زمان پارک جگمگانے لگا | مٹھائیاں واپس جاتی امرا میں سوگ | ترین علیم چوہدری چھینے سرور میں لڑائیاں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #jahangirtareengroup #generalasimmunir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,3 тис.

  • @Aazaade
    @Aazaade 11 місяців тому +167

    حیرت ھوتی ھے کہ خان کیسے اس پورے نظام کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ھے۔ ۔اس کی ھمت اور بہادری کو سلام۔۔۔

    • @hoorabsaleem8622
      @hoorabsaleem8622 11 місяців тому +4

      Ma Sha Allah bhi bol den sath

    • @cookingwithsadiqahabib9162
      @cookingwithsadiqahabib9162 11 місяців тому +6

      اس بہادر نے سب کو ننگ کر دیا ۔

    • @aurangzaibzaib4990
      @aurangzaibzaib4990 11 місяців тому +6

      جب دین کی اصل سمجھ آ جائے اور اللہ تعالی پر دل و جان سے مہبت ہو جائے تو آدمی لوہے سے بھی ٹکڑا جاے گا

    • @geniusdarkgaming5240
      @geniusdarkgaming5240 11 місяців тому

      MashAllah

    • @geniusdarkgaming5240
      @geniusdarkgaming5240 11 місяців тому +1

      Is Bahadur shaks ne hum tamam Pakistaniyon ko bbahdur bana dia ❤🎉 ALLAH pak hum sub ko sabit qadam rakhy amen

  • @fatimazehra4523
    @fatimazehra4523 11 місяців тому +47

    کورٹ مارشل ضرور ھونا چاہیے لیکن رانا ثناء اور وزیر دفاع کا۔انھوں نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی۔ قانون کی پامالی کے ذمہ دار بھی یہی ھیں۔

    • @Elix_shorts
      @Elix_shorts 11 місяців тому

      Nahi in haramzadon ky baap asim chookidaar ka hona chahiy jo is saray khail ky peechay hy dalla

  • @Javedkhan-qs7co
    @Javedkhan-qs7co 11 місяців тому +21

    اسوقت کے عوام کھبی بھی نہیں بھولیں گے 9 مئ کے کیسے ایک محب وطن کے خلاف سارے حکمران اکھٹے ہوئے

  • @amnakashif9869
    @amnakashif9869 11 місяців тому +25

    اللہ عمران خان کو کامیاب کرے آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +99

    عمران خان کے مشکل سفر میں ہم اُن کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ، یہ سفر روانی سے جاری رہے گا جب تک جان ہے ، سب سچے پاکستانی خان کے ساتھ ہیں

    • @sadiasultana7745
      @sadiasultana7745 11 місяців тому

      In sha Allah

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 11 місяців тому

      Insha Allah

    • @alikhan-qm2kw
      @alikhan-qm2kw 11 місяців тому

      Sabit qadam raho sub bhaio & bheno

    • @azamislamicchannel1296
      @azamislamicchannel1296 11 місяців тому

      DUAA HEY K ALLAH RABEL AALLAH MEEN APNI KHASOOSI RAHAMTON SE NAWAZEY PAKISTAN O PAKISTANI QOUM KO..?.?.?
      ALLAH RABEL AALLAH MEEN APNI KHASOOSI RAHAMTON SE NAWAZEY,
      PAKISTAN O PAKISTANI QOUM K SATH MOUKHLAS TAMAAM ANDROON E MOLAK OR BEROON E MOMAALIK SAHAAFIYOUN KO.?.?.?
      ALLAH RABEL AALLAH MEEN APNI KHASOOSI RAHAMTON SE NAWAZEY UN TAMAAM SEYASATDANON KO OR SEYASI WORKARS KO
      JO JO B, YAHAN YAHAN SE B,
      SE PAKISTAN O PAKISTANI QOUM K SATH MOUKHLAS HAIN..?.?.?
      AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEN
      AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEN
      SOMA AAMEEEEEEEEEN.?.?.?
      OR
      ALLAH ZOLJELALLAH HO SE DUAA HEY K PAKISTAN O PAKISTANI QOUM KO NUKSAN POHANCHANAIN WALEY TAMAAM MAQROOH CHEHROON K MAALIK LOGON KO NEESTOU NABOOD KAR DEY..?.?.?
      BARBAAD KAR DEY..?.?.?
      IBRAT KA NISHAN BANAA DEY..?.?.?
      AAMEEN AAMEEN SOMA AAMEEN ALLAH HOMA AAMEEEEEEEEEEEEN YA RABEL AALLAH MEEN..?.?.?

