سبحان اللہ۔۔۔۔ڈاکٹر حمیداللہ صاحب رحمہ اللہ کیا عظیم اور نابغہ روزگار شخصیت اور مورخ تھے۔آپ ایک انتہائی بلند مرتبہ عالم دین تھے۔ اللہ کریم حضرت ڈاکٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں۔
May Allah Subhana Ta’Ala bless Dr. Hamid ullah Saab and his family with Magfirat and Bulund Daragats 🤲🤲🤲Ameen Ameen Ameen YA Rabbul Alameen Alhamdollilah Ameen 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
My Quran Teacher Introduced me to this book "Khutbaat e Bahawalpur " and said that the speakers you saw today on social media is no way near the level to the likes of Moulana Moududi, Dr Hamidullah etc and today after listening to him i have known why he had said that.
Mashaa Allah, Great Job to save this audio By Mr. Lutfullah Khan and Published by Khursheed Abdullah. May Allah Bless them with Eternal Prosperity and Barakah.
All praise belongs to Allah. May Allah reward Dr. Hamidullah jannat. I have read books on the history of the Quran. But from this lecture I have known a lot of new information. This lecture together with his other lectures worths listening, not one time but frequently. May Allah reward everyone engaged on the way to the arrival of this video to me.
خطبات بہاولپور میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب کی ایک خواہش کا ذکر ملتا ہے کہ انھوں نے وائس چانسلر سے پنجابی زبان میں ان دنوں چھپنے والے ترجمہ قرآن مجید کی فرمائش کی تھی۔ رمضان سعید
قرآن پاک رسول اللہﷺ کی حیاتِ پاک میں لکھ کر جمع ہو چکا تھا، دیکھ کر پڑھنے کی فضیلت میں احادیث موجود ہیں۔ جنگِ یمامہ کے بعد جمع القرآن کی روایات کا ماخذ محض ابن شہاب زہری ہے، جو تدلیس، ارسال اور ادراج کا خوگر ہے۔ اس وڈیو میں 54:20 پہ ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ اگر کچھ آیات بالفرض قرآن سے نکال بھی دی جائیں(یعنی جمع ہونے سے رہ بھی جاتیں) تو قرآن پہ کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس مفہوم کی آیات دوسری سورتوں میں موجود ہیں، اس بات کی توقع ڈاکٹر صاحب سے ہر گز نہیں تھی، یہ بات سن کر بہت مایوسی ہوئی۔
مجھے آپ سے اصولا اتفاق ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ غلطی کا صدور بجز نبی کے کسی سے بھی ممکن ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے یہ بات محض حاضرین کو سمجھانے کے لیے کہی ہو مگر پھر بھی یہ بات ان کے علمی منصب کے شایاں نہیں اور صراحتا غلط ہے
میری رائے میں کم از کم بیسویں صدی میں اسلام کا اتنا بڑا عالم کوئ اور نہیں تھا۔ بنیادی طور پرڈاکٹر صاحب قانون کے پیشے سے منسلک تھے۔ مگر اسلام کی جو خدمت ڈاکٹر صاحب نے انجام دی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آپ نہ صرف پی ایچ ڈی تھے بلکہ ڈی لٹ بھی تھے ۔ قرآن کے تراجم اور علمی خدمات کا تو جواب نہیں آپ کے ہاتھ پر ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قابل کیا۔ ایسے جوہر قابل کبھی کبھی ہی پیدا ہوتے ہیں
27:05 510 ء شاید تسامح ھے 610 ء ہونا چاہئے۔ 570ء میں رسولﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی ولادت ھے اور اس کے چالیس سال بعد غارحراء کا واقعہ رونما ہوا وحی کی شکل میں تو اس لحاظ سے 610ء درست ہوگا۔ وﷲ تعالی اعلم
@khursheedabdullah2261 Yes it's of no purpose then if it's not his voice. I'm afraid that you got offended. I asked this question due following two reasons. 1. Everyone is not intellectually honest like you as people upload voice clips of Iqbal, while there is no audio available in his voice. 2. Someone in comments and on thumbnail it's written Lutfullah with Awaz Khazana which confused me, so I asked.
