КОМЕНТАРІ •

  • @rasikbilal3007
    @rasikbilal3007 Рік тому +26

    پہلامفتی جس کو سننے میں مزہ آتا ہےاور علم میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے ۔

    • @Umarvoice313.
      @Umarvoice313. 2 місяці тому

      پہلا نہیں جناب آج تیس سال پہلے اس مسلہ جادو پر علماۓ اشاعت التوحید دیوبندیوں ایک عالم دین کو جماعت سے نکالا گیا علامہ احمد سعید خان ملتانی جنہوں نے نبیﷺ پر جادو کے اثر کو کفریہ عقیدہ ثابت کیا اور اج تک انکی جماعت اس مؤقف پر قائم ہے 2011میں وہ فوت ہوۓ تھے یوٹیوب پر سرچ کریں علامہ احمد سعید ملتانی مسلہ جادو کی تحقیق ۔۔۔۔۔۔۔

    • @asimabrar4
      @asimabrar4 26 днів тому

      ❤❤❤

  • @Shortmaker_188
    @Shortmaker_188 4 місяці тому +9

    الحمد اللہ ۔یہ بیان سن کر میرے علم میں قرآن اور حدیث سمجھنے مین اضافہ ہواشکریہ۔

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      اضافہ نہیں ھوا حدیث سے نفرت پیدا ہوئی ھے کیا آپ نے مفتی صاحب نے جو اپنے عقلی ڈکسولوں سے حدیث کو رد کرنے کی کوشش کی ھے اس کی تحقیق کی ھے؟

  • @waseeqk11
    @waseeqk11 Рік тому +14

    U deserve millions millions subscribers.

  • @chandio89
    @chandio89 Рік тому +8

    You are New Great scholar of Pakistan

  • @ashrafaliabdulhaque7578
    @ashrafaliabdulhaque7578 Рік тому +21

    Excellent brother
    Mujhe lag raha tha ke me hi akela lad raha hu sab se
    Excellent bro
    Allah aap ke darjaat buland kare
    Aameen 👏👏👏

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      مفتی صاحب کے بیان پر جو اعتراضات میں نے اہل علم کے پیشِ کیے ہیں ان پر بھی نظر ڈال لیں معاملہ حدیث کا ھے اور یاد رکھیں کوئی صحیح حدیث قرآن سے نہیں ٹکراتی ۔

  • @androidgamingdude4897
    @androidgamingdude4897 Рік тому +6

    musalmanu ko ap jase mufti ki zaroorat hai.. allah pak ap ko salamat rakhy

  • @shabimalik2434
    @shabimalik2434 Рік тому +6

    Aaj phr ummat e muhammadi k ik fard ny namoos e risalat ka haq adaa kar dia Allah pak apko mehshar ma apny nabi ki shifat naseeb kry

  • @chotashami8741
    @chotashami8741 Рік тому +14

    I usually skip videos when ever i see the word mufti or maulana
    But you are different
    Ap ki do teen videos dekhi, kaafi different lage ap baaki muftia se..... An intellectual personality
    Inshallah will discover more of your content

  • @rashidahmedmsaiyed
    @rashidahmedmsaiyed 4 місяці тому +2

    Meri umar 40 sal he aur me aksar sochta tha ki aise kese mumkin he k Allah karim apne pyare nabi e pak sallallahu alayhi wasallam ki hifazat na kar sake
    Aaj sab dout clear ho gayi
    Zajakallah mifti sahab
    Allah aapke ilm aur umar me barkat ata farmave aur aap aise hi ummat ko fayda pahunchate raho Aamin summa Aamin

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      برادر یہ پڑھیں اور مفتی صاحب کے بیان پر جو آنہا نے بغیر تحقیق کے کہا ھے بلکہ حدیث دشمنی میں جو کہا ھے اس پر غور اور فکر کریں
      ائمہ لغت قرآنِ مجید، احادیث صحیحہ، فقہائے مذاہب، ائمہ محدثین اور جمہور علمائے اسلام کی تصریحات کے مطابق جادو ایک ٹھوس حقیقت ہے اور دیگر امراض وادوجاع کی طرح ایک مرض مگر بذاتِ خود مؤثر نہیں، بلکہ مشیت الٰہی کے ساتھ مشروط ہے۔ اہل سنت کے نزدیک رسول اللہﷺ کی دو حیثیتیں تھیں۔ ایک حیثیت بشریت اور دوسری حیثیت نبوت۔ عوارض بشری بخار وغیرہ کا ورود ذاتِ اقدسﷺ پر ہوتا رہتا تھا۔ منکرین جادو بھی ذاتِ اقدس پر عوارض بشری کے ورود کے قائل ہیں۔ اور ان عوارض سے رسول اللہﷺ کی شانِ رسالت اور حیثیت نبوت پر قطعاً کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا۔ اسی طرح یہاں بھی جادو کا اثر رسول اللہﷺ کی جسمانی صحت تک محدود رہا۔ آپ کی عقل، قلب اور اعتقاد وغیرہ رسالت کا کوئی پہلو اس سے متاثر نہ تھا۔ بالفاظ دیگر اس جادو کا اثر ذاتِ محمدﷺ پر تھا۔ نبوت محمدﷺ اس سے بالکل غیر متاثر رہی، یعنی آپ کی عقل، تمیز، قلب اور اعتقاد بالکل محفوظ رہے

