Pakistan's Blasphemy Law: The Struggle to Find Lawyers for Blasphemy Cases | Talk Shock

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 478

  • @ilyaskhanpasha8626
    @ilyaskhanpasha8626 14 днів тому +81

    بہترین پروگرام میڈیا کو بغیر کسی دباؤ کے ایسے معالات کو عوام کے سامنے رکھنا چاہیے تاکہ لوگوں تک معلومات پہنچیں

  • @dr.muhammadabdullah3615
    @dr.muhammadabdullah3615 14 днів тому +52

    اعزاز صاحب، آپکی بہادری کو سلام ہے جو آپ اس نازک معاملے پر ڈرے بغیر پروگرام کر رہے ہیں۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔

    • @Ramzan629
      @Ramzan629 14 днів тому +1

      اوور سیز پاکستانیوں پر حکومت پاکستان ایک اور ظلم سعودیہ سے پیسے بھیجنے پر پاکستان میں اکاونٹ سے ھر ٹرانسفر پر 2500 روپے کاٹنے شروع کر دیے ھیں عمران خان کو چاھئے کہ وہ اس موقع پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دے تو 100 فیصد کامیاب ھونے کہ امکان ھیں

    • @Ramzan629
      @Ramzan629 14 днів тому

      اس وقت سعودی کی تمام کرنسی ایکسچینج اور ایپ 73 عشاریہ 30 سے 80 پیسے تک ایک ریال کا ریٹ دے رھی ھیں اور ھنڈی والے 74 عشاریہ 85 تک دے رھیں ھیں آپ اگر 1000 ریال سعودیہ سے بنکنگ کےذریعے بھیجے گیں تو آپکے گھر والو 73600 ملے گیں اور اگر ھنڈئ سے بھیجے گے تو 74850 روپے ملے 80 پرسنٹ اووسیز بنکنگ سے پیسے بھیجتے ھیں اور ان میں 70 پرسنٹ مزدور ھیں جب 1200 روپے کا فرق تو پہلے ھی ھے لیکن اب بنکنگ میں 2500 روپے کٹنا شروع ھو چکا تو آپ ھی بتاے کہ جب ایک بندے کا 3700 روپے کٹ جاے گا بنک سے جائز طریقے سے پیسے بھیجنے پر تو وہ ھنڈی کو کیوں استعمال نہ کرے

    • @Ramzan629
      @Ramzan629 14 днів тому +1

      اس حکومت کو دشمنوں کی ضرورت نہیں اس کے اقدامات ھی اس کے لیے کافی ھیں اوور سیز پاکستانی جب پاکستان میں بنکنگ سے پیسے بھیجتے ھین تو بنک ان کے اکاؤنٹ سے 2500 روپے کاٹ رھی ھر ٹرانسفر پر تو اوور سیز اپنے پیسے ھنڈی سے بھیجنے شروع کر دے گیں تو پھر کیا کرے گی یہ حکومت

  • @razich227
    @razich227 13 днів тому +30

    اعزاز بھائی اس اہم معاملے پر پروگرام کرنے پر آپکا بہت شکریہ

  • @hunzatourism2837
    @hunzatourism2837 14 днів тому +33

    Salute to these families who, despite all the dangers speaking the truth. Peace for all

  • @Nadi5231
    @Nadi5231 14 днів тому +68

    مقافات عمل۔جب اقلیتوں پر ظلم ھوتا ھے تو کوئی نہیں بولتا ۔پھر خدا تعالٰی کی لاٹھی چلتی ہے تو پھر وہی ظلم ایک دوسرے پر کرتے ھیں ۔

