بہت ہوگیاخان کا فوج کو پیغام؟ آرمی چیف بپھر گئے خان کیخلاف نیا آپریشن لانچ ؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 2,1 тис.

  • @mohammadilyasbhatti9547
    @mohammadilyasbhatti9547 Рік тому +21

    جو مرضی کر لیں ہو گا وہی جو اللہ کو منظور ہے اللہ تعالی پاکستان محفوظ رکھے عمران خاں کو اللہ تعالی صحت تندرستی دے اپنی حفظو امان میں رکھے

  • @zafarshahidzafarshahid91
    @zafarshahidzafarshahid91 Рік тому +15

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت وتندرستی دے ھم سب عمران خان کے ساتھ ہیں

  • @rehanabutt9220
    @rehanabutt9220 Рік тому +19

    اللہ تعالی عمران خان کی مدد اور حفاطت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین الہی آمین

  • @sabzalikhan667
    @sabzalikhan667 Рік тому +20

    کپتان ایک عظیم لیڈر ہیں ❤️ انشاءاللہ جیت کپتان کاہوگا 💗🌹 اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرماء ❤️ آمین ❤️ یارب العالمین ❤️🇧🇫👉🇵🇰🇧🇫🇧🇫🇵🇰

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +47

    عمران خان اکیلا ہی سب پہ بھاری ہے اور جس کے ساتھ عوام ہو وہ کبھی ہار نہیں سکتا ان شاء اللہ

  • @rafullahkhan6004
    @rafullahkhan6004 Рік тому +105

    ہم کھڑے تھے ،ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہینگے
    یقین کیساتھ ،
    ایمان کیساتھ ،
    عمران خان کیساتھ۔ 🇧🇫✌️✌️

  • @maazvlogs0
    @maazvlogs0 Рік тому +21

    انشاللہ ہم خان صاحب کے ساتھ ہے ❤️✌️

  • @hameedullah8163
    @hameedullah8163 Рік тому +14

    ہم عمران خان کی کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں
    ظلم جابر آناسیر کے خلاف

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Рік тому +114

    میرے پاکستانیوں اب ایک ہی راستہ ہے کہ ہم سب اسم اعظم پڑ ھیں اور ان ظلم حکمرانوں سے نجات کی دعا مانگیں

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +139

    ہم کل بھی خان کے ساتھ تھے ہم آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں

  • @Mr_pk_2
    @Mr_pk_2 Рік тому +9

    ❤ اللہ تعالٰی حق کی آواز بلند کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین

  • @MuhammadAli-sh7tt
    @MuhammadAli-sh7tt Рік тому +68

    عمران خان کے بغیر کوئی بھی وزیراعظم قابل نہیں
    We Love Imran khan
    We love Pakistan

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +113

    حق کا ساتھ دینا اتنا آسان ہوتا تو
    حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ 72 بندے نہ ہوتے 💯♥️🌹🥀

    • @Mubasharqureshi007
      @Mubasharqureshi007 Рік тому

      Right

    • @sheherbano9056
      @sheherbano9056 Рік тому

      100% true

    • @muhmmadjunaidkhan2228
      @muhmmadjunaidkhan2228 Рік тому

      Ye ebn-e-ziad whi kr rha h jo yazed lanti k daur me hwa .

    • @shaikhisrar4868
      @shaikhisrar4868 Рік тому

      blkl shi kha ye itna asan nhi

    • @chaudharyali5451
      @chaudharyali5451 Рік тому +1

      Ager ap logo ny Karbala ko samjhna hai to is waqt Pakistan k halat Dekh lo molvi fatwey Dy Rahy hein Army khilaf ho gai hai apny saath chorh Rahy hein Munafiqat or zulm Aam hai Yahi Kuch hwa tha Karbala sy pehly😢😢😢

