حالات آرمی چیف کے کنٹرول سے باہر | تین فور سٹار جرنیلوں کا امتحان | خان کے حق میں اندر سے آوازیں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #generalasimmunir #pdm
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 3,2 тис.

  • @user-ko1xg3vl8d
    @user-ko1xg3vl8d Рік тому +60

    آج سے میں پاکستان آرمی کی ہر طرح کی حمایت سے دستبردار ہوتا ہوں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے۔۔ میرا اس انتہا پسند جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔۔ خدا حافظ

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 Рік тому +3

      No army fiew genrels

    • @zahidahsan4543
      @zahidahsan4543 Рік тому +3

      You are right few generals, but why others are silent, they are blind.Why they are not show their response under their laws.

    • @abdullahkhan8459
      @abdullahkhan8459 Рік тому +2

      It is right bro v r wid u.

    • @stylishdraw
      @stylishdraw Рік тому

      Few generals

  • @mughal143tomughal3
    @mughal143tomughal3 Рік тому +89

    چور اور چوکیدار مل جائیں تو گھر کا حشر ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ آج ہمارے مُلک کا ہو رہا ہے ۔
    ’ ‏ہنستا بستا پھلتا پھولتا ترقی کرتا خوشحال ملک اُجاڑنے والو! خدا تمہیں نشان عبرت بنائے. آمین

  • @waheedkhan-cq2wq
    @waheedkhan-cq2wq Рік тому +7

    ثابت ہوا کہ قرآن کریم کو حفظ کر لینا کافی نہیں بلکہ قرآن کریم کو سمجھنا اور اس کے احکامات پر عمل کرنا آپ کو عوام میں افضل کرتا ہے 😢😢😢😢😢😢😢

  • @aslamnadeem52
    @aslamnadeem52 Рік тому +5

    اللہ کریم ہر ایک کو سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق دے ۔

  • @mohammadnaseeraligohar9620
    @mohammadnaseeraligohar9620 Рік тому +55

    اس ایک ماہ میں میں جتنی تاریخ پڑھی ہے پچاس سال میں نہیں پڑی تھی شکریہ پاک فوج آپ نے ہماری آنکھوں پر باندھی پٹی کھولی ہے

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +2

      شکریہ عمران خان صاحب کا جنہوں نے فوج کو ننگا کردیا

  • @k.k5885
    @k.k5885 Рік тому +103

    From 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
    اگر عمران خان کرکٹر کے بجائے آرمی جنرل ہوتے تو مجھے یقین ہے کہ اس غیر کرپٹ اور بہادر جرنیل نے جموں کشمیر پر قبضہ کر لیاہوتا۔
    پاکستان کے تمام جرنیلوں نے مقبوضہ کشمیر اور افغان جنگ کے نام پر دولت کمائی

  • @sughralal5224
    @sughralal5224 Рік тому +5

    اللہ کی حفاظت مین رہو تحریک انصاف پاکستان سلامت رہے

  • @shaikhali1185
    @shaikhali1185 Рік тому +6

    ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو پھر آسمانی فیصلے عذاب کی شکل میں آتے ہیں ھم سب کو اس وقت سے ڈرنا چاہیے امین

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 Рік тому +49

    کیا ان ظالموں کے بچے نہیں ہیں کیا یہ سمجھتے ہیں یہ خود ان کے بچے اللہ کے انصاف سے باہر ہیں۔اللہ کی لاٹھی بے اواز ہوتی ہیے

    • @Mohammed_Asif_Khan
      @Mohammed_Asif_Khan Рік тому

      جب تک عوام نہی اٹھتی یہ آہستہ آہستہ سب کو مار دیں گے
      پولیس کو کھلی چھوٹ دی گئ ہے
      جب تک گھروں میں گھسنے والی پولیس کو ٹھوکا نہی جائیگا یہ اسی طرح کرتے رہے گے دو چار بار انکو ٹھوک دو سب ٹھیک ہو جائیگا

