Bit copper ki ho, steel ki ho ya phir peetl ki kam krni chahiye jo peetl ko chor k doosri bit aksr nahi keya krti hain. Ap ne muft mai BOHT Acha idea deya hai ye. Very goog & informative video👍
یار آپ نے تو مسئلہ ہی حل کردیا بہت اچھا آئیڈیا ہے لیکن تھوڑا شارٹ ہے۔ ہم تو سو سو اور ایک سو پچاس کے بھی لیتے ہیں لیکن زیادہ نہی چلتا۔ پیتل اور تانبے والے بھی بہت خریدے لیکن اُن پر بھی قلعی نہی رُکتی۔
الســـلام علیکم، سب بھائیوں کو بتا دوں کہ بٹ بے شک پرانی ہو اگر اس کو تھوڑی لمبائی میں لگائیں تو ٹانکہ پکڑے گی اور کالی بھی نہیں ہوگی۔۔۔ زیادہ ہیٹ کی وجہ سے بٹ خراب ہوتی ہے
پہلے نمبر پہ تو اس کی لمبائی کم ہے جس کی وجہ سے اس کی گرمائش بہت کم ہوتی ہے دوسرے نمبر پہ دوسرے نمبر پہ اس کی پیتل کی بٹ جو ہے وہ اہستہ اہستہ کھلنے لگتی ہے اور اور تیسرے نمبر پے بیٹ ہمیشہ کاپر کی زیادہ سہی ہوتی ہے
2nd bit jitni choti lagao gay element jal jayega copper bit ho ya koi b size me itni lambi hona chaiye jitna iron me element hota hai warna element jal jayega....
Fake video hai yeh jis plug ko ghis k bariq kia ap sub bhai khud kar k dekho para chal jayega mamu nay kis tarha mamu banaya sasti shohrat k chakkar me
@@thevisiongraphic اصل وجہ ہے بھائی قصور اپ کا نہیں اپ کے نالج کا ہے کبھی اپ نے کوئی اچھا شو استعمال ہی نہیں کیا اپ نے دو نمبر شو استعمال کیا ہے جو اپ نے یہ بات کی اپ کوئی اچھا شو لے لیں میری گارنٹی ہے میرے واٹس ایپ پہ رابطہ کر لیں ٹھیک ہے میں اپ کو دکھاؤں گا کہ بٹ کو کیسے گھستے ہیں ٹھیک ہے
Zbrdast.main tow bit change kr kr k aajiz aa gya hon. Great solution.thnks
Zabardst ❤
میرے لئے یہ بالکل نئی بات تھی۔ بہت اچھی معلوماتی ویڈیو بنائی ہے اپ نے میں اج ہی اس طرح کی بٹ بناؤں گا
Thank you & very nice informative video.❤
.
SHUKREA
VERY NICE IDEA...
..
