm البقرة 2 آيَت 141 وہ ایک امت تھی جو گزر چکی، انہی کے لئے ہے، جو انہوں نے کمایا، اور تمہارے لئے ہے، جو تم کماتے ہو، اور جو وہ کرتے ہیں، اس کا سوال تم سے نہیں کیا جائے گا۔ تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡۚ وَلَا تُسۡـَٔـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ 
@@fawadsheikh3825 ھر کوی اعمال کا زمہ دار ھے یہ تو بات پتہ ھے سوال یہ ھے کہ اھمارے والدین جو کہ محمد بن عبداللہ کو نبی رسول اور باقی کتابوں فرشتوں کو مانتے تھے اور وہ غلط عقاید پہ تھے اللہ ننے لیے ایسا انتظام (شیخ جیسا بندہ)نہیں کیا تھا جو انہیں گائیڈ کرتا اور محمد صل اللہ کی روح اس وقت کہاں تھی اور قران میں کہاں لکھا کہ محمد روح ھیں عبد یا بشر نہیں۔ ھماری نسلیں اس ھسٹری مین شیخ خسرو پہ کیسے یقین کریں گی جیسے لوگ مسٹر بخاری کو نہیں ما نتے اسی طرح نی نسل بھی کسی وضاحت کے دعویدار کے پیچھے لگ کر کہے گی کہ پچھلے جو کر گے سو کر گے۔۔۔۔۔۔ ۔ یہ ھم نے خود دیکھاکہ ھمارے والدین شیخ کے بغیر قران کو سمجھ کر عمل کرکے ایمان پہ چلے گے الحمدللہ ۔۔ قران میں سب واضح اور اسان تو لکھا ھوا ھے پھر شیخ صاحب تو غیر اللہ ھیں ان کی انٹری کی کیا ضرورت اور لاجک ھے ۔
اپنی انسانی زبان میں، قرآن کی عربی زبان سے جو سمجھ آریا ہے اسے وضاحت کے ساتھ بیان کرنے میں ھماری انسانی زبان میں اظہار کرتے ہوئے گرہ پڑجاتی ہے. اللہ نے بشر کی زبان میں آسان کردیا ہے ورنہ یہی بتانے میں زبان ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے.
After listening to and bringing belief in and submitting to these Quran Ayaat/Signs I changed my direction of belief and started to take hijab from all peoples words, books, schools of thought and sects. Because only when we take hijab from all of this Allah sends the Rooh/spirit/essence of His Quran Ayaat/Signs. 17:85 - The Rooh is from the order of Allah.
Muhtaram aap ki videos dekhi hyn aap k samnay koi b daawa kia jaata hy to aap kehtay hain Quran me dikhao kidr likha hy ye? Mujhy b aik confusion hy wo bhi zara Quran se wazeh kar dijiye. Mehrbani hogi Aap ne 13:04 pe kaha azaan me ye kehtay hain ham. Azaan deni hy or kesay deni hy ye Quran me kidr likha hy?
Is mein koi shak nahi hai jo aap bol rahay hai sach bol rahay bilkul rooh tasdeeq karti hai Allah ne aapko Aayaat ki Rooh aur wazahat ataa ki hai aapko suntay huve aisay lagta hay ke yeh sara ilm aapko ghayab se ataa kiya gaya hai aur aap ke zariye Allah Pak hum tak Aayaat ki rooh pouncha rahay hai aap ne jo Allah ki raah mein jo mehnat ki hai Allah ne aapko ilm ki sanad ataa ki hai .
حج کے دوران اللہ پر ایمان والے لوگ مکہ کی وادی میں جھکاؤ پر چلتے ہوئے پیدل اور سواریوں پر آتے ہیں اور ذہنی و جذباتی طور پر بھی جھکتے ہوئے یعنی مائل ہوتے ہوئے اللہ کے گھر کعبہ میں آتے ہیں اور احکامات یعنی کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کی پابندی کرتے ہیں. یہ اجتماعی مشاہدہ حج کرنے والا ہر کوئی تصدیق کرسکتا ہے.
