Bila Wuzu QURAN Ko Chuna Kya ALLAH Ne HARAM Rahkkh? | Mufti Kamran Shahzad

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 74

  • @suhailiqbal5986
    @suhailiqbal5986 3 дні тому +1

    اللہ آپ جیسے محقق بہت کم پیدا فرماتا ہے۔ بہت اعلی' پائے کی تحقیق

  • @shoaibbhat279
    @shoaibbhat279 6 місяців тому +7

    I'm a student of Quranic studies , I'm increasingly beginning to like Mufti Sahab's approach to theology. These kinds of scholarly voices are much warranted in this age of disinformation!
    Very nice video !

  • @muhammadshoaibchaudhary9504
    @muhammadshoaibchaudhary9504 2 місяці тому +1

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی مزید مضبوط ایمان اور حکمت عطا فرمائے آمین

  • @kashif9652
    @kashif9652 6 місяців тому +3

    Most of people are not reciting quran because of not having waduh. You have explained nicely that waduh is better but not wajib, so people can recite Qur'an without waduh also. Jazakallah

  • @ashfaqahmad820
    @ashfaqahmad820 9 днів тому

    🎉۔ماشاءاللہ ❤❤❤ جزاکم اللہ خیرا 🎉

  • @Zaira_Farheen
    @Zaira_Farheen 6 місяців тому +1

    You will go a long way in removing misconceptions... Inshallah

  • @naeemakhtar5553
    @naeemakhtar5553 Місяць тому

    ماشاءاللہ ۔۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو جزاۓ خیر عطا فرمائے ۔ آمین
    یہ بات بھی نوٹ کرنے کی ھے کہ جب ہم قرآن کا نسخہ کسی غیر مسلم کو پڑھنے کے لئے دیتے ہیں تو وہ تو پاک نہیں ھوتا۔ اور نہ وہ وضو کر کے پڑھتا ھے۔

  • @ashrafquraishi
    @ashrafquraishi 6 місяців тому +10

    یہ آیت پچھلی آیت سے متعلق ہے کہ قران کو ایسا محفوظ کردیا ہے کہ اسے مخصوص اعلی پاکیزہ فرشتے ہی چھو سکتے ہیں۔

    • @ShuaibAhmad-e7i
      @ShuaibAhmad-e7i 6 місяців тому +2

      Aakhir me apne maslak ki bar kerdi jab Mufti sahab ne kah diya bina wazo ke Quran Cho sakte h tou aap kyu aakhir me bol rahe wazo ki halat me hi Quran chona

  • @munafahmad5505
    @munafahmad5505 6 місяців тому +2

    Engineer ka student❤mashallah❤❤good👍🇮🇳

  • @TariqKhan-ne8oh
    @TariqKhan-ne8oh 3 місяці тому

    JazakAllah mehnat jari rakain.Allah qabool farmain air barakat dai amin Suma amin

  • @nasreentahir1469
    @nasreentahir1469 3 місяці тому

    Jazakallah mutahurrun aur mutaherun ka furq sey logon ko agha kiya

  • @SyedKashan-o2s
    @SyedKashan-o2s 6 місяців тому +1

    Super great

  • @ilyasshekh1975
    @ilyasshekh1975 6 місяців тому

    मौलवी साहब अल्लाह आप से राज़ी हो आपको बहुत ही अच्छा इल्म है

  • @sharifahmed9383
    @sharifahmed9383 6 місяців тому

    سبحان اللّٰہ

  • @aqibattarimadani9045
    @aqibattarimadani9045 Місяць тому +1

    جمہور امت اور ائمہ اربعہ کا اس پر اتفاق ہے کہ قرآنِ کریم کو ہاتھ لگانے کے لیے طہارت شرط ہے، اس کے خلاف گناہ ہے، ظاہری نجاست سے ہاتھ کا پاک ہونا، باوضو ہونا، حالتِ جنابت میں نہ ہونا سب اس میں داخل ہے، حضرت علی مرتضیٰ، ابن مسعود، سعد بن ابی وقاص، سعید ابن زید، عطاء اور زہری، نخعی ، حکم، حماد ، امام مالک، شافعی، ابو حنیفہ رحمہم اللہ سب کا یہی مسلک ہے۔

  • @naseerkhandr
    @naseerkhandr 6 місяців тому

    بہترین فکر❤

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan 6 місяців тому +1

    Excellent

  • @saqibmengal4046
    @saqibmengal4046 6 місяців тому

    بہترین سر

  • @Abgamer2726
    @Abgamer2726 6 місяців тому

    ❤❤❤❤❤jazakumullah khair❤❤❤❤❤

  • @zainulabedin981
    @zainulabedin981 6 місяців тому +1

    Mashallah

  • @liyaqatali4195
    @liyaqatali4195 6 місяців тому

    सही फरमाया, आपने।
    पाक होना और बात है,वुज़ूदार होना अलग बात है।

  • @tajmuhammad9326
    @tajmuhammad9326 6 місяців тому +2

    Zabrdast sirat e mustakeem pr kaaim alim hy. Sach khol kr bayaan krta hy.

