Imam Ahmad Raza Brelvi Firqa Ke Bani ?? Wahabi Deobande Kon? Reply To Eng Ali Mirza By Mufti Rashid

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 964

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 роки тому +90

    وہ رضا اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ 😍
    ڈال دی قلب میں عظمت مصطفی 😍
    جس کا سنی مناتے ہیں یوم رضا 😍
    اس امام اہلسنت پہ لاکھوں سلام 😍

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 2 роки тому +7

      اعلیٰ حضرت کوں ہے ؟👇
      امام عاشقاں
      محقق دوراں
      علامہ زماں
      فخرالاعیاں
      کثیرالاحساں
      معتمد عالماں
      معلم فقیہاں
      تاج العلماء
      تاج الحکماء
      سراج الصلحاء
      سراج الفقہاء
      صاحب فہم و ذکاء
      امام المشائخ والفقہاء بقیةالسلف
      حجة الخلف
      تاج الفحول
      کشتہ عشق رسول
      جامع المعقول والمنقول
      محب اولاد بتول
      فاضل جلیل
      عالم نبیل
      محدث عدیل
      شمشیر بے نیام
      راہنماۓہرخاص و عام
      سیدالعلماء والاعلام قدوةالسالکین
      زبدةالعارفین
      حجة السالکین
      سندالمحدثین
      سلطان العاشقین
      علم و حکمت کے بحر بیکراں
      امام اعظم کےتدبر کےنشاں اعلی حضرت
      عظیم البرکت
      عظیم المرتبت
      پروانہ شمع رسالت
      کنزالکرامت
      جبل استقامت
      حامی سنت
      ماحی بدعت
      صاحب رشدوھدایت
      مخزن علوم شریعت و معرفت وارث تاج مجددیت
      مٶید ملت طاھرہ
      صاحب حجت قاھرہ
      مطلع انوار رحمانی
      منبع اسرار صمدانی
      کاشف رموز پنہانی
      فانوس نور حقانی
      نائب غوث جیلانی
      جانشین امام ربانی
      حق و صداقت کی نشانی
      حجۃ اللہ فی الارض ،
      علم و فضل کے دائرہ کا مرکز ،
      صاحب تحقیق و تدقیق و تنقیح ،
      فخر السلف ، بقیۃ الخلف،
      اکابر اور عمائد علماء کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،
      زمانے کی برکت،
      آفتاب معرفت
      محمود سیرت،
      اسلام کی سعادت،
      دریائے بلند ہمت ،
      اپنے زمانے اور اگلے وقتوں کا زر ،
      نور کے اونچے ستون والا،
      صاف ستھرا نہایت کرم والا ،
      اللہ کی عطا کردہ اور سیراب ذہن والا ،
      بلند معنوں باریک فہموں والا ،
      فخروں اور منقبتوں والا ،
      مشکلات علم کا کشادہ کرنے والا ،
      علموں کی مشکلات ظاہر و باطن کو کھولنے والا،
      طاقتور قلم اور زبان والا،
      دین کا نشان و ستون ،
      جامع علوم و فنون ،
      عالم جمیل و جلیل ،
      فاضل نبیل ،
      عالم باعمل ،
      صاحب عدل ،
      مینار فضل ،
      علامہ فاضل و کامل ،
      پر ہیز گار فاضل ،
      محیط کامل،
      امام کامل،
      ولی کامل،
      قبلہ اہل دل قطب ارشاد،
      فاضلوں کا مایہ افتخار ،
      علمائے مشاہیر کا سردار ،
      ذہین اور دانشمند عالم یگانہ استاذ ماہر ،
      فخر اکابر ،
      شیوہ بیان شاعر،
      یکتائے روزگارنادر روزگار ،
      خلاصہ لیل و نہار،
      دریائے ذخار،
      چراغ خاندان برکاتیہ ،
      امام الائمہ،
      نور یقین،
      شیخ الاسلام والمسلمین ،
      استاذ معظم ،
      مجدد اعظم ،
      شاہ ملک سخن ،
      امام اہلسنت، عظیم العلم ،
      موئید ملت طاہرہ، مجدد ملت ،
      حاضرہ ( ماضیہ)
      الحافظ💕العالم الفاضل💕 المحدث💕 المفسر 💕المدقق المحقق 💕المفکر💕 المٶرخ المتکلم💕 الشاہ
      #امام_احمدرضاخان_علیہ_رحمةالرحمن
      دیا ہے جنہوں نے ہمیں #کنزالایمان
      قوم ہے جن کی
      #پٹھان
      سنیوں کی ہیں وہ
      شان
      سنیوں کے امام ،عاشقوں کے امام،سیدی
      *اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ*
      🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @GainKnowledge.125
      @GainKnowledge.125 2 роки тому +1

