Thank you so much Abbasi sahb for sharing your experience and thoughts. I resonate with your thoughts and it's quite unfortunate that things have gotten this bad. I hope that all leaders realize what you said and work for improvement but I'm as much skeptical about this as you are.
اعزاز صاحب میں سعودی عرب میں ایک پاکستانی بزنس مین ہوں سرائے نورنگ لکی مروت سے میرا تعلق ہے شاھد عباسی صاحب سے آپ سوال پوچھتے تھے اور میں بطور ایک عام پاکستانی شہری اپنے ذہن میں جواب بناتا تھا اور میرے سوال کے جواب وہی تھے جو عباسی صاحب نے دیے یعنی ایک عام پاکستانی کاروبار کی تھوڑی سمجھ بوجھ رکھنے والے یہی سوچ رہے ہیں کہہ نا پی ٹی آئی نے کچھ سیکھا ہے نا ن لیگ و پیپلز پارٹی نے اور اسٹبلشمنٹ تو اس درجے پر آگئی ہے کہہ ہمارے ضلع لکیمروت کے ڈی سی صاحب کے کرسی پر بریگیڈیر علی صاحب براجمان ہوتے ہیں ڈی صاحب سھمے ہوئے سائیڈ کی کرسی پر اور یہ بندوق کی طاقت کی نشہ ہے ہم عوام نے جمہوریت کو ووٹ دیا ہے نا کہ بندوق کو ووٹ پر میرے نظریاتی مخالف کا بھی حکومت ہے صوبے میں تو ڈی سی اسکا نمائیندہ ہوگا آئین و قانون کے مطابق جبکہ بریگیڈیئر علی صاحب کا کونسا حق ہے اس طرح طالبان کل عام ناکے لگا کر اپنی طاقت دیکھاتے ہیں ملک کے یہ حالات ابتر ہو چکے ہیں اور سیز پاکستانی ہو کر میں نے یہ دیکھا کے فوجی فاونڈیشن کے اور سیز ایمپلائمنٹ ایجنسی کے لئے رئٹارڈ جرنل صاحب نے جدہ کونسل خانے میں پروگرام کیا پچھلے ماہ تو جو قوم کی امید برائے امید بھی ختم ہو رہی ہے شاہد حاقان صاحب کے مطابق ملک ہاتھوں سے نکل رہا ہے صرف طاقت کے بل بوتے پر حکومت نہی ہوگی
Keep up the work ! You have good knowledge of the system. Your discussions have lot to learn and to analyse for us young people to find out where things gone wrong. Hope we learn and move on.
ہم نے جتنے بھی پرانے انٹریوز سنے ہیں اس میں لگتا ہے کہ بس یہی آدمی جو نا وہ پکا سچا مومن اور پاکستانی ہے باقی اس کے اردگرد سارے خراب لوگ ہیں یہ اس میں 90% ڈراما اور صرف 10% حقیقت ہوتی ہے ہر بڑے پاکستانی کی کہانی میں
Informative and pragmatic interview nice questions and answers take interview of brilliant journalist nazia Syed Ali assistant editor dawn Karachi who first time disclosed Malik riaz beharia town corruption and bravely fight against the corruption mafia of Pakistan- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸 Salam you and your friends
Azaz! did a very wonderful job interviewing Abbasi Sahib. Khaqan Sahib is not a good interviwee but you did a great homework it sounded like you know him more than he knows himself politically. I never compare you with anyone in the past but now you belong to Talat Hussain Sahib league. Very informative journalist indeed!
