Ye bat aam Tor pr to buri Hoti ha k ksi ko bura bhla kaha jye lkn jb bat Deen ki ho aor ko imuqadas hustion pr bohtaan bazi kr rha ho to phir sukht alfaz mn b bat krnu perr jye to krni chye q k shareeat iss ka hukam deti ha..
پہلا مفتی دیکھا جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی خود کو کم علم مانتے ہے اور ان لوگوں کو بھی خود سے بڑا مانتے ہیں جو مدرسے کے بجائے یونیورسٹی گئے ہے۔ ادھر تو انجینئر خود کا امت کا سب سے بڑا عالم مانتے ہے۔ جزاک اللّہ مفتی صاحب اس سے زیادہ وضاحت ہو ہی نہیں سکتی
Mufti sb Allah pak AP k ilm mn berket dyn. Jo bat ap ne Aal aor aehl ki smjhai kia khoob 👌 smjhai ha .. ye b clear ho gya k Drood Shareef mn Aal e Muhammad saw se murad Ap saw pr eemaan laanay Waly sub momin murad hn nah k sirf ap k gher k afraad....❤
@@H.Z.Warraich which Hadith did he rejected without any reason? Please share with me. He has his interpretation of Parda that doesn’t mean he is not following Quran! You have all rights to question his interpretation but you can’t say he don’t focus on Quran. I have so many questions and issues on Dr Israr Maulana Ishaq about their interpretation of Aqamat e Deen. Ma’asSalam
Mufti kamran saab k buhat saray video's dekhay hain . Har maslay ko quran e pak sy samjhaya . Men mufti Rashid Mahmood sahab ko saifullah muhammdi Sahab ko dono ko buhat zayada sunta hn . Magar mufti kamran saab in dono men kuch hat k hain . Men inka buhat fan hun . Buhat hi gehrai sy samjhatay hain .
Masha Allah Qari sahib ap ki batein daleel ke sath sun kar maja aagaya mera to Pakistani molviyon se dil hi bargaya tha lekin ap ki batein sun kar maja aagaya ❤
وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ کہہ کر بات سمجھائی کہ یہ تطہیر کی آیت ہے کن کی شان زیبائی یہ ہے ازواج کو اول خِطابِ خالقِ اکبر سمجھ والے سمجھتے ہیں کہ کیا ہے اس میں گہرائی نصیحت کی خدا نے مومنوں کی ماؤں کو اس میں ہے اس میں امہاتُ المومنیں کی شانِ یکتائی اگراس کو سمجھنا ہے اُسی سیاق میں سمجھو کہ جس سیاق میں یہ آیتِ تطہیر ہے آئی نبی کی بیویو تم تو نہیں اور عورتوں جیسی تمہاری شان تو قرآن میں رب نے ہے بتلائی تمہیں ہر گندگی سے پاک رکھا رب تعالی نے ارادا اس میں رب کا ہے اسی میں ہے وہ آگاہی تمہی ازواج ہو ان کی نہیں جن سے حسیں کوئی تمہارے دم سے ہے ایمان کے گلشن میں رعنائی تمہاری شان یہ ہے وہ متاعِ عارضی دنیا خدا اور مصطفی کے واسطے تم نے ہے ٹھکرائی کسا والی روایت سے شرف اولاد نے پایا کہ ان چاروں سے بھی ہے شان اہل بیت چمکائی عدوئے امہاتُ المومنیں قسمت کے مارے ہیں یہ اپنے واسطے کرتے ہیں خود سامانِ رسوائی بہت نادان ہیں اُن کو جو اہلِ بیت نہ سمجھیں مگر فیاض سے سمجھیں یہ سارے آ کے دانائی
Mai shoro din se aap ki vd dekh raha ho Mufti sahab pahle mai aap ko halke me leta tha mager kafi vd or aaj vd dekh ker mai aap ke ilm ka qail ho gaya insha Allah aap ki wajah se logo ko bht fayda hoga log Quran ke qareeb aay ge Allah aap ko is kaam me sabit kadam rakhe
انجینیٸر صاحب کا مسلہ ہی یہ ھیکہ وہ عربی تو کسی حد تک جانتے ھیں مگر عربی مبین سے کم واقفیت رکھتے ھیں ۔ اسکے لیۓ ایک عجمی کو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ھیں ۔ اس زمانے کی شاعری پڑھنی پڑتی ھے ۔ اہل زبان کی نثر پڑھنی پڑتی ھے ۔ پھر عربی کا کمال یہ ھیکہ تھوڑے جملے میں ایک بڑی وسیع بات پوشیدہ ھوتی ھے جسے ترجمعے میں کھولنا پڑتا ھے ۔ لہزا جہاں عربی میبین کی بات ھوگی وہاں غامدی صاحب کا انجینٸر صاحب سے مقابلہ کرنا ایسے ہی ھے جیسے آپ نے سورج اور چراغ کا مقابلہ کر دیا 😢
Mirza jehlmi fitnah phela Raha hai . Wo buhat jhoota ahadees men dandiyan Marna Wala hai . Saifullah muhammdi Sahab ka har video Mirza ka mun Tor jawab hai . Mufti Rashid Mahmood nay bhi buhat sare video bnae . Mirza ki Kam ilmi k ouper bhi .
