Apki research pr salaam hay Qibla Mufti sahab. Alfaaz nahi k aapki tareef kr sakun. Bs sab tareefen us ALLAH k liye jisne apko ye muqaam ata farmaya ❤️
@@juduoduokankan عنقریب ان شاءاللہ مفتی صاحب کا سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کلپ آنے والا ہے جو مرزا کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ان شاءاللہ
Ahnaf fatwa - agar andhre me apni beti ko biwi samjh kar sirf touch kar liya to uski biwi hamesa ke liye haram ho gai.. condition - agar mann me sahwat ho. Molvi ne ye baat to batai hi nhi... Q ke use pata he ye fatwa to kisi sahabi ne nhi Diya he.. Ye fatwa sirf hanfi andhbhakto ke liye he...
اس معاملے پر جو بیوقوفانہ اعتراض مرزا نے کیا تھا، اس پر حضرت قبلہ استاد محترم جناب مفتی صاحب نے بہت عمدہ و اعلیٰ طریقے سے عوام الناس کی رہنمائی فرما دی ہے۔ اب بھی اگر کوئی مرزا جیسے کم ظرف و کم علم کو اپنا دینی پیشوا مانتا ہے تو اسے چاہیے وہ دعا کرے کہ بروز محشر وہ اسی مرزا جہلم والے کے ساتھ اٹھے۔ الحمدللہ احناف کا موقف ہی سلف صالحین کا موقف ہے اور امت کا اس پر اجماع ہے۔
ماشااللہ اتنا زبردست علمی جواب اللہ پاک آپ کو حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم سے ریاکاری سے محفوظ فرمائے. آپ کو ہر بری بلا مصیبت بیماری تنگدستی سے محفوظ فرمائے آپ کے علم میں دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے آمین آمین آمین بیجاہ نبی الامین
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷 اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷،
Hazarat-ibne UmaR Radi Allahu Anhu Farmate hain...! "Logon me Sabse bure log wo hain jo Kaafiron ke baare me Naazil hone waali Aayat ko Musalmanon par Chaspan karte hain...! Reference: [ Bukhari Shareef , Jild : 2 , Page No : 1024 ]
حضرت عطاء بن ابی رباح (تابعی) فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت کے پاس حرام طریقے سے جاتا ہے تو اس عورت کی بیٹی اس پر حرام ہو جاتی ہے اگر وہ بیٹی کے پاس جاتا ہے تو اس کی ماں اس پر حرام ہو جاتی ہے (مصنف ابنِ ابی شیبہ روایت 16492)
Love from India mufti shabh aap bhot accha kaam karre he is naye khabis mirza mangole ko jawabh dene ka silsila aise he jare rakhe aur ummat ko gumra hone se bachane ke ek bhot badhi koshish ko ham sunniyo ka salama ♥ India
السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ میرے پیارے حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم تسلیما 👌💪👍👊🤛✌️✊🤞💟💯🕋💌🦁
مرزا جھلمی سرے سے ہی بہت سے دینی مسائل حرمت کو ختم کرنے کی کوشش میں میرا جسم میری مرضی والوں کو پروموٹ کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے اللّٰہ اس فتنے سے بچائے آمین مفتی راشد محمود صاحب اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین 💚🌹🌷❤️💚🌹🌷❤️💚🌹🌷❤️💚🌹
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇 2 ) قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم :(( إنّ الأنبیاء لا یموتون وإنّہم یصلّون ویحجّون في قبورہم وأنّہم أحیاء ))۔’’ فیوض الحرمین ‘‘ للشاہ ولي اللّٰہ المحدث الدہلوي، ص ۲۸۔
Masha Allah. Allah aap ko umre khizr ataa frmaye aur aap k ilm me barkat ataa frmaye. Bahut zabardast kaam kr rhe hai hazarat aap. Aap ki wajah se na jaane kitne logo ka iman mehfuz ho jaye gaa.wrna is mirza mongol ne to badi tabahai macha rakhi thi . InshaAllah aap k kiye gaye waar ka jawab nhi de paye gaa mongol.