  • @qamberabbas4304
    @qamberabbas4304 Рік тому +8

    Allah Ap ko shaad baad rkhy. Buht different soch hay Ap ki 2sron say.
    Best molvi

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      جی بالکل مختلف سوچ ھے اور یہ سوچ منکرین حدیث کی ھے نہ کہ اہل سنت علماء کی

  • @azizurrahim9278
    @azizurrahim9278 2 місяці тому +1

    میرے اللہ اس مفتی صاحب نے تو ہمیں خواب غفلت سے جگایا ۔۔۔۔ سبحان اللہ
    اللہ تعالی آپ کی علم میں اور بھی نور ڈالے ۔۔ آمین

  • @arsalanwarsi992
    @arsalanwarsi992 Рік тому +5

    Hazrat Allah pak ap k ilam may izafa farmey ameen hazrat ap nay Quran ka haq ada kardia .

  • @MQasimMQasim-gs3kx
    @MQasimMQasim-gs3kx 10 місяців тому +1

    Kamran sb.
    Sir ji u R Great..
    Bundle of thanks.
    Boht Barri Confusen khatm kr di

  • @mafzalbhatti6522
    @mafzalbhatti6522 Рік тому +15

    الحمدللّٰہ ، مفتی صاحب کو سننے سے پہلے بھی یہی موقف تھا جو مفتی صاحب نے بیان کیا۔۔۔ دین کو غارت کرنے والوں نے دین میں تھوک کے حساب سے ملاوٹ کی

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      مفتی صاحب نے مذید ملاوٹ کر دی ھے۔ برادر اگر حدیث کو درمیان سے ہٹا دیا جاے تو ہر کسی کو من مانی تاویلات کا ہتھیار ہاتھ آ جاتا ھے جس طرح مفتی صاحب نے حدیث پر اپنی خواہشات کا آرہ چلا دیا۔

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      مفتی صاحب جادو اگر لوگوں کی آنکھوں پر ہو گیا تھا موسیٰ علیہ السلام کیوں ڈر گئے تھے؟

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      بریلوی مکتب فکر کے پیر کرم شاہ صاحب معترضین کے جواب میں فرماتے ہیں۔ان کے اعتراضات اور شکوک کے بارے میں اہل سنت یہ کہتے ہیں کہ حضورﷺ کی دو حیثیتیں تھیں۔ ایک حیثیت نبوت اور دوسری حیثیت بشریت۔ عوارض بشری کا ورود ذات اقدس پر ہوتا رہتا تھا۔ بخار، درد، چوٹ کا لگنا، دندانِ مبارک کا شہید ہونا، طائف میں پنڈلیوں کا لہولہان ہوتا اور احدمیں جبین سعادت کازخمی ہونا۔ یہ سب واقعال تاریخ کے صفحات کی زینت ہیں۔ یہ لوگ (معترضین) بھی ان سے انکار کی جرأت نہیں کر سکتے اور ان عوارض سے حضور کی شانِ رسالت کا کوئی پہلو اس سے متاثر نہ تھا۔ اگر ایسا ہوتا کہ اس جادو سے حضور کوئی آیت بھول جاتے یا الفاظ میں تقدیم وتاخیر کر دیتے یا قرآن میں اپنی طرف سے کوئی جملہ بڑھا دیتے یا ارکان نماز میں ردوبدل ہوجاتا تو اسلام کے بد خواہ اتنا شوروغل مچاتے کے الامان والحفیظ۔بطلان رسالت کے لیے یہی مہلک ہتھیار کافی تھا۔ انہیں دعوت اسلامی کو ناکام کرنے کے لیے مزید کسی ہتھیار کی ضرورت نہ رہتی۔ لیکن اس قسم کا کوئی واقعہ کسی حدیث اور تاریخ کی کتاب میں موجود نہیں۔ دشمنانِ اسلام نے آج تک جتنی کتابیں پیغمبر اسلامﷺ کے بارہ میں لکھی ہیں ان میں بھی اس قسم کا کوئی واقعہ درج نہیں۔ (ضیاء القرآن،۵ ص۷۲۵)

