Kya Shafaat Ka Nazrya KUFR Hai? | PEER Shafaat Karain Gy? | Mufti Kamran Shahzad

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 чер 2024
  • Kya Shafaat Ka Nazrya KUFR Hai? | PEER Shafaat Karain Gy? | Mufti Kamran Shahzad
    Nabi Ki Shafa'at Ka Sahih Aqeedah | Aqida Shafaat | Shafaat | Aqida E Shafaat | Aqidah Shafaat | Hadees E Shafaat | Aqidah E Shafaat | Aqeeda Ka Matalab Kya Hai | Aqeeda Toheed | Qayamat Ke Din Shafaat | Shafaat Kis Ke Liye Hai | Aqeeda | Aqida E Shafat | Shafat | Aqidah E Shafat | Shafaat E Mustafa | Nabi as Ki Shafaat | Shafaat Ka Haqdar Kon Kon Ha | #Aqeeda | Shafaat Rasool Ki Naat | Qayamat Ke Din Nabi as Ki Shafaat | Qayamat Ke Din Buzurgon Ki Shafaat | Mufti Kamran Shahzad | Mufti Kamran | Mufti
    Join our WhatsApp Community for Mufti Kamran Shahzad Videos/Posts and Links:
    chat.whatsapp.com/IJ2Mgq8z1dP...
  • Розваги

КОМЕНТАРІ • 45

  • @AbdulRauf-uj4yp
    @AbdulRauf-uj4yp 3 дні тому

    اللہ کا فرمانا کے میں اتنا عطا کروں گا کے حبیب آپ راضی ہو جائیں گیں 🇮🇳

  • @jamalshah4278
    @jamalshah4278 9 днів тому

    Great allah pak ap ko salamat rakhe

  • @Hasan...
    @Hasan... 11 днів тому

    JazakAllah khair Mufti sahab, your explanation complies with the Qur'an 💯% ✅

  • @asifali101
    @asifali101 9 днів тому

    Subhan Allah.

  • @zafarkhan-oh3rf
    @zafarkhan-oh3rf 11 днів тому

    MashaAllah. Ye sahib Deen Hai..
    JazakAllah khaira

  • @mohammedabdulraheem8691
    @mohammedabdulraheem8691 11 днів тому +1

    مفتی کامران صاحب اپ الحمداللہ اچھی طرح شفاعت کو رکھا اپ ،- اپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا دیکھا ۔ اللہ خیر کرے امین :-
    میرے نذدیک شفاعت دو طرح کی ہے ۔ ایک دنیائ اور دوسری اخیرت کی -
    دنیاوئ شفاعت کا ذکر سورہ نساء ایت 84- 85 میں ہے شفاعت اور شفع دونوں لفظ کو استعمال کیا گیا ہے ۔ قتال کا منظر ہے ، اس میں مدد کرے یاکوائیے ، حسنات یا سیات میں ، نصیب ، ( حصہ ) یا کفیل ( ذمہ دار ) ہوگا ،، یہاں سے اپ دنیاوئ مدد یا قیامت کے دن پاس والئ مدد کس طرح ہوتی ہے پوری قران میں الگ الگ یعنی قیامت کے دن اور اپنی زندگی کے واقعات میں مشکلات میں مدد یا مدد کروائی جاتی ہے وہ اذن ( یعنی قانونی ) طریقہ سے ،، کی جاتی ہے ،، اور اخیرت میں سوائے اللہ کے نہ کسئ کی چلیے گی نہ اللہ کو ذیبہ ہے کہ وہ سبحانیت کو۔ چھوڑ کر کسئ کی محبت میں کمزور ہوجائیے ۔۔۔
    اللہ ہر کمزوری سے پاک ہے یعنی سبحان ہے :- الحمد اللہ --

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 12 днів тому

    ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا

  • @The_gamer_134
    @The_gamer_134 11 днів тому

    Very informative video content

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 12 днів тому +7

    مفتی صاحب کے یہ عزیز دوست جو ان سے سوال کر رہے ہیں، اج ان کا بار بار سوال کرنا اچھا لگ رہا ہے، کیونکہ موضوع ہی کچھ ایسا ہے، پیچیدگیاں بہت ہیں اس میں. وگرنہ بعض اوقات ان کا ایک ہی سوال کو بار بار دہرانا اچھا نہیں لگتا، لیکن اج یہ ضروری ہے جو یہ کر رہے ہیں. اللہ اپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے امین یا رب العالمین

    • @KanzAldaqaiq
      @KanzAldaqaiq 11 днів тому

      Not very important to mention such thing. He is Mufti Asif sab.

