Evils Of Maulana Ilyas Kandhlavi's Tabligh By Mufti Ahmadur Rahman Qasmi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • Evils Of Maulana Ilyas Kandhlavi's Tabligh |
    مولانا الیاس کے تبلیغی کام کی خرابیاں
    مزید معلومات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے
    www.difaetabligh.com
    Visit our website for more info
    www.difaetabligh.com

КОМЕНТАРІ • 275

  • @taslimkhan-k7r
    @taslimkhan-k7r Рік тому +5

    ماشاءاللہ سچ بولنے حق بات کرنے کی پر حدا جزائے خیر دیں

  • @faisalfazy9115
    @faisalfazy9115 2 місяці тому +2

    حضرت میں تو خود بھی مدرسے میں پڑھ کر ایا ہوں جانتا ہوں کہ وہاں کون سی خرابیاں ہیں باقی مدرسہ وغیرہ بھی تو کہیں سے ثابت نہیں کہ علم اس طرح سیکھا جائے تبلیغ میں انے کے بعد اپنی زندگی میں اعمال دیکھے اچھی سوچ دیکھی لوگوں کا بلانے کا ذہن بنا تبلیغ کی وجہ سے کئی لوگ میں نے حافظ عالم مفتی بنتے دیکھے اور لوگوں کی فکر میں دربدر پھر رہے ہیں کہ ان کی اخرت بن جائے اور ہماری بھی اگر اس کام میں اتنی خرابی ہوتی تو میرے خیال میں یہ کام اتنا پھلتا پھولتا نہیں پھر بھی واللہ اعلم

    • @m.z.e6049
      @m.z.e6049 10 днів тому

      تبلیغی جماعت سے گماراہی پھیل رہی ہے عقائد مقدم ہے ۔۔۔۔۔۔

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 Рік тому +2

    Ma sha allah subhanallah illhamduallah allakber Great lessan Behthreen ilem Hazrat modazelho Allah Pak aap ki umer maye Barkat dey Ameen ya Rabullmeen

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 2 роки тому +5

    جزاکم اللہ خیرا

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +5

    Tabligh-sub ki zimadari hai 💯💕

    • @tahaffuzaqaid
      @tahaffuzaqaid Рік тому +1

      Tabligh sab ki zimmedari hai par TABLIGHi jamaat ki tarteeb hi par zimmedari sambhali jasakti hai yeh Alfaaz gumrahi ke hain

  • @ayubshinwari4311
    @ayubshinwari4311 4 місяці тому +4

    أپ مولانا الیاس کی تبلغ جماعت کو چھوڑے أپ کوی ایسی تبلیغ جماعت کی بنیا د رکھے جو بالکل صحیح ھو

    • @m.z.e6049
      @m.z.e6049 10 днів тому

      کسی کو کسی بھی طریقے سے دین کی بات پہنچا دینا تبلیغ ہے ۔۔۔۔ اسکے لئے تبلیغی جماعت کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 2 роки тому +3

    Hazrat jee Bhoot khoob ma sha Allah jazakallah khra

  • @abdussalamabdussalam3326
    @abdussalamabdussalam3326 3 роки тому +7

    ایسے حق گو صاحب علم مفتی بھت کم ہے

  • @mujeebjamadar2595
    @mujeebjamadar2595 Місяць тому

    bilkul sahi baat batai aapne
    Jazak ALLAH Khair

  • @molanairfan6071
    @molanairfan6071 2 роки тому +2

    جی ماشااللہ درست فرمایا آپ نے اس موضوع پر حضرت مولانا مسیح اللہ خان جلال آبادیرحمہ اللہ کی اصول تبلیغ انتھائی اھم ھے

  • @royalluckystar8006
    @royalluckystar8006 2 роки тому +4

    Mashaallah mashaallah sahi farmaya

  • @abuzaransari294
    @abuzaransari294 3 роки тому +6

    Aaj kal tableegi kaam me kharibiya to aai hai , lekin is kharabiya ko maulana ilyas ki taraf mansub karna galat hai. .

  • @hussainahamad7046
    @hussainahamad7046 Рік тому +3

    Right 👍

  • @TeluguIslamofficial
    @TeluguIslamofficial 3 роки тому +3

    Jazakumullahu kaira mufti saab

  • @ekAllah.
    @ekAllah. 10 місяців тому +1

    uff❤اللہ apko hidayat de❤jab deen ki rooh nahi samjhi jati To isi tarah ishkalat paeda hote h❤kuch galtiya tableeghi sthyo me h Par apki ye harkat khaer nhi❤ Dusra Fasad paeda kar rahi h

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd 8 місяців тому

      اللہ تجھے ہدایت دے اتنی وضاحت کے بعد بھی بات آپکی سمجھ میں نہ آٸ

    • @ekAllah.
      @ekAllah. 8 місяців тому +1

      Ye wazahat nhi❤Na smjhi me Khud k dimag ka fitoor Dsre me daal re h❤aqal se kaam krte To zara tableeghi bade ulma se poochte k is tarteeb ko farz nahi kaha h.. deen ki ishaat ko farz kaha gya❤ab fazael ki taleem farz h❤ab koi aur issey behtar kitab ya tarteeb murattab kar de to uska b istemal ho skta h❤Lekin shba ki seerat ka istemal zaruri h❤🎉Jin baato k mzkre sahaba krte the Kiya uske alawa ki baate muntakhab ahdees me likhi h? Bahut zyda batana padega apko Aur itna likh nhi skte❤❤Mufti Zaheer shb aur Mufti Yaqoob saloni Shb se waqt le kr Ap sara mzkra kre❤❤Khaas taur par mfti zaheer shb se

    • @ekAllah.
      @ekAllah. 8 місяців тому +1

      awaam ki jihalat ko ulma par na daale❤aur Kuch baato me ulma me ikhtilaf hote h Par ek fard ki baat ko sare ulma ka aqeedah na bana de❤Kafi bato me hzrt saad shb se ikhtilaf h💥🔥❤️Par kaam kre #Taveel kre #Wrna Muaviya rz par b etraz hota tha Par Sahabi unko Zero se to multiply nhi krte the #Bukhari 3764 & 3765Ek witr nmz Etc. Cases me

    • @MohammadSaddique-cq5jd
      @MohammadSaddique-cq5jd 8 місяців тому

      تجھے سمجھانا اسے ہی ہے جیسے گدھے کو کشتی پر چڑھانا
      اتنی وضاحت کے بعد بھی بات تیری کھوپڑی کے اندر نہیں اتری ۔
      ذرا اپنے گرو اختر الیاس کاندھلوی کے ملفوظات کا مطالعہ کر شاید تیری کھوپڑی میں بات اتر جاۓ
      ذرا دوسرے گرو زکریا کاندھلوی کی تبلیغی جماعت پر اعتراضات اور انکے جواب پڑھ
      ذرا تیسرے گرو یوسف کاندھلوی کے ملفوظات پڑھ
      ذرا چوتھے گرو محمود حسن گنگوہی کے فتاوی محمودیہ پڑ ھ
      شاید تجھے بات سمجھ آۓ کہ اسلام کے مقابلے میں نیا الیاسی قادیانی دین کھڑا کرلیا گیا
      کیونکہ مرزا غلام قادیانی ناکام ہوگیا ناکام ہوگیا جہاد ختم کرنے میں نبوت کا دعوی کرکے
      مگر تمارا گرو اور اسکی جماعت وہی کام اٹھانوے سال سے تبلیغ کے نام پر کر رہے ہیں

    • @ekAllah.
      @ekAllah. 8 місяців тому +1

      Mere teeno comment nhi smjhe❤jaese 1 hindu #punarjanam apne pandit se seekhega To kbhi jaan nhi paega, Mslmn se smjhe k punarjanam hota h ya nhi Tab sahi baat samajh aaegi❤ap b guru badaliye❤

  • @AneesAnees-hj9oq
    @AneesAnees-hj9oq 7 місяців тому

    Aap ek muhaqqiq aalim e deen hain. Haq parasth, haq pasandh. Allah aap jaise ulama e rabbani or ulama e haqqani ka saya hum par qayam rakkhe. Aameen

