سبحان اللّٰہ الرحمٰن الرحیم الحفیظ ، ڈاکٹر صاحب میں سارے کمال کی وجہ آپ معین بھی ہیں آور نظامی بھی ۔ ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کریم اپنے کریم محبوب کے صدقے مزید کرم نوازی فرمائیں ، اس اندھیر نگری ایسا خوبصورت بیان سبحان اللّٰہ ۔
کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب۔ آپکو سن کے تھوڑی پیاس بجھ جاتی ہے۔ اللہ پاک آپکے علم اور فکر میں اور بھی اضافہ فرمائے۔ آللہ پاک آپکو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطاء فرمائے۔ اللہ پاک تمام منتظمین کو ایسے خوبصورت محفل منعقد کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔
I am Abdul Haleem from Chennai (Madras), India. I am a great listener of Prof. Moeen Nizami Saheb's lectures. May Allah bless him with longevity and allow me to meet him. He does justice to every discourse and lecture. Please give my regards and greetings to Prof. Moeen Nizami Saheb. Jazakallah Khair.
What an enlightening and scholarly lecture, The grandure of theme is amazingly fascinating and inspiring! چوں رومی در حرم دادم اذاں من ازو آموختم اسرار جاں من بہ دور فتنہء عہد کہن او بہ دور فتنہء عصر رواں من ❤
محترم آپ شاید سمجھ نہیں رہے میں نے انکی گفتگو کے متعلق کہا ہے کہ جس طرح انھوں نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے محبت کے پہلوؤں کو بیان کیا ہے اس طرح لگ رہا تھا جس طرح ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہے ہیں آپ سمجھنے میں غلطی کر رہے ہیں آپ نے سمجھا کہ نعوذباللہ میں اس آدمی کو اللہ کے رسول سے تشبیہ دے رہا ہوں نہیں سر وہ تخیل کی بات کر رہے ہیں اور میں بھی تخیل میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھنے کی بات کر رہا ہوں آپ نے لگتا ہے صرف کمینٹس پڑھ رہے ہیں آپ نے انکی پوری گفتگو نہیں سنی
من بندہ قرآنم اگر جان دارم من خاکِ رہِ محمدِؐ مختارم اگر نقل کند جز ایں کس از گفتارم بیزارم از و ایں سخن بیزارم مولانا محمد جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ
شکریہ بہت اچھی تشریح کی۔ کاش ہم افکار رومی رح اور اقبال رح کو یونیورسٹییوں میں پڑھا ئے جاتے۔ فارسی کو نصاب سے نکال کر ہمیں ایک اعلیٰ ادب سے محروم کر دیا ہے۔ اچھی اردو کے لئے فارسی کی شد بدھ ضروری ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ *** آہ سحر گاہی _ *** اک عالم نگاہ اور اک نگاہ عالم _ اقبال تجھے ڈھونڈتی ہے بے تحاشا آج کل _ ............... جگر سوز سے خالی _ دل امنگ سے جہاں _ کیونکر کوئی رکھے گا احساس زیاں وہاں _ ................... کیسے ممکن ہو ابراہیم سا ایمان ہونا _ رنگ ازل میں خود کو جلا کر دیکھو _
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran UA-cam Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
معذرت کیساتھ، ماشاء اللہ اقبال کو پڑھنے سنانے والے تو بہت مگر سوسال ہوگئے اقبال کا مرد مومن ناپید، خود بقول اقبال اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا یہی وجہ ہے کہ اقبال کا کلام بے سود، بقول اقبال نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری
G A Parvez sab Apni kitab tasavwaf ki Haqiqat Mea likhtay hean k jis Admi ne shirk es Qoome k khoon k zarurat Mea tehlil Kya uoskay Qoome Mulana Room k nam saay yad karate hea. ye kitab 1 shehkar kitab hea yad Rahe TU parhna logo.
