وسیلہ سے یہاں مراد ہر وہ نیک عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا ذریعہ بن سکے اور مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے نیک اعمال کو وسیلہ بناؤ۔
True. We must not invoke anyone's medium while making dua. However, consider this: if I hurt somebody, I must first acknowledge the hurt and apologize to the hurt person and then ask them to pray to Allah for my forgiveness.Those who hurt the Messenger of Allah (sws) asked him to pray to Allah on their behalf. Only then divine forgiveness was granted.
۔ عمر رض کے دور میں بارش کی دعا کے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو لایا گیا ۔ ۔ ایک شخص کو جسے موسیٰ علیہ السلام نے جڑھک دیا تھا بارش کی دعائیں مانگنے کے باوجود بارش نہ ہوئی تو اسے لایا گیا بارشں تب ہوئی۔ ۔ لاکھ دعائیں مانگ لو ۔تھانیدار رشوت لے کر رہے گا۔ ۔ 70 سال سے کشمیر اور فلسطین کے لئے سارے مسلمان دعائیں مانگ رہے ہیں کچھ نہیں ہوا ۔ ۔ 300 سال سے مسلمان پانچ وقت فنصرنا علی القوم کافرین کہہ کر دعائیں کر رہے ہیں مگر اس عرصہ میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بھی فتح سے نہیں نوازا ۔ ۔ 75 سال سے دعاؤں کے ذریعے ڈیرھ ارب مسلمان فقط 35 لاکھ یہودیوں سے فلسطین آزاد نہ کروا سکا ۔ یہ بیٹھا دانشور دعائیں مانگنے کے طریقوں پر بھاشن دے رہا ۔ مسجد میں مولوی للکارے مار رہے ہیں ۔ ۔
انبیاء کرام و اولیاء اللہ اپنے وقت کی مشرک قوموں کو حاجت روائی و مشکل کشائی کیلئے صرف ایک اللّٰہ سے رجوع کرنے (مانگنے یا عبادت کرنے) کا درس دیتے اور فوت ہوئے بزرگانِ دین (اولیاء اللہ) کے بتوں، قبروں، مندروں، مزاروں، گردواروں اور خودساختہ خداؤں کو چھوڑنے اور انکے چرنوں میں (سجدہ ریزی) پیشانی ٹیکنے سے منع کرتے جس کے نتیجے میں نیک و صالحین حضرات مشرکین کے ظلم تشدد کا نشانہ بنتے، شرک و توحید کی اس کشمکش میں بعض قومیں یا تو مسلمان ہو جاتیں یا پھر عذاب الٰہی کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ جاتیں۔ جو قومیں پیغمبروں یا اولیاء اللہ کی دعوت و تبلیغ پر " لاالہ الااللہ " پر عمل پیرا ہو جاتیں (مسلمان ہو جاتیں) تو ان پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور رحمتیں نچھاور ہوتیں اور وہ دنیا و آخرت کی کامیابی سمیٹ لیتے کہ کی لیکن بد قسمتی سے ایک مدت گزرنے کے بعد انکی آئیندہ نسلیں کفر و شرک کو دوبارہ اختیار کر لیتیں اور وہ انہیں بزرگوں کو جو کبھی لوگوں کو غیر اللہ کی عبادت (انکو پکارنے) سے منع کرتے تھے اور صرف اللہ یکتا کو پکارنے (ایک اللّٰہ کی عبادت) کا درس توحید دیتے تھے وہ آج انکے معبود بن گئے یعنی مشرکین نے انہیں اپنا معبود ٹھہرا لیا۔ مطلب یہ کہ کفر و شرک اور توحید کا ایک سائیکل ہے جو صدیوں سے چلا آ رہا ہے جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ جن و انس کو آزما رہا ہے کہ کون مشکل و مصیبت کے وقت صرف ایک اللّٰہ کو پکارتا (اسکی عبادت) کرتا ہے اور کون اپنے شریکوں (اولیاء اللہ) کو بطور سفارشی اپنی پکار میں شامل کرتا ہے؟ پیغمبروں اور اولیاء اللہ کی وفات کے بعد مشرکین نے انکی عبادت کی غرض سے ان کے ناموں پر تعمیر شدہ عمارتوں اور تراشیدہ بتوں، تصویروں، قبروں، مندروں، مزاروں اور گردواروں وغیرہ (عبادتی نشانات) کو زمینِ کے طول وعرض میں پھیلا دیا جو اللّٰہ تعالیٰ کے گھروں (مساجد) کے مقابل شیطانی جال اور کفر و شرک کا سرچشمہ ہیں۔ حیرت انگیز طور پر وہ نام نہاد مسلمان جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دم بھرتے اور عشق و محبت کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے آج اُنہیں لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین کے خلاف فوت ہوئے اولیاء اللہ کی قبروں کو پختہ اور ان پر مزارات تعمیر کرکے شرک جیسے ناقابلِ معافی جرم کو نیکی و ثواب کا لباس پہنا کر دھوکہ دہی و فریب کاری میں کمال کر دکھایا ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں (مشرکین) کی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں۔ شرک کی ابتداء دعاؤں میں پیغمبروں اور اولیاء اللہ کا واسطہ وسیلہ صدقہ طفیل دینے سے ہوتی ہے، انسان جس طرح انسانوں کے درمیان سفارش پر یقین رکھتا ہے بلکل اسی طرح وہ اللّٰہ تعالیٰ کے متعلق بھی یہی قیاس کرتا ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی صفت " اللّٰہ الصمد" ( اللّٰہ بے نیاز ہے ) پر حملہ کرتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی شان میں نقص نکالتا ہے۔ قرآنی و نبویٌ دعائیں! انسانیت کے ہر دکھ تکلیف اور حاجت و مشکل کا (مداوا) حل پیش کرتی ہیں اگر ایک مسلمان ان دعاؤں کو اپنا وطیرہ بنا لے تو وہ ناصرف ملاوٹ زدہ (مشرکانہ دعاؤں) کے گناہ سے بچ سکتا ہے بلکہ وہ توحیدی دعاؤں کی قبولیت سے ہر مشکل و پریشانی اور ذلت و رسوائی سے نجات پا سکتا ہے۔ ملّا حضرات واسطہ وسیلہ اور صدقہ طفیل کے جائز و ناجائز ہونے کے مسئلہ پر بہت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں لیکن لوگوں کو قرآنی و نبوی (مسنون) دعاؤں کی طرف راغب (درس) نہیں دیتے اگر کسی کو عربی نہیں آتی تو وہ کم از کم ان دعاؤں کے ترجمہ و مفہوم کے مطابق اللّٰہ وحدہُ لاشریک کو پکارے تو ہر مشکل و پریشانی دُور ہو جائیگی۔ ان شاء اللہ مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صرف مانگنے کا فرق ہے کہ کون اللّٰہ تعالیٰ کو اسکے پاکیزہ و بابرکت ناموں کے ساتھ پکارتا ہے تو کون اپنے شریکوں (اولیاء اللہ) کے ساتھ پکارتا ہے۔ قرآنی و نبوی دعاؤں میں کوئی ایک دعا بھی ایسی نہیں ملتی جس میں کسی پیغمبر نے دوسرے پیغمبر کا واسطہ وسیلہ یا صدقہ طفیل دیے کر دعا کی ہو بلکہ ہر دعا کے شروع و اختتام میں اللّٰہ تعالیٰ کے بابرکت ناموں اور اسکی تعریف و بڑائی کا ثبوت ملتا ہے۔
