غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
پاکستان کے دینی علماء میں واحد شخص ییں جو قرآن کی راہنمائی میں انسانی علم و حکمت اوعقل و دانش کو اہمیت دے کر دلیل سے دھیمے لہجے میں بات کرنے کے قائل ہیں۔
گھر میں نماز پڑھنے کا حکم الہی یا اسکا ذکر قرآن میں نہیں ہے۔ کسی ایک آیت میں بھی یہ حکم نہیں ملتا ہے۔نماز ہمیشہ با جماعت مسجد میں یا اکٹھے ہوکر پڑھنے کا ذ حکم ہے تاکہ سب مومنین پڑھےنلکھےباورطزنپڑھ بھی قرآنی آیات کو سن کر سمجھ کر عمل کر سکیں۔گھر میں ہر کوئ قرآن سمجھ کر پڑھ سکتا ہے یا سمجھا کر پڑھا سکتا ہے۔صلات کے ساتھ جب لالصلات، علی الصلات اور الی الصلات آتا ہے تو وہاں نماز کا ہی ذکر ہوتا ہے اور جب اقیموا الصلات کے حکم پر عمل کیا جاتا ہے تو قرآنی ہدایات الہی کی مسلسل پیروی کو عمل کے لیۓ ہمیشہ تیار رکھنے کا حکم الہی ہے۔مثلا” 5:58 میں ہے کہ،” جب تم تم نماز کے لیۓ اذان دیتے ہو( بلاتے ہو) تو تو وہ ( کافرین قرآن) اسے ہنسی اور مزاق بنا لیتے ہیں یہ اس لیۓ کہ وہ لوگ عقل و سمجھ نہیں رکھتے ہیں۔اس میں الی الصلات سے مراد نماز ہی ہےنماز کا مقصد قرآنی آیات کو سنانا یا سمجھانا پہلے یا بعد میں، کھڑے ہوکر ایک خادم کی طرح احکامات سننا اور انہیں ماننا رکوع کرکے ظاہر کرنا اور سجدے کرکے یہ عہد کرنا کہ وہ سب اطاعت الہی زندگی میں کرینگے۔اس لیۓ قرآن کی پئروی ہمیشہ کرتے رہنا چاہیۓ۔مگر نماز گھر میں اکیلے پڑھنے کی اجازت یا حکم الہی ہے ہی نہیں۔اکیلے صرف ارآن سمجھ کر پڑھ سکتے ہیں۔نماز ہمیشہ با جماعت ہی ہوتی ہے۔
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم *مدّعی ، مُنکر اور دلائل ؟* کسی بات کو حق سمجھکر اِس پر اپنے قول و فعل سے قائم ہوجانا یہی دعویٰ ہے اور دعوے دار مدّعی ہوتا ہے مدّعی ہونا یہ اچھی بات ہے دانشمندی کی نشانی ہے بشرطِ کے دعویٰ علم کی بنیاد پر ہو دعویٰ جتنا بڑا ہو اُس کی دلیل بھی اُتنی مضبوط اور دعوے کے عین مطابق ہونی چاہئے اپنے دعوے پر دلیل کے بجائے سوال کرنے والے مدّعی عالم نہیں جاھل اور ملعون ثابت ہوجائینگے کیوںکہ دعوے پر دلیل مدّعی کی پہلی ذمّےداری ہوتی ہے دعوے پر الزامی سوال بعد کا مرحلہ ہے مُنکر ہونا بری بات نہیں ہے الا یہ کہ مدِ مقابل مدّعی کے پاس اپنے دعوے کے عین مطابق دلیل موجود ناہو۔ وگرنہ منکر جاھل اور کافر ثابت ہوجائینگے دلائل تقریباً ہر مدّعی کے پاس ہوتے ہیں لیکن جسکے پاس برھان یعنی قرآن و حدیث کا متن ہے وہ ہی مدّعی سچے عالم ہوتے ہیں وگرنہ علماء کے فتاوے اور اقوال کوئی برھان نہیں بلکہ نص صریح کا ایک ناقص یعنی نامکمل فہم ہوتا ہے جو قابلِ تحقیق تو ہے لیکن قابلِ دلیل نہیں الا یہ کہ وہ فتاوے اور اقوال نص صریح کے عین مطابق ہو وگرنہ فتاوے اور اقوال کسکے پاس نہیں ہے؟ حتٰی کہ غیروں کے پاس بھی بےشمار ہوتے ہیں اِس لحاظ سے تو سارے ہی مدّعی صحیح ثابت ہوجائینگے
آج کل کے دور میں مکمل نماز چھوٹنے سے بہتر ہے کہ صرف فرض رکعات کی نماز پڑھ لی جائے۔۔۔؟؟؟ دوسرا فرض تو فرض ہے کہ وہ چھوڑا نہیں جا سکتا لیکن سنت اور فرض میں کیا فرق ہے پلیز راہنمائی فرمائیں کہ سنت کا درجہ کیا ہے یعنی اگر فرائض فرض ہیں تو سنت بھی کیا فرائض کے برابر ہے۔۔۔؟؟؟