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ایسے پروگرام اور ایسی شخصیات کی موجودگی آج کے دور میں نعمت ہے
سبحان اللّٰہ الرحمٰن الرحیم الحفیظ ،
ڈاکٹر صاحب میں سارے کمال کی وجہ آپ معین بھی ہیں آور نظامی بھی ۔
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کریم اپنے کریم محبوب کے صدقے مزید کرم نوازی فرمائیں ،
اس اندھیر نگری ایسا خوبصورت بیان سبحان اللّٰہ ۔
اقبال اور رومی کی اس دور کو اس وقت ضرورت ہے ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
بہت شکریہ سر
ڈاکٹر نظامی صاحب آپ کا لیکچر بہت سبق آموز ھے اللہ آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے
ماشاءاللہ سبحان اللہ رومی رح اور اقبال رح کا پروگرام عظیم ہے
بہت خوب صورت گفتگو
سر سلام ہے آپ کے علم کی پہنائیوں کو، تحقیق کی رعنائیوں کو اور انداز بیاں کی زیبائیوں کو
سلام ہے
سلامتی ہو آپ پر
آپ کے وجود سے علماء کا بھرم قائم ہے
جزاک اللہ خیرا ❤
کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب۔ آپکو سن کے تھوڑی پیاس بجھ جاتی ہے۔ اللہ پاک آپکے علم اور فکر میں اور بھی اضافہ فرمائے۔ آللہ پاک آپکو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطاء فرمائے۔
اللہ پاک تمام منتظمین کو ایسے خوبصورت محفل منعقد کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔
❤❤❤ بہت خوب جناب ۔۔۔❤❤❤
❤❤❤❤JazakAllah Dr sahab
سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
Jazak Allah khaira
ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کے درجات کو بلند فرمائے آمین
Can't stop myself from saving this video ❤❤❤
ڈاکٹر صاحب
جزاک اللہ خیرا
RasoolUllah (SA) k dushmanon ki mazammat bhi juzve Eiman-O- Naat pak hay, SubhanAllah ❤
ڈاکٹر صاحب ،بہت خوب
Masha Allaaaah, Subhaan Allaaah
❤ ماشاءاللہ ❤
MashaAllah ❤❤❤
Ya Rassolllila SAW Apka chahnay wallo ki khair
سبحان اللہ
باقی رھنے والا تو صرف اللہ ھے ۔
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ❤️ ♥️ 💖 ❤
Ma Sha Allah
Mash Allah boht koob great
واہ سبحان اللہ
That looks great.
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
(Sa*ww)
Ishaq
A
Roomi
*
Ba
A
Bismilla
❤
❤ Beautiful ❤️
I am Abdul Haleem from Chennai (Madras), India. I am a great listener of Prof. Moeen Nizami Saheb's lectures. May Allah bless him with longevity and allow me to meet him. He does justice to every discourse and lecture. Please give my regards and greetings to Prof. Moeen Nizami Saheb. Jazakallah Khair.
Bohat great❤
Mashallah subhanalla bohot khub bhai
❤سبحان اللہ مآشاءاللہ ❤
What an enlightening and scholarly lecture, The grandure of theme is amazingly fascinating and inspiring!