غامدی صاحب کو اِس بات کا سہرا دینا تو بنتا ہے کہ اہل علم کو دینی مسائل اور اشکالات میں 'قرآن مجید' کو بالخصوص 'فرقان' اور 'قولِ فیصل' کی حیثیت دینے پر مائل کر دیا! 💐
نبی کریم کی ازدواج مطہرات ہمیشہ کے لۓ ہیں نہ وہ طلاق لے سکتی تھیں نہ نبی کے بعد شادی کر سکتین تھیں جب انہوں نے فیصلہ لے لیا تھا نبی کریم کے ساتھ رہنے کا …
یہی تو مسلہ ھے کہ ھم صرف اھل بیت لکھتے ہیں ۔ اھل بیت کسی کے لیے بھی مخصوص نہیں ھے۔ اھل بیت کے ساتھ لکھنا پڑتا ھے بتانا پڑتا ھے کہ کس کے اھل بیت کی بات ھو رہی ھے۔ اگر اھل بیت رسول کی بات ھو رہی ھے تو اس سے مراد عائشہ رض حفصہ رض اور باقی ازواج رسول ہیں۔ اگر اھل بیت علی رض کی بات ھو رہی تو فاطمہ رض ہیں
People will have to understand that Hadith is not equal to Sunnah. The best we can say about a Hadith is that it may have happened or may have said by Rasul Allah S.A.W. In my opinion, the biggest upcoming fitna will be that people (specially followers of EMAM) will take any Sahih Hadith and deduct any meaning of their choice from it because they are told that Hadith and Sunnah are same. I would request Mufti Kamran to make a video about this topic and educate our newbie muhaqiqeens.
You're 100% right in both; the need for everyone (including Sunni scholars) to understand the difference between Hadiths and Sunnah... and also your suspicions are already coming true from Engr's students, they do throw "Sahih Hadiths" without knowledge and without research. It's unfortunate. There's a massive need for many more intellectual and unbiased scholars like Mufti Kamran Shahzad (and also Javed Ahmed Ghamidi) to "fix" this centuries long misconception and misguidance about "Sunnah".
Oh bro Er has committed a mistake rather error in comprehension. I hv heard his some videos where he has placed Umhat ul Momineen as Ahal Bayat.. U have no authority to colour him as Fitna. It means u r not only weak in getting things but ur approach to learn is of a blind folded bhagat.. Desist from rumour monging
@@rafiqulhasan360 I am not calling Engr a fitna but people throwing hadith at you without proper research that weather it is against Quran or not, that is fitna.
اسلام علیکم۔ میرے بھائیو اہلِ بیت کا مطلب ۔۔ عربی زبان میں گھر والوں کو کہتےہیں ایک گھر کے اندر جتنے افراد رہتے ہیں وہ سب اہلِ بیت ہیں بلخصوص والدین اور بچے ۔ اہلِ بیت کا لفظ جب بھی آئے گا اس کا مطلب یہی ہو گا گھر والے ۔ عربی کو سمجھنے کوشش کریں اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
AoA, mufti sahab ap ne bohat achay tareqa se samjhaya hy. But ap se ek request hy k kise b moamly par bat ya behas karny se pehly ap ghadi sahab ka moqif zaror daikh Liya karayn.
