Lashkar e Sariya Aur Umar e Farooq Ka Kashaf Reply To Mirza Ali Eng Jawab By Mufti Rashid Mahmood

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 267

  • @truthacceptor5997
    @truthacceptor5997 3 роки тому +45

    Dalail ki duniya ka be taj badshah Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab. Mawla salamat rakhe .Aameen

  • @علیشیرمعاویہ
    @علیشیرمعاویہ 3 роки тому +10

    عمر رض تیری شان پہ لاکھوں سلام ۔

  • @hamzanawaz1348
    @hamzanawaz1348 3 роки тому +5

    ماشاءاللّٰه..! سبحان اللّٰه..! دل ٹھنڈا کردیا آپ نے مفتی صاحب❤✨

  • @Journo5810
    @Journo5810 2 роки тому +9

    Respect from India💖🇮🇳

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 3 роки тому +13

    Excellent mufti sahab ❤❤
    Allah salamat rakhay!

  • @UmairKhan-tq6le
    @UmairKhan-tq6le 3 роки тому +14

    Allah Apki Umar or ilm ma izafa farmae mufti sb.
    Amen

  • @sohaibawan5900
    @sohaibawan5900 3 роки тому +8

    Kamal ker diya ustad e muhtram kia tehqeeq bayan farmai he

  • @mohammadkashifsulaiman3748
    @mohammadkashifsulaiman3748 3 роки тому +25

    Love your way of frequent reply to mirza with just 1 day difference

  • @adnanyousaf4542
    @adnanyousaf4542 3 роки тому +9

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +7

    لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام

  • @knowlege5629
    @knowlege5629 3 роки тому +9

    اللہ آپ اجر عظیم عطا فرماۓ جو آپ امت کی رھنمائی فرماتے ہیں

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 3 роки тому

      ذرا وضاحت فرمائیں کہ آپ وحی الٰہی جاری تسلیم کرتے ہیں لیکن نبوت بند کرتے ہیں۔ یہ کیا حقیقت ہے؟؟؟
      مولوی صاحب! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اُس پر وحی الہی بھی ہوگی اور وہ عیسی نبی اللہ پرانا انجیل والا نہیں کیونکہ وہ امتی نہ تھے بلکہ بالکل نیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کے تابع آئے گا۔اور وہ امتی عیسیٰ علیہ السلام ہے۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر7373
      حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔
      1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
      2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
      3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔
      4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373)
      حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔
      اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔
      1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔
      2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔
      3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔
      4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔
      Sahih Muslim#7373 Status: صحیح
      اس فرمانِ رسول میں ہے کہ امت محمدی میں پیدا ہونے والے مسیح علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔
      تو مفتی صاحب! اس فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ
      خاتَم سے آپ نبوت بند کرنے کا دعوی کرتے ہیں لیکن اس فرمانِ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ
      اللھم صل علی محمد خاتم النبیین وعلی آل محمد ۔
      مفتی صاحب!براہ مہربانی وضاحت فرمائیں کہ ہم آپ کی بات مانیں
      یا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی؟؟؟

    • @knowlege5629
      @knowlege5629 3 роки тому

      @@RANAKHAN-gb4bi تم کس مسلک کو فالو کرتے ھو؟؟؟؟؟

    • @knowlege5629
      @knowlege5629 3 роки тому +1

      @@RANAKHAN-gb4bi تم کس مسلک کو فالو کرتے ھو مفتی صاحب نے تو پوری وضاحت فرمادی ھے
      یہ وہ مفتی ہیں جنہوں نے اھلحدیث کے مناظر عمرصدیق کو ھرایا ھے؟؟؟؟

  • @adnanhaiderattari7141
    @adnanhaiderattari7141 3 роки тому +5

    Maa.Shaa ALLAH kamal Mufti Sahib Kamal
    ALLAH PAK apko salamt rakhy

  • @ghulammurtaza1398
    @ghulammurtaza1398 3 роки тому +9

    ALLAH pak ap k ilm,Maal,Amaal Mein barkat farmaye,
    or ap k ilm se hamhe bhi mustafeed or musharaf farmaye AMEEN SUM AMEEN