چوں رومی در حرم دادم اذاں من
ازو آموختم اسرار جاں من
بہ دور فتنہء عہد کہن او
بہ دور فتنہء عصر رواں من ❤
Subhanallah..very much needed lecture..just great..keep up the great work. jazakallahkhair
Bohat dino k bad sona in ko
Subah e noor mae in ko sonti thi
Bohat achi guftogo kerte hain
Exlient speech
جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب
میں اولاد مولانا روم ہوں
کل خانوادے صدیق اکبر کی جانب سے آپکا ممنون وہ مشکور ہوں۔
بہت پیارا اور بہترین انداز ہے آپکا۔
بڑا دل خوش ہوا گفتگو سن کر لگا جیسے ذات رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے ہے ❤
سر!اپنی کمنٹ پر نظرثانی کریں،آپ کس کو کس شخصیت سے تشبیہ دے رہی ہے
محترم آپ شاید سمجھ نہیں رہے میں نے انکی گفتگو کے متعلق کہا ہے کہ جس طرح انھوں نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے محبت کے پہلوؤں کو بیان کیا ہے اس طرح لگ رہا تھا جس طرح ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہے ہیں
آپ سمجھنے میں غلطی کر رہے ہیں آپ نے سمجھا کہ نعوذباللہ میں اس آدمی کو اللہ کے رسول سے تشبیہ دے رہا ہوں نہیں سر وہ تخیل کی بات کر رہے ہیں اور میں بھی تخیل میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھنے کی بات کر رہا ہوں آپ نے لگتا ہے صرف کمینٹس پڑھ رہے ہیں آپ نے انکی پوری گفتگو نہیں سنی
کمال است
Mash Allah
من بندہ قرآنم اگر جان دارم
من خاکِ رہِ محمدِؐ مختارم
اگر نقل کند جز ایں کس از گفتارم
بیزارم از و ایں سخن بیزارم
مولانا محمد جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ
Khoob❤
جعفر رضی اللہ عنہ کے آنے کی خوشی زیادہ یا خیبر کی فتح کی
Mashallah
❤
sir kalam roomi ka urdu tarjuma ka program kijaya
❤❤❤❤❤
شکریہ بہت اچھی تشریح کی۔ کاش ہم افکار رومی رح اور اقبال رح کو یونیورسٹییوں میں پڑھا ئے جاتے۔ فارسی کو نصاب سے نکال کر ہمیں ایک اعلیٰ ادب سے محروم کر دیا ہے۔ اچھی اردو کے لئے فارسی کی شد بدھ ضروری ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
محترم نظامی صاحب زیدت معالیکم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت محظوظ ہوا
کیاآپ سےرابطہ ہوسکتاہے؟
جامع مسجد نشتر میڈیکل یونیورسٹی؛ملتان
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _
*** آہ سحر گاہی _ ***
اک عالم نگاہ اور اک نگاہ عالم _
اقبال تجھے ڈھونڈتی ہے بے تحاشا آج کل _
...............
جگر سوز سے خالی _ دل امنگ سے جہاں _
کیونکر کوئی رکھے گا احساس زیاں وہاں _
...................
کیسے ممکن ہو ابراہیم سا ایمان ہونا _
رنگ ازل میں خود کو جلا کر دیکھو _
11:10
اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
Dr tahir ul Qadri
minhaj ul quran
UA-cam Dr tahir ul Qadri
WhatsApp clips pdf books
03157051495
سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
minhajbooks
ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
minhaj tv
قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
Irfan ul quran
ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
تحریک منہاج القرآن کندیاں
03107109671
مجھے ھے منظور مجنون کو لیلا
نظر اپنی اپنی پسند اپنی اپنی ۔
معذرت کیساتھ، ماشاء اللہ اقبال کو پڑھنے سنانے والے تو بہت مگر سوسال ہوگئے اقبال کا مرد مومن ناپید، خود بقول اقبال
اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے
گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا
یہی وجہ ہے کہ اقبال کا کلام بے سود، بقول اقبال
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری
کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
ترے دِین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی
یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری
G A Parvez sab Apni kitab tasavwaf ki Haqiqat Mea likhtay hean k jis Admi ne shirk es Qoome k khoon k zarurat Mea tehlil Kya uoskay Qoome Mulana Room k nam saay yad karate hea. ye kitab 1 shehkar kitab hea yad Rahe TU parhna logo.
اسطوانہ حنانہ درست ہے براہ کرم تلفظ درست کرلیجیے
It could be linguistic adaptation of this Arabic word in Persian,or accent requirement,languages have countless intricacies!
Kiseene aapnee zabaan durusth key, aur kiseene aapnaa dill durusth kia.
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