اسلام وعلیکم، زانی اور زانیہ کی سزا (بغیر تخصیص شادی) سورہ نور کے مطابق درے لگانے پیں لیکن ہمیں معلوم ھے کہ ایک اصحابی کو رجم کیا،بلکہ ایک اصھابیہ سیدہ خامدیہ رضی اللہ عنہا کو بھی رجم کیا،یہ اتنا بڑا تفاوت کیوں؟
عامد ئ صاحب اپ جب کسی سوال کا جواب دیتے ہیں تو سب لوگوں کو سامنے رکھیں مثال کے طور پر ایک فرد ایک قصبے میں رہتا ہے انک گھر سے مسجد میلوں دور ہے وہ کیسے 5 وقت نماز مسجد میں پڑھ سکتا ہے
Mic 🎤 acha wala used kare Jo ali mirza abhi istemal kar rahe hai wo wala use kijiye shahab ki awaz bhut barik hai is ke use ke baad bhut kuch badal jayenge Hum indain hai itne khalish urdu nahi please ashan easy urdu used karo agar aap sab tak pohuch na chahate
Junab Mohtrem Ghamdy sahib.Sawaal Rasool ullah SAW kay zamanay say makhsoos nahen hay .Aaj kee baat karen ,keh jab aap kay qareeb qareeb koi masjid saheh ul aqeedah imam kee imamet men salaat ada nah kee jaty ho to kia karen ? Qaber prast aor firqah prast aor ghaer Allah kee nazer niaz denay walay Aor ghaer Allah say isteghasa kernay walon kay pechhay kessay salat ada karen .Mojbooran gher men salat ada kerny perrty hay .kionkeh dor dor tak kissy dosray muslik kee masjid nahen
*فلاں حق حقوق الله نے بتائے ہیں، فلاں چھوٹی چھوٹی باتیں الله نے بتائی ہیں! کیا وجہ کہ ایک سوئی سے لے کر خلائی شٹر تک کی کوئی بھِی ایجاد اللّٰہة نے مسلمانوں کو کافروں کے مقابلے میں ضروریاتِ زندگی کی کسی بھی چیز کی ایجاد کا طریقہ اپنی کتاب میں کیوں نہیں بتایا کہ آج مسلمان کافروں کی بنائی ہوئی چیزوں کے محتاج ہیں !!! وضاحت کی جائے شکریہ۔۔۔۔۔ ؟؟؟*
Jab ginthi k log thay muslim tho mukhalfeen ko jathana mqsad tha ke dekho muslim ki jamaath ethni baRee ho gaee hai ...aur ab eski zarurat ni hai tho agar koi ghar pr namaz paRhle tho kya haraj h ..masjid agar 1 km h tho kya 5times ja kar 10 km ka safar karega Makaa,n vo zamaa,n k badalne se Ahkaam bhi Badal jathay hn bhaee Thodee aqal bhi estamal karo agar h tho ,!!!!!
میں ایک اپارٹمنٹ میں رہتا ہوں جس کا نام رازا کمپ لیکس پٹنہ بہار ہے- اِس اپارٹمنٹ میں ایک مسجد ہے - مسجد کی زمین زمین مالک نے دیا ہے اور تعمیر بلڈر نے کرائی ہے - زمین مالک اور بلڈر مسجد کو اپنا کہتے ہے - مسجد کو اپنی ملکیت مانتے ہیں -- مسجد کو اللہ کے نام سے وقف نہیں کرتے ہیں - کسی دوسرے نمازی کو مسجد کے معاملے میں بولنے کا حق نہیں مانتے ہیں - کیا اس مسجد پر مسجد کا مسئلہ لاگو ہوتا ہے -- کیا اِس مسجدِ میں بھی نماز پڑھنا افضل ہے - کیا اس مسجد میں جمعہ کی نماز جائز ہے ؟ کئی بار بلڈر کا امام مسجد سے نمازیوں کو بھگا دیا ہے -
Masjid maen Namaz padna jaan ka khatra, Specially Pakistan maen, jahan Namazeon ko Bomb se Shaheed kar deya jaata he. Saifty ko maddey nazar Ghar maen hee nazar paden.