    • @khanrajpoot5841
      @khanrajpoot5841 11 місяців тому

      Inshallha

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +162

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @kashifsohail907
    @kashifsohail907 11 місяців тому +23

    مجھے فخر ہے میں ایسے شخص کو سپورٹ کرتا ہوں جس نے دنیا کو بتایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس سے بڑھ کر ہمیں کچھ نہیں چاہئے

  • @user-sq4ub3bn4t
    @user-sq4ub3bn4t 11 місяців тому +14

    خان صاحب ایاک نعبد و ایاک نستعین کے امتحان سے گزر رہے ہیں ❤🎉

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +112

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

  • @sikanderwarraich3699
    @sikanderwarraich3699 11 місяців тому +107

    تحریک انصاف کو چاہئے کہ وکلا کو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ دیں کیونکہ وکیل حضرات سرمایہ کاروں کی نسبت زیادہ مضبوط کردار کے ہوتے ہیں اور انتظامیہ سے نبٹنے میں ماہر ہوتے ہیں

    • @usmanmushtaq1940
      @usmanmushtaq1940 11 місяців тому +2

      Bilkul thek bola AP ny

    • @user-sp2lk7ry6w
      @user-sp2lk7ry6w 11 місяців тому +3

      Mery Bhai AP thek keh lekn pehly to in be ghrt loto ka asa intzm krna Hy k qymt tk koi lota na bny jasy 17 july ki Kia tha awm ny ,r ye foj ktwari Hy kbi kisi ko mzbot ni hony daty kmzor hkomt bnaty ta k ghulmi krwa sky r Khan sy ask Dr b ye he Hy

    • @saeedimedia8251
      @saeedimedia8251 11 місяців тому +1

      فواد بھی وکیل تھا
      کہاں ہے وہ فراڈی
      بھائی وکیل ہو یا نہ ہو بس ہو غیرت مند اور محب وطن بس

    • @asmrwithsajay3176
      @asmrwithsajay3176 11 місяців тому +2

      Bus rahnay dain shaitaan nay kaha tha wakeel k paidaish pe sahib e Aulad ho gaya.

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 11 місяців тому

      ua-cam.com/users/shortsBXeVyx3j-ac?feature=share4
      عمران خان صاحب کے لیے اک مرد درویش ،اور شہید کے الفاظ

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +140

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

    • @mahr.mikaeel3334
      @mahr.mikaeel3334 11 місяців тому +2

      Only one king in pak(arshid shareef)

    • @saidakber4369
      @saidakber4369 11 місяців тому +1

      @@mahr.mikaeel3334 Allah janatul Firdous atta farmae

    • @malikrehankhanzaeitribespa9488
      @malikrehankhanzaeitribespa9488 11 місяців тому +2

      @Ambreen Bukhari ji
      AP kuchh ghalat likh Gai
      Asal Mai ❣️IK😇 KiNG👑
      Imran Riaz Bhai Prince🤩
      RABBE KAREEM Dono ko
      Seht tandrusti SE bharpoor lambi
      Life de & Khatimah bil Eemaan farmaye🤲