Ghamdi sab aap itne badi maaher shakhs ho pls innocent logoke sawaalaat ke jawaabaat riwaayeto se nahi balki aayeto ke context aur arbiyee mubeen se wazai kijiye .❤
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 174 اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ یَشۡتَرُوۡنَ بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ۙ اُولٰٓئِکَ مَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ اِلَّا النَّارَ وَ لَا یُکَلِّمُہُمُ اللّٰہُ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَ لَا یُزَکِّیۡہِمۡ ۚ ۖ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۷۴﴾ بیشک جو لوگ اس کو چھپاتے ہیں جس کو اللہ نے کتاب میں نازل کیا ہے ‘ اور اس کے بدلے میں تھوڑا سا معاوضہ لیتے ہیں یہ لوگ اپنے پیٹوں میں محض آگ بھر رہے ہیں اور اللہ قیامت کے دن ان سے کلام نہیں کرے گا ‘ اور نہ ان کو ( گناہوں سے ) پاک کرے گا ‘ اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے
Great answer… jin jin par Allah talah ne inaam kiya… unn sub ne Allah ko dil se direct pukara. Aur Allah tou sub ka khuda hai woh sub ko sunta, sirf wrong number walay khuda kuch khas bandon ko hi sunty hain… Mera Allah tou uss ko bhi sunta hai jo bol nahi sakta, uss patay ka haal bhi janta hai jo darakh se girta hai.
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 64 وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ اِذۡ ظَّلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ جَآءُوۡکَ فَاسۡتَغۡفَرُوا اللّٰہَ وَ اسۡتَغۡفَرَ لَہُمُ الرَّسُوۡلُ لَوَجَدُوا اللّٰہَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۶۴﴾ اور ہم نے ہر رسول کو صرف اس لیے بھیجا ہے کہ اللہ کے اذن سے اس کی اطاعت کی جائے اور جب یہ اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے تو یہ آپ کے پاس آجاتے پھر اللہ سے مغفرت طلب کرتے اور رسول بھی ان کے لیے استغفار کرتے تو یہ ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا، بےحد رحم فرمانیوالا پاتے
اسلام علیکم محترم ایک رہنمائی چاہیے غامدی صاحب وسیلہ سے دعا کرنے سے روکتے ہیں مگر حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ سَيَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْمَدَنِيِّ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ لِي أَنْ يُعَافِيَنِي فَقَالَ إِنْ شِئْتَ أَخَّرْتُ لَكَ وَهُوَ خَيْرٌ وَإِنْ شِئْتَ دَعَوْتُ فَقَالَ ادْعُهْ فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَيُحْسِنَ وُضُوءَهُ وَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَيَدْعُوَ بِهَذَا الدُّعَاءِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ قَالَ أَبُو إِسْحَقَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا : میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ مجھے شفا دے نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تو چاہے تو میں تیرے لیے آخرت کی بھلائی چاہوں اور وہ تیرے لیے بہتر ہے اور اگر تو چاہے تو میں دعا کر دوں ۔‘‘ اس نے کہا : دعا ہی کر دیجیے ۔ نبی ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ خوب اچھی طرح وضو کر کے دو رکعتیں پڑھے ، پھر یہ دعا مانگے : «( اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِىِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّى قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّى فِى حَاجَتِى هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِىَّ )» ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور نبی رحمت حضرت محمد ﷺ کے ذریعے سے تیری طرف توجہ کرتا ہوں ۔ اے محمد ! میں آپ کے ذریعے سے اپنی اس حاجت کے سلسلے میں اپنے رب کی طرف توجہ کرتا ہوں تاکہ وہ حاجت پوری ہو جائے ۔ اے اللہ ! نبی ﷺ کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما ۔‘‘ ابواسحاق نے کہا : یہ حدیث صحیح ہے ۔ سُنن ابن ماجه#1385 اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل Status: صحیح اس احادیث میں تو رسولﷺ خود اپنے وسیلہ سے دعا سیکھا رہیں ہے
یہ تو غامدی صاحب نے اسی ویڑیو میں کلئر کر دیا ہے آپ نے اچھی طرح ویڑیو دیکھی نہین وہ کہ رہے ہین کہ کوی اللہ کا نیک بندہ ہے اس سے دعا کرو لین اور آپ خود بھی دعا کریں یہ نہین کہ وہ بندہ یا بزرگ قبر مین ہین تو اس کا نام لے کر اس کے آپ اللہ کو واسطے وسیلے اور صدقے دینا شروع کر دیں
Agar kisi key waseela se dua mangna khuda ki Shan key khilaaf hay, tu zinda logoon ko kehna key meray Liya aap khuda se dua kar dain ye kis tarha sahih hay. Is par bhi tu yeh kaha jaa sakta hay kay yeh bhi khuda ki shaan key khilaaf. Yeh kyun nahi safarish key zamray mein aata hay
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 35 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ابۡتَغُوۡۤا اِلَیۡہِ الۡوَسِیۡلَۃَ وَ جَاہِدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِہٖ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۵﴾ اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اس کی بارگاہ میں ( نجات کا ) وسیلہ تلاش کرو ‘ اور اس کی راہ میں جہاد کرو ‘ تاکہ تم کامیاب ہو۔
Wasila idhr neyk amaal ka kaha jara hy..next line dekhen jahaad ka zikr b hy. Jo k neyk amal hy. Yahan kisi insan ya hasti ka zikr nahi. Quran khud apny meaning byan kr ra hota hy. Lekin hum log pehly aqeedy bnaty hain phir un ko fit krty hain quran ki ayaat pr .