  • @yasinsyed7749
    @yasinsyed7749 3 роки тому +24

    علماء حق زندہ باد جیو مفتی صاحب

  • @hariskhan8399
    @hariskhan8399 3 роки тому +7

    BUHAT Alla Mufti Sahab💕

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 Рік тому +4

    دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @noorhamzamohammad6805
    @noorhamzamohammad6805 2 роки тому +5

    واہ مفتی صاحب۔۔دل کو چھو گئے آپ ❤️

  • @hamayunakhtar1552
    @hamayunakhtar1552 3 роки тому +8

    Bohat khoob mufti sb

  • @sikandarsanghaar556
    @sikandarsanghaar556 3 роки тому +19

    جزاک اللہ خیراً کثیرا ❤️🌹

    • @Tajdev
      @Tajdev 3 роки тому

      کشف الحام دل کا حال جان لے لینا، کسی مردہ کو زندہ کر دینا، سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد آپ کے ساتھ ہی دفن ہو گئے. ثبوت صحیح بخاری سے.
      حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ ، قَالُوا : وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ ؟ ، قَالَ : الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ .
      میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت میں سے صرف اب مبشرات باقی رہ گئی ہیں۔ صحابہ نے پوچھا کہ مبشرات کیا ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اچھے خواب۔
      Sahih Bukhari#6990
      Status: صحیح

    • @islamoldisgold1682
      @islamoldisgold1682 3 роки тому +1

      @@Tajdev lanti tu phir aye gye

    • @Tajdev
      @Tajdev 3 роки тому

      @@islamoldisgold1682
      معاویہ اور اسکے درباری حسن علیہ السلام کے گستاخ.
      ثبوت صحیح حدیث سے.
      مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا انتقال ہو گیا؟ مقدام نے یہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھا تو ان سے ایک شخص نے کہا: کیا آپ اسے کوئی مصیبت سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں اسے مصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، اور فرمایا: یہ میرے مشابہ ہے، اور حسین علی کے ۔ یہ سن کر اسدی نے کہا: ایک انگارہ تھا جسے اللہ نے بجھا دیا تو مقدام نے کہا: آج میں آپ کو ناپسندیدہ بات سنائے، اور ناراض کئے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ! اگر میں سچ کہوں تو میری تصدیق کریں، اور اگر میں جھوٹ کہوں تو جھٹلا دیں، معاویہ بولے: میں ایسا ہی کروں گا۔ مقدام نے کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ معاویہ نے کہا: ہاں۔ پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے، پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے۔ تو انہوں نے کہا: معاویہ! قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپ کے گھر میں دیکھ رہا ہوں؟ تو معاویہ نے کہا: مقدام! مجھے معلوم تھا کہ میں تمہاری نکتہ چینیوں سے بچ نہ سکوں گا۔ خالد کہتے ہیں: پھر معاویہ نے مقدام کو اتنا مال دینے کا حکم دیا جتنا ان کے اور دونوں ساتھیوں کو نہیں دیا تھا اور ان کے بیٹے کا حصہ دو سو والوں میں مقرر کیا، مقدام نے وہ سارا مال اپنے ساتھیوں میں بانٹ دیا، اسدی نے اپنے مال میں سے کسی کو کچھ نہ دیا، یہ خبر معاویہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: مقدام سخی آدمی ہیں جو اپنا ہاتھ کھلا رکھتے ہیں، اور اسدی اپنی چیزیں اچھی طرح روکنے والے آدمی ہیں۔
      Sunnan e Abu Dawood#4131
      Status: صحیح

    • @sikandarsanghaar556
      @sikandarsanghaar556 3 роки тому +1

      @@Tajdev تیری ماں نے کتنے آدمیوں کا ٹارگٹ رکھا ہے متعہ کے لیے؟

    • @islamoldisgold1682
      @islamoldisgold1682 3 роки тому +1

      @@Tajdev acha lanti hona ka lye mirza ko follow karna lazmi ha?