ڈاکٹر حمید اللہ صاحب نے صحیفہ ھمام بن منبہ کو ڈھونڈنے کا اعزاز حاصل کیا ۔² "عہد نبوی میں نظام حکمرانی " ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کی تصنیف ہے ۔۔۔۔۔کیا یہ معلومات درست ہیں؟؟؟؟
بصد احترام گزارش ہے کہ ام ورقۃ کی روایت سے قطعا یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ مردوں کی امامت کرواتی تھیں بلکہ تؤم اھل دارھا کے الفاظ ہیں اور اس سے مراد ان کے گھر کی دیگر عورتیں اور لونڈیاں تھیں ۔واللہ تعالی اعلم بالصواب
ثنا الحسن بن حماد الحضرمي، حدثنا محمد بن فضيل، عن الوليد بن جميع، عن عبد الرحمن بن خلاد،عن ام ورقة بنت عبد الله بن الحارث، بهذا الحديث، والاول اتم، قال: وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يزورها في بيتها، وجعل لها مؤذنا يؤذن لها وامرها ان تؤم اهل دارها، قال عبد الرحمن: فانا رايت مؤذنها شيخا كبيرا. اس سند سے بھی ام ورقہ بنت عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث مروی ہے، لیکن پہلی حدیث زیادہ کامل ہے، اس میں یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام ورقہ سے ملنے ان کے گھر تشریف لے جاتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے ایک مؤذن مقرر کر دیا تھا، جو اذان دیتا تھا اور انہیں حکم دیا تھا کہ اپنے گھر والوں کی امامت کریں۔ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے ان کے مؤذن کو دیکھا، وہ بہت بوڑھے تھے۔
دعائیہ شکر گزاری اور اپنی حاضری کا ثبوت اطمینان قلب سے تصدیق توثیق میں متعدد کومنٹس کو ❤ کیا ہے ۔
ماشاءاللہ تعالیٰ
ڈھیروں دعائیں ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
سبحان اللہ۔۔۔۔ڈاکٹر حمیداللہ صاحب رحمہ اللہ کیا عظیم اور نابغہ روزگار شخصیت اور مورخ تھے۔آپ ایک انتہائی بلند مرتبہ عالم دین تھے۔ اللہ کریم حضرت ڈاکٹر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں۔
@@syedsalmanhamdani5089
آمین ثم آمین
محترم نے بغیر کسی کتاب یا نوٹس کے یہ لیکچر دیا ہے۔۔ سبحان اللہ۔۔ کیا ہی اچھے حافظے تھے۔۔اللہ ہمیں بھی ایسا حافظہ فے دے۔۔ آمین
Jo bhi yeh video upload kiye hain unkey liye bahut duayen jazakallah khair
@@MasoodMohammed-u5d
شکریہ ۔ ڈاکٹر حمید اللہ صاجب کی تمام وڈیوز میں نے اپلوڈ کی ہیں
History saved by Mr.Lutfullah sb.
And hats of to Mr.Hameedullah
Inko sun sun kar allah rasul quran se mohabat milti he. Lectures kitab khutbat bhi hen v good book.
@@TajRehman-df6kx
بہت بڑے انسان تھے ، اللہ درجات بلند فرمائے آمین
Dr. Hamidullah, himself was an encyclopedia. May Allah Rest him in peace and higher stage in the Jannatul Firdous.
@@FirasathAli-q1v
آمین یا رب العالمین
ڈاکٹر حمیداللہ صاحب پر بہت ساری پوسٹ موبائیل پر ہے۔ ساری پوسٹ پڑھ کر بھی تشنگی کا احساس ہی ہوتا ہے۔
Really a legend of Islamic knowledge and history. May Allah shower his countless blessings on him.
Aameen
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، اور ہمیں ان کی تعلیمات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے، آمین
آمین ثم آمین
May Allah Subhana Ta’Ala bless Dr. Hamid ullah Saab and his family with Magfirat and Bulund Daragats 🤲🤲🤲Ameen Ameen Ameen YA Rabbul Alameen Alhamdollilah Ameen 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
My Quran Teacher Introduced me to this book "Khutbaat e Bahawalpur " and said that the speakers you saw today on social media is no way near the level to the likes of Moulana Moududi, Dr Hamidullah etc and today after listening to him i have known why he had said that.
بہت ہی سہل اور آسان انداز تکلم۔
Mashaa Allah, Great Job to save this audio By Mr. Lutfullah Khan and Published by Khursheed Abdullah. May Allah Bless them with Eternal Prosperity and Barakah.
Definitely,
He is still a 💎gems of Ummah
جزاک اللہ خیر اللہ کبیر اللہ حمید اللہ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کو اپنی خاص رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے آمین رب العالمین
الله يرحمه و يغفر له ويجعله من اهل الفردوس الأعلى مع النبيين و الصديقين والشهداء.