روح ہر بشر میں پھونکی ہوئی موجود ہے لیکن جس ایک مرد بشر سے اللہ کلام کرتا ہے اس میں اللہ اپنے امر سے اپنی پھونکی روح کو اس ایک مرد بشر میں وحی کردیتا ہے اُس ایک مرد بشر کو اپنے کلام کی روح سے متاثر کردیتا ہے. اسے تعریف کئے ہوئے مقام کی طرف لے جاتا ہے. اِسی رُوحانی بشر یا نورانی بشر کی یا احمد (جس کی زیادہ تعریف ہے) یا ھذا النبی صلی اللہ علیہ وسلم یا بشر نبی کی زیادہ تعریف ہے اس اللہ کے کلام کی روح کی وجہ سے. جب یہ اللہ کا پیغام انسانوں کو پہنچاتا ہے تو اس بشر کو اللہ مقرر کردیتا ہے تعریف کئے ہوئے مقام پر. بشر رسول کی صورت میں یہ محمد رسول یا بار بار تعریف کیا ہوا پیغامبر ہے. اس کے بشر وجود کو موت بھی آسکتی ہے اور قتل بھی ہوسکتا ہے لیکن اس کا رسول وجود نہ مرتا نہ قتل ہوسکتا ہے نہ کسی مرد کا باپ دادا بلکہ اللہ کا رسول اور سب نبیوں بشمول بشر نبی پر مُہر بذریعہ ان کے پاس جو اللہ کی طرف سے دیاہوا ہے یعنی الکتاب کی تصدیق کی. اور وہ ایمان لائے اور مدد کی اور اقرار کیا گواہی دی. اب گویا اُس /اُن پر مُہر لگ گئی. ان سب کی نبوت پر محمد رسول اللہ کی تصدیق کرنے کی وجہ سے. اور جب انہوں نے اقرار کیا اور اس پر اللہ کا بوجھ اٹھالیا. یہ سب کچھ محمد رسول اللہ کے قول سے واضح ہورہا ہے جسے رب العالمین نے نازل کیا ہوا ہے. اس سے بڑھ کر محمد رسول اللہ کی شخصیت کے بارے میں یقینی سچائی جاننے کا اور بہتر ذریعہ کیا لوگوں کا بتایا ہوا ماننا کوئی جواز رکھتا ہے؟ کیا ایسا جواز اللہ کی طرف سے ہوسکتا ہے؟ www.iipccanada.com
سورۃ6 آیت نمبر 48,49 ہم جو رسول بھی بھیجتے ہیں اسی لیئے تو بھیجتے ہیں(کہ وہ نیک لوگوں کے لیئے) خوش خبری دینے والے(اور بد کرداروں کے لیئے) ڈرانے والے ہوں پھر جو کوئی ایمان لایا اور اپنے عمل کی اصلاح کر لی ان کے لیئے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہئے اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا وہ اپنی نافرمانیوں کی سزا بھگت کر رہیں گے وَمَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِيۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِيۡنَ وَمُنۡذِرِيۡنَۚ فَمَنۡ اٰمَنَ وَاَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ ۞ وَالَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا يَمَسُّهُمُ الۡعَذَابُ بِمَا كَانُوۡا يَفۡسُقُوۡنَ ۞
Allah communicates to human/bashr when he takes a veil/ hijab from people. When Allah inspires that bashr, he got to know the Book and belief which becomes Noor/light. Allah guides to whom He wills from this Noor/light.
The Book of Allah / The Qur'an is the Word of Allah And the saying of the Holy Prophet and the spirit / understanding of the verses through the Holy Spirit and the Holy Spirit Reaches us and we can trust / rely on this trustworthy soul.
Al Kitab can not be always physical Kitab. Every individual have its own kitab(script) within him. Rasul is inner voice who teach him his kitab(script)
Surah Al Isra : 17:1 Glory be to the One Who took His servant ˹Muḥammad by night from the Sacred Mosque to the Farthest Mosque whose surroundings We have blessed, so that We may show him some of Our signs. Indeed, He alone is the All-Hearing, All-Seeing.
Aj tak jo hm ne suna mohammad rasool Allah kay baray mein woh ghair Allah ki kitabon se bataya jarha hay hai , lekin aaj wazahat hogye ke Allah ne apni kitaab mein mohammad rasool allah ke baray mein kia farmaya hay ke inka maqam kiya hai or woh kya pegham lekar aye aur mukhtalif payghambaroon se inka kia talluq hai..
آیات سے واضح بیان میں محمدؐ کے نور، بشر یا نور بشر ھونے کیساتھ 3 طریقوں سےاللّہ کے کلام کرنے کی وضاحت ھورھی ھے جس میں ھمارے لئے ضروری ھے کہ #حجاب کریں ان ساری فضولیات سے جو لوگوں کے ذریعے ھم تک پہنچتی ھیں اور اللّہ کی بات و راستے سے روکتی ھیں!
