غالب شناسی ہی نہیں بلکہ اردو کلاسیکی شاعری کو اتنی گہرائی میں جا کر سمجھنا، پڑھنا اور پھر اس درجہء کمال تک ڈلیور کرنا صرف آپ ہی کا خاصہ ،انفرادیت اور پہچان ہے ۔۔۔دعائیں ۔۔۔۔🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
بڑے نقاد کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ شعر کی اس معانی آفرینی تک بھی پہنچ جاتا ہے جو شاید شاعر کے شعر کہتے وقت خود اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو ۔ واہ احمد جاوید صاحب سلامتی ہو آپ پر ۔
قرآن نے اپنے بارے میں یہ کہا کہ یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے ۔۔ کیوں کہا ۔۔ ؟ حالانکہ قرآن نثر میں نہیں بلکہ شاعری کے اسلوب میں ہی ہے ۔ پھر کیوں کہا ۔؟ اس لیے کہ ۔۔ کسی بھی شعر کا مفہوم وہ ہی ٹھیک سمجھا جائے گا جو سامع کی سمجھ میں آیا ہے ۔۔ چاہے وہ مفہوم شاعر کے وہم وگمان میں بھی نہ رہا ہو ۔۔ لیکن قرآن کی کسی بھی آیت کا مفہوم وہ ٹھیک نہیں مانا جائے گا جو سامع کی سمجھ میں آیا بلکہ وہ مفہوم ٹھیک مانا جائے گا جو مفہوم رسول بیان کریں گیں ۔۔ مذکورہ شعر کا جو مفہوم استاد احمد جاوید صاحب نے بیان کیا وہ بہت خوب ہے بہت شاندار ہے لیکن اس کے باوجود میرے نزدیک اس شعر کا مفہوم اس سے مختلف ہے ۔۔ فرق کیا ہے ؟ صرف یہ کہ احمد صاحب نے اس شعر کی تشریح تصوف کی عصبیت کے زیر اثر کی ہے جبکہ میرے نزدیک اس شعر کی تشریح تصوف کے زیر اثر نہیں ہے ۔۔ یہ سادا سا عشق مجازی کا شعر ہے ۔
بہت زبردست ۔۔۔غالب کے کمال فن کو کمال انداز میں کھول کر آپ نے کمال کر دکھایا ۔۔۔بات سمجھ آگئی اور لطف دوام شعر حاصل ہو گیا ۔۔۔۔غالب اور احمد جاوید دونوں ہی منفرد اور نادر روزگار ہستیاں ہیں ۔۔۔ایک پر اللہ کی رحمت اور دوسرے کو عمر خضر کی دعا دیتے ہیں ۔۔۔۔آمین
MaashaaAllah! Sum'MaashaaAllah Janab Sir Bazurg Ahmed Javed Sahib! Allah Taala apko kaseer Jza -e-Khair Atta Farmae! Ap hm Pakistanion kay liye intahahi qabil e qadr Ustad hn. Allah apko bohat taweel zindagi, sehat o tandurusti o khushhasli Atta Farmae! Ameen! SumAmeen!
کیا خوبصورت شعر اور کیسی سنگلاخ گفتگو، سادہ سی بات کو یوں مدرسانہ انداز میں مشکل بنا کر پیش کرنا موشگافی کے سوا اور کیا ہے؟ غالب نے ایسا کچھ نہیں کہا ، یہ جاوید صاحب کے ذاتی مگر دلچسپ تصورات ہیں اور ان کی اپنی اپج کا نتیجہ - تغافل کو ایک معروضی مظہر سمجھ کر theorise کرنا سمجھ سے باہر ہے- ذرا دیکھئۓ شعرا کے ھاں کتنے مختلف پیراۓ میں تغافل کا بیان ہوا ہے- پھر اور تغافل کا سبب کیا ہے خدایا میں یاد نہ آؤں انہیں ممکن ہی نہیں ہے کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر انہیں تو ستم کا مزا پڑ گیا ہے کہاں کا تجاہل کہاں کا تغافل
پہلا غالب شناس دیکھا جو اس قدر باریکی میں جا کر شعر کی پرت در پرت تشریح کرتا ہے
00000p009p8p80pp0p0988
07
222222222222222àa aaåqqq
Woh ik nigh Jo bzaher nigaah se km hai
احمد ۔جاوید صاحب ، سلامت باشید !
