إني أستمعت إلى العلماء من مختلف المسالك خصوصا في الرد على الميرزا الجهلمي فوجدت هذاالمفتي راشد الرضوي عالما قوي البرهان دقيق البيان واسع المطالعة والعلوم فهنيئا له بهذا العلم الغزير
صداقت یا اخی !!فانی متفق بک فی رئیک فی حق العلامہ المفتی راشد محمود الرضوی، فانہ ھکذا فی رائیی عالم جلیل نبیل بیانہ الفذ علیہ دلیل،و ضدہ بحججہ ذلیل فلم یبق بین یدیہ لعدوہ حجة او قیل۔ فطوبی لک لتحسینہ وھنیا لہ علی امتداحک یا اخی!! فانی اخوک فی اللہ من باکستان۔ سلام علی من اتبع الھدیٰ وصحب الھدیٰ ووافق بمنایر الرشدوالھدی ۔
عصر حاضر کے امام الدلائل حضرت علامہ مولانا حافظ القاری جناب مفتی راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و دامت برکاتہم العالیہ ذیدہ شرفہ ) اللہ تعالی آپ کے علم عمل اخلاص استقامت اہل و عیال آل اولاد ازواج صحت و تندرستی میں برکتیں فرماۓ ۔ جزاک اللہ تعالی خیر واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ قبلہ مفتی صاحب ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین ۔
علماء اہلسنت کو چاہئے کہ مفتی راشد صاحب کو سپوٹ کریں ۔ ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔ کیونکہ یہ اس وقت وہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو کہ سراہنے کے قابل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو استقامت اور عمر حضری نصیب فرمائے
ماشاءالله 🌷🌺 قبلہ مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتھم العالیہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور عمر مے برکتیں عطاء فرماۓ ۔۔اور اس مرزائی فتنہ سے تمام اہل سنت الجماعت کو محفوظ فرماۓ آمین
Very comprehensive bayan/talk of this Mufti sahib with reference from Sunni and Shia source books. May Allah subhanahu wa ta'ala bless Mufti sahib with more knowledge, health and taufeeq to continue his talk/biyan. Ameen. It is also requested that it could be very beneficial for English speaking Muslims if they publish sub-titles of his speech too. Thanks
مرزا جہلمی کو سنیں تو وسوسے آنےلگتے ہیں پھر آپکو سنتے ہیں توالحمدللّٰہ ساری بات clear ہو جاتی ہے آئینےکی طرح,,,آپ اتنے زبردست دلائل دےکر اتنے آسان طریقے سے سمجھاتے ہیں مجھےلگتاہے کہ اگر آپکا اور مرزا جہلمی کا مناظرہ ہو آپ تو پَل بھر میں دھول چٹا دیں گے اسے ۔۔۔۔۔بی فضل اللّٰہ تعالٰی۔ اللّٰہﷻآپکی کاوشوں کا ذرہ ذرہ قبول فرماۓ۔ آمین ۔۔۔جزاک اللّٰہ❤
Alhamdolillah Allah pak mufti sahab ko salamat rakhe Hamare ulema hamari takat hai har firke ko uski aukaat dikhane ke liye har wakt taiyar hai alhamdolillah ahlesunnat me aisa koi amal nahi jo quran sunnat aur hamare aslaf se sabit na ho. Alhamdolillah From india❤