    • @imranzaki3687
      @imranzaki3687 12 днів тому

      سمندر کو کوزے میں بند کر دیا آپ نے۔ بہت اعلی۔

    • @ahmadcheema4202
      @ahmadcheema4202 11 днів тому

      کون سا ظلم جو اقلیتوں پر کیا جاتا ہے؟؟؟

    • @naimatrabbi
      @naimatrabbi 10 днів тому +3

      اصلیت اقلیت میں شامل ہو کر پتہ چلتی ہے ۔

    • @ahmadcheema4202
      @ahmadcheema4202 10 днів тому

      @@naimatrabbi غیر مسلم لوگ ہمارے قرآن کو نظر اتش کیوں اور وہ بھی ہمارے ہی ملک میں رہتے ہوئے
      جب ہم تمہارے مذہب کا مذاق نہیں اڑاتے تو تم کو کس نے حق دیا ہے کہ ہمارے دین کا مذاق بناو ہماری مساجد کو جلاو اور مغرب سے پیسے وصول کرکے ہمارے معاشرے میں برائی کو عام کرو؟

    • @Aking300
      @Aking300 10 днів тому

      @@ahmadcheema4202 what kind ofoppression? In Pakistan Christian man or a woman doesn’t matter how educated and intelligent they are man and woman of integrity they’re not good to become a Prime Minister of Pakistan . 2nd class citizen

  • @abidjan1088
    @abidjan1088 14 днів тому +21

    بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام ہے۔اللہ پاک ان بنی امیہ کے سوچ رکھنے والوں پر عذاب نازل کرے۔

  • @ImranUllahKhan1991
    @ImranUllahKhan1991 14 днів тому +40

    اعزاز بھائی زبردست ۔
    اس گینگ میں جو بھی ملوث ہے سب کو نشان عبرت بنانا چائیے ۔

  • @ik590_youtube
    @ik590_youtube 14 днів тому +16

    اعزاز صاحب بہت اچھا پروگرام ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

  • @HorainBaig
    @HorainBaig 14 днів тому +17

    اللہ آپ کو اجر دے یہ پروگرام کئی لوگوں کے لئے راحت کا باعث ہے۔

  • @muzaffarzaidi6907
    @muzaffarzaidi6907 14 днів тому +15

    Hats off to Shah Jee for this bold and courageous step taken to disclose hidden mafias. Excellent initiative

  • @Landofflowers12
    @Landofflowers12 14 днів тому +27

    Finally media has started to talk about it , previously everybody was scared to talk about this matter , but Alhumdulillah after the report of special branch and NCHR report now media is taking stand for victims.

  • @abidshah1965
    @abidshah1965 14 днів тому +21

    آپکی ہمت کو داد

  • @syedhh1503
    @syedhh1503 14 днів тому +30

    Very well done, Azaz Syed Sahib. You have chosen a very important issue for discussion. Please continue with this topic to disclose criminals behind this crime.

  • @infobysaqib
    @infobysaqib 14 днів тому +47

    آج پہلی دفعہ کوئی آذاد صحافی نظر آیا ہے ۔ بہت شکریہ

  • @asifayub9583
    @asifayub9583 14 днів тому +27

    Unless these Blasphemy Laws are repealed they will continue to be misused by our so called Religious Leaders and Criminals ( Government Officials and Lawyers / Judges).

    • @FortMyer-n5l
      @FortMyer-n5l 14 днів тому

      I agree with you, Pakistan system is already so polluted with misuses and this type of laws are a lottery for religious fanatics and police.

    • @3410166777201
      @3410166777201 13 днів тому

      this is what this gang wants to achieve, to raise public sentiments against law, this gang should be punished

  • @komalsohail8729
    @komalsohail8729 14 днів тому +16

    Thanks for this show...God bless you sir

  • @akhtariakhtari8187
    @akhtariakhtari8187 6 днів тому +2

    بہت اچھا پروگرام آپ نے شروع کیا ہے۔مذہب انسان اور خدا کا معاملہ ہے۔یہ ظالم دنیا کی حرص و ہوس کی خاطر سب کچھ کر رہے ہیں۔انکا مذہب سے دور کا واسطہ بھی نہیں۔