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      حافظ ابن قیم رحمہ اللہ زاد المعاد، ج۴ ص۱۲۴۔ وروح المعانی، ج۱۵، ص۲۲۶و۲۲۷ میں لکھتے ہیں کہ کچھ لوگ (معتزلہ اور منکرین حدیث (مفتی کامران شہزاد) منصب نبوت کے حق میں نقص اور عیب سمجھتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے نبیﷺ پر جادو چل جانے کا انکار کیا ہے۔ مگر ان کا یہ زعم صحیح نہیں کیوں کہ جادو ایک مرض ہے۔ جس طرح آپ کو بحثیت بشر دوسری امراض اور عوارض لاحق ہوتے رہے اسی طرح آپ جادو کی مرض کی لپیٹ میں آ گئے تھے۔ یعنی جس طرح آپ پر زہر اثر کر گیا تھا اسی طرح آپ جادو کی زد میں آ گئے اور جس طرح بخار اور دوسرے امراض بقول قاضی عیاض منصب نبوت کے منافی نہیں، اسی طرح جادو بھی قادح نہیں۔ رہا آپ کا کسی کام کے لیے یہ فرمانا کہ میں یہ کام کر چکا ہوں مگر نہیں کیا ہوتا تھا تویہ خیال منصب نبوت میں کسی خلل کا باعث ہرگز نہیں۔ کیونکہ میں آپ کی نبوت اور صداقت نہ صرف ناقابل تردید بکثرت دلائل قائم ہیں بلکہ اس پہلو سے آپ کی عصمت پر اجماع ہو چکا ہے۔ اور یہ چیز ان امور میں سے ہے جو دنیوی امور میں آپ پر واقع ہو سکتے ہیں، کیون کہ آپ ان کی وجہ سے مبعوث نہیں ہوئے اور نہ آپ کا فضل وکمال ان اسباب کا مرہون منت ہے۔ چوں کہ آپ بحثیت بشر دوسرے انسانوں کی طرح آفات کی زد میں ہیں۔ لہٰذا یہ کوئی بعید از عقل بات نہیں کہ آپ کو کوئی ایسا خیال آ جائے جس کی کوئی حقیقت نہ ہو بعدازاں وہ خیال ختم بھی ہو جائے

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      مولانا اشرف علی تھانویؒ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کے اثر اور علاج کو معوذتین کا شان نزول قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں:"حضرت جبرائیل ؑ امین سورتیں پڑھنے لگے ،ایک ایک آیت پر ایک ایک گرہ کھل گئی۔چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالکل شفا ہوگئی۔

  • @NadeemAndwre-ux8oq
    @NadeemAndwre-ux8oq Рік тому +2

    Hazrat ap ko Allah ne bahut ilm Diya hae Masha allah ap ki tahkik bahut hae

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      اس کو تحقیق نہیں دجل فریبی کہتے ہیں جو سوالات کومنٹس کی صورت میں میں نے اٹھاے ہیں مفتی صاحب سے کہیں کہ ان کے جواب دیں پھر دیکھتے ہیں

  • @WaseemAhmed-ks8fw
    @WaseemAhmed-ks8fw Рік тому +3

    ایک نہایت اہم اور نیا پہلو جس سے آپ روشناس فرمارہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      یہ نیا پہلو نہیں ھے آپ کے سامنے نیا آیا ھے اس پہلو کا علماء اہلسنت شافی جواب دے چکے ہیں اور مفتی صاحب کے خیالات رذیلہ کا رد بھی کر چکے ہیں

  • @faizanakbar113
    @faizanakbar113 3 місяці тому +1

    الحمداللہ۔۔۔میں بھی اسے درست نہیں سمجھتا۔۔۔نبی کی شان بہت بلند ہے جو لوگ باتیں بناتیں ہیں۔۔۔بہت عمدہ علمی گفتگو

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      جی درست انبیاء علیہ السلام کی شان بہت بلند ہوتی ھے اس میں کوئی شک نہیں لیکن یہ مفتی صاحب نہ صرف انبیاء علیہ السلام کی شان کم کر رہے ہیں بلکہ قرآن کی بھی