      @@haqkisada5477
      ما شاء اللہ 😊

    • @mudasserrazaofficial313
      @mudasserrazaofficial313 2 роки тому +4

      @@haqkisada5477 اعلٰحضرت ہماری جان ہیں

    • @GainKnowledge.125
      @GainKnowledge.125 2 роки тому +3

      @@mudasserrazaofficial313
      الحمدللہ

    • @chasifwahla8774
      @chasifwahla8774 2 роки тому +2

      Lakhoooo Salam Mashallah

  • @mustafairizviattarijalalim9895
    @mustafairizviattarijalalim9895 2 роки тому +67

    لبیک لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 роки тому

      ua-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/v-deo.html
      مفتی راشد کا دجل پکڑا گیا 😡😡

  • @mustafairizviattarijalalim9895
    @mustafairizviattarijalalim9895 2 роки тому +47

    دل خوش ہو گیا مفتی صاحب

  • @Journo5810
    @Journo5810 2 роки тому +17

    What a great scholar is Mufti Rashid Mahmoud Razvi sahab❤ Love and huge respect from India.🇮🇳

  • @sajidshahbaz6532
    @sajidshahbaz6532 2 роки тому +28

    Mufti saheb ka chehra hi bata raha hai yeh sakhs jhoota nhi hai..
    Allah pak aapki hifazat farmayez❤

  • @MushtaqRazaOfficial26
    @MushtaqRazaOfficial26 2 роки тому +10

    Watched Complete Lecture ✅
    Allah pak mufti sahab ko salamat rakhe 🤲

  • @uhudmubarak9938
    @uhudmubarak9938 2 роки тому +44

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ اللّٰہ پاک ساد شاد و آباد رکھے آپ کو۔۔ بروقت راہنمائی فرماتے ہیں۔۔ واقعی علماء انبیاء کرام کے سچے وارث ہیں۔۔

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 роки тому

      ua-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/v-deo.html
      مفتی راشد کا دجل پکڑا گیا 😡😡

  • @MohammadGaziSheikh
    @MohammadGaziSheikh 2 роки тому +21

    Mirza Ke Virus Ko Rokne Ke Mufti Sahab Bahtarin Antivirus Sabit Ho Rahe Hain
    Allah Aapko Hamesha Shado Abad Rakhe Aur Lambi Umar Aata Faramaye

  • @candle_stick_309
    @candle_stick_309 2 роки тому +17

    عشق و محبت اعلی حضرت
    جو عشق مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پہ کلام لکھا اس کے جیسا کوئی لکھ کے لاۓ پھر پتا چلے وڈے مولویوں کا..
    واہ کیا جودو کرم ہے شاہ بطحاء تیرا 💝💝

  • @MuhammadShoaibTahir
    @MuhammadShoaibTahir 2 роки тому +24

    عشق و محبت
    عشق و محبت
    اعلیٰ حضرت
    اعلیٰ حضرت 💖💖
    علیہ الرحمہ

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 роки тому +61

    الشاہ امام احمد رضا خان الحنفی القادری رحمہ اللہ ❤️

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 роки тому

      ua-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/v-deo.html
      مفتی راشد کا دجل پکڑا گیا 😡😡

  • @MU_Azeem
    @MU_Azeem 2 роки тому +86

    اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت اسلامیہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ کا یوم ولادت مبارک ہوں