  • @AliBhai-bo2qf
    @AliBhai-bo2qf Рік тому +84

    ہمارے ملک کا مسئلہ سیاستدان نہیں ہے ہمارے ملک کا مسئلہ اس ملک کی فوج جو سیاستدانوں کو چلنے نہیں دیتی

    • @tanveerqamar5839
      @tanveerqamar5839 Рік тому +1

      فوج نہی جنرلز

    • @HajiArfanArfan-jw2jo
      @HajiArfanArfan-jw2jo Рік тому +1

      ​@@tanveerqamar5839foj nhi jarnel ye bhi choran apne pas ras rakho zolm karne wale jarnel nhi tumhari foj hoti he jarnel khali ader karte hain our ghoul am hair hote hain

  • @shaukat9118
    @shaukat9118 Рік тому +5

    السلام علیکم اس وقت سے ڈریں جب عوام ہتھیار اٹھا لے گی خدا تعالی پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین

  • @sahilrj4627
    @sahilrj4627 Рік тому +12

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین اور صحت مند زندگی دے آمین 🤲🇵🇰🇧🇫🇵🇰

  • @user-hw6lq2de9k
    @user-hw6lq2de9k Рік тому +19

    کل اسلام اباد میں ارمی کے حق میں حکومت نے جو ریلی نکالی سب نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے
    الحمدللہ قوم جاگ چکی ھے

  • @mitchealmarsh1730
    @mitchealmarsh1730 Рік тому +21

    صابر بھائی یہ لڑائی عمران خان اور ادارے کی نہیں بلکہ یہ لڑائی پاکستانیوں اور ادارے کی بن گئی خوف یہ ہے کہ عمران نہ رہا تو عوام کدھر جائیں گے

    • @kashifsohail907
      @kashifsohail907 Рік тому

      میں نے ان قبروں کو دیکھا ہے جن میں سوۓ ہوۓ لوگ اس ڈر سے حق کے ساتھ نہیں کھڑے ہوۓ کہ کہیں مر نہ جاٸیں (چیگویرا)

  • @mohammedabid5478
    @mohammedabid5478 Рік тому +4

    #MARE ALLAH TO IMRAN KHAN AUR IMRAN RAIZ KE HEFAZAT AUR MADED FERMA AMEEN

  • @zahidjamil6035
    @zahidjamil6035 Рік тому +3

    پچھلے 14 دنوں میں آپ کے جتنے ولوگ دیکھے سب سے زبردست آج یہ والا ہے صابر بھائی اس وقت صرف آپ ہی آواز اٹھا رہے ہیں پاکستان اور عوام کے لئے اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @balalkhan-io8wv
    @balalkhan-io8wv Рік тому +164

    اے زمین و آسمان کے مالک اس کائنات کے خالق تجھے تیرے اعظیم ہونے کا واسطہ عمران خان کو تنہا نہ چھوڑنا آمین

  • @shahbazkhichi5276
    @shahbazkhichi5276 Рік тому +43

    صابر شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی دے ہمیشہ سچ حق کا ساتھ دیتے رہنا اور اللہ آپ کا محافظ ہو

  • @wahdatafridi953
    @wahdatafridi953 Рік тому +3

    Allah Paak Imran Khan ko apnay hifz o aaman may rakhay aameen ya rabulalameen

  • @abdulazizbutt2467
    @abdulazizbutt2467 Рік тому +2

    پاک فوج ژندہ آباد جنرلز کو اللّٰہ ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @iqbal73
    @iqbal73 Рік тому +12

    صابر بھائی آپ خوش قسمت ہیں... :)
    اللہ کا شکر ہے آپ پاکستان میں نہیں ہیں ورنہ میاں اشفاق آپ کا مقدمہ لڑ رہے ہوتے اور ہم دعائیں مانگ رہے ہوتے۔