روایتی علماء میں کویء تو مفتی منظر عام پر نظر آیا غامدی صاحب کی طرح قرآن مجید کے خلاف روایات کو قبول نہیں کر تا بہت خوب مفتی صاحب آپکو غامدی صاحب کے ساتھ رہنا چاہیے ء اللہ کے کلام کے آگے کسی بھی روایت کو قبول نہیں کرنا چاہیے ء بہت عمدہ مفتی صاحب۔ بنگلور انڈیا سے
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه ہمیشہ کی طرح یہ تقریر بھی غامدی صاحب کی حضرت علی علیہ السّلام اور حقیقی اہل بیت علیہم السّلام سے بغض، عناد، تعصب اور دشمنی کی بنا کرتی ہے۔ غامدی صاحب قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر بہترین تقاریر کرتے رہے ہیں اور یہ سب مسلمانوں کے لئے مفید ہو سکتی ہیں۔ تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔ ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔ غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔ واسلام
سارا مسلہ ہی تب پیدا ھوتا ھے جب ھم صرف اھل بیت کہہ دیتے ہیں جبکہ خالی اھل بیت کسی مخصوص افراد کے لئے نہیں ھے۔ اھل بیت کے ساتھ لکھنا پڑتا ھے بتانا پڑتا ھے کہ کس کے اھل بیت کی بات ھو رہی ھے۔ اگر اھل بیت رسول کی بات ھو رہی ھے تو اس سے مراد عائشہ رض حفصہ رض اور باقی ازواج رسول ہیں۔ اگر اھل بیت علی رض کی بات ھو رہی تو فاطمہ رض ہیں
lol magar Quran main ayat e mubahilla main jab Allah ahlebaith bana kr bhej raha hai tu vo sirf ali fatima hasan or hussain (a.s) hi hain ulaad ka pehla hissa or bivi ka 8wahn rakha hai Allah ne bivi se nasal chalanay k lie shadi ki jati hai masdaak sirf ulaad hoti hai isi lie namaz main dorood bhi Aalay mohammad pr hi rakha hai Allah ne
Ghamidi sb aur engineer sb ka koi taqabul nahi . ghamdi sb ek samandar hen kuch ifkar se ikhtilaf hosakta he par engineer un sab angel se kisi waqye konahi dekhte jese ghamidi sb ki nazar hoti he
Or ajkal aik mufti Rafazion ka agent bn kr Ahle sunnat m gussa hua hy....shyed hmdrd nam hy us ka..... Ya msla Ghamidi sahab ny blkl sahi bayan kia hy...un se asal swal kia tha k ayat e tatheer m azwaj ka zikr ni hy......
اہل بیت کا حقیقی اطلاق اگرچہ ازواج،اولاد اور والدین پر ہوتا ہے۔لیکن سورة احزاب میں خطاب ازواج مطھٰراة سے ہے۔اس طرح آیت تطہیر کا براہ راست تعلق بھی ازواج مطھٰراة سے ہے۔ جبکہ حدیث کساء میں حضرات علی،فاطمہ اور حسنین رضی اللّٰہ عنہم کو اہل بیت کہا گیا ہے۔
Engineer Mohammed Ali Mirza ki Arabic knowledge ke baare mein us waqt pata chala jab unhone Arabiyon ko “IQWANUL MUSLIMEEN” ka naam badalkar “aqawatul Muslimoon” rakhne ki sifarish ki. Kyunki unke hisaab se IQWANUL MUSLIMEEN Majroor hai aur usko huroofe jar ke baad hi aana hai.😂😂😂😂😂
Behas is pr bhe thi ke primary ahle-e-bait kon hai pr asal mein Hadith pr thi. Ghamidi sahab ka mouqif hai ke is mein asal husn-e-sulok Ummat-ul-Momineen se krne ka kaha gaya hai. Yeh phir se shadi nahi kr sakti thi, inki aulad nahi thi, bahar jake work nahi krsakti thi, inke liye khass parda tha…(Surah Ahzab mein sare extra responsibilities mention hai). Ab jaise bachay apni maa ki khidmat ke liye ikhlaqi tour pr zimidar hotay hai, waise yeh pure ummat ki maa’ein hai aur nabi (sws) ke baad puri ummat inki zimedar hai. I am student of Ghamidi sahab and I think you are one of his best critique (you maintain respect and research) and enjoys listening to you. (Bs Nazul-e-Isa mein aisa laga ke aapne unki baat pure nahi suni especially last episode jo Ghamidi sahab ne kafe gap ke baad record karwaya (jis mein woh Nazul-e-Isa ko royya (khuwab) ka mamla jiski taweel krna bataty hai))
بہت خوب، اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد جاوید احمد صاحب غامدی کی علمیت کی قدر و منزلت میرے دل میں مزید بڑھ گئی۔ جزاک اللہ مفتی صاحب
Blkl❤❤
TRUTH Lovers Ko SALAAM !!! 💚
😂😂😂😂 sharem Karo
I wish all Mufti's/Scholars were as intellectually qualified and knowledgeable as Multi Kamran Shahzad. Ma sha Allah.
ماشااللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ آپکے علم میں اضافہ فرمائے
ایسے انداز سے تبلیغ ھوتی ہے اللّٰہ سب علماء کو ایسا ہی طرزِعمل رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ۔ مفتی صاحب بہت مدلل اور جامع گفتگو۔ سبحان اللہ ❤
اپ کو میں جب بھی سنتی ہوں بیٹا میرا دل خوش ہو جاتا ہے اپ کی سب سے اچھی باتیں کہ اپ کسی کی برائی نہیں کرتے
Ye bat aam Tor pr to buri Hoti ha k ksi ko bura bhla kaha jye lkn jb bat Deen ki ho aor ko imuqadas hustion pr bohtaan bazi kr rha ho to phir sukht alfaz mn b bat krnu perr jye to krni chye q k shareeat iss ka hukam deti ha..
پہلا مفتی دیکھا جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی خود کو کم علم مانتے ہے اور ان لوگوں کو بھی خود سے بڑا مانتے ہیں جو مدرسے کے بجائے یونیورسٹی گئے ہے۔ ادھر تو انجینئر خود کا امت کا سب سے بڑا عالم مانتے ہے۔
جزاک اللّہ مفتی صاحب اس سے زیادہ وضاحت ہو ہی نہیں سکتی
Agreed. Also Ghamidi sahab like to address himself as Talib-e-Ilm of the deen (always open to learning)
@@user-sj2cm9hj4f Yes, Ghamidi has no match
Mufti sb Allah pak AP k ilm mn berket dyn. Jo bat ap ne Aal aor aehl ki smjhai kia khoob 👌 smjhai ha .. ye b clear ho gya k Drood Shareef mn Aal e Muhammad saw se murad Ap saw pr eemaan laanay Waly sub momin murad hn nah k sirf ap k gher k afraad....❤
ماشاء اللّٰہ بہت خوب اللّٰہ آپ کے علم برکت عطاء فرمائے آمین ثم صد بار ثم آمین
قرآن و سنت کی روشنی میں دلائل آچھے لگتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اپ جیسے لوگ پاکستان میں موجود ہیں
ما شاء اللّہ. بہت جامع اور عمدہ گفتگو.
Mufti Kamran Shb you are great scholar,better than Ali Mirza....jazakallah
❤❤❤ Jaza Kallahu hu khairaan Kaseeran Kaseerra Muhtaram Mufti Kamran sahab ...very informative and great way to present you view ... appreciated 👍👍👍
شکر ہے ڈاکٹر اسرار کے بعد کوئی بندہ ایا جو قران پر فوکس کر رہا ہے۔ ماشاء اللہ مفتی صاحب۔
Becaue Dr Israr was not good at ahadith.
The one who really focused on Quran is Javed Ghamidi
@@saadtirmizi96
But many times he's not following the Quran just like Pardah, lowering of gaze etc. Also rejecting many Hadith without any reason.
@@H.Z.Warraich which Hadith did he rejected without any reason? Please share with me.
He has his interpretation of Parda that doesn’t mean he is not following Quran! You have all rights to question his interpretation but you can’t say he don’t focus on Quran. I have so many questions and issues on Dr Israr Maulana Ishaq about their interpretation of Aqamat e Deen.
Ma’asSalam
JG is a scholar par excellence @@saadtirmizi96
@@saadtirmizi96
Man and woman embracing one another, cloth above ankles, keeping dog as pet, second coming of Jesus AS, Music etc.
خوب سمجھایا۔ ہر مسلہ بہترین سمجھ میں آتا ہے۔ بہترین استاد۔
سبحان اللہ، ماشاء اللہ، اللہ پاک آپ کے علم میں برکت عطا فرمائیں۔ مفتی صاحب خوش رہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی احتراماً میں دونوں غامدی صاحب اور مرزا صاحب کو بڑا کہنا آپ کا قابل تعریف ہے۔❤
اللّہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت جیسی نعمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
ماشاءاللہ بہت عمدہ
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
جزاک اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی علم برکت کرے آ مین ❤️❤️❤️❤️
The greatest mufti of the century no doubt.
❤
Mufti kamran saab k buhat saray video's dekhay hain . Har maslay ko quran e pak sy samjhaya . Men mufti Rashid Mahmood sahab ko saifullah muhammdi Sahab ko dono ko buhat zayada sunta hn . Magar mufti kamran saab in dono men kuch hat k hain . Men inka buhat fan hun . Buhat hi gehrai sy samjhatay hain .