Is say wazay hota hai kai Allah ki rooh her bashar mein maujood hai pas jab hum logon kai ghalat believes sai hijab karlain gai tau hamain aayat ki clearfication hogi,iski sab sai bari example Maryam AS ka hijab hai
rasool Mohammad sale Allah alaihi wasallam ke irshad se wazeh hota hai jo rab alameen ki taraf se nazil sun-hwa hai ke yahan Mohammad sale Allah alaihi wasallam ki zaat ke baray mein haqeeqat jan-nay ka koi juwaz hai. .
سلام عليكم سر سوال یہ ہے یہاں پر بتایا جا رہا ہے۔ اللہ پاک کسی سے کلام نہیں کرے گا پھر دوسری جگہ اللہ پاک موسئ سلام عليكم سے کلام کر رھا ھے تو یہ سب کیا ماجرہ ھے
We must not differentiate in the revelation Received by messengers and we must believe all the prophets were given one book. And with this believe only we are Muslims to Allah.
Salah / Prayer was established by all the prophets & Allah made them Imams / Leaders inspiring Salah. Practice of Salah / prayer existed since the existence of Allah’s house & It’s not something new which started 1400 years ago.
yeh clip aur deegar jo haqeeqat mein quran par mabni hain hamein is bunyaad ki haqeeqat bta rahay hain . agar quran mein bhi hum un aqaed ke khilaaf koi hukum parh len to aqeday ki is girift se niklana mushkil hojata hai .
allah tera shukar hain aj Quran sun kar pta chala rooh ka wahee ka jab tak allah bashar ko wahee nahi karta na usko kitaab ka pta hota hain na emaan ka or muhammmad pbuh allah ke ayat ke rooh hai wo bashar kay nafas me point ho jatay hain phir wo bashar allah ke ayato ke talawat karta hain love you allah
بہت بہترین وضاحت کہ محمد رسول اللّٰہ کس طرح نور ہیں اور کس طرح خاص بشری شخصیت ہیں جزاک اللہ برادر
لگتا ہے آپ کو وضاحت کی بلکل سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔ شیخ صاحب کہہ رہے ہیں کہ محمد کوئی بشر نہیں بلکہ بشر کے ساتھ آتا ہے جسے اللہ تعالیٰ وحی کرتا ہے ہر نبیؐ کے ساتھ محمد آیا اور لاسٹ احمد وہ بشر ہے جس کے ساتھ محمد رسولﷺ آئے۔۔۔۔
محمد رسول اللہ ایمان والوں کے ساتھی ھیں اور ایمان والے جب سے ھیں محمد رسول اللہ وخاتم النیین بھی تب سے ھیں
SubhanAllah !!!! JazakAllah Brother Shaikh Sahab. App ne itni behtreen ayato ki wazahat ki hai. Yeh buhut hairat angaiz or dil o dimaagh se bataye jhootoun ko clear kerdena wala topic hai. Ajj tak itna jhootoun se akeeda bana lia hai ke sach sach nahi lagta. Magar ye sach hai aur Allah ki taraf se haq hai. Alhamdulillah
Seriously?
heheheh no doubt shaikh sahib is brilliant but my question is that who is the first that listened Quran ? when the new version will update ? because shaikh sahib said that it is continuous
جب ہم لوگوں کی باتوں سے حجاب کرتے ہیں تو اللہ اپنی روح بھیجتا ہے۔ اور تب ہی ہم اللہ کے کلام کو سمجھ سکتے ہیں۔
حجاب کی خاص بات یہ ہئے کہ اللہ جب خطاب کرتا ہئے جب ہم لوگوں کی باتوں سے حجاب/پردہ کریں گے ۔ جسکی بہترین مثال قرآن میں حضرت مریم ع سلام ہیں ۔۔
💓💕💕💓
SubhanAllah! Excellent explanation about Hijab, Basher with Messenger as a Noor/Light from Allah. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
Salam
Never heard the Ayats with this clarity, now the concept of Ahmed abs Muhammad is clear, Jazakallah
Clear explanation of how Mohammad pbuh is mentioned as a Noor/light.
