Haqeeqi Ahle Bait Kon? | Hadees E Kisa | حدیث کساء کی حقیقت | Javed Ghamidi | M.Hassan Ilyas

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @sherry27399
    @sherry27399 5 місяців тому +25

    People cling to their emotional reasoning and beliefs which is why many of these differences exist today. If one decides to accept the truth first and foremost, then he will have no hurdles in understanding the Quran as God revealed it and submitting to its meaning Insha'Allah.

  • @Adriana-s8w3n
    @Adriana-s8w3n 24 дні тому +2

    غامدی صاحب کا انداز تمام علما دین کے انداز سے زیادہ قابل فہم اور قرآن کی روح کے مطابق ہوتا ہے اللہ انکو اجر عظیم سے نوازے

    • @abrartareen100
      @abrartareen100 17 днів тому

      I also like this man but we should keep in mind that he is just a man after all and may mistake in his opinion.

  • @shoaibaziz6130
    @shoaibaziz6130 5 місяців тому +88

    دین اسلام سے مجوسی جھوٹ کی غلاظت دور کرنے والا ہر شخص محترم ہے. اللہ غامدی صاحب کے کام اور ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے.

    • @ameermuawya5041
      @ameermuawya5041 24 дні тому

      ماشاءاللہ بھائی دل جیت لیا آپکے الفاظ نے

  • @hasanfirdouskhan7662
    @hasanfirdouskhan7662 4 місяці тому +7

    Ghamidi shab true embodiment of knowledge ❤️

  • @aqilazam6440
    @aqilazam6440 4 місяці тому +18

    غامدی صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ کس قدر دلنشین انداز میں قرآن مجید کی عظمت بیان کرتے ھوئے تمام غلو کرنے والوں اور اہل بدعت کی جڑیں کاٹ کر رکھ دی ھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور قیامت کے دن اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 5 місяців тому +21

    ماشاءاللّٰہ۔۔جناب غامدی صاحب نے بہت واضح اور دو ٹوک انداز میں حق بات بیان کردی ہے۔روافض اور نیم روافض کو بھی اس قرآنی استدلال کو تسلیم کرلینا چاہیے۔

  • @AfzalBaig-z6l
    @AfzalBaig-z6l 5 місяців тому +13

    JazakAllah. Qu'an ki fazilat her riwayat se afzal o berter hai.

  • @cryptogenie01
    @cryptogenie01 5 місяців тому +31

    People who focus on hadith first before focusing on the Quran will always buy the ideas clearly contrary to the Quran itself

  • @Heisenberg-h8k
    @Heisenberg-h8k 8 днів тому +1

    Ghamdi sahab is such a gem 💎💎

  • @gulzarpadar3677
    @gulzarpadar3677 5 місяців тому +17

    اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے آپ کے علم کی وجہ ڈہن ودل کے دریچے وا ہوتے ہیں اس علمی خدمت کے طفیل اللہ آپکی دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے

  • @Saqib-o3r
    @Saqib-o3r 5 місяців тому +7

    Allah Tala Jaza e Khair Ata farmaey aur apki mehnat ko qubool farmaey. Ameen

  • @faisalge5956
    @faisalge5956 5 місяців тому +40

    دل خوش ہوا غامدی صاحب کو دیکھ کر ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @labeelzia3630
    @labeelzia3630 2 місяці тому +1

    Nice explanation.......

  • @khalidabdullah7604
    @khalidabdullah7604 5 місяців тому +28

    کیا شاندار انداز ہے بات سمجھانے کا۔ اللہ غامدی صاحب کو صحت اور زندگی عطا فرمائے

  • @sayedshujaathussain2800
    @sayedshujaathussain2800 3 місяці тому +8

    جب پیغمبر اکرم نے پانچ تن پاک کو کساء کے نیچے اکٹھا کئے ۔ (( حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا۔ حضرت علی علیہ السلام حضرت حسن علیہ السلام حضرت حسین علیہ السلام )) تو ام المومنین بی بی سلمہ نے آکر کہا کہ میں چادر میں آسکتی ھوں تو حضور اکرم اسکو کہا کہ آپ اھل خیر سے ھے مگر چادر میں نھین آنے دیا ۔ اسیطرح جب عیسائیوں سے مباھلہ کا وقت آیا ۔تو حضور اکرم نے انہی پنج تن کو میدان مباھلہ میں لے گئے تھے۔ اگر کوئی اور اس قابل ھوتا تو اسکو بھی لے جاتے لھذا بیویوں و اصحاب میں کسی کو اس میں شامل نھیں ۔ جن پاک ھستیوں کے بارے آیہ تطھیر نازل ھوئی تھی۔ وھی پاک ھستیاں پیغمبر اسلام نے کساء میں جمع کئے مباھلہ میں انہی کو لے گئے۔ تھے۔ جنت کے سرداری کا تاج ان پاک ھستیوں کے شر رکھا (( حسن و حسین علیہم السلام جنت کے جوانوں کے سردار ھیں اور میں اور علی ان سے افضل ۔ بی بی سیدہ فاطمتہ زھرا سلام اللہ علیہا کے بارے جنت کے عورتوں کی سردار ھے ۔

