The Story of Malik Riaz Hussain - Azaz Syed and Asif Bashir Chaudhry
Вставка
- Опубліковано 5 лют 2025
- #malikriaz #TalkShock #AzazSyed #FakharDurrani #AsifBashirChaudhry
The journey of a child working at home to becoming "property tycoon Malik Riaz"
How did T-Boy Paksrani become the richest man by understanding the system???
Those corners of Malik Riaz's life that have never come before you__!
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
ماشاء اللّٰہ بہت زبردست پروگرام کیا آپ واقعی حقیقت پر مبنی پروگرام ے مزید ایسے پروگرامز کریں ۔
بہت شکریہ ❤
سیداعزاز اور آصف بشیر صاحب آج تو دل خوش کردیا آپ دونوں نے
VERY INFORMATIVE TALK SHOW
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😊
Wha baghatGeneralo Kamal kitta way
اعزاز سید صاحب آپکی معلومات میں اضافہ کرنے کی جسارت کرتا ھوں ایڈمرل نیول رٹائرڈ پی پی کے حامی تھے اور زرداری صاحب نے بھی بڑی دوستی نبائ ھے زرا اس پر بھی غور فرمائیں ❤❤❤❤
زرداری تو ملک ریاض کا مضبوط Business partner رہا ھے ۔۔!
Salute to Azaz sb & Asif Bashir Chaudhry Sb for conducting a great show...
بے رحم بے باک پوسٹ مارٹم ۔۔۔ دونوں دوستوں کے لیے ڈھیروں دعائیں
انتظار رہتا ہے اپ کے وویلوگ کا مستند محسوس ہوتا ہے ۔۔۔سچ اور حق پہ مبنی ۔۔
اچھاکیا ہے کہ ملک دشمن تمام گرفت میں اجائیں لوٹا ہوا تمام پیسہ واپس اے تو۔ملک تو ترقی کرے امین
جنرل عاصم منیر صاحب کی جرأت و بہادری اور دیانتداری کو سلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں نے آج تک بہت سے میچ دیکھے کرکٹ، فٹبال، لڈو، ہاکی وغیرہ لیکن اس میچ کا مزہ الگ ہی تھا.... بہت دلچسپ اور حیران کن رہا....
So, for his bravery and honesty we salute Chaudhry Nisar Ali Khan!!!
پوری قوم کو یہ مطالبہ کرنا چاہیے ملک ریاض صاحب سے کہ وہ تمام لوگوں کے راز افشا کریں اگر وہ پاکستانی قوم کے ساتھ ہمدرد ھیں
لوگ اپنی دولت کے ہمدرد ہوتے ہیں اور پھر وہ جو لوگوں کو چونا لگاتے
کہانی سنانے میں دونوں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوشش میں پروگرام کا تسلسل توڑ دیتے ہیں اگر اپنی بار ی کا انتظار کر لیں تو بہتر ہو گا
Malik riaz khud corrupt hai
وہ کوئی راز افشا نہیں کرے گا ، وہ صرف کچھ لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے ۔
مزید تفصیل چاھیئے اگر یہ paid پروگرام نہیں ھے تو
بہت عمدہ پروگرام کیا آپ دونوں نے ❤ شاباش
نئی نسل کو بحریہ پر تفصیلی آگہی دینے پر ہم آپ دونوں کا یہ احسان عظیم ہر گز نہیں بھولے گیں ۔ انشاء اللہ
آللہ تعالیٰ بس اتنا ہی دے جس کا اس دنیا سے جانے کے بعد یا تو حساب نہ دینا پڑے یا آسانی ھو اور پاس ھو جائیں
Aameen❤❤
شکریہ اعزازسیدآپ نے پاکستان کے ایک بڑے لٹیرے کی حقیقی کہانی پاکستان کے لوگوں کو سنایٗ،اس شخص نے تو پاکستان کے بڑے ناموں کی اکثریت کواپنے کرپشن کے نرغے میں لیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ججز، جنرلز،سیاست دان اور میڈیا ہاوٗسز تک اس لٹیرے کے بہی خواہ ہیں افسوس مجھے ان کالے چہروں کی وجہ اپنے پاکستانی ہونے پر ہورہا ہے۔ کہ میں اایسی قوم کا فرد ہوں جس کے ہڑوں کی اکثریت کرپشن میں لتھڑی ہویئ ہے۔
azaz shah sahib ki dressing sense behtar hone pe hum shah sahib ko dil se mubarakabad dete hain. :P
واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔
یہ ہے !