Jazakallah Br Shaikh
جزاک اللّه
ماشاءالله
بہترین وضاحت
maashaalah
اللہ پاک تعریف کیئے ہوئے بشر کو حجاب کرنے کیبعد جب اپنے امر سے روح وحی متاسر کرتا ہئے تو وہ بشر سیدھے راستے کی ہدایت کرتا ہئے۔۔ اور روح کو وحی کرنے سے پہلے وہ بشر بھی کتاب اور ایمان نہیں جانتا تھا۔۔۔ اللہ اکبر
قرآن مجید ھدایت کیلیے نازل ہوا ہے اور شفا صدور ھے اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کر کے قرآن حکیم پر عمل پیرا ھوتے ھیں
ماشاء اللہ بہت ہی اچھی وضاحت کی ہے شیخ صاحب نے
Great explanation by brother M Shaikh excellent May Allah bless you always Insh'Allah Aameen 🤲
Subhan Allah Shaikh Sahib
What a perfect n clear description of HIJAB , through AYATS FROM THE BOOK OF ALLAH , explained by the Speaker , ñeeds no further clarifications .
اس میں کوئی شک نہیں ہے جو آپ بول رہے ہے سچ بول رہے بلکل روح تصدیق کرتی ہے اللہ نے آپکو آیات کی روح اور وضاحت عطا کی ہے آپکو سنتے ہوے ایسے لگتا پے کہ یہ سارا علم آپکو غائب سے عطا کیا گیا ہے اور آپ کے ذریعے اللہ پاک ہم تک آیات کی روح پہنچا رہے ہے آپ نے جو اللہ کی راہ میں جو محنت کی ہے اللہ نے آپکو علم کی سند عطا کی ہے جزاکہ اللہ ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے، واضح اور سمجھنے میں آسان ہیں۔ میں نے جو سنا اس کی کبھی توقع نہیں کی تهی۔ بچپن سے جو کچھ سنتے آرہے تھے وہ تمام روایتی عقائد بکھر گئے۔
Astaghfirullah
So true!! Never heard before! Maryam a.s is a beautiful example to follow! With physical hijab, psychological hijab is also very important to do!! Means if we will not stop hearing others philosophies/concepts/schools of thoughts,we can't understand ayaats of Allah!!!! It's very important to understand!
After watching Br.Muhammad Shaikh lectures one can easily determine the count of years that one lived in darkness however if one believes and corrects himself, will be enlightened and attain peace in this world and hereafter.
Nabi ko sirf our sirf nabi hi jansakta hai.gair e nabi ki to hasiyat hi nahi ki nabi ko jansake.nabi ki shana hi huq hai
Dil main #thand Daal Di Shaikh Saab ne #Ayaat ki wazahat se. SubhanAllah
اللہ پاک نے آپ کو بہت بڑی پوسٹ سے نواز رکھا ہے الله پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اللہ پاک موجھے ہدایت پر قائم رکھے میرے لیے دعا کر دیجئیے گا
کونسی پوسٹ سے نوازا ھے اللہ نے خسرو شیخ کو کیا خسرو شیخ ولد نظام دین کا قران میں زکر ھے اور قران میں کہاں لکھا کہ محمد صل اللہ عبد یا بسشر نہیں روح ھیں اور وہ 1996میں شیخ خسرو میں اجاے گی
محمد شیخ صاحب ایسی شخصیت ہیں جن کو سن کر ان کے لئے محبّت اور احترام محسوس ہوتا ہے.... لو یو سر... آفتاب عالم خان بینکاک
ابلیس ۔ابلیس ہی کو محسوس کرتا ہے
Very very good explanation
Masha Allah shaike sahab
This video explains how Allah inspires the Rooh/Spirit and the Bashar guides to the straight path after that.
JazakAllah for clarification.
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you AMEEN Ya RABULALMEEN 💞
جب ہم لوگوں (کی باتوں )سے حجاب کریں گے تب اللہ کلام کرتا ہے جس طرح مریم ع نے حجاب کیا تھا
This part gives us clarity on who Muhammad pbuh is according to the ayats in the quran.
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
Jazak Allah Br MS. Excellent explanation Masha Allah. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
Allah speaks in 3 ways and the Rooh/essence of his Ayats is Noor/light.
اللّٰہ کے کلام کی روح ہر بشر میں موجود ہوتی ہے لیکن عام بشر اور احمد بشر میں فرق ہے کہ (احمد) پر جب وحی ہوتی ہے تو وہ اس وحی سے متاثر ہو تا ہےاور وہ روح اس کے لیے روشنی بن جاتی ہے پس وہ اس کلام کے ساتھ لوگوں کی سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتا ہے
Adeem
جزاک اللہ سسٹر
جزاکﷲ خیر بہترین
SUBHANALLAH
ZAKIR MALIK
Thank you Shaikh Sahab.. never heard the ayats with this clarification.. We r blessed to have you as a teacher. May Allah bless you and your family. Ameen
Masha Allah. Allah has blessed you with knowledge of book. I have learnt almost everything by listening to your understandable lectures. May Allah guide us.