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan Місяць тому +6

    Excellent

  • @ghpir9664
    @ghpir9664 5 місяців тому +20

    جناب
    اہل بیت ، غدیر خم ، حدیث ثقلین، حدیث کساء ، مباہلہ کے بارے میں غامدی صاحب کی تشریحات کو الگ سے ایل کتاب میں شائع کریں۔
    انشاء اللہ امت کی صدیوں سے اضطرار کی اصلاح ہوگی۔

  • @NadeemBashirchaudhry
    @NadeemBashirchaudhry 5 місяців тому +6

    Ma Sha Allah!❤

  • @zalliumtradersltd2321
    @zalliumtradersltd2321 5 місяців тому +8

    Brilliant as usual !!!

  • @muhammaddin666
    @muhammaddin666 5 місяців тому +24

    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ ۔
    کیا شاندار اور متوازن رائے دی ہے غامدی صاحب نے۔

  • @jangsher1103
    @jangsher1103 Місяць тому +3

    ❤ JAZAK ALLAH ❤

  • @talhahussain3654
    @talhahussain3654 5 місяців тому +11

    اللہ لمبی زندگی دے ۔۔ غامدی صاحب کو ۔۔آمین❤

  • @alfalahschooltolichowki-hy5425
    @alfalahschooltolichowki-hy5425 5 місяців тому +9

    Wah ghamdi sahab zabardast, aapka jawab Laaa jawab tha
    Aapki tarif ke alfaz nahi hai mere paas

  • @iqbalsh5088
    @iqbalsh5088 5 місяців тому +5

    جزاک اللّہ

  • @rijmusic6462
    @rijmusic6462 5 місяців тому +3

    Well explained Ghamidi sb ❤

  • @muhammadashraf-ll7nh
    @muhammadashraf-ll7nh 5 місяців тому +2

    MASHALLAH
    SAIH FARMAYA GHAMDI SB NE. MN AAM INSAN HOON MJHHE SIRF TURJME SE YEHI MALOOM HUAHA JO AP NE BATAYA HA.

  • @saad123shortvidos9
    @saad123shortvidos9 5 місяців тому +14

    آیات مباہلہ پر بھی غوروفکر کریں آپ(ص) کن کومیدان میں لائے

  • @mohammedkafeel8009
    @mohammedkafeel8009 4 місяці тому +1

    Mashallah ghamdi sahab..you clearly explained.

  • @azharmehmood8034
    @azharmehmood8034 5 місяців тому +7

    Excellent analysis. God bless ghamdi sb

  • @BrokenButterfly100
    @BrokenButterfly100 5 місяців тому +7

    Waqai its very logical explanation .

  • @FadalluRabbiFadla
    @FadalluRabbiFadla 5 місяців тому +6

    Best answer and fully truth about Allah ⚽⚽⚽⚽⚽🍗🫕🫕🫥🏏🏏🏏⚽🍗🏏🏏

  • @TaufeeqBinrafeeq
    @TaufeeqBinrafeeq 4 місяці тому +1

    Thanks God,we have such intelegent scholor like Gamdi saheb mohtaram.

  • @imranali-ue7xc
    @imranali-ue7xc 5 місяців тому +5

    Excellent❤❤❤

  • @AsadUllah-jo7hz
    @AsadUllah-jo7hz 5 місяців тому +11

    اہلِ بیت میں سے پہلے ازدواج مطہرات سامل ہیں اللہ تعالیٰ نے سورت ہی ازدواج کے لئے احکامات کے لئے نازل ہوئی جو کچھ غامدی صاحب فرما رہے ہیں ۔درست ہے
    سادہ بات ہے اہلیہ لفظ ہی اہلِ سے نکلا ہے

  • @alishamshad2923
    @alishamshad2923 5 місяців тому +2

    Mash Allah very nice

  • @mha8252
    @mha8252 5 місяців тому +8

    بہت اچھی وضاحت۔ دین کے ماخذ اور دلیل پر مبنی

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 16 днів тому

    نبی کریم ص کی ازواج مطہرات علیہ السلام مومنین کی مائیں ہیں

  • @babermahmood9586
    @babermahmood9586 Місяць тому +1

    I consider Ghamdi Sb as Imam ul Asr.