پاکستان کا مطلب کیا ؟
لا الہ الا اللہ ۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ آباد
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سندھ میں ایک اور ملک ریاض بھی ہیں آدم جوکھیو جنہیں سندھ کی انتہائی اہم شخصیت اور ۔۔۔۔۔ کی سرپرستی حاصل ہے اور اس لینڈ گریبر نے بھی غریب عوام سے رہائشی اسکیمز کے نام پر اربوں لوٹ کر آج بھی آزاد ہے۔ اس نے بھی کافی عرصہ قبل روزنامہ صورت کا آغاز کیا تھا کبھی اس پر بھی وی لاگ کریں تو مہربانی ہوگی
*سرِ لامکاں سے طلب ہوئی،
"سُوئے منتہا وہ چلے نبی ﷺ*
*کوئی حد ہے اُن کے عروج کی،
بلغ العُلیٰ بکمالہ ﷺ*
*سبحان اللہ سبحان اللہ*
*شب معراج النبی مبارک ﷺ*
*"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"*❤️
*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_💛💓💛💚*
💙💛💙 *_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*💓💛
ملک ریاض کو صرف ایماندار لوگ یا ایماندار حکومت ہی ہاتھ ڈال سکتی ہے بد دیانت لوگوں کے بس کا کام نہیں
جماعت اسلامی والوں نے کراچی میں ملک ریاض سے متاثرین کو رقوم دلوائیں اسی طرح کے لوگ ایسے لوگوں پر ہاتھ ڈال سکتے ہیں
آپ کے تجزیے کے مطابق سب کچھ عسکری حضرات ملک ریاض کی روح و رواں ہیں
اعزاز بھائی بہت عمدہ کہانی بیان کی گئی، بطور ایک عامل صحافی میں بہت ساری باتوں سے بدرجہا واقف ہوں۔،،، جب مشرف کے بعد پی پی پی کی حکومت آئی تو اس وقت ملک ریاض کے اخبار جناح میں بطور ایڈیٹوریل ایڈیٹر کے جائن کیا، پھر مکمل اخبار دیکھنا میری ذمہ داریوں میں شامل رہا، مجھے یاد ہے اس وقت ، سلیم صافی، نجم سیٹھی،قیوم نظامی اور دیگر لوگ اخبار کے لیے کالم لکھ رہے تھے، نجم سیٹھی اور دیگر کے انگریزی کالموں کو اردو کے کالبد میں لاہور کا ایک ادارہ ڈھال کر ہمیں بھیجتا، سلیم صافی اور جمیل مرغز اس وقت تیس تیس ہزار تنخواہ پر ملازم تھے، ان باتوں سے قطع نظر جو بات کرنا چاہتا ہوں وہ ایک ایسے کردار کی ہے جس کا آپ نے بالکل ذکر نہیں کیا اور جو چوہدری نثار کے خلاف ملک ریاض کے شانہ بشانہ کھڑا رہا لیکن پس پردہ۔۔۔۔ وہ ایک میجر صاحب تھے، اگر آپ نام بتا دیں گے تو میں اس کردار پر مزید روشنی ڈال دوں گا،،، کیونکہ پوری دنیا کو معلوم ہے کہ ملک ریاض کے کالم جاوید چوہدری لکھتا تھا،،،، لیکن آپ کے ساتھی نے ان کا نام نہیں لیا، ان کی کتاب (حقیقت) پہلی بار میں نے شائع کی تھی، جس کے پیسے میرے ادارے ریز پبلی کیشنز کو نہ مل سکتے ، اس میں ایک کردار نوید نامی تھا، اس پر بھی بات ہو سکتی ہے۔۔۔ بہرحال آپ ان میجر صاحب پر ضرور بات کریں ۔۔ اعزاز بھائی مجھے آپ پہچان تو ضرور گئے ہوں گے،۔،،، تہنیت
ماشاءاللہ آج کا ٹاک شو اپنی نوعیت کا منفرد اور بہت ذیادہ معلوماتی اور دماغ کی چولیں ہلا دینے والا تھا۔ لیکن بصد احترام کچھ غیر مربوط اور آپ دونون کی باہمی گفتگو کے دوران ایک دوسرے کی بات کاٹنے کی بنا پر وہ تاثر نہ چھوڑ سکا جس کا کہ یہ پروگرام حق دار تھا۔ بہرحال اتنا اچھا پروگرام کرنے پر آپ دونون صاحبان کو دونون ہاتھون سے سلام۔ اللہ پاک آپ دونون کو اپنے حفظ و امان مین رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔۔۔
وقارؔ اعلیٰ کراچی۔۔۔۔
درست فرمایا آپ نے
ابھی ایک اور پروگرام ہونا چاہیے
اعزاز سید اور عاصم بشیر صاحب انتہائی دلچسپ اور معلومات سے بھرپور پروگرام تھا۔ بہت خوب۔
دونوں بھائیوں نے بہت شاندار پروگرام کیا، درخواست ہے کہ اس ٹاپک کو اپ دونوں نے بہت کم وقت دیا، اس پر تین چار اور پروگرام کریں، فیصل واوڈا سمیت جو باتیں رہ گئیں وہ بھی سمانے لائیں
بہترین۔۔بہت سی نئی باتیں جاننے کو ملیں۔۔۔❤❤
We need part 2 please.