  • @asiyaansari8802
    @asiyaansari8802 18 днів тому

    الحمد للہ، آپ نے اتنی بڑی غلطی کی بہت مدلل انداز میں ا صلاح کی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے صحت و عافیت سے رکھے علم میں اضافہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 Рік тому +3

    alama sahib
    dil khush kar diya app nein
    allah app ko mazeed himat jurahat ata kare
    haq biyani ki sach jhoot ko juda karne ki

  • @mehmoodjaat0072
    @mehmoodjaat0072 Рік тому +4

    سلام علیکم: بھائی محترم مفتی کامران شہزاد صاحب آپ کی تقریباً تمام ویڈیوز دیکھی ھیں آپ نے حق گوئی کا حق ادا کیا ۔{ حق بات کہو چاہے تمہارے خلاف کیوں نہ ھو} اللّہ تعالیٰ آپ کو ان رواتی علماء سے محفوظ رکھے ۔ اس پُر فتن دور میں حق بات کہنا کسی جہاد سے کم نہیں ماشاء اللّٰہ آپ نے اس حق گوئی کی دوڑ میں علی مرزا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اللّہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے { آمین یارب العالمین } وسلام

    • @tariqbutt9559
      @tariqbutt9559 3 місяці тому

      مفتی کامران شہزاد صاحب نے بخآری و مسلم اور دیگر کتبِ حدیث میں درج حدیث کا رد کیا ھے بخآری و مسلم کی احادیث پر امت مسلمہ کا اجتماع ھے اور اس حدیث پر علماء اہلسنت نے اس حدیث پر کیا فرمالیا ھے کومنٹس کی صورت میں پڑھ لیں اور اپنے کومنٹس بھی دیں

  • @haidar.official4996
    @haidar.official4996 Рік тому +3

    ماشاءاللہ 👏👏
    دل خوش ہو گیا
    مفتی صاحب
    جزاک اللہ خیرا

  • @abdulhandli6115
    @abdulhandli6115 6 місяців тому +2

    مفتی صاحب قبلہ نے بڑی محنت سے علم حاصل کیا ہے۔اللہ آپ کے اساتذہ کو اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @maulanaqurbanalisahab5409
    @maulanaqurbanalisahab5409 5 місяців тому +4

    سلام ہو اپر حضرت میں دکن ۔ حیدر آباد انڈیاسے ہو
    سورہ فلق ۔ ناس کی شان نزول بھی بیان کردے تاکہ وہاں پر جو غلطی ہور
    ی وہ بھی سمجھ سکے

  • @Abgamer2726
    @Abgamer2726 4 місяці тому +1

    ❤السلام علیکم ، سر اپ کا علم اپ کی سوچ اپ کا بیان ماشاءاللہ بہت خوب ہے اپ حق بات کہتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے

  • @ImamTimes
    @ImamTimes Рік тому +9

    True Mujaddid of islam 💚

  • @armir6907
    @armir6907 Рік тому +5

    مَاشَاءَاللّٰہ!
    اَللّٰه ﷻ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اچھّی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے۔ آمین
    مشکلِ خویش بر پیرِ مغان بردم دوش
    کو بتاییدِ نظر حلِ معمّا می کرد

  • @gyangunsagar25
    @gyangunsagar25 Рік тому +5

    Masha Allah....Allah aap ko jazae khair kasrat ke saath ataa kare..aapne ham jaise musalmano ko gumraah hone se bacha lia

  • @abdulhandli6115
    @abdulhandli6115 6 місяців тому +1

    سبحان اللہ مفتی صاحب قبلہ اللہ آپ کو اس عظیم نعمت سے اور نوازے۔

  • @smbadruddoja8442
    @smbadruddoja8442 Місяць тому

    Mashaallah.Allah ka sukarh hai. Muslamano ki jhalat ko duur kar rahe hain. Allah aap ko unche se unche mokaam par lejaaye. Allah o Akbar

  • @tahirasiddiqui1210
    @tahirasiddiqui1210 Рік тому +5

    Jazak Allah o khair, well explained

    • @zahraraja4216
      @zahraraja4216 Рік тому

      I always thought that it's impossible that our nabi paak s.a.w got compromised by any magic.And today I got the right answer.jazakillahu khaira sir.