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Рік тому +6

    ماشااللہ آپ نے گمراہی کو ظاہر کیا لوگوں کو چاہئے کہ اس طرح کی گمراہی سے بچیں

  • @MrsSabihaMSALI
    @MrsSabihaMSALI Рік тому +3

    السلام علیکم حضرت جھگڑا تو اسی بات کا ہیں ۔ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا ۔

  • @abdussamad5843
    @abdussamad5843 3 роки тому +2

    سہی فرمایا آپ نے مفتی صاحب جی مولانا شعیب ملتانی مظر نگر یوپی

  • @Yusuf8824
    @Yusuf8824 2 роки тому +2

    Mashaallah

  • @ummatmuhammad6246
    @ummatmuhammad6246 2 роки тому +3

    حضرت مولانا صاحب سوشل میڈیا پر آکے اعتراضات کرکے اپنے نمبر بڑھانے کی کوشش مت کریں میدان میں نکل کر امت مسلمہ کو جوڑنے کی کوشش کریں اور جب امت مسلمہ کو جوڑنے کی کوشش کریں گے اور آگے سے لوگوں کے کڑی کسیلی باتیں سنے گے تب تبلیغ سمجھ آیا گی

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 2 роки тому

      tum logoo ki jahalat ki islah ki zaroorat hein
      sirf gardaney jhukaey chalat phirat ki kam hein
      parho akabar duband ki kutub ko sara kharabah hi udhar hein

    • @molanairfan6071
      @molanairfan6071 2 роки тому

      نمبر بڑھا نیکی بات نھیں مولانا صحیح فرمارھے ھیں

  • @RAHILVHORA-pj6op
    @RAHILVHORA-pj6op 11 місяців тому +1

    Aap kaha se hi

  • @syediqbalhussain2902
    @syediqbalhussain2902 Рік тому

    مؤدبانہ گزارش؛
    کسی موضوع پر بیٹھ کر بحث کرنے سے پہلے ذہن سے تمام اختلافی مثائل کو نکال کر اصل مسئلہ کا اس کی اہمیت اس وقت کے مطابق معلومات جمع کر کے گفتگو کی جائے تو زیادہ مناسب ہوگا- یہ مسلم امہ پر اگر یہ کہا جائے تو بہتر ھوگا کہ حضرت مولانا الیاس رحمت اللہ علیہ کا مسلمانوں پر احسان ھے کہ اسوقت جن اسلام کے خلاف تحریکیں چلائی جارھی تھیں اس کی مثال یوں دی جاسکتی ھے کہ مسلمان اپنے معمولات کو غیر اسلامی طرز زندگی کی طرف لے جا رہے تھے، گھروں میں مورتیاں رکھنے لگے تھے وغیرہ وغیرہ، دین سے واقفیت کم ھونے کی وجہ سے دین اسلام سے دور اور یوں ارتداد کا شکار ھوجاتے اس کے تدارک کے لئے حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ نے تبلیغ دین کا کام شروع کیا - مثلاً کیا ایک شخص مسلمان کہلائے اور ساتھ میں اسلام کے منافی کاموں میں مبتلا ھو کر گمراہی کا شکار ھو جانئے اور اپنی لا علمی یا جان بوجھ کر ارتداد کا ارتکاب کرنے کا شکار ھو اس کو پتہ ہی نہیں کیا دین کے مطابق ھے کیا نہیں، اس کو اگر بتایا جائے کہ دین اصل میں کیا ھےاور کسی غیر اسلامی عمل کے اختیار کرنے کی وجہ سےاس میں کیا خرابی ھو سکتی ہے۔ کسی بھی عمل کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لینے کے لئے صرف کہنا ہی کافی نہ ھو گا اس پر عمل کرکے اپنے معمولات زندگی میں شامل کرنے کے لئے بار بار عملی طور پر دھرایے جا نے کے بعد وہ شخص اس معاملہ کی نوعیت سے کافی حد تک واقفیت حاصل کرنے کے قابل ھو سکتاھے۔اس کے علاؤہ دن بھر کی فالتوں باتوں مثلآ خرافات کے بجائے اپنا وقت دین اسلام کے، اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق طرز معمولاتِ میں مصروف رہ کر گزارے اس میں اصلاحات کے علاؤہ ثواب کا عنصر بھی شامل ھو جائے اور دنیا اور آخرت سنور جائے تو زیادہ بہتر ھوگا۔اس میں کیا خرابی ھے اس پر غور کرنا ضروری ھے۔بجائے اپنی علمی استعداد کو منفی سوچ پر مبنی لوگوں کو کنفیوز کرکے اپنی صلاحیتوں کو اپنے ذاتی مفاد کی خاطر لوگوں کی گمراہی کا سبب بن جائے یہ کہاں کی مسلمانی ھے۔ ھدایت اگر اس طرز پر ھو کہ عام لوگوں کو نہ صرف خود برائیوں سے محفوظ رہ سکے بلکہ معاشرہ میں ایسی مثال قائم کرے کہ لوگوں میں دین اسلام کی طرف راغب ھونے لئے ترجیحات فراھم ھو سکیں تو بہتر ھوگا۔ ویسے بھی عام مسلمان فضولیات اور غیر اسلامی طرز زندگی میں خود کو مصروف رکھے اس سے بہتر ھوگاکہ اپنی دنیاوی اور آخرت کو سنوار نے کی خاطر دین کو سمجھنے میں اپنے روز مررہ کے معمولات کی ادائیگی کے دوران دین اسلام کے احکامات کی روشنی میں اسلامی طرز زندگی کو شامل کرلے۔

  • @owaisshaikh4003
    @owaisshaikh4003 2 роки тому +1

    Mashallah sahi kaha mufti sahab Mai mere bhi tabligi jamat se thy maine chor diya jahalat hai bhari tabligi jamat me

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      Ab kya kar rahe ho ya bhi to Bata dete Jo jimmedari is umat mein hone ki hai usko kaise nibha rahe ho musalmanon ki maujuda Pasti ka wahed ilaaj yah padha karo sairat Ki kitab padha karo

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +5

    جزاك الله خيرا

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +6

    Tabligh se koi behtar Jamaat he to batao🙏
    Aaj duniya me sabse bada kaam -Tabligh Ka kaam 💯💕

  • @mohdrizwan1520
    @mohdrizwan1520 Рік тому +2

    Me bhi ek tablighi jamat ka hissa hu lekin ye jumla hamare bade mana karte hain k tablighi jamat kashti Nooh hai isme jo sawar hoga wahi kamyab hoga aisa kuch nahi

    • @imteyazkhan1723
      @imteyazkhan1723 5 місяців тому

      Par aesa zamane tak bola jata raha. Kahte apni Jaan apna maal . Par ab maal ko log hatate hain aur tableegh aadhi rah jati hai.