  • @nadeemyousuf7511
    @nadeemyousuf7511 5 місяців тому +12

    Mashallah sir stay blessed and happy Always

  • @AbdulQayyum-ti5sk
    @AbdulQayyum-ti5sk 5 місяців тому +8

    ہم سب کے محترم جناب غامدی صاحب
    اسلام علیکم
    الللہ رب العزت آپ کو خیریت ،عافیت اور سلامتی عطا فرمائے ۰
    آمین آمین یا رب العظیم

  • @cryptogenie01
    @cryptogenie01 5 місяців тому +10

    Allah bless you Ghamdi Sab.

  • @Muhammad_Ali_90
    @Muhammad_Ali_90 День тому

    Azeem Alim Ghamdi Sahib ❤

  • @FadalluRabbiFadla
    @FadalluRabbiFadla 5 місяців тому +3

    Right and fully truth ⚽⚽⚽⚽🍗🍗🍗🫕🫕🫥🏏🏏🏏🏏

  • @AmanullahAnsari1
    @AmanullahAnsari1 5 місяців тому +1

    جزاڪ اللھ غامدي صاحب

  • @MajidKhan-nd1ql
    @MajidKhan-nd1ql 5 місяців тому +26

    مجوسی مذہب کے لوگ مجوسی حدیثیں لکھ کر قران کریم میں تحریف کی ناپاک کوشیش کرتے ہیں ؟؟؟؟

  • @Ahmedkhanchandio-i9j
    @Ahmedkhanchandio-i9j 4 місяці тому +6

    غامدی صاحب سورہ تحریم میں جن دو بیویوں کے دل ٹیڑھے ہو گئے رسول خدا صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم علیہ سے تو یے کیسی نحوست دور ہو گئی حضرت ام سلمہ سلام اللہ علیہا کی بات بلکل حقیقت ہے

  • @arshadfarooqmirza5953
    @arshadfarooqmirza5953 5 місяців тому +7

    ❤❤❤God bless you.

  • @rationalbeing17
    @rationalbeing17 5 місяців тому +17

    ❤❤❤❤❤❤
    Er. Sb aur shia ki bolti bnd 😂
    Waiting for postmortem of 2812

  • @AliHanjra-w1v
    @AliHanjra-w1v 5 місяців тому +11

    محترم کبھی سیدنا علی کی شان بھی بیان کر دیا کریں

    • @ashrafkashmiri6993
      @ashrafkashmiri6993 5 місяців тому +1

      یہاں تو کسی کی شان بیان نہیں ہو رہی۔
      امہات المومنین ❤کی بات ہو رہی ہے ❤
      رضی اللہ عنھما

  • @MuhammadNadeem-ci3ff
    @MuhammadNadeem-ci3ff 5 місяців тому +4

    Ghamidi sahib! These people can not understand you.their eyes ,ears and heart are shutdown atleast now may be after you. May allah reward you in both worlds.when we say that don't do fasad fil ardh,they say that we are "muslihoon".

  • @muhammadtahir5446
    @muhammadtahir5446 3 місяці тому

    ❤❤ صدقت ❤

  • @gamergang-be8xq
    @gamergang-be8xq 5 місяців тому +5

    Best explanation.

  • @fawad750
    @fawad750 5 місяців тому +12

    حقیقت خرافات میں کھو گئی
    یہ اُمّت روایات میں کھو گئی

  • @imrealaly
    @imrealaly 4 місяці тому +1

    m jb b ahlebait ka word quran m parta tha hazrat musa aur hazrat noh k case m to mujhe samjh ni ati thi k yahan kon hazart jafar, hussain, hassan, hen , udhr to un ki biwion ki bat ho rahi thi achank Hazrat Muhammad S.A.W k case m damad potay czn kahan sy include ho gaye, m heran hon muslim ki soch py k apni firqon ko sacha sabit krne k liye quran ko jothla dete hen.

  • @laeeqgillani3194
    @laeeqgillani3194 5 місяців тому +1

    Hassan Ilyas Sahab ne farmaya, "Ahle Sunnat Hadees e Kisa ko tasleem nahin karte". Kash Hassan bhai is ka saboot b faraham kr dete