اللہ ربالعزت آپ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور جنت میں جگہ دے آمین ثم آمین یارب العالمین
SubhanAllah. Alhamdulillah, we have been blessed with such high personalities.
@@mirzaasifbaig5335
جزاک اللہ
Masha Allah..
Dr. Sb. Allah apko jaza dein..
Ap par poori Omat e Moslima ko Fakhar hy..
زبردست خطبہ ۔ ایک اچھا تاریخی ریکارڈ
رحمہ اللہ
May Allah have mercy on his soul & grant him Jannah....
All praise belongs to Allah. May Allah reward Dr. Hamidullah jannat. I have read books on the history of the Quran. But from this lecture I have known a lot of new information. This lecture together with his other lectures worths listening, not one time but frequently. May Allah reward everyone engaged on the way to the arrival of this video to me.
خطبات بہاولپور میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب کی ایک خواہش کا ذکر ملتا ہے کہ انھوں نے وائس چانسلر سے پنجابی زبان میں ان دنوں چھپنے والے ترجمہ قرآن مجید کی فرمائش کی تھی۔ رمضان سعید
MASHA ALLAH HAYATI HOWEY...
May Allah bless Dr Hamidullah for his services. Thanks for uploading such valuable lectures.
AoA, May Allah Raheem O Kareem grant him the best place in the Junnat al firdous
SUBHAN Allah, JAZA Kalla Allah Khairun
Blessed to listen this legend from Bahawalpur.
سبحان الله
جزا ک اللہ خیرا
MaaShaAllah Sir 💕🌸
رحمه الله رحمة واسعة
Allah bless you and your family
JazakAllah JazakAllah
Subhanallah
Subhan Allah
Itni pyari awaz
Bohat bara ahsaan kia
Masha Allah 💖👍
Masha ALLAH
بہت اچھی کاوش
Masha allah
MaShaAllah
MASHALLAH
ابو احسن ندوی ڈاکٹڑ حؐید الہ کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ مرحوم کا تعلق صحابہ کے قافلے سے تھا لیکن آپ ان سے بچھڑ گئے اور بیسویں صدی میں ظہور کیا۔
جناب ابوالحسن ندوی صاحب نے یہ بات کب کہی تھی یا کس کتاب میں لکھی تھی؟ حوالہ دیں تو نوازش ہوگی.
hawala de den ho ske to.
قرآن پاک رسول اللہﷺ کی حیاتِ پاک میں لکھ کر جمع ہو چکا تھا، دیکھ کر پڑھنے کی فضیلت میں احادیث موجود ہیں۔ جنگِ یمامہ کے بعد جمع القرآن کی روایات کا ماخذ محض ابن شہاب زہری ہے، جو تدلیس، ارسال اور ادراج کا خوگر ہے۔
اس وڈیو میں 54:20 پہ ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ اگر کچھ آیات بالفرض قرآن سے نکال بھی دی جائیں(یعنی جمع ہونے سے رہ بھی جاتیں) تو قرآن پہ کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس مفہوم کی آیات دوسری سورتوں میں موجود ہیں، اس بات کی توقع ڈاکٹر صاحب سے ہر گز نہیں تھی، یہ بات سن کر بہت مایوسی ہوئی۔
مجھے آپ سے اصولا اتفاق ہے
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ غلطی کا صدور بجز نبی کے کسی سے بھی ممکن ہے ۔
ہو سکتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے یہ بات محض حاضرین کو سمجھانے کے لیے کہی ہو مگر پھر بھی یہ بات ان کے علمی منصب کے شایاں نہیں اور صراحتا غلط ہے
آپ مکمل آڈیو سنیں ۔
یہ سوالیہ نشست میں کسی نے ڈاکٹر صاحب سے سوال کیا ھے۔ اور ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا ھے۔
01:27 منٹ پر۔
yeh sirf misaal denay k liye bola ha aur woh aam insaan hein nabi nahi
رحمه الله تعالى
میری رائے میں کم از کم بیسویں صدی میں اسلام کا اتنا بڑا عالم کوئ اور نہیں تھا۔ بنیادی طور پرڈاکٹر صاحب قانون کے پیشے سے منسلک تھے۔
مگر اسلام کی جو خدمت ڈاکٹر صاحب نے انجام دی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آپ نہ صرف پی ایچ ڈی تھے بلکہ ڈی لٹ بھی تھے ۔ قرآن کے تراجم اور علمی خدمات کا تو جواب نہیں
آپ کے ہاتھ پر ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قابل کیا۔
ایسے جوہر قابل کبھی کبھی ہی پیدا ہوتے ہیں
mashallah
خورشید صاحب انکی یہ کتاب لاہور میں کہاں سے مل سکتی ہے
What was the year when the lectures were recorded?