  • @jubeer6185
    @jubeer6185 7 місяців тому +1

    Tableeg ke upar videos banane se acha business hojayega , Haq ke upar baatil kaa kaam yahi hy, Ghar chodkar nikalna pasand nahi unke liye tableeg wale chubte rehte hy, a meri opinion

  • @Hamdan-l6o3i
    @Hamdan-l6o3i 6 місяців тому +2

    مفتی صاحب کمرے میں تکیہ لگاکر بیٹھے رہو دو چار مفت میں خادم مل ہی جائیں گے بیان بڑھیا کرتے ہیں تنخواہ ٹائم پر مل گیا عیش کرو بیوقوف لوگ اپنا جان مال وقت لگاکر گھر کاروبار بال بچوں سے دور اپنی اصلاح کے لئے دھکے کھا رہے اور آپ جیسے بزرگ کی ڈانٹ بھی برداشت کرتے ہیں اور کیا چاہیے آپ کو ۔۔۔ابھی وقت ہے سدھر جاؤ توبہ استغفار کرو تقوی اختیار کرو ۔۔امت کے لیے تہجد میں دعائیں کرو انشاء اللہ بڑا فائیدہ ہوگا ۔۔۔۔۔

    • @jahangirkhan8424
      @jahangirkhan8424 5 місяців тому

      بہت دکھ ھوتا ھے انکی باتیں سن کر

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +4

    Tabligh Jamaat's ne Islam ko bohot
    Majbut Kiya.👌💯
    Alhumdulillah 🤲

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      Quran me tahrif karke,kital ko jamat par fit karke

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      @@owaisshaikh4003 nahin bhai Aisa nahin hai yah sab ulMay soo ke mujahide Se bachne ke hathkande Hain Ek Alfaaz hadees mein aaya hai samajh samajhdar samajhdaron Kai hadeeson mein aaya hai jisko najar Andaaz kar diya gaya hai aur khali ilm Ko hawwa banae hue Hain jis per Allah tala ki yahan Shivay jawabdehi ke kuchh bhi hasil nahin hidayat mujahid per hai yah olma log mujaHde se bachte Hain

    • @tofikchaus9451
      @tofikchaus9451 Рік тому +1

      Deen e haq islam ne umar ibne khattab razi ko mazboot kiya
      Aur tablighi kehte hai tablig ne islam ko mazboot kiya wah re wah 👎

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      @@tofikchaus9451 aapane ye nahin dekha ki Mufti Ahmad ur Rahman ka kya hal hai kya kah rahe hain unhen yah aalim Mufti Hafiz madrasa yah din dari jese bhi he dikhaei nahin de rahi hai isee jamat ki Barkat se he
      M Ahmad ne unhen uSIvaj ah se comment Kiya hai aap khamokhan ki. kami nlkalne men lag gaye

  • @wazirbaig9035
    @wazirbaig9035 3 місяці тому

    Batil khauf zada hei agar Deen ki mehnat barhti Rahi to sari duniya mein Islam ka nizam raij ho jae ga

  • @msansari3997
    @msansari3997 3 роки тому +4

    Ye bayan bhohat pehle ana chahiye tha

    • @NoorAhmed-qr6lj
      @NoorAhmed-qr6lj 2 роки тому +1

      Alhamdulillah jazakallah

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      Kitna pahle aana chahie tha thoda bazahat farma date aur aap kya ho gaya hai

    • @AbdulHadi-iq3oo
      @AbdulHadi-iq3oo 2 місяці тому

      تقریباً نوے سال پہلے ​@@haqkitalash7377

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 3 роки тому +3

    Ma sha Allah Hazrat mufti shab Bilkol sahi farmaya.Bat karo tu khety heye.tabligh key mohalef heye.Hazrat kehty heye.tabligh ka kaam sab kamo se oncha heye.Hazrat in ki Bathy na ketabo heye.aap Hazrat jee in ka chra samny laye.jazakallh.

  • @ibrahimsait7889
    @ibrahimsait7889 2 роки тому +1

    This shows the ignorance and envy of those who could not do it. Just like the rich,Ulema are also envious of one another.

  • @NoorAhmed-qr6lj
    @NoorAhmed-qr6lj 2 роки тому +2

    Alhamdulillah subhanallah
    Muhataram shaik qasmi saheb aapka ye mojiza lag raha hai kya hi badi baat kahi aapne ya allah swt qasmi saheb ku dunya o akirat ka hero aur kamyabi de amin ya rab

  • @abulkhairazmi9877
    @abulkhairazmi9877 2 роки тому +9

    السلام علیکم ملفوظات کا مطالعہ میں نے بھی کیا ہے ۔ آپ جو بیان کررہے ہیں وہ حرف بہ حرف صحیح ہیں ملفوظات آج کے تو ہیں نہیں ابتدامیں علماء دیوبند سے کوتاہیاں ہوئیں جس کا خمیازہ آج لوگ بھگت رہے ہیں ۔ دور نہ جائے مولانا طلحہ صاحب کی مثال موجود ہے

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      کیا مثال ہے

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      کیا ہے نہیں سمجھا!

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      Bhai kisi ne reply de hai uska jawab to do sans kyon sadh jate Ho

    • @aslamparacha1928
      @aslamparacha1928 Рік тому +1

      اللہ والے کبھی بھی اپنے پاس سے کوئ نءی بات نہیں نکالتے۔ بلکہ عین سنت کے مطابق کام کرتے ہیں۔ یہی غلطی تو تم کو لگی ہے۔ ورنہ یہ تمہارے بناۓ ہوءے مدرسے یہ بھی پھر سب غلط ہے۔ ہر کوئ جانتا ہے۔ کہ یہ انتظامی امور ہیں۔ ورنہ ان مدرسوں کی ترتیب کو بعینہ کون اور کہاں سے ثابت کرے گا۔ نفس مضمون علم کا پڑھنا پڑھانا اور باقی انتظامی امور۔ اسی طرح نفس مضمون کلمہ نماز کا سکھانا سمجھانا اور اس پر عمل کا شوق پیدا کرنا اور چلہ تین چلے وغیرہ انتظامی امور یا ایک ایک انتظامی ترتیب۔ یہ بات تو پایہ ثبوت کو پہونچی ہوئ ہے۔ کہ کوئ بڑے سے بڑا عالم بھی یہ بات ثابت نہیں کر سکتا۔ کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے علم دین کے سیکھنے سیکھانے کو جو کہ ہمارے دین کا ایک انتہائ زبردست اور ضروری شعبہ ہے۔ اس کو دعوت کے کام پر فوقیت دی ہو
      تمام مساءل دن رات بتاۓ ہیں۔ جن کو ہمارے علماء کرام نے یکجا اور اکٹھا کر کے امت پر ایک عظیم احسان کیا ہے۔ اللہ پاک ان چاروں علماء کرام اور ان کے تمام ساتھیوں کو امت کی طرف سے اجر عظیم عطا فرماۓ۔ بلکہ حق اور انصاف کی بات یہ ہے۔ کہ اللہ پاک نے ہی ان پر یہ شرح صدر فرمایا اور الہام فرمایا اور اللہ پاک کی نصرت غیبی سے ہی یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچا۔ اس کے باوجود اس بات کا کہیں اشارہ بھی نہیں ملے گا۔ کہ کسی کافر سے فرمایا ہو۔ کہ آ علم دین پڑھ کہ تیرے اندر دین آ جاۓ۔ بلکہ علم دین کا جو بھی اس وقت مروجہ طریقہ تھا اس کے ساتھ غیر مسلموں کو دعوت کے عمل کو ہی مقدم رکھا گیا۔ اگر مفتی صاحب کے پاس کوئ ایسی بات ہو تو بتا دیں۔ کہ دین جو پھیلے گا وہ علم دین سے پھیلے گا۔ ایک کافر بھی بتا دیا جاۓ کہ حضور اقدس نے اس کو حالت کفر میں دین پر آنے کے لیے علم دین کے پڑھنے کا فرمایا ہو۔ اور غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت تو 23 سال لگا تار رہی۔ اور اس میں ایک لمحے کی بھی غفلت نہیں برتی گئ۔ دعوت اور علم دین دونوں شعبے اہم ترین۔ مگر دعوت کا شعبہ سر فہرست۔ جس کو حضرت اقدس میں سر فہرست رکھا۔ وہی سر فہرست رہیگا۔ دوسرا مغالطہ جو مفتی صاحب کو لگا وہ یہ لگا کہ انہوں نے بھی بجاۓ اس کے کہ اپنے آپ کو اور علماء کرام کی طرح ایک عالم سمجھنے کے اپنے آپ کو بھی ایک مقتدا سمجھ لیا۔ حالانکہ بقول مولانا مفتی سعید؛ احمد خان صاحب کے۔ کہ ہر عالم شیخ الحدیث نہیں۔ یہ اکراما ہے۔ شیخ الحدیث تو دو ہی ہیں۔ حضرت مولانا انور شاہ کشمیری اور مولانا محمد ذکریا کاندھلوی۔ باقی کا کنایتاً ہم احترام کی وجہ سے شیخ الحدیث کہ دیتے ہیں۔ ورنہ شیخ الحدیث بننا کوئ مذاق نہیں۔ رہی اگلی بات کہ خالی مفتی بننا کافی نہیں۔ بلکہ اللہ پاک کے ہاں اس کا مقام کیا ہے۔ عالم ہونا اپنی جگہ مگر اللہ پاک کے ہان ابو حنیفہ یا امام مالک یا امام شافعی یا امام احمد بن حمل ہونا یہ اور بات ہے۔ مفتی صاحب کو یا اس قسم کے چند علماء کرام یہ زبردست مغالطہ لگا ہے۔ کہ یہ بھی اپنے آپکو حضرت مدنی حضرت تھانوی حضرت حضرت کشمیری یا حضرت مولانا محمد الیاس رح کے ہم پایہ سمجھ بیٹھے ہیں۔ ورنہ یہ گز اور یہ میدان۔ ایک آدمی نے دعوی کیا کہ میں سو گز چھلانگ لگاؤنگا۔ دوسرا گز کے آیا۔ اور کہا حضرت یہ گز اور یہ میدان۔ آ پ ہانچ گز ہی لگا کر دکھا دیں۔ ترتیبیں تو آپ جیسی بتانے والے ہزاروں بتا دینگے۔ اللہ کے ہاں قبول کرا کر دکھاؤ۔ جیسے چار اماموں نے درس نظامی کو قبول جاکر دکھایا ہے۔ یا مولانا حضرت محمد الیاس رح نے کام کو قبول کرا کر دکھایا ہے۔ خالی تقریروں سے تو امت کو دھوکا دیا جا سکتا ہے۔ یا خود مغالطے میں پڑا جا سکتا ہے۔ جو ترکیب بتا رہے ہو وہ چلا کر دکھاؤ۔ باتیں بنانی بہت آسان ہیں۔ تمہاری ترکیب اگر اللہ پاک کے ہاں قبولیت نہ ہو تو ایک کاغذی کشتی ہے۔ اوروں کو کیوں کہتے ہو۔ خود چلا کر دکھاؤ۔ یہ تو میں بھی کہ دونگا۔ کہ میری بات مانو۔ ایک لکڑی کا ہوائ جہاز بناؤ اور اڑاؤ۔ تو میں خود کیوں نہیں اڑاتا۔ مجھ سے اڑتا نہیں اور لوگ اڑاہیں

