Quran sey Nabi aur Rasool mein kia farq hai? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • Download the pdf file of Nabi aur Rasool
    www.muhammadsh...
    00:13 Al-Haqqa 69: 40-42
    03:30 Al-Mominoon 23: 68-69
    05:35 As-Saff 61: 6
    06:09 Al-Mominoon 23: 68-69
    08:19 Al-Baqara 2: 147
    08:58 At-Tauba 9: 61
    11:42 At-Tehreem 66: 1
    14:12 Al-Ahzaab 33: 50
    16:15 Al-Qasas 28: 15
    16:30 Al-Baqara 2: 260
    17:30 Al-Haqqa 69: 43-46
    18:22 Al-Hujraat 49: 2
    19:58 Al-Hujraat 49: 3
    20:50 Saad 38: 71-76
    21:55 Al-Ahzaab 33: 43
    22:17 Al-Ahzaab 33: 56
    23:57 Al-Ahzaab 33: 43
    25:24 Al-Ahzaab 33: 38
    Kia Allah bashr say kalam nahi karta? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 8/13
    • Kia Allah bashr say ka...
    Kia Allah ek hi Bashr sey baraheyraast kalam nahi Karta? | Quran kia kehta hai | Nabi aur Rasool | (2019) 10/13
    • Kia Allah ek hi Bashr ...
    Kia Bashr Rasool ko Jibreel Farishtay ne parhaya? | Nabi aur Rasool | (2019) 11/13
    • Kia Bashr Rasool ko Ji...
    Muhammad Bin Abdullah ki tareekh, haqeeqat ya afsana? | Nabi aur Rasool | (2019) 12/13
    • Muhammad Bin Abdullah ...
    Kya tamaam nabiyon ke pass Muhammad Rasool Allah aye thay? | Nabi aur Rasool | (2019) 13/13
    • Kya tamaam nabiyon ke ...
    محمد شیخ لیکچر
    القرآن کیا کہتا ہے
    نبی اور رسول
    قرآن سے نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟
    Part 9/13: Quran sey Nabi aur Rasool mein kia farq hai?
    Delivery Date: 2nd February 2019
    سورۃ الحَاقّۃ ٦۹: ۴۰ - ۴۲
    بیشک ضرور یہ رسولِ کریم کا قول/کہاوت ہے۔
    اور یہ کسی شاعر کے قول/کہاوت کے ساتھ نہیں ہے۔
    تھوڑا ہی ہے جو تم ایمان لاتے ہو۔
    اور یہ کسی کہانی سنانے والے قول/کہاوت کے ساتھ نہیں ہے۔
    تھوڑا ہی ہے جو تم ذکر/یاد کرتے ہو۔
    سورۃ التکویر ۸۱ : ۲۵
    اوروہ شیطان رجم کئے ہوئے کے قول/کہاوت کے ساتھ نہیں ہے۔
    سورۃ العلق ۹٦ : ۱ ، ۲
    پڑھ اپنے رب کے نام کے ساتھ کہ جس نے خلق کیا۔
    اس نے انسان کو جونک سے خلق کیا۔
    سورۃ المؤمِنُون ۲۳ : ٦۸ ، ٦۹
    پس کیا وہ قول/کہاوت پر تدبّرنہیں کرتے
    یا اُن کے پاس آیا ہے جو اُن سے پہلے کے آباء کے پاس نہیں آیا تھا۔
    یا وہ رسول کو نہیں پہچانتے
    پس وہ اس کے لئے بہروپئے بنے ہوئے ہیں۔
    سورۃ الصّف ٦۱ : ٦
    اور جب عیسٰیؑ ابنِ مریم نے کہا
    اے بنی اسرائیل بیشک میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
    سورۃ البقرۃ ۲ : ۵۴
    اور موسٰیؑ نے اپنی قوم کیلئے کہا کہ
    بیشک تم لوگوں نے اپنے نفس پر ظلم کر لیا ۔ ۔ ۔ ۔
    سورۃ النساء ۴ : ۸۰
    جو کوئی رسول کی اطاعت کرتا ہے
    پس تحقیق اُس نے اللہ کی اطاعت کی
    اور جو کوئی لوٹے گا
    پس ہم نے تجھے اُن پر محافظ بناکر نہیں بھیجا۔
    سورۃ البقرۃ ۲ : ۱۴۷
    حق تمہارے رب کے پاس سے ہے
    تم شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جاؤ۔
    سورۃ التوبہ ۹ : ٦۱
    اور اُن میں سے وہ لوگ جو نبی کو اذیت دیتے ہیں
    اور وہ کہتے ہیں کہ وہ صرف کان ہے (یعنی وہ کان کا کچّا ہے)
    کہدے اُس کا کان (کان دیتا ہے) تمہاری بہتری کے لئے
    وہ ایمان رکھتا ہے اللہ کے ساتھ
    اور وہ ایمان رکھتا ہے ایمان والوں کے لئے
    اور اُن کے لئے رحمت ہے جو تم میں ایمان لاتے ہیں
    اور وہ لوگ جو اذیت دیتے ہیں اللہ کے رسول کو
    اُن کے لئے درد ناک عذاب ہے۔
    سورۃ التّحریمہ ٦٦ : ۱
    اے نبی تو کیوں حرام کرتا ہے
    جو اللہ نے تیرے لئے حلال کیا ہے
    اپنی ازواج کو راضی کرنے کے لئے
    اور اللہ بخشش کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔
    سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۵۰
    اے وہ نبی جو نبی ہے بیشک ہم نے تیرے لئے
    تیری ازواج/جوڑے حلال کردیئے
    جن کو تو اُن کی اجرتیں دے چکا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
    سورۃ الحَاقّۃ ٦۹: ۴۳ - ۴٦
    رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے۔
    اور اگر وہ ہمارے اوپر بعض اقوال/کہاوتیں کہتا۔
    تو ہم ضرور اُس کا داہنے لے ساتھ پکڑتے۔
    پھر ہم ضرور اُس کی شہ رگ قطع کردیتے۔
    سورۃ الحُجرات ۴۹ : ۲ ، ۳
    اے ایمان والوں اپنی آوازوں کو نبی کی آواز پر بلند نہ کرو
    اور نہ ہی اس سے اونچی آواز میں بات کروقول کے ساتھ
    جیسے کہ تم میں سے بعض بعض سے اونچی آواز میں بات کرتے ہیں
    یہ تمہارے تمام اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں اس کا شعور بھی نہ ہو۔
    بیشک جو لوگ اپنی آوازوں کو رسول اللہ کے نزدیک نیچا رکھتے ہیں
    اللہ نے اُن کے قلوب کا پرہیز گاری کے لئے امتحان لے لیا ہے
    اُن کے لئے بخشش اور اجرِعظیم ہے۔
    سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۴۳
    وہ (یعنی اللہ) اور اُس کے ملائکہ/فرشتے تمہارے اوپر صلّی/نماز قائم کرتے ہیں
    تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے
    اور وہ ایمان والوں کے ساتھ رحم کرنے والا ہے۔
    سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۵٦
    بیشک اللہ اور اس کے ملائکہ/فرشتے نبی پر صلّو/نماز قائم کرتے ہیں
    اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اُس کے اوپر صلّو/نماز قائم کرو
    اور سرتسلیم خم کرو تسلیم کرتے ہوئے۔
    #kaukabnoorani #MaulanaIlyasQadri #RabiUlAwalSpecial2021 #MadaniMuzakra #khatmenabuwat #dawateislami #darsequran #ahmadiyya #nabiaurrasool #qurankiakehtahai #bashr #muhammadshaikh #qurankabashr #allahkabanda #nabiaurrasoolfarq
    Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