Do Alam se krti hai begana dil ko
Ajab cheez hai, lazzate ashnaaee
کیا ھی مُنجھے ھوئے اُستادِ مکّرم ھیں
wah wah ...zindabad ...bahut khoob....tashakur Ustaad
بہت خوب جناب
واقعی اتنے معانی ملحوظ تھے غالب کے شعر کہتے وقت
غالب شناسی ہی نہیں بلکہ اردو کلاسیکی شاعری کو اتنی گہرائی میں جا کر سمجھنا، پڑھنا اور پھر اس درجہء کمال تک ڈلیور کرنا صرف آپ ہی کا خاصہ ،انفرادیت اور پہچان ہے ۔۔۔دعائیں ۔۔۔۔🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
استاد محترم نے کمال کی تشریح کی ہے ۔۔۔ واہ سبحان اللہ
Wah! Ghalib ko samajhnay k liye zakhira e alfaaz aur fehm o idraak ka hon zaroori hay. Ustad e Mohtaram ne khoob wazahut farmai hay, jazakAllah
بڑے نقاد کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ شعر کی اس معانی آفرینی تک بھی پہنچ جاتا ہے جو شاید شاعر کے شعر کہتے وقت خود اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو ۔
واہ احمد جاوید صاحب سلامتی ہو آپ پر ۔
قرآن نے اپنے بارے میں یہ کہا کہ یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے ۔۔
کیوں کہا ۔۔ ؟ حالانکہ قرآن نثر میں نہیں بلکہ شاعری کے اسلوب میں ہی ہے ۔
پھر کیوں کہا ۔؟
اس لیے کہ ۔۔ کسی بھی شعر کا مفہوم وہ ہی ٹھیک سمجھا جائے گا جو سامع کی سمجھ میں آیا ہے ۔۔ چاہے وہ مفہوم شاعر کے وہم وگمان میں بھی نہ رہا ہو ۔۔
لیکن قرآن کی کسی بھی آیت کا مفہوم وہ ٹھیک نہیں مانا جائے گا جو سامع کی سمجھ میں آیا بلکہ وہ مفہوم ٹھیک مانا جائے گا جو مفہوم رسول بیان کریں گیں ۔۔
مذکورہ شعر کا جو مفہوم استاد احمد جاوید صاحب نے بیان کیا وہ بہت خوب ہے بہت شاندار ہے لیکن اس کے باوجود میرے نزدیک اس شعر کا مفہوم اس سے مختلف ہے ۔۔
فرق کیا ہے ؟
صرف یہ کہ احمد صاحب نے اس شعر کی تشریح تصوف کی عصبیت کے زیر اثر کی ہے جبکہ میرے نزدیک اس شعر کی تشریح تصوف کے زیر اثر نہیں ہے ۔۔
یہ سادا سا عشق مجازی کا شعر ہے ۔
محبوب وہ ہے جودیکھتےہوئے نہ دیکھے اور عاشق وہ ہے جو نہ دیکھتے ہوئے دیکھے.واہ وا
عاشق وہ ہے محبوب کو دیکھتے ہوئے نہ دیکھے ، محبوب وہ ہے عاشق کو نہ دیکھتے ہوئے دیکھے
Socha thaa Keh ye khte ye khte, jb wo aata.
Sab khne ki baate hai, kuch bhi na kaha jaata
بہت زبردست ۔۔۔غالب کے کمال فن کو کمال انداز میں کھول کر آپ نے کمال کر دکھایا ۔۔۔بات سمجھ آگئی اور لطف دوام شعر حاصل ہو گیا ۔۔۔۔غالب اور احمد جاوید دونوں ہی منفرد اور نادر روزگار ہستیاں ہیں ۔۔۔ایک پر اللہ کی رحمت اور دوسرے کو عمر خضر کی دعا دیتے ہیں ۔۔۔۔آمین
ﷲﷲ استاد محترم کو سلام
Wow
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور ❤️
MaashaaAllah! Sum'MaashaaAllah Janab Sir Bazurg Ahmed Javed Sahib! Allah Taala apko kaseer Jza -e-Khair Atta Farmae! Ap hm Pakistanion kay liye intahahi qabil e qadr Ustad hn. Allah apko bohat taweel zindagi, sehat o tandurusti o khushhasli Atta Farmae! Ameen! SumAmeen!