  • @AbdulQadir-fv8bp
    @AbdulQadir-fv8bp Рік тому +8

    ساری قوم اس وقت لاالہ الہ آنت سبانحانک انی کنت من الظالمین ورد کرئے۔اللہ تعالیٰ پاکستان پر اور ھم سب پر اپنا رحم فرما دے۔ھماری غائب سے مدد فرما دے امین

  • @zubaidabibi6001
    @zubaidabibi6001 Рік тому +49

    ہم عمران خان کے ساتھ دلو جان سے کھڑے ہیں ۔خان ہی اس ملک کی آخری تقدیر کا مالک ہے

  • @humza1064
    @humza1064 Рік тому +22

    الّلہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +99

    ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 Рік тому +38

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین 🇵🇰💖✌️

  • @Hate_Corruption
    @Hate_Corruption Рік тому +8

    ہم دعا گوہ ہیں کہ جو بھی ہو پاکستان کے لیے خیر ہو ❤️💚

  • @ubaidur-rahman949
    @ubaidur-rahman949 Рік тому +6

    بڑے ہی طاقتور ادارے ہیں۔
    اتنے طاقتور ہیں کہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
    صحافیوں کو صحافت چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
    عدالتوں کو انصاف چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں
    لیکن
    ملک میں کرپشن کرنے والوں کو کرپشن چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔
    نمک حرام
    👆

    • @Abdulrahim0942
      @Abdulrahim0942 Рік тому

      75 saal sy pura crupt logo ko spot ker rhe waja khud en sy bare crupt heen

    • @sameemshah8556
      @sameemshah8556 Рік тому

      بھائی ان شاید یہ یاد نہیں کہ مرنا بھی ھے اور قبر حشر ، اور پھر اللہ تعالیٰ کا دربار

  • @drsaeedmahaar2660
    @drsaeedmahaar2660 Рік тому +63

    جو کچھ مرضی ہو جائے ہم کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اور مرتے دم تک انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ رہیں گے اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +79

    کسی پارٹی رکن کے چھوڑنے سے لیڈر کو فرق نہیں پڑتا فرق تب پڑتا ہے جب قوم کسی لیڈر کو چھوڑ دیتی ھے۔🇵🇰💯♥️👍

  • @ayyazmahmood4039
    @ayyazmahmood4039 Рік тому +9

    ALLAHA PAK,haammaaraa Pakistan Kee Hiffazzitt farmayaa, Aameen,PAK ARMY 🪖🪖🪖🪖🪖 ZINDAABAD, Imran Khan sb ZINDAABAD 🌹💖🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @Imranali-cd4zg
    @Imranali-cd4zg Рік тому +7

    Allah pak hamarey piary mulk or Imran Khan ki hifazat farma ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +28

    رعون کے لشکر کے سامنے موسیٰ کی حفاظت کرنے والے اے عظیم رب تو اس ظالموں کے ٹولے اور ان کے ناپاک ارادوں سے عمران خان اوران کے ساتھیوں کو محفوظ فرما آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 Рік тому +12

    صابر شاکر صاحب عمران ریاض خان صدیق جان سمی ابراہیم اللہ تعالیٰ ان کو حق سچ پر ڈٹ کر کھڑا رہنے کی ہمت عطا فرمائے آمین 🇵🇰💖✌️

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 Рік тому +2

    ساری ٹینشن کا علاج ایک ہی ھے کہ پوری قوم دو رکعت نماز ادا کرے اور اپنی بھیگی آنکھوں سے اللّه سے گڑ گڑا کر دعاہیں مانگیں گے⚖️ فتنہ فساد پھیلانے والوں کو سیدھے راستے کی توفیق و ہدایت فرماتے امین

  • @hinaadnan721
    @hinaadnan721 Рік тому +4

    پاکستان میں تو انصاف کا ملنا ناممکن ہو چکا ہے عدالتوں کے فیصلوں کو کوئی نہیں مان نہیں رہا ،عوام کی کوئی نہیں سن رہا ،بلکہ پاکستان کی حالت اسوقت مقبوضہ کشمیر اور فلسطین سے بھی بڑھ کر ہے 😔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +102

    اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما

    • @greatsocialworks
      @greatsocialworks Рік тому +3

      آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین

    • @misbah4632
      @misbah4632 Рік тому +2

      Ameen suma Ameen

  • @hxhicghvocjkg7286
    @hxhicghvocjkg7286 Рік тому +60

    مولا امام حسین علیہ السلام شہید کربلا کا فرمان ھے کہ جب آپ حق کی راہ میں نکلتے ھیں تو سب سے بڑی مشکل یہ پیش آتی ھے کہ انسان تنہا رہ جاتا ھے ۔۔۔۔ لیکن فتح حق کی ھی ھوتی ھے ۔۔۔۔۔۔ 🚩

  • @ghulamghulam1336
    @ghulamghulam1336 Рік тому +3

    اللہُ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرنا ہم عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤

  • @zianamanzar5263
    @zianamanzar5263 Рік тому +3

    یااللہ ہم تیری طرف دیکھ رہے ہیں ہماری مدد فرما اور حق اور انصاف کی جیت فرما اور عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی مدد فرما آمین

  • @PublicTVChannel
    @PublicTVChannel Рік тому +19

    کپتان کے ساتھ ساتھ ہم کارکنان بھی آخری گیند تک لڑنے کا عہد کرتے ہیں
    🔥✌️💖

  • @HabibKhan-yw1xp
    @HabibKhan-yw1xp Рік тому +28

    اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کے سوا کوئی کسی کو ختم نہیں کرسکتا ، پوری قوم عمران خان کے ساتھ ھے

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      بلکل 💪💪💪💪👍👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @abbasqureshi1109
      @abbasqureshi1109 Рік тому +1

      ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی نکھر جاۓ گا
      یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے، گزر جائے گا🔥❤️

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 Рік тому +5

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Рік тому +2

    اسلام علیکم
    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب اور عمران ریاض صاحب کی جان، مال اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn Рік тому +42

    عمران خان صاحب ہم آپکے ساتھ ہیں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتے عاصم منیر ڈوب مرے

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +28

    مظلوم کی آہ سے بچو، ان شاءاللہ تعالیٰ جلد تمام ظالم، اللّٰہ تعالیٰ کی بے آواز لاٹھی کی زد میں ہوں گے اور نشان عبرت بنیں گے، آمین 🤲

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому

      بالکل لیکن ہمیں بھی کچھ کرنا ہوگا ان سے ڈرنا نہیں ھے ایک قوم بن کر ان سے لڑنا ھے

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      بالکل لیکن ہمیں بھی کچھ کرنا ہوگا ان سے ڈرنا نہیں ھے ایک قوم بن کر ان سے لڑنا ھے

  • @Amjadkhan-of2pg
    @Amjadkhan-of2pg Рік тому +2

    اللہ تعالی عمران خان کو حفظ وامان مي ركهے ۔چاہے جو بھی ھو ووٹ عمران خان کا پکا ہے❤🖤

  • @ishtiaqali2373
    @ishtiaqali2373 Рік тому +3

    22کروڑ عوام خان کے ساتھ ہے PDM کی شکست دیوار پی لکھی جا چکی ہے انشاء اللہ

  • @juttthothal2853
    @juttthothal2853 Рік тому +9

    اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
    اللہ کرے کہ کسی کا بغیرت دشمن بھی نہ ہو عمران خان کو تمام مخالف دشمن بےغیرت اور اعلی قسم کے بغیرت ملے ہیں ان میں سیاسی چور غردار اور جنرل بھی شامل ہیں اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +36

    یا اللّه پاک ہمارے ملک کو ان آدم خوروں سے بچاو حق سچ انصاف کو جیت لاو۔💕💕

  • @mohammadilyaschaudhry5433
    @mohammadilyaschaudhry5433 Рік тому +3

    عمران خان تینوں رب دیاں رکھاں نی انشاءاللہ آمین ثما آمین یارب العالمین 👑👑👑👑👑💓💗❤💖💖✌✌✌✌✌