ماشاء اللہ۔ مفتی صاحب جس موضوع کو بیان کرتے ہیں اس میں تمام ابھام اور شکوک دور ہو جاتےہیں ۔ بہت آسان کر کے refrences حوالوں کے ساتھ بات واضح کر تے ہیں۔
@@tufailkhanxada1653ऐहले सुन्नत वल जमाअत आज के दोर में पेहचान मसलके आला हज़रत इसमे तमाम खुश अकिदा मुस्लमान शामिल हैं हर ऐक सुन्नी मुस्लमान तमाम जितने भी सिलसिले के मानने वाले मुहब्बत करने वाले मोमिन मुसलमान सब शामिल हैं
شرک کی تعریف : شرک کی تعریف یہ ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا کسی غیر کو واجبُ الوجود یا لائقِ عبادت سمجھاجائے ۔ حضرت علامہ سعدُ الدین تفتازانی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ شرک کی حقیقت ان الفاظ میں بیان فرماتے ہیں :’’اَلْاِشْتِرَا کُ ھُوَاِثْبَاتُ الشَّرِیْکِ فِی الْاُلُوْہِیَّۃِبِمَعْنٰی وُجُوْبِ الْوُجُوْدِکَمَا لِلْمَجُوْسِ اَوْ بِمَعْنٰی اِسْتِحْقَاقِ الْعِبَادَۃِ کَمَا لِعَبَدَۃِ الْاَصْنَامِ‘‘ یعنی ’’شرک یہ ہے کہ خدا کی اُلوہیت (یعنی معبود ہونے) میں کسی کو شریک کرنا اس طرح کہ کسی کو واجبُ الوجود مان لینا جیسا کہ مجوسیوں کا عقیدہ ہے یا خدا کے سوا کسی کو عبادت کا حقدار مان لینا جیسا کہ بت پرستوں کا خیا ل ہے۔(شرح عقائد نسفیہ، مبحث الافعال کلہا بخلق اللہ تعالی والدلیل علیہا، ص ۷۸) اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنْ ارشاد فرماتے ہیں : ’’ آدمی حقیقۃً کسی بات سے مشرک نہیں ہوتا جب تک غیرِخدا کو معبود یا مستقل بالذّات و واجبُ الوجود نہ جانے ۔(فتاوی رضویہ، ۲۱ / ۱۳۱) صدرُالشریعہ بدرُالطریقہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں ’’شرک کے معنی غیرِ خدا کو واجبُ الوجود یا مستحقِ عبادت جاننا یعنی الوہیت میں دوسرے کو شریک کرنا اور یہ کفر کی سب سے بد تر قسم ہے اس کے سوا کوئی بات کیسی ہی شدید کفر ہو حقیقۃً شرک نہیں۔(بہار شریعت، حصہ اول، ایمان وکفر کا بیان،۱ / ۱۸۳)
إني أستمعت إلى العلماء من مختلف المسالك خصوصا في الرد على الميرزا الجهلمي فوجدت هذاالمفتي راشد الرضوي عالما قوي البرهان دقيق البيان واسع المطالعة والعلوم
فهنيئا له بهذا العلم الغزير
ماشاءاللہ ماشاءاللہ احسن یا شیخ
Thanks
ء تفھم اردیہ؟
@@Qarisyeddaudshah
قلت حقا ومع هذا ،الشيخ عتيق الرحمن علوى حفظه الله أيضا يرد على الجهلمى ببرهان يا يكاد رده .
صداقت یا اخی !!فانی متفق بک فی رئیک فی حق العلامہ المفتی راشد محمود الرضوی،
فانہ ھکذا فی رائیی عالم جلیل نبیل بیانہ الفذ علیہ دلیل،و ضدہ بحججہ ذلیل فلم یبق
بین یدیہ لعدوہ حجة او قیل۔
فطوبی لک لتحسینہ وھنیا لہ علی امتداحک
یا اخی!!
