خوفناک واقعات جیل میں ریپ، قتل کہانی؟ رانا کو نیند سے اٹھ کر پریس کانفرنس کرنا پڑی؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #ranasanaullah #imranriazkhan
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 2,8 тис.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Рік тому +66

    میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
    عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

  • @zarghamali4987
    @zarghamali4987 Рік тому +21

    سچ اگر اتنا آسان ہوتا تو حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ 72 ساتھی نہ ہوتے ہمیں کوفہ والا نہیں بننا عوام کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا پٹواریوں اور چوروں کا نہیں

    • @mountainsndeserts4763
      @mountainsndeserts4763 Рік тому

      But kisey kon nekly hum sub gheru ki news dekhty or depression SE mar rhy

  • @sarwatnazir4307
    @sarwatnazir4307 Рік тому +49

    ھم تو کشمیر کے لیے آواز بلند کرتے آج ھم اپنے لیے دعا کر رہے ہیں

    • @darkhshankhurshid5251
      @darkhshankhurshid5251 Рік тому

      Ya din be hum per aiena tha🙏🏽🙏🏽😥😥😥

    • @AK-eu8lj
      @AK-eu8lj Рік тому

      From pakistani people only. Ww don't need outsiders.

  • @raziasultana1562
    @raziasultana1562 Рік тому +25

    اللّٰہ ظالموں کو جہنم واصل فرماۓ-آمین

  • @imtiazsherazi5051
    @imtiazsherazi5051 Рік тому +193

    صابر بھائی شھید ارشد شریف کو کبھی نہ بھولنا اور انکے بچوں کو انصاف دلوانا ھے

  • @ghazalasuhail8696
    @ghazalasuhail8696 Рік тому +47

    یااللہ عمران ریاض اور خان صاحب کو اور باقی سب کی جان وعزت کی حفاظت فرما آمین ❤🤲

  • @user-yp2kq2lx5i
    @user-yp2kq2lx5i Рік тому +34

    یااللہ جو لوگ اس وقت پاکستان کے اندر ظلم کے پیچھے ہے ان کو اور ان کی نسلوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین یا رب العالمین

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Рік тому +63

    ہم آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دیں گے ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ

  • @salmanahmedsiddiqui4561
    @salmanahmedsiddiqui4561 Рік тому +13

    یہ لوگ طاقت کے نشے میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ انہیں کسی کی ماں، بیٹی، بہن کی عزت کی پرواہ نہیں ہے

  • @tariqbabar4599
    @tariqbabar4599 Рік тому +15

    شاکر صاحب انکی حرکتوں سے انکی حسب نسب اور انکی پرورش کا اندازہ عوام خوب جان چکی ہے۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +77

    اے اللہ پاک 🙏 پاکستان کی عدلیہ اور ججوں کےساتھ روز محشر ایساہی انصاف کرنا جیسایہ پاکستانی عوام کے ساتھ کرتے تھے ( آمین)

  • @Rock-em6yq
    @Rock-em6yq Рік тому +134

    ‎اس بار اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان سے الگ کرنا ہے۔ اب وقت آگیا ہے مشرقی پاکستان کا بھی حساب لینے کا ان پراپرٹی ڈیلرز سے

    • @abdulkadirbinmamin148
      @abdulkadirbinmamin148 Рік тому +2

      Right ,100%

    • @mfktechno
      @mfktechno Рік тому +1

      انشاء اللہ یہی کامیابی ہوگی

    • @mdtabrezz2767
      @mdtabrezz2767 Рік тому +1

      JAbhi jistarah Punjab Area Me Horaha Hai Agar Balochistan & Gilgit Bakitstan me Huwato Samjo Ke 71 Waqhiya Peshaega Dushman Tayyar Hai

  • @k.k5885
    @k.k5885 Рік тому +21

    Walaikum Salam Sir from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳😪😪😪
    یا اللہ عظیم اور ایماندار لیڈر عمران خان اور ان کے تمام حامیوں اور ریاست پاکستان کی حفاظت فرما اور تمام فاشسٹ حکمرانوں کے خلاف تحریک انصاف کو کامیابی عطا فرما آمین یا رب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +290

