Aitchison College principal resign | Aitzaz Ahsan Shocking Reveals I Sahafi With Matiullah Jan
Вставка
- Опубліковано 24 бер 2024
- Aitchison College principal resign | Aitzaz Ahsan Shocking Reveals I Sahafi With Matiullah Jan
Neo News is a Pakistani news and current affairs channel. It is committed to providing its viewers with comprehensive and unbiased news from Pakistan and around the world, providing a platform for diverse voices to be heard.
Our UA-cam channel features wide range of news, current affairs with in-depth analysis and interviews, talk shows with experts and policymakers and documentaries on topics from history and culture to science and technology.
Subscribe to Neo News today and stay informed about the world around you.
Most Popular News Playlists :
Breaking News 2024
• Breaking News 2024
News Headlines 2024
• News Headlines 2023
Watch NEO NEWS LIVE: neonetwork.pk/live-tv
Website: www.neonetwork.pk/
Facebook: / neonewshd
Instagram: / neo.news.hd
Twitter: / neonewsur
TikTok: tiktok.com/neonewshd
#neonews #neotvnetwork #BreakingNews #Headlines #Pakistan #neotvnetworkpakistan #pakistaninewschannel #pakistanlatestnews #pakistanbreakingnews #election2024
ایچیسن کالج کا سکینڈل افسوس ناک ہے۔ ایک معلم کو یوں رسوا کرنا قابلِ مزمت ہے۔ پرنسپل کا ساتھ دینا چاہیے ۔
We must stand with Principal if he is going against pmln govt.what is done for Pakistan in previous 3 and half year.
Noon leagh start again and again 👹
جب تک غریب اور امیر کے لیے ایک تعلیمی نظام اور باقی سہولیات نہ دی جاءین اس وقت تک ملک کا نظام ٹھیک نہی ھو سکتا
ھمارے لیڈر بیشرم ھیں قانون انکے پاؤں کے نیچے. ھیں
طاقتور لوگوں کا کالج ہے
اگر 75 سال بعد بھی
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
جیسا شعر 23 مارچ کی پریڈ پر پڑھا جا رہا ہے تو یقین آ جاتا ہے کہ اس ملک نے کبھی موسم بہار دیکھا ہی نہیں اور اس کے ذمہ دار بھی وہی ہیں جو ہر سال خزاں کا جشن لوہے کی مشینوں کے ساتھ مناتے ہیں۔
بندہ پوچھے اور کتنا اندیشۂ زوال کرنا ہے یا عرف عام میں گھبرانا کب ہے؟
جس طرح مردے کو علم نہیں ہوتا اسکا مال کون لے گیا اسی طرح مردہ قوموں کو بھی معلوم نہیں ہوتا ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہےرہ رہ کر تمغہ امتیاز پر ترس آ رہا ہے جگن، سجل، غریدہ کیا یہ ہیں اس قوم کی بیٹیوں کی مشعل راہ
?
Kiya tamgha imtiyaz kisi College ya Univesity kay position holder talib ilm ko bhi kabhi diya giya hae? Asal haqdar tau unko hona chahiye.
Astughfirullah .joke awards
Sari ghaleez zalil Haram khoor aurton ko Chun Chun k tamgha e Imtiaz diya gaya hai 😢😢😢😢
Thek kaha apne,, mgr ye bat apne us time ki jab alvi ne mehwish hayat ko award dia
مطیع اللہ صاحب اصل معاملے کے بجائے ایچیسن کالج کے معیار اور ضرورت وغیرہ کے متعلق بات کر رہے ہیں۔
Wo bhi khod noon leaky hain
جہاں جہاں دوبارہ گنتی ہو رہی نون جیت رہی اب سوچ لیں اصل دھاندلی کس کے ساتھ ہوئ پی پی 100 فیصل آباد ، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن سیٹ جیت گئی، 8 فروری کو پی ٹی آئی کا آزاد رکن جیتا تھا
Maryam was not allowed to go there and I think she is behind all such issues that she perceives personal.