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔ یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم کب سے نبی ہیں 👇👇👇 عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما قال : قیل یا رسول اللّٰہ : متی کنتَ نبیاً ؟ قال : (( وآدم بین الروح والجسد ))۔’’ الدر المنثور ‘‘ ، ج ۶ ، ص ۵۶۹
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇 1 ) عن أبي الدرداء قال : قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم :(( إنّ اللّٰہ حرّم علی الأرض أن تأکل أجساد الأنبیاء علیہم السلام فنبي اللّٰہ حيّ یرزق ))۔ ’’ سنن ابن ماجہ ‘‘ ، کتاب الجنائز، ذکر وفاتہ ودفنہ، الحدیث : ۱۶۳۷ ، ج ۲ ، ص ۲۹۱۔
Mongol jhelmi hilarious! 😂 .
Love from india and thanks for this great video mufti sahab
😂😂
Mirza khud ko mangolo ki aulaad yani nasal se kehta hai😂, isi liye us ko mangool kehte hain
ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
ان شاءاللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علم و عمل صحتِ و زندگی میں خوب برکتیں عطا فرمائے
1:15 i lost it when mufti said mangol jehlimi🤣
Love you mufti sahab
😎😎😍
Wo hi to fakhar karra hai apne purvajo ki ab usko yahi naam se pukaro fir🤣🤣
Mufti sahab ne to plumber ka har jagah se lekaege kardiya hai🤣
😂💯... Main khud hasi nahi rok paya apni... Mongol Jhelumi Chokra
@@Sufiyan-Ansari absolutely 🤗 right 👍
@@Sufiyan-Ansari 😂😂
Apki research pr salaam hay Qibla Mufti sahab. Alfaaz nahi k aapki tareef kr sakun. Bs sab tareefen us ALLAH k liye jisne apko ye muqaam ata farmaya ❤️
❤️❤️
❤️❤️❤️
بیشک آپ سچ فرمایا؛
الحمدللہ رب العالمین 🌷
❤❤
بہت دقیق مسائل کا حل بتایا مفتی صاحب آپ کے علم کا جواب نہیں اللہ پاک اور زیادہ علم نافع عطا فرماۓ آمین
Mufti Sahab is clip ka kafi mahino se intizar tha..
جزاک اللّه خیرا 🌹🌹🌹🌹
@Ex-ilmi kitabi firqa kal hi ان شاء اللّه 🌹🌹
@@juduoduokankan
عنقریب ان شاءاللہ مفتی صاحب کا سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کلپ آنے والا ہے جو مرزا کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ان شاءاللہ
@@ejazmustafa9323 اس کا کلپ آ چکا ہے بھائی علی نواز آن لائن کا۔۔
@@ahlesunnah2678
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا تفصیلی بیان آۓ گا ان شاءاللہ
Ahnaf fatwa - agar andhre me apni beti ko biwi samjh kar sirf touch kar liya to uski biwi hamesa ke liye haram ho gai..
condition - agar mann me sahwat ho.
Molvi ne ye baat to batai hi nhi...
Q ke use pata he ye fatwa to kisi sahabi ne nhi Diya he..
Ye fatwa sirf hanfi andhbhakto ke liye he...