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 2 роки тому +3

      اعلیٰ حضرت کوں ہے ؟👇
      امام عاشقاں
      محقق دوراں
      علامہ زماں
      فخرالاعیاں
      کثیرالاحساں
      معتمد عالماں
      معلم فقیہاں
      تاج العلماء
      تاج الحکماء
      سراج الصلحاء
      سراج الفقہاء
      صاحب فہم و ذکاء
      امام المشائخ والفقہاء بقیةالسلف
      حجة الخلف
      تاج الفحول
      کشتہ عشق رسول
      جامع المعقول والمنقول
      محب اولاد بتول
      فاضل جلیل
      عالم نبیل
      محدث عدیل
      شمشیر بے نیام
      راہنماۓہرخاص و عام
      سیدالعلماء والاعلام قدوةالسالکین
      زبدةالعارفین
      حجة السالکین
      سندالمحدثین
      سلطان العاشقین
      علم و حکمت کے بحر بیکراں
      امام اعظم کےتدبر کےنشاں اعلی حضرت
      عظیم البرکت
      عظیم المرتبت
      پروانہ شمع رسالت
      کنزالکرامت
      جبل استقامت
      حامی سنت
      ماحی بدعت
      صاحب رشدوھدایت
      مخزن علوم شریعت و معرفت وارث تاج مجددیت
      مٶید ملت طاھرہ
      صاحب حجت قاھرہ
      مطلع انوار رحمانی
      منبع اسرار صمدانی
      کاشف رموز پنہانی
      فانوس نور حقانی
      نائب غوث جیلانی
      جانشین امام ربانی
      حق و صداقت کی نشانی
      حجۃ اللہ فی الارض ،
      علم و فضل کے دائرہ کا مرکز ،
      صاحب تحقیق و تدقیق و تنقیح ،
      فخر السلف ، بقیۃ الخلف،
      اکابر اور عمائد علماء کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،
      زمانے کی برکت،
      آفتاب معرفت
      محمود سیرت،
      اسلام کی سعادت،
      دریائے بلند ہمت ،
      اپنے زمانے اور اگلے وقتوں کا زر ،
      نور کے اونچے ستون والا،
      صاف ستھرا نہایت کرم والا ،
      اللہ کی عطا کردہ اور سیراب ذہن والا ،
      بلند معنوں باریک فہموں والا ،
      فخروں اور منقبتوں والا ،
      مشکلات علم کا کشادہ کرنے والا ،
      علموں کی مشکلات ظاہر و باطن کو کھولنے والا،
      طاقتور قلم اور زبان والا،
      دین کا نشان و ستون ،
      جامع علوم و فنون ،
      عالم جمیل و جلیل ،
      فاضل نبیل ،
      عالم باعمل ،
      صاحب عدل ،
      مینار فضل ،
      علامہ فاضل و کامل ،
      پر ہیز گار فاضل ،
      محیط کامل،
      امام کامل،
      ولی کامل،
      قبلہ اہل دل قطب ارشاد،
      فاضلوں کا مایہ افتخار ،
      علمائے مشاہیر کا سردار ،
      ذہین اور دانشمند عالم یگانہ استاذ ماہر ،
      فخر اکابر ،
      شیوہ بیان شاعر،
      یکتائے روزگارنادر روزگار ،
      خلاصہ لیل و نہار،
      دریائے ذخار،
      چراغ خاندان برکاتیہ ،
      امام الائمہ،
      نور یقین،
      شیخ الاسلام والمسلمین ،
      استاذ معظم ،
      مجدد اعظم ،
      شاہ ملک سخن ،
      امام اہلسنت، عظیم العلم ،
      موئید ملت طاہرہ، مجدد ملت ،
      حاضرہ ( ماضیہ)
      الحافظ💕العالم الفاضل💕 المحدث💕 المفسر 💕المدقق المحقق 💕المفکر💕 المٶرخ المتکلم💕 الشاہ
      #امام_احمدرضاخان_علیہ_رحمةالرحمن
      دیا ہے جنہوں نے ہمیں #کنزالایمان
      قوم ہے جن کی
      #پٹھان
      سنیوں کی ہیں وہ
      شان
      سنیوں کے امام ،عاشقوں کے امام،سیدی
      *اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ*
      🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @faaniduniyaeksacchai9261
      @faaniduniyaeksacchai9261 2 роки тому +1

      @@haqkisada5477 naap padhte padhte bagdad pahunch jaenge

    • @muhammadshoaibtoor9591
      @muhammadshoaibtoor9591 2 роки тому

      ابوبکر و عمر اور دیگر اکابرین صحابہ۔ حضرت۔
      اور احمد رضا خان صاحب۔ اعلی حضرت۔
      یہ ہے آپ کی اہل سنیت۔

    • @harisaawan57
      @harisaawan57 2 роки тому

      @@muhammadshoaibtoor9591 sahaba aor huzoor nabi sal'lal lahu alaihi wasal'lam shaikhul islam nahi magar aapka ibn e taimiya shaikhul islam wah wabi sab wah

    • @muhammadshoaibtoor9591
      @muhammadshoaibtoor9591 2 роки тому

      میں وہابی نہیں ہوں۔ میں صرف خود کو ایک ادنی مسلمان سمجھتا ہوں۔ کسی بھی قسم کی فرقہ واریت سے بالاتر۔ میرا رب مجھے بطور مسلمان قبول فرما لے میرے لئے یہی کافی ہے۔