  • @Highertalks
    @Highertalks 27 днів тому

    آپ کی باتوں کا خلاصہ اگر یہ نکالا جائے کہ محققین حدثِ اکبر اور حدثِ اصغر کو خلط ملط کر کے چلے آئے ھیں ۔
    یعنی " اِلَّا المطھرون " سے مراد جُنباء نُفساء حُیَضاء ھی ھیں تو بے وضو والی بات کا وجوب ساقط ھو گیا پس شرعی حکم یہ نکلا کہ مستحب مؤکد ھے بوجۂ تعامل خیر القرون کے اھتمام کے ۔
    میرے خیال سے یہی فہم ھو رھا ھے آپ کی وضاحت سے ۔
    جزاکم اللّٰه خیراً کثیراً 🥀

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 6 місяців тому

    ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا

  • @حافظالریاست
    @حافظالریاست 6 місяців тому

    ماشاءاللہ کمال

  • @AdnanNazir-sc6sf
    @AdnanNazir-sc6sf 6 місяців тому

    Ma sha Allah

  • @maqboolahmed1131
    @maqboolahmed1131 6 місяців тому

    Best argument
    Thank you 👍

  • @saifullahyahya
    @saifullahyahya Місяць тому

    ALLAH apko istiqamat ata kare. aameen.

  • @hussnainhaider7327
    @hussnainhaider7327 6 місяців тому

    Jazak ALLAH

  • @sharifahmed9383
    @sharifahmed9383 6 місяців тому

    Very good thing

  • @SyedKashan-o2s
    @SyedKashan-o2s 6 місяців тому +1

    Great

  • @metronet6798
    @metronet6798 6 місяців тому

    mashallah behatreen anadaaz

  • @muhammadfarooqmuhammadfaro5004
    @muhammadfarooqmuhammadfaro5004 3 місяці тому +4

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دلائل دیے صاف نہیں بتایا بے وضو قرآن کریم کو ہاتھ لگا لیں پکڑ لیں ہانہ پکڑیں کوئی نہیں بتایا لمبی تقریر کا کیا فایدہ وسلام

    • @g.sarwarelectrical
      @g.sarwarelectrical 3 дні тому +1

      بلکل واضح جواب نہیں دیا، مگر مطلب صاف ہے کہ افضل ہے کہ وضو کے ساتھ ویسے بغیر وضو بھی چھو سکتے ہیں
      اللہ عالم

  • @sadique975
    @sadique975 4 місяці тому

    بے شک ہم مسلمان ہیں اور ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے چاہیے کہ ہم حت الامکان کوشش کریں کہ پاک ہو کر ہی قران پڑھیں، لیکن ہمیں اس بات کو بھی ذہن میں رکھنا ہے کہ قران صرف مسلمانوں کے لیے نازل نہی ہوا ہے بلکہ یہ سارے عالم کے انسانوں کے لئے نازل ہوا ہے اور جب ہم کسی غیر مسلم کو اگر قران دینگے تو اس سے یہ نہیں کہینگے کہ جا پہلے وضو کر کے پاک ہو کر آنا تبھی ہم تجھے یہ قران دینگے۔

  • @nazia2529
    @nazia2529 6 місяців тому +2

    اسلام عليكم سر
    آپ سے ایک درخواست ہیں کہ عربی میں جتنا بھی دین کیلئے کام ہوا ہے ہم پاکستانی ان کے پڑھنے سے محروم ہے۔ آپ کا یہ پاکستانی قوم پر احسان ہوگا کہ اگر آپ اپنے حسب توفیق ان عربی کتابوں کا اردو میں ترجمہ شائع کروا دیں۔ جزاک اللہ