    • @israrhaq1998
      @israrhaq1998 4 місяці тому

      مجھے تو یہ شخص گمراہ اور بغض جماعت میں مبتلا لگتا ہے باقی چاند پر تھوکا اپنے منہ پر آتا ہے

  • @ayubshinwari4311
    @ayubshinwari4311 4 місяці тому +1

    کیا خربیاں مدارس میں نھی ھے کیا

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ

  • @Hamdan-l6o3i
    @Hamdan-l6o3i 6 місяців тому

    चंदा का माल खाकर पेट बाहर निकल आया मेहनत से कमा कर खाते तो सेहत और अकल ठिकाने रहती फिर उम्मत की बेदीनी नज़र आती तबलीग जमात की बुराई नहीं,,,

  • @mdismail-gg2nc
    @mdismail-gg2nc Рік тому

    مونا الیاس صاحب تو کم از کم لکھا جاتا تو بہتر ہوتا
    مفتی احمد الرحمن قاسمی، دامت برکاتہم لکھا
    لیکن مولانا الیاس صاحب رح لکھا جاتا تو بہتر تھا

  • @wazirbaig9035
    @wazirbaig9035 3 місяці тому

    Tabligh ki mehnat se AJ sari duniya Islam se jur Rahi hei eeman amaal zindagiyo mein arahe Hein ilm hasil Karne ka shoq bath raha hei both qurbani di hei or di ja Rahi hei

  • @mo.jahangeer9719
    @mo.jahangeer9719 3 роки тому +4

    ماشااللہ حضرت اللہ آپ کے عمر دراز فرمائے

  • @obaidbinnazeer7221
    @obaidbinnazeer7221 Місяць тому

    assalam o alailum mae jantahu tabligh se jo nuksan hotahae dunyame nuksan uthake deen ka ra he tahae na dunyaka aakherat kato sawal hinahiata lekin mea bahot aproch kar chou ka hu koi sunne ko taiyar hinahi ab kia karo agar bolu to 3 mahi ne se zada lag sak teha e isse pahele bhi kuch comments me bola lekin koi response nahi phone pebat karna cha ta hu kuch prob lem ki waj ha e aap munasib samhajteto replay me bataiye ye faqar faqa kufr tank paho chatahae yeh haq hae allah bache

  • @adilmanj3062
    @adilmanj3062 2 роки тому +2

    Why didn't the Deobandi Ulama wake up Before??
    Why do you guys wake up LATE every time ??

  • @AbdullahBaloch000
    @AbdullahBaloch000 Рік тому

    Aaj kal inko se sirf tableeg walo k kamiyaaaa nazar arhy hai allaah ne jo kaam tableeg walo se liyaaa hai pure dunyaaaa mh liyaa hai uski koi misaaal he hai milti

  • @ejioji5147
    @ejioji5147 2 роки тому +1

    Mufti sahab ko apni mehfil mein qillat ki vajah tablig wale nazar aayen aisa mehsus ho raha hai baaqi wallahu Aalam
    Duniya bhar ke aalim aur mufti Hazrat ko ye nazar nahin aaya
    Sirf AAPKO HI NAZAR AAYA
    MIMBER AUR PRACTICAL MEIN FARQ HAI
    WAQT LAGAAEN AUR ISLAAH KAREN
    YE UA-cam WALA TARIQA KHATARNAK HAI HAZRAT
    ALLAH HUM SABKO SAHI SAMAJH ATA FARMAAYE

    • @sumairmalik6697
      @sumairmalik6697 2 роки тому

      Abe o jahil tu in ulama ki jutyon ke layak b ni h ye teri tabligh hi tujhe na kam kara degi

    • @mdsaad9199
      @mdsaad9199 Рік тому

      Aap kon
      Masha Allah
      Kya jawab diya
      Ye Mufti sahab bahek gaya hai
      Is par jaadu hai

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      @@mdsaad9199 asal mein yah Bahik nahin gaye hain ye yh bhul gaye hain ki ham ISI mehnat ki Barkat Se Hain aur in Hazrat ko hafza hote hote jamat se allergy Ho jaati hai ab yah yahi karenge Jo kar rahe hain inke liye dua karen

  • @khanamirkhan9464
    @khanamirkhan9464 3 роки тому +5

    Tabeegh ki us tarze amal ki mukhalifat jis ne lakho logo ko Allah aur Rasool. Aur Kitabullah se jorh diya, taujub aur afsos hai jab ahle ilm us tarh ki baat kare. Hum Apne Allah aur Raul ko pahchan le zindagi me Deen aa jaye. Aaj Tablegh se behtar aur kaun sa kaam hai jo amumee sateh oar ho raha hai. Alkah hum sab ko Hidayat de.

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      Gumrah hai tabligi jamat mere sara ghr tabligi hai Mai Sach janta hu mere ghr me jahil tabligi jamat ka itna bada maulana hai naam lunga jaan javge likin rahne do

    • @khursheedahmed5101
      @khursheedahmed5101 2 роки тому

      Bhai. Aak ilm hota hai 🤣🤣🤣ratta aur aak ilm hota hai rohani.
      Mufti ahmed ur rahman sahab ka paas ratte wala ilm hai 🤣🤣🤣 .
      Mufti kifayayullah delhawi, mufti mehmood ul hasan gangohni, sheikh zakariya kandhlwi, qari tayyub qasmi, moulana abul hasan ali nadvi, moulana manzoor nomani ko koi kharabi nazar nhi aaye. Mgr jnb mufti ahmed ur rahman ko tehreef nazar aarhe hai.