  • @Hamptonparkdande
    @Hamptonparkdande 14 днів тому +13

    Azaz syed God bless you. Khuda Apka hami O Nasir ho

  • @d2zinc
    @d2zinc 14 днів тому +23

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے غریب آدمی کے لئے آواز اٹھائی

  • @rajaabrar-ct4lv
    @rajaabrar-ct4lv 14 днів тому +29

    جناب یہاں تو افسوس کی بات ہے کوئی ممتاز قادری پر بھی ولاگ نہیں کرتا کیونکہ اس کے پیچھے بننے والی ایک جماعت کہتی ہے کہ وہ شہید ہے وہ غازی ہے لیکن عدلیہ کہتی ہے کہ اس نے اپیل کی تھی بدقسمتی سے اس پر کوئی پروگرام کرے یہ سب ننگے ہو جائیں گے سب کے سامنے

  • @Adnankhan-xp1gs
    @Adnankhan-xp1gs 14 днів тому +20

    پہلے یہ کام صرف حکومتیں کرتی تھیں ۔۔ اب ہر بندے نے ہی مزھب کو دھندہ بنا لیا ہے ۔۔۔

    • @mashhood5
      @mashhood5 14 днів тому +2

      ایسی " اچھے اور خدمتِ اسلام " والے کام ریاست ہی شروع کرتی ہے اور اپنے ہم پیالہ ہم نوالہ لوگوں کے لئے راستے دِکھاتے ہیں ۔ اللہ ایسے ظالموں سے سادہ ، ان پڑھ اور مظلوم عوام کو محفوظ رکھے۔ آمین

    • @pgcinc.1457
      @pgcinc.1457 9 днів тому

      یہ ملک بنا ہی فتووں کا دھندھا کھیلنے کے لئے ہے

  • @akhtariakhtari8187
    @akhtariakhtari8187 7 днів тому +2

    اللہ ان کو ہدایت دے آمین اور خود ان کا محاسبہ کرےآمین

  • @ZafariqbalIqbal-s7s
    @ZafariqbalIqbal-s7s 14 днів тому +19

    اعزاز صاحب غریب لوگوں کی بات پر توجہ کرنا اللہ آپ پر مھربان ھو گا ھماری دعا ھے

  • @vohrafamily5842
    @vohrafamily5842 12 днів тому +12

    توہین مذاہب کے یہ قوانین اس قوم پر ایک عذاب بن کر نازل ہوئے ہیں۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

  • @saq80
    @saq80 14 днів тому +9

    Aizaz sahab is issue ko mazeed highlight krey please, bht shukriya is eipisode ke leye

  • @qaiseriqbal9450
    @qaiseriqbal9450 14 днів тому +10

    Highly appreciate your efforts, may Allah bless you

  • @ikrambhatti3302
    @ikrambhatti3302 14 днів тому +18

    یہ لوگ سچ فرمایا رہے ہیں نام نہاد وکیل بزنس کر رہے ہیں

  • @na789
    @na789 5 днів тому +1

    واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔
    یہ ہے ! پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ آباد ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

  • @akashashfaq7184
    @akashashfaq7184 14 днів тому +12

    Finally someone got the courage to speak.

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 14 днів тому

      Yeh courage naheen bulkeh yeh nichlay darjay ka naakaam sahafi iss issue ko cash ker kay apni rating bana raha ha hai.

  • @SaadShah-s6i
    @SaadShah-s6i 7 днів тому +1

    Media should raise the voice of these innocent families

  • @inamKhan-jq1vt
    @inamKhan-jq1vt 14 днів тому +8

    Very well done Aizaz, please follow this case throughout the year so it goes to a meaningful end...May Allah bless you Ameen.