    میری امی جان کہتی ہیں جتنے بڑے اسکول ، کالج میں پڑہ لو ، مگر انسان بننے کے لئے “ قرآن پاک “پڑہنا پڑے گا ۔۔۔🤔

    • @khalidmasood1837
      @khalidmasood1837 Рік тому +3

      Absolutely 👍

    • @faizanalikhan6257
      @faizanalikhan6257 Рік тому

      @Ambreen Bukhari After all, you have brought religion again in the middle, illiterate women, why don't you understand this simple thing that what is the point of the matter but you just want your likes, then no matter how much someone insults your relegion, it will not matter to you.

    • @user-ps4qp7um8f
      @user-ps4qp7um8f Рік тому +4

    • @yasirmajeed7457
      @yasirmajeed7457 Рік тому +3

      Samajh k parhna paray ga arabic seekh kar warna Quran ki ruh tak nahi pohanch saktay.....

    • @aliashahid8736
      @aliashahid8736 Рік тому +1

  • @daytradingwithsaim81
    @daytradingwithsaim81 Рік тому +9

    اے اللہ پاکستان کی جیلون مین قید پی ٹی ای کی خواتین کی عزت کو فوج اور پولیس کے غنڈون سے محفوظ فرما

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому +48

    ان شاءاللہ، کئ لوگ بہت جلد اللّٰہ تعالیٰ کی بے آواز لاٹھی کی زد میں آئیں گے، آمین 🤲

  • @MrNazir438
    @MrNazir438 Рік тому +2

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ

  • @jamnaeem7972
    @jamnaeem7972 Рік тому +21

    میں نے روضہ رسول پر ان کیلیے خصوصی دعائیں مانگی ھیں اللہ انھیں سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @hafizkhan819
    @hafizkhan819 Рік тому +41

    عوام ھیں تو فوج ھیں۔ عوام نہیں تو فوج نہیں۔۔۔۔😢😢😢😢😢😢

  • @HassanHashmi-xk8lw
    @HassanHashmi-xk8lw Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ اس ملک پاکستان پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین

  • @tahirabbasbalochtahirbaloc6362
    @tahirabbasbalochtahirbaloc6362 Рік тому +77

    میرے اللہ رحم فرما ھماری عزتیں محفوظ فرما ھمیں ان غداروں سے ان درندوں سے نجات دے آمین

  • @adeebanaqvi5744
    @adeebanaqvi5744 Рік тому +14

    یا اللہ خیر اللہ اس درندہ حکومت سے لوگوں کی جان مال عزت کی حفاظت کرنا ھے۔

  • @parvezparvez9476
    @parvezparvez9476 Рік тому +239

    *اے اللہ تجھ کو تیرے رب ہونے کا واسطہ عمران خان کی حفاظت فرما* 🥺😥❤‍🩹🥺

  • @sheikhfazal3228
    @sheikhfazal3228 Рік тому

    صابر بھائی جو پوزیشن مقبوضہ کشمیر کی ہے وہی پوزیشن پاکستان کی ہے۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +216

    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے

    • @muhammadharoon5917
      @muhammadharoon5917 Рік тому +1

    • @hafizsiddique7864
      @hafizsiddique7864 Рік тому +1

      انشآءاللہ

    • @hajibaba3637
      @hajibaba3637 Рік тому

      @@hafizsiddique7864 @

    • @zakirmalik6579
      @zakirmalik6579 Рік тому +1

      یا اللہ تجھے تیرے پیارے نبی کا واسطہ اس نیازی کو عبرت کا نشان بنا دے اور اس کے دماغ سے خالی ماننے والوں کو ہدایت نصیب فرفا

    • @HMA2107
      @HMA2107 Рік тому +1

      ye apni daulat aur apne plot bachein ge ye haramkhoor fauji hein jinhon ne ye zulum dhaye aur aurton ki izzatein looti hein ya sahulat kari ki Allah inki naslein tabah karey Ameen