Jajakallah khair 🤲 allah aap ki aur aap ki family ki hifazat farmaye 🤲👌
Masha Allah Qari sahib ap ki batein daleel ke sath sun kar maja aagaya mera to Pakistani molviyon se dil hi bargaya tha lekin ap ki batein sun kar maja aagaya ❤
جزاکم اللہ خیرا ۔❤
اہل سنت علماء کو سامنے آکر یہ رافضی فتنہ ہی ختم کرنا چاہیۓ ۔
Shayad k utar jaae sabhi k dilon me yeh baat , Masha Allah
MASH Allah, mufti saab, well explained
غامدی صاحب نے توجہ دلائی تھی کہ آیت تطہیر سے پہلے آیات کا مطالعہ کریں وہاں بات ہی ازواج مطہرات کی ہو رہی ہے لہذا ازواج مطہرات تو لازمی اہل بیت ہیں
وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ کہہ کر بات سمجھائی
کہ یہ تطہیر کی آیت ہے کن کی شان زیبائی
یہ ہے ازواج کو اول خِطابِ خالقِ اکبر
سمجھ والے سمجھتے ہیں کہ کیا ہے اس میں گہرائی
نصیحت کی خدا نے مومنوں کی ماؤں کو اس میں
ہے اس میں امہاتُ المومنیں کی شانِ یکتائی
اگراس کو سمجھنا ہے اُسی سیاق میں سمجھو
کہ جس سیاق میں یہ آیتِ تطہیر ہے آئی
نبی کی بیویو تم تو نہیں اور عورتوں جیسی
تمہاری شان تو قرآن میں رب نے ہے بتلائی
تمہیں ہر گندگی سے پاک رکھا رب تعالی نے
ارادا اس میں رب کا ہے اسی میں ہے وہ آگاہی
تمہی ازواج ہو ان کی نہیں جن سے حسیں کوئی
تمہارے دم سے ہے ایمان کے گلشن میں رعنائی
تمہاری شان یہ ہے وہ متاعِ عارضی دنیا
خدا اور مصطفی کے واسطے تم نے ہے ٹھکرائی
کسا والی روایت سے شرف اولاد نے پایا
کہ ان چاروں سے بھی ہے شان اہل بیت چمکائی
عدوئے امہاتُ المومنیں قسمت کے مارے ہیں
یہ اپنے واسطے کرتے ہیں خود سامانِ رسوائی
بہت نادان ہیں اُن کو جو اہلِ بیت نہ سمجھیں
مگر فیاض سے سمجھیں یہ سارے آ کے دانائی
جزاک اللہ خیرا @@drsardarfayyazulhassanofficial
Mai shoro din se aap ki vd dekh raha ho Mufti sahab pahle mai aap ko halke me leta tha mager kafi vd or aaj vd dekh ker mai aap ke ilm ka qail ho gaya insha Allah aap ki wajah se logo ko bht fayda hoga log Quran ke qareeb aay ge Allah aap ko is kaam me sabit kadam rakhe
آیت تطہیر تو صرف ازواجِ رسول کے لئے ھے اور اھل بیت بھی بیوی کو کہا جاتا ھے
@@drsardarfayyazulhassanofficial
بہت عمدہ ڈاکٹر صاحب بہت خوبصورت
Mashallah mufti sahab bohat wazan hy app ki dalilo may jazakallah ameen
Asif
ماشاءﷲ ❤❤❤ بہت مضبوط دلائل ہیں ❤❤❤
بہت بہترین طریقے سے سمجھایا ہے جزاک اللہ۔
Very much well done.behtareen dalaiel mulhtasar time main.Jazak
انجینیٸر صاحب کا مسلہ ہی یہ ھیکہ وہ عربی تو کسی حد تک جانتے ھیں مگر عربی مبین سے کم واقفیت رکھتے ھیں ۔ اسکے لیۓ ایک عجمی کو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ھیں ۔ اس زمانے کی شاعری پڑھنی پڑتی ھے ۔ اہل زبان کی نثر پڑھنی پڑتی ھے ۔ پھر عربی کا کمال یہ ھیکہ تھوڑے جملے میں ایک بڑی وسیع بات پوشیدہ ھوتی ھے جسے ترجمعے میں کھولنا پڑتا ھے ۔ لہزا جہاں عربی میبین کی بات ھوگی وہاں غامدی صاحب کا انجینٸر صاحب سے مقابلہ کرنا ایسے ہی ھے جیسے آپ نے سورج اور چراغ کا مقابلہ کر دیا 😢
Mirza jehlmi fitnah phela Raha hai . Wo buhat jhoota ahadees men dandiyan Marna Wala hai . Saifullah muhammdi Sahab ka har video Mirza ka mun Tor jawab hai . Mufti Rashid Mahmood nay bhi buhat sare video bnae . Mirza ki Kam ilmi k ouper bhi .