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      @@khursheedahmed5101 hahaha ,jahil taqrir karre tablig me aur aalim sunne wo bhi glt baat,mere sara ghr tabligi gumrah hai,kital ki aayat tablig jamat par fit karte hai tabligi jamat me

    • @AsrarAnsari-cg7vf
      @AsrarAnsari-cg7vf 5 місяців тому

      ​@@owaisshaikh4003janab is wakt jihad ke liye nikal Gaye Hai ya Ghar baithe gyan DE rahe hai

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 5 місяців тому

      @@AsrarAnsari-cg7vf tablig ka iqida hai kya,kital jihad par,ya aayat fit karna hai bas

  • @dgfhhfdgggghjg1716
    @dgfhhfdgggghjg1716 2 роки тому +3

    سستى شہرت کا آسان راستہ تبلیغ پر تنقید کو اختیار کیا گیا
    ورنہ اصلاح کے راستے اور طریقے بہت ھیں
    نئ نسل کی فکر نام کی چیز نھیں
    کام پر ترتیب پر اعتراض ھے تو آپ کے نزدیک جو صحیح ترتیب ھے آپ اس طرز پہ کام کریں
    دوسروں میں کیڑے نکالنے آسان ھیں
    ان بیانات کے بجائے کوئی اصلاحی اور تربیتی بیانات بھی ھو سکتے ھیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھر مسلمان کو اپنی بساط کے مطابق امت کی ھدات، اصلاح اور تربیت کی فکر ھونی چاہئیے اور اس کے لئے اپنے جان مال وقت اور صلاحیتوں کو کھپانا چاہئیے نا کہ کوئی خیر کا کام کسی بھی درجے میں ھو رہا ھو اس میں روڑے اٹکائے جائیں
    طوبى لعبد جعله الله مفتاحا للخير مغلاقا للشر

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      Beshak bilkul sahi farmer aapane

    • @shafiqurrahman6033
      @shafiqurrahman6033 4 місяці тому

      سستی شہرت کے لئے نہیں بلکہ تبلیغی جماعت گمراہی کے راستے پر چل پڑی ہے اس کو اجاگر کرنا علماء حق پر ضروری ہے

  • @rushadshaikh.
    @rushadshaikh. 7 місяців тому

    Itni samajh to mujhme bhi hai.
    Ke “Ye kaam sabse aala hai” se muraad tablighi jamaaten nahin balki “La Ilaha IllAllah” ki dawat hai.
    Aap SAW (PBUH) ki sabse badi sunnat hai aur tamam nabiyon ki bhi.
    Tablighi Jamaat waale Tablighi Jamaat ke kaam ko afzal nahin kehte, har koi alag alag line se deen ki tabligh kar raha hai lekin usme sabse “Aala” tabligh “La Illaha IllAllah” ko hi maana jayega, ab chahen koi bhi iss dawat ko kare bashart e ikhlas ke saath.

    • @rushadshaikh.
      @rushadshaikh. 7 місяців тому

      Baqi aur koi sawaal ho to yahin clear sawaal karen mujh se InShaAllah jawab dunga yahin.

  • @ghanikhan3096
    @ghanikhan3096 2 місяці тому

    अल्लाह करे आप हजरात को तबलीग़ की खूबियों भी नजर आ जायें

  • @mohammadsunasara4255
    @mohammadsunasara4255 2 роки тому +4

    تجھ جیسے اڈنکھٹولے کو خرابیاں نظر آرہی ہے
    اس کام سے امت کو نفع زیادہ ہے نقصان سے
    اس وقت ہمارے مدارس میں اکثر عیش و عشرت کا وہ ہڈے بن گیے اللہ رحم کرے
    نو نو دس دس سال ادارے میں تعلیم و تربیت ہونے کے باوجود نہ صوم و صلوٰۃ کی اہمیت
    نہ زندگی میں تقوی و طہارت
    امت کے مال و جان کے ساتھ وہ کھلواڑ ہورہاہے
    کہ بس اللہ کی پناہ

    • @molanairfan6071
      @molanairfan6071 2 роки тому +1

      اللہ آپکو اور ھم سب کو عقل سلیم عطا فرمائے

    • @shafiqurrahman6033
      @shafiqurrahman6033 4 місяці тому +1

      جماعت میں جانے سے آدمی عمل پر آجاتا ہے لیکن نظریہ اور عقیدہ بگڑ جاتا ہے بھائی اسی لیے تو اسرائیل اپنے یہاں مرکز کھولنے کی اجازت دی ہے

  • @saiyadhaidar3421
    @saiyadhaidar3421 3 роки тому +2

    حضرت 100 فیصد صحیح کہا ہیں آپ نے
    میں بھی آپ کے ساتھ متفق ہوں
    لیکن میں بہت شدید مصیبت میں مبتلا ہوں
    حضرت میرے باپ جو ہے نہ وہ مولوی سعد کے ماننے والے ہیں
    اس لئے مجھ پہ ظلم و ستم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے
    حضرت میں کیا کروں ؟؟؟
    ابھی کچھ ہی دن پہلے میرا نیا نیا نکاح ہوا ہے
    اور میرے سسرال والے بھی یہی سعد کے ماننے والے ہیں
    حضرت ۔۔ اب میں اپنی بیوی کی تربیت کیسے کروں ؟؟؟
    حضرت ۔۔ مجھے تو آپ سے مشورے لینا ہے
    حضرت ۔۔ برائے مہربانی آپ کی !
    اگر مجھے آپ کا نمبر مل جاتا
    تو ضرورت پڑتے وقت میں آپ سے گفتگو کر سکتا تھا -

    • @passssso5761
      @passssso5761 2 роки тому +1

      السلام علیکم
      میرے محترم بھائی
      آپ کے سوال کا میں نے بہت ہی باریک بینی سے جائزہ لیا ہے۔
      اللہ آپ کا محافظ ونگہبان ہو۔۔۔ کوئی کسی کے ماننے والے ہوں ۔۔۔۔۔۔آپ حق کی راہ پر چلو۔۔۔۔۔اطیعواللہ واطیعوالرسول پر قائم ودائم رہو۔۔۔۔۔۔والسلام

    • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
      @shoaibshaikhnizamiofficial1612 2 роки тому +1

      کسی عالم دین کی صحبت اختیار کرو اور اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرو گھر والوں کے ظلم وستم طعن و تشنیع سے بیوی کو بچاؤ

    • @mdsaad9199
      @mdsaad9199 Рік тому

      Bhaya aap nizamuddin se jud jaao
      Movi Saad koi galat baat nahi kar raha hai

    • @Hamdan-l6o3i
      @Hamdan-l6o3i 6 місяців тому

      مرکز نظام ادین سے وقت لگاؤ پوری امید ہے کامیاب ہو جاؤگے حضرت سے رائے لوگے تو چوہا کی گولی کھانی پڑیے گی۔۔۔

  • @abdulwajid1310
    @abdulwajid1310 3 роки тому +3

    بارک اللہ فی عملک

  • @newoldtravel978
    @newoldtravel978 3 роки тому +1

    मुफ्ती साहब आप का बयान सुनकर बड़ी खुशी हुई आप हक को लाना है

  • @s.m.d.abubakarsiddiq1435
    @s.m.d.abubakarsiddiq1435 Рік тому +1

    Moulana Ilyas r.a. ka khalifa ki kitab 'musalmanoo ki maujooda pasti ka wahid ilaj' jo fazail e amal me chapi hui hai iska mutala karein to yeh sara ishkalat door ho jainge. InshaAllah

  • @fazalsher8253
    @fazalsher8253 2 роки тому

    Lakhkar da nabigha ghulam hazrat zinda bad ahlsunnat zindabad

  • @rahikhan3521
    @rahikhan3521 Рік тому

    Ager apko tableegh ka trz v treeqa per atraz he to isse achchha treeqa qayam krk kam krkbtao Tanqeed krnaasanhe

