اپ نے درست سلیکشن کی ہے صبح ناشتے میں املیٹ بیسٹ اپشن ہے ۔ُ ۔۔ دوسری ایک بات پہ اکثر لوگ گندم چھوڑنے پہ کنفیوژ ہوتے ہیں کہ ہمارے باپ دادا تو کھاتے تھے ۔ انکو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ گندم خطرناک اس لیے ہوگی ہے کیونکہ ہمارا طرز زندگی بدل گیا ہم روٹیاں کھا کر بیٹھے رہتے ہیں اب ۔۔ اج بھی جو بندہ روز اٹھ اٹھ گھنٹے مزدوری کرتا ہے وہ گندم کھا سکتا ھے اسکو کوی ایشو نہیں ہوگا ۔۔۔ اور بھای جان اپ وی لاگنگ جاری رکھیے ضروری نہیں ہر کام پیسے کے لیے ہی کیا جاے ۔ ایسی انفارمیشن جس سے انسانیت کا بھلا ہو یہ ایک طرح سے صدقہ جاریہ ہے اخرت میں اسکا صلہ بھی ایوارڈ ہوگا اپکو انشااللہ
بھائی صاحب یہ کینوا quinoa باتھو کے بیج کو کہتے ہیں۔ وہی باتھو جو ہم پنجابی لوگ سرسوں کے ساگ میں ڈالتے ہیں۔ پاکستان میں یہ خود رو پودا ہے۔ باقاعدہ اس کو فصل کے طور پر نہیں اگایا جاتا۔ اس لئے اس کا بیج نہیں ملتا۔ جب سے انٹرنیٹ پر اس کی مشہوری ہوئی ہے لوگوں نے تجارتی بنیادوں پر اگانا شروع کر دیا ہے۔
جی سر مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کوئی ایسی چیز ہی ہے لیکن میں نے چیک کیا ہے اس کا ان لائن نہیں ہے کوئی 131400 روپے کے جی لوگ بھیج رہے ہیں اس کو اللہ ہی جانے اس میں کیا ہے ایسا کہ اتنی زیادہ پرائس ہے اس کی بہرحال بہت زیادہ مہنگا بک رہا ہے اج کل ان لائن
❤❤❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️
شلجم اور مکئ بھی شوگر کے لئے نقصان دے ھے
Kachay shaljum kha skty hein paky hiwe itne faida mand nhe. Yes akaili makae nhe
Behtereen video bhai next video main apni lunch n dinner routene b share kren
G zaroor inshallah
کیا آٹے میں بیسن شامل کر سکتے ھیں ضرور بتائے مجھے
G kalay chanay wuhi chese hy
بیسن بھی بیسکلی جو چنا ہے اس سے ہی بندہ ہے اور چنے کو اپ کسی بھی حالت میں کھا سکتے ہیں جناب بہت زبردست ہے اس کے لیے
Allah bless you all off you really great family
Aameen ❤️❤️
اپ نے درست سلیکشن کی ہے صبح ناشتے میں املیٹ بیسٹ اپشن ہے ۔ُ ۔۔
دوسری ایک بات پہ اکثر لوگ گندم چھوڑنے پہ کنفیوژ ہوتے ہیں کہ ہمارے باپ دادا تو کھاتے تھے ۔ انکو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ گندم خطرناک اس لیے ہوگی ہے کیونکہ ہمارا طرز زندگی بدل گیا ہم روٹیاں کھا کر بیٹھے رہتے ہیں اب ۔۔ اج بھی جو بندہ روز اٹھ اٹھ گھنٹے مزدوری کرتا ہے وہ گندم کھا سکتا ھے اسکو کوی ایشو نہیں ہوگا ۔۔۔
اور بھای جان اپ وی لاگنگ جاری رکھیے ضروری نہیں ہر کام پیسے کے لیے ہی کیا جاے ۔ ایسی انفارمیشن جس سے انسانیت کا بھلا ہو یہ ایک طرح سے صدقہ جاریہ ہے اخرت میں اسکا صلہ بھی ایوارڈ ہوگا اپکو انشااللہ
جزاک اللہ خیر بھائی جان