  • @zarakkhan2452
    @zarakkhan2452 Рік тому +7

    اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے کیسا کیساظلم ہو رہا ہے کتنے لوگ قتل ہوئے ہیں کیسی درندگی ہیں
    اللہ تعالیٰ کی مدد کب آ ئے گی کب ظالموں کی پکڑ ہو گی

  • @malikasadtanoli6885
    @malikasadtanoli6885 Рік тому +1

    #صابر بھائی بہت دکھ کی بات ہے یہ وہ لوگ ہیں جو کلمہ پڑھ کے ملک کے لیئے جان دیتے تھے پر اج یہی لوگ اپنی ماوں بہنوں کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں اللہ ایسے لوگوں کو غرق کرے عبرت کا نشان بنائے آمین

  • @naeemqureshi2095
    @naeemqureshi2095 Рік тому

    ہمیں اس بات کا علم ہونا چاہیے کہ پاکستان ہیں تو ہم ہیں

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 Рік тому +15

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen 👍👍👍👍👍

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +184

    میری قوم کے لوگوں گھبرانا نہیں یہ مشکل وقت آتے رہتے ہیں ، ہمارا شیر خان ڈٹ کے کھڑا ہے
    اپنے لیڈر خان کا کھل کر ساتھ دو

  • @mohammadyasin712
    @mohammadyasin712 Рік тому +1

    Allah Jo bi Sacha ha us ki hafazat FARMAEY ar kamyabi dy Ameen

  • @umarnawab2153
    @umarnawab2153 Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائیں ہم سب عمر ان خان کے ساتھ کڑےہے اور کڑےرہینگے اور اینشاء اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی ریہا یہ بھی جلد ہوگی

  • @maangetv1080
    @maangetv1080 Рік тому +1

    صابر شاکر بھائی دعا ہے اللہ کرے عمران ریاض بھائی زندہ سہی سلامت اور محفوظ ہو اللہآپ کو اور عمران ریاض بھائی کو اپنے حفظوامان میں رکھے

  • @tariqjavid2219
    @tariqjavid2219 Рік тому +512

    ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔
    #فخر_پاکستان_عمران_خان
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

    • @MuhammadAbdullah-ws8hz
      @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому +11

      ان شاءاللہ 🤲 آمین 🤲

    • @sardarxavikhan341
      @sardarxavikhan341 Рік тому +18

      Jo Koch nhi kr sakty plz plz wo Dua krain sb

    • @mahmoodiqbalchoudhry1338
      @mahmoodiqbalchoudhry1338 Рік тому +12

      اللہ تبارک و تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرما اور ملک کے دشمنوں کو تباہ و برباد فرما ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @ranibegum6992
      @ranibegum6992 Рік тому +12

      اللہ عمران خان کی حفاظت کرے۔آمین۔ اللہ میری زندگی بھی عمران خان کو لگا دے۔آمین۔ مجھے جیسے لاکھوں ہیں پاکستان میں لیکن عمران خان بس ایک ہے اور اس جیسا دوبارہ پیدا نہیں ہوگا

    • @zamangohar4510
      @zamangohar4510 Рік тому +5

      Hum Sath ha

  • @NaveedAhmed-xp1jr
    @NaveedAhmed-xp1jr Рік тому +34

    ڈالر اوپن مارکیٹ میں 320 کا ہو گیا ہے.
    اور حکومت *عمران خان* کا پیشاب سونگھ رہی ہے
    😜🙄😀

    • @mfktechno
      @mfktechno Рік тому +3

      پی رہی ہے

    • @ahsanshah3700
      @ahsanshah3700 Рік тому

      ہمارے وزیر صحت ایک عظیم سائنسدان ہیں، جو کسی کا بھی پیشاب سونگھ کر مکمل رپورٹ بنا سکتے ہیں۔ اب ہمیں مہنگی لیبارٹریز کی ضرورت نہیں رہی۔

  • @ashfaqhussain9536
    @ashfaqhussain9536 Рік тому

    اللّٰہ تعالیٰ مقتدر اداروں اور لوگوں کو ملک میں حق سچ پر مبنی نظام قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین!