My question Before RSW in life there was not more than more mosques that time was not more than populations that time now population r8 billionaires, world distribution in 222 countries now many countries peoples hate Islam and many case happening day by day currently. Many peoples travelling from Pakistan India b desh for jobs migrate visit studying. I m also Canadian one time pray with Jamait time spend 1 hrs also looking jobs cooking many matters r overseas country. Mostly pray at home 1 only in mosque without jamait. ALLAH QABOOL KRY NIMAZOON KO.
Jisne soud khaya hai usne Allah aur uske rasool ke sath jung ki hai ye physically thi aur intentionally bhi baat thi q ke quran ta qayamat tak hai toh Allah ka hukum ta qayamat hai Nabi Pak ke baad toh logu soud khane lagte hai ke abb Allah ke nabi nahi hai toh usne jung kesi Jab Allah ne kaha ke soud khane waley samjhe ke unhu ne Allah aur uske Nabi se jung ki hai toh iska matlab intentionally hi tum ye maan hi lo ke tum jung ka elaan kar dia hai q ke Allah aur uskey soud ke sakht khilaaf they aur yaha tak ke Allah ke nabi ne farmaya tha ke soud ki kamtar se kamtar misaal esi hai ke soud khane waley ne apne sagi maa se zina kia haai.. Lakin ghamdi saab keh rhye hai ke us waqt Allah ke nabi moujood they unki hukumat thi toh iska matlab yahi hai ke soud khane walo ke khilaaf Allah aur uske nabi ka jung ka ilaan haai lakin ye baat us waqt pe physically thi aur intentionally thi aur ye baat ajj bhi sabit hai ke tumne jung hi ki hai agr soud khaate ho..
Mufti aur alim log apna jati maslaq ka fatwa dete hain.. Quran aur hadees k roshni me nahi dete. Ye baat jitna jaldi samjh aagy utana acha hai aap k liye
WAAZAY NAHEIN KIA JATA KEH MAJOODA DAUR MEIN MAEYSHAT K LIEYAE BANKING UNAVOIDABLE HAY.BATAAEIN KEH BANKUN MEIN DEPOSIT. KARNA, JIS SAY BANK TIJARAT K LIEAY SARMAAYA MOHAEYA KATA HAY AOUR TAJAR SAY MUNAFA HAAZIL KRTA HAY AOUR USS MEIN SAY HISSA DEPOSITOR KO BHEE DETA HAY.YEH SAB JAAEZ HAY YAA NAHIEN?
کیا قرآن میں باجماعت نماز پڑھنے کا حکم ہے یا مشورہ ؟اگر خدا کا حکم ہے تو سر آنکھوں پر ،اگر یہ اماموں کی تفسیر بالرائے ہے تو ہم نہیں مانتے اس لئے کہ آجکل کی یہ مسجدیں ضرار کی ہیں، پلیز جھوٹی روایات سے دور رہیں ۔
Ek dost ne btaya ke un ke ilaqa ki masjid ke imam barso se wahan imamat kerwa rehy thy. Aur achanak aesa wakeya hua ke wo bacho ke sath bad-faeli kerty huye paye gaye. Aur unki video be record ki gai jo ghaliban usi bachay ne kisi tareeky se banai. Jis me wo barhana paye gaye. Aur baad azan unho ne is fael me mulawis hony ka izhar bhi kiya logo ke samny, jab unhey jawab deh thehraya geya. Is wakey ke baad mere dost ka kehna hai ke wo Jumma ke ilawa ab masjid me namaz ada nahi kerta. Aur Jumma be kisi aur masjid me ada kerta hai. Kya aesi sorte haal me ager apka dil karahat kerta ho ke ap kisi nijs herkat me mulawis insan ke peechy namaz tu nahi ada ker rehy, tu kya ye uska amal darust hai? ke wo ghar me namaz ada ker le?