اعزاز صاحب۔ پاکستان کی سب سے پہلی بڑی ہاؤسنگ اسکیم ڈی ایچ اے کراچی ہے جو 60(سکسٹیز )میں بنائی گئی تھی
Thanks for pointing out - will further work on it .
Moral of the story is that work should be done on ease of doing business, so the business man can do things on merit.
Absolutely no sympathy for Malik Riaz, and he should be made to pay all the fines, and punish all those who took favors from him. But Malik Riaz does have point that he developed great brand, and would have been a fine developer if the system was fair and easy
آپ لوگ کمال کا کمال کرے ہو کوئی لفظ آپ کی اس جراءت اورجواں مردی کا حق ادا نہیں کر سکتا سلام سلام اور سلام ا آپ کی عظمت کو اللہ کرے مرحلہء شوق نہ ہو طے
, زبردست ، آپکے اس وی لاگ نے ثابت کردیا کہ میڈیا میں ابھی بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جن میں سچ کہنے کا حوصلہ ہے
Excellent story, will be waiting for more details soon
Masha Allah, Allah Pak ijaria e Azeem dia Haq Baat bean keria per Salam
General Asim Munir is Hafiz-i-Quran and a brave General, he will make all judges and generals accountable who are share holders of Malak Riaz in corruption and make a good example for each and every single Pakistani. And people will keep him remembered for ever!!!! Pakistan Zindabad!
Election chori krny ma bhi Hafiz shb ny peechly saray generals k record toray hn😅😅
@@alrehmanstateagency800
😂😂😂😂❤❤❤🎉🎉
یہ آپ دونوں اعزاز سید اور بشیر چوہدری نے کمال جرآت کا مظاہرہ کیا ھے واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
سر ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام تھا بہت معلوماتی پروگرام تھا یقینا اپ نے وہ وہ باتیں بتائیں اور نام لیے جن کا میرے جیسے کم علم شخص کو پہلے پتا نہیں تھا ایک گلہ ضرور رہے گا کہ جہاں اپ انتہائی مضبوط جرنیلوں ججوں اور سیاست دانوں کا کھلے عام نام لیتے رہے وہیں اگر اپ اپنی برادری یعنی صحافیوں اور اخبار اور چینل مالکان کا بھی نام لے لیتے تو بیلنسڈ پروگرام ہو جاتا پھر بھی میں اپ کی جرات کو سلام کرتا ہوں میرے اندر کم از کم یہ سوچنے کی ہمت بھی نہیں کہ ایسے بڑے لوگوں کا یوں میڈیا پر بیٹھ کر نام لیا جائے اللہ اپ سے راضی ہو اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے اللہ ہم سب کو ہدایت دے امین۔
we try to do things about them too. Please keep an eye
آج کا پروگرام تو بہت اچھا کیا اتنے بڑے نام بے نقاب کیے
Aizaz Syed is matchless journalist in the history of Pakistan. Love & support.💕
Pakistan is also a matchless country in supporting the corruption 😮😮
Agreed.