  • @hafezabdulaleem6488
    @hafezabdulaleem6488 3 роки тому +5

    ماشآ ءالله سبحان الله. مفتی صاحب اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو سلامت رکھے . آمین یا رب العالمین بجاہ نبینا إمام المرسلين صلی اللہُ علیہ و سلم

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 3 роки тому

      ذرا وضاحت فرمائیں کہ آپ وحی الٰہی جاری تسلیم کرتے ہیں لیکن نبوت بند کرتے ہیں۔ یہ کیا حقیقت ہے؟؟؟
      مولوی صاحب! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اُس پر وحی الہی بھی ہوگی اور وہ عیسی نبی اللہ پرانا انجیل والا نہیں کیونکہ وہ امتی نہ تھے بلکہ بالکل نیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کے تابع آئے گا۔اور وہ امتی عیسیٰ علیہ السلام ہے۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر7373
      حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔
      1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
      2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
      3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔
      4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373)
      حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔
      اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔
      1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔
      2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔
      3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔
      4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔
      Sahih Muslim#7373 Status: صحیح
      اس فرمانِ رسول میں ہے کہ امت محمدی میں پیدا ہونے والے مسیح علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔
      تو مفتی صاحب! اس فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ
      خاتَم سے آپ نبوت بند کرنے کا دعوی کرتے ہیں لیکن اس فرمانِ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ
      اللھم صل علی محمد خاتم النبیین وعلی آل محمد ۔
      مفتی صاحب!براہ مہربانی وضاحت فرمائیں کہ ہم آپ کی بات مانیں
      یا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی؟؟؟

    • @faisalrizvi448
      @faisalrizvi448 3 роки тому

      @@RANAKHAN-gb4bi جاھل اعظم مرزئ تیرئ چوری پکڑی گئی ہے تونے کہا خضرت عیسئ علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا ہونگے ۔
      اور کوئی حدیث ایسی نہیں ہے جسمیں یہ بات لکھئ ہو جو تونے چول ماری ہے ۔
      بھاگ جاھل مرزئ

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 3 роки тому

      @@faisalrizvi448
      آپ راہنمائی فرمائیں کہ
      کتنے انبیاء کرام علیہم السلام بغیر پیدائش کے نبی بنے؟؟؟؟

  • @yasirh4295
    @yasirh4295 3 роки тому +6

    Mahmood rashiid mufti sahib Jo log haq bat ko chhupa lete haen Allah qayamt k din unke Munh maen aag ki lgam dale ga

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 3 роки тому +7

    جزاک اللہ خیرا

  • @salmankhan-ns2nk
    @salmankhan-ns2nk 3 роки тому +2

    Masha Allah
    Mufti Sahab Allah aap ki hifazat fermaye
    Aap isi terha hum Tishnagane ilm ko sairab kerte rahe
    Allah Paak aap ko Deen o Dunya ki Behtari ataa fermaye
    Aameen bijahin Nabi il Karim Alaihit Tahiyatu wat tasleem

  • @MLAli-ud9oc
    @MLAli-ud9oc 3 роки тому +16

    Salaam
    Aap ki qidmaat ko Allah qabool farmaye.
    Nabi e paak ka deedar ataa farmaye.
    Aapko Aur apki puri team ko

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 3 роки тому

      ذرا وضاحت فرمائیں کہ آپ وحی الٰہی جاری تسلیم کرتے ہیں لیکن نبوت بند کرتے ہیں۔ یہ کیا حقیقت ہے؟؟؟
      مولوی صاحب! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اُس پر وحی الہی بھی ہوگی اور وہ عیسی نبی اللہ پرانا انجیل والا نہیں کیونکہ وہ امتی نہ تھے بلکہ بالکل نیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کے تابع آئے گا۔اور وہ امتی عیسیٰ علیہ السلام ہے۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر7373
      حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔
      1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
      2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
      3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔
      4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373)
      حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔
      اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔
      1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔
      2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔
      3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔
      4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔
      Sahih Muslim#7373 Status: صحیح
      اس فرمانِ رسول میں ہے کہ امت محمدی میں پیدا ہونے والے مسیح علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔
      تو مفتی صاحب! اس فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ
      خاتَم سے آپ نبوت بند کرنے کا دعوی کرتے ہیں لیکن اس فرمانِ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ
      اللھم صل علی محمد خاتم النبیین وعلی آل محمد ۔
      مفتی صاحب!براہ مہربانی وضاحت فرمائیں کہ ہم آپ کی بات مانیں
      یا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی؟؟؟