Pakistan men Majid Madersa men bomb dhamaka minto men 100s r 1000s masoom logo ki shahadat Kisi sey dhaki chupi BAAT NAHI . Ghar ko her Banda mehfoof rakhta r banata hey baghair Kisi DER khof k namaz perhi ja sakti hey . Masjid Madersa ko mehfooz kesey r kon banayega is per Roshni dalney ki zarurat hey .
What a fairy tale ghamidi made on qiyamat. The fact is that it is written in Qur'an that Allah will not punish (the World) until He appoints Rasool. (Qur'an 17/15) And to save the World Allah appointed me His Rasool (see 7/35) but the Ulma say that I am Dajjal, though I am explaining Qur'an to solve the problems the World is facing so that the World may live in peace and I can do it, if Ulma declare with reference to Qur'an 33/50 and 4/23 that Cousins are HARAAM.
Ghamidi is the scholar of the century 20 th n21 st century
Masha Allah
Ghamdi Sahib is a wonderful and matchless Scholar of Pakistan ,as such, he is loved widely and largely.
Agreed
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
1
Ma Sa Allah Great
Jazzak Allah khair
غامدی صاحب کی اسلامی معلومات کی ڈکشنری ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت بہترین اصلاح کی
Boht khoob ghamidi Sahab ❤
Mashallah
Allah Hidayat Dy
Ap ko bhi, jo galti ka andeecha ap dusro sy rakh rahy hain wo zara kabi khud sy bhi rakhy. kahy dair na ho jaiye. Jazzak-ALLAH!
Very clear cut explanation and clearing all' doubts.Exemplary personality
Great guy Mr javed
Mash-ALLAH!😍
استاد محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب
Jazakallah
Well explanation
پاکستان کے دینی علماء میں واحد شخص ییں جو قرآن کی راہنمائی میں انسانی علم و حکمت اوعقل و دانش کو اہمیت دے کر دلیل سے دھیمے لہجے میں بات کرنے کے قائل ہیں۔
Masha-Allah.
Jazzak Allah ❤
may Allah protect you sir
Very nice.
MashaAllah JazakAllah khair
کاش۔۔۔۔ھم۔ یہ۔ خداوند عالم۔۔کی عطا کردہ۔۔
صلاحیتوں کو ۔۔قران۔
مجید۔۔کے لیے۔۔استعمال۔
بھی۔کرتے۔!!!
Well explained Gamdi sb❤️👍
Muzzam speak❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent answers
Mashallah nice
Aslumalkum ghamndi sab bhut bhut shukriya iman taza kara aap ❤ from India hyderabadi ❤
جب مروجہ نماز کا کتاب اللہ میں ہے ہی نہی تو پھر فرض، سنت،....
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 09 رمضان المبارک۔۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-
گھر میں نماز پڑھنے کا حکم الہی یا اسکا ذکر قرآن میں نہیں ہے۔ کسی ایک آیت میں بھی یہ حکم نہیں ملتا ہے۔نماز ہمیشہ با جماعت مسجد میں یا اکٹھے ہوکر پڑھنے کا ذ حکم ہے تاکہ سب مومنین پڑھےنلکھےباورطزنپڑھ بھی قرآنی آیات کو سن کر سمجھ کر عمل کر سکیں۔گھر میں ہر کوئ قرآن سمجھ کر پڑھ سکتا ہے یا سمجھا کر پڑھا سکتا ہے۔صلات کے ساتھ جب لالصلات، علی الصلات اور الی الصلات آتا ہے تو وہاں نماز کا ہی ذکر ہوتا ہے اور جب اقیموا الصلات کے حکم پر عمل کیا جاتا ہے تو قرآنی ہدایات الہی کی مسلسل پیروی کو عمل کے لیۓ ہمیشہ تیار رکھنے کا حکم الہی ہے۔مثلا” 5:58 میں ہے کہ،” جب تم تم نماز کے لیۓ اذان دیتے ہو( بلاتے ہو) تو تو وہ ( کافرین قرآن) اسے ہنسی اور مزاق بنا لیتے ہیں یہ اس لیۓ کہ وہ لوگ عقل و سمجھ نہیں رکھتے ہیں۔اس میں الی الصلات سے مراد نماز ہی ہےنماز کا مقصد قرآنی آیات کو سنانا یا سمجھانا پہلے یا بعد میں، کھڑے ہوکر ایک خادم کی طرح احکامات سننا اور انہیں ماننا رکوع کرکے ظاہر کرنا اور سجدے کرکے یہ عہد کرنا کہ وہ سب اطاعت الہی زندگی میں کرینگے۔اس لیۓ قرآن کی پئروی ہمیشہ کرتے رہنا چاہیۓ۔مگر نماز گھر میں اکیلے پڑھنے کی اجازت یا حکم الہی ہے ہی نہیں۔اکیلے صرف ارآن سمجھ کر پڑھ سکتے ہیں۔نماز ہمیشہ با جماعت ہی ہوتی ہے۔
جو شخص بیمار ہو وہ گھر میں نماز ادا کر سکتا ہے
But the first question remains unanswered..... Whether you are allowed to offer Namaz at home.......