  • @MUHAMMADIMRAN-lh5nr
    @MUHAMMADIMRAN-lh5nr Рік тому +3

    Ya Allah Imran Khan ko apne hifzo Eman main rakh🤲

  • @sarimkhan8735
    @sarimkhan8735 Рік тому +2

    Allah Tallah Imran Riaz Khan Sb ko Apne Hifzo Aman me Rakhe
    Aameen Ya Rabbul Allameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @wajahatimtiaz8557
    @wajahatimtiaz8557 Рік тому +206

    خدا کی قسم میرے علاقے میں میرا سب سے بڑا دشمن بھی عمران خان کی ٹکٹ پر کھڑا ہوا تو میں ووٹ دو گا دل ❤️❤️ سے

    • @wajahatalikhan3355
      @wajahatalikhan3355 Рік тому

      اب ہم بھارتیوں کو پاکستان پر نہ کوئی اٹیک کرنے کی ضرورت ہے اور نہ اپنے کسی جوان کو شہید کروانے کی۔ ہمارا کام تو پاکستانی فوجی جنرل خود کر رہے ہیں کچھ ہی دنوں کی بات ہے پاکستانی ایٹم بموں کو ہم اٹھاکر لائینگے اور اپنے گوداموں میں سجائینگے ۔
      ہا۔ ہا۔ ہا

    • @weirdoswho
      @weirdoswho Рік тому

      Same here

    • @ajmalhussain2733
      @ajmalhussain2733 Рік тому +1

      Very Right

    • @azharhussain6589
      @azharhussain6589 Рік тому +1

      زبردست

    • @bawajee428
      @bawajee428 Рік тому

      Haaa

  • @aleemrajpoot1944
    @aleemrajpoot1944 Рік тому +16

    کشمیری بھائی اب پاکستان کی آزادی کے لیے کوشش کریں۔۔۔ 😢😢😢

  • @NumberdarFazal786
    @NumberdarFazal786 Рік тому +1

    حق اور سچ کی جیت ہوگی۔انشاء اللّه
    اللّه پاک عمران خان کو زندگی دے ۔اور یہ مشکل وقت بھی گزر جائےگی ۔💕👍🏼👍🏼

  • @shahanahuq9103
    @shahanahuq9103 Рік тому +3

    Ya Allah protect Pakistan from bad evil eyes. And safe Imran khan and Imran Rias khan.

  • @khalidshah7318
    @khalidshah7318 Рік тому +49

    عوام اپنے غصے کا اظہار ووٹ کے ذریعے کریں گے۔۔۔انشاءاللہ۔

    • @MuhammadAbdullah-ws8hz
      @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому

      ان شاءاللہ 🤲💞 آمین 🤲💞

    • @ahadiahadi4913
      @ahadiahadi4913 Рік тому

      Mgr election ho nhn rahy😢

    • @munututu4028
      @munututu4028 Рік тому

      PTI na rahi to PDM sa intaqaam lainay k liyay ham to jamat e Islami ko vote daina gay

    • @miftabsb829
      @miftabsb829 Рік тому

      Vote ye log kud dal len ge tahppe laga ke ham dalen ya na dalen

    • @Nabila-qy4pp
      @Nabila-qy4pp Рік тому

      Election to bs aik topi drama hota hai ... Aap jis ko bh vote dalain nikla GA ussi Ka name vote Jo decide ho chuka hoga pehle hi😊

  • @mohammadalli3716
    @mohammadalli3716 Рік тому +11

    ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھے سوال کیے اللہ آپ کی عمران خان اور پوری پارٹی حفاظت فرمائے ❤ آمین ثم آمین

  • @qariashraf2090
    @qariashraf2090 Рік тому +5

    اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @arifkundi9533
    @arifkundi9533 Рік тому +1

    یا رب العزت ھمارے ملک پسی ھونی غریب عوام اور ھماری آخری امید عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ آمین