We all carry Allah’s rooh in us but the inspiration only comes with Allah’s order. Ahmed is the one who gets the wahi( inspiration) and he guides people to the right path through the Ayats. Allah refers to this rooh as Noor.
Are ye insaan zahil h..galat salat tarzume Kar ke logon ko ghumrah krta h...ek ayat ek jgh se dusri aayat dusri jhg se leke kuch bhi bol deta h
بہترین وضاحت
جزاک اللہ
Mohammed pbuh is not the father of any men but he is The Messenger of Allah and Seal of all prophets
Swal aeham, aur us ka Jwab Intehaie wazeh,
~Ahmed/Zyadah tareef (bashar/physical) aye ga Rasool/RohulQuds ke Sath.
~BASHR main Rooh mojood ayaton kie roo sae.
~Bashar pae jub Wahe/mutasir/inspire ke gaie tou Bashar Rasool ke sath hua.
~Ahmed+Rasool/Mohammad Rasool Allah ko Wahe hone pae Allah nae us Rooh Ko Noor/Roshnie bna diya takae us Roshnie main hum sahe aur ghalat ka farq ker sakien.
~Ahmed Bashar kie physical hasiat ko nafi nahin ker saktae.
Behtreen wazahat JazakAllah
آمین
ماشاءاللہ
Guidance and light for mankind
خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین
Allah ki Kitab / Quran hi Allah ka Kalam aur Rasool ka Qaul hai .
The trust worthy Rooh is revealed on the Heart of Bashar that is Ahmed.
لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ بشر جس کےاندر روح ہے جب اللّٰہ اس کو وحی کرتا ہے تو وہ بشر احمد بشر اور وحی کی ہوئی روح جو احمد بشر کے اندر ہے وہ محمد رسول اللّٰہ کہلائے گی
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ صاحب
Many people have clashes about Mohammed pbuh is Bashar or Noor.
InshaAllah this video will explain and clear majority’s mind.
Dil krta hay Sir G k apky paas Bath kr klaam sunta rahon . Jo allah nazil krta he.
ایک ایسی شخصیت جس پر اسلام کی بنیادیں قائم ہیں ، اور کہا جاتا ہے کہ یہ شخصیت قرآن پر مبنی ہے۔ تاہم ، یہ کلپ اور دیگر جو حقیقت میں قرآن پر مبنی ہیں ہمیں اس بنیاد کی حقیقت بتا رہے ہیں۔
رسول ﷲ ﷺ کے بارے میں جن شخصیتوں کو ہم سب جانتے ہیں ، وہ سب واقعات پر مبنی ہے جس کا قرآن میں ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ در حقیقت ایک بار جب قرآن واضح ہونا شروع ہوجاتا ہے تو ہمیں آہستہ آہستہ احساس ہوجاتا ہے کہ قرآن میں ذکر کیا گیا رسول ﷲ محمد ﷺ وہ شخص ہیں جسے ہم بالکل نہیں جانتے ، جب تک کہ ہم آیات پر غور و فکر نہ کریں۔
قرآن مجید کی آیات پر غور کرنے کا یہ وقت ہے تاکہ ہم اللہ کے سچے رسول کو پہچان سکیں۔
پردے کے پیچھے سے مراد غیر اللہ کی کوئی بات نہیں سننی۔ اور بار بار نہیں سنا جائے۔
لیکن آیات کو بار بار سننا ہے۔ تاکہ آیات سے ایمان پختہ ہو۔
جی بالکل درست قران کافی ہے اس میں سب کچھ اسان ا ور کھول کھول کے بتا دیا گیا پھر تو شیخ بھی غیر اللہ ھے اس کو سننا کیسے جایز۔ اس کے لیکچرز میں بھی نئی باتیں ھیں جو وہ کہتا ھے۔ مجھے غیب سے پتہ چلی کیا اس پہ محمد کہ مہر لگ گی ھے کیا عشیخ اپنی مہر دکھا سکتاھے
اوریہ کہ ھمارے والدین کے لیے اللہ نے اس وضاحت کا کیا انتظام فرمایا تھا جیسا کہ شیخ دے رھا ھے کیونکہ اس وقت شیخ نہیں تھا۔ اور کل جب شیخ مر جاے گا ھسٹری ھو جاے گا۔ وڈیوز پہ بھی اتنی ایڈیٹنگ ڈبنگ اور اگے نہ جانے کیا کیا ھو جاے۔ پھر ہھمارے گرینڈ چلڈرن اسکو ایسے ھی ریجیکٹ کردیں گے جیسے مسٹر بخاری کی کتابوں کو کرتے ھیں کیا شیخ روح ھے؟؟؟؟؟ شیخ تو اباءواجداد بھی ھےاگر محمد بن عبداللہ کو اباءواجداد ھونے کی بنا پر ھسٹری اورنہ جانے کیا کیا کہتا ھے۔ ۔۔۔۔۔پلیز گائیڈ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