КОМЕНТАРІ • 182

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 роки тому +8

    یاایھاالذین امنو
    بیشک یہی ہئے اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ
    قرآنک عبداللہ #محمد شیخ
    🧡💚

  • @Lightwisdom886
    @Lightwisdom886 2 роки тому +5

    Alhamdulillah.Beutiful clarification.

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 2 роки тому +4

    Jazak Allah Br. Behtreen wazahat. Allah Pak Salamat rkhy. Insha Allah Aameen

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 2 роки тому +5

    محمد شیخ صاحب قرآن کے ذریعے بات سمجھاتے ہیں اور اس صدی کے ایک جینیئس قرآنی محقّق ہیں... آفتاب عالم خان بینکاک

  • @yesyesnono35
    @yesyesnono35 2 роки тому +10

    Best explanation and very in depth and conclusive difference btw prophet and messenger, Jazakallah,
    This lecture defies all the conspiracy theories and confusions spread by people of present and past, regarding messengers and prophets.

  • @seemahabib9645
    @seemahabib9645 2 роки тому +6

    JazakAllah
    Commendable efforts

  • @laraibk827
    @laraibk827 2 роки тому +3

    شیخ صاحب قرآن کا
    بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
    اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
    اور ان کو سننے والا بھی
    مستفید ہورہا ہے
    ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
    اور قاری کو بات سمجھنے
    میں آسانی رہتی ہے۔
    ان کے مخالفین صرف
    ان کے حوالے سے دلیل
    کے بدلے
    عقلی تعصب پیش
    کر رہے ہیں
    جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
    آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
    کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
    اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔

  • @Mrshowtimecam
    @Mrshowtimecam 2 роки тому +4

    قرآن اللہ کی کتاب ہے جو ہر زمانے میں انسان کے لئے ہدایت ہے تاکہ وہ اللہ کی آیات کے مطابق زندگی گزار سکیں۔لیکن اللہ نے اپنا کلام لوگوں تک پہنچانے کے لئے جس ذریعے کو استعمال کیا ہے وہ اسکے اپنے مقرر کردہ نبی اور رسول ہیں۔ اللہ نے اپنی کتاب میں ان انبیاءاور رسولوں کے نام اور اُن کے واقعات بڑی وضاحت سے بیان کئے ہیں جو ہر زمانے کے انسانوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہیں۔ محمد شیخ کے اس درس میں خاص طور پر اس بات کی وضاحت اور نشاندہی کی گئی ہے کہ قرآن کے مطابق لفظ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے اور کس طرح ہر زمانے میں اللہ کا پیغام نبیوں اور رسولوں کے ذریعے لوگوں تک پہنچتا ہے ۔

  • @imranawan57
    @imranawan57 2 роки тому +5

    Allah ka nazil kia kol e Rasool hai jazak Allah Br Mohammad shaikh for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you AMEEN YA RABULALMEEN.

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

  • @Lightwisdom886
    @Lightwisdom886 2 роки тому +2

    Alhamdulillah.iam waiting.

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

  • @kaleemjanjua2401
    @kaleemjanjua2401 2 роки тому +2

    اللہ پاک نے زبردست نظام بنایا ہے اپنی کتاب کا سچا پیغام لوگوں تک پہنچانے کا جو لوگ حق کی تلاش کے لیے در در کی ٹوکرے کھا ریے تھے فرقوں والی لعنت سے پریشان تھے اللہ پاک نے ان کو ضرور ہدایت دی ہو گی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @shaziafaraz3799
    @shaziafaraz3799 2 роки тому +7

    Clearly defined difference between Nabi and Rasool
    Beautiful explanation
    Easy to understand!

    • @yaseensyed9149
      @yaseensyed9149 2 роки тому +1

      Shaik..saab.. bhatak..gy..onka..khud..ka..tarjuma..hy...inhune..quran..e..paak..ko..kitab..bolrai..aur..quran..e..paak..ko..huzur..nabi..Karim.. sallallahu alaihi wasallam..pe..nazil..nai..huwi..bolrai..quran..e..paak.. duniya..jabse..bani..tab..se..hy..bolrai..nouzbila..lanath..barse..babil..se..compair..karrai

    • @ostrichism1
      @ostrichism1 2 роки тому

      @@yaseensyed9149 bhai iam not any scholar or anything but he said in the previous lectures or debates with mufti baaqi that this book have given to 18 prophets and this verse have name of 18 prophets. Are you a scholar of quran or know arabic? Please clarify and guide us to straight path instead of just saying

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

  • @rehankhan-ld7gj
    @rehankhan-ld7gj Рік тому +2

    JazakAllah Shaikh Sahib

  • @sakhawathossain7592
    @sakhawathossain7592 2 роки тому +2

    JazakAllah

  • @syedmazhar1214
    @syedmazhar1214 2 роки тому +3

    💜❤❤❤💜

  • @parishaykesathvlog
    @parishaykesathvlog Рік тому +1

    Great to hear

  • @FAISALKHAN-lj8fx
    @FAISALKHAN-lj8fx Рік тому +2

    Every detail is in the only one Book of Allah

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 2 роки тому +4

    بہترین بیان اور آیات کی روشنی میں رسولؐ اللّہ اور نبیؐ اللّہ میں فرق واضح ھورھا ھے!

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 2 роки тому +4

    وہ علم جو اللہ کے کلام کی روح سے مل رہا ہے وہ پوری دنیا میں کسی بھی اور کتاب میں نہیں مل سکتا. اس کا انکار کرنے کے لیے آیات ہی سے کسی اور طرح بتانا ناممکن ہے لوگ آیات کے ساتھ شاعری کہانی لگا کر بدترین شرک کی طرف دعوت دیتے ہیں جبکہ مقرر اللہ کی آیات سے موضوع کی روح بتارہا ہے.

  • @aniqashaikh4089
    @aniqashaikh4089 2 роки тому +4

    Very beautifully and clearly explain that Nabi as a basher could make a mistake but Rasool could not make a mistake, Qual e Rasool/ Saying of the Messenger is Kalam Allah/ the Word of Allah. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

  • @sabaarif9287
    @sabaarif9287 2 роки тому +3

    Masha Allah! Explained quite well and with much clearance.

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

  • @aazimkamal2734
    @aazimkamal2734 2 роки тому +8

    Quran is the Qaul e Rasool and the identification of Rasool is through this Qaul

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

    • @IsmailKhan-ln3tt
      @IsmailKhan-ln3tt 10 місяців тому

      ​@@farhanali6922 ye aap sab ko bol rahe ho surah al haj 74 ayat padhlo.
      Chalo main likhta hun ( allah ki qadar nahi ki jaisi karni chahi thi. Allah taqat wala hai.). Ab batao aap hame kya samjhana chahte ho is a ayat se.pls explain about this.