    • @only-islah6550
      @only-islah6550 3 роки тому

      @@RANAKHAN-gb4bi apne galat mafhoom lia or samjha hai bhai wo to already Nabi the new nabi thori ban ke arahe hai Nabi ka title to already tha unpe or wo qiyamat tk hai or rahega bus unka Nabi ka umati hone ka bhi sharf hai wo koi new sheriyat ya law lekar nh wohe shriyt pe chalenge jo Nabi S.A.w ki sheriyat hogi or wahee hogi to dajal ke mamle main or yajooj ke mamle main hogi na ke new shariyat ke muqable main jese phele ke umatio main farishtey batien karte the to ye apne samjhne main galat fehmi le hai or kuch nh

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 3 роки тому

      @@only-islah6550
      اگر غلط فہمی کہے تو درستی فرمائیں۔
      آپ کہتے ہیں کہ وہ پہلے ہی نبی تھے سوال یہ ہے کہ اگر وہ پہلے ہی نبی تھے اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی نبی رہے اور قیامت کے قریب دنیا میں بھی آئینگے تو پھر ختم نبوت سے بند کیا ہوا؟

    • @RANAKHAN-gb4bi
      @RANAKHAN-gb4bi 3 роки тому

      @@only-islah6550
      دوسرا سؤال یہ اٹھتا ہے کہ آپ کہتےہیں کہ وہ پہلے نبی تھے
      اس پر سوال ہے کہ ان کی پہلی نبوت کی کوئی حیثیت آپ تسلیم کرتے ہی نہیں۔
      دیکھیئے۔
      1.پہلے وہ کسی کے امتی نبی نہیں تھے
      اب آپ کہتےہیں کہ وہ امتی نبی ہونگے۔
      یعنی پہلی نبوت نہیں رہے گی نئی نبوت ملے گی۔
      2.پہلے وہ صرف ایک قوم کے لیے نبی تھے اب وہ کل عالم کے لیے نبی ہوں گے تو نئی نبوت ملے گی تب ہی یہ تبدیلی آئے گی ناں؟؟
      3.پہلے ان کی نبوّت کی کتاب انجیل تھی
      اب ان کی کتاب قرآن واحادیث ہوں گی۔
      ارے بھائی جس کی امت بدل جائے
      نبوت بدل جائے
      شریعت بدل جائے
      اسے آپ پرانا کہیں گے؟؟
      اگر پرانا کہیں گے تو پھر مجھے سمجھا دیں کہ نیا اس کے سوا اور کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟

    • @only-islah6550
      @only-islah6550 3 роки тому

      @@RANAKHAN-gb4bi ye jo kuch likha hai ye apka apna dimagh ka fatoor or kuch nh wo to Nabi the or hai or rahenge jub unka uthaya tha zinda or jub wapis bhejengey to wohe nabi honge jo Akhri Nabi S.a.w se 600 phele the Hazrat Isa A.S wo sirif or sirif dajjal ko qatal karne aenge or salaib ko khatam karne na ke sare Alam ke nAbi dubara bana kar bhejenge jaenge thik phele confusion apki door or wo umat ke hasiyat se aenge shariyat Nabi s.A.W ke hogi or Unka apna Nabi Ka title rahega as it is q ke wo shaheed ya mar diye nh gae the Allah ne unko zindq utha lia tha or baki zindagi apni guzarengey to bhai apko koi fiada nh de rahe hai ye cheez fazool main time waste kar rahe hai or kuch nh

  • @Shahbaz92
    @Shahbaz92 3 роки тому +4

    Mufti Rashid mahmood Sahab Zindabad

  • @imranraza4280
    @imranraza4280 11 місяців тому

    ماشاءالله ❤❤❤❤❤❤❤

  • @faisalcheema8952
    @faisalcheema8952 3 роки тому +8

    MASHALLAH

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 3 роки тому +2

    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
    لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 3 роки тому +6

    ما شاء الله و بارك فيك.
    صلى الله و ملائكته على سيدنا محمد.