حدیث کساء کو روایت کرنے والے عربی مبین کو جاننے والے تھے کہ نہیں؟
Engineer knows nothing
غامدی صاحب کو اِس بات کا سہرا دینا تو بنتا ہے کہ اہل علم کو دینی مسائل اور اشکالات میں 'قرآن مجید' کو بالخصوص 'فرقان' اور 'قولِ فیصل' کی حیثیت دینے پر مائل کر دیا! 💐
اللہ تعالی اپ کو صحت اور زندگی دے اپ بہت قیمتی ہیں
Ultimate definition of ahle bait given by mufti saab
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤
VERY INFORMATIVE Ma Shah Allah 😍
All r requested to cursor at about 24th. Conclusion bohat hi superb
Context of surah ahzab is very clear!
Sabse best mufti aur ulema me se ek Mufti Kamran sahab D.B.
Zazakallahu khaira
Asalaam alikum wa rahamatullaih wa barakatahu great explanation thanks shaik sahab
Very logical answer !
Allah taala sheqh k ilm me barkat ataa farmaye. Aameen
Good & great analysis ❤❤❤
Ghamidi sahab ny blkl theek analysis kia hy....ayat tatheer m Sirf Murad Azwaj hn....or Rafazi is ayat ko pata ni kahan fit krty hn....
نبی کریم کی ازدواج مطہرات ہمیشہ کے لۓ ہیں نہ وہ طلاق لے سکتی تھیں نہ نبی کے بعد شادی کر سکتین تھیں جب انہوں نے فیصلہ لے لیا تھا نبی کریم کے ساتھ رہنے کا …
Jazakallah khair mufti sahab❤
Well explained mufti Sahab ❤
Mufti sahib nay bilkul sahi analysis ki hai... mashallah
This is the End on this topic Ma Sha Allah ❤
True❤
Allah paak mufti kamran sb ki deeni khidmat ko qubool farmaye ....MashaAllah❤❤❤❤۔۔۔۔
Sir online classes kab se shuru hogi?
MashaAllah zabardast lecture ma engineer Muhammad Ali Mirza sahab tak ya clip bajna ki puri koushe karo ga inshaAllah
وااااااااااااااااااااااااااہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا
Masha Allah❤
In My whole life i found a honest person regarding to deen e islam.. God bless him.
اہل بیت سے کیوں کوئی بغض رکھے گا؟؟؟ انجینر صاحب کو پتہ نہیں شاید الہام ہوتا ہے کہ کہتے ہیں اہل بیت سے بغض ہے۔ اللہ ہدایت دے۔
Sahil Muslim 6229
@@ghauriofficial2172
آج کے دور کی بات کر رہا ہوں۔
یہی تو مسلہ ھے کہ ھم صرف اھل بیت لکھتے ہیں ۔ اھل بیت کسی کے لیے بھی مخصوص نہیں ھے۔
اھل بیت کے ساتھ لکھنا پڑتا ھے بتانا پڑتا ھے کہ کس کے اھل بیت کی بات ھو رہی ھے۔ اگر اھل بیت رسول کی بات ھو رہی ھے تو اس سے مراد عائشہ رض حفصہ رض اور باقی ازواج رسول ہیں۔
اگر اھل بیت علی رض کی بات ھو رہی تو فاطمہ رض ہیں
ماشاء اللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ جزاک اللہ خیرا والسلام علیکم ورحمت اللہ
قرآن کو جیسے ہی پکڑیں گے انجینیئر کو چھوڑنا لازم آ جاتا ہے
انجینئر قرآن کے سامنے زید بن ارقم کی حدیث پیش کرتا ہے جو دلیل بہت ہی کمزور ہے
Engineer ka student❤mashallah❤good👍🇮🇳
kon Engineer ka student ?
جزاکم اللہُ خیراً کثیراً ..