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ تو بہت بڑا جہاد فرما رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس جہاد کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
آ مین
استاذی و استاذ العلماء مناظر اسلام محقق اہل سنت محدث العصر ماہر فن مناظرہ ماہر علم حدیث و اصول حدیث مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
اس معاملے پر جو بیوقوفانہ اعتراض مرزا نے کیا تھا، اس پر حضرت قبلہ استاد محترم جناب مفتی صاحب نے بہت عمدہ و اعلیٰ طریقے سے عوام الناس کی رہنمائی فرما دی ہے۔
اب بھی اگر کوئی مرزا جیسے کم ظرف و کم علم کو اپنا دینی پیشوا مانتا ہے تو اسے چاہیے وہ دعا کرے کہ بروز محشر وہ اسی مرزا جہلم والے کے ساتھ اٹھے۔
الحمدللہ احناف کا موقف ہی سلف صالحین کا موقف ہے اور امت کا اس پر اجماع ہے۔
❤️❤️
جناب قبلہ استاد صاحب نےتومرزامحمدعلی کی بات کا جواب بالکل نہیں دیاوہاوربات کررھےتھےاورمفتی صاحب اور یان فرما رھےتھے
@@sayedriazhussainriazshah7449 دوبارہ سنیں اس بیان کو
السلام و علیکم
چوبارہ بھی سن لیاھےمفتی اور بیان کرتے رھےھیں ان کا سوال اور تھا بس مفتی صاحب عوام کوبےوقوف بنارھےھیں
ماشااللہ اتنا زبردست علمی جواب اللہ پاک آپ کو حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم سے ریاکاری سے محفوظ فرمائے. آپ کو ہر بری بلا مصیبت بیماری تنگدستی سے محفوظ فرمائے آپ کے علم میں دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے آمین آمین آمین بیجاہ نبی الامین
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
ماشاء اللّٰہ تعالیٰ عزوجل
مفتی صاحب کمال علمی شخصیت ہیں ♥️
کیا کہنے آپکے مفتی صاحب اللّٰه آپکے علم و عمل میں برکتیں اور خاتمه بالايمان عطا فرماۓ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Honourable Mufti shb When you Called him a Mangol jehlumi you nailed from.Head to toe Without any fire😂😂😂
Maslake ala hazrath zindabad ❤️
Me hun kattar Barelvi 💪😁
انحینر یهی بولا جو الله نی فرمایا
😂😂😂😂😂
مفتی صاحب آپ کی ویڈیو کا شدت سے نتظار رہتا ہے
اللہ آپ کی زندگی دراز فرماٸے
مفتی صاحب ہم ان شاءاللہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آپ کے کام کو سلام پیش کرتے ہیں لکھاں سلام
Allah Pak ap jaza e khair atta farmaye...Aameen
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
Allah paak izzat dy apko mufti saab❤
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷،
Mangol jehelmi🤣🤣🤣🤣🤣
Love from india 🇮🇳
Allah pak india k muslmano ko salamt rakhy.
@@jamatali4229 Aameen
Hazarat-ibne UmaR Radi Allahu Anhu Farmate hain...!
"Logon me Sabse bure log wo hain jo Kaafiron ke baare me Naazil hone waali Aayat ko Musalmanon
par Chaspan karte hain...!
Reference:
[ Bukhari Shareef , Jild : 2 , Page No : 1024 ]
واہ واہ کمال است
مفتی صاحب نے صحیح لقب دیا ہے اسے
منگول جہلمی🤣🤣🤣
Yeah his parents was mangol
کیونکہ مرزا جہلمی نے ہی خود کو مگولوں کی اولاد کہا تھا
😄😂
🤓
Berozgar Plumber Mangol Jehlmi 😏✅
منگول جہلمی وائرس کی کامیاب ویکسین قبلہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب کو لاکھوں سلام❤✨
ویلڈن
حق کا داعی حق کا قاصد
مفتی راشد مفتی راشد
کمال مفتی صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے 🤲
مرزا منگول جہلمی😂😂😂😂😂
زبردست مفتی صاحب ❤😊
😄
مفتی صاحب آپ پے جان بھی قربان ❤️
حضرت عطاء بن ابی رباح (تابعی) فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت کے پاس حرام طریقے سے جاتا ہے تو اس عورت کی بیٹی اس پر حرام ہو جاتی ہے اگر وہ بیٹی کے پاس جاتا ہے تو اس کی ماں اس پر حرام ہو جاتی ہے (مصنف ابنِ ابی شیبہ روایت 16492)
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اہل سنت کی خاطر
ما شاء اللہ مفتی صاحب میں انڈیا سے ہوں میری جان آپ پر قربان دعا کریں
Respect from India mufti sahab🌸🇮🇳🙏🤲
Apka Ilmi level to next Level ka hai Mufti sahab ❤️
😂😂 khak next level .....