  • @amirzahid3373
    @amirzahid3373 Рік тому +22

    اللہ پاک ہمیں حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرما آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +211

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

    • @javeediqbal5770
      @javeediqbal5770 Рік тому

      Ameen

    • @J10_C.fighter
      @J10_C.fighter Рік тому

      Laanat hai teray pe

    • @muhammadamjad6371
      @muhammadamjad6371 Рік тому

      Agencies Sirf PTI ki pH tap pakrti he kia
      Q Pakistan ki awam ko chutia bnaya Howa he
      Jahil hakumat our jahil Rana sour

    • @Khalidmahmood-eh8pj
      @Khalidmahmood-eh8pj Рік тому

      @@J10_C.fighter گٹر کے کیڑے

    • @bagi2421
      @bagi2421 Рік тому

      Youthan h to apny naam se bukhari htao plz

  • @khushnoodabbas9197
    @khushnoodabbas9197 Рік тому

    اللہ آپ آل عباء کے صدقے میں عمران خان کو ہر بلا سے محفوظ فرمائے

  • @ejazhussain1820
    @ejazhussain1820 Рік тому +11

    ​میموگیٹ اور ڈان لیکس والے اور فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے آج سب سے بڑے محب وطن بن رہے ہیں

    • @emzed6053
      @emzed6053 Рік тому

      Another hypocrite reporter

    • @safiaanwar3594
      @safiaanwar3594 Рік тому +1

      Allah jald zalmon ki khak ora dy ameen suma ameen

  • @merichoticdunya1458
    @merichoticdunya1458 Рік тому +18

    بس اب ان ظالموں کے آخری دن ہیںتاریخ گواہ جب بھی ظلم حد سے بڑھتا ہے، تو اللہ پاک کی مدد آتی اور ظالم مٹ جاتے، اور حق قائم رہتا...

  • @faheemiqbal821
    @faheemiqbal821 Рік тому

    اللہ پاک عمران ریاض کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @IdreesDc-du4fz
    @IdreesDc-du4fz Рік тому

    اللّٰہ پاک خیر کرے حکومت نے کوئی گندی حرکت کر دی ۔اللہ پاک عمران ریاض صاحب کو حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @user-rv1tp2dr7v
    @user-rv1tp2dr7v Рік тому +1

    اب ظلم و ستم کے کہانیاں پاکستان ھی میں دستیاب ہیں اسرائیل و کشمیر جانے کی ضرورت نہیں

  • @kashifff8119
    @kashifff8119 Рік тому +75

    جب ظلم حد سے زیادہ بڑھتا ہے تو ظالم مٹ جاتا ہے

    • @adambz9633
      @adambz9633 Рік тому

      India aur Israel to nahi mittai aj tak..yeh bhi nahi mittaingai ..bulkai aur bhi muzboot hojaingai

    • @qasam2253
      @qasam2253 Рік тому

      Hawai batain kuch na karna sirf allah per chur Dina wahan to dear hay

    • @yasminghani2073
      @yasminghani2073 Рік тому

      Ameen

    • @na773
      @na773 Рік тому

      Kab? Kab mitey ga?
      Zulm mita hai jab log zulm k khilaf khare ho jatey hain. Kiya log bahir nikley?? Ya kofa k logon ki tarha gharon main chup k beth gae hain?

  • @Rose-jo1om
    @Rose-jo1om Рік тому +104

    جب تک مافیاز کو سرعام پھانسی نہیں دی جاگی ۔یہ ظلم ہوتا رہے گا

  • @greendream5855
    @greendream5855 Рік тому

    خان صاحب کبھی جھوٹ نہیں بولتے انہوں نے سرپرائز کا بولا تو مرشد ضرور سرپرائز دیں گے انشاءاللہ 😊

  • @ashraf494
    @ashraf494 Рік тому

    پاک وطن کی جان عمران عمران 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤آخری امیدکپتان ہیں پاک وطن کئ سالمیت کا سوال ہے