یا اللہ رب العالمین، آپ تعالیٰ کی شان "کوئی دعاؤں کی زد میں ہے اور کوئی بددعاؤں کی زد میں ہے۔"
سبحان اللّٰہ
آخر اللہ تعالٰی نے کسی نہ کسی اپنے نیک بندے کی ضرور سنی ہوگی کہ ہمارے اس پیارے ملک پاکستان کو جنرل عاصم منیر جیسا نیک سیرت نڈر لیڈر عطاء کیا جسنے ملک ریاض جیسے قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالا اللہ جنرل عاصم منیر صاحب کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
@@ahmadqasim7996 ابھی تو صرف باتیں ہیں ھوا کچھ نہیں ھے۔
Aameen
ا@@ahmadqasim7996 ابھی صرف باتیں ھو رہی ہیں کچھ نہیں ھوا ھے۔
اتنا ایمان دار جرنل ہے تو ڈی ایچ اے ویلی والوں کو پلاٹ دلا دے
ا@AbdulWaheed-wj1pv ایماندار کی بات نہیں بلکہ قانون پر عمل کرے۔
This story will be top hit in Hollywood
General Asim Munir will establish a very good example by making Malak Riaz accountable!!!!
Excellent system of islami g of Pakistan just keep it up
By hearing this V- Log, I pray for COAS now. Because all others are sold.
😂😂what you hear then? They are saying that he also insist for political issues
Aitazaz sb seems reluctant but Asif Bashir sb explain everything clearly.
ماشاءاللہ جی بہت اچھی سٹوری بریک کی ہے
چوہدری نثار زندہ باد۔ پاکستان کو ایسے لیڈر چاہیے۔
ڈی ایچ اے پر کب پروگرام کر رہے ہیں؟
😊😮😊 اپنے ابو کے خلاف کون بات کرتاہے
Is pr kbi nahi karain ge
اور کیسے کریں کر تو رہے بات اب جا کہ مار تو نہیں سکتے کسی کو یہ صحافی ھیں ۔۔لگتا ھے کچھ لوگوں کو ا کی کچھ سچائیوں سے پریشانی ھوئ@@omer10551
M.Riyaz is in a critical phase of his life. He is muslim and will be answerable to Almighty Allah for all his deeds. He has several times confessed his wrong doings. Still he has a chance of repentance. It is his moral and religious responsibility to put the entire truth before nation (facts,events,give and take, bribe, gratifications etc.) which he knows and experienced in his business in Pakistan. It will be his great contribution towards the nation.
His victims are middle class Pakistani people who have been robbed of their hard earned money, and are helplessly waiting with plot files. Bahria Town's main business is overselling of the project then adjusting old investors in new projects. Keeping a large number of investors hanging on risk of loosing their investments in already overpriced plots.
@@aliariz5423 صحیح ھے۔ ملک ریاض نے کراچی سے 30 کلومیٹر دور 3 روپے فٹ خریدی اور زبردستی چھینی ھوئی زمینیں ہزاروں روپے فٹ بیچ کر لوگوں سے پیسے لے کر پلاٹوں کا قبضہ کبھی لوگوں کو نہیں دیا۔ اب بھی اپنے گماشتوں کے ذریعہ سے ماہانہ اربوں روپے مینٹینیس کی مد میں لوگوں سے وصول کر رہا ھے۔ الغرض اسکے جرائم کی فہرست طویل ھے۔
many thanks
He should be made minister like moosin naqvi
یہ عبدالدینار ھے عبداللہ نہیں جواللہ کا خوف کرے😂😂😂😂
I criticised you when Malik Riaz's name was censored. After today's video, I take back my words. I've always admired your unbiased and objective discourse on everything you discuss.
May Allah Almighty bless you.
Aizaz Sir, I hope I'll someday I'll meet you and thank you for being very awesome human being. ❤
Brother , I did not mind your criticism rather I am thankful to you that u pointed out a blunder
اعزاز صاحب کو میں ذاتی طور پہ جانتا ہوں۔ انتہائی نفیس اور بہترین انسان ہیں۔ مجھے دس 20 بائیس سال بعد پتا چلا کہ ہم کلاس فیلو رہے ہیں۔
شریف النفس اور بیوقوفی کی حد تک دلیر انسان ہیں۔ میں نے کئی خطرناک جلسوں کو کور کرتے ہوئے ان کو دیکھا ہے۔
جب منع کیا کہ ایسے جلسوں میں نہ جایا کریں تو آگے سے ہنس پڑتے تھے کہ ہمارا کام ہی ایسا ہے کہ جان داؤ پہ لگانی ہی پڑتی ہے۔
Brave analysis ❤❤❤❤❤
I love and respect Malik sahib from the depth of my heart for creating more than a Million jobs in a jobless country like Pakistan.