  • @ZulfiqarAli-dl3re
    @ZulfiqarAli-dl3re 14 днів тому +31

    اعزاز بھائی اس گروپ فل ایکسپوز کرنا ہے چاہیے آیف ایی اے او وکیل ہو کوئی بھی بڑے سے بڑا ہو انشاء اللہ ہم بھی یاددہانی کراے گے

  • @successsecrets2380
    @successsecrets2380 12 днів тому +4

    اعزاز صاحب آپ نے بہت ھی اچھا پروگرام کیا ہے۔جزاک اللہ

  • @shahidshafiq3184
    @shahidshafiq3184 10 днів тому +6

    We need secular Pakistan 🇵🇰

  • @abduljabbarnasir6523
    @abduljabbarnasir6523 14 днів тому +15

    اس کی مکمل تحقیق ہونی چاہیے اور اگر گروہ کے ضمن میں دعویٰ درست ہے تو گروہ کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔

  • @ghulamabid7963
    @ghulamabid7963 14 днів тому +5

    یہ پروگرام کرنے کا شکریہ۔ایسے پروگرام کے لئے بڑے جرآت کی ضرورت ہے۔اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دےآمین۔
    اس معاملے کے پیچھے لگے رہیں۔

  • @InamUlhaq-zx9wh
    @InamUlhaq-zx9wh 14 днів тому +11

    Justice for these innocent days 😢

  • @ajakhel
    @ajakhel 12 днів тому +6

    اعزاز بھائی بہت زبردست ، میں بھی اسی کیس میں جیل کاٹ کر انڈر گراؤنڈ رہ رہا ہوں ۔ مسلمان ہوں الحمدللہ ۔ کالعدم تنظیموں کا کنٹرول ہے ایف آئی اے پر

  • @AshfaqueAhmed-t3n
    @AshfaqueAhmed-t3n 14 днів тому +16

    پاکستان کا قانون ہے اندھا ۔۔۔۔اور ۔۔۔آنکھ والوں کی مار رہا ہے اندھا 😢😢😢

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 14 днів тому +9

    *Question is:*
    why that blasphemy law does not exist in any Muslim country except in Pak? Are we better Muslims than all other Muslims? No. In fact, the answer is: in reverse. *This law is made ONLY in order to misuse it.* This is not a mandatory law of Noble Quran. It is made by our Moulveez, and Rulers are always scared from these Fanatical Moulveez. This law must be abrogated

    • @DailystuffAB
      @DailystuffAB 7 днів тому

      thats why, to save Islam and project true image of Islam, molwis should be banned!

  • @MuhammadNawaz-vj1nb
    @MuhammadNawaz-vj1nb 5 днів тому +2

    بالکل حقیقت پر مبنی کہانی ہے تقریبا ہر مسلمان خاندان جن کے بچے اٹھاٸے ہیں سب کی کہانی یہی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ساری بلاسفیمی بزنس گروپ کی پلاننگ ہے

  • @batoolbatool125
    @batoolbatool125 7 днів тому +1

    Azaz syed buhat buhat hoob Allah pak ap ko punjran pak ka sadqay ap ko apby hifzo aman ma rakhy ameen

  • @mashhood5
    @mashhood5 14 днів тому +19

    توہین مذہب قوانین کے کچھ اور تماشے بھی ابھی سامنے آئیں گے ۔ یہ آگ جو کہ ایک " مخصوص جماعت " کے لئے لگائی گئی تھی، کیونکہ قانون بناتے وقت ہی نیتوں میں فتور تھا لہذا انما الاعمال بالنیات کے تحت ویسے ہی نتائج ۔ اگر ابھی بھی اہل دانش اپنی مصلحتاً خاموشی نہیں توڑیں گے ، یہ اگ مزید پھیلے گی

    • @ayubbaig3788
      @ayubbaig3788 11 днів тому

      مخصوص جماعت تو معلون قادیانی ہیں تم اگر ان کی بات کر رہے تو مجھے تم مسلمان نہیں لگتے کسی بھی بے گناہ کو سزا دینا ظلم ہے کوئی بھی سچا مسلمان ظالم نہیں ہوتا

    • @universefact6190
      @universefact6190 7 днів тому

      Jammat Ahmadiyya Zindabad. Ye mulk abhi mazeed takleef bardasht kara gain ye log, Allah ke lathi beawaz ha…