Ghamde Sahib a great personality. ❤❤❤❤❤❤
Good video❤. Which author 's book and which book is launched. Appreciate all speaker's.
Jazak Allah ❤❤❤
غامدي صاحب جديد دور جو هڪ مجتهد ۽ عظيم عالم اهي.
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم
*مدّعی ، مُنکر اور دلائل ؟*
کسی بات کو حق سمجھکر اِس پر اپنے قول و فعل سے قائم ہوجانا یہی دعویٰ ہے اور دعوے دار مدّعی ہوتا ہے
مدّعی ہونا یہ اچھی بات ہے دانشمندی کی نشانی ہے بشرطِ کے دعویٰ علم کی بنیاد پر ہو
دعویٰ جتنا بڑا ہو اُس کی دلیل بھی اُتنی مضبوط اور دعوے کے عین مطابق ہونی چاہئے
اپنے دعوے پر دلیل کے بجائے سوال کرنے والے مدّعی عالم نہیں جاھل اور ملعون ثابت ہوجائینگے
کیوںکہ دعوے پر دلیل مدّعی کی پہلی ذمّےداری ہوتی ہے دعوے پر الزامی سوال بعد کا مرحلہ ہے
مُنکر ہونا بری بات نہیں ہے الا یہ کہ مدِ مقابل مدّعی کے پاس اپنے دعوے کے عین مطابق دلیل موجود ناہو۔ وگرنہ منکر جاھل اور کافر ثابت ہوجائینگے
دلائل تقریباً ہر مدّعی کے پاس ہوتے ہیں لیکن جسکے پاس برھان یعنی قرآن و حدیث کا متن ہے وہ ہی مدّعی سچے عالم ہوتے ہیں
وگرنہ علماء کے فتاوے اور اقوال کوئی برھان نہیں بلکہ نص صریح کا ایک ناقص یعنی نامکمل فہم ہوتا ہے
جو قابلِ تحقیق تو ہے لیکن قابلِ دلیل نہیں الا یہ کہ وہ فتاوے اور اقوال نص صریح کے عین مطابق ہو
وگرنہ فتاوے اور اقوال کسکے پاس نہیں ہے؟ حتٰی کہ غیروں کے پاس بھی بےشمار ہوتے ہیں
اِس لحاظ سے تو سارے ہی مدّعی صحیح ثابت ہوجائینگے
بات اسلامی تعلیمات کی ہو رہی ہے، اور سامعین میں شامل خواتین اپنے فیشن کے عروج پر ہیں ۔۔۔ مبارک ہو ملکِ خداداد ۔۔۔
غامدی صاحب
آزادانہ پسند مسلمان ھے۔
یعنی انتہا پسند نہیں ھے
آج کل کے دور میں مکمل نماز چھوٹنے سے بہتر ہے کہ صرف فرض رکعات کی نماز پڑھ لی جائے۔۔۔؟؟؟
دوسرا فرض تو فرض ہے کہ وہ چھوڑا نہیں جا سکتا لیکن سنت اور فرض میں کیا فرق ہے پلیز راہنمائی فرمائیں کہ سنت کا درجہ کیا ہے یعنی اگر فرائض فرض ہیں تو سنت بھی کیا فرائض کے برابر ہے۔۔۔؟؟؟
یہ کہتا ھے حجاب صرف حیات نبیﷺ تک ھے بعد میں آنے والیوں پر حجاب لازم نییں ھے
اسلام وعلیکم، زانی اور زانیہ کی سزا (بغیر تخصیص شادی) سورہ نور کے مطابق درے لگانے پیں لیکن ہمیں معلوم ھے کہ ایک اصحابی کو رجم کیا،بلکہ ایک اصھابیہ سیدہ خامدیہ رضی اللہ عنہا کو بھی رجم کیا،یہ اتنا بڑا تفاوت کیوں؟
❤❤❤❤
Taweelain nikalnay ka maqsud serf deen may kajy paida kerna heh.