  • @mubasherhafeez6018
    @mubasherhafeez6018 12 днів тому

    بہت خوب ❤

  • @user-fk2hf2nu2j
    @user-fk2hf2nu2j 12 днів тому

    Subhanallah

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan 12 днів тому

    Excellent

  • @imillg
    @imillg 11 днів тому

    دراصل ہمارے پاک وہند میں مروجہ اسلام پیر و مرشد سے مأخوذ ھے ناکہ قران و سنہ سے۔

  • @faisalafridi6842
    @faisalafridi6842 11 днів тому

    Is shar K for me Haq Bol raha hy ❤❤

  • @waheed6684
    @waheed6684 8 днів тому

    کیا اشراق اور چاشت دو الگ الگ نمازیں ہیں یا ایک ہی ہے اس کی تفصیل تھوڑی سی بتا دیں

  • @SyedImtiazHussainTaij
    @SyedImtiazHussainTaij 12 днів тому +1

    نبی کریم صلی الله عليه وسلم شفیع الامم ھیں یا نہیں؟ اس کی بھی وضاحت فرمائی جائے۔

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 12 днів тому

    Alsalam Alaikum ❤❤❤

  • @masoodqazi2839
    @masoodqazi2839 12 днів тому +2

    اللہ کے راضی ہونے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ جب اللہ ایک گناہگار سے راضی ہو گیا ھے تو پھر شفاعت کی ضرورت ہی کیا ھے؟

    • @AbidAliVU
      @AbidAliVU 11 днів тому

      بھائی جی دراجات کی بلندی پر شفاعت ہو گی

  • @mohdabuzarali4151
    @mohdabuzarali4151 11 днів тому

    Waled walda ke mgfert ke duwa kegasqtehy qlhowllh padky bqsha gasqtahy wzaht frmay

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 12 днів тому +1

    ماشاءاللہ، شفاعت کے بارے میں اج اپ نے بہت عمدہ طریقے سے اس بات کو واضح فرما دیا کہ اللہ کے ہاں ویسى شفاعت تصور کرنا کفر ہے جیسى شفاعت دنیا میں کوئی شخص دوسرے کے لیے کر سکتا ہے. یہ بہت ہی اہم اور ضروری ہے ہم سب کا سمجھنا، جس فرق کو اج اپ نے واضح فرمایا ہے.
    اج اس بات کے سمجھنے کے بعد ہی یہ بات سمجھ ائی ہے کہ واقعتا شفاعت کا وہ تصور جو ہمارے ذہنوں میں دنیاوی حوالے سے ہے اللہ کے ہاں وہ گستاخیِ محض ہے. اس سے یہ بات بھی سمجھ اتی ہے کہ جس کو شفاعت کا حق دیا جائے گا وہ اللہ کے (انبیاء ورسل کے علاوہ) ان عاجز پرہیزگار اور مقرب لوگوں میں سے بهى ہوگا جس کی عزت افزائی اس روز کرنا اللہ کو مقصود ہوگا، سبحان اللہ.

  • @layaqmuhammad2271
    @layaqmuhammad2271 11 днів тому

    جب ہم دنیا میں کیسی کے لیۓ دعا کرتے ہیں کہ اللہ پلاں مسلمان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایں تو کیا ہم شرک کرتے ہیں؟ دوسری بات کہ جب ایک مسلمان سے اللہ راضی ہو تو اسکو پہر بھی شفاعت کی ضرورت ہوگی؟ جہاں تک میں سمجھا ہوں اپ کی باتوں سے تو ہر جنتی کو شفاعت کی ضرورت ہوگی۔