  • @MyDailyDive
    @MyDailyDive Рік тому +3

    صابر شاکر بھائی آپ ٹھیک خبر دیتے ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے❤

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Рік тому +68

    اللہ تعالی عمران خان کو اپنے حفظ ہ امان میں رکھے آمین ثمہ آمین 😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @FariaFari-dx6nd
    @FariaFari-dx6nd Рік тому +37

    قصور کیا ہے
    لوگوں کے دلوں میں بستا ہے
    عاشق رسول ہے
    غریبوں کا دوست ہے
    چور نہیں ہے
    ایمان دار ہے
    ٹھیکے دار نہیں لیڈر ہے
    سچ بولتا ہے

  • @Cartonetv143
    @Cartonetv143 Рік тому +1

    پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ ھے اور ساتھ رہے گی انشاءاللہ

  • @maliknisar4092
    @maliknisar4092 Рік тому +3

    :عمران خان ایک عظیم ترین لیڈر ہیں سچا اور ایماندار ہیں صادق اور آمین ہیں بہادر اور محب وطن ہیں اللہ تعالٰی عمران خان کو کامیابی نصیب کریں آمین ثم آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +129

    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Рік тому +203

    ہم آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دیں گے ان شاءاللہ

    • @farazahmad6504
      @farazahmad6504 Рік тому

      بالکل ہم ساتھ دینگے لیکن میدان میں نہیں بلکہ کمینٹ سیکشن میں کیونکہ عوام تو فوجی عدالتوں کا سن کر پیچھے ہٹ گئے 😂😂😢😢

    • @Fawadkhan-bs5ti
      @Fawadkhan-bs5ti Рік тому +1

      Ye traylor ha reyasat madina ka

    • @attaullahkhan370
      @attaullahkhan370 Рік тому

      Allah ho akbar hope only quaid e Pakistan imarn Khan once man garthmand leader haq or sach inshallah win mola salamat rk ameen Pakistan zandbad Khan zandbad Khan zandbad Khan zandbad

    • @attaullahkhan370
      @attaullahkhan370 Рік тому +1

      I love imarn Khan once man garthmand leader haq or sach inshallah win mola salamat rk ameen Pakistan zandbad Khan zandbad Khan zandbad

    • @abbashussain4310
      @abbashussain4310 Рік тому

      انشاء اللہ

  • @gulamfareed4403
    @gulamfareed4403 Рік тому +1

    ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے

  • @qaisrashaheen8810
    @qaisrashaheen8810 Рік тому +25

    ناجائز پکڑے گئے لوگوں کو چھوڑا جائے ۔۔غدارو اللہ کے قہر سے ڈرو ۔۔🤲

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +259

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

    • @mehdishah1813
      @mehdishah1813 Рік тому +2

      😅😊

    • @greatsocialworks
      @greatsocialworks Рік тому +3

      آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین

    • @khalidmahmood2133
      @khalidmahmood2133 Рік тому +3

      اللهم آمين يارب العالمين

    • @king-nq4gp
      @king-nq4gp Рік тому +3

      Ameen

    • @huzzaifahuzzaifa5129
      @huzzaifahuzzaifa5129 Рік тому +4

      طاقتور صرف اور صرف رب کی ڈرو اس دن سے جب اس رب کی لاٹھی سے ان کو ہانکنے کا حکم ہو پھر کیا کروں گے

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah Рік тому +1

    عمران،خان،زندہ،باد💚☘️💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏💚☘️💚

  • @MirzaArshadIqbal
    @MirzaArshadIqbal Рік тому +6

    آب وقت آگیا ہے کہ عوام کو بغیر کسی خوف کے اس ظلم کے خلاف نکلنا پڑے گا اور آگر نہ نکلے تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا کیوںکہ ریاستی ادارے ہی قانون اور آئین پر عمل نہیں کر رہے تو پھر پاکستان کی عوام پر بھی لازم ہے کہ وہ اس ظلم کی مخالفت کریں ۔ اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو تباہ و برباد کرے 😢😭😭