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 209 فَاِنۡ زَلَلۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡکُمُ الۡبَیِّنٰتُ فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۰۹﴾ پھر اگر روشن دلیلیں آنے کے بعد بھی تم پھسلنے لگو ‘ تو یقین رکھو کہ اللہ بہت غالب بڑی حکمت والا ہے
۔ تین سو سال سے ڈیڑھ ارب مسلمان 35 لاکھ یہودیوں پر فتح کی دعائیں مانگ رہے ہیں ۔ ۔ 300 سال سے پانچ وقت مسجدوں میں کافروں پر فتح کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں مگر ایک بھی فتح نہیں ہوئی۔ ۔ دعاؤں سے نہیں تھانیدار رشوت لیکر یا تگڑی سفارش سے جان چھوڑتا ہے ۔ جبکہ یہاں پر دعا کیسے مانگی جائے پر بھاشن دیئے جا رہے ہیں ۔
@@MI-qy8hw آپ رشوت سے کام چلائیں ہم دعا سے کام چلا لیں گے ۔ مثل سے تھانیدار اور اللّٰہ تعالیٰ کا موازنہ آپ کے مادہ پرست خیالات کی عکاس ہے ۔ لہٰذا بحث کا کوئی فائیدہ نہیں
Note: Aise koi bhi nahi kehta kay wo sunay ga nahi, ye khudsakhta ilzaam hai Musalmano per Allah Paak say darna chaheay, jahan tak Nabi Paak kay tawassul say dua karne ka ta'aluq hai tou wo sabit hai usko na maanana apni hawa e nafsani ko Hadith e Nabavi per tarjeeh dena hai, Allah Paak samajh ata farmaey Ameen. رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے کی ہدایت دینا: حضرت عثمان بن حنیف رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص نے نبی اکرم (ﷺ) کے پاس آکر عرض کی: آپ میرے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے عافیت کی دعا فرما دیجئیے، آپ (ﷺ) نے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے اس کو مؤخر کر دیتا ہوں جو بہتر ہے، اور اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کروں، اس شخص نے عرض کی: آپ دعا فرما دیجئیے، تب آپ (ﷺ) نے اس کو حکم دیا کہ وہ اچھی طرح وضو کرے، اور دو رکعت نماز پڑھے، اس کے بعد یہ دعا کرے: اللّٰهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ، إِنّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللّٰهُمَّ شَفّعْهُ فِيَّ. اے اللّٰہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور حضرت محمد نبی رحمت (ﷺ) کے وسیلہ سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں، اے محمد (ﷺ) ! میں آپ کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت میں متوجہ ہوا ہوں تاکہ میری حاجت پوری ہو، اے اللّٰہ ! آپ (ﷺ) کو میرے حق میں شفیع فرما. ابواسحاق نے کہا: یہ حدیث صحیح ہے. (سنن ابن ماجه - بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْحَاجَةِ - رقم الحديث:1385) وضاحت: فہم محدث بتا رہا ہے کہ یہ حاجت کی نماز ہے, یہ نماز اور دعا پڑھنی چاہیے اور پھر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اب پڑھ لو بعد میں نہیں پڑھنی ویسے بھی نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات قیامت تک کے لیے ہیں کوئی اس کو خود سے منع نہیں کر سکتا. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے اور دعا کی درخواست کرنے کی ہدایت دی ہے اور اس ہدایت کو عام رکھا ہے اور اس میں حیات یا بعد از وفات کی قید نہیں لگائی .حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے توسل کی نفی کے لیے پیش کرنا غلط ہے کیونکہ توسل کی مختلف قسمیں اور صورتیں ہیں ایک صورت یہ کہ صلاۃ الاستسقاء ساتھ پڑھ کر پھر دعا میں ساتھ شامل ہونا, حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کا اسی سے تعلق ہے, توسل کی اس صورت و قسم سے توسل کی دوسری قسم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی ہے اس کا انکار کرنا بالکل غلط ہے, ویسے بھی حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ماضی کی بات کو ماضی کے صیغے سے ذکر کیا اور یہ تو کہا ہی نہیں کہ نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک پر جا کے دعا کی درخواست نہیں کر سکتے. بلکہ حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ والی حدیث توسل سے تو غیر نبی سے بھی توسل کا ثبوت ملتا ہے. حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: وَيُسْتَفَادُ مِنْ قِصَّةِ الْعَبَّاسِ اسْتِحْبَابُ الِاسْتِشْفَاعِ بِأَهْلِ الْخَيْرِ وَالصَّلَاحِ وَأَهْلِ بَيْتِ النُّبُوَّةِ وَفِيهِ فَضْلُ الْعَبَّاسِ وَفَضْلُ عُمَرَ لِتَوَاضُعِهِ للْعَبَّاس ومعرفته بِحقِّهِ. (فتح الباري لابن حجر العسقلاني - 2/497) حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے الفاظ "وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمّ نَبِيّنَا فَاسْقِنَا" صاف بتارہے ہیں کہ یہاں قرابت نبوی کی وجہ سے توسل ہے جو توسل بالنبی ہی ہے مگر جب عقل پر فرقہ واریت کا پردہ پڑا ہو تو یہ بات سمجھ نہیں آتی, منکرین توسل تو اپنے عمل کے وسیلہ کے جواز کے قائل ہیں اور جس حديث کو دلیل بناتے ہیں اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم نہیں فرمایا کہ تم بھی ایسے کرو, اس میں صرف یہ ذکر ہے کہ تین بندوں نے اپنے اپنے عمل کے ذریعے سے دعا کی اور پتھر ہٹ گیا اور علماء نے استنباط کیا کہ اس طرح بھی دعا کر سکتے ہیں لیکن جو دعا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی اور پڑھنے کا حکم فرمایا اس سے روکتے ہیں کیوں کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ ہے, یہیں سے پتہ چل جاتا ہے کہ ان لوگوں کے دلوں میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا قدر ہے. جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بھی اللہ کے آخری نبی, اللہ کے حبیب, امام الانبیاء و المرسلین, سید العالمین, عزت و وجاہت والے ہیں. منکرین توسل کے دل آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان ماننے کے حوالے سے تنگ ہیں. اللّٰہ پاک سمجھ عطا فرمائے اور فرقہ وارانہ تعصب سے بچائے.
ہم بہت خوش نصیب ہیں کے ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
ما شاء اللہ ایسے لوگ اللہ کا تحفہ ہوتے ہیں امت کے لئے
بہت ہی خوب غامدی صاحب آپکی شخصیت قاطع شرک و بدعت ہے
Allah ghamdi sb ko lambi umer ata farmaye..amin
کیا بات ہے غامدی صاحب آپ کی توحید کھرا سونا ہے
Ghamdi sahab thodi si bat mai itna mudalil jawab detay hain kay koi ibham baqi nhe rehta. Jazak Allah
Sir, waise to mujhy apki kuch baaton se ilmi ikhtilaaf hai, lekin aaj aapne bht hi pyari baat ki... Masha-Allah
وسیلہ سے یہاں مراد ہر وہ نیک عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا ذریعہ بن سکے اور مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے نیک اعمال کو وسیلہ بناؤ۔
Allah aap ko lambi zindagi day..
Bot kob jazak Allah khair.
Alhamdulillah, you always uphold 'tawheed' the essence of our deen
one of the best logical scholar in today world..
Allah ka thufa AP ki batae .🌹
Ghamidi sahib ko Allah sehat o tandarusti atta farmaye ameen
ماشاءاللہ غامدی صاحب بہت عظیم انسان ہیں سچی بات تو یہ ہے کہ غامدی صاحب اور ذاکر نائیک کی باتیں سن کر اللہ تعالٰی پر میرا ایمان اور مضبوط ہو جاتا ہے
100% right, Jazak Allah. Allah hum sub ko shirk-o-biddat se bachaye, Aameen.
Ghamdi sb I have no words to praise you.
I don't know this before
Mash Allah ghamdi sab zenda Abad bohat khob masha Allah
Great Great Great
Jazak Allah Khair
Masha Allah great work
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹
Well done sir 👍🏼
Very well explained ❤
Ghamdi the asset ❤
True. We must not invoke anyone's medium while making dua. However, consider this: if I hurt somebody, I must first acknowledge the hurt and apologize to the hurt person and then ask them to pray to Allah for my forgiveness.Those who hurt the Messenger of Allah (sws) asked him to pray to Allah on their behalf. Only then divine forgiveness was granted.
۔ عمر رض کے دور میں بارش کی دعا کے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو لایا گیا ۔
۔ ایک شخص کو جسے موسیٰ علیہ السلام نے جڑھک دیا تھا بارش کی دعائیں مانگنے کے باوجود بارش نہ ہوئی تو اسے لایا گیا بارشں تب ہوئی۔
۔ لاکھ دعائیں مانگ لو ۔تھانیدار رشوت لے کر رہے گا۔
۔ 70 سال سے کشمیر اور فلسطین کے لئے سارے مسلمان دعائیں مانگ رہے ہیں کچھ نہیں ہوا ۔
۔ 300 سال سے مسلمان پانچ وقت فنصرنا علی القوم کافرین کہہ کر دعائیں کر رہے ہیں مگر اس عرصہ میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بھی فتح سے نہیں نوازا ۔
۔ 75 سال سے دعاؤں کے ذریعے ڈیرھ ارب مسلمان فقط 35 لاکھ یہودیوں سے فلسطین آزاد نہ کروا سکا ۔ یہ بیٹھا دانشور دعائیں مانگنے کے طریقوں پر بھاشن دے رہا ۔ مسجد میں مولوی للکارے مار رہے ہیں ۔
۔
بلکل ٹھیک با ت کی
SubanAllah
جس جاہل کو اللہ پہ یقین نہیں ہوتا وہ کسی ذریعہ سے اللہ تک پہنچنا چاہتے ہیں لیکن اللہ سے براہ راست مانگنا چاہیے
Ma sha allah what a answer
Ma sha allah jaza ka allah
غامدی صاحب جزاک اللہ
Very well explained. Jazak Allah
Ma-Shah Allah,
Best explanation.