Mr. Altaf .... Maryam was invited as a chief guest there i think but due to her party engagement or commitments she refused, and now regarding fee issue PMLN associated people spreading rumors to cover the story. They all must know that Aitchison is not kind of that local college where the principal was fired for not giving back door admission to Maryam
Nawaz family had always run over merit whether its marayum admission in kinnard or their servant ahad cheema children in atchison, story is same since 30yrs only faces changed. Here the most unprincipled near them is the most efficient because they don't observe rules regulations and boundaries.
@@kaukabzahid2376 absolutely this is the fact.
Maryam was told not to go Aitchson college .
she has stolen the mandate from public and they are angry specifically youths. the younger crowd the students at college , school and universities
She was advised stay away from college and universities to avoid humiliation
Interesting revelation of aitezaz Ahsan that some years back then Governor Punjab admitted Ahad Cheema children out of merit and same Australian Principal resigned at that occasion also . He was then called back with assurance that he will manage Aitchison which is automkmous'as per merit.
Horrible
پنچوتہ صاحب بیماری کا بھی کوئی میرٹ ہوتا ہے ایسے کالج فلفور بند کر دیے جائیں
سیاست دان سب اپنے آپ کو معصوم کہتے ہیں ان سے پوچھو کہ اس نضام کو خراب کسی نے کیا ہے
خیبرپختونخوا کا خزانہ خالی کیوں ہے۔۔۔؟
صحت کارڈ بھی ایک وجہ ہے۔
نجی اسپتالوں کی مدد سے صحت کارڈ کے ذریعے ایک ہی بچی کے بیس بار آپریشن ہوئے۔
لاکھوں غریبوں نے پنجاب میں صحت کارڈ پر اپنی لا علاج بیماریوں کے علاج کروائے.....وہ آج بھی صحت کارڈ والوں کو دعائیں دیتے ہیں
جدی پشتی دولت مند اور جاگیر دار طبقہ اور نو دولتیوں اور ان کے بچوں کی آسائشوں ، عیاشیوں ، اور آمرانہ تربیت اور تربیت گاہوں کو قابل قبول اور نرم بنا کر پیش کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں آج کل کے صحافی اور تجزیہ نگار ،قانون دان اور سیاسی رہنما ۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
مطیع اللہ آپ نے اعتزاز (ا لاہوری ایلیٹ کے نمائندے )کو مشکل میں ڈال دیا تھا
ن لیگ اور کرپشن نہ ہو یہ کوئی کام ہی نہیں کرتے کرپشن کیے بغیر
یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے
is bar pakistani فطرانہ احد چیمہ کو دیں پلیز
Governor ko bhi
یہ ھماری اشرافیہ ھمارے فطرانے پر ھی تو عیاشیاں کر رھی ھے
@kabaFouj TV TV😊😊i
ختم نبوت زندہ باد
گستاخ کی سزا سر تن سے جدا
کھوتے کھانے والی قوم
باندروں کے ھاتھ میں بندوق
دہشت گردوں کی قوم
اسلامی جمہوریہ پاکستان بدکاروں کی قوم
جب کوئی بجلی یا گیس کا ایک یونٹ بھی استعمال نہیں کرتا پھر بھی اسکو بل دینا پڑتا ہے،تو غیر حاضر سٹوڈنٹس کو بھی فیس دینی پڑتی ہے اور یہ دونوں ظلم ہیں یا قانون
Bilkul yahi bt hy
Yeh glt hy jb wo parhaty hi ni hy to Q fees dain
پڑھتے نہیں تھے تو نام کیوں نہیں کٹوایا؟
دو تین سال بعد آتے تو دوبارہ داخلہ لے لیتے رجسٹریشن فیس دے کر۔
میں نے تو آج تک نہیں سنا کہ سکول میں داخلہ بھی جاری رہے اور بچے سکول بھی نہ جائیں۔
احد بہت غریب انسان ھے 😂😂😂😂😂😂😂😂اس کی رمضان المبارک میں اللّه کے نام پر اس کی مدد کی جاے
احد چمیہ کے بچوں کو بھی فارم 47 والی سیٹ چاہئے
ہم عام عوام سے تو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس بھی نہیں لینی چاھۓ اگر ایسا ہے تو۔
This is the beginning of the end of a unique and time-honored institution of exemplary tradition. It's symbolic of the death of class and dignity in all organizations that produced the highest quality of manpower for running the country with character and honor.
