قادیانی سربراہ مرزا طاہر کو مباہلہ میں کیسے شکست ہوئی کرکٹ پروگرام 81

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 31

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 5 місяців тому +9

    اس مباھلے کا پہلا اور اصل مخاطب جنرل ضیا الحق تھا۔ حیرت ہے کہ وہ مباھلے کے ٹھیک ایک سال کے اندر ھلاک ہوا۔ علماء کو چاہیے اس کا جواب دیں۔مزید حیرت ہے کہ ضیا کے حادثہ سے ایک ہفتہ پہلے مرزا طاہر احمد صاحب نے خطبہ میں کہا کہ اب ضیا الحق کے لیے کوئی راہ فرار نہیں ہے۔ اور بالکل ایسا ہی ہوا۔ ہر چیز ریکارڈ پر ہے۔

    • @gudduguddu2194
      @gudduguddu2194 5 місяців тому

      KHALIFAA HOTAA TAU PAKISTAN MEIN REH KAR CHALENGE KARTAA

    • @AllamaIlliasSuttar
      @AllamaIlliasSuttar  2 місяці тому +1

      جنرل ضیا نے کبھی مباہلہ کو قبول ہی نہیں کیا تھا۔
      (87) جنرل ضیاء الحق کی موت مباہلہ کا نتیجہ نہیں
      facebook.com/media/set/?set=a.266314089255817&type=3

  • @sarfrazmalik4212
    @sarfrazmalik4212 Місяць тому

    Jhute per khuda ki lanat

  • @sksarwaruddin5813
    @sksarwaruddin5813 2 місяці тому

    Ek taraf se sunna Thik nehi, isa nabi ko asman main zinda utha liya e kaha hai Quran main???????

  • @muhammadamarrafique1888
    @muhammadamarrafique1888 2 місяці тому

    Jhoton pe allah ki laanat

  • @sayedabdulmalik2595
    @sayedabdulmalik2595 2 місяці тому +1

    مولانا الیاس ستار صاحب۔ میرا نام عبدالمالک ہے آپ کو یاد ہو گا کہ آپ سے احمدیہ ہال میں ملاقات ہوئ تھی اور پھر بات چیت ہوئ تھی۔ پھر متعدد مرتبہ ملاقات ہوئ۔ آپ کے ایک اور دوست تھے ان کے ساتھ بھی منان صاحب مرحوم سے بات چیت ہوتی رہی۔ آپ کے دوست نے محسوس کرلیا کہ جماعت احمدیہ کے دلائل کا آپ کے پاس کوئ جواب نہیں۔ چنانچہ انہوں نے اپنے گھر بلایا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ میں حضرت مرزا صاحب کی تحریر کردہ کتب خریدنا چاہتا ہوں۔ اس وقت آپ کھسیانوں کی طرح منہ دیکھتے رہے۔ اور آج جب منان صاحب اور زکریا خان صاحب بھی فوت ہو گۓ ہیں تو لوگوں کو جھوٹی کہانیاں سنا رہے ہیں۔ آپ کو زرا بھی خوف نہیں کہ مرنے کے بعد خدا کو کیا جواب دینگے

    • @AllamaIlliasSuttar
      @AllamaIlliasSuttar  2 місяці тому

      میں نے قادیانی جج کو منظور کیا تھا۔ پھر بھی آپ لوگ اپنے حق میں فیصلہ نہیں لا سکے اور اس لیے قادیانی مربی عثمان نے مباہلہ آفر کیا۔ اگر مربی عثمان کے پاس جواب ہوتا تو وہ مباہلہ کا ذکر بھی نہیں کرتا اور کیس کرکے انعام حاصل کرتا اور الیاس ستار کو ذلیل کرتا۔
      مباہلہ ایگریمنٹ میں مربی عثمان نے لکھا ہے کہ "الیاس ستار ایک انعامی چیلنج والا مضمون ایک عرصے سے مفت تقسیم کررہے ہیں۔ موضوع بحث انعامی چیلنج والا مضمون تھا۔ مربی عثمان نے مباہلہ کا چیلنج پیش کیا اور الیاس ستار نے قبول کیا۔
      ابھی بھی اگر آپ کے پاس جواب ہے تو لندن امریکہ وغیرہ کی سپریم کورٹ سے فیصلہ لائیں اور انعام حاصل کریں۔