  • @RazaRWP
    @RazaRWP 5 місяців тому +14

    مقام حیرت اور افسوس ہے کہ غامدی صاحب جیسا متوازن سکالر جب آل رسول کا موضوع زیر بحث آتا ہے۔ تو ہر وہ طریقہ استعمال کرتے ہیں جس سے بات کو آل رسول کے حق میں جانے سے موڑ سکیں۔
    جب حدیث کسا آئے تو " یہ تو کسی اول درجے کی حدیث کی کتاب میں نہیں آئی" یعنی مسلم بھی دوسرے درجے کی کتاب ہو گئی۔ حدیث عمار تو بخاری میں ہے۔ " جی وہ تو حضرت علی نے اس کو ذکر نہیں کیا"۔ جب واقعہ سقیفہ آئے تو حدیث میں جو کچھ لکھا وہی درست ہے۔ لیکن جب اسی بخاری میں حضرت علی بیعت کرتے ہوئے جتا دیں کہ خلافت کو ہم اپنا حق سمجھتے ہیں، اس بات کو گول کر دیا جائے۔
    ابھی حسن الیاس صاحب فرماتے ہیں کہ سنی حدیث کسا کو نہیں مانتے۔ ذرا تفسیر ابن کثیر ہی دیکھ لیتے۔ تمام سنی اولین اور متاخرین نے اہل بیت سے مراد آل رسول بالخصوص علی، فاطمہ اور حسن و حسین کو لیا ہے۔ اور جو لوگ ازواج کو اہل بیت رسول مانتے ہیں وہ خود سنیوں بھی اقلیتی رائے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ حدیث اور فقہ کے اول درجے کے تمام علماء نے آل رسول کو ہی اہل بیت مانا ہے۔ خو اول دور کی تفاسیر جیسے تفسیر ابن کثیر آیت تطہیر کی تشریح میں حدیث کسا لے کے آئے ہیں۔
    دوسروں کو نصیحت کہ جب قرآن کی طرف آئیں تو تعصبات کو ایک طرف رکھ دیں اور خود یہی کام کریں۔ واہ 11:43 11:43
    ذرا یہ بھی بتا دیں قرآن کی رو سے معاویہ کا کردار کیسے دیکھیں۔ کیا قرآن ایک مسلمان سے ایسے ہی کردار کی توقع کرتا ہے۔

  • @sahilnoorain2227
    @sahilnoorain2227 5 місяців тому +5

    Ghamdi Sb excellent.

  • @alfalahschooltolichowki-hy5425
    @alfalahschooltolichowki-hy5425 5 місяців тому +5

    Zabardast jawab jeete raho ghamdi sahab

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai 5 місяців тому +8

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @muhammadazhar5495
    @muhammadazhar5495 5 місяців тому +5

    Ghamidi sb is looking mesmerising in this apparel, white qamees + black coat

  • @javediqbalbarcha
    @javediqbalbarcha 5 місяців тому +17

    السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
    گزارش ہے کہ آپ بغیر تعصب کے حقیقی اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں پڑھیں آپ کو معلوم ہوگا کہ حقیقی اہل بیت علیہم السّلام میں حضرت علی علیہ السّلام، حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السّلام اور حضرت حسین علیہ السّلام شامل ہیں۔ حدیث کساء اور اس طرح کے دوسرے کئی احادیث میں اہل بیت علیہم السّلام کے حوالے سے تفاصیل موجود ہیں. بدقسمتی سے غامدی صاحب کے دل میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف بغض، عناد، دشمنی اور تعصب موجود ہے اور غامدی صاحب کے دل میں معاویہ اور بنو امیہ کی محبت اور غلامی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔
    عبد اللہ جدلی بیان کرتے ہیں کہ: ایک دن میں اُم المومنین بی بی عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا کہ آیت تطہیر اِنَّمَایُرِیدُاللّٰہُ ....... کہاں نازل ہوئی تھی؟ انھوں نے فرمایا: "اُم سلمہ رض کے گھر میں۔" اور یہ تو اُم سلمہ رض بھی کہتی ہیں کہ اگر تم عائشہ رض سے پوچھو تو وہ بھی تمھیں ضرور بتائیں گی کہ یہ آیت میرے ہی گھر میں اُتری ہے۔ ام سلمہ رض نے خود مجھے بتایا کہ ایک دن جبکہ رسول اللہ ص میرے گھر میں تھے۔ آپ نے پوچھا: "کوئی ہے جو علی ، فاطمہ سلام اللہ علیہا اور ان کے دو بیٹوں کو بلا لائے۔" پھر میں نے ردا اور جا کر اُن سب کو بلا لائی۔ علی رسول اکرم ص کے سامنے بیٹھ گئے۔ حسن اور حسین آپ کے دائیں بائیں بیٹھے اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آپ کے پیچھے بیٹھیں۔ تب آپ نے ان چاروں کو آہنی خیبری چادر میں اوڑھ لیا۔ اور فرمایا:
    ” الہٰی ہم تیری طرف آئے ہیں، آگ کی طرف نہیں۔ یہ میں اور میری عترت و اہلبیت ہیں۔ ان کا گوشت میرا گوشت ہے اور ان کا خون میرا خون ہے۔ “
    میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ص! مجھے بھی اپنے ساتھ شامل کر لیجئے۔ آنحضرت ص نے فرمایا: اے ام سلمہ! تمھارے لیے یہی کافی ہے کہ تم میری نیک بیویوں میں سے ہو۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی: اِنَّمَایُرِیدُاللّٰہُ .....
    (ج) عبد اللّٰہ بن معین:
    ترمیم
    ام سلمہ کے آزاد کردہ غلام عبد اللہ بن معین سے مروی ہے کہ ام سلمہ نے فرمایا: آیت تطہیر میرے گھر میں نازل ہوئی تھی۔ آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے مجھے حکم دیا کہ کسی کے ذریعے علی، فاطمہ، حسن اور حسین کو بُلا بھیجو۔ چنانچہ جب وہ سب آنحضرت ص کے پاس آگئے تو آپ ص نے علی کو اپنے دائیں طرف اور حسن کو بائیں طرف جبکہ حسین کع اپنے پیٹ پر اور فاطمہ سلام اللہ علیہا کو اپنے پیروں کے پاس بیٹھایا۔ پھر آپ ص نے تین دفعہ فرمایا:
    اَللّٰھُمَّ ھٰؤُ لَاءِ اَھلُ بَیتِی فَاَذھِب عَنھُمُ الِرّجسَ وَ طَھِّر ھُم تطھِیرََا۔
    ام المومنین ام سلمہ رض فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں بھی ان میں سے ہوں۔ آنحضرت ص نے فرمایا: بیشک تم نیکی کے راستے پر ہو۔
    واسلام