  • @MuhammadSalmanHashmi-l2k
    @MuhammadSalmanHashmi-l2k 4 дні тому +1

    Allah sabko rehai naseb farmaye Ameen 🙏

  • @khankhan-e3o6l
    @khankhan-e3o6l 14 днів тому +12

    میں بڑی آرسی سے دیکھ رہا ہوں کہ اسلام مزہب بدقسمتی سے زاتی سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اعزاز سید صاحب زندارھو ھزارھا سال زندارھو

  • @aliazadari4005
    @aliazadari4005 14 днів тому +4

    سلام ہے اعزاز صاحب آپکو۔۔۔اتنے حساس ترین موضوع پہ ان بے چاروں کو آپ نے پلیٹ فام مہیا کیا۔۔آپ کی صحافت پہ فخر کرتے ہیں ہم❤❤❤۔۔خدا شرپسندوں سے سدا محفوظ رکھے

  • @HSulehri-l2c
    @HSulehri-l2c 14 днів тому +5

    اللہ پاک آپ کو ان افراد کا موقف پیش کرنے کا اجر عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @ajakhel
    @ajakhel 12 днів тому +5

    295 میں مخالف جانب شہر کے ٹاپ کے پندرہ وکلا ہوتے ہیں جبکہ ملزم کو ضمانت کی درخواست کا پرنٹ تک کوئی نکال کر نہیں دیتا ۔ وکلا جاکر منع کرتے ہیں اس وکیل کو جو غلطی سے ایسا کیس لے ۔ مقامی غنڈوں کو لے جاکر وکلاء کو روکا جاتا ہے ۔

  • @nasrbhatti
    @nasrbhatti 14 днів тому +23

    Bravo Aizaz Sayyed sahib, stay strong

  • @saqi88
    @saqi88 14 днів тому +9

    Wonderful program

  • @salali09
    @salali09 12 днів тому +5

    افسوس ہے کہ یہ قانون غلط استمعال ہو رہا ہے

    • @pgcinc.1457
      @pgcinc.1457 9 днів тому +1

      قانون ہی غلط ہے استعمال تو بعد کی بات ہے

    • @pgcinc.1457
      @pgcinc.1457 9 днів тому

      چوتیا ملک کے چوتیا قانون

    • @pgcinc.1457
      @pgcinc.1457 9 днів тому

      پاکستان کو اسلام نے کو اور اسلام نے پاکستان کو واڑ کے رکھ دیا ہے

    • @universefact6190
      @universefact6190 7 днів тому

      Qanoon he ghalat ha… abhi to Pakistani
      Awam ke or chekhain nikalni ha sabar to karo… ye Qanoon Jamat Ahmadiyya ka Khilaf banaya gea tha aj us ke Zad ma sub ka sub araha hain.

  • @amiraziz6329
    @amiraziz6329 14 днів тому +5

    May Allah bless you Azaz Sahib. Such a daring stance.

  • @subhannaeem5465
    @subhannaeem5465 14 днів тому +9

    بہت بہادری دکھائی ہے اعزاز صاحب آپ نے اتنے احساس موضوع پر شو کر کے 😞

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 14 днів тому

      Secular logo ko kia takleef h smjh ati haaa

    • @subhannaeem5465
      @subhannaeem5465 14 днів тому

      @sssssssss34444
      کسی سیکولر کے بچے کیا ذرا یہ بتاؤ کہ توہینِ مذہب یا توہین رسالت کے ڈرامے صرف پاکستان میں ہی کیوں ہوتے ہیں ؟؟اور کسی اسلامی ملک میں کیوں نہیں ہوتے ایسے ڈرامے ؟؟کیونکہ دوسرے اسلامی ممالک میں TLP جیسی فتنہ پھیلانے والی تنظیمیں نہیں ہیں🫤🫤🫤