  • @mohammadkhan2471
    @mohammadkhan2471 Рік тому +66

    صابر شاکر صاحب اللّه اپکی ، عمران ریاض خان اور تمام ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے صحافیوں کی حفاظت فرماے ، رات جتنی بھی طویل ہو صبح ہو کر رہتی ہے ۔ یہ ظلم کی کالی رات اللّه کے حکم سے ختم ہوکر رہے گی ۔

  • @abdulgafar2750
    @abdulgafar2750 Рік тому +146

    پاکستانی عوام کو چاہئیے کہ وہ آواز اٹھائے نہیں تو یہ فوج سب کچھ بیچ دے گا عوام سمیت 😂😂😂

    • @tarekaly555
      @tarekaly555 Рік тому +4

      Brother this is croupt nation bangalis are brave and revolutionary people they have got independence just in 25 years from pakistani occupied forces

    • @tarekaly555
      @tarekaly555 Рік тому +3

      Do not expect any good from any general they are united just for their perks privilege plots salaries

    • @safiali1057
      @safiali1057 Рік тому +4

      Bhai 90% Pakistani baghairt hain joo just dekh rahy hain laikin nikal nhiii rahy

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 Рік тому

      We stand with imran Khan bahadur leader ko sehat zindagi de fatha de apne hifzo amaam mein rakhey aameen sumah aameen

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 Рік тому

      Well done sabir shakir sahib Allah pak bless you always.

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn Рік тому +25

    اب ووٹ دینا لازم ھے عمران خان صاحب کو

  • @sharifbindas6044
    @sharifbindas6044 Рік тому +5

    پروردگار عمران خان کو کامیاب کرے آمین

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 Рік тому +25

    ‏‎‎لا إِلَهَ إِلّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَیا اللہ پاکستان کو عظیم ملک بنانے میں عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما آمین پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️

  • @ismailmohammad3152
    @ismailmohammad3152 Рік тому +160

    الله کرے پاکستانی قوم ایک ساتھ نکل کر ان چند جو برے جنرل ہیں ان سے ملک کو چھین لیں ۔۔۔آمین

  • @sarimkhan8735
    @sarimkhan8735 Рік тому +1

    Allah Tallah Imran Khan Ko Apne Hifzo Aman me Rakhe
    Aameen Ya Rabbul Allameen

  • @ashfaqhussain9536
    @ashfaqhussain9536 Рік тому +165

    یارب کریم جناب عمران ریاض خان کی حفاظت فرما اور اس کو ظالموں کے پنجے و چنگل سے آزاد کر اور اس کو ہمیشہ سلامت رکھ آمین ثم آمین یارب العالمین!

    • @DingDong-lh4ix
      @DingDong-lh4ix Рік тому

      Ameen

    • @muhammadaslamcheema9054
      @muhammadaslamcheema9054 Рік тому

      Ameen

    • @Skl.Om4n
      @Skl.Om4n Рік тому

      ساری ذندگی آصمہ جہانگیر ۔حامد میر ۔سب اینٹی آرمی لوگوں کو گالیاں دیتے گذاردی افسوس ۔بلڈی سویلئین سنتے آے ھیں ۔یقین نہیں آیا تھا ۔لیکن اب ھم شرمندہ ھوگے ھیں ۔

    • @umarsaeed1201
      @umarsaeed1201 Рік тому

      آمین

    • @MuhammadAbdullah-ws8hz
      @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому

      آمین 🤲💞😢

  • @cheema8308
    @cheema8308 Рік тому +193

    اللہ ربالعزت عمران خان ریاض کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین الہی

  • @abidazulfiqar2514
    @abidazulfiqar2514 Рік тому +3

    یا الہی حفاظت عمران خان امین اور عوامے پاکستان امین

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Рік тому +4

    Allah Save us and Our Country from Corrupt and Criminal and Bhikari Mafia Aameen... Very Very Correct and true Analysis Sir...

