🔥 HASANؓ, HUSSAINؓ, MOAVIYAؓ ‼️ JAVED AHMAD GHAMIDI

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 76

  • @GhulamAbbas-c8l9z
    @GhulamAbbas-c8l9z Місяць тому +4

    ما شاء اللہ جی بہت ہی واضح اور علمی گفتگو ہے

  • @alfamale9163
    @alfamale9163 24 дні тому +1

    Agreed 💯

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk Місяць тому +4

    قابل احترام جناب غامدی صاحب
    اسلام علیکم
    اس میں کوئی شک نہیں کہ
    سیدنا حسین علیہ سلام حق پر تھے
    لیکن اس حق کو لینے کے لئے کیا حکمت عملی اختیار کی گئی
    قرآن میں واضح ہدایت ہے کہ
    اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو
    یہاں کچھ سوالات سامنے آتے ہیں
    جب یزید کی بیعت کا سلسلہ چلا تو
    سیدنا حسین علیہ سلام کو کوفہ سے خطوط آنا شروع ہو گئے
    چناچہ جب مدینہ کے حکومتی نمائندے نے سیدنا حسین علیہ سلام سے بیعت کے لئے رابطہ قائم کیا تو آپ نے بیعت کرنے کی بجائے مکہ کا سفر اختیار فرمایا
    اور جناب مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیج دیا
    مکہ میں almost تمام اکابرین نے آپ کو کوفہ کی جانب سفر سے منع فرمایا
    جناب مسلم بن عقیل نے کوفہ سے رپورٹ بھیجی کہ ماحول بنا ہوا ہے ۰ اہل کوفہ پورے جذبے کے ساتھ آپ کے ہاتھ پر بیعت کرنا چاہتے ہیں
    یہ رپورٹ آنے کے بعد آپ نے
    اکابرین مکہ کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا
    سیدنا بی بی زینب اور ان کے شوہر کے درمیان بھی اس سفر کے متعلق اختلاف ہو گیا
    کوفہ کی جانب سفر کے دوران
    جناب مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر ملی تو واپسی کا ارادہ ظاہر فرمایا وہاں سے آپ نے اپنے قافلے کا رخ شام کی جانب موڑ دیا
    لیکن شاید اب دیر ہو چکی تھی اور المناک حادثہ رونما ہو گیا جس پر تمام امت مسلمہ متفق ہے کہ ظلم ہوا لیکن غامدی صاحب آپ بتائیں کے حضور نبئ کریم صلی الللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں بہترین حکمت عملی اور شاندار منصوبہ بندی کے تحت معرکتہ الآرا کامیابیاں حاصل کیں
    سیدنا حسین علیہ سلام بھی تو خاندان نبوت سے تعلق رکھتے تھے
    جناب غامدی صاحب آپ بتائیں کے سفر کوفہ میں کونسی حکمت عملی اور منصوبہ بندی میں کمی رہ گئی تھی جو سیدنا حسین علیہ سلام یزید کو شکست نہ دے سکے
    جناب غامدی صاحب 18:52

  • @abubakr5427
    @abubakr5427 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤

  • @PervezM.N
    @PervezM.N Місяць тому +2

    👍

  • @Harris735
    @Harris735 Місяць тому +5

    Haq Bat

  • @alfamale9163
    @alfamale9163 Місяць тому +1

    Hafiz Sahab Maza aagia.... Tun ke rakho.

    • @quranhadeesknowledge8471
      @quranhadeesknowledge8471 Місяць тому +1

      Roz e mehshar kehna yehi.. tum hafiz se aur wo tum se jaan churaaye ga shayed

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 Місяць тому +1

    Gooooooooood

  • @ishtiyaqueahmad2632
    @ishtiyaqueahmad2632 Місяць тому +1

    La.jawab

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 Місяць тому +3

    سر اختلاف نہیں بلکہ حق پر کون تھا ؟ ہمیں یہ جواب چاہئے ۔

    • @taimurbutt6727
      @taimurbutt6727 Місяць тому

      Hadees k mutabik faisla allah ny krna hai is baat ka.
      Ali as ny farmaya th k umeed hai sifeen mai jo log ya han sy thy or wahan sy thy sab bakhs diye jy gy and faisla phr mery or muavia k darmiyan allah kry ga.

    • @sherygull3299
      @sherygull3299 Місяць тому

      Jab Hazrat Ali (ra) ko Rasool e Khuda (saw) ne abu turab keh kr pukara tb Hazrat Ali (ra) kisi baat pr Hazrat Fatima (ra) se naraz ho k masjid mn letay huay thy... ab mera aap se sawal hai k Mola Ali (ra) Hazrat Fatima (ra) se kisi baat pr he naraz huay hun gy na, to aap btain k Haq pr kon tha tb?

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Місяць тому

      اس امتحان میں ہر چیز بلیک اینڈ وائٹ نہیں ہوتی کچھ چیزیں گرے بھی ہوتی ہیں۔
      مثلا دونوں جانب نیت ٹھیک تھی اور عملوں کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے۔

    • @hikerover7045
      @hikerover7045 Місяць тому

      @sherygull3299 پیارے ہمیں جھوٹی روایت نہ سنائیں بلکہ عقلی دلیل سے اور قرآنی معیار سے ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ استاد غامدی ہمیں حق کی بات بتائیں ۔

    • @sherygull3299
      @sherygull3299 Місяць тому

      @@hikerover7045 chlen aap is riwayat ko nhi maanty, na maanen,,,,, aqli daleel aap ko dety hen k kya Hazrat Hassan (ra) ne aik baaghi ko hukumat day di thi?