@@booksbrains1249 chal nikal yaha se tere se pucha kis ne hai be
@@booksbrains1249 Mirza junior Jehalmi qadyaniat ka part 2😆😆😆😄😄😄😂😁😁😁😀
@@WajidAli-vu3zk nahi iska Naya naam hai
Mangol wali sarkar (Mirza mangoli) 😂
@@irfanalam7253 😆😆😅😅😄😄😃😃😁😁😀😀
مفتی صاحب کمال علمی شخصیت ہیں ۔۔۔
مفتی صاحب ویڈیوز کو تھوڑا ایڈوانس کریں جتنی صاف ہو گی اتنی ہی لوگ دیکھیں گے
mufti Rashid Mahmood rizvi sahib zindabad zindabad
جزاك الله خيرا و أحسن الجزاء في الدنيا والآخرة♥️
Mai Iska Jawaab khoj he raha thaa aapki video mil gyi Aaj
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
Mirza Sahib presenting his own Biryani logic in opposition to these Ahadith and Fatawa of Tabi'een etc.... Amazing ilmi level 🤥
Bahot khub Mufti sahab ❤️❤️❤️
Allah pak apko salamat 💖rakhey mufti sahib ameen 💖❤
Boht hi aala
Itnay hawalajaat 😕😱
ما شاء اللہ
Love from India mufti shabh aap bhot accha kaam karre he is naye khabis mirza mangole ko jawabh dene ka silsila aise he jare rakhe aur ummat ko gumra hone se bachane ke ek bhot badhi koshish ko ham sunniyo ka salama ♥ India
ماشاء اللہ مفتی صاحب
منگول جہلمی 😂😂😂😂 آپ سے حد کر دی ہے اتنا بے عزت نہ کریں۔
Sahi kaha aap ne hajrat ne jada izzat de di
@@abdulqayyum4686
Berozgar Plumber Mangol Jehlmi 😏
Ye chalega?
@@Sufiyan-Ansari 🤣
السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ میرے پیارے حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم تسلیما 👌💪👍👊🤛✌️✊🤞💟💯🕋💌🦁
Allah pak apko salmti umr bil Khair ata frmae....😍
Allah mufti sahab ki ilm, rozi aur umr mai barkat de
مرزا جھلمی سرے سے ہی بہت سے دینی مسائل حرمت کو ختم کرنے کی کوشش میں میرا جسم میری مرضی والوں کو پروموٹ کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے اللّٰہ اس فتنے سے بچائے آمین
مفتی راشد محمود صاحب اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین 💚🌹🌷❤️💚🌹🌷❤️💚🌹🌷❤️💚🌹
بيض الله وجهك
Aameen
مفتی اللہ آپ کی عمر دراز فرماے
One of the best thing of his he never take Credit him self ....😇
جزاک اللّٰہ خیرا وزادک اللّٰہ علما ونفعا ،❤️
کمال مفتی صاحب❤ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔آمین😍
ALLAH APKO SALAMATY RAKHY❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Mongol 😂😂😂😂... Mufti Sahab u r great
😂
😜
😂😂😂
ua-cam.com/video/LVjPW1JakAo/v-deo.html
Mirza jehlmi ka qadyaniyo ko ahle kitab se behtar kehna aur uska galat nazriya aur uska jawab 👆
اللہ تعالیٰ آپ جیسے علماء کا سایہ اہلسنت پر قائم و دائم فرمائیں آمین ثم آمین
Zindabaad mufti sahib zindabaad ✅✅✅
We love you mufti sahab
Jinki k paas channel plz Mufti sahab ki video post karein
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇
2 ) قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم :(( إنّ الأنبیاء لا یموتون وإنّہم یصلّون ویحجّون في قبورہم وأنّہم أحیاء ))۔’’ فیوض الحرمین ‘‘ للشاہ ولي اللّٰہ المحدث الدہلوي، ص ۲۸۔
ماشاءاللّٰه
حضرت سلامت رہیں 🧡
Kamal ki bat hai
بہت عمدہ مفتی صاحب زیدہ شرفہ
Mufti sahab kbi toheed pay b beyan ker day. Toheed or shirk me Kia farak hay??