  • @razamujtaba1350
    @razamujtaba1350 2 роки тому +35

    ماشااللہ. الله کریم آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرماے

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 роки тому

      ua-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/v-deo.html
      مفتی راشد کا دجل پکڑا گیا 😡😡

  • @nazirraza685
    @nazirraza685 2 роки тому +22

    Ishq mohabbat ishq mohabbat
    ALA-HAZRAT 💙
    ALA-HAZRAT 💙

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 роки тому

      ua-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/v-deo.html
      مفتی راشد کا دجل پکڑا گیا 😡😡

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +14

    Labaik ya NABI صلى الله عليه وسلم🧡💚

  • @MuhammadAli-ie9nb
    @MuhammadAli-ie9nb 2 роки тому +14

    Labbaik Ya Rasool Allah S.A.W

    • @mustafairizviattarijalalim9895
      @mustafairizviattarijalalim9895 2 роки тому +1

      درودشریف ساتھ لکھیں
      صلیٰ اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

  • @electroprinters336
    @electroprinters336 2 роки тому +64

    Masha Allah .......... Proud to be ahle Sunnat.........My Imam Ahmed Raza Khan.........has no match

    • @mustafairizviattarijalalim9895
      @mustafairizviattarijalalim9895 2 роки тому +7

      Wah g khoush raho salamt raho
      اللہ تعالیٰ محبتیں سلامت رکھے آمین ثمہ آمین دل خوش کردیا آپ نے جناب

    • @RCBROS59
      @RCBROS59 2 роки тому

      ua-cam.com/video/ujmU-yZmcq8/v-deo.html
      مفتی راشد کا دجل پکڑا گیا 😡😡

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 2 роки тому +4

      اعلیٰ حضرت کوں ہے ؟👇
      امام عاشقاں
      محقق دوراں
      علامہ زماں
      فخرالاعیاں
      کثیرالاحساں
      معتمد عالماں
      معلم فقیہاں
      تاج العلماء
      تاج الحکماء
      سراج الصلحاء
      سراج الفقہاء
      صاحب فہم و ذکاء
      امام المشائخ والفقہاء بقیةالسلف
      حجة الخلف
      تاج الفحول
      کشتہ عشق رسول
      جامع المعقول والمنقول
      محب اولاد بتول
      فاضل جلیل
      عالم نبیل
      محدث عدیل
      شمشیر بے نیام
      راہنماۓہرخاص و عام
      سیدالعلماء والاعلام قدوةالسالکین
      زبدةالعارفین
      حجة السالکین
      سندالمحدثین
      سلطان العاشقین
      علم و حکمت کے بحر بیکراں
      امام اعظم کےتدبر کےنشاں اعلی حضرت
      عظیم البرکت
      عظیم المرتبت
      پروانہ شمع رسالت
      کنزالکرامت
      جبل استقامت
      حامی سنت
      ماحی بدعت
      صاحب رشدوھدایت
      مخزن علوم شریعت و معرفت وارث تاج مجددیت
      مٶید ملت طاھرہ
      صاحب حجت قاھرہ
      مطلع انوار رحمانی
      منبع اسرار صمدانی
      کاشف رموز پنہانی
      فانوس نور حقانی
      نائب غوث جیلانی
      جانشین امام ربانی
      حق و صداقت کی نشانی
      حجۃ اللہ فی الارض ،
      علم و فضل کے دائرہ کا مرکز ،
      صاحب تحقیق و تدقیق و تنقیح ،
      فخر السلف ، بقیۃ الخلف،
      اکابر اور عمائد علماء کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،
      زمانے کی برکت،
      آفتاب معرفت
      محمود سیرت،
      اسلام کی سعادت،
      دریائے بلند ہمت ،
      اپنے زمانے اور اگلے وقتوں کا زر ،
      نور کے اونچے ستون والا،
      صاف ستھرا نہایت کرم والا ،
      اللہ کی عطا کردہ اور سیراب ذہن والا ،
      بلند معنوں باریک فہموں والا ،
      فخروں اور منقبتوں والا ،
      مشکلات علم کا کشادہ کرنے والا ،
      علموں کی مشکلات ظاہر و باطن کو کھولنے والا،
      طاقتور قلم اور زبان والا،
      دین کا نشان و ستون ،
      جامع علوم و فنون ،
      عالم جمیل و جلیل ،
      فاضل نبیل ،
      عالم باعمل ،
      صاحب عدل ،
      مینار فضل ،
      علامہ فاضل و کامل ،
      پر ہیز گار فاضل ،
      محیط کامل،
      امام کامل،
      ولی کامل،
      قبلہ اہل دل قطب ارشاد،
      فاضلوں کا مایہ افتخار ،
      علمائے مشاہیر کا سردار ،
      ذہین اور دانشمند عالم یگانہ استاذ ماہر ،
      فخر اکابر ،
      شیوہ بیان شاعر،
      یکتائے روزگارنادر روزگار ،
      خلاصہ لیل و نہار،
      دریائے ذخار،
      چراغ خاندان برکاتیہ ،
      امام الائمہ،
      نور یقین،
      شیخ الاسلام والمسلمین ،
      استاذ معظم ،
      مجدد اعظم ،
      شاہ ملک سخن ،
      امام اہلسنت، عظیم العلم ،
      موئید ملت طاہرہ، مجدد ملت ،
      حاضرہ ( ماضیہ)
      الحافظ💕العالم الفاضل💕 المحدث💕 المفسر 💕المدقق المحقق 💕المفکر💕 المٶرخ المتکلم💕 الشاہ
      #امام_احمدرضاخان_علیہ_رحمةالرحمن
      دیا ہے جنہوں نے ہمیں #کنزالایمان
      قوم ہے جن کی
      #پٹھان
      سنیوں کی ہیں وہ
      شان
      سنیوں کے امام ،عاشقوں کے امام،سیدی
      *اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ*
      🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @kaziarif210
      @kaziarif210 2 роки тому +1