  • @muhammadkarim-k6b
    @muhammadkarim-k6b 11 днів тому

    0:24

  • @AbidAliVU
    @AbidAliVU 11 днів тому

    دراجات کی بلندی کی شفاعت ہو گی

  • @esmartshop8174
    @esmartshop8174 9 днів тому

    و رضئ لہ قولا اورپسند کیا ھوگا اس کے کلمہ لاالہ الااللہ کو یعنی توحید کو اور پھر باقی گناہوں کی معافی کی اجازت ملے گی آپ توحید بیان کرنے سے گھبراتے کیو ں ھیں

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 9 днів тому

    آپ نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ اگر اللّٰہ تعالٰی کسی شخص سے راضی ہے تو پھر اس کے لئے شفاعت کی کیا ضرورت ہے؟ شفاعت کی تو ضرورت ہی تب ہے جب معاملہ کہیں پھنس گیا ہو۔ یہ بہت منطقی سوال ہے لیکن آپ نے اس کا جواب نہیں دیا۔

  • @ShamimKhan-hs5td
    @ShamimKhan-hs5td 3 дні тому

    Confusen ke alawa kuchh haasil nahi hua,lekin channel se dukan chal rahi hai.

  • @Mohdimran-to9wp
    @Mohdimran-to9wp 11 днів тому

    Jo masla bade bade aakabereen ko samaj nahi aaya ye mufti ko aagaya bhai😂😂

    • @SanaKhan-pq7hn
      @SanaKhan-pq7hn 11 днів тому +3

      Alhumdulillah.. Ye Allah Ka Khas Karam Hai.. Aesay Ulama Sadiyon Mein Paida Hotay Hain.. Jesay AlaHazrat..❤

    • @Mohdimran-to9wp
      @Mohdimran-to9wp 11 днів тому

      Aallah hazrat shafaat ke munkir nahi hai

    • @Mohdimran-to9wp
      @Mohdimran-to9wp 11 днів тому

      Inko to aala hazrat ke fatwe par bi aayteraz hai

    • @fakharalam3112
      @fakharalam3112 11 днів тому +1

      ​@@Mohdimran-to9wp : Jabki aala hazrat ke fatwa par etraaz karna kufra hae, is mufti ko pata hi nahin hae !

    • @Hasan...
      @Hasan... 11 днів тому

      ​@@fakharalam3112 "Aala Hazrat ke fatwae pr aitraaz karna Kufr hay" ?? 😂😂😂😂😂😂😂 Firqa-wariyat ki kahaniyan yahan tak pohonch chuki hy 🤦🏻

  • @AbdulRauf-uj4yp
    @AbdulRauf-uj4yp 3 дні тому

    آپ جو شفاعت کاحوالہ دے رہے ہیں وہ کافروں کے لیے ہے جب اللہ راضی ہو گا پھر شفاعت کا کیا معنی بلکل غلط شفاعت اللہ کے اذن سے ہو گی یہ صحیح ہے رسول االلہ کا فرمانا کے ہاں میں شفاعت کرنے والا ہوں ، اذن اور وں کے لئے ہو گا 🇮🇳

  • @user-uk7ws2pn5y
    @user-uk7ws2pn5y 3 дні тому

    مفتی مسئلہ کو گڈمڈ کر رہے ہیں شفاعت الله تعالیٰ کے اذن سے ہوگی لیکن جس کی شفاعت ہوگی کیا اس کی شفاعت کے لے اللہ تعالیٰ کا راضی ہونا ضروری ہے یہاں مسئلہ یہ ہے شفاعت کیوں ضروری ہے جس نے شفاعت کرنی ہے ضروری ہے کہ وہ الله تعالیٰ کے اذن سے شفاعت کرے گا اور یہ بھی ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ شفاعت کرنے والے سے راضی ہو ناکہ اس شخص سے جس کی شفاعت مطلوب ہے شفاعت کے بعد اللہ تعالیٰ اس سے بھی راضی ہوگا تبھی جنت ملے گی اس میں یہ سوال نہیں ہوا کہ شفاعت گںاہگاروں کی ہو گی یا نیکوکاروں کی نمبر2 عقیدہ شفاعت کیا اسلام میں موجود ہے اور شفاعت کن کے لئے ہوگی اور کیوں ہوگی

  • @sanarahman6466
    @sanarahman6466 12 днів тому +1

    Ye sub 'Green Topi' Walon ki dramebazi hai..