  • @Afaqi2012
    @Afaqi2012 14 днів тому +6

    عدالتیں انصاف کر ہی نہیں سکتیں۔ انہیں منع کیا گیا ہے۔۔

  • @onelastdance
    @onelastdance 14 днів тому +4

    Well done and thanks for raising awareness on such a complicated and important topic

  • @saabjaan6343
    @saabjaan6343 14 днів тому +7

    Great job .Azaz

  • @Afaqi2012
    @Afaqi2012 14 днів тому +7

    یہ ایک کاروبار بن چکا ہے ۔ میں ایک شخص کو جانتا ہوں جس پر اسی طرح بلاسفیمی کا کیس بنا دیا گیا۔ اس سے پیسے طلب کیئے گئے اور اس نے لاکھوں روپے دے کر جان چھڑائی ۔

  • @hassanusmani9321
    @hassanusmani9321 14 днів тому +4

    Bravo Aizaz. Hats off to you & your team.

  • @niazmuhammad6629
    @niazmuhammad6629 14 днів тому +7

    Where the hell Maryam Nawaz & Showbaz this need to be brought to their immediate attention!

    • @OrwellsHousecat
      @OrwellsHousecat 12 днів тому

      Maybe they getting commission money from the scam, or maybe they're running the scam themselves

  • @imrankhan-vq5zv
    @imrankhan-vq5zv 8 днів тому +1

    God bless you sir 👍

  • @moneebhatti6438
    @moneebhatti6438 14 днів тому +8

    بد قسمتی سے ھمارے ملک مین اسلام کے کے نام بیچا جاتا ھے لبیک والے فتنہ پرداز والوں نے تو انتہا کر دی ھے اللہ تعالٰی ان شریر لوگوں کے شر سے غریب اور سادہ لوح لوگوں کو بچاے آمین

  • @engineerumairofficial3835
    @engineerumairofficial3835 14 днів тому +6

    Very well done azaz bhai. Ap ko goverment tak bat pohanchane hoge. Aur in masoom logun ko rahai krwae.is group ko sakht saza hone chahea.

  • @dawoodkhan6336
    @dawoodkhan6336 14 днів тому +3

    Thank u for highlighting this very important and serious issue
    Plz support these innocent people from these gangs

  • @hope4247
    @hope4247 13 днів тому +2

    First I saw your program of 15 Jan 25 and than 14 Jan 25. I can say Rao Abdul Raheem is bone of contention. Govt should take action

  • @tahirahmad9376
    @tahirahmad9376 6 днів тому +2

    اابتداے عشق ہے روتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا😢جب تک یہ بدنام زمانہ قانون رہے گا یہی ہوگا

  • @rajapakistan
    @rajapakistan 14 днів тому +11

    اسلام وعلیکم: شاہ صاحب یہ بہت بڑا نیکی کا کام ہے ۔ان سب کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں لائیں ان کو انصاف مل سکے اور بلیک میلر گروپ بےنقاب ہوسکے ۔
    امید ہے آپ اس کام کی نگرانی کریں گے اللّٰہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر مددگار ہو آمین

  • @tariqaziz783
    @tariqaziz783 14 днів тому +6

    Well done

  • @Afaqi2012
    @Afaqi2012 14 днів тому +5

    ایمان نام کی لڑکیلوگوں کو بے ایمان کر رہی ہے۔ یہ حکومت کا کام ہے کہ اس کو بھی پکڑے۔

  • @Assasin89FT
    @Assasin89FT 13 днів тому +5

    آمر جنرل ضیا نے نہ صرف بیرون ملک افغانستان میں جنگ و جدل اور دھشت گردی کی آگ جلائ تھی۔۔۔
    اندرون ملک مذہب کے نام پر ، توہین مذہب جیسے خود ساختہ قوانین کے ذریعے معاشرہ کو برباد ۔۔۔۔

  • @Pakistan.s1
    @Pakistan.s1 14 днів тому +13

    A very important topic

  • @peacelover5947
    @peacelover5947 12 днів тому +1

    It is an incredibly bold, honest, and commendable initiative to bring down injustice in Pakistani society. I salute you sir. May God bless and protect you .