  • @sachchaislam4666
    @sachchaislam4666 2 роки тому +6

    Isi wajah se to kaha Gaya he ki ek Aalim ki fazilat 1000 Aabido se jyada he kiyunki Aabideen ibadat sirf Apne liyen karte hen
    Aur ek Aalim Apne ilm k Noor se Rasool Allahﷺ ki ummat ko munawwar karta he
    Jazak Allahu khairan kaseera Mufti Rashid mehmood Sahab 👌👌👌👌 keep it up 👍👍

    • @abuhassan1216
      @abuhassan1216 2 роки тому

      ماشاءالله بھائی بہت خوب

  • @islamicmind7420
    @islamicmind7420 3 роки тому +18

    *Very Nice Video* 👌🏻
    *Please Mufti Sahab ke videos ko zayada se Zayada share kijiye* 🙏🏻

  • @TahirHassan-m8j
    @TahirHassan-m8j 5 місяців тому

    ❤❤mashaallah ❤❤

  • @irfanraza5974
    @irfanraza5974 3 роки тому +4

    Masha Allah Subhan Allah Allah Hazrat Ko Salamat Rakhe Aameen

  • @fikreraza7313
    @fikreraza7313 3 роки тому +7

    ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ الله پاک آپ کو مزید علم نافع عطاء فرمائے دین ودنیا کی نعمیتں عطاء فرمائے

  • @mwkhan7031
    @mwkhan7031 3 роки тому +3

    Jazak Allah.
    Ustad è muhtaram..

  • @shehzadbakali6874
    @shehzadbakali6874 Рік тому

    Love you Mufti sahib
    Ahle Sunnat ke azeem muhaqqiq hain aap

  • @mohammadtahseen6393
    @mohammadtahseen6393 3 роки тому +2

    Wah...bahut acchha jawab shukriya mufti sahab...

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @altafali6777
    @altafali6777 3 роки тому +4

    Masha Allah mufti Sahab 💝💝💝💝

  • @abuhassan1216
    @abuhassan1216 2 роки тому +4

    مفتی راشد محمود رضوی اب یہ نام ایک ٹریڈ مارک بن چکا ہے اھل سنت کا الحمداللہ انشاءالله مفتی صاحب کے بیانات سے ہند و پاک کے اھل سنت کے نوجوان مستفید ہوتے رہیں گے اس ماہ مبارک کے صدقہ اللہ تعلٰی مفتی صاحب کو بے حساب برقتیں عطاء کرے آمین

    • @NoumanTariq-l1p
      @NoumanTariq-l1p 6 місяців тому

      بھائی برکت ہوتا ہے برقت نہیں

  • @pheonixgaming1435
    @pheonixgaming1435 3 роки тому +3

    Khuda apka hamio or Nasir ho

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 3 роки тому +4

    Masha Allah ❤

  • @moinshaik794
    @moinshaik794 Рік тому

    Respect from India...mashallah bhai ❤❤❤

  • @naeemiqbal5819
    @naeemiqbal5819 3 роки тому +2

    Allama SB apki videos ka intezar rehta hy

  • @syedhamzashah1382
    @syedhamzashah1382 3 роки тому +3

    Kia bat hai apki keep it

  • @muhammadusama5251
    @muhammadusama5251 3 роки тому +2

    Ma sha Allah

  • @mubeenshaikh1875
    @mubeenshaikh1875 Рік тому

    Masha Allah Hazrat .....