چوہدری صاحب بہت زبردست ریسرچ ہے ماشاءاللہ اچھا آپ نے تاجی گھوکر کا نام لیا ہے وہاں ایک اور ڈانگ مار ملک باری بھی تھا اور یہ لوگ جتنے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرتے تھے ان زمینوں کی رجسٹری عرفان رضوانی کے نام کرواتے تھے سن 2002 میں عرفان رضوانی پر 500 سو سے زائد ایف آئی آر تھی رضوانی صاحب تاریخوں سے لے کر جیل تک جاتے تھے اور فی مقدمہ پرسنٹیج لیتے تھے
😂
Assllam Allakum
U Both Speaking True Story
May Allah Talla will look U
ان سیاستدانوں ، اور بیوروکریٹس کو سلام ، جو پاور فل ھو کر بھی ریاض ملک سے مستفید نہیں ھوئے
اعزاز صاحب تسی ہن لیٹ ہو گئے جے۔ جب بولنے کا وقت تھا تو آپ بولے نہیں۔ صرف طلعت حسین کا موقف ہمیشہ سے حق پر رہا ، اور وہ ہر فورم پر بولے۔
ویسے آپ نے ملک ریاض پر اب پروگرام کر کہ گونگلووں سے مٹی ہی جھاڑی ہے 😂
I agree with you 🌸
بہترین تفصیلات
Pakistan Ka No 1 Journalist Aizaz Syed
Is story ka part 2 must hona chaheye...bht informative program ha.part 2 must hona chaheye...
لندن عدالت کا فیصلہ لیک ہونے کے بعد فوجی باؤلے ہوگئے ہیں ملک ریاض کو پال پوس کر خود ڈان بنایا اب کیا ہتھ جب چڑیا چگ گئی کھیت
ملک ریاض حسین ذہین آدمی ہیں ،، ان کی کرپٹ پریکٹس ہوں گی ،،
اس سب کے باوجود ملک ریاض حسین ہاوسنگ میں جو جدت لے کر ائے جو لوگوں کو گھر بنانا ،کالونی بنانا سکھایا ،، اس میں شک نہیں کہ ان کی کالونیز بہترین ہیں
یہ ان کا کمال ہے اور انکا کریڈٹ ہے ،،
ماشاء اللہ بہت خوب پروگرام کیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آصف بشیر نے بات کی کہ کسی چیف جسٹس نے اس سے نہیں پوچھا تو آپ جانتے ہیں کہ قاضی فائز عیسی وہ واحدمرد حق تھا جس نے باقائدہ ملک ریاض کے خلاف کاروائی کی۔
بہت اچھا پروگرام کیا آپ لوگوں نے دوسری قسط بھی لے کر آئیں
میں بھی DHA ویلی کے متاثرین میں سے ہوں اللہ ھم پر رحم کرے آمین
Assalam o Alaikum!!
Bitter truth but reality and Every rise has a fall, MashAllah very informative and wonderful video. Keep it up 👍
ایڈمرل فصیح بخآری کی بیٹی بحریہ ٹاؤن میں بہت اعلیٰ عہدے پر متعین کی گئی۔
Yes i recall
ایڈمرل فصیح بخاری نے بے غیرتی کی
Sir, aaj maza aaya. Good to hear from you after so long.
اگر ایک ثابت شدہ مجرم کے کاروبار کو سپورٹ کیا جائے تو پھر مجرم مدد کرنا بھی جرم میں ملوث ہوتا ہے !!
سلام صاحبان ۔یہ کہیں ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاون کی آثاثوں کے بٹوارے پر اپنے حصہ کاجنگ تو نہیں ؟
Excellent program very candid show it feels like you are speaking truth and from the heart. I think think is the first program on Malik Riaz that is quiet factual even thou I don’t have any evidence since I am a private overseas Pakistani. Excellent journalism.