Good
قرآن مجید میں واضح طور پر صرف دو نماز فرضِ ہیں ۔
Kaun si bhai ??
5 bar hy quran me.ilm nae to khamosh ho jao
❤
Assalamualaikum please discuss about late rational thinkers Allama Parvez sahab and others who were in deen not in muzhab.
Assalam Alaikum,
Dr.Zubair sahab kahan Chale Gaye,
Missing you,
Allah aapko jazai khair de. Aameen.
Kuchh ilmee shakhsiaten fazle ilahi se apne aap men anjumnen hoti hain
Jzk❤
Allah aapko Khair attaa kertay, baseerat Khuda ke atta hai, kahein madrassey SE kareeda nahein jata
عامد ئ صاحب اپ جب کسی سوال کا جواب دیتے ہیں تو سب لوگوں کو سامنے رکھیں مثال کے طور پر ایک فرد ایک قصبے میں رہتا ہے انک گھر سے مسجد میلوں دور ہے وہ کیسے 5 وقت نماز مسجد میں پڑھ سکتا ہے
اتنی اچھی پیاری اور دینی باتیں اور ایسی محفل میں میک اپ زدہ ،بےپردہ لڑکیاں۔۔۔۔۔۔بہت برا لگ رہا ہے😓
Mic 🎤 acha wala used kare
Jo ali mirza abhi istemal kar rahe hai wo wala use kijiye shahab ki awaz bhut barik hai is ke use ke baad bhut kuch badal jayenge
Hum indain hai itne khalish urdu nahi please ashan easy urdu used karo agar aap sab tak pohuch na chahate
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
6माह तारीख के मुताबिक हज़रत अली ने नमाज़ कहां पहड़ी
آپ کا مطلب ہے کہ نماز مسجد میں پڑھنا حضور کے دور میں تو فرض تھا۔ اب فضیلت کی بات ہے ؟
وارکع بمع الراکعین کا مطلب کیا ہے پھر اس آیت کا مطلب کیا ہے ان الصلوات کانت علی المومنین کتابا مو ہوتا
وارکعوا مع الراکعین
Namaz may kusu o kuzu Kai’s paida Hoya hay detail se bataiy
صلوا فی ریحال کم
Keya Darude Ibrahim ke dono Seeghe Allag Allag Kisi khaas taadad me parhe ja sakte hain
हां हो सकती हैं क्योंकि इस्लाम में नमाज़ हैं ही नहीं इस्लाम में सलाह हैं
What is difference fidya and zakat difin % of zakat and fidya
Kya sawwal ke mahine me umrah karne se Hajj farz hota hai?
Bilkul nahi
Junab Mohtrem Ghamdy sahib.Sawaal Rasool ullah SAW kay zamanay say makhsoos nahen hay .Aaj kee baat karen ,keh jab aap kay qareeb qareeb koi masjid saheh ul aqeedah imam kee imamet men salaat ada nah kee jaty ho to kia karen ? Qaber prast aor firqah prast aor ghaer Allah kee nazer niaz denay walay Aor ghaer Allah say isteghasa kernay walon kay pechhay kessay salat ada karen .Mojbooran gher men salat ada kerny perrty hay .kionkeh dor dor tak kissy dosray muslik kee masjid nahen
Ghamidi kis maslak se hai btane ki zahamat kariye
*فلاں حق حقوق الله نے بتائے ہیں، فلاں چھوٹی چھوٹی باتیں الله نے بتائی ہیں! کیا وجہ کہ ایک سوئی سے لے کر خلائی شٹر تک کی کوئی بھِی ایجاد اللّٰہة نے مسلمانوں کو کافروں کے مقابلے میں ضروریاتِ زندگی کی کسی بھی چیز کی ایجاد کا طریقہ اپنی کتاب میں کیوں نہیں بتایا کہ آج مسلمان کافروں کی بنائی ہوئی چیزوں کے محتاج ہیں !!! وضاحت کی جائے شکریہ۔۔۔۔۔ ؟؟؟*
Jab ginthi k log thay muslim tho mukhalfeen ko jathana mqsad tha ke dekho muslim ki jamaath ethni baRee ho gaee hai ...aur ab eski zarurat ni hai tho agar koi ghar pr namaz paRhle tho kya haraj h ..masjid agar 1 km h tho kya 5times ja kar 10 km ka safar karega
Makaa,n vo zamaa,n k badalne se Ahkaam bhi Badal jathay hn bhaee
Thodee aqal bhi estamal karo agar h tho ,!!!!!