  • @savioursofhumanityhumanbei4145

    اپنے اپنے کاموں کی خرابیاں
    Evils of your activities
    اپنے اپنے کام کی خرابیوں کو دیکھنے اور اس کو رب کے سامنے پیش کرنے کے قابل بنانے اور ٹھیک کرنے کی ذمہ داری اور فریضہ میں آدمی لگ جائے تو اسی میں عمر نکل جائے گی دوسروں کے کام کو دیکھنے فرصت ہی نہیں ملے گی۔۔۔۔۔۔
    قبر میں ، حشر میں اپنے اپنے کاموں کی خرابی کا سوال ہوگا، دوسروں کے کام کا ان سے سوال ہوگا ۔۔

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +2

    Ya Allah hum subko dawaah k kaam me Kabool farmaye.🤲🌍

  • @sherazisherazi2733
    @sherazisherazi2733 2 роки тому

    Hamara koi mazhab,
    koi firqa koi school college,
    koi madrassa,
    hamain kisi qanoon ya nizaam per chalna sikhata hee nahi hai.
    Bal k short cutts sikhatay aur batatay hain.( Wazefay wagaira, taluqaat, sifaarish)
    Jb k islaam allah k qanoon per chalnay ka naam hai.
    masalmano k liyee islaam k qanoon per chaly baghair koi chaara hai hee nahi.
    Dunya ki jin aqwaam nay is ousool ko samjha hai k qanoon per chalay baghair koi chaara hai hee nahi.
    Wo dunya main sarfaaraaz hoi hain.
    Apnay ghalat aur khud k bana'ay howay qanoon per aml karnay se wo ba'tadreej apnay logon ka insaaf karnay k qabil honay k qareeb hoi hain.
    Jis qoum main jitna ziyada insaaf o qanoon hai wo utni hee ziyaada taraqqiyaafta hai.
    Musalmano ka almiya ye hai k wo kisi qanoon ya nizaam per chalna hee nahi chahtay.
    oun k dill o dimaagh mein ye baat ajmi aur ghair quraani taleemaat k zaryee rasikh kar dee gai hai k bass allah ko raazi kar lo tumharay saaray kaam ghaib se poray hotay jain gain.
    (Aur ye maloom hee nahi honay diya jata k Allah apnay qanoon per chalnay se hee raazi hota hai.)
    Kisi nizaam ya qanoon per chalnay ki koi zarurat nahi,
    wo bus khuda ki muqqarbi chahtay hain k jiss se oun ka her mas'ala se hall hota rahay.
    Jb k ghaib per tou iemaan lana hai.
    Ghaib se mas'alay hall nahi hotay,ghaib per iemaan lanay k hukm hai.
    mas'alay asbaab se hall hotay hain,
    Wasa'il se hall hotay hai, asbaab o wasa'il qanoon ya nizaam per chalnay se hasil hotay hai.
    Ham khuda k qanoon,nizaam per tou chaltay Nahi,
    aur khuda se ye tawaqa rakhty hain k wo hamaray kheh nay per aml karay.
    Jb k dunya ki kafir aqwaam apnay kudh k bana ay huway nazaam qanoon se taraqqi ki manzilay tayh kar rahi hain.
    Aur hum khuda k ata karda qanoon (k jis per aml karnay per hamari dunya aur aakhrat ki kaamyaabi ka daromadar hai )per aml na karnay ki waja se zillaton ki gehrayon main gir rahay hain.

  • @AbdullahBaloch000
    @AbdullahBaloch000 Рік тому

    Kabi madarsy k be kamiyaaaa bayaan kiaaa karooo jee jo bachy karab kiye jate hai ustad unke sath galat harkaty karty hai in k. Mutaliq be kabi bayan load kia kare naaaa

  • @mohammadshadabkhan8166
    @mohammadshadabkhan8166 11 місяців тому

    Malfuzat ki photo dalo

  • @molanairfan6071
    @molanairfan6071 2 роки тому

    امت کو جوڑنیکے چکر میں دین کے اندر کمی بیشی نھیں کی جاسکتی اگر صحیح بات قرآن وحدیث کی روشنی میں کسی کیخلاف ھے تو وہ اپنی اصلاح کرے نہ کہ شریعت کو بدل نیکی

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      Bagair piche niyat bande hai Lokma nahin diya jata fasad failta hai aap logon Ko khud allergy hai samajhne ki koshish nahin karte mujahede se bhagte ho jabki ISI mehnat ki Barkat se ho jismein kha rahe hain usi mein chhed kar rahe hain aap logon ke call fail se log jamat se shak mein pad jaate Hain aur din Sekhne se mehroom hote Hain

  • @mhumayun4567
    @mhumayun4567 2 роки тому

    Molana sahib ap tariqa b bata dein aur khud amal b karein

  • @SaleemKhan-sh6pm
    @SaleemKhan-sh6pm Місяць тому

    Jab her aik ko mubaleg ban do gay jis nay na quran samjga na deen kise say sekha tu pher yay he hota hy yay jamat aj k dor ka aik fitna bun gae hy yay log kise ke sunay ko tayar nay.jhote rewayato ke champion hy jamat.

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 11 місяців тому

    ان کی بیماری یہ ان میں بائبل کی کہانیاں بھری ہوئی ہیں حدیثوں میں بھی بائبل کی کہانی بھری ہوئی ہے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچو فرقان حق اور باطل کی پہچان کرتا ہے باقی سب دو نمبر کتابیں ہیں

  • @abdussalamabdussalam3326
    @abdussalamabdussalam3326 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ بھت ہی بھتر
    اللہ آپ کو سلامت رکھیں

  • @ateeqahmad1281
    @ateeqahmad1281 Рік тому

    Zakat fitra khakar pet phulakar ab ye molwa dawat tablig ke tarikekar ke khilaf bol raha

  • @mohdfayaz7094
    @mohdfayaz7094 2 роки тому

    फ़रमाया- मेरी हैसियत एक आम मोमिन से ऊँची न समझी जाय , सिर्फ मेरे कहने पर अमल करना बद दीनी है । मैं जो कुछ कहूं उसको किताब व सुन्नत पर पेश करके और खुद ग़ौर व फिक्र करके अपनी ज़िम्मेदारी पर अमल करो , मैं तो बस मशवरा देता हूं ।

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +4

    Tabligh- Ambiya Ka kaam 💯🌍
    Sahabah me pure Aalam me dawaah Di 💯🌍

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      Islam ki dawat di,phuttu tabligi tahrifi nhi jate whaa

  • @rajpuraismail7607
    @rajpuraismail7607 2 роки тому +1

    آپ کی بات صحیح ھے لیکن اتنے سالو کے بعد کیو بول رھے ھو پھلے کیو نھی سمجھایا اب کیو اسکا جواب کیا ھے

    • @iqramiftahulquran6422
      @iqramiftahulquran6422 2 роки тому

      Kyon ke molana Saad aane ke baad kam ko kharab kar diya

    • @rajpuraismail7607
      @rajpuraismail7607 2 роки тому

      @@iqramiftahulquran6422 ارے پھلے دیکھو تو سہی سعد صاحب کا تو مینے نام بھی نھی لیا اور تم انکا نام لے کے ریپلے کر رھے ھو

  • @aslamparacha3406
    @aslamparacha3406 2 роки тому

    خرابیاں سب کو نظر آنے لگیں. یہاں تو سب کو اچھائیاں ہی اچھائیاں. نظر آ رہی ہیں. تبلیغ کے کام میں اگر کوئ خرابی نظر آتی. تو یہ کام ختم ہونا شروع ہو جاتا. مگر یہاں تو کام کو من جانب اللہ دن دونی اور رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے.شاید آپ کی نگاہ کمزور ہے.
    انتظامی باتوں میں کون سے اللہ پاک کے احکامات ہیں. یہ جو درس نظامی جار

    • @sadaemazloom2337
      @sadaemazloom2337 2 роки тому

      علما ء كي كو ئ حيثيت نهين سمجهي جاتي
      كيا يهي ترقي هي؟

    • @mdsaad9199
      @mdsaad9199 Рік тому

      Sahi baat hai bhaai

  • @anasansari-vr8xb
    @anasansari-vr8xb 2 роки тому +1

    حضرت چار مہینے لاگے سب سمجھ مے آجاےنگا

    • @salim2062xyz
      @salim2062xyz 2 роки тому +2

      کیا سمجھ میں آجائیگا ۔غلط بیانی اور علماء کے کام کو چہوٹا سمجھنا؟

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      @@salim2062xyz ulma Ka kya Kam hai aur kya Chhota samjhenge