  • @IbneZaheen
    @IbneZaheen Рік тому +1

    استاد محترم! یقین کیجیے بہترین گفتگو کی گئی ہے۔ دل باغ باغ ہوگیا۔

    • @myasir9793
      @myasir9793 Рік тому

      Sir 17 mint 35 second py jo ayt kot ki gai hy us ka number mily ga kya

  • @safdarhussainqureshi4154
    @safdarhussainqureshi4154 Рік тому +4

    ما شآء اللہ تبارک و تعالی ۔بہت خوب لا جواب ویڈیو ۔ ان مفتی صاحب کے لیکچر سن کر بہت مزہ آیا اور دل کو انتہائی اچھی اور سچی لگیں۔

  • @mepaul22
    @mepaul22 2 місяці тому

    عالم مفتی کامران صاحب ایک بہت بڑے مجدد دین ہیں۔ ان کا علم کا انداز بلکل درست ہے۔ ان کا سمجھانے کا طریقا انتنا مطعسر کن ہے کہ بات دل کے اندر اتر جاتی ہے۔ ماشاللہ۔ اللہ پاک آپ کو ایک لمبی عمر عطا فرماے اور آپ اسلام کی تمام اختلافی بحث وں کو حل فرما دیں۔

  • @shabimalik2434
    @shabimalik2434 Рік тому +2

    Hazrat aaj ap ny khawaish pure kar di Allah pak apko aabad rakhy

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 Рік тому +1

    Asa.Mashallah bohat acha explain kiya hy app nay allah app ko jazay khair day ameen

  • @user-qw1yf4gt7f
    @user-qw1yf4gt7f Рік тому +1

    Maa Shaa Allaha.All truth close to my heart.❤

  • @maneesiqbal7541
    @maneesiqbal7541 Рік тому +3

    Mera nabi na kabi bahka h or na kbhi bhka ga. . . (Al_Quran)

  • @TariqSalymAziz
    @TariqSalymAziz Рік тому +1

    Kabhi socha hi nahi yr... Absolutely perfect 👍👍👍

  • @hassanjawaid
    @hassanjawaid Рік тому +1

    MashaAllah bht acha explain kiya he. Allah sabko hidayat ata farmae. Ameen

    • @AbdulSamad-qk1od
      @AbdulSamad-qk1od Рік тому +1

      Taez raftaar guftagu ku samajhna aam aadmi ke liye dushwaar hai,

  • @muhammadtalharaja2119
    @muhammadtalharaja2119 Рік тому +1

    Sir mashallah bhut coherent and sound analysis Kiya.Bra e karm is jhoote aur mungharat waqae ko kitaboun se hazaf Kiya jae bra e krm

  • @sharifahmed9383
    @sharifahmed9383 2 місяці тому

    الحمدللہ " اللّٰہ کریم کا کڑوڑوں شکر ھے ، کہ اللّٰہ رسول کریم صلی اللہ علیہ کی امت میں ایسے لوگ اللّٰہ بھیجتا رھتا ھے، جو دین اور حدیث کی باریک بینی سے تحقیق کر کے سچ اور جھوٹ سب کے سامنے رکھ دیتے ھیں،

  • @nsisteowuehebe8407
    @nsisteowuehebe8407 Рік тому +2

    جیوے او شیرا ❤ شالا خوش رہو

  • @Babarmeer18855
    @Babarmeer18855 Рік тому

    جزاک اللہ!

  • @MuhammadRafiq-123
    @MuhammadRafiq-123 19 днів тому

    ما شاء اللہ بارک اللہ فیک

  • @dbsblinds8568
    @dbsblinds8568 Рік тому

    جزاك الله خيرا

  • @farazsheikh6275
    @farazsheikh6275 4 місяці тому

    MashAllah...well explained..respect from Australia 🇦🇺

  • @abujafri9747
    @abujafri9747 Рік тому

    Jazakallah Khairah

  • @mdshees3960
    @mdshees3960 11 місяців тому +2

    واااااااااااااہ میرے شیر
    اللہ سلامت رکھے

  • @drjawaidiqbal988
    @drjawaidiqbal988 Рік тому +1

    Mashallah Sir Bohat Khooob Ap Or Is Tarha Ki Videos Banae Har Topic Pe

  • @liyaqatali4195
    @liyaqatali4195 11 місяців тому

    Wah. Beshak..
    Very good...

  • @drasifalinaseer4476
    @drasifalinaseer4476 Рік тому +1

    Allaha jazayae khair dayae

  • @akhtarmahmood25000
    @akhtarmahmood25000 Рік тому +1

    زبردست ماشاء اللّٰہ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں آمین

  • @imranali-ue7xc
    @imranali-ue7xc 3 місяці тому

    Excellent work

  • @BabbuBhai-wz7ec
    @BabbuBhai-wz7ec 5 місяців тому

    Masahallha bhoat acche tarike se samjaya aap ne

  • @nomanraza6602
    @nomanraza6602 Рік тому

    Bhatreen sir........kamal kar diyaaaaa

  • @rkrehan164
    @rkrehan164 Рік тому +1

    Kamran Saab inthai gehrai say or ghouro fiqar k sath byan karte Hain . Buhat achay say samjh bhi aati hai