    • @saltykhan1900
      @saltykhan1900 11 місяців тому +1

      Aameen Ya Rabol Alameen

    • @mr-twist146
      @mr-twist146 11 місяців тому

      App haqq ki batt karti Han allah ap KO is ka silah DA ga

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +72

    اور ہم پاکستانی بیوقوف لوگ
    ستر سال سے سمجھ رہے تھے کہ بھارت ہمارا دُشمن ہے مگر اب پاک فوج نیوٹرلز کی اصلیت جاننے کے بعد۔۔! 🤔دشمن کا پتہ چلا

  • @sohaibkhan7884
    @sohaibkhan7884 11 місяців тому +46

    پتہ نہیں کہ یہ الیکشن کب ہو نگے اللہ کرے کہ جلد الیکشن ہو جایئں بیرون ملک سارے لوگ اس الیکشن کیلئے بے تاب ہیں۔

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn 11 місяців тому +6

    ہر نماز میں سجدے میں جاکر عمران خان صاحب کے لئے دعا کرتا ہوں انشاءاللہ میرا کریم خالق بہت جلد خوشیاں دکھاے گا عمران خان صاحب وزیراعظم بنیں گے انشاءاللہ

  • @Zerooo00006
    @Zerooo00006 11 місяців тому +42

    بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ طاقت کے ذریعے عزت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔

    • @sadiasultana7745
      @sadiasultana7745 11 місяців тому +2

      🇵🇰🏏❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🤲🤲🤲🤲🤲

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +215

    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے

  • @Z.MUSTANSAR110
    @Z.MUSTANSAR110 11 місяців тому +151

    اب تو ہر وقت ہر نماز میں یہ ہی دعا ہوتی ہے کہ اللہ پاک پاکستان کے اندرونی دشمنوں کو نست و نبود کردے. . اور عمران خان کو عزت عطا فرما۔ امین

  • @fahadahmad378
    @fahadahmad378 11 місяців тому +2

    ایک اکیلا انسان عمران خان صاحب پورے کرپٹ سسٹم کے ساتھ لڑ رہا ہے پاکستانیوں ان کو اکیلا نہیں چھوڑینگے
    انشاءاللہ✌ 🇧🇫🇵🇰🇵🇰انشاء اللّه وقت ثابت کریگا

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +113

    پس ثابت ہوا کہ بیماری کا علاج شوکت خانم ہسپتال میں بھی ہوسکتا ہے اور بیغیرتی کا علاج لندن میں بھی نامُمکن ہے 😳

  • @uzmakhan2235
    @uzmakhan2235 11 місяців тому +82

    اللہ پاکستان اور عمرانخان کی حفاظت کرے أمین

  • @biguljikhan3485
    @biguljikhan3485 11 місяців тому +8

    لطیف کھوسہ صاحب اور اعتزاز صاحب نے ھمارے سر فخر بلند کئیے ھیں ،شکریہ!🌹! سنڈھے اور امراو جان کو اندھے کنوئیں میں ڈالو! ھماری خواتین انشاہ اللہ حوریں ھیں !!

  • @wasifanishat4598
    @wasifanishat4598 11 місяців тому +11

    My vote is only for true honest patriotic leader IMRAN Khan inshallah 🇵🇰🇵🇰💐😍🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🤲

  • @muhammadkhan1180
    @muhammadkhan1180 11 місяців тому +71

    ظالم ہونے سے مظلوم ہونا بہت بہتر ہے.مولا امام حسین الصلوٰۃ والسلام.

  • @khadimhussain7344
    @khadimhussain7344 11 місяців тому +8

    جب عوام شغور حاصل کر لیتے ھیں پھر اس کے ساتھ کوئ کھیل نہیں کھیل سکتا ۔ ڈراموں کا دور ختم ہوگیا ھے ۔ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ و پائندہ باد ❤️❤️💚❤️❤️ ۔

  • @mahmoodali2318
    @mahmoodali2318 11 місяців тому +41

    اللہ تعالی ان سب کے حوصلوں کو اسی طرح قائم و دائم رکھے آمین

  • @nadeemakhtar7901
    @nadeemakhtar7901 11 місяців тому +5

    بہادر پاکستانیو گھبرانا نہیں جیت آپکی قریب ھے اللہ کی مدد آپکے ساتھ ھے

  • @cookingwithsadiqahabib9162
    @cookingwithsadiqahabib9162 11 місяців тому +30