درمیان میں موسیقی کا بجنا کیوں؟ اسکی کیا توجیح ھے؟
Ghar ma namaz hogi ya nahi saaf jawab dein yes or no.
میں ایک اپارٹمنٹ میں رہتا ہوں جس کا نام رازا کمپ لیکس پٹنہ بہار ہے- اِس اپارٹمنٹ میں ایک مسجد ہے - مسجد کی زمین زمین مالک نے دیا ہے اور تعمیر بلڈر نے کرائی ہے - زمین مالک اور بلڈر مسجد کو اپنا کہتے ہے - مسجد کو اپنی ملکیت مانتے ہیں -- مسجد کو اللہ کے نام سے وقف نہیں کرتے ہیں - کسی دوسرے نمازی کو مسجد کے معاملے میں بولنے کا حق نہیں مانتے ہیں - کیا اس مسجد پر مسجد کا مسئلہ لاگو ہوتا ہے -- کیا اِس مسجدِ میں بھی نماز پڑھنا افضل ہے - کیا اس مسجد میں جمعہ کی نماز جائز ہے ؟ کئی بار بلڈر کا امام مسجد سے نمازیوں کو بھگا دیا ہے -
Masjid maen Namaz padna jaan ka khatra, Specially Pakistan maen, jahan Namazeon ko Bomb se Shaheed kar deya jaata he. Saifty ko maddey nazar Ghar maen hee nazar paden.
TANKHA LEKAR DEENKE KAM KARNA DEENKE KHIDMATH ME SHAMIL HOG KYA????
Bhto lamby bat kirtyHya
Spread Urdu please friends
Kon se imam ke pichhe namaz padh na jayaz nahi.
My question
Before RSW in life there was not more than more mosques that time was not more than populations that time now population r8 billionaires, world distribution in 222 countries now many countries peoples hate Islam and many case happening day by day currently.
Many peoples travelling from Pakistan India b desh for jobs migrate visit studying. I m also Canadian one time pray with Jamait time spend 1 hrs also looking jobs cooking many matters r overseas country. Mostly pray at home 1 only in mosque without jamait. ALLAH QABOOL KRY NIMAZOON KO.
Jisne soud khaya hai usne Allah aur uske rasool ke sath jung ki hai ye physically thi aur intentionally bhi baat thi q ke quran ta qayamat tak hai toh Allah ka hukum ta qayamat hai Nabi Pak ke baad toh logu soud khane lagte hai ke abb Allah ke nabi nahi hai toh usne jung kesi
Jab Allah ne kaha ke soud khane waley samjhe ke unhu ne Allah aur uske Nabi se jung ki hai toh iska matlab intentionally hi tum ye maan hi lo ke tum jung ka elaan kar dia hai q ke Allah aur uskey soud ke sakht khilaaf they aur yaha tak ke Allah ke nabi ne farmaya tha ke soud ki kamtar se kamtar misaal esi hai ke soud khane waley ne apne sagi maa se zina kia haai..
Lakin ghamdi saab keh rhye hai ke us waqt Allah ke nabi moujood they unki hukumat thi toh iska matlab yahi hai ke soud khane walo ke khilaaf Allah aur uske nabi ka jung ka ilaan haai lakin ye baat us waqt pe physically thi aur intentionally thi aur ye baat ajj bhi sabit hai ke tumne jung hi ki hai agr soud khaate ho..
Lekan Sir agar hukoomat sood ki sarprasti kr rhi ho to us ko kon rockey ga
Khuda ra aeesy logo se banchein aur ksi mofti ya almy se masla puchien
Mufti aur alim log apna jati maslaq ka fatwa dete hain.. Quran aur hadees k roshni me nahi dete. Ye baat jitna jaldi samjh aagy utana acha hai aap k liye
Ghamdi saab ek heera hai. Aaj k dourme
ASSALAMALAYKUM. JAVID Sahib should have at least grown beard which is Sunna in Islam.