      Right ......
      Jis ne kawwa halal likha us ka kya match ???

    • @islamicvideos2439
      @islamicvideos2439 2 роки тому +1

      @@kaziarif210
      tumhein aik baar samajh nhi aati bewaqoof aadmi
      Hawala pesh karo agar halali ho to.
      Unho nay kahin bhi kawway ko halal nhi likha aur na sirf ye balkay ulta deobandion aur rasheed gangohi par tanz kiya hai apnay sheiron mein kay wo kawwa khate the.

  • @muftirashidmahmoodrazvifan5657
    @muftirashidmahmoodrazvifan5657 2 роки тому +9

    عمدہ بیان
    جزاک اللّٰه خیرا کثیرا مفتی صاحب آپ اہلسنت و جماعت کے ببر شیر ہیں

  • @syedzaheeruddin621
    @syedzaheeruddin621 2 роки тому +16

    Daaldi qalb mein azmathe mustafa صلى الله عليه وسلم
    Sayyedi ala hazrath pe lakho salaam

  • @bhathilal
    @bhathilal 2 роки тому +26

    Important clip...never to b missed

  • @AsrarAttariKashmiri
    @AsrarAttariKashmiri 2 роки тому +16

    ماشاء اللہ بہت بہترین بیان واللہ مسلک اعلی حضرت کی تائید میں

  • @saleemosmani5936
    @saleemosmani5936 2 роки тому +23

    اللہ عزوجل کی قسم آپکا، امام جلالی، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری اور تمام سچے علماء کرام کا ھم احسان عظیم ھے۔ اللہ انہیں صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ امین

    • @faizullahfaiz9509
      @faizullahfaiz9509 2 роки тому

      Tum bht bray munafiq ho Ameer ul Mujahadeen se Bughz ki koi aik waja?

    • @saleemosmani5936
      @saleemosmani5936 2 роки тому

      @Anti-Mirza yeh aik jahil insaan hay... iska jawab dena jahiliyat hay..
      Jin Ulama ka Main nay naam Lia hay.. yeh Haqiqat hay

    • @asifshah3001
      @asifshah3001 2 роки тому

      Jalali ab phelae ilhlaq husna or guftagu ki class main dakhla laen or rashid qadri sb ahlae sunna ulma ka ahtram sae naam lia is sae khushi hui yehi baat Dr tahir ul qadri or ameer dawat e islami bhi ahtiat rakhtae huae mukhatib hotae haen

  • @jawadahmed244
    @jawadahmed244 2 роки тому +8

    جزاک اللّٰہ علامہ صاحب
    اللّٰہ تعالٰی آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور آپکے علم وعمل میں مزید برکتیں پیدا فرمائے۔

  • @shayrana2435
    @shayrana2435 2 роки тому +43

    مفتی صاحب اللہ آپ کے علم اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 роки тому +19

    عشق محبت عشق محبت
    اعلٰی حضرت اعلٰی حضرت
    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mubeenshamsi7113
    @mubeenshamsi7113 2 роки тому +5

    Jazzakallah Admin ! Ehly-Sunnat-o-Jamaat, Maslaky Aalahazrat Zindabad.
    Allah Kareem Tamam Ullamay Ehly-Sunnat ko Sallamat Rakkhy aur Elmy Naafy, Rizq
    aur Zindigiyon main Barkat ata Farmay Aameen Summa Aameen.