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 2 роки тому +2

    All my life in the Masjid all they do is tell you the stories and songs "Naat". now you realize after listening to Mohammed Sheikh what true Islam is.

  • @seemab1955
    @seemab1955 Рік тому

    Jazak Allah shaikh sahib

  • @akbarbasit5968
    @akbarbasit5968 2 місяці тому +1

    آیات کی بہترین وضاحت کے بعد پتا چلا نبی اور رسول کا فرق اور الله کی آیات کی وضاحت ہی اصل ہدایت ہے

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 роки тому +2

    JazakAllah great explanation between the rasool and nabi.

  • @rizwanaimran373
    @rizwanaimran373 2 роки тому +2

    آج آیات کی روشنی میں واضح ہوا کہ قرآن کریم اللہ ذوالجلال کا کلام اور رسول اللہ کا قول ہے اس کے ساتھ ہسٹری کی کسی بھی روایت کو نہیں جوڑا جا سکتا جازک اللہ برادر محترم محمد شیخ

  • @jibrankhaliljami
    @jibrankhaliljami 2 роки тому +2

    Rasool k Qol کی paichan k liye sirf Quran hai.

  • @humaesmail5682
    @humaesmail5682 2 роки тому +3

    Understanding the Message of Allah through the sayings of the Messengers.understanding is not connected with stories or poets or other books but the pure clear message of Allah
    Exceptionally well explained with clear ayats

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      why you not read suarh Al-Hajj verse no 74 .Do not play fill in the blanks.

  • @muhammadsaad7136
    @muhammadsaad7136 2 роки тому +2

    No doubt the Truth is only from Allah.

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 Рік тому +1

    Very nice explanation ....

  • @mukhtarsiddiqui5246
    @mukhtarsiddiqui5246 2 роки тому +1

    اللہ کا رسول اللہ کا بھیجا ہوا ہے اور نبی بشر میں سے ہوتا ہے اور بشر سے غلطی ہوتی ہے لیکن اللہ کے رسول سے کوئی غلطی نہیں ہوتی۔

    • @rider52a
      @rider52a 2 роки тому

      Askum brother . I dont understand hindi or urdu can u clarify who is muhammad rasullah of quran by br shaikh. Is he human or not. Please brother i hv asked so many people non replied .peace.

  • @shahzaibanwar7312
    @shahzaibanwar7312 2 роки тому +2

    Nabi Hamesha ak BasheR HOTA he
    Or rasool Rooh Malaika or Mard hotay Hain.

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 місяці тому +1

    In the Quran Muhammad (PBUH) is the messenger of Allah. Who can tell better about him than Allah. In any time no one can correctly describe their personality except he can do it.

  • @muhammadfahad9552
    @muhammadfahad9552 2 роки тому +4

    The Qur'an is the book of Allah which is a guide for man in every age so that he may live according to the verses of Allah. ۔ In his book, Allah has mentioned in great detail the names of these prophets and messengers and their events which are a source of guidance for human beings of all times.

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 2 роки тому +1

    Beshak Allah ke Rasoloon aur Nabiyyoon ki pahchan Quran / Qaul-e-Rasol se hai .

  • @FutureQuran786
    @FutureQuran786 2 роки тому +2

    Behtreen

  • @LiaqatAli-cn9gr
    @LiaqatAli-cn9gr 27 днів тому +1

    Beutiful biyan i like u. Ap par tajali parti many deki h .. salamat rha.

  • @ishtiaqahmedqadri8441
    @ishtiaqahmedqadri8441 2 роки тому +2

    اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    Saying of messenger (words if Lord) is purified from all Polytheism. Ma sha Allah very well explained

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 2 роки тому +13

    نبی اور رسول کی پہچان اور فرق، ناموں اور کردار کے ساتھ واضح کردیا.

    • @raheelkhan6066
      @raheelkhan6066 2 роки тому

      Mujhe bhi samjha de, mujhe tu laga k inhe khud ni pta

    • @masroorali9654
      @masroorali9654 2 роки тому +1

      @@raheelkhan6066jab logo se hijaab karoge to sab samajh aayega

    • @raheelkhan6066
      @raheelkhan6066 2 роки тому +1

      @@masroorali9654 nahi samjh aya

  • @mohammadazeem3013
    @mohammadazeem3013 2 роки тому +2

    عظیم استاد ولی سرپرست
    دلوں میں بسنے والے
    اللہ کی روح بتانے والے
    کردار میں گفتار میں قرآن
    #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
    پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
    گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
    اور زخم کھانے کے باوجود
    معاف کرنے والے
    اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
    عظیم استاد
    ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
    ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
    خاص تعریف اللہ کے لیے
    جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
    جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
    ربنا و تقبل دعاءِ.