    • @hasbideadman
      @hasbideadman 5 місяців тому +3

      من گھڑت احادیث ۔۔۔ خراسانی احادیث کے مطابق بنو عباس اہل بیت تھے اور علویوں کی بہترین بینڈ بجائی
      ایرانی احادیث کے ذریعے علوی اہل بیت بنے ، زیادہ دیر فضائل نہ سنا سکے کہ اسمعیلیوں نے انکی بینڈ بجا دی ۔۔ 😅
      قرآنی اہل بیت فقط نبی پاک کی ازواج مطہرات ہیں بس۔۔۔ ❤

  • @EWHabib
    @EWHabib 5 місяців тому +4

    Ghamdi ❤

  • @ChSaleemGujjar-r1n
    @ChSaleemGujjar-r1n 2 місяці тому +2

    غامدی صاحب بہت بڑے محقق عالم ہیں

  • @MajidKhan-nd1ql
    @MajidKhan-nd1ql 5 місяців тому +25

    جس مجوسی مذہب کی بنیاد تقیہ اور قران مخالف مجوسی حدیثوں پر ہے ننگا ہورہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @ejazroshan2151
    @ejazroshan2151 4 місяці тому +1

    یہ تو کسی عام پڑھے لکھے کو بھی معلوم ہو گا کہ اہل بیت سے مراد گھر والے ہیں. پورا خاندان نہیں. پھر قرآن کے نزدیک رسول اللہ کے گھر والے ہی اہم ہو سکتے تھے پورا خاندان کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا قرآن نے... غامدی صاحب نے بہترین طریقے سے قرآن کی بات سمجھا دی.. زندہ باد

  • @KamranSafa143
    @KamranSafa143 4 місяці тому +2

    قرآن نے اہل بیت صرف
    حضرت ابرہیم علیہ السلام کی بیوی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو کہا ہے۔

  • @ghauriofficial2172
    @ghauriofficial2172 5 місяців тому +2

    Ayat e Mubhaila pe apka kya moqaff ha?

  • @muazanwar9748
    @muazanwar9748 5 місяців тому +6

    jazakallah

  • @adnanrashid344
    @adnanrashid344 5 місяців тому +3

    ماشاءاللّہ لا قوۃ الا باللّہ ❤

  • @muhammadsaleem5039
    @muhammadsaleem5039 5 місяців тому +4

    ❤🎉

  • @quest...6246
    @quest...6246 5 місяців тому +6

    جزاک اللہ غامدی صاحب۔ مجوسی گند کو دین سے الگ کرنے کا کام بڑی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔
    قرآن ہئ اصل دین ہے۔ یہی براہان اور فرقان ہے۔ قرآن لوگوں کو اللہ کے ایک دین پر جوڑتا ہے جبکہ مجوسی منافقت امت میں فرقہ پرستی کا زہر پھیلاتا ہے۔ آللہ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو نفاق کے شر سے اپنی حفاظت میں رکھے۔

  • @naheednafees1106
    @naheednafees1106 5 місяців тому +2

    This confusion maybe because people are not sure of the meaning of bait … maybe they think bait means those who took oath on Prophet’s (pbuh) hand.