Bit copper ki ho, steel ki ho ya phir peetl ki kam krni chahiye jo peetl ko chor k doosri bit aksr nahi keya krti hain. Ap ne muft mai BOHT Acha idea deya hai ye. Very goog & informative video👍
zabrdast
کیا بات ہے زبرددت❤🎉🎉🎉
Kiya jugar banaya hai sir
Good 👍
zabardast bhai, buht alaa
Very nice vedio thanks
Zabar dast
element Banane ka tarik sikao
Mashallah zabardast 😊
بہت خوب
माशाअल्लाह ❤❤
یار آپ نے تو مسئلہ ہی حل کردیا بہت اچھا آئیڈیا ہے لیکن تھوڑا شارٹ ہے۔ ہم تو سو سو اور ایک سو پچاس کے بھی لیتے ہیں لیکن زیادہ نہی چلتا۔
پیتل اور تانبے والے بھی بہت خریدے لیکن اُن پر بھی قلعی نہی رُکتی۔
Very good sir
ab steel ki bit a gai hay wo use kren bahtreen hay
zabrdast👌
الســـلام علیکم، سب بھائیوں کو بتا دوں کہ بٹ بے شک پرانی ہو اگر اس کو تھوڑی لمبائی میں لگائیں تو ٹانکہ پکڑے گی اور کالی بھی نہیں ہوگی۔۔۔ زیادہ ہیٹ کی وجہ سے بٹ خراب ہوتی ہے
Oo Bhai apni video k oopar say watermark to remove kar dain 😁😁😂😂😂😂😂😂😂
زبردست
🎉very good
Very informative video this one is thanks dear friend
پہلے نمبر پہ تو اس کی لمبائی کم ہے جس کی وجہ سے اس کی گرمائش بہت کم ہوتی ہے دوسرے نمبر پہ دوسرے نمبر پہ اس کی پیتل کی بٹ جو ہے وہ اہستہ اہستہ کھلنے لگتی ہے اور اور تیسرے نمبر پے بیٹ ہمیشہ کاپر کی زیادہ سہی ہوتی ہے
100% correct
2nd bit jitni choti lagao gay element jal jayega copper bit ho ya koi b size me itni lambi hona chaiye jitna iron me element hota hai warna element jal jayega....
بھائی جی پلگ کی جو پنیں ہوتی ہیں وہ اندر سے خالی ہوتی ہیں وہ پائپ طرح
اس سے نوک تو بنتی ہی نہیں ہے
@@SYEDIMRAN-zn6gf ہر پلک میں بھائی یہ مسئلہ نہیں ہوتا اپ اچھے والا شو لے لیں گے اپ تھری پن شو لے لیں اس کی پن تو اسانی سے نکل جاتی ہے
Very nice
Social media per aadehi se zeyada batten joht hoten han
Plug khokla hota hai isy ghiso gy tu isme agay b surakh hojayega mamu
Jo es main they us ko saf kr lete
بٹ چھوٹی ہےباریک ٹانکوں میں مسلہ ہوگا بڑے ٹانکے لگ جائیں گے
اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے
بھائی جب سے یہ کاویہ ایجاد ہوا تب سے یہ بٹ چل رہی ہے اپ نے کون سی نئی چیز بنائی 😂😂😂😂😂
👍🏼
فضول سارے تجربیں کیا
بہت دیر بعد گرم ہوگی کیونکہ اسکا بہت کم حصہ ہیٹنگ ایلیمنٹ کے اندر ہے ۔۔۔ یہ قطعاً کامیاب تجربہ یا جگاڑ نہیں ۔۔۔۔ بجلی کا ضیاں ہے
پیتل کی بٹ نہیں کاپر کی بٹ ھوتی ھے آپ کے بٹ بنانے کا طریقہ صیح نہیں ھے
@@ansariqbal3994 100% kame kare gi sar
Bhai kaper ko peetal kehty hen😅😊😊
Abe ese to estil wala kily lgawo
Wrong working bit
Fake Pakistan Ma Cooper Ma Pluck Ki Legs Na Mumkin Totally Agar Ho gy tu bohat expensive ho ga
@@rehanali-gb9uh no fake broter
Fake video hai yeh jis plug ko ghis k bariq kia ap sub bhai khud kar k dekho para chal jayega mamu nay kis tarha mamu banaya sasti shohrat k chakkar me
@@thevisiongraphic اصل وجہ ہے بھائی قصور اپ کا نہیں اپ کے نالج کا ہے کبھی اپ نے کوئی اچھا شو استعمال ہی نہیں کیا اپ نے دو نمبر شو استعمال کیا ہے جو اپ نے یہ بات کی اپ کوئی اچھا شو لے لیں میری گارنٹی ہے میرے واٹس ایپ پہ رابطہ کر لیں ٹھیک ہے میں اپ کو دکھاؤں گا کہ بٹ کو کیسے گھستے ہیں ٹھیک ہے
Bakar cheez banaai ha
بہت خوب
زبردست
Good 👍
Good 👍