  • @GHAFFARPAKI
    @GHAFFARPAKI 14 днів тому +8

    Allah pak bchaye 😢

  • @GullabShah-k7x
    @GullabShah-k7x 9 днів тому +2

    ایسا لگتا ھے کہ پاکستان ان لوگوں کیلیے بنا ھے جنہوں نے پاکستان بنتے وقت اسکی مخافت کی تھی

    • @user-bc9yb8lv5w
      @user-bc9yb8lv5w 8 днів тому

      Pakistan is made by elite muslim who don't want land reforms in india

  • @ahsanayyaz42
    @ahsanayyaz42 14 днів тому +9

    Bravo Aizaz bhai, I heard about this scam on Ahmad Norani's vlog, thank you for talking to the family's of these victims and sharing their side of the story

  • @WaheedKhan-mr2xi
    @WaheedKhan-mr2xi 14 днів тому +9

    اعزاز بھائی میں اٹھارہ سال سے آپ کا مداح ہوں کونکہ اس ملک میں عمران ریاض اور شاپر شاکر تو ہر روز پیدا ہوتے ہیں
    لیکن آپ جیسا دلیر سچا اور باقاعدہ صحافی بہت کم دیکھا
    لہٰذا آپ اس موضوع کو ایسے مت جانے دینا
    اس کا باقاعدہ پیچھا کرنا پلیز ۔۔۔۔
    اور ان سب کے بعد ضیاء الیک پہ لعنت بھیجنا نہ بھولیں

  • @FortMyer-n5l
    @FortMyer-n5l 14 днів тому +6

    World is going on different directions and only Pakistan is one of the very few countries that has this type of issues. This law is an article - 6 protections for Religious Fanatics. FIA and other police sources are biggest culprit overall also it is also a great chance to wash their sins on the Name of Blasphemy. Allah save all humanity from these fanatics.

  • @user-Rayyan123
    @user-Rayyan123 13 днів тому +3

    یا اللہ ہم کو اس فرعونیت کے نظام سے پچا 😢

  • @user-qb1nr8po9j
    @user-qb1nr8po9j 14 днів тому +4

    Hundreds of people in jail for this? What the heck are courts doing?? That Rao guy should be in jail.

  • @Momandimad
    @Momandimad 12 днів тому +2

    یار یہاں ہم سارے اعزاز بھائی کو اپریشئٹ تو کرتے ہیں اور بالکل کرنا بھی چاہیے کیونکہ بہت اہم اور زبردست ایشو پر بات کی ہے 👍👍👍 لیکن ہم سب کو چاہیے اس قسم کے واقعات میں ملوث افراد کو عوام کے سامنے لایا جائے اور ان افراد کو جو یہ جھوٹے الزامات پچوں کے اوپر لگاتا ہے اس کو سخت سے سخت سزادی جائے ۔اور جو مظلوم لوگ اس طرح کے جھوٹے الزامات کی وجہ سے بے گناہ جیلوں میں ہے ان کے اور ان کے فیملیز کو سپورٹ کرے اور مدد کیجئے تاکہ ان فیملیز کو انصاف ملے اور جو لوگ اس طرح کے جھوٹے الزامات پچوں پر لگاتے ہیں ان کو سزائے دی جانے میں ہر کوئی اپنا اپنا کردار ادا کرے

  • @alinaqvi2638
    @alinaqvi2638 10 днів тому +1

    Thanks for doing this program ❤

  • @uamarkamal1217
    @uamarkamal1217 14 днів тому +5

    Weldone Sir

  • @michealstarc4995
    @michealstarc4995 14 днів тому +3

    شاہ جی
    خوش رہیں

  • @AbdulQadeer-j5t
    @AbdulQadeer-j5t 14 днів тому +3

    My god scary .. help these poor people .. help your country to get rid of such monsters.😢