    حق اور سچ کی فتح ان شاءاللہ تعالیٰ عمران خان سرخرو ہو گا ۔

  • @sairahussain2703
    @sairahussain2703 11 місяців тому +48

    اللہ کے حکم سےپوری طاقت سے آئیں گے خان صاحب انشآاللہ ۔۔اللہ عمران خان اور عمران ریاض کی حفاظت کرے اور غیب سے ان کی مد د فرماے آمین ثم آمین۔

  • @fazalkhan4284
    @fazalkhan4284 11 місяців тому +17

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کو اور سارےاہل امت مسلمہ کو اپنےامن میں رکے امین یارب العالمین

  • @shahzadawan4423
    @shahzadawan4423 11 місяців тому +55

    جیو عمران خان شہزادہ لیڈر
    اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمّ آمین
    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @arneebijaz5546
    @arneebijaz5546 11 місяців тому +13

    انشاء اللہ فتح حق کی ہو گی 🎉❤🎉❤ظلم کی تاریک رات کٹنے والی صبح کا سورج طلوع ہونے والا ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +24

    May Allah protect Great Anchor Imran Riaz khan & my country pakistan 🙏

  • @riazshahid333
    @riazshahid333 11 місяців тому +10

    اللہ کرے آنے والا وقت پاکستان اور پاکستانیوں کے لے اچھا ھو۔

  • @zarghamali4987
    @zarghamali4987 11 місяців тому +1

    آگر سچ کا راستہ اتنا آسان ہوتا توحضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ 70 ساتھی نہ ہوتے ہمیں کوفہ والا نہیں بننا عوام کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا انشاءاللہ

  • @qaisermehar9510
    @qaisermehar9510 11 місяців тому +3

    عدلیہ کیوں نہیں پوچھتی ان کو جنھوں نے قانون توڑا تھا 14 مئی کو توہین عدالت کی تھی

  • @rozinashahid1142
    @rozinashahid1142 11 місяців тому +62

    اللہ تعالیٰ رجیم چینلج کرنے والے اداروں کو غرق کر دیں آمین

  • @saimasaqib3423
    @saimasaqib3423 11 місяців тому +12

    Inshallah Jeet Khan ki hai ya Allah Meray leader ki hifazat ferma usay kamiabi ata ferma ameen ❤️💖

  • @shakeelbuttar1285
    @shakeelbuttar1285 11 місяців тому +125

    میرا لیڈر میری جان صاف شفاف عمران خان
    ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
    رکھاں تینوں رب دیاں تیرا اللہ نگہبان۔۔۔ ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤

  • @amnakashif9869
    @amnakashif9869 11 місяців тому +8

    اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین اور جو ملک و عوام کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں وہ غرق و تباہ و برباد ہوں آمین ثم آمین

  • @farzanaakbar4654
    @farzanaakbar4654 11 місяців тому +11

    MAY ALLAH GIVE SUCCESS AND COURAGE TO ALL PTI WORKERS.

  • @kamrullaskar7614
    @kamrullaskar7614 11 місяців тому +30

    Court martial need to be done against those who ordered to arrest IK illegally, those rangers who badly behave with IK during arresting him.