  • @jaafarwaseem2747
    @jaafarwaseem2747 Рік тому +1

    MASHA ALLAH

  • @MdAyyoob-it8od
    @MdAyyoob-it8od 2 місяці тому

    Subhaan allaah bahut khubsoorat jawaab diya hai aapne , ,hazrat, , , pyaare aaqua ke shaane aqdas ke mutaabique❤❤❤❤❤,,,

  • @abdulrehman-lj5xj
    @abdulrehman-lj5xj 5 місяців тому

    سلامت رہیں کامران شہزاد صاحب سبحان اللہ دل مطمءن ہو گیا ۔واہ واہ واہ۔۔۔۔

  • @nomanraza6602
    @nomanraza6602 Рік тому

    Masha Allah

  • @huzaifahali412
    @huzaifahali412 Рік тому

    Jazakallaah.

    • @ahashmi6846
      @ahashmi6846 Місяць тому

      مكس آپ کر رہے ہین. اپ بات کرین اپ کو کراس سوالات کا جواب دے. اکیلے اکیلے یکطرفہ طور پر شروع جوابات هين اپ كو سننا بهي چاہیئے کہ بتایا جائیے
      ادخلوا في السلم كافه

    • @ahashmi6846
      @ahashmi6846 Місяць тому

      مكس آپ کر رہے ہین. اپ بات کرین اپ کو کراس سوالات کا جواب دے. اکیلے اکیلے یکطرفہ طور پر شروع جوابات هين اپ كو سننا بهي چاہیئے کہ بتایا جائیے
      ادخلوا في السلم كافه

  • @mujeebrana7595
    @mujeebrana7595 Рік тому +2

    MashaAllah

  • @almashrik444
    @almashrik444 3 місяці тому

    Subhan Allah

  • @Imranawan449
    @Imranawan449 Рік тому

    Janab app say ek sawal hai adam ale salam kay mamlay main jo quran main zikr hai us mamlay main app kiya farmain gay

  • @muhammadadnanahmed4995
    @muhammadadnanahmed4995 Рік тому

    Kya baat hy ❤️

  • @IbrahimShafqatOfficial
    @IbrahimShafqatOfficial 3 місяці тому

    مفتی صاحب تسی کون او یار..؟؟
    یہ بات مجھے پوری زندگی ہضم نہیں ہوئی آپ کی باتوں نے بہت حد تک ذہن کو پرسکون کر دیا ہے...

  • @BabbuBhai-wz7ec
    @BabbuBhai-wz7ec 5 місяців тому

    Mera dimak nahi manta tha ki nabi pak pe jadu ho sakta hai aij yakin ho geya masahallha allhamdullha..

  • @cognitivegleam6380
    @cognitivegleam6380 5 місяців тому

    True ❤

  • @TariqSalymAziz
    @TariqSalymAziz Рік тому +1

    Nabi pe Jadu hona Nabi ki shan ki khelaf hai

    • @nismo4321
      @nismo4321 Рік тому

      Beshak. So many fake hadith like this.

  • @RIHANKHAN-kx7rk
    @RIHANKHAN-kx7rk Рік тому +1

    Sir is pr hawala dete hai molana ki sure nas or sure falaq tbhi najil huyi thi

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 Місяць тому

    Mohtrem Mufty SB.Kamal ka Bian Kia .Her pehlo ka ahatah Kia .Aek aek ehtraz ka ilmy Jawab dea . ISS men sab say ziadah qasoor mohaddis ka hay .Jin Kay sath Imaam ka sabiqah Laga dea gea hay .Kia aesay hotay hen Imaam ? Rasool E Pak ko Majnoon Aor sehar zadah qarrar day ker saray Deen per Emaan majroh ker dea .Aor Kia kahen unn Aalimon kee aqel ko Jo taveelaat ker Kay Hades ko such sabit kertay hen Aor Quran ko jhutlatay hen .