  • @Anonymous-k1c9o
    @Anonymous-k1c9o 14 днів тому +4

    Great work aziz Syed bhai❤

  • @AAAA-ol9hd
    @AAAA-ol9hd 14 днів тому +4

    اعزاز صاحب مظلوم لوگوں کی مدد کریں اللہ تعالیٰ کے لئے

  • @MuhammadHussain-xy5uu
    @MuhammadHussain-xy5uu 14 днів тому +4

    Dear tolk shock well done aj tak k sab se alla informations

  • @abduljanjua6997
    @abduljanjua6997 13 днів тому +5

    سلام اءزاز صاحب اچھا پروگرم تھا مرے حساب سے اس قانون مزید سخت کرنے کی ضرورت ںے تاکہ غلط استمال نا ھو سکے نیں تو اس کو ختم کرنے کی بات پر غور کرنے کا سوچنا چاہئے تاکہ پاکستان اس فساد سے بچع سکے

  • @motivational7277
    @motivational7277 12 днів тому +1

    Thank you very much.

  • @shezadkhan2524
    @shezadkhan2524 12 днів тому +3

    Salman taseer was right
    Its black law
    295
    Sach bolain ga te milu gi 295

  • @ShamshadAhmad-n1c
    @ShamshadAhmad-n1c 8 днів тому +2

    بڑی ہمت ہے آپ کی کہ اس ماحول میں یہ پروگرام کیا۔یار یہ کونسا اسلام پاکستان میں نافذ ہورہا ہے؟اسلام کے نام پہ ظلم پہ ظلم کرتےکیے جا رہے ہیں اور پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا کے دین بیچ رہے ہیں۔

  • @arshadkhumbhar6419
    @arshadkhumbhar6419 11 днів тому +1

    بھترین انٹرویو میں ٹی ایل کا سپوٹر ہوں لیکن اس بات کی مزمت کرتا ہوں کسی بے گناھ پر الزام لگانا 😢حکومت. پاکستان اس پر دہان دے

  • @GhulamhussainButt-y2x
    @GhulamhussainButt-y2x 14 днів тому +2

    عزاز صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ اس کا اجر دے کا انشاللہ آپ نے بہت اچھا پروگرام کیا ہے پاکستان میں یہ بہت بڑا مسلہ ہے

  • @Pakistan.s1
    @Pakistan.s1 14 днів тому +4

    Sb victim families ko mil kr aik joint comeeti bna kr courts m jana chye

  • @abdulmomin8569
    @abdulmomin8569 12 днів тому +3

    صحیح فرمارہے ہیں اب محترم محمد علی مرزا صاحب اب آپ بتارہے ہیں کہ( پبلک میں مشہور جھوٹی روایت حدیث) کے زریعہ پاکستانی شدت پسندوں نے توہین مزہب توہین رصالت قانون کا سہارا لیکر معصوم نمازی شہید کرتے رہے اور ریا ست انتطامیہ بھی تما شا دیکھتی رہی اب لازم ہے ہر اس قاتل کے ساتھ ریاست انتظامیہ کو بھی قاتل کےساتھ اس دنیا میں بھی اور قیامت کے دن بھی الله تعالٰی کا عذاب مقدر ہے انتظار کریں خدا کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 14 днів тому +5

    Hats off to you Mr. Syed for your bravery, and truthful stand

  • @MumtazSoomro-u8o
    @MumtazSoomro-u8o 11 днів тому +1

    Behtreen program ❤❤

  • @asan506
    @asan506 12 днів тому +1

    Thanks Aizaz Syed Sahib 😓

  • @tasnimrizvi2441
    @tasnimrizvi2441 14 днів тому +3

    Good job, Aizaz. Keep up your good work.

  • @Pat64356
    @Pat64356 13 днів тому +1

    Azaz sahab keep doing the good work. You are a real hope!

  • @AliAli-cs9yo
    @AliAli-cs9yo 14 днів тому +4

    God bless you