  • @aurangzaibzaib4990
    @aurangzaibzaib4990 11 місяців тому +12

    ووٹ صرف عمران خان صاحب زندہ باد سچا ایمان دار کا

  • @mazharhussain3796
    @mazharhussain3796 11 місяців тому +1

    پوری کی پوری پی ڈی ایم عمران خان کے کٹے ہوئے ناخن کے برابر نہیں عمران خان ایک قابل احترام اور عظیم رہنما ہے ❤

  • @nasrullahjan1498
    @nasrullahjan1498 11 місяців тому +1

    عمران خان ایک عظیم اور خودار لیڈر ہے اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے امین انشاءاللہ جیت حق کی ھو گی

  • @amiraujla3915
    @amiraujla3915 11 місяців тому +9

    I love My great anchor Imran Riaz Khan shab

  • @ssss1082
    @ssss1082 11 місяців тому +23

    Vote Imran Khan KA ❤

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 11 місяців тому +1

    جیتے رہو صابر شاکر صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپکو سلامت رکھے اور اللہ آپکو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ahgaming4632
    @ahgaming4632 11 місяців тому

    تاریخ گواہ ہے کہ متھی بھر سچے لوگ ہزاروں کے لشکر پر غالب آئیں ہیں انشاءاللہ اب بھی فتح حق سچ کی ہو گی💪💪💪💪💪💪

  • @ahmadbakhsh5083
    @ahmadbakhsh5083 11 місяців тому +13

    نصر من الله وفتح قريب

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 11 місяців тому +1

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen

  • @UAE123Life
    @UAE123Life 11 місяців тому +20

    We stand with over beloved Imran Khan 💗

  • @MNMian
    @MNMian 11 місяців тому +19

    ❤❤❤PM Imran Khan Ghazi ZindaAbad ❤PAKISTAN 🇵🇰 PaindaAbad ❤❤❤

  • @ashgarali2108
    @ashgarali2108 11 місяців тому

    السلام علیکم صابر شاکر صاحب سر ہمیں نمائندہ منتخب وہ کرنا چاہیے جس کی وجہ سے ملک و قوم کی عزت ساری دنیا کے ممالک میں ہو موجودہ حالات میں عمران خان سے زیادہ بیسٹ لیڈر اور کوئی نہیں اللہ آپ کو اور عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @nazir800
    @nazir800 11 місяців тому +19

    Love and support for IK PTI

  • @waqararshad4947
    @waqararshad4947 11 місяців тому +39

    May Allah protect our country

  • @WATTAKHEL
    @WATTAKHEL 11 місяців тому +5

    ھماری دعا ھے کہ
    اللہ پاکستان کی حفاظت فرما

  • @sabihafaruqi4276
    @sabihafaruqi4276 11 місяців тому

    Hum Imran Khan k sath hn...
    Sabir shakir Allah aapko salamat rakkhay ...keep doing your job

  • @biguljikhan3485
    @biguljikhan3485 11 місяців тому +18

    صابر شاکر جی آپکی مسکراہٹ بھت حوصلہ دیتی ھے! مسکراتے رھئیے! خوف کی بھی ایک حد ھوتی!!بڑھے تو مٹ جاتی ھے!!اللہ پاکستان اورعوام کی مدد کرے!🤲

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 11 місяців тому +11

    صابر شاکر بھائ
    اللہ آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے
    آمین ❤❤

  • @MNMian
    @MNMian 11 місяців тому +12

    ❤❤❤PTI ZindaAbad ❤PAKISTAN 🇵🇰 PaindaAbad ❤❤❤

  • @aurangzebazizmirza413
    @aurangzebazizmirza413 11 місяців тому

    سسٹر عمبرین بخآری
    بیشک بادشاہ وھی ھے جو دلوں پہ راج کرے اور وہ بیشک عمران خان ھی ھے

  • @ARIFSHAHASH-vz6ck
    @ARIFSHAHASH-vz6ck 11 місяців тому +1

    Jo b Hak ka sath dy rhy hn Allah on sb per apna khas kram Kry or or hfazat me rakhy ameeeen.

  • @Dia_farhan
    @Dia_farhan 11 місяців тому +4

    Apki batain sun k tassali hoti hy sir .. jaise koi baap apne bachoun ko samjha raha ho .. ❤ ALLAH AAP KO SALAMAT RAKHEN

  • @marklee3527
    @marklee3527 11 місяців тому +15

    I salute all Tigers (Arshad Sharif, Imran Riaz Khan, Sami Abraham, Usama Ghazi, Sabir Shakir, Arif Hammed Bhatti....). We love you and stand with you! All of you have paid heavy price speak truth against “Imported Mafia (PDM Pigs/Mafia/Gangsters, Judges/Crooks, & Army chiefs Pigs/crook/gangster)”.