    • @hxhicghvocjkg7286
      @hxhicghvocjkg7286 Рік тому +2

      پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عمران خان پائیدہ باد 🇧🇫

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      بلکل درست فرمایا اصل یہی کام ھے جو کرنا چاہتے

  • @aliakbarshah2119
    @aliakbarshah2119 Рік тому +8

    باشعور عوام خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ھیں اور کھڑے رھیں گے ان شاءاللہ ۔ اللّٰہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں فرمائیں آمین ثم آمین

  • @PublicTVChannel
    @PublicTVChannel Рік тому +10

    دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا
    ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت ہار نہ دینا

  • @asifmhammad5337
    @asifmhammad5337 Рік тому +3

    بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم یااللہﷻیا رسولﷺ عمران خان اماندار سچ کی مدد ہو

  • @tahirajunaid4813
    @tahirajunaid4813 Рік тому +4

    Allah Paak Imran Khan ko apny hifzo amaan mein rakhy. Aameen

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +156

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤🇵🇰❤
    پرائم منسٹر عمران خان ❤🇵🇰❤

    • @adnanmahmud4413
      @adnanmahmud4413 Рік тому +2

      ❤🎉❤

    • @EzathJan-hq4pd
      @EzathJan-hq4pd Рік тому

      @@adnanmahmud4413 In support of Imran Khan , Democracy , and restoration of constitution in its true spirit we are going for Four Hours Peaceful and Symbolic Wheel Jam and Shutter Down strike on Every Wednesday and Friday from 12:00PM to 04:00PM . Institutions are to serve the Public.They cannot be our Masters as we are paying for their services ..
      Please share this massage to all your contact to achieve the Target .

  • @PublicTVChannel
    @PublicTVChannel Рік тому +24

    ھم کھڑے تھے کھڑے ھیں اور کھڑے رھیں ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @bushram4116
    @bushram4116 Рік тому +2

    Haq or sach ki jeet hogi jald don’t give up Pakistanis 🇵🇰

  • @azeemsiddiqui8875
    @azeemsiddiqui8875 Рік тому +1

    ❤your show MashaAllah,,,,,,,,
    Allah ki shaan Imran Khan,,,,,,,,,,,,,
    Allah's mercy on Imran Khan and his supporters Ameen,,,,,,,,,,,

  • @wajahatimtiaz8557
    @wajahatimtiaz8557 Рік тому +296

    خدا کی قسم میرے علاقے میں میرا سب سے بڑا دشمن بھی عمران خان کی ٹکٹ پر کھڑا ہوا تو میں ووٹ دو گا دل ❤️❤️ سے

    • @syeda676
      @syeda676 Рік тому +4

    • @mjamil5068
      @mjamil5068 Рік тому +2

      Nar janei da putter te jende rawe toon.

    • @GameGstar
      @GameGstar Рік тому +4

      زبردست

    • @AbdulQadir-fv8bp
      @AbdulQadir-fv8bp Рік тому

      آپ کیا کہنا چاھتے ھیں؟

    • @ranairshadkhan2690
      @ranairshadkhan2690 Рік тому +6

      لو یو سر جی ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے ووٹ صرف خان صاحب کا انشاءاللہ❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +122

    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے

  • @HassanHashmi-xk8lw
    @HassanHashmi-xk8lw Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کے تمام خیر خواہوں کو اپنی حفظ و امان رکھے اور تمام دشمنان پاکستان کے غارت کرے آمین

  • @saghirkhan2767
    @saghirkhan2767 Рік тому +2

    ھم آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ھیں اور ہمیشہ کھڑے رھیں گے. . انشاء اللہ

