Akhtar Usman : Naat حرا کے گام, وہ مکہ کی شام اور وہ کلام

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 4

  • @yahyamuhammad412
    @yahyamuhammad412 10 місяців тому +2

    اختر صاحب پر بہت جلد بڑھاپا آگیا۔

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  10 місяців тому +4

    حرا کے گام, وہ مکہ کی شام اور وہ کلام
    زبانِ سیدِ خیر الانام اور وہ کلام
    جوابِ گفتۂ مولا ہُوا, نہ ہوگا کبھی
    خدا معاف کرے یہ کلام اور وہ کلام
    وہاں سنا دیا نانا نے جو سکھایا تھا
    فرازِ نیزہ پہ فرقِ امام اور وہ کلام
    ابھی تو ہم کہیں پیتے تھے اور سنتے تھے
    نگاہِ احمدِؐ مرسل کے جام اور وہ کلام
    دلِ فقیر کا اختر عجیب عالم ہے
    خرام کرتا ہے خُوں میں وہ نام اور وہ کلام
    اختر عثمان

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi5415 10 місяців тому +1

    سبحان اللہ کیا کہنے

  • @humanist110----
    @humanist110---- 10 місяців тому +1

    حقیقی نعت گوئی۔۔۔جینوئن نعت