@@SS-qp7jm البقرة 2 آيَت 141
وہ ایک امت تھی جو گزر چکی، انہی کے لئے ہے، جو انہوں نے کمایا، اور تمہارے لئے ہے، جو تم کماتے ہو، اور جو وہ کرتے ہیں، اس کا سوال تم سے نہیں کیا جائے گا۔
تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡۚ وَلَا تُسۡـَٔـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ

@@fawadsheikh3825 ھر کوی اعمال کا زمہ دار ھے یہ تو بات پتہ ھے سوال یہ ھے کہ اھمارے والدین جو کہ محمد بن عبداللہ کو نبی رسول اور باقی کتابوں فرشتوں کو مانتے تھے اور وہ غلط عقاید پہ تھے اللہ ننے لیے ایسا انتظام (شیخ جیسا بندہ)نہیں کیا تھا جو انہیں گائیڈ کرتا اور محمد صل اللہ کی روح اس وقت کہاں تھی اور قران میں کہاں لکھا کہ محمد روح ھیں عبد یا بشر نہیں۔ ھماری نسلیں اس ھسٹری مین شیخ خسرو پہ کیسے یقین کریں گی جیسے لوگ مسٹر بخاری کو نہیں ما نتے اسی طرح نی نسل بھی کسی وضاحت کے دعویدار کے پیچھے لگ کر کہے گی کہ پچھلے جو کر گے سو کر گے۔۔۔۔۔۔
۔ یہ ھم نے خود دیکھاکہ ھمارے والدین شیخ کے بغیر قران کو سمجھ کر عمل کرکے ایمان پہ چلے گے الحمدللہ ۔۔ قران میں سب واضح اور اسان تو لکھا ھوا ھے پھر شیخ صاحب تو غیر اللہ ھیں ان کی انٹری کی کیا ضرورت اور لاجک ھے ۔
حجاب کا مقصد یہ ہے کہ اللہ ہم سے رابطہ کرے۔ اس بحث میں حجاب کی جسمانی اور نفسیاتی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔
Ma Sha Allah nicely explained
اللہ کے بارے میں شعور میں اضافہ۔
Allah has revealed our character, so we must now change and be watchful. to prevent him from placing the hijab between us and the Quran.
Alhamdulillah
اپنی انسانی زبان میں، قرآن کی عربی زبان سے جو سمجھ آریا ہے اسے وضاحت کے ساتھ بیان کرنے میں ھماری انسانی زبان میں اظہار کرتے ہوئے گرہ پڑجاتی ہے. اللہ نے بشر کی زبان میں آسان کردیا ہے ورنہ یہی بتانے میں زبان ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے.
Shaikh sahab inshallah aap se milna hai mere zindagi mei ake baar Allah aap ko acchi sehath de ameen
it has a depth very important message is in this clip
mashallah.
Es k liay peer e kaml ki zrort hoti hy Jo rooh or Rasool ki pehchan kraiy
After listening to and bringing belief in and submitting to these Quran Ayaat/Signs I changed my direction of belief and started to take hijab from all peoples words, books, schools of thought and sects. Because only when we take hijab from all of this Allah sends the Rooh/spirit/essence of His Quran Ayaat/Signs.
17:85 - The Rooh is from the order of Allah.
SubhanAllah
The 3 modes of communication of Allah with Human is clearly explained in the only one Book of Allah.
Muhtaram aap ki videos dekhi hyn aap k samnay koi b daawa kia jaata hy to aap kehtay hain Quran me dikhao kidr likha hy ye? Mujhy b aik confusion hy wo bhi zara Quran se wazeh kar dijiye. Mehrbani hogi
Aap ne 13:04 pe kaha azaan me ye kehtay hain ham. Azaan deni hy or kesay deni hy ye Quran me kidr likha hy?