27:05
510 ء شاید تسامح ھے 610 ء ہونا چاہئے۔
570ء میں رسولﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی ولادت ھے اور اس کے چالیس سال بعد غارحراء کا واقعہ رونما ہوا وحی کی شکل میں تو اس لحاظ سے 610ء درست ہوگا۔
وﷲ تعالی اعلم
ہاں جی ایسا ہی ہے عظیم انسانوں سے بھی کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے
کیا ڈاکٹر حمید اللہ کی آواز ہے یا کسی اور کی ؟
ظاہری بات ہے کہ ڈاکٹر حمید اللہ کی آواز ہے ۔ اگر ان کی آواز نہ ہوتی تو میں کبھی اتنے اہتمام سے اسے محفوظ نہ کرتا
@@khursheedabdullah2261 جزاک اللہ خیرا
what is the date of this lecture??
In 1980 when Dr hammidullah came to bahawalpur at islamia university Pakistan
حمیداللہ رح جیسے لوگ عالم دین نہیں ہوتے بلکہ داعی ہوتے ہیں۔ ان سے فقہی مسائل نہ پوچھنے چاہیئں اور نہ ہی انہیں بتانا چاہیئے۔
بہت شکریہ اپنی علمی مداخلت سے نوازنے کا۔
آپ یہاں سے جا سکتے ہیں۔
اللّٰہ حافظ
@@TheMirzaghalib afsos waswasy nay ghair ahle ilm ki puja per laga dia.
Tum Tou Nahi Kar rahe na Ghair Ahl e ilm ki poojaa
Tum shukar Karo
Aur aese he logon par fatway lagate lagate mar jao
Is that Dr Hameedullah's voice ?
@@TheMirzaghalib
Of course , it's his voice. Otherwise what is the point point in uploading the lecture in someone's else's voice !!
@khursheedabdullah2261
Yes it's of no purpose then if it's not his voice.
I'm afraid that you got offended.
I asked this question due following two reasons.
1. Everyone is not intellectually honest like you as people upload voice clips of Iqbal, while there is no audio available in his voice.
2. Someone in comments and on thumbnail it's written Lutfullah with Awaz Khazana which confused me, so I asked.
ڈاکٹر حمید اللہ صاحب نے صحیفہ ھمام بن منبہ کو ڈھونڈنے کا اعزاز حاصل کیا ۔² "عہد نبوی میں نظام حکمرانی " ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کی تصنیف ہے ۔۔۔۔۔کیا یہ معلومات درست ہیں؟؟؟؟
ji
اللہ مے قطعا کسی عورت کو نبی نہیں بنایا۔
Watching in 2025
بصد احترام گزارش ہے کہ ام ورقۃ کی روایت سے قطعا یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ مردوں کی امامت کرواتی تھیں بلکہ تؤم اھل دارھا کے الفاظ ہیں اور اس سے مراد ان کے گھر کی دیگر عورتیں اور لونڈیاں تھیں ۔واللہ تعالی اعلم بالصواب
😊
ثنا الحسن بن حماد الحضرمي، حدثنا محمد بن فضيل، عن الوليد بن جميع، عن عبد الرحمن بن خلاد،عن ام ورقة بنت عبد الله بن الحارث، بهذا الحديث، والاول اتم، قال: وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يزورها في بيتها، وجعل لها مؤذنا يؤذن لها وامرها ان تؤم اهل دارها، قال عبد الرحمن: فانا رايت مؤذنها شيخا كبيرا.
اس سند سے بھی ام ورقہ بنت عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث مروی ہے، لیکن پہلی حدیث زیادہ کامل ہے، اس میں یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام ورقہ سے ملنے ان کے گھر تشریف لے جاتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے ایک مؤذن مقرر کر دیا تھا، جو اذان دیتا تھا اور انہیں حکم دیا تھا کہ اپنے گھر والوں کی امامت کریں۔ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے ان کے مؤذن کو دیکھا، وہ بہت بوڑھے تھے۔
افسانہ نگار ہوتے تو بہتر تھا۔
بیوقوف کی نشانی ھےکہ وہ دلیل کو نہیں مانتے
@@ZafarCheema-ru6dr baywaquf to wo hay jo ilm aur maloomat main farq na samjhay.
*Hamidullah was an impostor, a deceiver*
ma sha Allah
ma-sha-allah
MaShaAllah