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      @@salim2062xyz zimmedari samajh mein aa jayegi aur yah bhi pata chal jayega ki ham ISI mehnat ki Barkat Se Hain

  • @israrhaider1469
    @israrhaider1469 8 місяців тому

    مولانا کیا صحابہ رض نے اعلا کلمتہ الحق لا الہ الا اللہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے گھروں کو مدینے کو نہیں چھوڑا بلال رض کی قبر دمشق تمیم داری رض کی قبر افغانستان اور ایک لاکھ چوالیس ہزار صحابہ میں سے صرف دس ہزار صحابہ کی قبریں مدینہ میں ملتی ہیں ہماری یہ محنت صحابہ کی نقل ہے سنت ہے کیونکہ جنگ کی حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ آپ آزاد ہیں کہ ٹینک دے جہاد کرتے ہیں یا منہ سے جہاد بہرحال جہاد ہے قتال کی اپنی حکمت عملی ہے جس میں ہم آزاد ہوتے ہیں اور تبلیغ کے کام کی اپنی حکمت عملیاں ہوتی ہیں جس میں آپ مکمل آزاد نہیں لیکن ہم سنتوں کو زندہ کر کے اور کروا کے اپنی کامیابی کے یقین کو پختہ کرتے ہیں
    آپ کا بیان بہت بچگانہ ہے دور حاضر کے فتنوں کو ختم کرنے میں ہماری مدد فرمائیں ناکہ جماعت سے منحرف کروائیں

    • @jahangirkhan8424
      @jahangirkhan8424 5 місяців тому

      اسکا اپنا طریقہ ٹھیک ھے کیا کمرے میں آرام سے بیٹھ کر انگریز کا بنایا ھوا پلیٹ فارم یوٹیوب کے زریعے دین کا کام کرتا ھے۔اور اس طریقے کو صحیح بھی سمجھتا ھے۔

  • @molanairfan6071
    @molanairfan6071 2 роки тому

    بار اللہ فی علمک وعملک

  • @MohdBilalKhan7
    @MohdBilalKhan7 3 роки тому +1

    Allah hazrat zi ki qabar ko jannat ka baag bana de ameen summa ameen

    • @difaetabligh
      @difaetabligh  3 роки тому +1

      حضرت ابھی زندہ ہیں بھائی

    • @difaetabligh
      @difaetabligh  3 роки тому +2

      اللہ تعالیٰ حاسدوں کے حسد اور ظالموں سے اللہ تعالیٰ حضرت کی حفاظت فرمائے

    • @MohdBilalKhan7
      @MohdBilalKhan7 3 роки тому +2

      @@difaetabligh Aameen

    • @attituderocks5363
      @attituderocks5363 3 роки тому

      @@difaetabligh number do Inka

    • @attituderocks5363
      @attituderocks5363 3 роки тому

      @@difaetabligh مر جاتے تو بہتر تھا۔۔۔۔اتنی غلاظت تو نہیں پھیلاتے۔۔۔

  • @zakirfida8172
    @zakirfida8172 Місяць тому

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب اپ کا معلوم ہو رہا ہے اپ کو تبلیغی جماعت سے تکلیف کیا ہیں ہر انسان میں کمی کوتاہی بھی ہو سکتی ہے اس کی اچھائی بھی ہو سکتا ہے اچھائی اور خرابیوں کے درمیان نظر ڈال کر دیکھنا چاہیے کہ اچھایہ کتنا ہے خرابیہ کتنا ہے الحمدللہ تبلیغی جماعت کی برکات اور سکنات سے جو ان کی وجہ سے لوگ دیندار تہجد گزار اور نمازی حج والے روزے والے اور باہر ملکوں میں لوگ ایمان اور اسلام کے طرا پتہ دن بدن شامل ہو رہے ہیں یہ ان کی اچھائیاں ہیں دنیا کے کونے کونے سے لوگ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں ناچنے والے بدکار بد کردار اور فلمی دنیا کے لوگ ہر طبقے سے لوگ تبلیغ مائل ہو رہے ہیں اور اس محنت کی وجہ سے اللہ تعالی نے علماء کرام کو پیدا کیا حافظ قران کو فائدہ کیا اور موجودہ حالات میں دیکھا جائے تو سب سے زیادہ طلباء علماء تبلیغ کی محنت کی وجہ سے مردار اس اباد ہو رہے ہیں یہ ان کی برکات ہیں اور ان کی خرابیاں یہ ہیں اگر کوئی اللہ کے راستے میں نکل جائے اور وہ چوری ڈاکی کے چھوڑ کے اللہ کے راستے میں نکل جائے تو ضروری نہیں کہ ان سب بیمار لوگوں میں سب کے سب ٹھیک ہو جاتے ہیں یہ ممکن نہیں ایسا ہم بہت سے لوگ دے رہے دیکھ رہے ہیں کہ اسپتالوں میں مریضوں کو اتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان ہسپتالوں سے لوگ صحیح سلامت لوگوں کو لیکن انے کے بعد وہی پر مر جاتے ہیں اور ہسپتالس مرے ہوئے لوگوں کو لے جاتے ہیں کسی نے نہیں کہا کہ بھئی ہسپتال تو ٹھیک کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اس کو تو تھوڑا سا بخارتا اور یہ بندہ ان لوگوں کی وجہ سے فوت ہوا نہیں تبلیغ کا کام بھی اسی طرح ہے اگر کوئی اللہ کے راستے میں نکلتا ہے اور اپنے اخلاص کے ساتھ وقت لگاتا ہے تو اللہ تعالی پورا زندگی اس کو بدل دیتا ہے اگر تبلیغ کے ساتھ ساتھ کوئی اس کا احتیاط نہیں کرتے تو واقعی پھر اپنے اسی پرانے برائیوں میں چلا جاتا ہے تو یہ خرابیاں ان کی ہیں تبلیغی جماعت کا وجہ نہیں ہو سکتا ہے اللہ کا راستہ ہیںہم تبلیغ کا کام کریں یا نہ کریں لیکن اللہ تعالی نے ایسے لوگوں سے یہ کام لے لیا کہ ہمارا تصور میں بھی نہیں تھا

  • @abuzdream
    @abuzdream 3 роки тому +1

    Wata izzu mantasha ,wata zillu mantasha ! Tabligh Ko izzat Allah ne di hai, aise he kisi ke Dil o dimaag me Mohabbat nahi aati. Allah aapko nek hidayat de aur hum sabko ek hoke Deen ki mehnat karne ki taufiq de.

    • @Huzaifah19
      @Huzaifah19 3 роки тому +1

      ,🤦🏻 kitne jahil ho

    • @abuzdream
      @abuzdream 3 роки тому

      @@Huzaifah19 beshak AAP se kaam he hu

  • @rajansari4025
    @rajansari4025 Рік тому

    ye olma kya khna chata hain.

  • @ummatmuhammad6246
    @ummatmuhammad6246 2 роки тому

    منفی سوچ رکھنے والے مفتی صاحب تھمیں پتہ ھی نھی کہ تھم اپنی زبان سے کیا نکال رھے ھو شر کا ذریعہ بن کے آپنی آخرت برباد کر رھے ھو توبہ کرو اپنے اسلاف کی بورای بیان کرتے ہوئے مفتی صاحب شرم نھی آی

  • @careercrazyclasses6066
    @careercrazyclasses6066 11 місяців тому

    Mooli sahab aap sidha sidha kaho k Mr. Ilyas kandhalavi hi gumrahi ka mastermind hai

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +6

    I❤️ Tabligh Jamaat's.
    Tabligh is my life. 👍
    I learn knowledge in Tabligh 👍

    • @iqramiftahulquran6422
      @iqramiftahulquran6422 2 роки тому

      Andh bhakt

    • @dearik1006
      @dearik1006 2 роки тому

      True.