  • @Muhammad-ep2nu
    @Muhammad-ep2nu 5 місяців тому

    موت حیات اللہ کے ہاتھ میں ھے

    • @MR-jm3nz
      @MR-jm3nz 5 місяців тому +1

      بے شک زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اس میں کوئی شک بعض اللہ تعالیٰ کسی کو نشان بھی بنا دیتا ہے جس طرح آج فرعون کی مثال ہم سب کے سامنے ہے

    • @beahumanbeing5832
      @beahumanbeing5832 4 місяці тому

      RC Ahmadiyyon ke sath jis jis ne panga liya ya wo zakeel huaa us or usi je logon ne lannati kaha ya phir kafir ya phir is duniya se gae fironiyyat ki halat mien. Baki kusalmaan to parle darje ka jgiita hae. Wo to apne aap ko Sacha sabit kar hi nahi sakta challenge hae. Sub sare je sare mysakmasn jaganum mien hi jaien ge

    • @beahumanbeing5832
      @beahumanbeing5832 4 місяці тому

      Jhoota hae to or tera islaam bhi jhoiita qik insaan muj ko dekhna chahta hoon jobapne aap ko qadianin kehra ho. Jhoot bolne mien aap musalmaan apne jjoite mohd nabi je barabar ho wo to mohd duniya ka barha kazzab hae

  • @gudduguddu2194
    @gudduguddu2194 5 місяців тому

    MUSAILMA KAZZAB BAHAULLAH IRANI DONO KO MILAKAR PAIDAA HUAA MIRZAA KAADYANI

    • @MR-jm3nz
      @MR-jm3nz 4 місяці тому

      استغفر اللہ ربی بقول آپ کے آگر ان دونوں کو ملا بھی دیں ان میں سے ایک ہی نکلے گا تمہارے جیسا جھوٹا سر کاری اور درباری مسلمان کسی فطرت میں شامل ہے جھوٹ منفاقت خوشامد ملاوٹ یہ سب خوبیاں آپ جیسے لوگوں کے اندر موجود ہوں گیں پھر جب ان سے کوئی پوچھے گا آپ مسلمان ہیں جواب ملے بلند آواز جی الحمدللہ ہم مسلمان ہیں دراصل ان کو دیکھ کر یہود بھی شرمائیں گیں

    • @beahumanbeing5832
      @beahumanbeing5832 4 місяці тому

      Mirza qsdiani ne tete Gappi jjoite mohd ko kuchh Sacha sabit kar ke dikhaya hae warna kiyanat je baad bhi tera nabi jhoita hi sabit hoga study kar ja je islaam ki or mirzaiyon ki jo izzat tere mohd ko murzq ne dilaee hae wi tum sare musalman bhi nahi sila sakte behad karni hae to jun mrzi kar. Tum musalmanon ki bazar se koi mohd ko dekhe ga to tera mohd zehmat tul lil ajemeen dikhta hae Rehmat nahi

    • @MR-jm3nz
      @MR-jm3nz 4 місяці тому

      دراصل تمھارا قصور نہیں ہے ایک تم سرکاری اور درباری مسلمان ہو اس لئیے بداخلاقی تمیں خاندانی طور پر ورثے میں ملی ہے دوسری سب سے بڑی غلطی تمھاری تربیت کرنے والوں کی جس نے معاشرے میں جاہل اولاد پیدا کی او معاشرے پھینک دیا بغیر تربیت کے تاکہ معاشرے کا سکون تباہ کرتا پھرے جو تم کررہے ہو کیونکہ جاہلیت تجھے خاندانی ورثے میں ملی اس لئے تجھے سمجھانے کا یا نصیحت کرنے کا دلائل دینا کا کوئی فاعدہ نہیں جاہلیت تجھے مبارک ہو اور تربیت کرنے والوں کو بھی

    • @sksarwaruddin5813
      @sksarwaruddin5813 2 місяці тому

      Jab jawab nehi hota to eise bolta hai