شاھد خاقان عباسی جیسے لوگ کبھی پاکستان کا وزیراعظم بچنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے یہ تو نواز شریف کا ان پر احسان تھا کہ سب سینئر ساتھیوں کو چھوڑ کر ان کو وزیراعظم بنایا۔ اس شخص کو میاں صاحب کا احسان کبھی نہیں بھولنا چاھئیے۔ اب عباسی صاحب نے اپنی پارٹی بنا لی ھے تو اپنی سیاست سے وزیراعظم بن کر ثابت کریں کہ ان کی سیاست صحیح ھے۔
شاہد خاقان عباسی کی ساری زندگی صرف ایک لفظ پہ کھڑی ہے میاں نواز شریف اگر اس میں تھوڑی سی غیرت شرم ہو تب تک یہ ٹی وی پہ انا بند کر دے جب تک کہیں سے بھی ایم این اے یا کم از کم کونسلر نہ بن جائے یہ احسان فراموش
A country like Pakistan alwats in need of a "Budmash" president and prime minister to run this country. A gentleman PM or president cannot run this country. No doubt that Musharraf besides that blunder was a great ruler.
Kya badmashi ki? Kargil agr Jeet jata to hero jaar gya to bateen, millatry operations main asa e hota hai. Correct yourself by deep learning his contributions.
Sharief family and Abbasi family there may be political differences between them, but Shahid Khaqan Abbasi and Mian Muhammad Nawaz Sharif family have very good and deep relations with each other's.
Great interview 👏 SHA seem really reasonable person no doubt, except one thing which Azaz didn’t ask him, how did he manage to set up an airline (while PIA was bleeding) what was his family financial source/status like before during and after politics!
شاہد خاقان عباسی کے دل میں کبھی کسی کیلئے ایگریشوں پوزیشن نہیں رہی- شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کو اس لئے چھوڑا کہہ نواز شریف جب بھی پھنس جاتے شاہد خاقان عباسی کو حکومت میں لیکر آتے کیونکہ نواز شریف جانتے ہیں کہہ یہ بندہ ہے بڑے کام کا کیونکہ پنڈی والے بھائی اس پر ہاتھ ہولاں رکھتے ہیں- اب اس کو کہاں گیا ہے کہہ بھائی اب ہم شرمندہ ہیں آپ کو باتوں کو نہیں مانے گئے تو اس نے بہتر سمجھا کہہ اب دوری اختیار کر لینا بہتر ہے-
اسی طرح ایر لائن کے چیرمین ہوتے ہوئے اپنی ایران لائن بنائی اب اپنی پارٹی بھی بنارہے حالانکہ انکو وزیر اعظم بنا گیا اب پیسہ میں کھیلتے ہیں کسی کے ماتحت رہنے کی کیا ضرورت ہے -
اپ جس بھی سیاستدان کا انٹرو یو کرلیں وہ اسی طرح کے خیالات کا اظہار کرےگا مگر عملی طور پر انہون نے ملک. کو اندھے دوراہے پر. . لا کھڑا کیا ہے نہ جائے رفتن. نہ پایے ماندن
Shah sb. Next interview should be that one man in Pakistan. Mr mehmood Khan ackzaie.and ask Shahid sb that who 6-7 person to sit on one table. And you should take interview of that all person for the sake of Pakistan plz. Wish you good luck. JazakAllah ❤
Sir g aizaz sab itna bara Chanel ap run kertay hain kisy aisay shakhs ka interview kerain jo kisy kabil ho ya koi celebrity ho mera ni khiyal hai k is banday ko apnay ghar mai koi doosry bar saalan daita ho ga 😅
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتحہ دوستو۔۔ماشاءاللہ شاہد خاقان عباسی صاحب۔۔۔باتیں تو بہت اچھی اور بڑی کرتے ہیں۔۔لیکن۔۔ان مسائل کا حل ان کے پاس بھی کچھ نہیں ہے، ملک پاکستان کو یکجا رکھنے کے لیے ایک منظم فوج بہت ضروری ہے۔۔اور ایک اچھی جمہوری حکومت چلانے کے لیے ہر پارٹی سے اچھے اچھے قابل اور تجربہ کار 25 کے چن کر ایک قومی حکومت بنائی جائے جو کہ کم از کم 10 سال کے لیے ہو ،اس دوران ہر قسم کے جلسے جلوس ،ہڑتالوں پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے، اور دس اور ضرورت پڑنے پر 10 سال اور آگے کر دیں۔۔۔تب تک تعلیم یافتہ لوگ بھی کافی ہو جاہیں گے اور یہ آج والے بدبخت سیاستدان ،جرنیل، اور یہ بدبخت ججز، سب انشاءاللہ تعالی ایک ایک کرکے سب مر چکے ہوں اس بعد پھر الیکشن کا سوچیں ۔۔۔باقی انشاءاللہ پھر کبھی لکھوں گا۔۔۔اللہ تبارک وتعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو اور ملک پاکستان قائم و دائم رکھے الھم آمین یارب العالمین راجہ سعید محمود فلوریڈا
Kitna jahilan question or answer hai k " technically uno ny jahaz hijack kr lia" . Abay JB us ka plan ko khalona bnao gy kabi karachi kbi NBS, to wo licenced arm ko Kya kry ga. Had hai comensense bhi nai. Bilkul sai kiya Musharraf ny. Allah us ki magfirat kry ameen.