مفتی صاحب کے بیان پہلے سے اس موضوع پر موجود ہیں
Masha Allah ❤️
Ma shall Allah
SUBHAN ALLAH❤
کمال مفتی صاحب ❤️🥀🥀❤️🥀❤️🥀❤️🥀🥀 قربان راشد صاحب
Masha Allah mufti Sahab 💝💝💝💝💝
جزاك الله أجرا عظيما
Mashaallah hazrat bahoot khub jawab aap dete hai mai india se ho or hamare kafi sathi aap ki vedio se sikhte hai
Masha Allah. Allah aap ko umre khizr ataa frmaye aur aap k ilm me barkat ataa frmaye. Bahut zabardast kaam kr rhe hai hazarat aap. Aap ki wajah se na jaane kitne logo ka iman mehfuz ho jaye gaa.wrna is mirza mongol ne to badi tabahai macha rakhi thi . InshaAllah aap k kiye gaye waar ka jawab nhi de paye gaa mongol.
Mufti Rashid, a genius 👏
Mashallah ❤️
MASHA ALLAH ❤️ es tara capital LEEKHYA
Mashallah.....🥀
........♥️♥️♥️♥️♥️
MASHA ALLAH ❤️ es Tara capital LEEKHYA
Ma sha Allah mufti sahib Allah ap ko salamt rakhy
Background green hi zabardast lagta tha..
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔
یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
کمال است
Masha'allah Bahut badiya ....
And nice background
MASHA ALLAH ❤️ es Tara capital LEEKHYA
ماشاءاللہ کمال است
جزاك الله خيراً
نور الله قلبك
ما شاء الله
mashAllah jinab ❤
Masha Allah, mufti SB.
بہت خوب مفتی صاحب🌹💞💞💞🌹
اللہ عزوجل آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے، یا شیخ۔
آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم کب سے نبی ہیں 👇👇👇
عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما قال : قیل یا رسول اللّٰہ : متی کنتَ نبیاً ؟ قال : (( وآدم بین الروح والجسد ))۔’’ الدر المنثور ‘‘ ، ج ۶ ، ص ۵۶۹
Har sawal ka jawab Mufti Rashid Mahmood rizvi UA-cam channel ✅
لاکھوں سلام آپ پر مفتی صاحب
Allah pak apko lambi umer atta fermy mufti Rashid mehmood rizvi shb zindabad love 💕💕💕
جزاک اللہ خیرا
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇
1 ) عن أبي الدرداء قال : قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم :(( إنّ اللّٰہ حرّم علی الأرض أن تأکل أجساد الأنبیاء علیہم السلام فنبي اللّٰہ حيّ یرزق ))۔ ’’ سنن ابن ماجہ ‘‘ ، کتاب الجنائز، ذکر وفاتہ ودفنہ، الحدیث : ۱۶۳۷ ، ج ۲ ، ص ۲۹۱۔
زبردست مفتی صاحب ❤❤❤۔۔
اچھا نام دیا۔۔۔ " منگول جہلمی"😂
بارك الله فيك
ماشاء ﷲ عز وجل بہت ہی علمی اور حوالاجات کی روشنی میں حضرت سے منہ توڑ جواب دیا مرزا منگول جہلمی ملعون کو ۔