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi Рік тому +2

    Sir ap to wo kam kr rhe hain jis pr buht se ulma ko rashk krna chahiye

    • @sk-Muhammadi
      @sk-Muhammadi 9 місяців тому +1

      bilkul sahi keh rahain hain ap

  • @ruabdul74
    @ruabdul74 Рік тому +1

    Sir nabiyo se satetan door raheta hai to aadam alahe Salam k bare me aap ki kya rae hai

  • @AbdulMalik.
    @AbdulMalik. Рік тому +1

    ❤️

  • @user-gw1ji6sx9r
    @user-gw1ji6sx9r 2 місяці тому

    AOA
    Please try to show a little clip of the videos of the persons in the picture

  • @sulamanbutt4387
    @sulamanbutt4387 Рік тому +2

    Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar nabi Apne Allah ki hifazat mein rahe to Jo Allah ki hifazat mein ho usse Kaun jadugar aur Kaun falana dhinga Allah ki kasam dimag khul gaya dimag khul gai Allah sabko hade de Ameen aur shukriya bhai aapka bhi samjhane ka insan hone ke naate hak Sach ki ek minut se pahle samajh a jaati hai Allahabad hai man kar aur munafik na mane to labbaik ya Rasool Allah labbaik ya Rasool Allah Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar yahi huk Sach hai

  • @user-po6ro7wz3j
    @user-po6ro7wz3j 4 місяці тому

    سبحان اللہ اس واقعہ پر مجھے کبھی یقین نہ تھا

  • @jibranhussain5269
    @jibranhussain5269 4 місяці тому

    Vvvvvv. Good

  • @MDSULTAN-tn7zz
    @MDSULTAN-tn7zz Рік тому +1

    YaAllah hzrt apne rula diya😭😭😭😭

  • @MDSULTAN-tn7zz
    @MDSULTAN-tn7zz Рік тому

    Dua kre hzrt mere liye bht preshan hu insb chizo s

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 4 місяці тому

    محدثین کی عصمت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عصمت زیادہ اھم ھے

  • @hussaingujjar7947
    @hussaingujjar7947 3 місяці тому

    شروع سے ہی میرا دل اس حدیث پر نہیں جما میرے دل میں بھی یہی بات تھی۔ ہو اللہ کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اور جادو جیسی شیطانی چیز کا عمل نہیں ہو سکتا

  • @shakeelshaikh8696
    @shakeelshaikh8696 Рік тому +1

    Well explained sirji ye sari kharabi hamaray deen mein ye Jamaatu ki di hoee hai - Tableeg - Ahele Hadees - Barelvi aur khas kar India - Pakistan - Bangladesh.
    Ye sab Suffism se mutasir hai .

  • @tkhan1608
    @tkhan1608 Рік тому +1

    Well done mufti saab aap ny bohat zabrdast explanation ki Allah pak apko zindgi tandrusti aur sahat dy ameen aur next time bhi sahee deen samjhany ki toofiq ata farmaye ameen

  • @MalikAzizBarki
    @MalikAzizBarki 3 місяці тому

    اسلام علیکم ؛ محترم مفتی صاحب،
    اللہ بادشاہ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے ،آمین،
    اس بات پر بہت سے مسلمان کو اس غلط فہمی میں مبتلا کیئے ہیں، کہ ھمارے رسول اللہ صلعم پر بھی جادو ہو گیا تھا، پلیز اس حقیقت کو عام کیا جائے، بہت بڑی غلط فہمی ہے،

  • @blueisland6214
    @blueisland6214 Рік тому

    Aoa mai b yaihi phele sochti thi k nabi pak saw ko shetaan kabi gumrah ya hawi ya nuksaan nai karsata tha to jado to shetani Amal hai to yai kaisai hosakta hai . phir jab baro se suna k wo hum ummat k liye tha ta k log akhri 2 kul parhai or apne upar dum karai .

  • @mohdkhan3910
    @mohdkhan3910 Рік тому +2

    Jo hadess Quran se takray vo hadess hee nahee vo manafqeen ke mangharath hae.Molana sahib ne Haqq fermaya.

  • @ziakhan6177
    @ziakhan6177 Рік тому +1

    MashaAllah. Hazrat aapka dars kahan aur kab hata hy ?

  • @nayemrahman80
    @nayemrahman80 Рік тому +4

    Javed ahmed ghamidi is the best, eng mirza and tareq masud are just comedian.

  • @EVERYDAY_PAKISTAN_
    @EVERYDAY_PAKISTAN_ 3 місяці тому

    Parwez saab ke baad agr koi aqalmand aalim nazar aaya hai to wo mufti kamran saab hain ❤

