مفتی صاحب میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپ کو سنتا ہی جاؤں بس سنتا ہی جاؤ اور سنو اور سنو سنتا رہوں اللہ آپ کے علم میں عمل میں عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین بجاہ نبی الامین
@@mohammadsibtainraza6325 Me. Only Muslim Alhamdulillah. No to firqawaariyat. Ali Bhai ko sincerity ke sath suniye aur firqawaariyat ko tark kar dijie. Mai bhi Barelwi thi pehle.
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ، سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَقُولُونَ مِنْ قَوْلِ خَيْرِ الْبَرِيَّةِ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ ترجمہ 👇👇👇 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانہ ۱؎ میں ایک قوم نکلے گی جس کے افراد نوعمر اور سطحی عقل والے ہوں گے، وہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، قرآن کی بات کریں گے لیکن وہ دین سے اسی طرح نکل جائیں گے جیسے شکار سے تیر آر پار نکل جاتا ہے“۔ حوالہ 👇👇👇 کتاب : جامع ترمذی حدیث : 2188
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنِ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَدُ اللَّهِ مَعَ الْجَمَاعَةِ ترجمہ 👇👇👇 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا ہاتھ ( اس کی مدد و نصرت ) جماعت کے ساتھ ہوتا ہے“۔ حوالہ 👇👇👇 کتاب : جامع ترمذی حدیث: 2166
Allah pak ap ko lambi zindagi ata karain yaqeen janiyae ap ny bhut sy logoun ko gumrahi sy bachaya hai. is fitnay ka muh tor jowab dya hai Allah ap ky ilm ma izafa kry.
السلام علیکم رحمۃ برکاتہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے سلامت رکھے آپ کی علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 👍💪🕋
Hazrat Rashid Mehmood razvi sahab ke New videos ate hai to bohat khushi hoti hai. Hazrat ka aur Mufti Ali Nawaz sahab ka ham par bohat bada Ehsaan hai.
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔ یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
@@GainKnowledge.125 beta tumary imam bukhari us ko apni ci bukhari my nai lay Is liay k ye hades un ki nazar ny jali he Mirza mery kutta ka nam he 😁 Smj aai
@@GainKnowledge.125 mery jahil putar ashra mubshra my jo tlha ko tum ny shamel kiya hoa he Ye talha tumari chuti ami ayesha py buri nazar lga k betha tha Logo sy jga jga khary ho k bolta tha nbi k bad ma ayesha sy nikah kronga 😁 Nbi ki azwaj k gustakhon ko janti bna diya koi shram hoti hyya hoti he jo Sunion my nai 😁
@@GainKnowledge.125 mery bety is my jo umar he us k sary aamal Allah ny habat kr liay thy nbi ki rehlat waly din 😁 Ksi din quran khol k pro our sath apni bukhari Muslim my hadess qirtas pro umar k bary my 😁 Kbi quran our apni koi kitab khol k b dekhi he ????😁
مناظر اسلام محقق اہل سنت محدث العصر ماہر فن مناظرہ ماہر علم حدیث و اصول حدیث استاذی و استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: انْفَلَقَ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْهَدُوا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَنَسٍ، وَجُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. ترجمہ 👇👇👇 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں چاند ( دو ٹکڑوں میں ) ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ گواہ رہو“ حوالہ 👇👇👇 کتاب : جامع ترمذی حدیث : 2182
قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔ (یعنی اسے چھونا بھی جائز نہیں ) حوالہ 👇👇👇 بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 37 و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب جی بڑی محبت ہے دل کو آ پ سے کیوں کہ گل ساری سرکار دی اے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