WAAZAY NAHEIN KIA JATA KEH MAJOODA DAUR MEIN MAEYSHAT K LIEYAE BANKING UNAVOIDABLE HAY.BATAAEIN KEH BANKUN MEIN DEPOSIT. KARNA, JIS SAY BANK TIJARAT K LIEAY SARMAAYA MOHAEYA KATA HAY AOUR TAJAR SAY MUNAFA HAAZIL KRTA HAY AOUR USS MEIN SAY HISSA DEPOSITOR KO BHEE DETA HAY.YEH SAB JAAEZ HAY YAA NAHIEN?
کیا قرآن میں باجماعت نماز پڑھنے کا حکم ہے یا مشورہ ؟اگر خدا کا حکم ہے تو سر آنکھوں پر ،اگر یہ اماموں کی تفسیر بالرائے ہے تو ہم نہیں مانتے اس لئے کہ آجکل کی یہ مسجدیں ضرار کی ہیں، پلیز جھوٹی روایات سے دور رہیں ۔
Ek dost ne btaya ke un ke ilaqa ki masjid ke imam barso se wahan imamat kerwa rehy thy. Aur achanak aesa wakeya hua ke wo bacho ke sath bad-faeli kerty huye paye gaye. Aur unki video be record ki gai jo ghaliban usi bachay ne kisi tareeky se banai. Jis me wo barhana paye gaye. Aur baad azan unho ne is fael me mulawis hony ka izhar bhi kiya logo ke samny, jab unhey jawab deh thehraya geya.
Is wakey ke baad mere dost ka kehna hai ke wo Jumma ke ilawa ab masjid me namaz ada nahi kerta. Aur Jumma be kisi aur masjid me ada kerta hai. Kya aesi sorte haal me ager apka dil karahat kerta ho ke ap kisi nijs herkat me mulawis insan ke peechy namaz tu nahi ada ker rehy, tu kya ye uska amal darust hai? ke wo ghar me namaz ada ker le?
Kisibhi ebadat ki Aallah ko zarurat nahi phir q namazee padhwaa rahe ho iss se kya hota hai????
Simple jawab de de yaar itna ghummana har baat main
Heels kerny me mahir hn
gamdi sab bohat lambi lambi batain kar kay logoun ko gumrah he kartay hain.
Request : dont show non hijabi women in your focusing of cam
Pakistan men Majid Madersa men bomb dhamaka minto men 100s r 1000s masoom logo ki shahadat Kisi sey dhaki chupi BAAT NAHI . Ghar ko her Banda mehfoof rakhta r banata hey baghair Kisi DER khof k namaz perhi ja sakti hey . Masjid Madersa ko mehfooz kesey r kon banayega is per Roshni dalney ki zarurat hey .
آپ کی باتیں بہت اثر رکھتی ہیں۔
مسلک پرستی مکتب پرستی فرقہ پرستی کی بنا پر مسجد میں نماز نہیں پڑھنا حرم مکہ شریف میں وہاں کے ائیمہ کے پیچھے نماز نہیں پڑھنا کہاں تک درست ہے
Chahiyae & not chahiyaen.
گامدی کو کیا پتہ علم کیا ہے اور حکمت کیا ۔
کسی بندے کے پتر سے پوچھو تو درست جوا ب دے سکے۔
Old Madoodi assistant, a خارجی
Agar waqai masjid ki jamaat ki namaz farz hai , to aurton ko masjid se door kioun rakha gaya ?
Aaj do me se koi ek baat ghalat ho rahi hai.
Masjid mein jamat se namaz padhna sunnat hai farz nahi
Beparda larkiyon ko pls mat bulyen...ya na dikhaya...
What a fairy tale ghamidi made on qiyamat.
The fact is that it is written in Qur'an that Allah will not punish (the World) until He appoints Rasool. (Qur'an 17/15) And to save the World Allah appointed me His Rasool (see 7/35) but the Ulma say that I am Dajjal, though I am explaining Qur'an to solve the problems the World is facing so that the World may live in peace and I can do it, if Ulma declare with reference to Qur'an 33/50 and 4/23 that Cousins are HARAAM.