جس گہرائی کے ساتھ آپ نے غالب کے شعر کی توضیح کی ہے،شعر کے پوشیدہ حسن کو کھول۔کر بیان کر دیا ہے۔
maashaallah,ager ghalib zida hotay to apni pehchan per moon choom laitay.
اے اللہ حق کی سمجھ عطا فرما
سبحان اللہ
Kamaal ki sukhan fehmi hai in janaab ki. Kooze main bhare hue darya ko kholna khoob jante hain :-)
My eyes are teary...God...wahtta depth sir ji Salute you!
Great
ماشاء اللہ
please make a video on your life for all your online viewers to get to know you
احمــــــدجاوید تشـــــریح خوب کرتا ھےـــ٠٠٠
سرِ انجمن تغافل کا صلہ بھی دے گٸی ہے
وہ نگہ جو در حقیقت تھی نگاہ سے زیادہ
سودا کا شعر ہے :
چمن میں صبح جو اُس جنگجو کا نام لیا
صبا نے تیغ کا آبِ رواں سے کام لیا
معنی سمجھ میں نہیں آ رہے. وضاحت فرما دیں براہِ کرم.
کیا خوبصورت شعر اور کیسی سنگلاخ گفتگو، سادہ سی بات کو یوں مدرسانہ انداز میں مشکل بنا کر پیش کرنا موشگافی کے سوا اور کیا ہے؟ غالب نے ایسا کچھ نہیں کہا ، یہ جاوید صاحب کے ذاتی مگر دلچسپ تصورات ہیں اور ان کی اپنی اپج کا نتیجہ - تغافل کو ایک معروضی مظہر سمجھ کر theorise کرنا سمجھ سے باہر ہے- ذرا دیکھئۓ شعرا کے ھاں کتنے مختلف پیراۓ میں تغافل کا بیان ہوا ہے-
پھر اور تغافل کا سبب کیا ہے خدایا
میں یاد نہ آؤں انہیں ممکن ہی نہیں ہے
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
انہیں تو ستم کا مزا پڑ گیا ہے
کہاں کا تجاہل کہاں کا تغافل
اُف اتنی گہرائی میں غوطہ ذن اور تسلسل سے !!!
waaah
Mashallah please explain sure iqlaas in detail if possible I humbly request you
Respected ahmed javed sir
Please write couplet dark so that it can be noted down .Also read it twice or thrice
Jazak Allah
کیا کوئی اُستاد کا نمبر دے سکتا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
Teri zeest key aadi jo Khuda hohi gain hain'
Ab hum ney socha hai ke jannat ke siwaa reh lengey"...
Asalamwalikum sir.......mam aap ko apna ustaad maanti hooo.....aap itni tafseel sa btata ho.....hum bilkul share m chala jata hai
Where are these classes taking place?
Ghalib ne dur asl ashiq ka martaba o maqam bulund kia hay, vo mehboob ki izzat k saath ashiq ko bhi subuk sir nahi dekhna chahtay
ســـــــر خاقانیِ ھِنـــــد شیخ مــحمد ابراھیـــــم ذوقؔ کے حوالے سے کبھی
لیکچــــــــر دو ـــــــ٠٠٠
mazid lectures kahan sy milen gy ?
مزید لیکچرز جلد ہی اپلوڈ کیے جائیں گے۔
ایڈمن۔
کچھ لیکچر اس چینل پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔
ua-cam.com/channels/Ml--NidCHFC7uel-bW2xZw.html
ایڈمن۔
گر حسن وفا کرتا تو آپ کیا کرتے ؟
Sir aap ka lecture kaisay attend kia ja sakta hai.?
I mean kia procedure hai.??
Please contact Aziz Sb 03224721959 (from Admin)
Can i join your classes sir۔۔۔
Yeh galib ki tlwar zarb e zulfiqar hai.go boot e batal ko boot ko tori hai.her ayrah gairah mabob ki laei neh
آپ درمیان میں کیا کھاتے رہتے ہیں
pan پان، کھاتے ہیں، پان، اردو دانوں کا خاصہ ہے
Apki tashreeh bht saqeel hai...plz salees urdu men tashreeh kiya karen