I would like to press thum up (like) again and again. SKA is a really honest man great leader.
شاھدخاقان سچے اور متواضع بندے ھیں ۔۔۔ھماری بدبختی اور نظام کی گندگی کاثبوت ھے کہ سچ کوجاننے میں مشکل ھوتی ھے
Thank you so much Abbasi sahb for sharing your experience and thoughts. I resonate with your thoughts and it's quite unfortunate that things have gotten this bad. I hope that all leaders realize what you said and work for improvement but I'm as much skeptical about this as you are.
I love khaqan Abbasi and others personally
We are proud of you SKA
What a GOOD man SKA❤
مجھے شاہد خان عباسی سے اعزاز سید دونو سے مجھے پیار ہے وسلام
اعزاز صاحب میں سعودی عرب میں ایک پاکستانی بزنس مین ہوں سرائے نورنگ لکی مروت سے میرا تعلق ہے شاھد عباسی صاحب سے آپ سوال پوچھتے تھے اور میں بطور ایک عام پاکستانی شہری اپنے ذہن میں جواب بناتا تھا اور میرے سوال کے جواب وہی تھے جو عباسی صاحب نے دیے یعنی ایک عام پاکستانی کاروبار کی تھوڑی سمجھ بوجھ رکھنے والے یہی سوچ رہے ہیں کہہ نا پی ٹی آئی نے کچھ سیکھا ہے نا ن لیگ و پیپلز پارٹی نے اور اسٹبلشمنٹ تو اس درجے پر آگئی ہے کہہ ہمارے ضلع لکیمروت کے ڈی سی صاحب کے کرسی پر بریگیڈیر علی صاحب براجمان ہوتے ہیں ڈی صاحب سھمے ہوئے سائیڈ کی کرسی پر اور یہ بندوق کی طاقت کی نشہ ہے ہم عوام نے جمہوریت کو ووٹ دیا ہے نا کہ بندوق کو ووٹ پر میرے نظریاتی مخالف کا بھی حکومت ہے صوبے میں تو ڈی سی اسکا نمائیندہ ہوگا آئین و قانون کے مطابق جبکہ بریگیڈیئر علی صاحب کا کونسا حق ہے اس طرح طالبان کل عام ناکے لگا کر اپنی طاقت دیکھاتے ہیں ملک کے یہ حالات ابتر ہو چکے ہیں اور سیز پاکستانی ہو کر میں نے یہ دیکھا کے فوجی فاونڈیشن کے اور سیز ایمپلائمنٹ ایجنسی کے لئے رئٹارڈ جرنل صاحب نے جدہ کونسل خانے میں پروگرام کیا پچھلے ماہ تو جو قوم کی امید برائے امید بھی ختم ہو رہی ہے شاہد حاقان صاحب کے مطابق ملک ہاتھوں سے نکل رہا ہے صرف طاقت کے بل بوتے پر حکومت نہی ہوگی
Very interesting discussion.
