Ham kitnay khoshqismat hn k musalmaan hn Hindustani/ Pakistani hn Urdu zubaan k dildaadah hn aur Urdu literature/ poetry ki geeraai aur gehraai sa zehni sateh ka canvas wasiee ( broad) kr rhy hn! Thank you Mr Ahmad jawaid!
اردو شاعری کی تنقید میں شعر کو عموماً علمی بنیادوں پر پرکھا جاتا ہے اور شاعر کو کسی تحریک کے پس منظر میں رکھ کر یا کسی نظریے سے وابستہ کرکے اس کی تخلیق کا مرتبہ معین کیا جاتا ہے۔ احمد جاوید صاحب کی گفتگو سننے سے پہلی مرتبہ اردو شاعری کی اصل روح اور شاعر کے صحیح مقام ومرتبے سے آگاہ ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو صحت اور پرسکون زندگی دے۔
boht khoob Sir, ek aur request if you can do a talk on Immanuel Kant and why you think he's the best philosopher and if he's better than Greek philosophers
Ham kitnay khoshqismat hn k musalmaan hn Hindustani/ Pakistani hn Urdu zubaan k dildaadah hn aur Urdu literature/ poetry ki geeraai aur gehraai sa zehni sateh ka canvas wasiee ( broad) kr rhy hn! Thank you Mr Ahmad jawaid!
اردو شاعری کی تنقید میں شعر کو عموماً علمی بنیادوں پر پرکھا جاتا ہے اور شاعر کو کسی تحریک کے پس منظر میں رکھ کر یا کسی نظریے سے وابستہ کرکے اس کی تخلیق کا مرتبہ معین کیا جاتا ہے۔
احمد جاوید صاحب کی گفتگو سننے سے پہلی مرتبہ اردو شاعری کی اصل روح اور شاعر کے صحیح مقام ومرتبے سے آگاہ ہونے کا موقع مل رہا ہے۔
اللہ تعالی آپ کو صحت اور پرسکون زندگی دے۔
بہت خوب ١١١ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ آپ لوگوں کو سخن شناس بناتے رہیں
اللہ تعالی آپ کو عمر طویل عطا کرے۔
ہمیں ڈاکٹر ارسلان احمد راٹھور صاحب پڑھاتے ہیں۔
اور ان میں آپ کی جلک دیکھی جا سکتی
بہت عمدہ تمہیدی گفتگو بعنوانِ سخن
Allah aapko abad ul aabaad tak hayaat o sehat mand aur ham par saayafigan rakhkhe...
صد آفرین....
behad shukriya
Masha Allah!
Very grateful💐
خوب
❤
boht khoob Sir, ek aur request if you can do a talk on Immanuel Kant and why you think he's the best philosopher and if he's better than Greek philosophers
میر دریا ہے
گزارش ہے اگر ممکن ہو تو اکبر الہ آبادی پر ایک نشست ہونی چاہیئے ۔ خاص طور پر زبان اور ثقافت کے حوالے سے ۔ شکریہ ۔ جزاک اللہ
انتخاب کلامِ میر کی شرح کہاں ملیگی کوئی صاحب بتائیں گے
شعر شور انگیز ۔۔۔از شمس الرحمن فاروقی۔
حضرت ایک نشست ن میم راشد اور مجید امجد پر بھی کیجیے
ن م راشد پر پانچ ، چھے حصوں پر مشتمل گفتگو موجود ہے
@@qasimsadeed9149 majeed amjad par nahe hai
aur jab yeh comment kita tha tab fahsid par bhe nahe the
2 nd part kb daloge
شمس الرحمان فاروقی صاحب کی کتاب "شعرِ شور انگیز کا پتا اگر معلوم ہے کہ کہاں سے شائع ہوئی اور کہاں سے دستیاب ہو گی تو عنایت کیجیئے
کتاب محل دربار مارکیٹ اردو بازار لاہور۔ 3500 روپے چار کتابوں کا سیٹ۔ کتاب سرائے اردو بازار لاہور سے بھی مل جائے گی
آپ یہاں سے بھی پڑھ سکتے ہیں
/www.rekhta.org/ebooks/sher-e-shor-angez-volume-001-shamsur-rahman-faruqi-ebooks-2
شرح نہیں کی آپ نے ان غزلوں کی۔۔۔۔۔۔
اگلی نشستوں کی سنیں