What A Great REPLY
SHARIQ
ماشاء الللہ❤ ا
❤ MashaAllah Jazakallah
Great Explanation 👍.
Kamaaaaaaaal behtreeeen ❤
Excellent sir, well explained by Ghamdi Sb.Allah swt bless you.
AAMIN
انبیاء کرام و اولیاء اللہ اپنے وقت کی مشرک قوموں کو حاجت روائی و مشکل کشائی کیلئے صرف ایک اللّٰہ سے رجوع کرنے (مانگنے یا عبادت کرنے) کا درس دیتے اور فوت ہوئے بزرگانِ دین (اولیاء اللہ) کے بتوں، قبروں، مندروں، مزاروں، گردواروں اور خودساختہ خداؤں کو چھوڑنے اور انکے چرنوں میں (سجدہ ریزی) پیشانی ٹیکنے سے منع کرتے جس کے نتیجے میں نیک و صالحین حضرات مشرکین کے ظلم تشدد کا نشانہ بنتے، شرک و توحید کی اس کشمکش میں بعض قومیں یا تو مسلمان ہو جاتیں یا پھر عذاب الٰہی کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ جاتیں۔
جو قومیں پیغمبروں یا اولیاء اللہ کی دعوت و تبلیغ پر " لاالہ الااللہ " پر عمل پیرا ہو جاتیں (مسلمان ہو جاتیں) تو ان پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور رحمتیں نچھاور ہوتیں اور وہ دنیا و آخرت کی کامیابی سمیٹ لیتے کہ کی لیکن بد قسمتی سے ایک مدت گزرنے کے بعد انکی آئیندہ نسلیں کفر و شرک کو دوبارہ اختیار کر لیتیں اور وہ انہیں بزرگوں کو جو کبھی لوگوں کو غیر اللہ کی عبادت (انکو پکارنے) سے منع کرتے تھے اور صرف اللہ یکتا کو پکارنے (ایک اللّٰہ کی عبادت) کا درس توحید دیتے تھے وہ آج انکے معبود بن گئے یعنی مشرکین نے انہیں اپنا معبود ٹھہرا لیا۔
مطلب یہ کہ کفر و شرک اور توحید کا ایک سائیکل ہے جو صدیوں سے چلا آ رہا ہے جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ جن و انس کو آزما رہا ہے کہ کون مشکل و مصیبت کے وقت صرف ایک اللّٰہ کو پکارتا (اسکی عبادت) کرتا ہے اور کون اپنے شریکوں (اولیاء اللہ) کو بطور سفارشی اپنی پکار میں شامل کرتا ہے؟
پیغمبروں اور اولیاء اللہ کی وفات کے بعد مشرکین نے انکی عبادت کی غرض سے ان کے ناموں پر تعمیر شدہ عمارتوں اور تراشیدہ بتوں، تصویروں، قبروں، مندروں، مزاروں اور گردواروں وغیرہ (عبادتی نشانات) کو زمینِ کے طول وعرض میں پھیلا دیا جو اللّٰہ تعالیٰ کے گھروں (مساجد) کے مقابل شیطانی جال اور کفر و شرک کا سرچشمہ ہیں۔
حیرت انگیز طور پر وہ نام نہاد مسلمان جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دم بھرتے اور عشق و محبت کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے آج اُنہیں لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین کے خلاف فوت ہوئے اولیاء اللہ کی قبروں کو پختہ اور ان پر مزارات تعمیر کرکے شرک جیسے ناقابلِ معافی جرم کو نیکی و ثواب کا لباس پہنا کر دھوکہ دہی و فریب کاری میں کمال کر دکھایا ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں (مشرکین) کی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں۔
شرک کی ابتداء دعاؤں میں پیغمبروں اور اولیاء اللہ کا واسطہ وسیلہ صدقہ طفیل دینے سے ہوتی ہے، انسان جس طرح انسانوں کے درمیان سفارش پر یقین رکھتا ہے بلکل اسی طرح وہ اللّٰہ تعالیٰ کے متعلق بھی یہی قیاس کرتا ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی صفت " اللّٰہ الصمد" ( اللّٰہ بے نیاز ہے ) پر حملہ کرتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی شان میں نقص نکالتا ہے۔
قرآنی و نبویٌ دعائیں! انسانیت کے ہر دکھ تکلیف اور حاجت و مشکل کا (مداوا) حل پیش کرتی ہیں اگر ایک مسلمان ان دعاؤں کو اپنا وطیرہ بنا لے تو وہ ناصرف ملاوٹ زدہ (مشرکانہ دعاؤں) کے گناہ سے بچ سکتا ہے بلکہ وہ توحیدی دعاؤں کی قبولیت سے ہر مشکل و پریشانی اور ذلت و رسوائی سے نجات پا سکتا ہے۔ ملّا حضرات واسطہ وسیلہ اور صدقہ طفیل کے جائز و ناجائز ہونے کے مسئلہ پر بہت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں لیکن لوگوں کو قرآنی و نبوی (مسنون) دعاؤں کی طرف راغب (درس) نہیں دیتے اگر کسی کو عربی نہیں آتی تو وہ کم از کم ان دعاؤں کے ترجمہ و مفہوم کے مطابق اللّٰہ وحدہُ لاشریک کو پکارے تو ہر مشکل و پریشانی دُور ہو جائیگی۔ ان شاء اللہ
مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صرف مانگنے کا فرق ہے کہ کون اللّٰہ تعالیٰ کو اسکے پاکیزہ و بابرکت ناموں کے ساتھ پکارتا ہے تو کون اپنے شریکوں (اولیاء اللہ) کے ساتھ پکارتا ہے۔
قرآنی و نبوی دعاؤں میں کوئی ایک دعا بھی ایسی نہیں ملتی جس میں کسی پیغمبر نے دوسرے پیغمبر کا واسطہ وسیلہ یا صدقہ طفیل دیے کر دعا کی ہو بلکہ ہر دعا کے شروع و اختتام میں اللّٰہ تعالیٰ کے بابرکت ناموں اور اسکی تعریف و بڑائی کا ثبوت ملتا ہے۔
Great job sir
Ghamidi sb Allah apko ajre azeem ata farmaye.