فانی اخوک فی اللہ من باکستان۔
سلام علی من اتبع الھدیٰ وصحب الھدیٰ ووافق بمنایر الرشدوالھدی ۔
عصر حاضر کے امام الدلائل حضرت علامہ مولانا حافظ القاری جناب مفتی راشد محمود رضوی صاحب ( حفظہ اللہ تعالی و دامت برکاتہم العالیہ ذیدہ شرفہ )
اللہ تعالی آپ کے علم عمل اخلاص استقامت اہل و عیال آل اولاد ازواج صحت و تندرستی میں برکتیں فرماۓ ۔
جزاک اللہ تعالی خیر واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ قبلہ مفتی صاحب ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم یا خاتم النبین یا خاتم المعصومین ۔
علماء اہلسنت کو چاہئے کہ مفتی راشد صاحب کو سپوٹ کریں ۔ ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔ کیونکہ یہ اس وقت وہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو کہ سراہنے کے قابل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو استقامت اور عمر حضری نصیب فرمائے
Bilkul
MAshallah sy
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامینﷺ
امین ثم امین
Ameen
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو سلامت با کرامت رکھے آمین ثم آمین
The commander of Ahlussunnah
Mufti RASHID Mahmood Rizvi sahib
❤❤❤
Beshaq
ENGENIER MIRZA:- 🦠
MUFTI RASHID MEHMOOD :-💉
@@ahlesunnah2678 🤣
اللہ پاک مفتی صاحب کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے۔۔۔ اور ہم سنیوں کو مزید ایسے علمائے کرام با عمل مفتئ اسلام عطا فرمائے
Ameen
Aameen
کیا بات ہے مفتی صاحب آپ کا بیان سن کر ہمیں سنی ہونے میں فخر ہوتا ہے الحمدلله۔ الله پاک آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین
Kash k apko Muslim hony py b fakhar hota
Hamain Muslman huna pa fakhar ha or Ahla Sunnat wa Jammat se taluk huna pa be fakhar ha
@@qmas6498 او بھائی جو سنی ہے وہی تو پکا مسلم ہے جو سرکار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ سے منسوب چیز کا ادب کرے جو بے ادب ہے اس سے کیا لینا دینا
بےشک
@@numansaeed3036
WAllAhi!! 💪Masha ALLAH , shabash
ماشاءاللہ بہت ہی خوب تفصیل آپ نے فرمای مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
مفتی صاحب کا کلپ سننے کے بعد شعیوں کے ماتم میں مزید اضافہ
😂😂
اللھم زد فزد ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور تحقیقی مدلل جواب دیا آپ نے مفتی صاحب
Mufti Rashid Mahmood Razvi sb,,, a name of authentic research
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائیں
@@BARKATATTARIJALALI
Gar par hee
امین ثم امین
یا اللہ ۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی مفتی صاحب کی طرح ایک عالم دین بنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آ مین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen
آمین ...
آمین
بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے🔥 ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب مرزا کو منہ توڑ جواب ملا یقیناً
Mufti sb Allah Pak apko Lambi Zindagi day
Ameen
Mufti sahab apne hamari ankhe khol di bahut badhya
ماشاءالله 🌷🌺 قبلہ مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتھم العالیہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور عمر مے برکتیں عطاء فرماۓ ۔۔اور اس مرزائی فتنہ سے تمام اہل سنت الجماعت کو محفوظ فرماۓ آمین
Mufti Rashid mehmood razvi Sahab zindabad
Only One Word ☝🏻
Sarmaya E AHLE SUNNAT ❤️
اللّٰہ ربّ العزت مجھے بھی درس نظامی کے علوم میں مزید برکتیں نصیب فرما
Allah tabarak va ta'ala mufti sahab ki shagirdi naseeb farmaye
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطا فرمائے
موضوع کوئی بھی ہو ۔۔
مفتی صاحب بڑے سہل انداز میں سمجھاتے ہیں ❤
بشک
Absolutely
ماشااللہ مفتی صاحب نے دل خوش کردیا جواب دے کر اور آج میرے علم میں مزید اضافہ ہو گیا جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
امین ثم امین
ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب کیا بات ہے آپ کی اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آپ بہت اچھے سے مرزے جہلمی کا رد کر رہے ہیں
مفتی صاحب علمی شخصیت ہیں ❤️❤️
ماشاءالله
مفتی راشد صاحب اطال اللہ عمرہ
و متعنا اللہ بطول حیاتہ
اسی طرح مرزا کا علمی آپریشن جاری رکھیں.