امام بُخاری و امام مسلِم نے ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، رسول ﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو جمعہ کو آئے اسے چاہیے کہ نہالے۔‘‘ ’’ صحیح البخاري ‘‘ ،کتاب الجمعۃ، باب ھل علی من لم یشھد الجمعۃ غسل من النساء والصبیان وغیرھم ، الحدیث : ۸۹۴ ، ج ۱ ، ص ۳۰۹۔
بے وُضو کو قرآنِ مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے۔ بے چھوئے زبانی یادیکھ کر پڑھے تو کوئی حَرَج نہیں حوالہ 👇👇👇 بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 35 و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
اکثر لوگ آج کل دُرود شریف کے بدلے صلعم، عم، ؐ، ؑ لکھتے ہیں ، یہ ناجائز و سخت حرام ہے حوالہ👇👇👇 (بہار شریعت جلد 1، حصہ 3، فرائص نماز، مسئلہ 117) اسی طرح S.A.W یا P.B.U.H لکھنا بھی سخت ناجائز ہے و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم ( صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم )
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا فَسَدَ أَهْلُ الشَّامِ فَلَا خَيْرَ فِيكُمْ، لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ ترجمہ 👇👇👇 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ملک شام والوں میں خرابی پیدا ہو جائے گی تو تم میں کوئی اچھائی باقی نہیں رہے گی، میری امت کے ایک گروہ کو ہمیشہ اللہ کی مدد سے حاصل رہے گی، اس کی مدد نہ کرنے والے قیامت تک اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے“ حوالہ 👇👇👇 کتاب : جامع ترمذی حدیث : 2192
مفتی صاحب آپ ہمارے دل میں بس چکے ہیں
الحمدللہ رب العالمین 🌷
بیشک
مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ اتنا انتظار نہیں ہوتا آپ کی ویڈیوز کا اشد انتظار رہتا ہے۔۔۔۔
بجا فرمایا
Bilkul bhai.. Lekin onke paas or bhi to kaam hote hain ab aik jahil chokray k peechay apna itna waqt wo zaya ni krna chahte
Bilkul
Bahi aap mujhe ya batoo kharji janat ma jain ga ka nahi kun ka uno na to bi kalima parha tha
@@mirzamohsinbaig6481 apne vidio poori dekhi??? Yaqeenan nai dekhi... Is vidio me jawab mil gya he Bukhari O Muslim se
❤
اللّٰہ کریم مفتی صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
ماشاء اللّٰہ ❤️🌹
مفتی صاحب زندا باد 🌹🌹🌹
بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب 😍😍
مفتی صاحب میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپ کو سنتا ہی جاؤں بس سنتا ہی جاؤ اور سنو اور سنو سنتا رہوں اللہ آپ کے علم میں عمل میں عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین بجاہ نبی الامین
Bilkul sahi kaha apne dil chahta hai mazeed sunte jayen
شمشیراعلحضرت مفتی راشد محمود رضوی زنده باد
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
جزاک اللہ خیراً مفتی صاحب ♥
حق کی کھلی کتاب
مفتی راشد پائینده باد❤
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد میری جان مفتی راشد محمود رضوی اللہ ہو اکبر
Bahot khub Mufti sahab ❤️❤️❤️❤️
Maslake ala hazrat zindabad ❤️
Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb rocked,,,
#chhokra_party shocked
Indeed Bro 😅 👍
I am Ex Student of Jehlumi Chokra.
❤️
Masha Allah welcome back to Muslims
Hahhahaha
India se kon kon mufti sahab ko sun raha hai
❤️
@Ex-ilmi kitabi firqa mai Gujarat se hu
*Me, Mirza Pishabbi Hai*
@@mohammadsibtainraza6325 Me. Only Muslim Alhamdulillah. No to firqawaariyat. Ali Bhai ko sincerity ke sath suniye aur firqawaariyat ko tark kar dijie. Mai bhi Barelwi thi pehle.
@@memeographytoday3672 Firqawariyat kise kahte hain??