مفتی صاحب نے کمال کردیا، ماشاءاللہ
People will have to understand that Hadith is not equal to Sunnah. The best we can say about a Hadith is that it may have happened or may have said by Rasul Allah S.A.W. In my opinion, the biggest upcoming fitna will be that people (specially followers of EMAM) will take any Sahih Hadith and deduct any meaning of their choice from it because they are told that Hadith and Sunnah are same. I would request Mufti Kamran to make a video about this topic and educate our newbie muhaqiqeens.
True , I'm ex student of engineer
You're 100% right in both; the need for everyone (including Sunni scholars) to understand the difference between Hadiths and Sunnah... and also your suspicions are already coming true from Engr's students, they do throw "Sahih Hadiths" without knowledge and without research. It's unfortunate.
There's a massive need for many more intellectual and unbiased scholars like Mufti Kamran Shahzad (and also Javed Ahmed Ghamidi) to "fix" this centuries long misconception and misguidance about "Sunnah".
Oh bro
Er has committed a mistake rather error in comprehension.
I hv heard his some videos where he has placed Umhat ul Momineen as Ahal Bayat..
U have no authority to colour him as Fitna.
It means u r not only weak in getting things but ur approach to learn is of a blind folded bhagat..
Desist from rumour monging
@@rafiqulhasan360 I am not calling Engr a fitna but people throwing hadith at you without proper research that weather it is against Quran or not, that is fitna.
Bhut bhtreen janab mufti kamran sahab jazakallah kher
jazakallah mufti sahb . khushi hovi k pakistan main aik or acha alim e deen majod ha .
Excellent work 👍
Allah Pak farmate hain Surah Anfaal 8 Aayat 16 me jang se bhagne walon ka muqam jahannam ka Aakhri darja hai...
Great explanation mufti sb. Rightly said and you second the opinion of Ghamdi sb
جزاڪ اللھ احسن الجزا مفتي صاحب ـ 13:45
جزاک اللہ
Subhanallah ♥️
ماشاءاللہ ☪️ ملتی صاحب بہت خوب جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤
❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤
Bohot khoob janab
ماشاءاللہ 💞 بہت خوب 🌺
اسلام علیکم۔ میرے بھائیو اہلِ بیت کا مطلب ۔۔ عربی زبان میں گھر والوں کو کہتےہیں ایک گھر کے اندر جتنے افراد رہتے ہیں وہ سب اہلِ بیت ہیں بلخصوص والدین اور بچے ۔ اہلِ بیت کا لفظ جب بھی آئے گا اس کا مطلب یہی ہو گا گھر والے ۔ عربی کو سمجھنے کوشش کریں اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
AoA, mufti sahab ap ne bohat achay tareqa se samjhaya hy. But ap se ek request hy k kise b moamly par bat ya behas karny se pehly ap ghadi sahab ka moqif zaror daikh Liya karayn.
Excellent elaboration
بہت اچھے سے سمجھ آ گئی مفتی صاحب
Great explanation...love u sir
روایتی علماء میں کویء تو مفتی منظر عام پر نظر آیا غامدی صاحب کی طرح قرآن مجید کے خلاف روایات کو قبول نہیں کر تا بہت خوب مفتی صاحب آپکو غامدی صاحب کے ساتھ رہنا چاہیے ء اللہ کے کلام کے آگے کسی بھی روایت کو قبول نہیں کرنا چاہیے ء بہت عمدہ مفتی صاحب۔ بنگلور انڈیا سے
Very nice sir ji.
Masha Allah
Mashallah quran ki dalil kafi hai
❤
مفتی صاحب آپ کے دلائل انجینئر اور غامدی صاحب سے بہت مضبوط ہیں جزاک اللہ 😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
ہمیشہ کی طرح یہ تقریر بھی غامدی صاحب کی حضرت علی علیہ السّلام اور حقیقی اہل بیت علیہم السّلام سے بغض، عناد، تعصب اور دشمنی کی بنا کرتی ہے۔
غامدی صاحب قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر بہترین تقاریر کرتے رہے ہیں اور یہ سب مسلمانوں کے لئے مفید ہو سکتی ہیں۔
تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔
ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔
صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق".
میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔
غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔
واسلام
سارا مسلہ ہی تب پیدا ھوتا ھے جب ھم صرف اھل بیت کہہ دیتے ہیں جبکہ خالی اھل بیت کسی مخصوص افراد کے لئے نہیں ھے۔ اھل بیت کے ساتھ لکھنا پڑتا ھے بتانا پڑتا ھے کہ کس کے اھل بیت کی بات ھو رہی ھے۔ اگر اھل بیت رسول کی بات ھو رہی ھے تو اس سے مراد عائشہ رض حفصہ رض اور باقی ازواج رسول ہیں۔
اگر اھل بیت علی رض کی بات ھو رہی تو فاطمہ رض ہیں
lol magar Quran main ayat e mubahilla main jab Allah ahlebaith bana kr bhej raha hai tu vo sirf ali fatima hasan or hussain (a.s) hi hain ulaad ka pehla hissa or bivi ka 8wahn rakha hai Allah ne bivi se nasal chalanay k lie shadi ki jati hai masdaak sirf ulaad hoti hai isi lie namaz main dorood bhi Aalay mohammad pr hi rakha hai Allah ne
@@faizkhan-rd8jr
🤣🤣
داماد اھل بیت 🤣🤣
@@faizkhan-rd8jrیہ غلط تشریح ہے
غامدی صاحب نے اس کی بہت اچھی ایکسپلینیشن دی ہے اس کو سن لے جا کر
Ghamidi sb aur engineer sb ka koi taqabul nahi . ghamdi sb ek samandar hen kuch ifkar se ikhtilaf hosakta he par engineer un sab angel se kisi waqye konahi dekhte jese ghamidi sb ki nazar hoti he
Mufti kamran sb is genius ❤❤
Or ajkal aik mufti Rafazion ka agent bn kr Ahle sunnat m gussa hua hy....shyed hmdrd nam hy us ka.....
Ya msla Ghamidi sahab ny blkl sahi bayan kia hy...un se asal swal kia tha k ayat e tatheer m azwaj ka zikr ni hy......
Ye Fazllo Mian
اہل بیت کا حقیقی اطلاق اگرچہ ازواج،اولاد اور والدین پر ہوتا ہے۔لیکن سورة احزاب میں خطاب ازواج مطھٰراة سے ہے۔اس طرح آیت تطہیر کا براہ راست تعلق بھی ازواج مطھٰراة سے ہے۔ جبکہ حدیث کساء میں حضرات علی،فاطمہ اور حسنین رضی اللّٰہ عنہم کو اہل بیت کہا گیا ہے۔
Nabi ka amal Quran ki tafseer ha ya apki taweel? Jb Nabi sy poocha gaya Ahlebait kon ha to unhony Hadees e qisa bayn ki
قرآن کی دلیل کے سامنے صحیح حدیث کا کیا حکم ہے
@@alirazabhagat4959قرآن نے پہلے بتا دیا وہ بھی رسول اللہ کی زبان ہزاروں کی دلیل کے سامنے آپ صحیح حدیث کی پر بھی خاموش رہیں گے
Quran isharon me bayan karta hai
@@SabahatAfza قرآن کے اشارے کافی ہیں
Excellent
Engineer Mohammed Ali Mirza ki Arabic knowledge ke baare mein us waqt pata chala jab unhone Arabiyon ko “IQWANUL MUSLIMEEN” ka naam badalkar “aqawatul Muslimoon” rakhne ki sifarish ki. Kyunki unke hisaab se IQWANUL MUSLIMEEN Majroor hai aur usko huroofe jar ke baad hi aana hai.😂😂😂😂😂
Very good
Subhanallah Alhamdulillah
Masha Allah bahut hi khubsurat istadlal
MASHALLAH MUFTI SAHAB JAZAKALLAH KHUSH RAHNE
Allah apko salamat rakhe
Behas is pr bhe thi ke primary ahle-e-bait kon hai pr asal mein Hadith pr thi. Ghamidi sahab ka mouqif hai ke is mein asal husn-e-sulok Ummat-ul-Momineen se krne ka kaha gaya hai. Yeh phir se shadi nahi kr sakti thi, inki aulad nahi thi, bahar jake work nahi krsakti thi, inke liye khass parda tha…(Surah Ahzab mein sare extra responsibilities mention hai). Ab jaise bachay apni maa ki khidmat ke liye ikhlaqi tour pr zimidar hotay hai, waise yeh pure ummat ki maa’ein hai aur nabi (sws) ke baad puri ummat inki zimedar hai.
I am student of Ghamidi sahab and I think you are one of his best critique (you maintain respect and research) and enjoys listening to you. (Bs Nazul-e-Isa mein aisa laga ke aapne unki baat pure nahi suni especially last episode jo Ghamidi sahab ne kafe gap ke baad record karwaya (jis mein woh Nazul-e-Isa ko royya (khuwab) ka mamla jiski taweel krna bataty hai))