قوم کو روز کسی نہ کسی تماشے میں الجھایا ہوا ہے روز کوٸ نہ کوٸ سرکس روز کوٸ نہ کوٸ ڈرامہ ۔اللہ اکبر ۔
Bayghairat nleegi bhikari chor jo agay hain
یہ تماشہ لوگوں کی توجہ منحرف کرنے کے لیےکیا جاتا ہے اور اس کی آڑ میں انھوں نے یا اوپر والوں نے اس سے بھی کوئی بڑا گھناؤنا مقصد پورا کرنا ہوتا ہے۔لوگوں کو مہنگائی اور دوسرے مسائل میں الجھا کر اپنے داتی مقاصد حاصل کرنے میں لگے ہوئے ہیں
چالیس لاکھ تنخواہ۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔۔ پھر فیسیں کیا ہوں گی اس کالج کی ۔۔۔۔
چیمہ صاحب نے وہ ثابت کر دیا جو نیب نہیں کر سکا
احد چیمہ اس پر برخاست کیوں نہیں ہؤے
جناب ۔۔۔اگر پاکستان کے یہی سیاسی لیڈرز ھوں تومشکل ھے کہ پاکستان ترقی کرے یہ سیاسی لیڈز جب تر قیاتی کاموں کی منصوبے تیار کرتے ھیں تو پہلے اپنے گھر کے اہم منصوبوں کو مد نظر رکھ کر بناتے ھیں پھر ترقیاتی منصوبے کی منظوری دیتےھیں یہ ھے ھمارے پیارے ملک
Ehtzaz Ehsan sb. Ki baat hundred percent drust neh.
یہ اکثر تعلیمی اداروں میں ایسا ہی چلتا رہتا ہے۔؟
Aitchison college Principal is man of principles. I am glad and we are lucky, he is foreign national PMLN Govt's first exposed scandal. More to come. it's beginning of the End.
But rule is so wrong. They should change their rule. If somebody is not using a facility why he us supposed to pay. It is ethically wrong way of earning fees withouthing teaching children
IF YOU KEEP A SEAT BOOKED,,,,,,YOU HAVE TO PAY FOR THAT.,.,.,.,.,.,FOR A RICH PERSON LIKE AHAD CHEEMA TO ASK FOR A FEE WAIVER IS DIABOLICAL.,.,.,.,.,.,.,
بنیادی طور پر یہ انسٹیٹیوٹ انگریزوں نے برصغیر کی ایلیٹ کلاس کو اپنے مفادات کی خاطر بنایا تھا اور جتنے بھی اہم شخصیات یہاں سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں ان کا ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ انہوں نے اپنے , انگریز آقاؤں کے ان مفادات کو ہمیشہ مقدم رکھا اب ہمارے یہ مقدس لیڈر قوم کو اخلاقیات اور حب الوطنی کا سبق پڑھا رہے ہیں
ایسے تعلیمی ادارے جو غریب کے بچوں کو قریب سے گزرنے نہیں دیتے خواہ وہ اھل بھی کیوں نہ ھوں انہیں بند کر دینا چاھئے ۔۔۔ 😅😂
This is 3rd principal of aitchison college who resigned for illegal admission from pmln,
Principal is a man of character. Stood against shameless and mean people.
Principal is a man of character because he us not Pakistani haha
Most Pakistani on a good , high or important post show no character. Cowards or selfish. Puppets .cheap people
The fee is to hold the seat vacant for the outgoing student.
Well said Atizaz
Patwari 😮😮ub taleem k peechy parh gy hen
ن لیگی ہر جگہ طائفوں والی زبان چلاتے ہیں
Now nasty politics has entered in schools!
Not just a school it's the school
قمر صاحب سے اتفاق نہ ہے۔
🎉🎉🎉 Right
STOP BULLYING COLLEGE AND SCHOOL STAFF,,,,,,,,,,,THESE ARE SHAMEFUL ACTS.,.,.,.,.,.,
AP college ko ro rhy Hain yahan to mulk m bi yehi tamashy ho rhay Hain
🇵🇰 Excellent
Mati Ullah Jan, brave anchor
Kon sa brave? Shariefi gulam lifafi ?
It's a very simple case Once a student is withdrawn he has to under go the whole process of Readmission which means a Test and Inteeview which clearly the SUPER BUREAUCRAT Cheema was not willing to undertake
حکومت پنجاب اپنی جیب سے فیس ادا کردیتی اس طرح تو قانون کی وائلیشن نہ کرتے احد چیمہ ایک وفاقی وزیر ھیں ان کے پاس پیسوں کی کمی نہیں ھوگی مگر ایک اچھے ادارے کو تباہ نہیں کرنا چاھئے۔
کل۔ بی بی۔ خواہش کریں گی
مجھ کو اعزازی۔ ڈگری دی جاےء۔
Mark my WORDS sooner or later she will succeed in getting it -
No justice in Pakistan from the last 75 year .
احمد چیمہ اور اسکے بیوی بچے زکوٰۃ کے مستحق ہیں ان کو فطرانہ بھی دیں
👋 mateeh sb laanat he aap pe.
imran khan is the Great ❤❤❤
Excellent information and narration...
While the real point of blatant interference is being twisted herein there and defended by vested interested whose job n duty is to shield wrong doings without fear of the Almighty Allah without considering sin for lies ??
جب سیٹ بھی باقی رکھنا چاہتے ہیں فیس بھی نہیں دینا چاہتے یہ نہیں یا تو اپنے بچوں کا داخلہ خارج کرا لیں یہاں سعودی عرب میں ہمارے ہوٹا کے دو ویلے سالہاسال بک رہتے تھے کنگ عبداللہ کی طرف سے وہ ان رہتے صرف پورے سال میں ایک ہفتہ پورے سال کی پیمنٹ کر دیتے تھے اسکول کی طرف سے فیس کا تقاضا سو فیصد درست ہے
ایک بندہ جرم کرتا ہے تو یہ کیاجواز ھے کہ فلاں نے بھی تو ایساکیا؟؟ اپنے جرم کودیکھو کیا ہوناچاہئے تھا؟؟؟
ye log badmash hean.tabba kar k rakh di har cheez.
ھمارا کلچر کیسا ہے ؟ سب کو پتہ ہے میرٹ کا تو ھم ستیاناس کر دیتے ہیں اور ملک کی تباہی کا مین سبب بھی یہی ہے مگر اب یہ نظام بدلنا چاہیے .🙏🇵🇰💔😭❤️
DMG officers are most privileged in Pakistan.
1982 سے پہلے کسی کو کرپشن کرنے نہیں اتی تھی نواز شریف ایا سب کو کرپشن کرنے کا ہنر سکھایا پھر ہر کسی بڑے نے ایسے لوٹا کہ پاکستان کو منگتا بنا دیا۔۔۔۔❤❤🎉
Aur uskay baad zardari Dandal dako aya aur rahi sahi kasar nikal di 😊
پھر بڑے چوروں کے بعد نکا چور گھڑی چرانے آگیا ۔۔۔۔@@shahidaakram9949
very true
غیر ملکی کوچ ایماندار ہوتے ہیں
Qammer ul islam shame shame
All the participants including the anchor are unprepared and clueless about the real issue. Engr Qamar even admitted his ignorance; then why did they, at first place, come for the discussion.😢
Mr Cheemas performance reflections shows in his assets which he admits not unknown which is in billions.
Patwariyon ky leaders py faraz hy ky har idaray ko tabah kar ky chorna hy...