Boht acha boht acha Masha allah
Mashallah, kya sahi raasta batayi.
Very well jazakallah ❤
good explanation
Ghamidi saheb zindabad.
Thanks...
Ghamdi sab aap itne badi maaher shakhs ho pls innocent logoke sawaalaat ke jawaabaat riwaayeto se nahi balki aayeto ke context aur arbiyee mubeen se wazai kijiye .❤
جزاک اللہ ❤
SubhanAllah
Behtreen jwab ❤
Exactly 💯
Excellent talk
Beshq subhn Allah jazak Allah khair
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 174
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ یَشۡتَرُوۡنَ بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ۙ اُولٰٓئِکَ مَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ اِلَّا النَّارَ وَ لَا یُکَلِّمُہُمُ اللّٰہُ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَ لَا یُزَکِّیۡہِمۡ ۚ ۖ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۷۴﴾
بیشک جو لوگ اس کو چھپاتے ہیں جس کو اللہ نے کتاب میں نازل کیا ہے ‘ اور اس کے بدلے میں تھوڑا سا معاوضہ لیتے ہیں یہ لوگ اپنے پیٹوں میں محض آگ بھر رہے ہیں اور اللہ قیامت کے دن ان سے کلام نہیں کرے گا ‘ اور نہ ان کو ( گناہوں سے ) پاک کرے گا ‘ اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے
❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ
Mashallah ❤
Superb❤
❤❤❤
Masha Allah
Golden Words
Great answer… jin jin par Allah talah ne inaam kiya… unn sub ne Allah ko dil se direct pukara. Aur Allah tou sub ka khuda hai woh sub ko sunta, sirf wrong number walay khuda kuch khas bandon ko hi sunty hain… Mera Allah tou uss ko bhi sunta hai jo bol nahi sakta, uss patay ka haal bhi janta hai jo darakh se girta hai.
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
Follow the Prophet PBUH.
Well explain
Very nice
Excellent
Masha Allah gamdi sahab
Absolutely true 👍
Agreed.this is exactly teaching of QURAAN
J.A.kharn ksra❤❤❤
Uncle ghamadi I apreciate ur views on this topic dua can only be done to one true God Allah by offering daily prayer salaat
Uncle ghamadi I want to know is thus ur own UA-cam channel or its UA-cam channel of ur student ?
محترم غامدی صاحب ماشااللہ
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 64
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ اِذۡ ظَّلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ جَآءُوۡکَ فَاسۡتَغۡفَرُوا اللّٰہَ وَ اسۡتَغۡفَرَ لَہُمُ الرَّسُوۡلُ لَوَجَدُوا اللّٰہَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۶۴﴾
اور ہم نے ہر رسول کو صرف اس لیے بھیجا ہے کہ اللہ کے اذن سے اس کی اطاعت کی جائے اور جب یہ اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے تو یہ آپ کے پاس آجاتے پھر اللہ سے مغفرت طلب کرتے اور رسول بھی ان کے لیے استغفار کرتے تو یہ ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا، بےحد رحم فرمانیوالا پاتے
Mashallah
I agree methods of pray should be same taught by prophet.