  • @drsayeeduddin1951
    @drsayeeduddin1951 6 місяців тому +5

    قرآن کی آیت سے ثابت ہو تا ہے کہ پاک لوگ قرآن کو چھو ءیں بغیر وضو بھی ایک مسلمان پاک ہے جنبی اور احتلام کی صورت میں وہ ناپاک ہو جاتا ہے اور وہ قرآن نہیں چھو سکتا جب تک کہ وہ شرعی غسل نہ کر لے لیکن اگر ایسا نہیں ہےتو وہ مسلمان بغیر وضو بھی قرآن کو چھو سکتا ہے

    • @harissb6768
      @harissb6768 6 місяців тому

      بھائی اس پر بھی کافی اختلاف ہے کے جنبی قرآن پڑھ سکتا ہے یا نہیں ۔

    • @muhammadasghar4871
      @muhammadasghar4871 6 місяців тому +1

      عجیب بات ہے وضو بشر کے پاک ہونے کے لئے الللہ نے غسل کی چھوٹی قسم رکھی ہے ۔ پاک فرشتے پاک کلام کو چھوئیں اور ہم بشر ناپاک بغیر وضو کے چھو لیں اور پڑھیں۔ کیا ہم بشر فرشتوں سے بڑھ کر ہیں ۔ ایسی تاویلیں تو بنی اسرائیل کیا کرتے تھے۔

  • @jackjan8326
    @jackjan8326 5 місяців тому

    آیت مباہلہ اور حدیث مباہلہ پر بھی کُچھ وضاحت فرما دیں

  • @TariqKhan-ne8oh
    @TariqKhan-ne8oh 3 місяці тому

    Bilkul drust baat.Aj fair Muslim log bi quran parh Kar muslaman ho rahai Hain.
    Is liye kufar aur mushriqeen bi quran parh saktay hair.isi tarh bawaqat zarurat muslaman bi quran KO bi wazu parh salhta hair.

  • @aqibattarimadani9045
    @aqibattarimadani9045 Місяць тому +1

    آپ کا یہ کہنا کہ احناف خے علاوہ کسی اور نے اس کا قول نہیں کیا لا قیمة له،
    کیا اسے کہتے ہیں تحقیق؟؟؟

  • @AzazAhmad-qw4bt
    @AzazAhmad-qw4bt 6 місяців тому +1

    عجیب بات ہے قران کو چھونے کے حوالے سے کس صحابی رضی اللہ عنہ استحباب کے قائل تھے اور ان کا تعامل یہ رہا کہ بلا وضو کے قران کو نہیں چھوتے تھے
    جبکہ ابن حاجم یاد دیگر علماء حالت جنابت میں بھی چھونے کے قائل ہیں
    جب کچھ علماء بغیر وضو کے چھونے کے قائل نہیں ہیں تو ابن حجم حالت جنابت میں چھونے کے قائل کیسے ہو گئے
    مجھے محسوس یہ ہو رہا ہے کہ اس معاملے میں زیادہ بحث مباحثہ نہ کیا جائے اور احناف کا جو مؤقف ہے کہ بلا وضو قران کو نہ چھویا جائے سوائے حالت اضطراری کے
    یہی درست موقف لگ رہا ہے اللہ اعلم

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 Місяць тому

    اس پہلو پر بھی روشنی ڈالتے کہ مسلمان طہارت اور ادب کے عذر سے بھی قرآن سے دور ہو گئے۔ دوسرا جب نبی کریم نے کفار بادشاہوں کو خطوط لکھے تو وہاں بسم اللہ بھی لکھی اور کچھ میں آیات بھی، حالانکہ یہ انہوں نے چھونے تھے۔ اس بارے میں بھی کچھ فرما دیں۔واسلام

  • @waheed6684
    @waheed6684 6 місяців тому

    کیا اشراق اور چاشت دو الگ الگ نمازیں ہیں یا ایک ہی ہے اس کی تفصیل تھوڑی سی بتا دیں

  • @Oilstar
    @Oilstar 6 місяців тому +1

    You must answer easy

  • @alirazaanjraulvi2804
    @alirazaanjraulvi2804 6 місяців тому

    Isi wajah se musalman quran se dur hogya
    Asal bat ye hai ki agar musalman ke liye jab gusul jaruri ho gya ho to wah quran nahi chho saktabaki jab jarurat ho dekh sakkta hai aur chho sakta hai

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 6 місяців тому

    Quraan ke Deen may Gussal laffz moujud hai
    Phir mazhab hadiss may wazu laffz Kahanse aayaa??