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 роки тому +20

    اعلی حضرت امام رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز کتاب جو 30 جلدوں پر مشتمل ہے جو عقائد و فقہ کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔۔۔۔
    العاطایۃ النبویہ فی الفتاوی الرضویۃ۔۔♥️

  • @devintersection7664
    @devintersection7664 2 роки тому +9

    Ya NABI صلى الله عليه وسلم Salam Alayka🧡

  • @mustafairizviattarijalalim9895
    @mustafairizviattarijalalim9895 2 роки тому +11

    MASHA ALLAH ❤️
    SUBHAN ALLAH ❤️

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 роки тому +31

    وہ رضا جس کا لکھا گیا سلام(مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام) مرزا نے بھی اپنی اکیڈمی میں پڑھوایا 😏😏
    جسے غیر بھی مانیں اس کا مقام کیا ہوگا😌

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +11

    Labaik ya RASOOL صلى الله عليه وسلم🧡💚

  • @mydogar8460
    @mydogar8460 2 роки тому +24

    Well explain mufti saab ...!

  • @mustafairizviattarijalalim9895
    @mustafairizviattarijalalim9895 2 роки тому +24

    مرزا پلمبر کے مطابق بھی نجدیوں کے آنے سے پہلے عرب شریف میں بھی امام اہلسنت کو مجدد مانا گیا
    حق حق حق سنی حق حق حق

    • @ranaadnan78690
      @ranaadnan78690 2 роки тому

      Plumber ney ap logon ki leak tuttiyan(shirk oo bidaat wali) kass di hain, iss wjja sey to mufti saab ki cheekhain nikal rhi hain harr video mn😂🤣

    • @GainKnowledge.125
      @GainKnowledge.125 2 роки тому

      @@ranaadnan78690
      نا مرزا نا 😵😵

    • @smi9672
      @smi9672 2 роки тому

      @@ranaadnan78690mirza itna bada Aalim hai apne firqe ko ilmi kitabi kehta hai to saamne kyun nahi aata munazre mein, haiz wali aurat jo abhi bachcha jani hai uski tarah chup ke rehta hai.

    • @tayyabriaz7789
      @tayyabriaz7789 Рік тому

      ​@@ranaadnan78690 مرزے کی منجھی ٹھوک دی مفتی صاحب نے کئی وڈیوز میں مرزے کے بیانات آپس میں نہیں ملتے ڈیمج ہیز بین ڈن

  • @hafizfirdosrazamustafai
    @hafizfirdosrazamustafai 2 роки тому +12

    MashaAllah Great Work Mufti Sahab ❤️

  • @uskuplunews6477
    @uskuplunews6477 2 роки тому +10

    لبیک یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 роки тому +8

    جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @muhammadahmadnawaz8096
    @muhammadahmadnawaz8096 2 роки тому +14

    عشق و محبت
    اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت ❤️

  • @uskuplunews6477
    @uskuplunews6477 2 роки тому +10

    لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  • @imtiyazkhan-tts
    @imtiyazkhan-tts 2 роки тому +11

    Mere dil me khahish thi k is topic per video Bane
    Alhamdulillah aaj ban gaya
    Shukriya Mufti sahab

    • @shaikhabeeb9195
      @shaikhabeeb9195 2 роки тому

      Manhaj E ahle sunnat zinda baad ahle sunnat fiqa murada baad

    • @a.t2997
      @a.t2997 2 роки тому

      @@shaikhabeeb9195 plumber mirza aur uske pille murdabad 😂

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +8

    ya RASOOL صلى الله عليه وسلم salam o alikya🧡💚

  • @mrinsaan007
    @mrinsaan007 2 роки тому +5

    Masha Allah subhanAllah Allah pak apky ilm me izat me beshumar izafa farmaye you are one of the most knowledgeable Person in the history jazak Allah

  • @azanpakistan8272
    @azanpakistan8272 2 роки тому +4

    ❤SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH ALLHAMDULILAH BHT KHUBSURAT ANSWER ❤