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088 4 місяці тому +1

    الله کے دین اسلام کا تنہا ماخذ الله کے آخری رسول ﷺ ہیں ، رسول الله ﷺ سے ہمیں دو چیزیں ملی ہیں یعنی قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام - قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے ہمیں متقل ہوئی ہیں جب دین قرآن وسنت کی بجاۓ مورخوں کے بیان کردہ تاریخی واقعیات، مختلف لوگوں کی بیان کردہ روایات ، جھوٹے سچے قصے کہانیوں سے اخذ کیا جائے تو پھر امت تفرقے میں پڑتی ہے اور مختلف فرقوں میں بٹتی ہے -

  • @syedzaidi1463
    @syedzaidi1463 4 місяці тому +2

    How about Mubahilaa.............apni Aurto mai Fatima a.s apne Nafso mai Ali a.s aur apne Betoon mai Imam Hassan a.s aur Imam Hussain a.s ? Allah ki lanaat ho jhoto pr........

  • @KamranSafa143
    @KamranSafa143 4 місяці тому +2

    قرآن ہر اختلاف پر حکم ہے۔

  • @salmanameen7657
    @salmanameen7657 5 місяців тому +1

    Please discuss the history of Bangladesh and the current situation of bng

  • @javedashraf9253
    @javedashraf9253 5 місяців тому +2

  • @alimehdi1897
    @alimehdi1897 4 місяці тому

    Jab rasool ne ahlebait ki touzeeh de di aur rawayat mutawatir tareeqe se ayi hai jinka inkar mumkin nahi hai.

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 5 місяців тому

    Allah Aik Hai,Arabic Allah Our English Allah,Waqt Ki Taqseem Hai

  • @Alihassan-dz3ow
    @Alihassan-dz3ow 5 місяців тому +4

    Zabardast bayan

  • @ZahidHussain-c1b
    @ZahidHussain-c1b 2 місяці тому

    M hassan bhai hamare liye Gammdi sahab se dua ki darkhast krna

  • @sajjadshafiq108
    @sajjadshafiq108 Місяць тому

    The Holy Quran is a meezan and furqan for judging the truth. Some people, due to their prejudice and rigidity, don't consult it. May Allah guide them to the right path.

  • @iftikharshamsi8775
    @iftikharshamsi8775 4 місяці тому +1

    Hum munkar Ali a.s par 15:23 lant karty hain

  • @Yaseen-c9s
    @Yaseen-c9s 5 місяців тому +4

    I think Ghamidi sahb ko arbi language zaid bin arqam sa zyada ati ha. Ghamidi sahb ka masla yhi ha kah wo na Ghulam Ahmed parvez bnainn hain pora na pori tarhan hadees ko manta hain Ghamidi sahb pehle faisla kr leta hain phir us ka bad go hadees un ka faisla ma ati ha woh man lete hain bake chur dete hain.

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 3 місяці тому +1

    جزاک اللہ۔پتہ نہیں کہ جو چیز قران میں واضح طور پر بتا دیا گیا ھو اس حدیث(جو بعد میں لوگوں نے نبی صلی اللہ وعلیہ و سلم سے منسوب کیا ھے)کس طرح قران کو بدل سکتے ہیں

  • @RazaRWP
    @RazaRWP 5 місяців тому +8

    ذرا یہ بھی بتا دیں کہ قرآن کی رو سے معاویہ کا کردار کیسے دیکھیں۔ کیا قرآن مسلمان کو ایسے ہی کردار کی تلقین کرتا ہے۔ اور ہاں قرآن کی طرف آتے ہوئے تعصبات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے

  • @AtiqKhan-p4b
    @AtiqKhan-p4b 5 місяців тому +3

    Great Islamic hero

  • @fayyazhussain4035
    @fayyazhussain4035 5 місяців тому +1

    Phalay humain tarikh say yeh keh ker door rakha gaya kay tarikh jhoot per mabni hay hadiaon per baat aie to kaha gaya kay sirf chay kitabain ( saha sata ). Motber hain sub nahi. Phir ahista ahista yeh samjhaya gaya kay bukhari aur muslim do kitabian hi sahee hain. Ab yeh chupay hoey hadis e munkir type log bukhari aur muslim say bhi haath utha rahay hain

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 5 місяців тому +4

    حضرت سلمی کے ہاں بھی کیہا پھر عائیشہ کے گھر میں پھر چادر میں اکیلا اکیلےسب آئے پہلے ایک پھر ایک کتنا بنی کہانی ہے مثلاً لائین بنائے کھڑے تھے اور چادر کرنی بڑی تھی یا پھر اللہ چادر کے بغیر بات نہیں سنتا جھٹ گھڑنے والے نے کمال کر دیا لوگ کسا کسا کہتے رہیں ھاھاھا

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 5 місяців тому +2

    Jazzak Allah ❤

  • @anwerrizvi1847
    @anwerrizvi1847 5 місяців тому +5

    Once again very disappointing to hear Banu Ummya narrative today ! 😢😢😢 we can only pray for correct guidance !