  • @farhatmumtaz7322
    @farhatmumtaz7322 Рік тому +12

    ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم کے ساتھ لڑ رہا ہے پاکستانیوں ان کو اکیلا نہیں چھوڑینگےاگر آپ عظیم قوم بننا چاہتے ہیں تو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر عمران خان کا ساتھ دو
    اللہ سبحان و تعالی کے کرم اور عوام کے بھر پور تعاون سے جیت حق کی ہوگی
    انشاءاللہ✌ 🇧🇫🇵🇰

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +329

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲

  • @rasheedahmad8022
    @rasheedahmad8022 Рік тому +1

    یا اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو ان یزیدی ۔فرعون۔حکمران ۔سہولت کاروں نجات دے ۔یا اللہ تعالیٰ ان کو تباہ ہو برباد کر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @zartashiakhalid2493
    @zartashiakhalid2493 Рік тому

    اللہ عمران خان کیساتھ ہیں ۔۔۔میں عمران خان ہوں
    میں پاکستان ہوں

  • @MuhammadAkbar-hh8bz
    @MuhammadAkbar-hh8bz Рік тому +7

    قرآن مجید کے ساتھ ساتھ سیرت النبی محمد صلی اللہ وسلم کا پڑھنا انتہائی ضروری ہے,اور اس پر عمل کرنا اچھے معاشرے کے لئے انتہائی ضروری ہے

  • @naeemakbar6898
    @naeemakbar6898 Рік тому +308

    بنگلہ دیش والے سچے تھے بلوچستان کے لوگ صحیح رو رہےہیں ریاست مخالف اقدام کرنے پر مجبور ہیں

    • @lightbeings6243
      @lightbeings6243 Рік тому +1

      Hm

    • @hiddensoldier786
      @hiddensoldier786 Рік тому

      Imran riaz ka wakeel bi Mila howa hay

    • @atharimam100
      @atharimam100 Рік тому +2

      Pakistan allah ke waste samjho Pakistan Army Pakistani o ka ARMY nahi hai , ye Pakistani o ka asli dusman hai .

    • @saeedahmed9757
      @saeedahmed9757 Рік тому

      Aj yaqeen aa rha h hamy b 😔

    • @imranali-tz2sp
      @imranali-tz2sp Рік тому

      سلام بنگالیوں کو

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 Рік тому +42

    اللہ پاک آپ کی اور تمام پاکستانیوں کی اور تمام انصافین کی عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @NoorTv_Attock
    @NoorTv_Attock Рік тому

    شکر ھے 1947 میں نیٹ نہیں تھا ورنہ پاکستان بھی پر زور مذمت سے ھی بنتا

  • @ahsanshah3700
    @ahsanshah3700 Рік тому

    انتہائی دکھ کی بات ہے کہ جس فوج کی محبت ہمارے جسم میں خون کیطرح دوڑتی ہے وہ فوج اپنی ہی قوم کی بیٹیوں کی عصمتوں کے درپے ہے😢

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +17

    Sallot to “imran riaz khan , it an honour
    sirf awam ka pakistan❤❤❤❤

  • @ShafiqMaitla
    @ShafiqMaitla Рік тому +44

    اللہ سبحان تعالے پاکستان اور عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے-آمین-

  • @comedyworld8348
    @comedyworld8348 Рік тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤
    بچپن سے اب تک سنتے آئے تھے مقبوضہ کشمیر مقبوضہ بیت المقدس اب ماشااللہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رھے ھیں مقبوضہ پاکستان
    یااللہ پاک اس ارض سے پاک کو 76 سالہ فرعونیت سے آزاد فرما آمین !
    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @faizullah6470
    @faizullah6470 Рік тому

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @onlinecreativity4129
    @onlinecreativity4129 Рік тому +10

    اب یہی وقت ہے اپنے تمام اعمال کے جانچنے کا کہ شہری کوئی بھی ہو کسی فرقہ کا بھی ہو وہ انسان ہے اور پاکستانی ہے اور جان و مال کی حفاظت اس کا بنیادی حق ہے ۔