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +10

    Labaik ya HABIB صلى الله عليه وسلم🧡💚

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 роки тому +25

    مفتی صاحب سے دعاؤں کی التجاء ہے 🤲🤲🙏🙏

  • @numansaeed3036
    @numansaeed3036 2 роки тому +5

    ماشاءالله سبحان الله کیا بات ہے
    ذکر ان کسوٹی بن گیا
    سنیت کی بڑی پہچان ہے
    ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @daulatali2459
      @daulatali2459 2 роки тому +1

      اللہ تعالی آپکو سیدی قطب سمندری علیہ رحمہ کا صدقہ استقامت عطا فرمائے

  • @englishcommunication4287
    @englishcommunication4287 2 роки тому +7

    Alhamdullilah,,,
    Love from Sheikhupura.
    Hafiz Rizwan Bhatti Adv.

  • @uskuplunews6477
    @uskuplunews6477 2 роки тому +4

    اے احمد رضا اگر ہم اب سے محبت کرتے ہیں تو صرف اس لیے کیونکہ اپ رسول اللہ سے محبت کرتے ہیں اور آپ نے ہمارے نبی کی تعریف میں بہت سی نعمت لکھی۔۔

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 роки тому +3

    Masha Allah ❤️

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 роки тому +2

    Har sawal ka jawab Mufti Rashid Mahmood rizvi zindabad

  • @masoomboy5207
    @masoomboy5207 2 роки тому +3

    مفتی صاحب مہربانی کرکے روزانہ ایک ویڈیو اپلوڈ کیا کریں آپ کا لیکچر بہت ہی علمی اور دلائل سے بھرا ہوا ہوتا ہے ۔۔مہربانی فرمائیں شکریہ

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 2 роки тому +12

    Allah bless you and your family

  • @muhammadirfanramzan332
    @muhammadirfanramzan332 2 роки тому +4

    ماشاء اللہ
    اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین

  • @alphasoftwaresolution
    @alphasoftwaresolution 2 роки тому +4

    ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ
    سیدی اعلی حضرت پے لاکھوں سلام

  • @rizvichannel6064
    @rizvichannel6064 2 роки тому +4

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ واسلم

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 роки тому +2

    Subhan ALLAH ❤

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 2 роки тому +5

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب ♥️

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 роки тому +2

    Subhan Allah Masha Allah ❤❤❤❤

  • @ameerabbas2199
    @ameerabbas2199 2 роки тому +8

    Masha Allah mufti sb Allah azzawajal ap ko salamat rakhe ameen 🤲

  • @faisalayoub9362
    @faisalayoub9362 2 роки тому +1

    جزاك اللهُ‎

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +4

    ya NABI صلى الله عليه وسلم salam o alikya🧡💚

  • @adilnusherwan1716
    @adilnusherwan1716 2 роки тому +1

    Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb ka ek ek lafz dil mai utr jata hy
    Ma Shaa Allah

  • @bros1831
    @bros1831 2 роки тому +4

    Labaik ya NABI صلى الله عليه وسلم

  • @khanBhai-ni5cm
    @khanBhai-ni5cm 2 роки тому +3

    Alhamdulliah proud to be sunni brailvi Attari. Dawateislami zindabad

  • @devintersection7664
    @devintersection7664 2 роки тому +5

    Ya RASOOL صلى الله عليه وسلم Salam Alayka🧡

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +3

    ya HABIB صلى الله عليه وسلم ap par salam🧡💚

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 роки тому +1

    جزاك الله خيراً

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +2

    ae ALLAH kai piyare HABIB صلى الله عليه وسلم ap par salam🧡💚

  • @altafali6777
    @altafali6777 2 роки тому +5

    Masha Allah mufti Sahab 💝💝💝
    Ahle sunnat zindabaad

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +2

    ya NABII صلى الله عليه وسلم ap par salam🧡💚

  • @abdulbasitali2634
    @abdulbasitali2634 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ
    انتہائی اہمیت کی حامل گفتگو...
    دور حاضر کے فتنے نے اپنا منجن بیچنے کے لئے اسلاف کو متنازع بنانے کی بھر پور کوشش کی...لیکن الحمدللہ آپ جیسے لوگ اس فتنے کہ در پے ہیں. انشاء اللہ اسکا سدباب کر کہ ہی دم لیں گے...

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +4

    ae ALLAH kai piyare RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam🧡💚

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +3

    ya RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam🧡💚

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 роки тому +3

    ya HABIB ﷺ ap par salam

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 роки тому +5

    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷

  • @sheezu4099
    @sheezu4099 2 роки тому +5

    Allah pak ap ko sehat wali lambi zindagi ata farmae.