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 Рік тому +1

    Jajak Allah luctures ayat wajahat Rasool ka kaul kalaam Allah ki Ayat hai #the Quran men#savent of Allah #Quran ka Bashar #Abdullah #Allah ka Banda #

  • @kareemmagsi7157
    @kareemmagsi7157 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 2 роки тому +1

    Subhan Allah Shaikh Sahib.

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 2 роки тому +4

    Jazak Allah great source of awareness shared from the ayats about the difference between Rasool and nabi

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

  • @narutoforever
    @narutoforever 2 роки тому +1

    MA SHAA ALLAH;

  • @liaquatali62
    @liaquatali62 4 місяці тому

    Wonderful brother Mohammad sheikh sb🇵🇰💯🌹👍🥀

  • @rehankhan-ld7gj
    @rehankhan-ld7gj 2 роки тому +1

    Subhan Allah Shaikh sahib

  • @nahidakhan1921
    @nahidakhan1921 2 роки тому +1

    Isse achchhi baat or kya ho sakti hai jo allah ki aayte khol khol kr byaan kre or bulaaye allah ki taraf thanks brother Mohammad shaikh
    #MuhammadShaikh
    #Abdullah
    #AllahKaBanda
    #QuranKaBashar

  • @abdulkhaliqueshaikh1534
    @abdulkhaliqueshaikh1534 2 роки тому

    Jazakallah br Mohammed shaikh sb

  • @inamulhaque3783
    @inamulhaque3783 2 роки тому +1

    Subhanallah beshak sirf quran hi wahid rasta hai deen ka. Doosri kitaben jo insano ne likhi hain wo firqon me baatne wala rasta hai. Jo aaj tak muslims ko divide karraha hai.

  • @muzaffarshahmuzaffarshah6822
    @muzaffarshahmuzaffarshah6822 2 роки тому +1

    Masha allah

  • @mabrarazizi9484
    @mabrarazizi9484 2 роки тому +1

    نبی اور رسول کے فرق کو واضح طور سے بتانے کے لیے بہت شکریہ!

  • @jibrankhaliljami
    @jibrankhaliljami 2 роки тому +2

    Qalam Allah ka
    Qol Rasool ka hai
    Aur ye kisi Shair k Qol k sath nahi hai.
    Aur na e کھانی sunanay walay k sath b nahi hai.

  • @jibrankhaliljami
    @jibrankhaliljami 2 роки тому +2

    Rasool apni taraf kuch kay b nahi sakta. Jab tak Allah ka hukum na ho.

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 2 роки тому +1

    اللہ کی کتاب کی دو طرح کی آیات میں سے جو پہلی طرح کی آیات ہیں وہ احکامات والی ہیں اور کتاب کی ماں یعنی بنیاد ہیں اور جو اللہ کا حُکم ہیں اور یہی آیات مل کر اللہ کی کتاب کا قانون یعنی تورات ہیں اور اسی تورات سے سب انبیاء علیھم السلام بشمول محمد رسول اللہ و خاتم النبیین صلى_الله_عليه_وسلم نے حکم کیا لوگوں کے درمیان، سچائی کے ساتھ.

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 2 роки тому

    Ma Sha Allah nicely explained

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 2 роки тому

    Nabi aur Rasool kie behtreen wazahat name by name Allah ke Kalam sae.

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 2 роки тому

    I cant not believe that after Listening to Allah's Kalam still People out their dislike this? People you need to know when you dislike this lecture you actually dislike Allah's Ayat... Allah's Kalam!

  • @sohailahmad2221
    @sohailahmad2221 11 місяців тому +1

    اللّٰہ کا نازل کردہ ،جو اللّٰہ نے وحی کیا ،جو اللّٰہ کی کتاب ہے وہ اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے اور وہی رسول کریم کا قول ہے ،جس کو ہم روح الامین رسول کا قول اور محمد رسول کا قول کہہ سکتے ہیں ۔نبی سے غلطی ہو سکتی ہے رسول سے نہیں۔

  • @m.ali6036
    @m.ali6036 2 роки тому +2

    Pray for me also in soon I change my life bc u clear mind change of reality

  • @amirluv65
    @amirluv65 2 роки тому +1

    مُحَمَّدشیخ صاحب کلام اللّٰہ بیان فرماتے ھیں اور بیان کرنیکا صداقت وایمانداری سے حق ادا کرتےھیں آیت سے بڑھاکر ترجمہ نہیں کرتے
    اللّٰہ تعالٰی کی وکالت کرتے ھیں اور قرآن کی آیت کےتناظر میں جو عقاٸد مروّجہ فرقوں میں باٸبل سے یا پارسی عقیدوں سےھوتے ھیں اور
    انکا قرآنی اسلام سے کوٸ واسطہ نہیں ھوتا وہ احسن طریقہ سےبیان فرماتے ھیں اور یوں مجھ جیسے جاھل کو بھی فرقان بتانے سے اسلام
    وکفرکافرق پتہ چل جاتا ھے.مُحَمَّدشیخ واقعی خالص قرآن بتاتےھیں