Is mein koi shak nahi hai jo aap bol rahay hai sach bol rahay bilkul rooh tasdeeq karti hai Allah ne aapko Aayaat ki Rooh aur wazahat ataa ki hai aapko suntay huve aisay lagta hay ke yeh sara ilm aapko ghayab se ataa kiya gaya hai aur aap ke zariye Allah Pak hum tak Aayaat ki rooh pouncha rahay hai aap ne jo Allah ki raah mein jo mehnat ki hai Allah ne aapko ilm ki sanad ataa ki hai .
Allah sends Rooh / essence by His Ayaats and brings Noor/light inside the People, Subhan Allah!
حج کے دوران اللہ پر ایمان والے لوگ مکہ کی وادی میں جھکاؤ پر چلتے ہوئے پیدل اور سواریوں پر آتے ہیں اور ذہنی و جذباتی طور پر بھی جھکتے ہوئے یعنی مائل ہوتے ہوئے اللہ کے گھر کعبہ میں آتے ہیں اور احکامات یعنی کرنے اور نہ کرنے والے کاموں کی پابندی کرتے ہیں. یہ اجتماعی مشاہدہ حج کرنے والا ہر کوئی تصدیق کرسکتا ہے.
روح ہر بشر میں پھونکی ہوئی موجود ہے لیکن جس ایک مرد بشر سے اللہ کلام کرتا ہے اس میں اللہ اپنے امر سے اپنی پھونکی روح کو اس ایک مرد بشر میں وحی کردیتا ہے اُس ایک مرد بشر کو اپنے کلام کی روح سے متاثر کردیتا ہے. اسے تعریف کئے ہوئے مقام کی طرف لے جاتا ہے.
اِسی رُوحانی بشر یا نورانی بشر کی یا احمد (جس کی زیادہ تعریف ہے) یا ھذا النبی صلی اللہ علیہ وسلم یا بشر نبی کی زیادہ تعریف ہے اس اللہ کے کلام کی روح کی وجہ سے.
جب یہ اللہ کا پیغام انسانوں کو پہنچاتا ہے تو اس بشر کو اللہ مقرر کردیتا ہے تعریف کئے ہوئے مقام پر. بشر رسول کی صورت میں یہ محمد رسول یا بار بار تعریف کیا ہوا پیغامبر ہے.
اس کے بشر وجود کو موت بھی آسکتی ہے اور قتل بھی ہوسکتا ہے لیکن اس کا رسول وجود نہ مرتا نہ قتل ہوسکتا ہے نہ کسی مرد کا باپ دادا بلکہ اللہ کا رسول اور سب نبیوں بشمول بشر نبی پر مُہر بذریعہ ان کے پاس جو اللہ کی طرف سے دیاہوا ہے یعنی الکتاب کی تصدیق کی. اور وہ ایمان لائے اور مدد کی اور اقرار کیا گواہی دی. اب گویا اُس /اُن پر مُہر لگ گئی. ان سب کی نبوت پر محمد رسول اللہ کی تصدیق کرنے کی وجہ سے. اور جب انہوں نے اقرار کیا اور اس پر اللہ کا بوجھ اٹھالیا.
یہ سب کچھ محمد رسول اللہ کے قول سے واضح ہورہا ہے جسے رب العالمین نے نازل کیا ہوا ہے. اس سے بڑھ کر محمد رسول اللہ کی شخصیت کے بارے میں یقینی سچائی جاننے کا اور بہتر ذریعہ کیا لوگوں کا بتایا ہوا ماننا کوئی جواز رکھتا ہے؟ کیا ایسا جواز اللہ کی طرف سے ہوسکتا ہے؟
www.iipccanada.com
سورۃ6 آیت نمبر 48,49
ہم جو رسول بھی بھیجتے ہیں اسی لیئے تو بھیجتے ہیں(کہ وہ نیک لوگوں کے لیئے)
خوش خبری دینے والے(اور بد کرداروں کے لیئے) ڈرانے والے ہوں پھر جو کوئی ایمان لایا اور اپنے عمل کی اصلاح کر لی
ان کے لیئے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہئے
اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا وہ اپنی نافرمانیوں کی سزا بھگت کر رہیں گے
وَمَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِيۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِيۡنَ وَمُنۡذِرِيۡنَۚ فَمَنۡ اٰمَنَ وَاَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ ۞
وَالَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا يَمَسُّهُمُ الۡعَذَابُ بِمَا كَانُوۡا يَفۡسُقُوۡنَ ۞
rooh ul qudoos ahmed sey mil kr muhammad banjay ga is ka reference please ?