  • @guddobuttlahore.pakistan2454
    @guddobuttlahore.pakistan2454 Рік тому +41

    یزید کسی بھی دور کا ہو اس کے ہاتھ پر بیعت کر لوں یہ چیز ہونا میرے خون میں شامل ہی نہیں

  • @marshadnadeemkhokhar
    @marshadnadeemkhokhar Рік тому

    Jzakla
    Bahi Sabir Shaker 💕

  • @inayaturrehman9464
    @inayaturrehman9464 Рік тому +2

    کاش کہ ہماری پاکستانی قوم کو صحیح اور غلط حق اور سچ کی پہچان ہو جائے پوری قوم اس پر ایک مکا ہو جائے

  • @shahid4426
    @shahid4426 Рік тому +86

    Papa Jones Army per 1000 bar laanat
    Bajwa ghadar
    Hafiz ghadar

    • @knowledgeseeker5499
      @knowledgeseeker5499 Рік тому

      Corrupt traitor Asim MuNir is totally mental and unstable idiot person he ruined Pak Fouj reputation and destroyed economy. Absolutely Zero vision and credibility, he must be removed from office and replaced with sensible COAS

    • @MrWinnige
      @MrWinnige Рік тому

      پاکستانی فوج کے سربراہ جرنیل حرامخور بھانڈ میراثی غدار قرار پا چکے ہیں بہت افسوسناک صورتحال ہے
      لعنت ✋

  • @shahbazrana9477
    @shahbazrana9477 Рік тому +4

    شاكر بھائی جب تک عوام ڈر کے بت نہیں توڑے گی کچھ نہیں ہونے والا

  • @m.akmaldogar169
    @m.akmaldogar169 Рік тому +5

    A loud & clear message from overseas Pakistanis to PDM and establishment - "NO ELECTION NO REMITTANCE", "NO KHAN NO REMITTANCE".

  • @saeedaayaz2264
    @saeedaayaz2264 Рік тому +1

    Ya Allah 🙏🙏meray Pakistan ko imran khan ko haq sach ki awaz ko hamesha fatah naseeb kerna aameen elahi aameen ya rabbul aalameen 🙏🙏😭😭

  • @kokabhafeez696
    @kokabhafeez696 Рік тому +23

    یا اللہ ہم کیسے اس عذاب سے نکلیں گے یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما آمین یارب العالمین

  • @user-gt9se3lp9v
    @user-gt9se3lp9v Рік тому +19

    صابربھائی اللہ تعالٰی بہت بڑا قادرہے انشاءاللہ جیت حق کی ہو گی

  • @azeemimustafa9164
    @azeemimustafa9164 Рік тому +3

    اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے ۔اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نجات عطا فرمائے آمین

    • @regularguy2391
      @regularguy2391 Рік тому

      Allah pak nay 1971 may is mulk ki hifazat ki thee wo is tarah kay muslmano ko munafiqon say azadi dilaee thee

  • @NoorMohammad-ph8wy
    @NoorMohammad-ph8wy Рік тому

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سچ کے ساتھ جوڑے رکھے اور جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے

  • @gulakhtar9153
    @gulakhtar9153 Рік тому +190

    اللّه عمران ریاض خان کی حفاظت فرما

    • @MuhammadAbdullah-ws8hz
      @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому +1

      آمین 🤲💞

    • @mashrafqureshi9561
      @mashrafqureshi9561 Рік тому +2

      عاصم منر صاحب نے تاریخ میں سب سے زیادہ ظلم کی حد پار کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا

    • @afshanfaisal9973
      @afshanfaisal9973 Рік тому

      ربنا یحفظ من کل شر بجاء محمد وآل محمد الطیبین الطاہرین عمران خان و پاکستان 🇵🇰❤️✌️

    • @afshanfaisal9973
      @afshanfaisal9973 Рік тому

      عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️✌️ پاکستانی عوام زندہ باد 🎉🎉🎉🎉

    • @afshanfaisal9973
      @afshanfaisal9973 Рік тому +1

      نصر من اللہ وفتح قریب انشاء اللہ جلد فتح و کامیابی نصیب ہوگی اور عمران پھر وزیراعظم پاکستان ہوگا انشاء اللہ العزیز