اپنی ان گنہگار آنکھوں سے یہ دیکھا ۔۔۔ کیسے ہمارے خاکی بھائیوں سے معاملات طے کر کے سب کو نوازا ۔۔ مطلب کانا کیا ۔۔ اب فوج کو بھی سوچنا چاہیے ۔۔ کہ ایسے لوگوں کے ہاتھوں بکنا نہیں چاہیے
بلکہ ان کرپٹ جرنلوں سے ملک کی دولت واپس لی جائے۔
From today I will follow Azaz Syed v logs in the interest of Pakistan. Overseas Pakistani.
One of the best newscasts that I have watched/listened to in months. Thank you for shedding light on Mr. Malik's background and methodology of work.
ملک ریاض نے یہ ہنر پا لیا ۔۔ کہ جرنیل خریدو ۔۔۔ اور مال و زر بناو ۔۔۔
فوج کو اب بھی یہ سوچ لینا چاہیے کہ رسوائی کبھی بھی گلے پڑ سکتی ہے ۔۔ جب ایسا سب کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ اندازہ نہیں ہوتا ۔۔ لیکن کسی اچھے دن پکڑ ہو جاتی ہے ۔۔
آپ کی اطلاح کے لئے عرض ہے کہ بحریہ ہاوسنگ پہلے نیوی والوں نے بنائی تھی ، بعد میں ملک ریاض نے خریدی/ ٹیک اور کیا۔
آپ بے شک تحقیق کر لئیں
ھم اس طرح کی تحقیق نہیں کرتے، ھمارے پیٹ پر لات مت ماریں۔
بادشاہ وقت اورچوھدری نظام دین کے چنگل میں پھنسے 25 کروڑ لوگوں کو روز نئے سے نئے تماشے اور ڈرامے اور ٹھس بیانئے پھیلائے جارھے ھیں۔اللہ ھی غریب پاکستانی عوام کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
Malik riaz ko Aashiq Hussain ne MES mein LDC barti kerwaya tha phir malik resign ker k MES mein contractor registered howa.
Thanks for your honourable information brother Asif sahib and Ezaz Syed sahib Zabardast velog ALLAH Bless you
آج کے ویلاگ کا خلاصہ:
جب “محافظ” لوٹ مار میں حصہ دار بن جائیں
پھر اس گھر کا خدا حافظ
Aj ki BAAT nhi purani Kahani hai
بہت زبردست پروگرام
بہرحال ان پڑھ بندہ تھا بڑا ذھین اس نے اپنی تمام فیملی جس میں بیوی بہنیں نواسے بھاٸی بیثیاں سب کو سوساٹیاں بناننے کا کام سیکھایا سب مالی لحاظ سے عروج پر ہیں.دینہ میں ان کی بہن سراۓ عالمگیر نواسہ بلال اور جہلم ان کے بھاٸی چھاۓ ھوۓ ہیں.
بعض لوگوں کا کہنا ھے کے بھٹو صاحب نے صنعتیں پرا ئیو ئیٹ کر کے ملک میں انڈیا جیسے صنعتیں اور صنعتکار نہیں بننے دئیے میں بھی اسی سوچ والا تھا
مگر آپکی باتیں سن کر مجھے اب سمجھ آئی ھے انہوں نے بلکل ٹھیک کیا تھا
اللہ کریم حافظ صاحب کی حفاظت فرمائیں اور جو بھی کرپشن میں ملوث ہے چاہے ان کا تعلق کاروباری ہو فوجی ہو یا کسی بھی سیاسی ہارٹی کا ہو یا جج ہو کسی کو بھی نہیں چھوڑنا چاہیے اور ساتھ ہی ساتھ ان کے حکومت کی طرف جو سہولیات اور مراعات ہے وہ اٹھانا چاہیے۔
@ حافظ کر رہا ہے علاج لا علاج مریضوں زہنی مریضوں کو۔
Proud of Appreciated 👍 with long healthy life Ameen 🙏
Nice programme
Very informative discussion
Intire in Pakistan history first time 😊
السلام و علیکم
بہت عمدہ
اس پر اک پروگرام اور کریں۔۔۔دلچسپ معلومات ہیں۔
سلامت رہیں
Very beautiful, healthy discussion & bold information, Allah Almighty aap dono ko khush rakhen, plz aiik dusre ko imp information dete waqt kata na kren,interest hurt hora h, stay in Blessed Ameen ✍
you should do series on malik riaz and Invite all people who have any type of information about Malik Riaz
90's mein urdu weekly akhbare jhan our akhbare khwateen ne bahria town ka full page ka ad atta thaa jis ke neche likha hota thaa a project of bahria foundation
بہت عمدہ تجزیہ۔
This should have been a two-part show. This is nothing short of a documentary. Please do a detailed part 2.