  • @Alihassan-dz3ow
    @Alihassan-dz3ow 5 місяців тому +5

    Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya,😂 diwar ke niche dabi shiyat aur rafziyat ki siskiyan sunai derahi hai😂😂😂😂😂😂

  • @javediqbalbarcha
    @javediqbalbarcha 5 місяців тому +13

    غامدی صاحب کے دل میں اہل بیت علیہم السلام یعنی حضرت علی علیہ السلام، حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السّلام کے خلاف بے انتہا تعصب، بغض، عناد اور دشمنی ہے اس لئے اہل بیت علیہم السّلام کے درجے کو کم کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ دوسری طرف معاویہ اور بنو امیہ کے درجات کو نامناسب طریقے سے بلند کرنے کی جسارت کرتے ہیں۔ بد قسمتی سے غامدی صاحب کے تقریر اور باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ غامدی صاحب نے معاویہ اور بنو امیہ کی غلامی قبول کی ہے اور ایک بدترین ناصبی بن چکا ہے۔

  • @fatimaasad6946
    @fatimaasad6946 5 місяців тому +3

    Jamat e omariya ka naya drama mai ahle bait azwaj hain yani mai tum mai biviya or quran chore ja raha hn ..quran or azwaj ki daman thamay rakho gay tu gumrah nhi ho gay 😅tu ummat ki rahbari ka alam sirf ayesha nay qito othaya ..utni par beth kar fuji libas pahain kar nikal khari hoi mola ali nafs e rasool e jang karnay ...
    Atna tumhara istedlal qavi hai tu hasan allayari se munazira kiyo nhi karta

  • @mirahmedalikhan7055
    @mirahmedalikhan7055 12 днів тому

    Nabi ne sirif or sirif Quran thamadi hamko.. iske Alawa koe Dosari cheez nahee..na Ehelebaith na koe Hadees..

  • @salmanchk
    @salmanchk 5 місяців тому +3

    حدیث غدیر خم کے بارے کیا کہا جائے جہاں اہل بیت سے تمسک کا حکم ہے وہ بھی ازواج مطہرات کے لئے کہا گیا تھا؟ حدیث سفینہ بھی ازواج کے بارے میں ہے؟؟؟ اور رسول اللہ کے بعد حضرت عائشہ حضرت علی کے مد مقابل کھڑی ہوئیں تو یہ معاملہ تو سراسر اس تشریح سے متصادم لگتا ہے۔ اور اگر آیت ازواج کے بارے میں پی ہے تو اللہ کو مخاطب کیوں بدلنا پڑا۔۔ یا ایہا النسا النبی کہتے کہتے اہل بیت کی اصطلاح کیوں استعمال کی۔ اور اگر بات ایت کے سباق کی ہے تو ایت اکمال دین ذرا پڑہ لیجئے کوئ سیاق اور سباق نہیں۔ غذا میں حلال اور حرام کا تعین کرتے کرتے اچانک موضوع تبدیل ہوتا ہے اور ایت اکمال دین اتی ہے اور پھر دوبارہ سے وہی حلال حرام کا موضوع جاری ہو جاتا ہے۔ اگر غامدی صاحب کے فہم کو صحیح مانا جائے تو امام شافعی اور امام نسائی اور امام احمد ابن حنبل کے اہل بیت کے بارے میں موقف کو رد کرنا پڑیگا جو کہ یقیناً آسان نہیں ہے۔

  • @Sajid_Mahmood_Ansari
    @Sajid_Mahmood_Ansari 5 місяців тому

    اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًا
    Why is the masculine plural form used for Ahl al-Bayt if only the Prophet's wives are addressed originally?