  • @aziznawaz6979
    @aziznawaz6979 Рік тому +34

    یا اللہ پاکستان کو حقیقی آزادی نصیب فرما آمین یا رب العالمین

    • @maskeen722
      @maskeen722 Рік тому

      Ya Allah g pak Army ki hifazat farmain Ameen 💕

  • @wequarazeem3263
    @wequarazeem3263 Рік тому

    آفرین ہئے صابر شاکر صاحب۔ اتنا سچا ستھرا' بنا لگی لپٹی' جرآتمندانا نیوز بلیٹن۔
    آئین جوانمردی حق گوئی و بیباکی
    اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہئ

  • @muhammadsohail2644
    @muhammadsohail2644 Рік тому +1

    Welldone sabir bhai aj ap ne Imran Riaz ki kami puri kardi

  • @nasirabbas4131
    @nasirabbas4131 Рік тому +9

    السلام علیکم صابر شاکر صاحب مولا آپکو لمبی زندگی اور صحت عطافرمائے شر شیطان شرظالمین سے محفوظ رکھے آمین 🕋 آپکا آج کا تجزیہ 23 کروڑ عوام کی ترجمانی ھے صدا آباد رھو مولا اس ملک پاکستان اور بھی اپنی پناہ میں رکھے آمین

  • @mitchealmarsh1730
    @mitchealmarsh1730 Рік тому +16

    پارٹی چھوڑنے والے کو گرفتار نہ کرنا اور نہ چھوڑنے والے کو گرفتار دوبارہ کر لینا بتاتا ہے بات جرم کی نہیں غیرت مارنے کی ھے باکردار ہی لیڈر بنتے ہیں

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

    دل دک پاکستان جان جان عمران خان

  • @user-kr7ud9zr8g
    @user-kr7ud9zr8g Рік тому

    صابر بھائی زندہ باد حق اور سچ کی حمایت پر آپکی عظمت کو سلام

  • @asmawarsi3390
    @asmawarsi3390 Рік тому +8

    زندہ باد صابر شاکر۔ بہت دبنگ اور بالکل درست تجزیہ۔ اللہ آپ کو محفوظ رکھے۔

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Рік тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🏏🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @HerbalWorld
    @HerbalWorld Рік тому

    اللہ تعالیٰ کرم فرماے اور وطن عزیز پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @munirahmad7595
    @munirahmad7595 Рік тому +24

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے۔ اور ظالموں کو عبرتناک سزا دے اور نشان عبرت بنا دے ۔ آمین ثم آمین

  • @syedjafri7922
    @syedjafri7922 Рік тому +6

    اگر عوام ابھی بھی نہ نکلے تو صرف ایک راستہ ہے کہ فوج میں بغاوت ہوجائے!

  • @muslim8152
    @muslim8152 Рік тому +1

    Hr namaz k sath imran khan.imran riaz n murad saeed ki zindgi k liay dua ore army chief k liay badua krty han hm

  • @ashfaqahmad694
    @ashfaqahmad694 Рік тому +8

    اسلام وعلیکم جناب اس وقت تو دل سے دعا نکل رہی ہے ۔کوئی باہر کی طاقت ھمارے ظالم ادارے پر حملہ کر دے۔ان سے بدلہ لے جو ظلم یہ عوام پر کررہے ہیں ۔آمین

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 Рік тому +267

    75 سالوں سے کچھ چہروں پر اور عوام کی عقل پر پردہ پڑا ہوا تھا

    • @nesarahmed674
      @nesarahmed674 Рік тому +5

      Allah ke fajal se ham log bangladesh me sakun se hun .etne din se Pakistan ka khab dek raha. Allah pak imran Khan ki hefajat farmai.