Shaikh sab ki logic
Allah communicates to human/bashr when he takes a veil/ hijab from people.
When Allah inspires that bashr, he got to know the Book and belief which becomes Noor/light. Allah guides to whom He wills from this Noor/light.
The Book of Allah / The Qur'an is the Word of Allah And the saying of the Holy Prophet and the spirit / understanding of the verses through the Holy Spirit and the Holy Spirit Reaches us and we can trust / rely on this trustworthy soul.
Waiting
Al Kitab can not be always physical Kitab. Every individual have its own kitab(script) within him. Rasul is inner voice who teach him his kitab(script)
Apka koi urdu tarjuma quran hy...???
Pdf file my...
Surah Al Isra : 17:1
Glory be to the One Who took His servant ˹Muḥammad by night from the Sacred Mosque to the Farthest Mosque whose surroundings We have blessed, so that We may show him some of Our signs. Indeed, He alone is the All-Hearing, All-Seeing.
Where in the Ayat says Mohammad?
@@rehankhan-ld7gj why you perefer pronouns in an essay instead using one's name ??
Aj tak jo hm ne suna mohammad rasool Allah kay baray mein
woh ghair Allah ki kitabon se bataya jarha hay hai ,
lekin aaj wazahat hogye ke Allah ne apni kitaab
mein mohammad rasool allah ke baray mein kia farmaya hay
ke inka maqam kiya hai or woh kya pegham lekar aye
aur mukhtalif payghambaroon se inka kia talluq hai..
Dil ahmed ka ha muhammed invole ha kia matlb shaikh sahb ap nay akhir men confuse kr dia .. ap khul k q nhi bata dety jo bi baat ha..???
How a Man guides towards the Straight Path after Rooh/Spirit is inspired. Before this happens, the Man didn't know what was the Book or belief.
Jazakallah
آیات سے واضح بیان میں محمدؐ کے نور، بشر یا نور بشر ھونے کیساتھ 3 طریقوں سےاللّہ کے کلام کرنے کی وضاحت ھورھی ھے جس میں ھمارے لئے ضروری ھے کہ #حجاب کریں ان ساری فضولیات سے جو لوگوں کے ذریعے ھم تک پہنچتی ھیں اور اللّہ کی بات و راستے سے روکتی ھیں!
Is say wazay hota hai kai Allah ki rooh her bashar mein maujood hai pas jab hum logon kai ghalat believes sai hijab karlain gai tau hamain aayat ki clearfication hogi,iski sab sai bari example Maryam AS ka hijab hai
Why saying Rasool as rooh
rasool Mohammad sale Allah alaihi wasallam ke irshad se wazeh hota hai jo rab alameen ki taraf se nazil sun-hwa hai ke yahan Mohammad sale Allah alaihi wasallam ki zaat ke baray mein haqeeqat jan-nay ka koi juwaz hai. .
سلام عليكم سر
سوال یہ ہے
یہاں پر بتایا جا رہا ہے۔ اللہ پاک کسی سے کلام نہیں کرے گا
پھر دوسری جگہ
اللہ پاک موسئ سلام عليكم سے کلام کر رھا ھے
تو یہ سب کیا ماجرہ ھے
We must not differentiate in the revelation Received by messengers and we must believe all the prophets were given one book. And with this believe only we are Muslims to Allah.
❤❤❤❤
محمد شیخ صاحب قرآن کے ایک جینیئس قرآنی محقّق ہیں... آفتاب عالم خان بینکاک
Allah communicates through 3 modes
Allah communicating with bashar, man or woman, in every era once he/she takes the Hijab AS DESCRIBED BY ALLAH
💚💚💚💚💚
Reviewed
Wajahat muhammad.sw power Noor light rooh mishle basar.jajAk allah
Salah / Prayer was established by all the prophets & Allah made them Imams / Leaders inspiring Salah.
Practice of Salah / prayer existed since the existence of Allah’s house & It’s not something new which started 1400 years ago.
💜❤❤❤💜
You are insulting the book of Allah. You don’t read the Quran verse completely and properly.
yeh clip aur deegar jo haqeeqat mein quran par mabni hain hamein is bunyaad ki haqeeqat bta rahay hain .
agar quran mein bhi hum un aqaed ke khilaaf koi hukum parh len to aqeday ki is girift se niklana mushkil hojata hai .
احمد نبیؐ کا ذکر قران میں انبیا اکرام کی لسٹ میں کیوں نہیں ہوا جب اللہ سبحان تعالیٰ انبیا کے نام گنوا رہے تھے ؟؟؟؟؟