  • @wisedome3433
    @wisedome3433 Рік тому +1

    Surah Hujarat ki ayat no 2 aur 3 se ye saabit hota hai ki prophet aur dono ek hi shaksiyat hai, Allah (swt) ne Muhammad (saws) ko dono title se mukhatib kiya hai.
    (49:2) Believers, do not raise your voices above the voice of the Prophet and when speaking to him do not speak aloud as you speak aloud to one another,3 lest all your deeds are reduced to nothing without your even realizing it.
    (49:3) The ones who lower their voices in the presence of the Messenger of Allah are those whose hearts Allah has tested for God-fearing. Theirs shall be forgiveness and a great reward.

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 2 роки тому +1

    quran Allah ki kitaab hai jo har daur mein insaan ke liye rehnuma hai taakay woh Allah ki ayaat ke mutabiq zindagi guzaar sakay. . Allah taala ne apni kitaab mein un anbia o رسولوں ke naamon aur un ke waqeat ka barri tafseel se zikar kya hai jo har daur ke insanon ke liye rahnumai ka zareya hain .

  • @AtkaZTaqi
    @AtkaZTaqi 2 роки тому

    One of the differences between Nabi and rasool is that Nabi can make mistakes whereas rasool doesn't make mistake.
    A must watch clip!!!!

  • @jibrankhaliljami
    @jibrankhaliljami 2 роки тому

    Nabi se galti ho sakti hai
    Rasool se galti نہیں hoti

  • @shaistaaaa
    @shaistaaaa 2 роки тому +1

    69:40-42 verse 81:35 verse this the message/Kalam/words of Allah but is the saying of the Rasool. It is same thing. Nothing is difference. Rasool is saying Allah’s words or Rasool is conveying Allah’s message.

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 11 місяців тому +1

    Muhammad Shaikh sahab ke har luctures pe yakeen hai aur Ayat wajahat pe imaan laya sartashlim kham kiya kaule rasoolallah par

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 2 роки тому +1

    SubhanAllah...this is the Qoale Rasool... geo my friend...

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      Read then surah AL-Haj verse 74 and then ask again who is rasool in real sense..

    • @Rehan_khan60
      @Rehan_khan60 Рік тому

      @@farhanali6922 Salam Elacum bhai. Rasool is a word in Arabic means a messenger. I dint get any thing from ayat 74 though. you should read surah 22 ayat 78 that this is Ibrahim ES religion and Allah chose our name Muslim.

    • @Rehan_khan60
      @Rehan_khan60 Рік тому

      @@farhanali6922 Salam Elacum, I know it is a long answer and you are very busy , I hope it would answer all those Questions. Please read it completely with open heart and check the References from Quran. Lets understand What is Rasool?. In Arabic Rasool is the one sent, means sent to deliver message. In Arabic a mail man is also a messenger. If you look in Surah Yousuf, you would find a hadees about Yousuf ES was in the prison and one of the inmate got free and has job in the Palace, and the king saw a dream, This guy told the king that Yousuf ES can tell the Interpretation of the dreams. So in Surah Yousuf 12 ayat 50 '''The kind sent his "Rasool" to Yousuf. because the guy bring a message to Yousuf ES. But he was not the Rasool of Allah but the Rasool of King.
      We All believe That Allah's Kalam is Pure, Unchanged. no one can make a difference of "Zair" and Zabar". So Bhai if I Say " Allah is One" its right, But its not Allah's words. But when I say " QulluwaAllah ho Ahad" Say Allah is one....Now no one can say these are my or any human's words. but Allah's they came from my mouth and i am the messenger of Allah for that time ....When I say my mind or what ever. its my words. But when ever I recite Allah's Ayat they are Allah's Kalam and I am the deliverer. Any one can be a deliverer. the Imam in Mosque or the one who does Tarahwhee....or any object that recite Allah's Kalam is Deliverer of the ayat.
      In Surah Ali Imran 3 ayat 164 " Indeed, Allah has done the believers a ˹great˺ favour by raising a messenger in their Nafus -reciting to them His revelations,"
      In Quran Surah Nissah 4 ayat 59 ";. O believers! Obey Allah and obey the Messenger"; Then in the same surah Allah made it even more intense Surah 4 ayat 80 ";. Whoever obeys the Messenger has truly obeyed Allah"; here Allah said Obye Rasool is equal to Obey Allah. Its means Allah and Rasool are saying the same thing it can not be different. Then we go to Surah Al Haqqah 69 ayat 40 "; Indeed, this ˹Quran˺ is the recitation of a noble Messenger."; Now it make more sense This this is Kalam Allah, its reveal by Allah Its Allah's Book Allah protect it. Allah Nazil it but its said by Rasool E Karim. in other words if you want to see Qule Rasool you dont go to hadees books. Quran it selef is a Qule Rasool. That is why in the same Surah 69 ayat 44 to 46 ....Allah said if Rasool said something of his own and relate to Allah. Allah would Catch him and kill him. In Surah Rad 13 ayat 7 ";. You are only a warner. And every people had a guide";. Also in Surah Al Muminun 23 ayat 68 and 69 ...Allah said dont they "Tatabur" on Qule? dont they recognize their Rasool? And then in surah Al Furqan 25 ayat 30 '; The Messenger has cried, “O my Lord! My people have indeed received this Quran with neglect.”. People left the Quran and hold on to Hadees. People written books.