  • @hafizmahyudin1507
    @hafizmahyudin1507 3 роки тому +3

    Boht khoob

  • @noorhamzamohammad6805
    @noorhamzamohammad6805 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤️

  • @hafizmahyudin1507
    @hafizmahyudin1507 3 роки тому +3

    SUBHAN ALLAH

  • @drmazharbaig8604
    @drmazharbaig8604 3 роки тому +2

    جزاك الله خيرا كثيرا ❤️❤️

  • @mohammadmansha5974
    @mohammadmansha5974 3 роки тому +1

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب

  • @मोहम्मदमोबीनखान

    کیا بات ہے مفتی صاحب آپ کی❤

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +2

    سنی 🦁 شیر مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ آباد

  • @greater4044
    @greater4044 3 роки тому +3

    Subhanallah

  • @Syed.721
    @Syed.721 2 роки тому +2

    Ulama e Ahle sunnat Wal jamat Zindabad

  • @game-zone-123
    @game-zone-123 3 роки тому +1

    Mufti sahb allah apko salamt rkhe ameen . Maslake ala hazrat sunni sher zinda abad

  • @mstabrez7155
    @mstabrez7155 3 роки тому +2

    MashaAllah
    #ahlesunnatindia

  • @Syed.721
    @Syed.721 2 роки тому

    ماشاء الله

  • @islamoldisgold1682
    @islamoldisgold1682 3 роки тому +2

    ماشاءاللّٰه

  • @rajasaleem5335
    @rajasaleem5335 2 роки тому

    GEO mufti Sahib......

  • @sayyeddawood3706
    @sayyeddawood3706 3 роки тому +2

    Mashallah ❤️❤️❤️❤️

  • @syedshamimahmed2182
    @syedshamimahmed2182 11 місяців тому

    واہ مفتی صاحب واہ ۔۔۔ ماشااللہ

  • @naeemiqbal5819
    @naeemiqbal5819 3 роки тому

    Behtreen ilmi guftagoo

  • @saminabajwa8391
    @saminabajwa8391 3 роки тому +2

    MashaAllah

  • @shafiqueahmad1
    @shafiqueahmad1 3 роки тому +2

    Hmsha ke trha ... Kamalll ❤️

  • @ar5790
    @ar5790 3 роки тому +1

    بارك الله فيك

  • @hafizmahyudin1507
    @hafizmahyudin1507 3 роки тому +1

    JAZAK ALLAH

  • @nasirchadarali4991
    @nasirchadarali4991 3 роки тому +3

    Geo shab

  • @Wahdtumt
    @Wahdtumt 3 роки тому +19

    اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور عمر میں اضاف فرمائیں

    • @Tajdev
      @Tajdev 3 роки тому

      کشف الحام دل کا حال جان لے لینا، کسی مردہ کو زندہ کر دینا، سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال شریف کے بعد آپ کے ساتھ ہی دفن ہو گئے. ثبوت صحیح بخاری سے.
      حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ ، قَالُوا : وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ ؟ ، قَالَ : الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ .
      میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت میں سے صرف اب مبشرات باقی رہ گئی ہیں۔ صحابہ نے پوچھا کہ مبشرات کیا ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اچھے خواب۔
      Sahih Bukhari#6990
      Status: صحیح

    • @Unknown-i6n7b
      @Unknown-i6n7b 3 роки тому +1

      @@Tajdevmirza ka andbakt

    • @greater4044
      @greater4044 3 роки тому

      @@Unknown-i6n7b bhai ye mirza ka aesa gookhoor bhakt hai ki jo iske baap ne ise seekha diya hai ye bas wohi manne ga .
      Ager yakeen nahi to isse Mini khuda or chokra wale masle pr sawal pooch lo fir dekho kesi kesi taweelat karega apne imaam berozgar engineer ko bachane ke liye

    • @hafizmahyudin1507
      @hafizmahyudin1507 3 роки тому

      @@Tajdev
      Knjr

  • @nasirchadarali4991
    @nasirchadarali4991 3 роки тому +3

    Geo Rizvi shab

  • @Mr.Dot666
    @Mr.Dot666 3 роки тому +8

    Ishtiaq attari ko Allah jaza de jinho ne ap ka taruf krwaya

    • @Beingsavage1
      @Beingsavage1 3 роки тому

      XEVIAR AB DADHI BHI RAKHO 😂😂😂😂

    • @Mr.Dot666
      @Mr.Dot666 3 роки тому +1

      @@Beingsavage1 Bro Allah ka shoker hai pehli dadhi hi rkhi hai may ne yeh fake pic hai