ساندار پروگرام بھت زبردست معلومات اقتدار کی غلام گردشوں کی معلومات ماشاءاللہ شاھد خاکان عباسی اور عزاز سید ویلڈن سر
شاھدخاقان سچے اور متواضع بندے ھیں ۔۔۔ھماری بدبختی اور نظام کی گندگی کاثبوت ھے کہ سچ کوجاننے میں مشکل ھوتی ھ
شاید خاقان انتہائی ایماندار اور سچے انسان ہیں اللّٰہ تعالیٰ انکو اس کا اجر دے
شاہد خاقان عباسی صاحب کی باتوں سے سچائ اور حب الوطنی بہت عیاں ھے۔۔۔ کوئ شک نہیں
جو باتیں لاسٹ میں شاھد خاقان عباسی صاحب نے کہی ہیں یہی ہمارے مسائل ہیں اور انہی میں حل ہے
بہت بہت شکریہ ،پاکستان کے سب سے باوقار سیاستدان کو پروگرام میں مدعو کرنے پر۔
ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ صرف اور صرف شاہد خاقان اپنائے ہوئے ہیں
Part 3 b hona chahian...interesting
اللہ تعالیٰ عباسی صاحب کو سلامت رکھے آمین
Abbasi Sb is a great personality
Keep up the work ! You have good knowledge of the system. Your discussions have lot to learn and to analyse for us young people to find out where things gone wrong. Hope we learn and move on.
Grate Person ❤🎉
Well done and great personality Shahid Khaqan Abbasi
ہم نے جتنے بھی پرانے انٹریوز سنے ہیں اس میں لگتا ہے کہ بس یہی آدمی جو نا وہ پکا سچا مومن اور پاکستانی ہے باقی اس کے اردگرد سارے خراب لوگ ہیں یہ اس میں 90% ڈراما اور صرف 10% حقیقت ہوتی ہے ہر بڑے پاکستانی کی کہانی میں
Khaqaan Abasi is an honest leader❤❤
I Love Mian Mohammad Nawaz shareef ,
Informative and pragmatic interview nice questions and answers take interview of brilliant journalist nazia Syed Ali assistant editor dawn Karachi who first time disclosed Malik riaz beharia town corruption and bravely fight against the corruption mafia of Pakistan- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸 Salam you and your friends
Aizaz sb you are an exception
Mashallah
Excellent interview
Lovely program
Abbasi Sab. And khawja Saad rafiq is very good politicians
Azaz! did a very wonderful job interviewing Abbasi Sahib. Khaqan Sahib is not a good interviwee but you did a great homework it sounded like you know him more than he knows himself politically. I never compare you with anyone in the past but now you belong to Talat Hussain Sahib league. Very informative journalist indeed!
How can Shahid Khaqan Abbasi justify Appointing Justice Iqbal as Nab chairman a corrupt person
I love Shaid khakan ABBASI Sb
شاھد خاقان عباسی جیسے لوگ کبھی پاکستان کا وزیراعظم بچنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے یہ تو نواز شریف کا ان پر احسان تھا کہ سب سینئر ساتھیوں کو چھوڑ کر ان کو وزیراعظم بنایا۔
اس شخص کو میاں صاحب کا احسان کبھی نہیں بھولنا چاھئیے۔ اب عباسی صاحب نے اپنی پارٹی بنا لی ھے تو اپنی سیاست سے وزیراعظم بن کر ثابت کریں کہ ان کی سیاست صحیح ھے۔
میاں صاحب نے کوئی احسان نہیں کیا عباسی صاحب کے مقروض ہیں میاں برادران
شاہد خاقان عباسی کی ساری زندگی صرف ایک لفظ پہ کھڑی ہے میاں نواز شریف اگر اس میں تھوڑی سی غیرت شرم ہو تب تک یہ ٹی وی پہ انا بند کر دے جب تک کہیں سے بھی ایم این اے یا کم از کم کونسلر نہ بن جائے یہ احسان فراموش
Great SKA❤❤❤❤
Musharraf was a badmash . He should have been tried by court martial for his blunder in Kargil n many other anti state actions.