  • @arshadraja6072
    @arshadraja6072 11 місяців тому +5

    sabir saab keep the good work going may Allah give you more courage to speak the truth

  • @user-ur2zn6gm4y
    @user-ur2zn6gm4y 11 місяців тому

    انشاء اللہ عمران خان صاحب دوبار وزیراعظم پاکستان ہوں گے

  • @amiraujla3915
    @amiraujla3915 11 місяців тому +10

    I love My great leader Imran Khan shab

  • @aishaata264
    @aishaata264 11 місяців тому +3

    sabir bhaee Allah ap ki hifazat kare .in halat me ap ka analysis sun k hosla hotaa he.

  • @shehzadsaleem96
    @shehzadsaleem96 11 місяців тому +1

    بے شک اللہ تعالی بہترین خفیہ تدبیر کرنے والا ہے 🥰

  • @zakiaakber526
    @zakiaakber526 11 місяців тому

    Ye saari leadership Jo Haq or such pr khry he ALLAH PAK in SB k azum strong rkhy aameeen

  • @shirazahmed-pc9hh
    @shirazahmed-pc9hh 11 місяців тому +206

    آپکی ہر ویڈیو کے شروع میں آپ کا جوش اور مسکراہٹ دیکھ کر مجھے ہر بار لگتا ہے کہ آپ ابھی ابھی خان صاحب کو وزیراعظم بنا کے ویلاگ ریکارڈ کرانے آئے ہیں۔😊

  • @khanriaz2306
    @khanriaz2306 11 місяців тому +3

    کب تک سچائی کو کفن پہنانے رہیں گے

  • @waqarahmad1958
    @waqarahmad1958 11 місяців тому +1

    آپ کے تجزیئے حقیقت پر مبنی ھوتے ھیں اللہ تعالی آپ کو ہمت صحت اور زندگی دے آمین

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah 11 місяців тому +1

    عمران،خان،زندہ،باد💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰💚🌿💚

  • @thelight1666
    @thelight1666 11 місяців тому +4

    عمران خان اللہ آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے

  • @waqarahmad1958
    @waqarahmad1958 11 місяців тому +2

    صابر صاحب آپ ہمیشہ خبریں تو اچھی دیتے ہیں کاش ایسا ھی ھو ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔ پی ڈی ایم کو اللہ دنیا و آخرت میں زلیل و خوار کرے آمین

  • @marklee3527
    @marklee3527 11 місяців тому +10

    Arshad Sharif is a hero! We salute you Arshad Sharif and love you forever! These criminals (PDM/Mafia/Gangsters, Judges/Crooks, & Army chief + leaders’ terrorists/crook/gangster) and their families will face the public justice soon on the streets of Pakistan!

  • @syedtahir764
    @syedtahir764 11 місяців тому

    مجھے فخر ہے کہ میراباپ ایک غریب کسان تھا ناجائز وزیراعظم شہباز شریف

  • @irfanghouri4961
    @irfanghouri4961 11 місяців тому +1

    I love Imran Khan ♥️♥️
    Imran Khan zindabad 🤲♥️🇵🇰
    PTi zindabad 🤲♥️🇵🇰
    Imran Riaz Khan zindabad 🤲♥️🇵🇰

  • @tr7426
    @tr7426 11 місяців тому +6

    خان صاحب پھسے ہوئے میچ کو نکالنا جانتے ہیں😊

  • @SajjadaAli-bw9ep
    @SajjadaAli-bw9ep 11 місяців тому +3

    Allah pak Pakistan per apna Karam kare Ameen Pakistan zinda abad

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 11 місяців тому

    اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں

  • @BigChungus.O
    @BigChungus.O 11 місяців тому

    Sabir sahb ki excitement aur khushi sambgali nh ja rahi,,ma sha Allah,,for IK's supporters you are only source of true news,,Allah Imran Riaz sahb ko bh sahi salamat wapis medan ma ly aye..ameen.