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      @@Rehan_khan60 Well explained in verse 74 Allah says that we choose Rasool from Angels and humans. And according to you what I understood is that Rasool is sender.... and Shaikh sahib said that resale is rouhul omen and he clearly claims that Hazrat Jibreel A.s is not an angel even. He is also saying that Rasool cannot make any mistake, but Nabi can. But I think, according to grammar or dictionary or anything else mistake is an act that is misguided or wrong.if i did not do this act how you can say that i did a mistake.

    • @farhanali6922
      @farhanali6922 Рік тому

      so my question is that if rasool can be anyone then tell rasool can commit a mistake or not ?? i agree with your argument but now tell the answer of this question and also tell me which angels are choosen to send the message of ALlah as ALlah said in verse 74

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 2 роки тому +1

    Allah ke Kalam Jo ke Qaule Rasool hae, sae he pehchan hogie Rasool Allah SAW kie aur Anbiya PBUH kie.

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 2 роки тому

    قرآن اللہ کی کتاب ہے جو ہر دور میں انسان کے لیے ہدایت ہے تاکہ وہ اللہ کی آیات کے مطابق زندگی گزار سکے۔ ۔ اللہ نے اپنی کتاب میں ان پیغمبروں اور رسولوں کے ناموں اور ان کے واقعات کا بہت تفصیل سے ذکر کیا ہے جو ہر دور کے انسانوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔

  • @omairitaqi2636
    @omairitaqi2636 2 роки тому +1

    Saying of the messenger is revealed & is not with poetry or any stories. By pondering on the saying you should recognise the Messenger.

  • @wisedome3433
    @wisedome3433 Рік тому +2

    Rasul Allah agar koi shakshiyat nahin hai, aur rooh hai to un ko aziyat (mental, emotionnal ya physical ) kaise di jaa sakti hai?

  • @ahmedpasha7405
    @ahmedpasha7405 2 роки тому +1

    Salaam shaikh saheb

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 Рік тому +1

    جن میں سے بعض بہترین واقعات انبیاء کے بارے میں ہیں جو اللہ نے نازل کی ہیں جن پر ایمان رکھنا ضروری ہے. اور وہ ھرگز ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں رکھتی ہیں جو بائیبل اور دیگر انسانی کتابوں میں انبیاء کی کردار کُشی کرتے ہوئے لکھی گئی ہیں اور جو شیطانی مقاصد کے تحت انسانوں میں پھیلائی جاتی ہیں تا کہ ان کو اللہ کی راہ سے گمراہ کیا جائے.

  • @mohammadalitaj
    @mohammadalitaj 2 роки тому +1

    Allah nay Kitab nazil ki, wahi ki, aur Rasool nay wohi Kitab kahi, is natay say Allah ka kalam Rasool ka qaul hua. Rasool wohi kehta hai jo Allah nazil kirta hai, aur Allah nazil kirta hai sirf apni Kitab. Aur Rasool k qaul ko pehchanana Rasool ko pehchanana hai.

  • @zaibzaib5799
    @zaibzaib5799 2 роки тому +2

    سلامتی ہو آپ پر

  • @wisedome3433
    @wisedome3433 Рік тому +2

    (49:6) Believers, when an ungodly person brings to you a piece of news, carefully ascertain its truth, lest you should hurt a people unwittingly and thereafter repent at what you did.
    (49:7) Know that Allah's Messenger is among you. Were he to follow you in many an affair, you yourselves would suffer. But Allah has endeared faith to you and has embellished it in your hearts, and has made unbelief and evil-doing and disobedience abhorrent to you. Such are those who are rightly guided,
    Yahan Allah (swt) logon se farma raha hai ki agar Allah ke rasool tum logon ki baaton par amal kare....Rasool Akkah (saws) agar sirf rooh hote to ye possibility mumkin hi nahin hai,

  • @omid981
    @omid981 2 роки тому +1

    its very simple if you think about it Messenger could be anything or person, its job is to delivery the message. Nabi/prophet however is a chosen individual who is given the book and news/naba to deliver which humanity don't know about. So a Nabi is also messenger

  • @tabassumbano3845
    @tabassumbano3845 2 роки тому +1

    Allah ka kalam rasule kole h

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 2 роки тому +1

    If you think about it messenger could be anything or person it's job is to delivery the message nabi prophet how ever is a chosen individual who is given the book and news to deliver which humanity don't know about so nabi is also messenger

  • @abdurrahman-bg8vh
    @abdurrahman-bg8vh 2 роки тому +1

    Muhammad s Allah ke nabi aur rasul hai sura ahjab 50 ya pura surah pare.