Tamam mulk ki leyae nasor reh chuki haye
Ghareeb ya aam addmi ka is college main dakhla mumnoh hayy.
پنجاب میں اس وقت ڈاکو راج ہے : شوکت بسرا
کیوں جی : پرویز الٰہی واپس آگیا ہے کیا ؟😝
روزہ دار اپنا اپنا سرسائے احمد چیمہ کو دو. مسکین😢😂🎉
عوام کو چاہیے کہ صدقہ، زکوٰۃ، فطرانہ سے احد خان چیمہ اور اس خاندان کو مہینے بھر کا راشن لے کر دیا کریں
Elite wins, get use to it!
Miskeen Haad Cheema ko zakat Fithra de skte hain?🤔🤔🤔
وہاب دیر آیے دورست آہے
بارہ جماعت پاس فوجی قیادت اور لوہاروں کا میعار ایک ہی ہے
اسلامی جمہوریہ الباکستان
ye kehna zarrori hota kehna k " kisia Taaruf ka muhtaj nae "
Ahad cheema ki corruption ki wajah se Principal ne resign diya.
Not leave but resignation was filed before and now on both irregularities..
Imran Khan bus 🇵🇰
عمران خان کا علاج میرٹ پر شوکت خانم میں ھوا تھا؟
Ahsan true man
🍁وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ اللّٰه وَبَرَكـَـاتُه🍁
قوم کو انگریز کے نام پر آج بھی اعتزاز احسن جیسے لوگ ہی سر پر اٹھاے ہوے ہیں
Butt for this collage Chang the rules
Media should condemn the act of ahad cheema
❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
مطیع صاحب
صدارتی استثنیٰ پر بھی بتائیں ۔
Mrs ahd cheema benazeer çard KY lye qualify Karti hy😅
KIA Roza Lahore main aftar ho gia hay sirs.
عطا تارڑ نے پرنسپل کی منتیں کی پبلک پریشر کی وجہ سے ۔ تو پرنسپل واپس آئے ۔
COLLEGE NHI AJDAHA PAIDA KRNY KI FACTORY HY BAND HONI CHAHIYE
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
اور حضرت ابو الیسر رضی اللہ عنہ سے۔۔۔ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرمایا کرتے تھے " اے اللہ میں مکان گرنے سے تیری پناہ پکڑتا ہوں اور تیری پناہ پکڑتا ہوں ہو بلند جگہ سے گرنے،غرق ہونے،جملے اور بڑھاپے سے۔ اور اور تیرے بنا پڑتا ہوں شیطان موت کے وقت مجھے حواس باختہ کر دے۔ اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں کہ تیری راہ میں (جہاد) میں بھی پیٹھ پھیر کر مروں۔ اور تیری پناہ پکڑتا ہوں کہ میں لدیغ (بچھو یا سانپ کے کاٹنے سے) ہو کر مروں"
(مشکوٰة شریف:-٢٣٥٩/١٦.. ابو داوٓد، نسائي، اور نسائي نے دیگر روایت میں یہ اضافی لیا ہے کہ "اور غم سے بھی")
Jaisay Maryam Ku Nawaz Sheriff ny KMC ma admission dilwaya tha esi Tarah zoor zaberdasti
If same student again want to give the money
BESHARM AHAD KO IMMANDAAR SABIT KERNAY KI KOSHISH KER RAHA HA JAIL MA SATH REHNAY WALA.
وزیر اعلی شہباز شریف کا چہیتا آفیسر طویل عرصہ رہے ہیں ۰ اب انہیں آفیسر کو سینٹ کا ممبر ن لیگ کی طرف سے منتخب کیا گیا ہے ۰ ادارے کا نام ۰۰۰ ۰۰۰ ؟
Ye tu bakari hukomat hy. Deny Wala nahi leny Wala hy.
It is settled principle of law till then admission remains in tact in school the school fee of the children must be paid and recoverable from the parents, the action of principal of school is appreciate-able❤❤❤ zindabad noon league condemnable,
Principal is from England his pay should be equivalent to his country.
❤