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اسلام علیکم محترم ایک رہنمائی چاہیے غامدی صاحب وسیلہ سے دعا کرنے سے روکتے ہیں مگر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ سَيَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْمَدَنِيِّ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ لِي أَنْ يُعَافِيَنِي فَقَالَ إِنْ شِئْتَ أَخَّرْتُ لَكَ وَهُوَ خَيْرٌ وَإِنْ شِئْتَ دَعَوْتُ فَقَالَ ادْعُهْ فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَيُحْسِنَ وُضُوءَهُ وَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَيَدْعُوَ بِهَذَا الدُّعَاءِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ قَالَ أَبُو إِسْحَقَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا : میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ مجھے شفا دے نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تو چاہے تو میں تیرے لیے آخرت کی بھلائی چاہوں اور وہ تیرے لیے بہتر ہے اور اگر تو چاہے تو میں دعا کر دوں ۔‘‘ اس نے کہا : دعا ہی کر دیجیے ۔ نبی ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ خوب اچھی طرح وضو کر کے دو رکعتیں پڑھے ، پھر یہ دعا مانگے : «( اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِىِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّى قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّى فِى حَاجَتِى هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِىَّ )» ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور نبی رحمت حضرت محمد ﷺ کے ذریعے سے تیری طرف توجہ کرتا ہوں ۔ اے محمد ! میں آپ کے ذریعے سے اپنی اس حاجت کے سلسلے میں اپنے رب کی طرف توجہ کرتا ہوں تاکہ وہ حاجت پوری ہو جائے ۔ اے اللہ ! نبی ﷺ کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما ۔‘‘ ابواسحاق نے کہا : یہ حدیث صحیح ہے ۔
سُنن ابن ماجه#1385
اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Status: صحیح
اس احادیث میں تو رسولﷺ خود اپنے وسیلہ سے دعا سیکھا رہیں ہے
یہ تو غامدی صاحب نے اسی ویڑیو میں کلئر کر دیا ہے آپ نے اچھی طرح ویڑیو دیکھی نہین وہ کہ رہے ہین کہ کوی اللہ کا نیک بندہ ہے اس سے دعا کرو لین اور آپ خود بھی دعا کریں یہ نہین کہ وہ بندہ یا بزرگ قبر مین ہین تو اس کا نام لے کر اس کے آپ اللہ کو واسطے وسیلے اور صدقے دینا شروع کر دیں
Very true
Agar kisi key waseela se dua mangna khuda ki Shan key khilaaf hay, tu zinda logoon ko kehna key meray Liya aap khuda se dua kar dain ye kis tarha sahih hay. Is par bhi tu yeh kaha jaa sakta hay kay yeh bhi khuda ki shaan key khilaaf. Yeh kyun nahi safarish key zamray mein aata hay
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 35
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ابۡتَغُوۡۤا اِلَیۡہِ الۡوَسِیۡلَۃَ وَ جَاہِدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِہٖ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۵﴾
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور اس کی بارگاہ میں ( نجات کا ) وسیلہ تلاش کرو ‘ اور اس کی راہ میں جہاد کرو ‘ تاکہ تم کامیاب ہو۔
Wasila idhr neyk amaal ka kaha jara hy..next line dekhen jahaad ka zikr b hy. Jo k neyk amal hy. Yahan kisi insan ya hasti ka zikr nahi. Quran khud apny meaning byan kr ra hota hy. Lekin hum log pehly aqeedy bnaty hain phir un ko fit krty hain quran ki ayaat pr .
Love you Javed Sab with some differences especially on the death of essa a.s
How do you two differ on the death of H. Issa ?
mashallah
Nice
❤
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 209
فَاِنۡ زَلَلۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡکُمُ الۡبَیِّنٰتُ فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۰۹﴾
پھر اگر روشن دلیلیں آنے کے بعد بھی تم پھسلنے لگو ‘ تو یقین رکھو کہ اللہ بہت غالب بڑی حکمت والا ہے
3:14 which verse is it?
الحمد للّٰہ ہمارا رب رحمٰن بھی ہے اور رحیم بھی ہے۔ اور یہ سوچ سراسر گمراہی ہے کہ وہ اپنے بندوں کی قبولیت دعا کیلئے سفارش اور واسطہ چاہے گا
۔ تین سو سال سے ڈیڑھ ارب مسلمان 35 لاکھ یہودیوں پر فتح کی دعائیں مانگ رہے ہیں ۔
۔ 300 سال سے پانچ وقت مسجدوں میں کافروں پر فتح کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں مگر ایک بھی فتح نہیں ہوئی۔
۔ دعاؤں سے نہیں تھانیدار رشوت لیکر یا تگڑی سفارش سے جان چھوڑتا ہے ۔
جبکہ یہاں پر دعا کیسے مانگی جائے پر بھاشن دیئے جا رہے ہیں ۔
@@MI-qy8hw آپ رشوت سے کام چلائیں ہم دعا سے کام چلا لیں گے ۔ مثل سے تھانیدار اور اللّٰہ تعالیٰ کا موازنہ آپ کے مادہ پرست خیالات کی عکاس ہے ۔ لہٰذا بحث کا کوئی فائیدہ نہیں
Quran stated وابتغوا اليه الوسيلة
Namaz e istisqaa m hazrat abbas RA k waseely s Dua mangi gae thi us Bary m rehnumaee frma dain.
24 karat ❤
نیک اعمال کا واسطہ دے کر دین کے غلبہ کے لیے دعا کریں۔
Kindly start adding English subtitles in the videos
sura AaL e Imran ayat37 and 38 ko explain kar dain hazart
Please also tell how is saying darood sharif before and after Dua ?
اقوال السلف في التوسل:
قال الإمام أحمد رحمه اللّٰه: يَتَوَسَّلُ بِالنَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دُعَائِهِ.
(الإنصاف - 5/ 420)
قال الإمام النووي رحمه اللّٰه:
ثُمَّ يَرْجعُ إِلَى مَوْقِفِهِ الأوَّلِ قبَالَ وَجْهِ رسولِ اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم وَيَتَوَسَّلُ بِهِ في حَقّ نَفْسِهِ وَيَتَشَفَّعُ بِهِ إِلَى رَبّهِ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى.
(الإيضاح في مناسك الحج والعمرة للنووي - 1/454)
قَال الْكَمَال بْنُ الْهُمَامِ رحمه اللّٰه فِي فَتْحِ الْقَدِيرِ: ثُمَّ يَقُول فِي مَوْقِفِهِ: السَّلاَمُ عَلَيْك يَا رَسُول اللّٰه ... وَيَسْأَل اللّٰه تَعَالى حَاجَتَهُ مُتَوَسّلاً إِلَى اللّٰهِ بِحَضْرَةِ نَبِيّهِ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ. وَقَال صَاحِبُ الاِخْتِيَارِ فِيمَا يُقَال عِنْدَ زِيَارَةِ النَّبِيّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... جِئْنَاكَ مِنْ بِلاَدٍ شَاسِعَةٍ... وَالاِسْتِشْفَاعُ بِك إِلَى رَبّنَا... ثُمَّ يَقُول: مُسْتَشْفِعِينَ بِنَبِيّك إِلَيْك.