    • @MuhammadSaleem-bo6xy
      @MuhammadSaleem-bo6xy 2 роки тому

      Nabi ke alawa kisi ke baare me mat kaho usne jo kaha sach kaha .kia daleel he iski tumhare paas.. andh bhakt mat bano bhai warna gumraah hojauge ....allah sab ko hidayat de aameen

    • @tahaffuzaqaid
      @tahaffuzaqaid Рік тому

      Beshak seekho par ulama ki rehbari mein

    • @SeedhaRasta2.0
      @SeedhaRasta2.0 Рік тому

      ​@@tahaffuzaqaidulma lift nahen maarte
      Ulma mujahde se bhagte Hain aap. ulma ko Kareeb se samjho

  • @khursheedahmed5101
    @khursheedahmed5101 2 роки тому

    Jo shaks ilm. Majlise jamani kaliye sekhe uss ka liya jahanam kii aaj hai.
    (Hadees paak)

  • @ayyubsagar8781
    @ayyubsagar8781 3 роки тому +3

    جی حضرت دعوت وتبلیغ کاشعبہ دین کا اہم ترین شعبہ ہے
    کیونکہ بے طلبوں میں محنت کرکے صاحب طلب بنانے کا شعبہ ہے
    اب اس کی ترتیب یہ ہے کہ دعوت وتبلیغ احکام مطلقہ مین سےجیسے تعلیم و تعلم تزکیہ وسلوک
    اب اس کو منظم طریقہ سے مولانا الیاس صاحب نوراللہ مرقدہ وعمت فیوضہ نے شروع
    فرمایاہے
    اب تقریبا پوری امت کوبیدار کرنے اور اتحاد فکر پر لانےکے لئے مناسب یہ ہیکہ دعوت وتبلیغ کاشعبہ عام کیاجائے
    اس کے بعد اہل علم سے علم حاصل کرے اور اہل ذکر سے تزکیہ کرے
    اور پھر پوری امت ملکر علماء امت کی رہبری میں دین کے سارے تقاضے پورے کرے
    ایک دوسرے پرکیچڑ اچھالنے سے مسئلے نہیں ہونگے بلکہ اہل حق میں ہی دوفرقے بن کر امت مسلمہ تتر بتر ہوجائے گی
    اور بجائے اللہ کی رحمت کی مورد ہونے کے اللہ کی لعنت مورد ہو جائے گی

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 2 роки тому

      haq biyani sachai biyan karna hi asal deen hein

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      70 سال سے یہی کوشش جاری ہے

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 2 роки тому

      @@mohammedmoeezuddin1223
      bhai sahib nahi
      me kahoonga to bura maan jaogey
      is jamat ka bani thanvi sahib hein un ki kitab
      arwahe salasa parh lo brelviyat se bhi do qadam agey aqaid nazriyat mojood hein

    • @AsrarAnsari-cg7vf
      @AsrarAnsari-cg7vf 5 місяців тому

      @@mohammedyaseen3414 kaha aisa gyan tum kaha late ho tum to mufti Sahab se 4 kadam age nikal Gaye

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 5 місяців тому

      @@AsrarAnsari-cg7vf
      App khud parho in ki kutub ko
      Arwae salasa ko parho ashraf thanvi ki
      App ki ankh khul jaegi

  • @adilmanj3062
    @adilmanj3062 2 роки тому +1

    The Salafy (Ahl-Hadith) Ulama have been saying the same things for 25yrs and we have been cussing them, but NOW the Deobandi Ulama saying the same as Salafy Ulama. Wah wah...

  • @syedmohammadaslam1475
    @syedmohammadaslam1475 2 роки тому +2

    Allah ka khouf karo

  • @hidayat3154
    @hidayat3154 2 роки тому

    Aap kia chahte ho

  • @wazirbaig9035
    @wazirbaig9035 3 місяці тому

    Tableegh ka kaam na hota to AJ mujhe Jese lakho naam nehaad musalman AJ namaz roza qabar hashar se waqif na hote

  • @zforzaid827
    @zforzaid827 2 роки тому

    Hazrat ayse mahool me ap kaise baat karrahe ho ..sab ko mil kar calo khamokha ungli karriho .aur waise bhi apki jaamat konsi seedhi hai sab bichad Gaye Hain ..apko allah ka waasta aap kisi par namak mat chedo

  • @ZohaChinty
    @ZohaChinty 2 роки тому +1

    محترم آپ پر توبہ استغفار واجب ہوگئی ہے
    برائے مہربانی اللہ سے توبہ کریں

  • @mirabdullah3211
    @mirabdullah3211 4 місяці тому

    Ap jhut buk rahey ho

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +2

    Tabligh- imaan Ka raasta 👌
    Tabligh- Jannah Ka raasta 👍

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 Рік тому

      Hahahah, tehrifi jamat

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      @@owaisshaikh4003 kya aap ko yahi Sikh a gaya hai ha ha ha ha iski tasvir padhakar Apne ustad Ko baksh Dena agar man baap ne Se khaya ho to unko baks Dena aur apne ghar walon Ko vasiyat kar Jana vah bad mein aapko buks denge

  • @bodiafroz9514
    @bodiafroz9514 2 роки тому

    Maulana mufti ahmadurrahman sahab Allah apki fasikin k fitness aur sharir ki shararato se hifazat farmae

  • @molanairfan6071
    @molanairfan6071 2 роки тому +1

    جماعت میں تین طریقے کے لوگ ھیں ایک تو جو محض رضاء الھی، کی خاطر جاتے۔ ھیں جن کو کہ سکتے ھیں
    مخلص دوسرے وہ لوگ ھیں جو کاروبار میں برکت اور دعوت اور دیگر دنیوی اغراض سے جاتے ھیں کسی کو ھوتا ھے کہ جیل سے بچ جائیں کوئی قرض سے تنگ آکر کوئی کسی کے روپئے لیکر کوئی سیروسیاحت کیلئے کوئی نذر ومنت پوری کرنے کیلئے یہ ھیں ان کو کہ سکتے ھیں خود غرض یا
    غرضی
    ایک طبقہ وہ ھے جو ان کو چلا تاھے ذمہ داروں کا ان میں بھی بعض مخلص اور بعض غرضی ھو سکتے ھیں لیکن میرا تجربہ ھے
    یہ کام مخلص لوگوں کی برکت سے چل رھا ھے باقی لوگ انکی آڑ میں مزے لے رھے ھیں

    • @haqkitalash7377
      @haqkitalash7377 Рік тому

      Hajj ke bare mein bhi hadees hai ke log kya kya niyat lekar jaate Hain Fazayle Haj mein aapane Suna hoga padha hoga yah padh lena

  • @aqibkhan4325
    @aqibkhan4325 2 роки тому

    Tabliqe jamht mai ya jo batn AP kr rahy hn ya sab khyi jate han likn tabliqe mazaj na hony ki waja sa AP logun ko ya batn hazun nai hote mokhy or manasbut k itbar sa Deen ki bt krne chay....fatwy to hr ik jayl b data ha jis ko namz b naseeb nai hote

  • @Shoaib1t2
    @Shoaib1t2 2 роки тому +1

    Tabligh hamari Jan hai ❤️💯

  • @syednisar8249
    @syednisar8249 3 місяці тому

    Agar jamaath ki mehnath na hothee tho madaris bandh ho janthay aur tum sab mitt chukay hotay yeh yaad rakkho

  • @syedmohammadaslam1475
    @syedmohammadaslam1475 2 роки тому

    Aysa kahin nahi likha hay

  • @hakeem63nasir26
    @hakeem63nasir26 4 місяці тому

    Ye aajkal sab tableeghi jamat ke peeche kion lagey hovey hain

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m Місяць тому

    Jes.kaliy.deen.islam.tabligh.namaz.boj.hey.wo.log.khosh.hotay.hey.ak.den.marna.hey.allah.ko.kon.jawab.dayga.