  • @mohammadjahangir5734
    @mohammadjahangir5734 Рік тому +16

    بد معاشوں کی حکومت ہے بد معاش چوکیدار ہیں عوام پر مظالمکی انتہا، اللہ اس ملک اور اس کےحکمرانوں پر اپنا عزاب نازل فرماۓ امین

  • @bilquisshabbir8436
    @bilquisshabbir8436 Рік тому +9

    اللہ اپنا کر م کرے ہمارے گناہوں کو معاف کرےاور اس وحشی درندہ ٹولہ سے نجات دلاۓ امین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +92

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین

  • @AnwarKhan-zg7bs
    @AnwarKhan-zg7bs Рік тому +14

    الللہ رحم الللہ رحم الللہ رحم
    مشکل کے بعد آسانی ھے البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ھے٠القرآان٠ظلم پھر ظلم ھے بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے٠

  • @azgapshap8060
    @azgapshap8060 Рік тому

    اللہ عورتوں کی حفاظت فرماہے اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی ناصر ھو

  • @newchannel5579
    @newchannel5579 Рік тому

    خدا کا واسطہ پاکستان کا پاکستان کی غریب عوام کا سوچ لے

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 Рік тому +56

    اللہ پاک ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے آمین ثم آمین

  • @satamim
    @satamim Рік тому +24

    جو طاقت ور لوگ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں مگر ملک کے فائیدہ کے لیئے نہیں ۔

  • @yaameenakhter965
    @yaameenakhter965 Рік тому

    ہم خان کے ساتھ ہے تھے ور رہیگی انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ

  • @faizullah6470
    @faizullah6470 Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadnasirihsan8678
    @muhammadnasirihsan8678 Рік тому +9

    یا اللہ ظالموں کو تباہ و برباد فرما۔

  • @salman-hd3tt
    @salman-hd3tt Рік тому +81

    یااللہ ظالموں کو تباہ برباد کردے یااللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @janijaan1946
    @janijaan1946 Рік тому +2

    مارشل لاء چل رہا ہے جی مارشل لا

  • @hakeemmohammedayobkhan102
    @hakeemmohammedayobkhan102 Рік тому

    اللہ پاکستان اوعمران خان کے حفاظت کری آمین ثم آمین

  • @mujahidhussain2071
    @mujahidhussain2071 Рік тому +43

    PAKISTAN ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD ❤🎉❤🎉❤

  • @abbashussain4310
    @abbashussain4310 Рік тому

    بلکل ریپ ہوا ہوگا کسی نا کسی خاتون سے ۔۔۔ یہ تو روایت ہے ہماری کیونکہ پاکستانی خواتین بھی تو مقبوضہ خواتین ہیں اس وقت امپورٹڈ حکومت کی

  • @pakedujobs5755
    @pakedujobs5755 Рік тому +272

    پورا پاکستان عمران خان کے ہر قدم کے ساتھ کھڑے ہیں انشااللہ جیت عمران خان کی ہو گی

  • @sahilrj4627
    @sahilrj4627 Рік тому +2

    ALLAH pak as mulk py apni rahmat ata faramye or as mulk ke maa behan ko apni hifzat ma rakhy or imran riaz bhai or sami ibrahm bhai ko salamt rakhy ameen 😪🤲

  • @amirharaj186
    @amirharaj186 Рік тому

    اللّٰہ پاک ہمارے پیارے وطن کی حفاظت فرمائے اور انشاللہ عمران خان سرخرو ہوں گے

  • @muhammadakram3373
    @muhammadakram3373 Рік тому +147

    اے پاکستان کے لوگو ،اگر عمران خان کے لئے نہی نکلتے تو اپنے لئے نکلو۔

    • @usmanmultani7832
      @usmanmultani7832 Рік тому

      Nahin bhai hum ababeel k wait kr rhey hn.

    • @lightbeings6243
      @lightbeings6243 Рік тому

      ​@@usmanmultani7832
      Lol..

    • @fozianawaz340
      @fozianawaz340 Рік тому

      Ql-Qadir University say PDM key mukhaalfat key reason yehi hai,
      Q-k,
      PDM qoum ko gomraah rkhna chaahtay hain.