(الاختيار 1 / 175 - 174، وفتح القدير 2 / 337 ومراقي الفلاح بحاشية الطحطاوي ص407، وحاشية الطحطاوي على الدر المختار 1 / 562، والفتاوى الهندية 1 / 266)
Pure Tawhid
Phir sura fateh main hum kya padtay hain
ولو انہم اذ ظلمو انفسہم جاؤک
کیا مطلب ہے اس آیت کا؟
خدا کی عظمت سے بھی کوئی بزرگتر ہے جنہیں واسطہ بنایاجائے ؟ شرک کی باریکی سے لوگ دھوکا کھاتے ہیں ۔
Kia Namaz Tashad aur Drood Paak k baghair complete ho sakti? Kia Azaan Holy Prophet ki Shahadat k baghair complete hai?
Note: Aise koi bhi nahi kehta kay wo sunay ga nahi, ye khudsakhta ilzaam hai Musalmano per Allah Paak say darna chaheay, jahan tak Nabi Paak kay tawassul say dua karne ka ta'aluq hai tou wo sabit hai usko na maanana apni hawa e nafsani ko Hadith e Nabavi per tarjeeh dena hai, Allah Paak samajh ata farmaey Ameen.
رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے کی ہدایت دینا:
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص نے نبی اکرم (ﷺ) کے پاس آکر عرض کی: آپ میرے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے عافیت کی دعا فرما دیجئیے، آپ (ﷺ) نے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے اس کو مؤخر کر دیتا ہوں جو بہتر ہے، اور اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کروں، اس شخص نے عرض کی: آپ دعا فرما دیجئیے، تب آپ (ﷺ) نے اس کو حکم دیا کہ وہ اچھی طرح وضو کرے، اور دو رکعت نماز پڑھے، اس کے بعد یہ دعا کرے: اللّٰهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ، إِنّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللّٰهُمَّ شَفّعْهُ فِيَّ.
اے اللّٰہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور حضرت محمد نبی رحمت (ﷺ) کے وسیلہ سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں، اے محمد (ﷺ) ! میں آپ کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت میں متوجہ ہوا ہوں تاکہ میری حاجت پوری ہو، اے اللّٰہ ! آپ (ﷺ) کو میرے حق میں شفیع فرما. ابواسحاق نے کہا: یہ حدیث صحیح ہے.
(سنن ابن ماجه - بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْحَاجَةِ - رقم الحديث:1385)
وضاحت: فہم محدث بتا رہا ہے کہ یہ حاجت کی نماز ہے, یہ نماز اور دعا پڑھنی چاہیے اور پھر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اب پڑھ لو بعد میں نہیں پڑھنی ویسے بھی نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات قیامت تک کے لیے ہیں کوئی اس کو خود سے منع نہیں کر سکتا. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے اور دعا کی درخواست کرنے کی ہدایت دی ہے اور اس ہدایت کو عام رکھا ہے اور اس میں حیات یا بعد از وفات کی قید نہیں لگائی .حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے توسل کی نفی کے لیے پیش کرنا غلط ہے کیونکہ توسل کی مختلف قسمیں اور صورتیں ہیں ایک صورت یہ کہ صلاۃ الاستسقاء ساتھ پڑھ کر پھر دعا میں ساتھ شامل ہونا, حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کا اسی سے تعلق ہے, توسل کی اس صورت و قسم سے توسل کی دوسری قسم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی ہے اس کا انکار کرنا بالکل غلط ہے, ویسے بھی حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ماضی کی بات کو ماضی کے صیغے سے ذکر کیا اور یہ تو کہا ہی نہیں کہ نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک پر جا کے دعا کی درخواست نہیں کر سکتے. بلکہ حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ والی حدیث توسل سے تو غیر نبی سے بھی توسل کا ثبوت ملتا ہے. حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: وَيُسْتَفَادُ مِنْ قِصَّةِ الْعَبَّاسِ اسْتِحْبَابُ الِاسْتِشْفَاعِ بِأَهْلِ الْخَيْرِ وَالصَّلَاحِ وَأَهْلِ بَيْتِ النُّبُوَّةِ وَفِيهِ فَضْلُ الْعَبَّاسِ وَفَضْلُ عُمَرَ لِتَوَاضُعِهِ للْعَبَّاس ومعرفته بِحقِّهِ.
(فتح الباري لابن حجر العسقلاني - 2/497)
حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے الفاظ "وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمّ نَبِيّنَا فَاسْقِنَا" صاف بتارہے ہیں کہ یہاں قرابت نبوی کی وجہ سے توسل ہے جو توسل بالنبی ہی ہے مگر جب عقل پر فرقہ واریت کا پردہ پڑا ہو تو یہ بات سمجھ نہیں آتی, منکرین توسل تو اپنے عمل کے وسیلہ کے جواز کے قائل ہیں اور جس حديث کو دلیل بناتے ہیں اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم نہیں فرمایا کہ تم بھی ایسے کرو, اس میں صرف یہ ذکر ہے کہ تین بندوں نے اپنے اپنے عمل کے ذریعے سے دعا کی اور پتھر ہٹ گیا اور علماء نے استنباط کیا کہ اس طرح بھی دعا کر سکتے ہیں لیکن جو دعا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی اور پڑھنے کا حکم فرمایا اس سے روکتے ہیں کیوں کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ ہے, یہیں سے پتہ چل جاتا ہے کہ ان لوگوں کے دلوں میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا قدر ہے. جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بھی اللہ کے آخری نبی, اللہ کے حبیب, امام الانبیاء و المرسلین, سید العالمین, عزت و وجاہت والے ہیں. منکرین توسل کے دل آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان ماننے کے حوالے سے تنگ ہیں. اللّٰہ پاک سمجھ عطا فرمائے اور فرقہ وارانہ تعصب سے بچائے.