MASHALLAH ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ مفتی صاحب
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ، سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَقُولُونَ مِنْ قَوْلِ خَيْرِ الْبَرِيَّةِ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانہ ۱؎ میں ایک قوم نکلے گی جس کے افراد نوعمر اور سطحی عقل والے ہوں گے، وہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، قرآن کی بات کریں گے لیکن وہ دین سے اسی طرح نکل جائیں گے جیسے شکار سے تیر آر پار نکل جاتا ہے“۔
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث : 2188
Khawarij ka toh Kahi zikar nahi yah
@@theprinceoflight15
بھائی میں نے ویسے ہی حدیث لکھی ہے 🙂
@@theprinceoflight15 youkhrijo parho Arabic mai zikar hai keh nai
@@shamsjahanzeb ukhrijo ka matlab kai "woh nikal gay"
سبحان اللہ مفتی صاحب بہت اچھی طرح سمجھ میں بات آ گی
مفتی صاحب اللّٰہ آپ کا سایہ عوام اہلسنت والجماعت پر تادیر قائم رکھے۔
زنداباد مفتی صاحب زنداباد 💚
مفتی صاحب اللّہ عزوجل آپ کے علم میں مزید برکت دے جزاک اللّہ خیرا و کثیرا
♥️
مفتی صاحب زندہ باد مفتی صاحب پایندہ باد ❤❤❤ الله پاک آپ کو شاد و آباد رکھے آمین آمین آمین ❤❤❤
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
SHUKAR ALLAH KA
سلامت رہیے مفتی صاحب آپ ہمیشہ اسلام و اہلسنت کا صحیح نظریہ عوام کو دیتے ہیں
MIRZA PLUMBER JHELMI KA DAJEL BEYNIQAB ( MUFTY SAHIB BOHT HOOB ZABERDAST)
First comment and like alhamdulillah ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔
اللہ تعالیٰ صحت والی لمبھی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
جزاك الله خيراً
ماشاءاللہ اللہ برکتیں دے
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤️💜💚
ماشاء اللہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 👍💯
جزاک اللّٰه
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنِ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَدُ اللَّهِ مَعَ الْجَمَاعَةِ
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا ہاتھ ( اس کی مدد و نصرت ) جماعت کے ساتھ ہوتا ہے“۔
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث: 2166
آپ سنیت کی زینت بن چکے ہیں ❤️❤️
Allah pak ap ko lambi zindagi ata karain yaqeen janiyae ap ny bhut sy logoun ko gumrahi sy bachaya hai. is fitnay ka muh tor jowab dya hai Allah ap ky ilm ma izafa kry.
Great 👍👍👍 schlor
Allah ap ko apne hifz-o-aman m rakhy. Or ye kam jo ap ker rehe hain ye sirf sirf Deen k liye krny ki taufeek ata kry.
لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
بُہت شدت سے آپکی وڈیو کا انتظار رہتا ہے
ماشااللّٰہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ما شا ء اللہ مفتی صاحب ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
Kya kehne mufti sahab 👍👍❤️❤️
1st 🌹🌹🌹
Party do ab
@@AsifKhan-cg5vb 😀
@Ex-ilmi kitabi firqa bhai aap ne kab party di he aap se party mag mag kr thak gya hoo 😂😂 😂
@@juduoduokankan party do bhai first aane ki khushi me
@@AsifKhan-cg5vb
آپ تو party کے کافی دلدادہ لگتے ہو 😀
0:25
Time phir qiamt tk 😂😂😂😂
السلام علیکم رحمۃ برکاتہ میرے پیارے مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے سلامت رکھے آپ کی علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 👍💪🕋
ماشاءاللہ ۔۔۔۔مفتی صاحب کا خوف مرزے کو رات سونے نہیں دیتا
درست فرمایا
اس میں کوءی شک نہیں
Mufti Sahab Bht zbrdast
اللہ تعالیٰ آپ کو برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین
Brilliant explanation
Engineer shb ko rujoo krna chahye
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
Hazrat Rashid Mehmood razvi sahab ke New videos ate hai to bohat khushi hoti hai. Hazrat ka aur Mufti Ali Nawaz sahab ka ham par bohat bada Ehsaan hai.
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔
یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
Ye hadess jali he
@@muhammadmussa6456
Ooo acha
Ap ilmi kitaabi maloom hotay ho
Kyu k mirza ka bi yhi dialogue ha
@@GainKnowledge.125 beta tumary imam bukhari us ko apni ci bukhari my nai lay
Is liay k ye hades un ki nazar ny jali
he
Mirza mery kutta ka nam he 😁
Smj aai
@@GainKnowledge.125 mery jahil putar ashra mubshra my jo tlha ko tum ny shamel kiya hoa he
Ye talha tumari chuti ami ayesha py buri nazar lga k betha tha
Logo sy jga jga khary ho k bolta tha nbi k bad ma ayesha sy nikah kronga 😁
Nbi ki azwaj k gustakhon ko janti bna diya koi shram hoti hyya hoti he jo
Sunion my nai 😁
@@GainKnowledge.125 mery bety is my jo umar he us k sary aamal Allah ny habat kr liay thy nbi ki rehlat waly din 😁
Ksi din quran khol k pro our sath apni bukhari Muslim my hadess qirtas pro umar k bary my 😁
Kbi quran our apni koi kitab khol k b dekhi he ????😁
Ma Sha Allah mufti Rashid Mahmood rizvi sb zinda baad
مناظر اسلام محقق اہل سنت محدث العصر ماہر فن مناظرہ ماہر علم حدیث و اصول حدیث استاذی و استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
Aaap ka mujhe boho intizaar tha.