  • @user-if3ru1sb1k
    @user-if3ru1sb1k 11 місяців тому +4

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @aliirfan2564
    @aliirfan2564 11 місяців тому +5

    Love you sabar shakar

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 11 місяців тому

    ‏‎‎لا إِلَهَ إِلّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَیا اللہ پاکستان کو عظیم ملک بنانے میں عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما آمین پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️

  • @akhterkhan7119
    @akhterkhan7119 11 місяців тому

    عمران خان زندا باد ماشاءاللہ ایماندار شخص ھے انشاللہ دوبارہ اءگا انشاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️👍

  • @asfanjaleel4877
    @asfanjaleel4877 11 місяців тому +4

    Illegitimate, illegal and unconstitutional Government " Leave the Parliament " movement should start on a national level without further delay.
    Citizens movement and strong Message to Military establishment
    " Protect Pakistan's borders, territory, resources and keep your hands-off the Pakistani people in word and spirit"

  • @sikanderwarraich3699
    @sikanderwarraich3699 11 місяців тому +7

    اداروں کی عزت آئین پر عمل کرنے سے ہی بحال ہو گی

    • @khalid269
      @khalid269 11 місяців тому

      ادارے، ادارہ کی فرعونیت کی وجہ سے 75 سال سے ادارہ کی لونڈی بنے ہوئے ہیں. ایک ادارہ پاک ہو جائے، باقی سارے ادارے بھی ان شاء الله سدھر جائیں گے.

  • @uzairhussain5613
    @uzairhussain5613 11 місяців тому

    Imran khan ki himmat ko salam jo zakhmi taang k bawjod jhote muqadmat ka saamna kar rahe hen Allah in ki madad farmay

  • @ammarakhtar7790
    @ammarakhtar7790 11 місяців тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور آپ کو ہمت دے کرپٹ لوگوں کا مقابلہ کرنے کی❤

  • @ijazmahmood5661
    @ijazmahmood5661 11 місяців тому +4

    ALLAH Pak bless Pakistan and Poor Pakistanis. Allah Pak bless imran khan and his loyal supporters ❤

  • @nazkhan980gmail
    @nazkhan980gmail 11 місяців тому +2

    insha allah imran khan zaroor pm banege 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏

  • @sajjadnaqvi939
    @sajjadnaqvi939 11 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ ایک دن ان سب ظالموں کو اس دنیا میں سزا دے گا جو عوام پر ظلم ڈھا رہے ہیں ہم منتظر رہیں گے

  • @amiraujla3915
    @amiraujla3915 11 місяців тому +4

    I love My great anchor Arshad sharif shab

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan173 11 місяців тому +4

    Allah Ta'ala Bless and protect Imraan Khan Sahab and our beloved country Pakistan 🇵🇰. Waiting for Khan Sahab's return soon, Insha Allah. Pakistan Paindabad 🇵🇰

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 11 місяців тому

    اللہ ہے حق قوم پاکستان کی جانشین ہے، حق بات ہے، ایسی جھٹ وازے ہے

  • @azeemsarwar9048
    @azeemsarwar9048 11 місяців тому

    Imran Khan Zinda baad, ALLAH PAK Aap ki, Sach bolny walon ki orr Imran Khan ki Maddad or hifazat farmain...

  • @saqibnadeem402
    @saqibnadeem402 11 місяців тому +2

    There is ease after difficulties that's our Emaan

  • @ashiqpatel8162
    @ashiqpatel8162 11 місяців тому +3

    Al Hamdolillah, 9th May or Media nay Kom or AWAM ko PAK FOJ ka Sipahi bana diya. Aamin