Indeed NS Shd have had Mush n other generals Resignations responsible for kargil fiasco before Visiting White House for a Ceasefire
A country like Pakistan alwats in need of a "Budmash" president and prime minister to run this country. A gentleman PM or president cannot run this country. No doubt that Musharraf besides that blunder was a great ruler.
Musharaf was badhmash ... Asim Munir terrorist h
Kya badmashi ki? Kargil agr Jeet jata to hero jaar gya to bateen, millatry operations main asa e hota hai. Correct yourself by deep learning his contributions.
but better than current leadership
Shahid khaqan Abbasi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sharief family and Abbasi family there may be political differences between them, but Shahid Khaqan Abbasi and Mian Muhammad Nawaz Sharif family have very good and deep relations with each other's.
Great interview 👏 SHA seem really reasonable person no doubt, except one thing which Azaz didn’t ask him, how did he manage to set up an airline (while PIA was bleeding) what was his family financial source/status like before during and after politics!
Very informative video
SKA is a true & honest politician .
Good afternoon sir thank you so much sir ❤❤I ❤❤❤❤❤
💯
1:20:25 the ending reminded me of Iqbal's couplet:
وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
Azaz bhai thumbs up for you.
پی ٹی آئی والے کہتے ہیں جوکچھ اج اور رہا ہے پہلے کبھی نہیں ہوا کیا خیال ہے عزاز سید صاحب پی ٹی آئی والے ٹھیک کہہ رہے ہیں
شاہد خاقان عباسی کے دل میں کبھی کسی کیلئے ایگریشوں پوزیشن نہیں رہی- شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کو اس لئے چھوڑا کہہ نواز شریف جب بھی پھنس جاتے شاہد خاقان عباسی کو حکومت میں لیکر آتے کیونکہ نواز شریف جانتے ہیں کہہ یہ بندہ ہے بڑے کام کا کیونکہ پنڈی والے بھائی اس پر ہاتھ ہولاں رکھتے ہیں- اب اس کو کہاں گیا ہے کہہ بھائی اب ہم شرمندہ ہیں آپ کو باتوں کو نہیں مانے گئے تو اس نے بہتر سمجھا کہہ اب دوری اختیار کر لینا بہتر ہے-
Very informative 👏 enjoyed alot bus woh samjh nahi aya keh Kiss ko kaha maghfirat ki dua karen who is he I couldn't get it
He was PIA chairman and shamelessly created his own airline in direct competition and without an iota of shame for the conflict of interest
Well pointed out.
Remember he founded air blue in 2002
اسی طرح ایر لائن کے چیرمین ہوتے ہوئے اپنی ایران لائن بنائی اب اپنی پارٹی بھی بنارہے حالانکہ انکو وزیر اعظم بنا گیا
اب پیسہ میں کھیلتے ہیں کسی کے ماتحت رہنے کی کیا ضرورت ہے -
When he made his own airline he was not chairman of PIA
Is it prohibited to create your own airline
Shahid khaqan is truly a stoic, he narrated his whole ordeal like it was nothing
please bring Brig Javed iqbal to your show one day please.
اعزاز صاحب سندھ کی طرف بھی توجہ کریں جہاں چینی سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کے خلاف بھتہ خوری کی شکایت کی ہے سندھ ہائی کورٹ میں
AZAX SAYYED I LOVE YOUR PERSONALITY
Janab26 saal baad kyun ye bata rahe hain
Kash Pakistan ko 2013 pm Nawaz sharif wali government chlnti rahti awam izat dar or khoshhl hoti 😢
اپ جس بھی سیاستدان کا انٹرو یو کرلیں وہ اسی طرح کے خیالات کا اظہار کرےگا مگر عملی طور پر انہون نے ملک. کو اندھے دوراہے پر. . لا کھڑا کیا ہے نہ جائے رفتن. نہ پایے ماندن
Very good
Shah sb. Next interview should be that one man in Pakistan. Mr mehmood Khan ackzaie.and ask Shahid sb that who 6-7 person to sit on one table. And you should take interview of that all person for the sake of Pakistan plz. Wish you good luck. JazakAllah ❤
Very respected SHA
اس سے یہ سوال نہیں کیا کہ ایئر لائن کے مالک کیسے بنے
last line of the show is is solution . every stake holder should sit and sort out .