    • @AdnanKhan-rz1wo
      @AdnanKhan-rz1wo Рік тому

      😢😢😢😢😢

    • @abdulrehmankhan5600
      @abdulrehmankhan5600 Рік тому +1

      اللہ سے ڈرو جس کے جھوٹ بے تحاشہ اسکا ساتھ مت دو

  • @syedabuhuraira9022
    @syedabuhuraira9022 Рік тому +26

    Imran Khan Is Our Red Line , Imran Is Our Hope , Imran Khan Is Our Pakistan ❤️

  • @imranbutt8264
    @imranbutt8264 Рік тому

    اللہ پاک ہماری فوج کی حفاظت فرمائے آمین

  • @raufnasirkhan1644
    @raufnasirkhan1644 Рік тому

    ہم بھی کتنے سادہ لوگ ہیں کہ جس کی آشیرباد سے یہ ظلم بربریت ہو رہی ہے اسی سے اپیل کر رہے ہیں

  • @SajjadKhan-by6ez
    @SajjadKhan-by6ez Рік тому

    اللہ پاک کا قہر نازل ھو جنھوں نے پاکستان میں قہر ڈالاان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ بھی یہی قہر نازل کرے

  • @Muhammad_Ali_Malik
    @Muhammad_Ali_Malik Рік тому +352

    اللہ پاک ارشد شریف شہید صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمین

  • @user-vx5fl8bf2o
    @user-vx5fl8bf2o Рік тому +16

    یا اللہ پاکستان پر رحم فرمائے ہمارا ملک سر زمین بے آئین ہو چکا ہے طاقتور زیزد اور فرعون سے ایک قدم آگے بڑھا چکا ہے حق کا ساتھ دینے پر زمین تنگ کر دی ہے یا اللہ رحم

  • @imranbutt8264
    @imranbutt8264 Рік тому

    یااللہ پاکستانی قوم کی مشکلات دور فرما دے آمین

  • @munaroohi6706
    @munaroohi6706 Рік тому

    رانا ثنا اللہ کا ٩ مٸ کا بھی ڈرامہ کامیاب ھوا اور اب نیا ڈرامے کا اسکرپٹ تیار کردیا۔
    اللی پاک پاکستان کو اپنے حفظ و مان میں رکھے

  • @HoneyDiary1849
    @HoneyDiary1849 Рік тому +9

    اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے آمین

  • @TanveerHussain-fp1be
    @TanveerHussain-fp1be Рік тому +11

    ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یک جا اس قوم کا هاكم ہی اس کی سزا ہے

  • @nabeelnabeel8995
    @nabeelnabeel8995 Рік тому

    اللہ عمران ریاض کی حفاظت کرے

  • @goshikhan3306
    @goshikhan3306 Рік тому

    پوری امت مسلمہ کا لیڈر
    عمران خان✌️❤️

  • @waqas00757
    @waqas00757 Рік тому +19

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان ۔پاکستان اور انکے سپورٹرز کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲

  • @Afshan923
    @Afshan923 Рік тому +3

    ان تمام گناہوں اور تکلیفوں کا ذمے دار وہ تمام لوگ ھیں جنہوں نے ان بھوکے بھیڑیوں کو سال پہلے لا کر ھمارے سروں پر بٹھایا تھا۔۔۔۔۔یا اس معاملے میں مدد کی تھی

  • @shabeenaaslam4717
    @shabeenaaslam4717 Рік тому

    حکومت سے جیل میں موجود کسی بی بی کے ساتھ کچھ غلط ہو چکا ہے اللہ پاک ان ظالموں کو نشان عبرت بنا دیں آمین ثم آمین

  • @ashfaqsheikh5509
    @ashfaqsheikh5509 Рік тому

    انشاءاللہ

  • @farzanajangda5134
    @farzanajangda5134 Рік тому +23

    Allah Pak Nawaz Sharif ko ibrat ka nishaan banai Aameen

  • @shehrozhassan638
    @shehrozhassan638 Рік тому +1

    وعلیکم اسلام صابر صاحب