    • @wasishah902
      @wasishah902 2 роки тому

      me ney ayat dekha us me ser nabi lika hy rasol nahi lika muhammad rasol hy nabi nahi hy

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 2 роки тому +1

    Allah ka Kalam Qaule Rasool hae, bilkul wazeh hae.

  • @jibrankhaliljami
    @jibrankhaliljami 2 роки тому +1

    Allah kay hukum ki پاسداری hoti hai na k کوئی reasoning کی jati hai.
    Jayse k Iblees nay kiya

  • @asmashahid5748
    @asmashahid5748 2 роки тому +1

    Every statement which is contradicting Quran is Qaul e Shaitan only Quran is Qual e Rasool and Kalam Allah.

  • @insan6869
    @insan6869 2 роки тому +1

    💐💐💐

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому

    Truth of Allah and his book is mentioned in the lecture

  • @sanasohail6722
    @sanasohail6722 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ کا کلام جو ہے وہ قول رسول ہے۔ چاہے وہ روح الامین کے ذریعے کہا ہوا ہو یا روح القدس کے ذریعے۔
    رسول کریم کا قول کسی شاعر کے قول کے ساتھ نہیں ہے اور نہ ہی کسی کہانی سنانے والے کے ساتھ نہیں ہے۔ یہ صرف اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور قول رسول ہے

  • @FutureQuran786
    @FutureQuran786 2 роки тому +1

    Mujhe live sunna hai apko mai lahore se hu

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому +1

    اللہ کا پیغام عیاں اور واضح ہو گیا۔

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 2 роки тому

    The judgement of truth is established & made obvious by the messenger.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 2 роки тому

    Human state is Nabie, and may make mistake, like mentioned through examples, but Rasool is from Allah and what is from Allah is The Spirit/RohulAmien which is 100%

  • @royalone6737
    @royalone6737 2 роки тому

    استغفراللہ

  • @Doc.adeeel
    @Doc.adeeel 2 роки тому +2

    Brother Shaikh sb,
    I’m very confused related to questions people ask when following the revelation alone.
    Like they say if Hadith is not a source of guidance and how can we know the Quran is Quran? Like there are statements in Quran which proof that Quran is Quran. But this is not a authenticity because Allah didn’t directly revealed to us. There must be someone who bring this Quran to us, if we say Messenger bring it, so they ask that Messenger didn’t bring directly to you there must a source through which we get the Quran As Quran. If you belive that Source then we believe that source that it brought The Hadith too.
    The main point That Quran itself can’t claim that it can be Word of God.
    And most importantly thing that order scriptures also claim that they are only word of God like in hindus scriptures etc.
    -And second thing that Quran it self says that Allah Appointed messenger amoung themselves who teaches them the book. So where is that teaching?
    And Third thing that I really want to mention that there is ayah where Allah says If this Quran is not from Allah then you Will find many contradictions. So they quote the Ayah where Allah says if Men and women do adultary lock them up.
    Where in Surah Noor Allah says Those who fornicate - whether female or male - flog each one of them with a hundred lashes.
    So you can see the Apparent Contradiction. And many contradictions like these they quote.
    I will appreciate if you answer these confusions as soon as possible. May God bless you Ameen

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 2 роки тому +1

    Quran kie ayaton pae 100% submit ker daene sae Rasool kie ataat ho gie kun keh Rasool ka Qaul hae Allah ka Kalam aur Yehe submission Allah kie bhe ataat hae.

  • @MAALAM2.0
    @MAALAM2.0 2 роки тому +2

    Gumraah kun bayan

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 Рік тому +1

    Allah has divided mankind into tribes & nations so that we identify / know each other.
    There is no significance of establishing a Islamic State or country according to Quran.
    People are divided into various sects as a punishment from Allah.

  • @Wajiha_Waqar
    @Wajiha_Waqar 2 роки тому

    Quran pak Kalam Allah hai aur qual e rasool hai aur jis ki tasdeeq quran pak sai hoti hai

  • @ahemdbhaldar4724
    @ahemdbhaldar4724 2 роки тому +1

    السلام علیکم

  • @muhammadsaad7136
    @muhammadsaad7136 2 роки тому

    Allah communicates through His Kalaam, and it is the Saying of Rasool, and we can identify The Rasool with this Qaul/Saying, and it is NOT with the saying of any Poet or a story teller.