اللہ عزوجل آپ جو جزائے خیر عطا فرمائے.
❤️ ماشاءاللہ ❤️ سبحان اللہ ❤️ کیا بات ہے ❤️ علماءِ اہل سنت زندہ باد ❤️ زندہ باد ❤️
حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود صاحب زندہ باد💞🌹🌹💞🌹🌹💞🌹🌹
کمال کر دیا مفتی صاحب زندہ باد
Very comprehensive bayan/talk of this Mufti sahib with reference from Sunni and Shia source books. May Allah subhanahu wa ta'ala bless Mufti sahib with more knowledge, health and taufeeq to continue his talk/biyan. Ameen.
It is also requested that it could be very beneficial for English speaking Muslims if they publish sub-titles of his speech too. Thanks
بہت اچھا مفتی صاحب رافضیوں کو واقع وہی بد دعا ھے
HMM TO PURA DUROOD PARHTE HAIN...صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥰🥰🥰
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب سلامت رہو ہمیشہ ❤
Excellent rebuttal Sir ❤❤
Much needed one
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کو مزید علم نافع عطا فرمائے ودین ودنیا کی نعمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
امین ثم امین
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب ♥️
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
allah tala mufti sahib ko apni hifzo aman main rakhy aameen
Ameen or takabbur Gusse jaisi buri bimario se bhi bacha ke rakhe jo kch Aalimo me bhi ajati hai.....
Allah pak mufti sahab ko salamat rakhe 🤲
آمین ثم آمین 🤲❤️
Suma ameen 🤲
ماشاء الله تعالى
Mufti sb kammal kr diya❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
کمال مفتی راشد صاحب
قبلہ مفتی صاحب زندہ باد ♥️
ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو جزائے خیر دے اور ان کے علم و عمل اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ پہ رحمتوں کی برسات ہو
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الامي و أزواجه أمهات المؤمنين و ذريته و أهل بيته كما صليت على إبراهيم إنك حميد مجيد.
Darood Sharif Main Sahaba or Zojaat nai Hain Srif All.Rasool par Darood hai Yeh App Kahan say ley aye
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 👍👌💯💝💟🧡❤️💖🤍💜💙💚💛💕💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Mufti sahab bohot khub, Is gumrah karne wale engineer ke liye aap hee kafi ho MashaAllah . Allah aapke ilm me aur barkat ata farmaye
Masha-Allah salamat rhein Hamesha
Zindabaad ✅
ماشاءاللہ الکریم
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ اہلسنت پر دراز فرمائے
آپ اس وقت کلک رضا ہیں
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Kaamal mufti sab allah apko lambi umr ata kry❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب، اللہ آپکو جزاء دے
The damage has been done
Masha Allah bahut khoob jawab mufti sahab love from India
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
شاباش مفتی راشد محمود رضوی صاحب
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو اور برکت دے آمین
بہت اعلیٰ مفتی صاحب اللہ آپ کو عزت دے
Please make an academy
Allah reward you
You are defender of Ahl Sunnah
Already hai ek academy in Lahore. Jaha se aap padhe hai
Mufti Sahab Allah pak apki lambi umaar Kary apky Ilam me BHt BHt BHt taraki dy huzur e aqdass mere Allah k pyary habeeb saww apsy razi ho ameen ....
ما شاء اللہ
💯💯
An eminent and man of knowledge.