  • @MDSULTAN-tn7zz
    @MDSULTAN-tn7zz Рік тому

    Azmat e mustafa zrori

  • @aamirhussain6109
    @aamirhussain6109 Рік тому +4

    بخاری و مسلم میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ لبید بن عاصم یہودی نے رسول اللہ ﷺ پر جادو کیا جس کا اثر آپ ﷺ پر اس طرح ظاہر ہوا کہ آپ نے ایک کام نہیں کیا ہوتا تھا، لیکن سمجھتے کہ اسے کر چکے ہیں۔
    امام ابوبکر الجصاص اس روایت کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہیں:
    ومثل ھذہ الاخبار من وضع الملحدین ..... والعجب ممن یجمع بین تصدیق الانبیاء علیہم السلام واثبات معجزاتھم وبین التصدیق بمثل ھذا من فعل السحرۃ۔ (احکام القرآن للجصاص:۴۹/۱)
    ’’اس طرح کی روایات ملحدین کی وضع کردہ ہیں۔ ان لوگوں پر تعجب ہے جو انبیاء علیہم السلام کی تصدیق کرنے اور ان کے معجزات کو ماننے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مانتے ہیں کہ جادوگر انبیاء کے ساتھ ایسا کرسکتے ہیں۔‘‘

    • @drsohailzafar4865
      @drsohailzafar4865 Рік тому +1

      نبی کو تو قتل بھی کیا گیا. جادو بھی ایک طرح كا وار ھے

    • @ParvezAlam-pt5zu
      @ParvezAlam-pt5zu Рік тому

      @@drsohailzafar4865 Qatl karne aur jaadu karne me koi farq nazar nahi aata aap ko? Nabi par Jaadu hone ka matlab hai ilm-e-Shaitaani Nabi ki zaat par ghaalib aa gaya. Ba-haisiyat Nabi aap ki bashariyat ke tahat aap ko Qatl kiya ja sakta hai, zakhmi kiya ja sakta hai, ye sab maaddi hamle hain jo Nabi ki zaat par ho sakte hain lekin jaadu ka taalluq Shaitaan se hai. Raaviyon ki pooja paath karne ke bajaaye hame unki jama karda rivayaat par sanad, matan aur diraayat ke usoolo ko saamne rakh kar tahqeew karni chahiye.

  • @ahmadHaya
    @ahmadHaya Рік тому

    Akhiri 2 qul tafseer bataye

  • @mdamnullaha4501
    @mdamnullaha4501 Рік тому

    You are great / without xeryfying text hadees must not to be accepted

  • @waqarahmed7947
    @waqarahmed7947 Рік тому +1

    Taqreeban itney dinn pehlay jitney dinn pehlay apney video upload ki k meney apney Bhai ko kaha k ye baat mei nahi manta k janab Rasool ALLAH s a w parr jado howa aur Bhai Mera Quran wa sunnah mei bs karraha hai

  • @myasir9793
    @myasir9793 Рік тому +1

    Sir 17mint 35 second py jo ayt kot ki gai hy koi bahi is ka number btay ga please

    • @umairanjum3964
      @umairanjum3964 Рік тому

      قَالَ اَلۡقُوۡا ۚ فَلَمَّاۤ اَلۡقَوۡا سَحَرُوۡۤا اَعۡیُنَ النَّاسِ وَ اسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡ وَ جَآءُوۡ بِسِحۡرٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۱۶﴾
      سورة اعراف آیت نمبر116
      موسیٰ نے کہا : تم پھینکو ! چنانچہ جب انہوں نے ( اپنی لاٹھیاں اور رسیاں ) پھینکیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا ، ان پر دہشت طاری کردی ، اور زبردست جادو کا مظاہرہ کیا ۔

    • @umairanjum3964
      @umairanjum3964 Рік тому

      قَالَ اَلۡقُوۡا ۚ فَلَمَّاۤ اَلۡقَوۡا سَحَرُوۡۤا اَعۡیُنَ النَّاسِ وَ اسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡ وَ جَآءُوۡ بِسِحۡرٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۱۶﴾
      سورہ اعراف آیت116
      موسیٰ نے کہا : تم پھینکو ! چنانچہ جب انہوں نے ( اپنی لاٹھیاں اور رسیاں ) پھینکیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا ، ان پر دہشت طاری کردی ، اور زبردست جادو کا مظاہرہ کیا ۔

    • @myasir9793
      @myasir9793 Рік тому

      @@umairanjum3964 thank you

  • @user-ot8pf9hu8p
    @user-ot8pf9hu8p 3 місяці тому

    Allah es mufti ki umer daraz kry aur jahil molvion se bachaye aameen

  • @aamiransari769
    @aamiransari769 5 місяців тому

    Taif me jo huzur ke sath zadtiya hui hai jisme aaqa zakhmi ho gaye. Uske bare me kuch bataye

  • @ashrafaliabdulhaque7578
    @ashrafaliabdulhaque7578 Рік тому +1

    Sir please
    Clear age of mother of Islam 👏👏👏

  • @shabimalik2434
    @shabimalik2434 Рік тому

    Dant tootny wali riwaet py b kalam karain