  • @asmanaeem9466
    @asmanaeem9466 Рік тому +16

    ہمارا پاکستان اگر دنیا کےنقشےپرموجود ہے تو آپ جیسے محب وطن بیٹوں کی وجہ سے۔جب تک پاکستان کی مائیں ان جیسے بیٹے پیدا کرتی رہیں گی کوئی ہمارے ملک کو ٹوٹنے کی جرات بھی نہیں کر سکتا

  • @AliRaza-iu8kv
    @AliRaza-iu8kv Рік тому +8

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @maliknisar4092
    @maliknisar4092 Рік тому +1

    ‏اے مدینے والے تیرے در پر ننگے پاؤں آنے والے اپنے اس درویش اور عاشق کو سب منافقوں اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنا.آمین ثم آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +65

    قرآن میں جتنی قوموں پہ عذاب آئے
    اُن کی تمام تر خصوصیات پوری pdm اور ان کے چاہنے والوں میں پائی جاتی ہے

  • @NEWS_TV512O
    @NEWS_TV512O Рік тому +11

    اس وقت دوسرا کربلا چل رہا ہے ایک طرف یزید کی فوج ہے دوسری طرف ہے دوسری طرف مظلوم عوام عمران خان کے ساتھ ہے

  • @Javedkhan-qs7co
    @Javedkhan-qs7co Рік тому +1

    کب تک پاکستان کے ساتھ ایسا ہوتا رہے گا الله کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں عمران خان زندہ باد

  • @Happy_Potato0
    @Happy_Potato0 Рік тому +2

    YA ALLAH.. Humary gunahon ko maaf farma or humain Imran khan jesy Leader ata kr Aameen Sumameen🤲

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +207

    پاکستان کی ایک ہی امید عمران خان انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان ہوگا

  • @faqeermajid1026
    @faqeermajid1026 Рік тому +15

    اللہ پاک آپ کو اسی طرح حق اور سچ پر قائم رکھے، ، اسی طرح قوم کی آواز بنتے رہیں،

  • @zianamanzar5263
    @zianamanzar5263 Рік тому

    یا اللّٰہ محب وطن لوگوں کی جیت فرما اور تو سب سے بہتر جاننے والا ہے

  • @rajput7495
    @rajput7495 Рік тому

    یا اللہ ۔۔۔۔۔۔مرشد کو اپنی امان میں رکھنا

  • @qaisrashaheen8810
    @qaisrashaheen8810 Рік тому +10

    بلکل آپ کا ہر پروگرام بہترین ہوتا ہے 👍ماشا اللہ۔۔🤲

  • @abdullahsultan5609
    @abdullahsultan5609 Рік тому +8

    پاکستان کا قانون اناللہ واناالیہ راجعون

  • @rakshandaperwaiz6342
    @rakshandaperwaiz6342 Рік тому +2

    May Allah bless & protect you, Imran Riaz, Imran Khan & many journalists & PTI workers, supporters. Ameen summa Ameen!!!

  • @NumberdarFazal786
    @NumberdarFazal786 Рік тому +2

    برے دن بھی گزر جائے گا۔انشاء اللّه ۔جیت حق اور سچ کی ہوگی ۔

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Рік тому +25

    پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ سے نفرت آخری سانس تک کریں گے

  • @GameGstar
    @GameGstar Рік тому +13

    دعائيں ضرور کام آتی ہیی پوری قوم عمران خان کے حق میی دعا کریں
    یاالله عمران خان کی مدد عطا فرما آمین

  • @rehanusman6620
    @rehanusman6620 Рік тому +1

    یو ں کہیں میری آواز الله تعالی پہنچاتا ھے اللہ آپکی عمران ریاض خان اور عمران خان سب اهل حق کی اللہ حفاظت کرے

  • @khushburani4142
    @khushburani4142 Рік тому +1

    بد نیت کا انجام اس کے لئے ہمیشہ برا ہوتا ہے چاہے اسے سمجھ میں آئے یا نہیں کرم کا پھل دونوں جگہ ملتی ہے

