Muzaffar Warsi recites his Naat میں اُس زمانے کا منتظر ہُوں، زمانہ جب بے مثال ہو گا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 4

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi5415 9 місяців тому

    سبحان اللہ کیا منفرد نعت ہے

  • @HassanMohyudDin
    @HassanMohyudDin 9 місяців тому

    A masterpiece Naat from a master craftsman - Muzaffar Warsi.

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  9 місяців тому

    نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
    میں اُس زمانے کا منتظر ہُوں، زمانہ جب بے مثال ہو گا
    ہر ایک مسجد مدینہ ہو گی، ہر اِک مؤذن بلالؓ ہو گا
    جو بن گئے ہم مشیر اپنے، چمک اُٹھیں گے ضمیر اپنے
    ہر آیک آہٹ چراغ ہو گی، ہر ایک سایہ ہلال ہوگا
    قرونِ اولیٰ سے رابطہ کر لیا جو فرداؤں نے ہمارے
    تو لمحہ لمحہ جزاوں سے، ارتقاوں سے، مالامال ہو گا
    حضور کے آئینے اُٹھا کر، چلے جو پہچانے جائیں گے ہم
    سفارشِ عشقِ مصطفیٰؐ سے ہمارا باطن بحال ہو گا
    ہر ایک ذی اختیار کو فکر دوسرے آدمی کی ہو گی
    کسی کے آنسو گرے تو سارے معاشرے سے سوال ہو گا
    شریعتِ مصطفیٰؐ مظفر، ہماری آئین ساز ہو گی
    خدا کرے وہ گھڑی بھی آئے جب ایسا ہوگا، کمال ہوگا
    مظفر وارثی

  • @azanzahidazanzahid8412
    @azanzahidazanzahid8412 9 місяців тому

    قرون اولی سے رابطہ کر لیا جو فرداؤں نے ہمارے
    تو لمحہ لمحہ جزاؤں سے، ارتقاوں سے مالا مال ہو گا