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk 15 днів тому

    حضور نبئ کریم صلی الللہ علیہ کا فرمان ہے کہ الللہ رب العزت نے مجھے قرآن کی تعلیم اور حکمت سکھانے کے لئے بھیجا گیا ہے
    محترم غامدی صاحب آپ ہمیں بتائیں کہ سیدنا حسین علیہ سلام کے سفر میں جو کہ مدینہ سے راتوں رات مکہ پہنچ گئے
    پھر مکہ میں سب کے سمجھانے کے باوجود کوفہ کی جانب روانگی اختیار کی
    بی بی زینب نے یہ سفر اپنے خاوند کے منع کرنے کے باوجود اختیار کیا
    راستے میں مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر
    پھر کربلا پہنچ کر خطوط کا حوالہ دیا
    لیکن اب دیر ہو چکی تھی
    قبائلی عداوتوں نے اپنا رنگ دکھایا جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک حادثہ رونما ہوا
    محترم غامدی صاحب اس سارے سفر میں wisdom کہاں تھی
    پھر الللہ رب العزت کا یہ فرمان کہ
    اپنے آپ کو خوامخواہ ہلاکت میں مت ڈالو
    شکریہ

  • @syedbaqar1070
    @syedbaqar1070 Місяць тому +3

    Ghamidi sahab ek taraf to Rashid khalifaon ko sahi kahte hai aur doosri taraf ek rebel leader muavia ko bhi sahi kahte hai? Yeh kya baat Hui?

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp Місяць тому

      Kiokey Muawia ne koi baghawat nahi kee thi. Unho ne Ali ko ameer ul momineen tasleem kiya nahi tha, to baghawat kaha se hogi ?

    • @sherygull3299
      @sherygull3299 Місяць тому

      To aap k mutabiq Mola Hassan (ra) ne 1 baaghi ko hukumat di thi?

    • @MIlyasmughal
      @MIlyasmughal Місяць тому +1

      امیر معاویہ حضور ص کی سنت پر تھے۔ جس طرح حضور نے حضرت عثمان کے قتل کی افواہ ہی پر قصاص لینے پر بیت کر لی تھی تو جب حضرت عثمان قتل ہو چکے تھے۔ اور قاتلین کو پکڑنے پر نہ صرف سنجیدگی نہیں دکھائی گئی بلکہ قاتلین اور دیگر ملزمان حضرت علی کے لشکر میں تھے۔

  • @omarkhan3256
    @omarkhan3256 Місяць тому +3

    Ghamidi Sahib you should be raising your voice against the brutal repression of people of Pakistan at this moment. The tribal power struggles of 1400 years ago are not important right now. As an intellectual you should be in the forefront of the struggle for the freedom of Pakistani people.

    • @iramrafiq9803
      @iramrafiq9803 23 дні тому

      How can you expect it from him? He’s already defending illegitimate government of Muawiyah. Actually he’s a big fan of his so called magnificent state which was actually full of atrocities.

    • @omarkhan3256
      @omarkhan3256 23 дні тому

      @@iramrafiq9803 You have not understood his argument listen to the video again. Why was the government 'illegitimate'? In a tribal society where even the prophet/Quran could not define how a transfer of power should take place the use of the term 'illegitimate' is almost nonsensical. You are thinking like an emotional person and not like a historian and that is what Ghamidi is trying to tell you to do. If fairness priciple was so important then the leadership role should have gone to the Ansar without whose help none of this would have been possible.

  • @nadeemulhassan4856
    @nadeemulhassan4856 Місяць тому +6

    Ghamdi is representative of Yazid laeen

    • @omarkhan3256
      @omarkhan3256 Місяць тому +1

      Yes it takes one to know one.

    • @mehrqadir
      @mehrqadir Місяць тому +3

      Rubbish. You are missing the point . Unfortunately you aren’t rational enough to understand the wisdom of politics. You have been brainwashed to slander anyone who presents a different viewpoint. God help you

    • @omarkhan3256
      @omarkhan3256 23 дні тому

      @@mehrqadir I don't think God is powerful enough to help these ppl.

  • @neldgukr6886
    @neldgukr6886 Місяць тому +2

    Channel ka name Abu Hussain nahi Abu Yazeed hona chahye 😂

  • @AhsanNauman-u2p
    @AhsanNauman-u2p 18 днів тому

    Nasbiyat

  • @RasheedMahar-c8f
    @RasheedMahar-c8f Місяць тому

    غامدی صاحب آپ کیسے فرما رہے ہیں کہ جناب حسین نے کوئی اقدام نہیں کیا ۔جناب ان کے بھیجے ہوئے نمائندہ مسلم بن عقیل نے گورنر کوفہ کے گھر پر حملہ کیا تقریبا دس ہزار کے لشکر سے ۔بغاوت تو شروع ہو چکی تھی

  • @arifartist12
    @arifartist12 Місяць тому

    Kabhi kabhi aisa lagta hai ke Aakhri Rasool doodh ke dhule hue logo me mabood thhe.. 😢