  • @seemamalik2993
    @seemamalik2993 Рік тому +6

    دشمنی کی بھی کوٸی حد ھوتی ھے اپنے عہدہ کا ھی کچھ جر نیل صاحب خیال کر لیں عوام کی نظروں میں اتنا نا گراٸیں ھم پہ رحم کریں اپنی بیریکوں میں جاٸیں ھمارے دل میں فوج کی بہت محبت ھے اسے ختم نا ھونے دیں

  • @ahgaming4632
    @ahgaming4632 Рік тому

    صابر بھائی ہمیں آپ پر پورا یقین ہے جیتے رہیں حق سچ کی آواز بلند کرتے رہیں

  • @MianMuhammadaslam-gw3ci
    @MianMuhammadaslam-gw3ci Рік тому

    اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @PurePakistani_
    @PurePakistani_ Рік тому +43

    قوم نے فیصلہ کر لیا ہے جو مرضى کرو
    اس بار ہمارا انتخاب کپتان ہى ہو گا 🇧🇫انشاء اللّٰہ
    ✌💯💪 رائٹ ناو

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      انشاءاللہ

    • @Fawadkhan-bs5ti
      @Fawadkhan-bs5ti Рік тому

      Ap logo ka intehab tek ha magar wo intehab ab ho ga jail ma insha Allah ye hanzer dajali khan

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      بس ڈٹے رہنا ھے ہمیں

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      @@Fawadkhan-bs5ti مریم نواز کو گلی گلی پھرایین گے اسکا رقص عام ہوگا بلاول کو گھنگھرو پہنا کر عمران خان کے دشمنوں کو نچائیں گے

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Рік тому +11

    سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا آغاز جنہوں نے عدالت کے شیشے توڑ کر کیا, سزا کا آغاز بھی انہیں سے کریں تاکہ انصاف ہوتا نظر آئے۔

  • @alikazmi546
    @alikazmi546 Рік тому +1

    صابر شاکر ماشا اللہ آجکل ٹاپ لسٹ پر ھیں

  • @aminmuhammad6747
    @aminmuhammad6747 Рік тому +1

    ALLAH SWT PAKISTAN & ap sbko apne Hifz o amaan me rakhe , Amin.
    IMRAN KHAAN ZINDA ABAAD ❤️
    PAKISTAN ZINDA ABAAD

  • @muhammadhayat259
    @muhammadhayat259 Рік тому +12

    انشاء اللّٰہ یہ وقت بھی گزر جائے گا کیونکہ اللّٰہ کے ہاں دھیر ہے پر اندھیر نہیں

  • @naeemnasir9719
    @naeemnasir9719 Рік тому +10

    انشاللہ اللّٰہ تعالیٰ جناب کپتان عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲 اور یہ وقت بھی گزر جائے گا انشاللہ ❤❤❤

  • @fidarahman6118
    @fidarahman6118 Рік тому

    ایک اللّٰہ کی چاھت ہیں اور ایک انسان کا چاہت ہیں ھوگا واھی جو اللّٰہ کا چاھتے ہیں یہ دنیا والا طاقتور ناکام ہیں انشاءاللہ

  • @zarghamali4987
    @zarghamali4987 Рік тому +4

    ایک ہی شخص کو گرانے میں لگے ہیں
    ملک بھر کے گرے ہوئے لوگ 💔💔

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn Рік тому +1

      بہت ہی زبردست لیکن بھائی ہم کبھی بھی اپنے خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے چاہے جو مرضی ہو جاے

  • @ranairshadkhan2690
    @ranairshadkhan2690 Рік тому +7

    الله تعالٰی خان صاحب کی حفاظت فرماءے آمین ثم آمین ووٹ خان صاحب کا پاکستان زندہ باد

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому +7

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان اور سلامتی کے لبادے میں اوڑھ لے، آمین 🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲

  • @miqbal357
    @miqbal357 Рік тому +1

    ALLAH PAK IMRAN KHAN KO SALAMAT RAHKY AMEEN