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: انْفَلَقَ الْقَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْهَدُوا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَنَسٍ، وَجُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں چاند ( دو ٹکڑوں میں ) ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ گواہ رہو“
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث : 2182
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیر
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب ❣️🌹
ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے
MashaAllah Allah aapko majeed taraqqi ATA farmaye aameen
جزاك الله أجرا عظيما
Wahhh kia munfirid Andaz ha Mufti sb! brilliant !
عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما قال : قیل یا رسول اللّٰہ : متی کنتَ نبیاً ؟ قال : (( وآدم بین الروح والجسد ))۔’’ الدر المنثور ‘‘ ، ج ۶ ، ص ۵۶۹
ماشاء الله تبارك وتعالى يا قلبي ويا اخي الكريم الفاضل العظيم اللهم زد فزد وبارك في علمك وعملك ورعاك فى الدنيا والآخرة
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته can you please show us your liabry as a inspiration jazakallahukharian
سبحان اللّٰه 💚
Mufti sab allah pak app ko sehat hafiyat walay lambe zindage ata farmay ameen ❤
قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔
(یعنی اسے چھونا بھی جائز نہیں )
حوالہ 👇👇👇
بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 37
و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
Subhan Allah! Eemaan taza hogaya. Alhamdu lillah . Jazak Allah
مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب جی بڑی محبت ہے دل کو آ پ سے کیوں کہ گل ساری سرکار دی اے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Mashallah mufti sahab
ae ALLAH kai piyare NABI صلى الله عليه وسلم ap par salam
ہر کلپ مفتی صاحب کا باکمال ہےا
Masha Allah bless you mufti shb
haq haq haq
امام بُخاری و امام مسلِم نے ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، رسول ﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو جمعہ کو آئے اسے چاہیے کہ نہالے۔‘‘
’’ صحیح البخاري ‘‘ ،کتاب الجمعۃ، باب ھل علی من لم یشھد الجمعۃ غسل من النساء والصبیان وغیرھم ، الحدیث : ۸۹۴ ، ج ۱ ، ص ۳۰۹۔
ماشاءاللہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔اس فتنے (مرزا جہلمی جہنمی) کو ناکوں چنے چبوا رہے ہیں آپ۔۔۔اللہ پاک مسلک حق اہلسنت پر آپکو ہمیشہ ذو فگن رکھے۔۔آمین۔
ae ALLAH kai piyare RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam
Mashallah bohat khoob mufti sahab
ae ALLAH kai piyare HABIB صلى الله عليه وسلم ap par salam
ماشاء اللہ سلامت رہیں مفتی صاحب
بے وُضو کو قرآنِ مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے۔ بے چھوئے زبانی یادیکھ کر پڑھے تو کوئی حَرَج نہیں
حوالہ 👇👇👇
بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 35
و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم )
Bohat Khoob Mufti Sahab 🤍
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
Mufti Rashid mehood rizwi sahib ♥️
ya NABII صلى الله عليه وسلم ap par salam
مفتی صاحب سلامت رہے ❤
اکثر لوگ آج کل دُرود شریف کے بدلے صلعم، عم، ؐ، ؑ لکھتے ہیں ، یہ ناجائز و سخت حرام ہے
حوالہ👇👇👇
(بہار شریعت جلد 1، حصہ 3، فرائص نماز، مسئلہ 117)
اسی طرح S.A.W یا P.B.U.H لکھنا بھی سخت ناجائز ہے
و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
( صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم )
MaShaAllah
ماشاءاللہ سلامت رہیں مفتی راشد محمود
ماشاءاللّٰه
Mirza apne ego me intna badh Chuka hai ki ye kuch bhi kar sakta hai
اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے مفتی صاحب ❤️
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا فَسَدَ أَهْلُ الشَّامِ فَلَا خَيْرَ فِيكُمْ، لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ
ترجمہ 👇👇👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ملک شام والوں میں خرابی پیدا ہو جائے گی تو تم میں کوئی اچھائی باقی نہیں رہے گی، میری امت کے ایک گروہ کو ہمیشہ اللہ کی مدد سے حاصل رہے گی، اس کی مدد نہ کرنے والے قیامت تک اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے“
حوالہ 👇👇👇
کتاب : جامع ترمذی
حدیث : 2192
MASHALLAH ZABARDAST