  • @SajjadAli-pb7rv
    @SajjadAli-pb7rv 4 місяці тому

    : پہلے ہم قرآنی استعمالات کا ذکر کرتے ہیں کہ لفظ اہل کن معنوں میں استعمال ہوا ہے:
    I۔ زوجہ کے لیے استعمال ہوا ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں فرمایا: وَ سَارَ بِاَہۡلِہٖۤ۔۔۔۔ (۲۸ قصص: ۲۹) یہاں اہل سے مراد زوجۂ موسیٰ علیہ السلام ہے۔ قَالَتۡ مَا جَزَآءُ مَنۡ اَرَادَ بِاَہۡلِکَ سُوۡٓءًا۔۔۔۔ (۱۲یوسف:۲۵) یہاں اہل سے مراد عزیز مصر کی زوجہ ہے۔
    ii۔ خاندان: جس میں اولاد و ازواج دونوں شامل ہیں۔ چنانچہ فرمایا: اِنَّا مُنَجُّوۡکَ وَ اَہۡلَکَ اِلَّا امۡرَاَتَکَ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ۔ (۲۹العنکبوت:۳۳)
    iii۔ قریبی رشتہ دار اور قبیلہ کے افراد: اس معنی میں فرمایا: وَ اِنۡ خِفۡتُمۡ شِقَاقَ بَیۡنِہِمَا فَابۡعَثُوۡا حَکَمًا مِّنۡ اَہۡلِہٖ۔۔۔۔ (۴ النساء: ۳۵) وَ شَہِدَ شَاہِدٌ مِّنۡ اَہۡلِہَا (۱۲ یوسف: ۲۶) پہلی آیت میں اہل سے مراد زن و شوہر کے رشتہ دار ہیں۔ دوسری آیت میں عزیز مصر کے رشتہ دار ہیں۔ کہتے ہیں جس نے یوسف علیہ السلام کے حق میں گواہی دی تھی وہ عزیز مصر کا بھانجا یا چچازاد بھائی تھا۔
    iv۔ اولاد: جیسا کہ ارشاد ہے: فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ فَکَشَفۡنَا مَا بِہٖ مِنۡ ضُرٍّ وَّ اٰتَیۡنٰہُ اَہۡلَہٗ وَ مِثۡلَہُمۡ مَّعَہُمۡ۔۔۔۔ (۲۱ انبیاء: ۸۴) یہاں اہل سے مراد اولاد ہے۔ چنانچہ ایوب علیہ السلام کو دوگنی اولاد دی گئی۔
    v۔ صاحب عمل: کسی عمل کے انجام دینے والے کو بھی اہل کہتے ہیں۔ جیسے اہل الکتاب، اہل علم: وَ لَا یَحِیۡقُ الۡمَکۡرُ السَّیِّیٴُ اِلَّا بِاَہۡلِہٖ۔۔۔۔ (۳۵ فاطر: ۴۳)
    بیت: عربی محاورے میں انسان جس چیز کی پناہ میں ہوتا ہے اسے بیت کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے حسب و نسب کو بیوت کہتے ہیں اور بیوتات العرب کہ کر انساب مراد لیتے ہیں۔ (مجمع البیان ذیل آیہ)
    لسان العرب میں آیا ہے:
    بیت العرب شرفھا۔بیت العرب سے شرف العرب مراد لیتے ہیں۔
    آگے لکھتے ہیں:
    البیت من بیوتات العرب الذی یضم شرف القبیلۃ کآل حصن الفزاریین۔عرب بیوتات کا محاورہ قبائلی شرافت کے بیان کے لیے ہوتا ہے۔
    ان استعمالات سے یہ بات سامنے آگئی کہ لفظ اَہۡلَ کے مطلق استعمال سے معنی و مطلب کا تعین نہیں ہوتا۔ جب یہ لفظ بیت کی طرف اضافہ ہو گا اہل البیت تو گھر کے اندر رہنے والے سب افراد شامل ہوں گے خواہ وہ اس گھر کے نوکر ہی کیوں نہ ہو۔ لہٰذا لفظ اہل کے دائرہ استعمال کی وسعت کے پیش نظر ہر استعمال کے ساتھ ایک قرینہ ہوتا ہے جس سے اس کے اطلاق کی تقیید ہو جاتی ہے۔
    یہ طریقہ درست نہیں ہے کہ معنی کے تعین کے لیے ان استعمالات میں سے ایک استعمال کو پیش کیا جائے۔ مثلاً یہ کہا جائے کہ قرآن میں ایک دو جگہ اہل سے مراد زوجہ لی گئی ہے لہٰذا یہاں بھی زوجات ہی مراد ہیں، جیسا کہ بعض اہل قلم ایسا کرتے ہیں۔ اس طرز استدلال کا لازمہ یہ ہو گا کہ اگر ایک دو جگہ اہل کا لفظ زوجہ کے لیے استعمال ہوا ہے، ہر جگہ اس لفظ سے زوجہ ہی مراد ہو، اس کا کوئی قائل نہیں ہے۔

  • @sajjadnaqvi939
    @sajjadnaqvi939 4 місяці тому +9

    افسوس غامدی صاحب کی ساری زندگی کی محنت بغض علی کی وجہ سے اکارت جائے گی

  • @TheBillal1
    @TheBillal1 5 місяців тому +2

    Bohot se logon ne quran choor kar , qisay kahani par yaqeen kar k apni maay mari hui hai...aur ab itnay pakay aur dheet ho chukay hein jis terha pathar....Allah ki panah...