  • @bros1831
    @bros1831 2 роки тому +4

    Labaik ya RASOOL صلى الله عليه وسلم

  • @mahmoodahmadrazvi4058
    @mahmoodahmadrazvi4058 2 роки тому +1

    ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیﷺ
    سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام

  • @kamranziaee4779
    @kamranziaee4779 2 роки тому +6

    مفتی صاحب فیضان اعلیٰ حضرت ہیں 😍

  • @shahbazshaheen7431
    @shahbazshaheen7431 2 роки тому +6

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    مفتی صاحب کی ٹیم سے گزارش ہے ہے کہ ویڈیو شروع ہونے سے پہلے ویڈیو میں موجود مواد کی چند سیکنڈز کی highlights لگائیں ان شا اللہ وویورز بڑھیں گے اور پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچے گا

  • @kgfgamingzone1271
    @kgfgamingzone1271 2 роки тому +3

    Labaik ya NABI ﷺ ALLAH

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 роки тому +2

    Labbaik ya Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam

  • @attarihuattari2382
    @attarihuattari2382 2 роки тому +11

    Khuda ahle sunnaT ko Aabad Rakhe..

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 роки тому +2

    جزاك الله أجرا عظيما

  • @expertglow9588
    @expertglow9588 2 роки тому +5

    Every Sunni scholar must read Fatawa Razaviya.

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 роки тому +2

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب سنی ببر 🦁 شیر ماشاءاللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

  • @mrnobody6848
    @mrnobody6848 2 роки тому +4

    Jis smt dekhiye wo ilaqa raza ka hai ❤️

  • @Shahbaz92
    @Shahbaz92 2 роки тому +1

    Mufti Rashid mahmood Sahab Zindabad

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 Рік тому +1

    MA SHA ALLAH

  • @beinformative129
    @beinformative129 2 роки тому +6

    اللہ تعالیٰ آپ کو عمر خضری عطا فرمائے اور آپ ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنے رہیں

  • @mwkhan7031
    @mwkhan7031 2 роки тому +1

    Jazak Allah..
    Ustad e muhtaram…

  • @inncentevent4111
    @inncentevent4111 2 роки тому +3

    Allah gives you rewards

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 роки тому +2

    جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 роки тому +1

    Bahot khub mufti sahab ❤️❤️❤️

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 роки тому +3

    Allah paak aapko slamat rake ameen ❤❤❤❤

  • @MU_Azeem
    @MU_Azeem 2 роки тому +2

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @sarfarazrizvi5637
    @sarfarazrizvi5637 2 роки тому +3

    عشق و محبت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی

  • @saqibrazaqadri654
    @saqibrazaqadri654 2 роки тому +3

    مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد

  • @hasnirajaraja8986
    @hasnirajaraja8986 2 роки тому +1

    Great mufti sahb

  • @shanali92
    @shanali92 2 роки тому +19

    I can also guarantee at the same time, he will never sit in front of any Aalim like before… earlier he said he can sit with Imam e Kaaba, Imam e Kabba will first learn Punjabi ? Bcz Mirza chokra dont know arabic

    • @burhanrasool5759
      @burhanrasool5759 2 роки тому +1

      hahahahah .....totally agreed

    • @saadtanoli2770
      @saadtanoli2770 2 роки тому

      Mere bhai gali hamen b ati ha per hum ali k manany waly gali nhi dy sakty...jesa k nahjul blagha men khutba 204 ha ahle shaam ko gali mat do

    • @saadtanoli2770
      @saadtanoli2770 2 роки тому

      Ap dy sakty galiyan ... Q k ap aisy shakhs ka difah karty jo hazrat ali ko b galiya nikalta tha yahni hazrat muhaviya Razi Allah unho

    • @saadtanoli2770
      @saadtanoli2770 2 роки тому

      Samaj sakta hn ap ko kahan sy seekh milti musalmano ko gali dene ki...

    • @shanali92
      @shanali92 2 роки тому

      @@saadtanoli2770 jo Hazrat Ali ko gali nikale unhn Razi Allah anho ? Tm logon k aqal per parda hy, koi 1 sanad Sahih se gali ka suboot do, bura bhala khna or hy gali dena or hai, bura bhala to dusre sahaba ka b apas main tha to kya hm unko b discuss kren? Allah se daro or ye sensitive issue public krne se bcho Q apni akhrat dao per lgate ho