I have no words to appreciate the scholar❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha ALLAH Jazak ALLAH Mufti shb 💖❤️❤️
مرزا جہلمی کو سنیں تو وسوسے آنےلگتے ہیں پھر آپکو سنتے ہیں توالحمدللّٰہ ساری بات clear ہو جاتی ہے آئینےکی طرح,,,آپ اتنے زبردست دلائل دےکر اتنے آسان طریقے سے سمجھاتے ہیں مجھےلگتاہے کہ اگر آپکا اور مرزا جہلمی کا مناظرہ ہو آپ تو پَل بھر میں دھول چٹا دیں گے اسے ۔۔۔۔۔بی فضل اللّٰہ تعالٰی۔
اللّٰہﷻآپکی کاوشوں کا ذرہ ذرہ قبول فرماۓ۔
آمین ۔۔۔جزاک اللّٰہ❤
آپ اس کی ھر بات پر یقین کیسے کرتی ہے
اس مسئلے میں میرزا صحیح ہے
کیونکہ حسین رض کے بارین میں روایت جھوٹی ہے ۔
@@احمدخان-ه1جsabit kro riwayat jhooti hai to? Kyun ke bolne se nhi hota riwayat dikhani hoti hai
Masha Allah
Kya bat h mufti Choi sahb wah tera ilam 🖐️🖐️🖐️
Kiun kia hua
Hunr Khair hy🤣
Ye wo hen
Great information ❣️
آپ کے دلائل واہ واہ سبحان الله بارک الله بارک الله اور آپ کا انداز بیان بھی ماشاءاللہ
آپ بہت محنت کر رہے ہیں واقعی رب اس کو قبول فرمائے اللهم آمین
Allah pak apko salamat rakhe ameen
Haq Mufti Rashid Mahmood Rizvi Sahab Allah aapko Hamesha Salamat Rakhe aapke ilm mein aur jafa Karen Ahle Sunnat val jamaat Ka Jhanda Buland rakhen aapke jarie Ameen
Alhamdulilah 1st comment ❤️
Ok! Take this medal as u have won the race🏅..Lijiye lijiye Sharmayiye mat!..
اللہ عزوجل آپ کی کاوشوں کو قبول و مقبول فرمائے، اور آپ کو مرجع امت میں سے بنا کر آپ کی عمر کو دراز فرمائے۔
مفتی راشد محمود زندہ باد
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
ماشاءللہ مفتی راشد صاحب جزاک اللہ خیر اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے امین امین یا رب العالمين 🤲💚💗♥️
Agar short clips bnwae jaen mufti sahb .... Tou mza ajae
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے
ردرافضیت جاری رہے گا انشاء اللہ عزوجل
مفتی صاحب کمال علمی شخصیت ہیں
الله تعالٰی ایسی علمی شخصیت قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے!
آمین! ❤❤❤
*Very Nice Video* 👌🏻
*Allah Aapko Salamat Rakhe* *🤲🏻*
اہلسنت والجماعت کی آن بان اور شان مفتی راشد محمود رضوی حفظ اللہ
🥀 Maslake Alahazrath Zindabaad 🌹
🌹Mufti Rashid sahab Zindabaad 🌹
Alhamdolillah Allah pak mufti sahab ko salamat rakhe
Hamare ulema hamari takat hai har firke ko uski aukaat dikhane ke liye har wakt taiyar hai alhamdolillah ahlesunnat me aisa koi amal nahi jo quran sunnat aur hamare aslaf se sabit na ho. Alhamdolillah
From india❤
Mufti SB you're really great 👍
❤❤❤
Ulama E Haq Ahle sunat zinda bad
Ahle sunat ka he bera par Ashab E Rasool najm hen
Nao he itrat Rasool Allah Salalla ho Alaihi wasalam ki
Labaik ya NABI صلى الله عليه وسلم
ماشاء اللہ۔ مفتی صاحب جس موضوع کو بیان کرتے ہیں اس میں تمام ابھام اور شکوک دور ہو جاتےہیں ۔ بہت آسان کر کے refrences حوالوں کے ساتھ بات واضح کر تے ہیں۔
ماشاءاللہ ♥️
جزاک اللہ خیرا
Mufti saab zinda abaad..... may Allah Paak grant you a long healthy life with full of imaan and wisdom.