Mic acha use kro Kuch baty smjh nahu lagti
ALTAF HUSSAIN has been saying this since much before.
I love azaz sayed
Let the young punjabis know how Pakistan's political class had to face the challenges in the past.politicians always stabbed in Pakistan.
وہ بھی اپنے والد مرحوم کی طرح ایک زیرک اور انتہائی معزز انسان ہیں
انسان صرف عہدوں کی'وجہ سے معزز نہیں ہو سکتا۔
ان لوگوں کو نقصان کبھی نہیں ہوتا اس طرح کے سیاستدان سیاسی جماعتوں میں سلیپر سیل ہوتے ہیں وقت پر اپنا کام کرتے ہیں
Good interview. Abbasi always & convinently has Short Term Memory Loss 😂😂
I love u Mr KHAQAN
I
GOD BLESS YOU
BUT PLEASE DONT BELIEVE PAKISTANI AWAM
Aizaz sb he is ex prime pak, at least there should be a coffee infornt of him 😢 or a vase of flower 🙄
Ska❤
Rana Maqbool Amb lene Airport aaya thaa???
Sir g aizaz sab itna bara Chanel ap run kertay hain kisy aisay shakhs ka interview kerain jo kisy kabil ho ya koi celebrity ho mera ni khiyal hai k is banday ko apnay ghar mai koi doosry bar saalan daita ho ga 😅
Abbasi saib Azeem baap k Azeem batay
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتحہ دوستو۔۔ماشاءاللہ شاہد خاقان عباسی صاحب۔۔۔باتیں تو بہت اچھی اور بڑی کرتے ہیں۔۔لیکن۔۔ان مسائل کا حل ان کے پاس بھی کچھ نہیں ہے، ملک پاکستان کو یکجا رکھنے کے لیے ایک منظم فوج بہت ضروری ہے۔۔اور ایک اچھی جمہوری حکومت چلانے کے لیے ہر پارٹی سے اچھے اچھے قابل اور تجربہ کار 25 کے چن کر ایک قومی حکومت بنائی جائے جو کہ کم از کم 10 سال کے لیے ہو ،اس دوران ہر قسم کے جلسے جلوس ،ہڑتالوں پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے، اور دس اور ضرورت پڑنے پر 10 سال اور آگے کر دیں۔۔۔تب تک تعلیم یافتہ لوگ بھی کافی ہو جاہیں گے اور یہ آج والے بدبخت سیاستدان ،جرنیل، اور یہ بدبخت ججز، سب انشاءاللہ تعالی ایک ایک کرکے سب مر چکے ہوں اس بعد پھر الیکشن کا سوچیں ۔۔۔باقی انشاءاللہ پھر کبھی لکھوں گا۔۔۔اللہ تبارک وتعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو اور ملک پاکستان قائم و دائم رکھے الھم آمین یارب العالمین راجہ سعید محمود فلوریڈا
Murshid PIA Dee kamyabi mian ……baqi interview theek ha I give 35%
Zia. Mardooood
Where hell is he now Javid Iqbal x Chairman ?,
Zial ul haqi
Khaqan family collected a hell of money from zia associates in Arab countries. Perhaps as family gentle man in person.
Sir half such ajj b sir g hum to ap ke bht azet krty ty pr such is mulk ma politic sirf ak he. . .. . . . Krta h
Pakistan ke tabahi kr dastan. Martial law.
Kitna jahilan question or answer hai k " technically uno ny jahaz hijack kr lia" . Abay JB us ka plan ko khalona bnao gy kabi karachi kbi NBS, to wo licenced arm ko Kya kry ga. Had hai comensense bhi nai. Bilkul sai kiya Musharraf ny. Allah us ki magfirat kry ameen.
ضیاء الحق کی پیداوار
Army touat