    • @nasreentahir1469
      @nasreentahir1469 3 місяці тому

      Jeasy salah aur namaz

    • @Ponderofdepth
      @Ponderofdepth 3 місяці тому

      @@nasreentahir1469
      Aap salaah ko namaaz kehte ho too
      Wazoo kaa Quraan may kounsa arbi laffz hai??

  • @Oilstar
    @Oilstar 6 місяців тому +1

    Maulana please use easy words. You are using to much difficult words. Istidlal what means this??

  • @muhammadasghar4871
    @muhammadasghar4871 6 місяців тому +2

    اگر پاکیزہ فرشتے قرآن کو چھوتے ہیں تو ہم ناپاکی بغیر وضو کی حالت میں کیسے چھونے پڑھنے کی جسارت کر لیں۔ عجیب بات ہے کہ کلام پاک اور پڑھنے والے اور چھونے والے ناپاک ہوں۔ ہمارا فرقہ صرف مسلمان ہے جو الللہ نے قرآن پاک میں ہمارا نام رکھا ہے۔

    • @AdnanNazir-sc6sf
      @AdnanNazir-sc6sf 6 місяців тому

      You are right 👍

    • @humairaaqeel2318
      @humairaaqeel2318 Місяць тому

      قرآن کریم فرشتوں کے لیے نہیں انسانوں کے لئے نازل ہوا ہے اس لیے باوضو ہو کر قرآن کریم کو چھونا اور پڑھنا افضل ہے

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly 6 місяців тому +1

    بھایئ کونسے خدا کو معلوم ھے کہ حنیفہ کو اللہ نے بخشا ھے یا دوزخی ھےخدایئ کا دعوہ کرنے والے ڈرو اللہ سے خود مشقت کرو اور یوسف کی ایت 40_ نجم کو 23_نمبر ایت اعراف کا 71_ نمبر ایت پھر پڑھو بقرہ 134_141_کیا سب لوگ خدا بنے بیٹھے کہ جس کو چاھے جنت اور جس کوچاھے دوزخ اللہ نے یہ سند تو اپنے نبیوں کو نھیں دیا ھے پھر کھاں سے لوگ کھاں پھنچ گئے

  • @nasreentahir1469
    @nasreentahir1469 3 місяці тому

    Kuffar key Rudd per Quran ney ye bhi kaha key shiateen iss kalam ko suney sey bhi maazool hean bhag jatey hean

  • @tajmuhammad9326
    @tajmuhammad9326 6 місяців тому

    Kia eska matlb ye tu nhi k nijasat se jism pak ho tu pakeeza hy. Halat janabat mn na ho.

  • @AhmedSultan-hi4gv
    @AhmedSultan-hi4gv 10 днів тому

    Yeh weak istidlal Kaisey when Even Angles cannot touch it till they are absolutely Paak. The angels are otherwise Pak creation therefore Allah is rightly saying that only purified bodies touch Qur'an. Therefore all the more reasons that human should also touch in condition of Wudhu (Tiharat). Satan even otherwise dont have access to the Purest Kalam especially when it's being copied or descending from Loh e Mahfooz, just refer to Surah Al-Jinn.( last verses(.

  • @nasreentahir1469
    @nasreentahir1469 3 місяці тому

    Bawzoo Allaha has not confided may be because salah is 5 times but Quran as many times as one like to read one would like to read ten times during research of Quran then ten wazoo is not possible common sense I went through this situation may be Dr Zakir has to touch 50 times a day as his daily work of dawa then he can be right

  • @MuhammadArshad-sb9ij
    @MuhammadArshad-sb9ij 4 дні тому

    Itni mushkil urdu k alfaz kion istmal kertey ho.