    • @user-sp2lk7ry6w
      @user-sp2lk7ry6w Рік тому +1

      AP thek keh rahy hum to andho ki trha in jrnlo ko khuda sumghty thy mrty thy shukr Hy Khan ny gnda sistm nanga Kia Hy

    • @Sohailutube1
      @Sohailutube1 Рік тому

      بھای 75 سالوں سے عقل پردہ پڑا ہوا تھا اور اب حمتوں پر پردہ پڑا ہوا ہے قوم باہر نہیں نکل رہی کہ عمران اکیلا ہمیں گھر بیٹھے آزادی دلا دے گا, حرام کھا کھا کر قوم مُردہ ہو گہی , رہو اب غلامی میں

    • @nisarakthar8294
      @nisarakthar8294 Рік тому

      ​@@user-sp2lk7ry6w
      P

    • @mainsahfiq5261
      @mainsahfiq5261 Рік тому

      .

  • @syedaliabuzarabbas5676
    @syedaliabuzarabbas5676 Рік тому

    ALLAH Mola Panjten pak a.s Pakistan or pakistaniyon ki hifazet kraien ameen ❤❤❤❤❤

  • @zahid8343
    @zahid8343 Рік тому

    حاجی صابر شاکر صاحب زبردست تجربہ اور رپورٹنگ
    اللہ سبحان تعالٰی حبیب پاک کے صدقے میں آپ کو عمران خان صاحب کو نظر بد سے بچائے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے حاسدوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین !!!

  • @ishtiaqhussainbutt5240
    @ishtiaqhussainbutt5240 Рік тому +50

    Assalm_o_alaikum
    اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔

  • @hannankhalid2894
    @hannankhalid2894 Рік тому

    جج صاحب ہمت کریں عوام کھڑی ہےآپ کےپیچھے اللہ خیرکرےگا قانون کےمطابق فیصلہ کریں عوام کےحقوق ھق رائےدہی کاتحفظ کریں
    #آئینی_انحراف_اسرائیل_سے_تجارت
    #عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ
    #NationStandswithCJP

  • @zeyaanowaisfatima6077
    @zeyaanowaisfatima6077 11 місяців тому

    J's k sath ALLAH hota hyna uska koi kuch nhi begar skta. ALLAH ny hmysha Imran sir ki hifazt ki Hy r wo kryga

  • @BilalKhan-iy9fc
    @BilalKhan-iy9fc Рік тому +3

    بھائ۔۔۔جیت ہمیشہ حق کی ہوگی۔۔۔اگر حق میدان میں موجود ہو۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ

  • @MuhammadIkram-uz2le
    @MuhammadIkram-uz2le Рік тому

    Allah pak Jo log bi es wqt Pakistan me hak KY sat khryn han unki madad farmay aur unki family ko apny hifzo aman me rakhy

  • @RashidKhan-me8jk
    @RashidKhan-me8jk Рік тому

    صابر صاحب روز آپکے وی لوگ اسلحے سنتا ھوں۔ کہ شاید کوی اچھی خبر سن سکوں لیکن ھو اسکے خلاف ھو جاتا ھے

  • @hadiali7844
    @hadiali7844 Рік тому +13

    بجا فرمایا آپ نے صابر بھائی۔۔۔۔۔۔۔ کل ISPR کا نیا song release ہوا مگر زندگی میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا جسے سنے کا بھی دل نہیں چاہا۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی تکلیف کا ماحول ہے💔💔💔😭

  • @lionheart4221
    @lionheart4221 Рік тому +13

    اللہ کریم صابر شاکر صاحب کو اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھے :آمین ثم آمین

  • @abdulqayoom3482
    @abdulqayoom3482 Рік тому

    سدا بادشاہی سوہنے رب دی اے یہ وقت بھی گزر جائے گا

  • @bilalhamza8721
    @bilalhamza8721 Рік тому

    Sabir bhai thanku and stay blessings

  • @AftabAhmad-ie2wj
    @AftabAhmad-ie2wj Рік тому +34

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی آزادی کی نعمت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤

  • @inamulhaq5210
    @inamulhaq5210 Рік тому +44

    مقبوضہ کشمیر والے واقعی اب ہم سے بہت بہتر ہیں ۔

  • @noorzamanzaman1979
    @noorzamanzaman1979 Рік тому

    صابر بھائی خوش رہیں آمین
    دیکھے عمران خان صاحب 100 فیصد ریاست پاکستان کا عوام کا خیر خواہ ھے
    وہ ترقی چاھتے ھے، مقابلہ ابھی مظلوں کے ساتھ ھورھاھے ھم صبر کے ساتھ ملک کے ساتھ ھے اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرماء، آمین
    والله المستعان

  • @waheedahmed3315
    @waheedahmed3315 Рік тому +8

    صابر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے ایمان میں رکھے آپ پاکستان کے لیے بہت بڑا کام کر رھے ھیں انشاللہ جلد اللہ تعالیٰ رحمتوں سے نوازے آمین یارب العالمین

  • @chtariq9939
    @chtariq9939 Рік тому +16

    انشاءاللہ اللہ پاک کے حکم سے پاکستان ہمیشہ رہے گا اے میرے رب پاکستان کے غریب عوام کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @mahidjavaid8766
    @mahidjavaid8766 Рік тому

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور حقیقی آزادی نصیب فرمائے تاکہ پاکستان مزید تباہی سے بچ سکے۔

  • @miqbal357
    @miqbal357 Рік тому +2

    ALLAH PAK PAKISTAN ko SALAMAT RAHKY AMEEN

  • @salmaaziz3503
    @salmaaziz3503 Рік тому +29

    اے اللہ کسی فوجی کا دل تو... نرم کردے کوئی تو آواز اٹھانے کی جرات کر لے. آمین

  • @israrahmed9448
    @israrahmed9448 Рік тому +24

    فوجستان میں صرف ظالم کا راج چلتا ھے۔ پاکستان کی وفات ھو چکی ھے۔ 😢😢😢

  • @aslambutt400
    @aslambutt400 Рік тому

    زبردست❤❤❤

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 Рік тому +10

    یااللہ جی اس حافظ نامی دجال سے اس قوم کو نجات عطا فرما آمین ثم آمین

  • @UzairKhan-hr6ny
    @UzairKhan-hr6ny Рік тому +5

    Ya Allah Imran Khan ko apni hifzo Amaan me Rakh Ameen 🤲 Allah tallah Ap sb ko Salamat rakhy Ameen 🤲

  • @afzalgill8327
    @afzalgill8327 Рік тому +15

    اللہ پاک آپکی اور ملک پاکستان کی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ghazalakhan2165
    @ghazalakhan2165 Рік тому

    May Allah SWT protect Imran Khan, people of Pakistan, Pakistan, PTI, journalists,judiciary. Ameen sum Ameen 🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahzadawaqas54
    @shahzadawaqas54 Рік тому

    Sabir bhai you doing Great job we Trust on you ❤❤❤❤❤❤❤Free IMRAN RAIZ KHAN Free IMRAN RAIZ KHAN Free IMRAN RAIZ KHAN

  • @faridairfan1380
    @faridairfan1380 Рік тому +7

    ان کشمیری بھائیوں کو کہنا چاہیے کہ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے'😭 ہمارے ملک پاکستان کو پلیدستان بنانے میں مافیایا اور اداروں کے غداروں نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے'ملک میں سول مارشل لاء نافذ ہے'

  • @amjadiqbal7778
    @amjadiqbal7778 Рік тому +4

    ظلم کی رات زیادہ لمبی نہیں ھوتی ۔

  • @syedaliabuzarabbas5676
    @syedaliabuzarabbas5676 Рік тому

    ALLAH Mola Panjten pak a.s Imran Khan ko lambi Zindagi dain ameen ❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadyaqoob1933
    @mohammadyaqoob1933 Рік тому

    IN SHA ALLAH
    JEET PAKISTAN KI HU GI