دُنیا کا دستُور ہے کہ ہمیشہ آپ پہ تنقید، آپکی مالی حیثیئت سے کم تر لوگ ہی کرتے ہیں. جلن اور حسد بھی اُنکو ہی ہوتاہے جنکہ پاس آپ سے کم مرتبہ پیسے، کامیابی اور اساسے ہوں.
Ap bhi badmashi ar corruption k support krtay hain
My hero...Ezaz Syed....brave.....again he is brave.
ہر غرور کو زوال آتا ہے۔ فیرون نے جب تک خدائ کا دعوہ نہیں کیا تھا تب تک اس پہ عذاب نہیں آیا۔
Malik Riaz was contractor in cantonment
Board Rawalpindi 1982
Discuss about mohsin naqvi and also with makhdoom saleh hayat
اسلام علیکم برادرز، آپ دونوں نے بڑی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت سے نئے انکشافات کئے اللہ تعالی آپ دونوں حضرات کی جان کی حفاظت فرمائے آپ لوگوں کو ایک اور پروگرام ضرور کرنا چاہیئے اسی حوالے سے کیونکہ آپ لوگ بہت سی باتیں وقت کے پیش نظر بیان نہیں کر سکے ویسے تو ایک ایک کرپشن پر اگر دس دس پروگرام ہوں تو بھی کم ہیں لیکن ایک بات واضح ہو گئی کہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لئے معجزے کی دعا کرنی چاہیئے تاکہ اللہ تعالی فرشتے آسمان سے ڈائریکٹ پاکستان کی سر زمین پر اتاریں اور وہی ان کرپٹ لوگوں کی گردنوں پر ہاتھ رکھیں ورنہ اس ملک کو میڈیا یا کوئی بھی دنیاوی طاقت اس غداری، مکاری اور کرپشن سے نہیں نکال سکتی بہرحال اپنی جانوں پر کھیل کر اس طرح لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرنے پر اللہ تعالی آپ لوگوں کو اجر دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Azaz sb you are a credible journalist and a good person. Just to clarify your last line, Dawn news paper did many stories about MR
نائب قاصد تھا لیکن اس نے بڑی ہوشیاری سے بڑے بڑے آفیسر کو بلیک میل کرتے ھوئے کامیابی کی سیڑیاں چڑتے ھوئے آج ایک مافیا بن چکا ھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤شاہ جی آپکے ٹی وی والے ناراض نہ ھو جائے لیکن ہمیں فخر ھے آپ ایک بہادر ناڈر صحافی ھونے کے ساتھ ساتھ سچے اور کھرے شخص ہمیں آپ سے پیار ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Love you Sir
پیارے دوست اعزاز اور چوھدری صاحب۔
آپ نے اپنی سٹوری میں تقریبا" سبھی طبقہ فکر کے لوگوں کا ریاض صاحب سے ناطہ جوڑا ۔ ان تمام باتوں کا مجھے پہلے سے علم ھے اور مزید بھی بہت کچھ جانتا ھوں ۔ آپ سے کہنا یہ ھے کہ آپ نے اس سٹوری میں ھمارے مذھبی راھنماوں کو نظر انداز کردیا۔ مثلا"
1۔ مولانا سمیع الحق صاحب مرحوم۔
2۔ مولانا فضل الرحمن صاحب۔
3۔مولانا طاھر اشرفی۔
مولانا عبدالعزیز مرحوم 'لال مسجد اسلام آباد والے۔
یہ حضرات بھی اور دیگر مذہبی اور سیاسی شخصیات بھی تو فیضیاب ملک ریاض حسین تھے اور ھیں۔ میں ان سب کا چشم دید گواہ ھوں۔
ھمیں جیسا سکرپٹ دیا گیا تھا ،اس کے مطابق پروگرام کر دیا ھے، ھمت ھے تو باقی کمی آپ پوری کر دیں 😅
Very comprehensive, excellent podcast