  • @islamoldisgold1682
    @islamoldisgold1682 3 роки тому +2

    جزاک اللّٰه

  • @sajjadhussainqureshi3468
    @sajjadhussainqureshi3468 3 роки тому +1

    ماشاء االلہ

  • @hafizmahyudin1507
    @hafizmahyudin1507 3 роки тому +1

    MA SHA ALLAH

  • @mohammadimtiyazmashaallahs5934
    @mohammadimtiyazmashaallahs5934 3 роки тому +2

    Jazakallah hazrat

  • @danialchoudhary4466
    @danialchoudhary4466 3 роки тому +1

    Masha Allah

  • @usmanali549
    @usmanali549 2 роки тому +1

    Mofti Saab zindabad , Ishqe rasullah zindabad baqi sab kofer mnafeq

  • @hassanmustafa3438
    @hassanmustafa3438 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @nasirchadarali4991
    @nasirchadarali4991 3 роки тому +3

    Geo rizvo shab

  • @gainislam6768
    @gainislam6768 3 роки тому +1

    Well done

  • @hafizqasim7981
    @hafizqasim7981 3 роки тому +8

    فرقہ انجینئرنگ اور ڈاکو بالکل صحیح

  • @ArifAli-eb5mb
    @ArifAli-eb5mb 3 роки тому +1

    MASHA allha

  • @naeemuddin2564
    @naeemuddin2564 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست

  • @shahidimran5906
    @shahidimran5906 3 роки тому

    ڈھیروں دعائیں 🌹🌹🌹

  • @mfnzchannel1106
    @mfnzchannel1106 3 роки тому

    جزاك اللهُ👍👌💚💚💚💯🌷

  • @mughalboy3246
    @mughalboy3246 3 роки тому +1

    زبردست

  • @ddanas4619
    @ddanas4619 3 роки тому +2

    mashallah ap b mufti tariq masood jese hein

  • @afzalshaikh7934
    @afzalshaikh7934 3 роки тому +1

    Allah Rabbul izzat aapko salaamat rakhe

  • @Mr.Dot666
    @Mr.Dot666 3 роки тому +2

    Love you so much

  • @sharibkhan9446
    @sharibkhan9446 3 роки тому +4

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @MUHAMMADKASHIF-fz7ze
    @MUHAMMADKASHIF-fz7ze 3 роки тому +1

    Very good

  • @muhammadakhterrazakhanniaz1025
    @muhammadakhterrazakhanniaz1025 3 роки тому +1

    تاجدارِ ختم نبوّت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم زندہ آباد

  • @farhadhussain2424
    @farhadhussain2424 2 роки тому

    May Allah bless you sir

  • @areejmukhtar1219
    @areejmukhtar1219 Рік тому

    *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*🕋🕋🕋⚡⚡⚡

  • @syedadnan6918
    @syedadnan6918 2 роки тому

    Allahuakbar aalmma ahle sunnat zindabad

  • @ghulamnabi2127
    @ghulamnabi2127 3 роки тому +1

    Allah shad rakhy

  • @malikaziz8426
    @malikaziz8426 Рік тому

    Allah Ilm feham mein azafa fermei Ameen

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 3 роки тому +2

    اہلسنت والجماعت زندہ باد

  • @happydot6606
    @happydot6606 2 роки тому

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لوگوں کا وحی کے ذریعہ مواخذہ ہو جاتا تھا۔ لیکن اب وحی کا سلسلہ ختم ہو گیا اور ہم صرف انہیں امور میں مواخذہ کریں گے جو تمہارے عمل سے ہمارے سامنے ظاہر ہوں گے۔ اس لیے جو کوئی ظاہر میں ہمارے سامنے خیر کرے گا، ہم اسے امن دیں گے اور اپنے قریب رکھیں گے۔ اس کے باطن سے ہمیں کوئی سروکار نہ ہو گا۔ اس کا حساب تو اللہ تعالیٰ کرے گا اور جو کوئی ہمارے سامنے ظاہر میں برائی کرے گا تو ہم بھی اسے امن نہیں دیں گے اور نہ ہم اس کی تصدیق کریں گے خواہ وہ یہی کہتا رہے کہ اس کا باطن اچھا ہے
    Bukhari 2641