  • @gaffarshaikh9135
    @gaffarshaikh9135 6 місяців тому

    Logo ko kuran se dur rakhane ki sajeesh

  • @RajveriKadal-ei8rp
    @RajveriKadal-ei8rp 6 місяців тому +1

    مولانا صاحب نے بہت تفصیل سے واضح کیا کہ بغیر وضو کے قرآن کو ہاتھ لگایا جا سکتا ہے اور پڑھا بھی جا سکتا ہے ۔ میں اسے اور آسان کےء دیتا ہوں ۔ کیا ہمیں مسلمان ہوکر دین اسلام کو سمجھنا چاہیے یا مسلکی بن کر ؟ پہلے یہ طے کرلیں ۔ یقیناً مسلمان بن کر۔ لا یمسہ الالمطھرون ۔ یہ آیت الگ سے یعنی صرف قول ہے یا کسی مضمون کے ساتھ جڑی چلی آرہی ہے ؟: بلکل یہاں قرآن اس بات کی تردید کرتا ہے کہ یہ کسی ساحر کا کلام ہے وغیرہ جیسا کہ مولانا نے بہت وضاحت سے بیان کیا ۔امتہ مسلمہ کی اکثریت کہتی ہے کہ وضو ء کی شرط لازم بلکل نہیں ہے۔ خاصکر اگر قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہو۔ اس بات کو دوسرے پہلو سے بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ جب ہم نے وضوء کی شرط عائد کردی تو پھر قرآن سے دوری شروع ہوجاتی ہے ۔ قرآن کو سمجھ کر پڑھنے میں کچھ وقت لگتا ہے اور ایک ہی نشت میں اسے حاصل کرنا تقریباً ناممکن ہے ۔ بار بار وضوء ہو نہیں سکتا لہذا نتیجہ کیا نکلا کہ قرآن سے ہم دور ہوتے گئے ۔اسی کے ساتھ اس بات کو سمجھیں کہ خود سے قرآن کو سمجھ کر پڑھنے سے ہمارے علماء روکتے ہیں کہ گمراہ ہو جاؤ گے ۔ دو باتوں کو ملا لیں یعنی وضو ء کی شرط اور خود سمجھ کر پڑھنا تو نتیجہ کیا نکلتا ہے مسلمان کی محتاجی کن کی ؟ مذہبی پیشواؤں کی یہاں سے آندھی تقلید شروع ہوجاتی ہے ۔ یہ ہے المیہ مسلمان کا۔

  • @OsamaKhan-jn2we
    @OsamaKhan-jn2we 6 місяців тому

    قرآن کی آیات میں بھی تاویلات کرنے لگے ھیں سر مفتیان کرام اور عاشور کے رائے کو ایسے انداز میں بیان کررھاھے جیسے رسول اللہ کا کلام ھو نعوذ باللہ من ذالک

  • @muhammadsaleem-ju1xj
    @muhammadsaleem-ju1xj Місяць тому

    .kia be wazu admi napak hota hai

  • @syps8606
    @syps8606 19 днів тому

    Dear Mufti Kamran, aap ka logic and illustration regarding word "Mutahiroon" seems incorrect. I don't want to bring my opinion on this public platform.
    Ayah under question is crystal clear, but almost all intellectuals has overlooked the real recommendation of Almighty Allah into the matter of touching the holy book.

  • @shafinasir5660
    @shafinasir5660 3 місяці тому

    یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں علماء سوء نے دین کو بنی اسراٸیل کا دین بنا دیا ہر بات میں اختلاف اور اسی وجہ سے غیر مسلم اعترازات کرتے ہیں

  • @safirbilal4935
    @safirbilal4935 6 місяців тому

    Tahreef kr raha hai yeh mufti

  • @Zakielectric
    @Zakielectric 6 місяців тому

    آپ نے کھبی سوال کا جواب نہیں دیا؟ ؟؟؟
    اللہ تعالٰی ازمآش کرتاہے ؟؟؟

  • @OsamaKhan-jn2we
    @OsamaKhan-jn2we 6 місяців тому +1

    اللہ داڑھی کتروں کو ھدایت دے خیرالقرون کے افقہ الناس امام ابو حنیفہ کے مقابلے میں العثيمين کے قول کو ترجیح دینا صریح جہالت ھے ذرہ داڑھی کے بارے میں بھی العثيمين صاحب کا فتوی دیکھ لیجیے گا سر مفتی صاحب

    • @manzoorshah-gadgetsyouneed
      @manzoorshah-gadgetsyouneed 4 місяці тому +1

      امام ابو حنیفہ رح کا علم کسی سے چھپا نہیں ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کی کویئ بات اجتہادی غلط نہیں ہوگا۔ بہت سارے مسائل میں آج بھی ہم ان کے فتووں پر عمل نہیں کرتے علماء سے پوچھ لیں۔۔۔تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ وہ ان کو کم علم سمجھتے ہوں گے۔ ان کے اپنے شاگردوں نے ان سے بہت سارے مسائل میں اختلاف کیا اور آج بھی ان شاگردوں کے فتووں پر عمل ہورہا ہے۔ لہزا بھایئ جان نفس اختلاف اچھی چیز ہے۔۔ نا کہ وہ اختلاف جس میں دوسرے کے موقف کو گناہ اور جھالت سمجھا جائے۔

  • @syedkashan6273
    @syedkashan6273 20 днів тому

    Excellent