مفتی صاحب میں ناچیز آپ کے علم و عقل کو سلام پیش کرتا ہوں جب تک اہل سنت میں آپ جیسے لوگ شامل ہیں ایسی گندگی ہمارے قریب بھی نہیں آسکتی ❤❤
Maslake ala hazrath zindabad ❤️
Bhai Ala'Hazrat ka apna maslak Ahl_e_Sunnat hai. Kindly Ala'Hazrat k naam pe alag se naya Maslak mat banain.
@@tufailkhanxada1653 well said
@@tufailkhanxada1653 😂😂😂 are Bhai naam se Kyu jalan hore Tumhe. Sab ko malum Naya maslak nhi hai bolke.
@@tufailkhanxada1653ऐहले सुन्नत वल जमाअत आज के दोर में पेहचान मसलके आला हज़रत इसमे तमाम खुश अकिदा मुस्लमान शामिल हैं हर ऐक सुन्नी मुस्लमान तमाम जितने भी सिलसिले के मानने वाले मुहब्बत करने वाले मोमिन मुसलमान सब शामिल हैं
ऐहले सुन्नत वल जमाअत जन्नत कि शान ज़िन्दाबाद ज़िन्दाबाद ़़़ अल्लाह हु अकबर या गोसे आज़म अल मदद या गरीब नवाज़ अल मदद
شرک کی تعریف :
شرک کی تعریف یہ ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا کسی غیر کو واجبُ الوجود یا لائقِ عبادت سمجھاجائے ۔ حضرت علامہ سعدُ الدین تفتازانی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ شرک کی حقیقت ان الفاظ میں بیان فرماتے ہیں :’’اَلْاِشْتِرَا کُ ھُوَاِثْبَاتُ الشَّرِیْکِ فِی الْاُلُوْہِیَّۃِبِمَعْنٰی وُجُوْبِ الْوُجُوْدِکَمَا لِلْمَجُوْسِ اَوْ بِمَعْنٰی اِسْتِحْقَاقِ الْعِبَادَۃِ کَمَا لِعَبَدَۃِ الْاَصْنَامِ‘‘ یعنی ’’شرک یہ ہے کہ خدا کی اُلوہیت (یعنی معبود ہونے) میں کسی کو شریک کرنا اس طرح کہ کسی کو واجبُ الوجود مان لینا جیسا کہ مجوسیوں کا عقیدہ ہے یا خدا کے سوا کسی کو عبادت کا حقدار مان لینا جیسا کہ بت پرستوں کا خیا ل ہے۔(شرح عقائد نسفیہ، مبحث الافعال کلہا بخلق اللہ تعالی والدلیل علیہا، ص ۷۸)
اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنْ ارشاد فرماتے ہیں : ’’ آدمی حقیقۃً کسی بات سے مشرک نہیں ہوتا جب تک غیرِخدا کو معبود یا مستقل بالذّات و واجبُ الوجود نہ جانے ۔(فتاوی رضویہ، ۲۱ / ۱۳۱)
صدرُالشریعہ بدرُالطریقہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں ’’شرک کے معنی غیرِ خدا کو واجبُ الوجود یا مستحقِ عبادت جاننا یعنی الوہیت میں دوسرے کو شریک کرنا اور یہ کفر کی سب سے بد تر قسم ہے اس کے سوا کوئی بات کیسی ہی شدید کفر ہو حقیقۃً شرک نہیں۔(بہار شریعت، حصہ اول، ایمان وکفر کا بیان،۱ / ۱۸۳)
MashAllah mofti sab
یا اللہ مجھے بھی حضرت مفتی صاحب کی طرح عالم دین بنا دے ۔
آمین ثم آمین ، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹🌹🌹
Shia ko safe kerna maqsad thaa Mirza Chokry ka
Lakin Mufti sb ne achi grifft fermae
ماشاءاللہ
اللہ پاک علمائے حق اہلسنت کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے
Jis ne bhi imam hussain (as) ko qatal kia us pe lanat beshumar bar bar